Why a Sunni Politician Became Shia? |
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 9 พ.ย. 2024
- @najulbalagha1
Why a Sunni Politician Became Shia
Welcome to our TH-cam channel @nahjulbalagha1, where we delve into the depths of Nahjul Balagha, a remarkable collection of sermons, letters and sayings attributed to Imam Ali (peace be upon him). Nahjul Balagha, meaning “The Peak of Eloquence”, is a literary and spiritual masterpiece that offers profound insights and guidance for life.
In these videos, we embark on a journey to uncover the timeless wisdom contained within the pages of Nahjul Balagha. Join us as we explore the eloquent words and thought-provoking teachings of Imam Ali, one of the most respected figures in Islamic history.
#nahjulbalagha
#shiaislam
#shiasunniunity
#shiahistory
#shiavideos
#tasshayyo
#shiafigure
#shiamaslak
#sunnivsshia
#farogheaza
#shiabayan
#imamali
#molaali
#shiabooks
#shiascholar
#shia
#sunn
ماشاءاللہ سلامت رہیں
حسینیت زندہ باد
یزیدیت مردہ باد
جزاک اللہ
❤❤ جزاکم اللہ خیر الجزاء فی الدنیا والآخرۃ بحق محمد و آلہ الطاہرۃ ❤❤
Absolutely Right..............jazakalallah ❤❤❤❤❤
سلامت رہیں
Jazakallah khair Qibla Maula salamat rakhe Aameen Iltemas e dua
سلامت رہیں
اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین
سلامت رہیں۔شکریہ
Labaik ya hussain
جزاک اللہ
Hussain.... Zindabaad
بیشک۔ حسینی بھی زندہ باد
@@nahjulbalagha1
حسین بھی قبر میں یزید بھی قبر میں
دونوں.قیامت کے فیصلے کے منتظر
کل.تم.بھی اپنی.قبر میں .جا کر دیکھ لینا
کہ
تیسری.جعلی..شہادت اسلام. گھڑنے پہ..تیرا استقبال.کیسا ہوتا ہے
اور
غلط فہمی.. سچ میں.کیسے بدلتی.ہے
ماشاءاللہ
جزاك اللهُ
شکریہ
Jazak Allah
سلامت رہیں
Jaazakallah Allama Sahb
سلامت رہیں
MashaAllah moula salamat rakhe aapko ilahi aameen ❤️
سلامت رہیں
❤Maula Ali a s Haq hy❤
بیشک
ماشا اللہ
Subhaallah
سلامت رہیں
Mashallah jajakallah subhanallah ♥️😘❤😘❤
سلامت رہیں۔ ہمارا موضوع مولا علی علیہ السلام کا کلام ’’نہج البلاغہ‘‘ ہے اس کو عام کرنے میں ساتھ دیں
Subhan Allah Masha Allah ❤
جزاک اللہ
Mashallah molana sab ap ki show dKar bohut khoshi huwi allah ap ki salamat rakha
True Islam of Almighty Allah Swt is prophet Muhammad and 12 imams masoomins sons of prophet from moula Ali to 12th imami Hazrat Muhammad bin HASSAN Al MEHDI
سلامت رہیں
MashaAllah
جزاک اللہ
حدیث پاک ۔ ابن عدی،ابن عباس رض سے روایت کرتے ھیں کہ جب یہ آیت ان الذین آمنو و عملو الصالحات اولئک ھم الخیر البریہ۔، نازل ھوئی تب حضرت رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی ع سے فرمایا روز قیامت اللہ آپ ع سے اور آپ ع کے شیعوں سے راضی ھے۔ حوالہ بہت معتبر و مستند سنی تفسیر ۔، درمنثور فی تفسیر ماثور ۔، سورہ بینہ صفحہ 589۔ جناب جلال الدین سیوطی۔ طبع بیروت لبنان ۔
علامہ صاحب شیعت ایک عطا ہے خداوند تعالیٰ ج کی، خدا کی قسم مجھ اکیلے پر یہ محمد و آل محمد ص کی عطا ہوئی اور میں اکیلا سنی گھرانے میں شیعہ ہوگیا، خدا کی قسم کوئی تلوار لیکر گردن پر رکھ بھی دے تب بھی علی ولی اللّٰہ کو نہیں چھوڑے گے، سب کچھ چھوڑ کر پائی ہے یہ دولت، خدا ج کوئی غم نہ دے سوائے غم حسین ع کے
Tum nain apnay aap per zulam kia shia rafzi ho ker tu ghmrah ho ker ibn-e-saba yahoodi ki rafzi ummat ban gaya hy ab b waqt hy Toba ker k Musalman ho ja.
@ gulzaib khan4323
ہمت ہے تو اپنی..شہادت ثالثہ
علی" ولی.اللہ
کو لفظ بلفظ
میری 2 شہادتوں کی طرح .کی
کسی قرانی آیت سے
حکم.من جانب اللہ ثابت کرنے کے چیلنج.کو جیت کر سرخ.رو ہوجا
ورنہ
تیرا چہرہ اس جہاں میں.بھی جھوٹ گھڑنے سے .کالا اور اگلے جہان میں بھی
انشاء.اللہ
کالا ہی.ہوگا
علی ولی.اللہ
کی.شہادت ثالثہ
کسی قرانی.سورت کی.آیت سے لفظ بلفظ
ثابت کرنے کا چیلنج قبول کر کے
اپنی.سچائ.تو ثابت کردو
میری.2 .شہادتوں کی سچائ کی .طرح
سلامت رہیں۔ محبت اہلبیت کے یہ جذبات سلامت رہیں۔
بہت خوب کیا اخلاق بھرے الفاظ ہیں
Salam
علیکم سلام
ماشاء اللہ ۔ اللہ پا ک کی طرف سے شیعییت ایک عطا ھے ۔ الحمد للہ 35 سال بعد یہ عطاء ھم کو بھی ملی ۔اور اللہ پاک ھم سب کو الصراط المستقیم پر قایم و دایم رکھے دنیا میں بھی آخرت میں بھی ۔آمین یا رب العالمین
ماشاء اللہ۔ سلامت رہیں
حدیث پاک ۔، یا علی ع انت و شیعتوکا فل جنہہ ۔، یا علی ع آپ ع اور آپ ع کے شیعہ جنتی ھیں۔سبحان اللہ۔ حوالے۔ معتبر و مستند سن کتب۔ صواعق محرقہ ابن حجر مکی۔ ینابیع المودت۔جناب سلیمان قندوزی مفتی اعظم قسطنطنیہ۔ مناقب مرتضوی عربی کا اردو ترجمہ کوکب دری۔ مؤلف جناب سید محمد صالح کشفی حنفی۔صحیح مسلم طبع دھلی انڈیا۔ مسند احمد بن حنبل طبع مصر۔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جزاک اللہ
مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی پیروی کرتے ہوئے تمام مسلمانوں کو اتحاد سے رہنا چاہیے ۔جو وقت کی ضرورت ہے ۔پھر اپ سے گزارش ہے کہ صحابہ پر تبراء سے منع کریں ۔
میرے بھائی صحابہ کرام رض کے اوپر تبراء کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
شیعہ بزرگان کبھی بھی تبرا کی اجازت نہیں دیتے اس پر انشا اللہ جلد ایک ویڈیو بنائیں گے۔ جزاک اللہ واقعا اتحاد کی سخت ضرورت ہے
@@nahjulbalagha1kya yazeedi or yazeed ko buchanay ke koshish kuro gay
bahi jan buray ko bura kahna tabara nahi hota aap kisi insan ki puja na kia kro sahaba b insan thay galti sab insan kartay hain
حدیث پاک ۔، حضرت مولا علی ع فرماتے ھیں کہ مجھ سے حضرت رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ان الذین آمنو و عملو الصالحات و اولئک ھم الخیرالبریہ۔، جو ایمان لائے اور عمل صالح بجا لائے یہ ھی بہترین خلائق ھیں۔ پھر آپ ص نے فرمایا یہ آپ ع اور آپ ع کے شیعہ ھیں۔میں آپ ع سے اور آپ ع کے شیعوں سے حوض کوثر پر ملوں گا۔جب ساری امتیں حساب دے رھی ھوں گی۔اپ ع اور آپ ع کے شیعہ شاندار انداز میں لائے جائیں گے۔ماتھوں پر سفید نشان اور زانووں تک سفید ھوں گے۔ حوالہ۔ معتبر و مستند سنی تفسیر۔ ۔، درمنثور فی تفسیر ماثور ۔، سورہ بینہ۔صفحہ 589۔جناب جلال الدین سیوطی طبع بیروت لبنان۔
ماشاء اللہ
گل زیب خان 4373۔ میرے بھائی اللہ تعالی نے آپ کو ایمان کی دولت سے نوازاھے۔جنت سے نوازا ھے۔۔بہت بہت مبارک ھو۔حدیث پاک ھے۔علی السلام صراط مستقیم ھیں۔حدیث پاک۔یس علی ع انت قسیم نار والجنہہ۔ یا علی ع آپ ع جنت اور دوزخ کے تقسیم کرنے والے ھیں۔ حدیث پاک ۔، یا علی ع آپ ع مالک پروانہ پل صراط ھیں۔سبحان اللہ حضرت امام مولا علی علیہ السلام جسے یعنی شیعہ کو پروانہ عطا فرمائیں گے۔تب شیعہ پل صراط پر قدم رکھتے ھی پلک جھپکتے ھی پار کرکے جنت میں چلا جائے گا۔اور جسے پروانہ عطا نہیں فرمائیں گے۔وہ پل پر قدم رکھتے ھی نیچے جہنم میں ھمیشہ کے لیئے چلا جائے گا۔واضح رھے پل صراط جہنم کے اوپر رکھا ھوا ھے۔
سبحان اللہ ج ختم نبوت کے بعد ختم نبوت کی سب سے بڑی دلیل اللہ. کے حکم پر غدیر خم کے مقام پر رسول اکرم ص نے علان فرمایا ۔ جس جس کا میں مولا ہوں اس اس کا یہ علی ع مولا ھے ۔فرق یہ ھے ۔میں اللہ کے گھر سے نبی بن کر آیا ہوں ۔اور علی ع اللہ کے حکم پر امام اول ھے ۔ الحمد للہ ھرسلک کی کتابوں میں بھی دیکھا ۔ اور قرآن کے پاروں میں بھی دیکھا ۔اللھم صل اعلی محمد ص و آل عحمد ص
جزاک اللہ
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام ارشاد فرماتے ھیں کہ ھمارے سب شیعہ جنتی ھیں۔مجھے ان کی برزخ کی فکر ھے۔ حدیث پاک۔ جو سوتے وقت سورہ تکاثر پڑھے گا۔تو وہ فتنہ قبر یعنی عذاب قبر سے محفوظ رھے گا۔ حوالہ تعقیبات نماز نماز پنجگانہ۔ صفحہ 182،183 افتخار بک ڈپو اسلام پورہ لاھور۔ مفاتیح الجنان ۔جناب عباس قمی رح نوٹ۔ یہ سورہ مختصر ھے آسانی سے یاد ھوجاتی ھے۔جب تک یاد نہیں کریں تب تک دیکھ کر پڑھ لیا کریں۔
ماشاءاللہ جب انسان کو ہدایت ہوتی ہے تو اس کو کوئی نہ کوئی اشارہ تحقیق کی طرف گامزن کر دیتا ہے جیسا کہ اس ترکی کے سینیٹر کو امام آخر الزمان علیہ السّلام کا نام تحقیق کی طرف لے گیا اور انہوں نے حق کو چن لیا اسی طرح ہمارے دوسرے تکفیری مسلمان بھائی اپنے بچوں کو شروعات سے شیعہ کے خلاف رکھتے ہیں کہ یہ ان سے دور رہے گے تو حقیقت سے بھی دور رہے گے اگر شیعہ کے ساتھ بیٹھ گئے تو ہمارے بچے سچ کو جاننا شروع کر دے گے اور تحقیق ان کو اہلبیت علیہ السّلام کی طرف گامزن کر دے گی مگر ہر بار روکنے کے باوجود بھی جس کو ہدایت ہوتی ہے وہ اہلبیت علیہ السّلام کی طرف لوٹ ہی جاتا ہے جیساکہ آج کے سوشل میڈیا کے دور میں آئے دن کوئی نہ کوئی شیعہ مسلک کی طرف پلٹی جا رہا ہے الحمداللہ
جزاک اللہ۔ ایسی صورت میں ہمارا فریضہ بڑھ جاتا ہے کہ آئمہ کے کلام کو جیسے نہج البلاغہ و صحیفہ سجادیہ ہے اسے عام کیا جائے۔
One should think over Shia Islam , if he is obsess over men and commit Shirik , then Shia Islam is right path for him but if he love Allah and His Messenger and want a deeper relation ship with Allah and understand the meaning of life then Sunni Islam is a right path .
I witnessed that Shias can not live without complete obsession with Ahalibayat , Karballa , Imam Ali , Imam Hussain and Ashura which is daily talk in their Majlis, forgetting completely about Fear, Love and Hope in Allah and complete obedience to Sunnah of Prophet Pbuh.
Aap ne durust kaha. Allah aap ko jazak ataa farmaayein....
Think who committed shirk from sahabas think who left the prophet in war time and ran away like a marathon runner think who brought abot changes in islam after prophet think which jammat think parents of prophet were kafirs it the umari followers of sahabas 😅
@@ibkhan1964app soch nahi saktey and definitely cannot study a subject its the blessing of umari thought one you have followed and broght muslim umma to disgrace
کیا سوچ ہے؟
؟
رفیق انصاری 9315۔ شیعہ کا اس ھی قرآن پاک پر ایمان ھے کہ یہ اللہ تعالی کی نازل کردہ اللہ تعالی کی کتاب مقدس ھے۔اس میں کوئی تحریف،کمی بیشی نہیں کرسکتا۔ اس کی حفاظت کی زمہ داری اللہ تعالی نے لی ھے۔جو قرآن پاک آپ پڑھتے ھیں وھی شیعہ پڑھتے ھیں۔جو قرآن پاک آپ کے پاس ھے۔وھی شیعہ کے پاس ھے۔
حدیث پاک ۔، سنی کتب ھدایت السعداء ،کتب صحائف اور مودات میں حضرت حذیفہ یمانی رح سے روایت ھے۔کہ حضرت رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میں ص سب سے افضل ھوں۔اور میرے بعد علی ع سب سے افضل ھیں۔جس نے اس کا انکار کیا بے شک وہ کافر ھے۔ حوالہ معتبر سنی کتاب ۔، مناقب مرتضوی عربی کا اردو ترجمہ کوکب دری ۔، صفحہ 110۔ مناقب 47 مؤلف جناب سید محمد صالح کشفی الترمذی حنفی۔
بہت اچھا
حدیث پاک ۔، حضرت رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میں ص سب سے افضل ھوں۔اور میرے بعد علی ع سب سے افضل ھیں۔جو اس کا انکار کرے گا۔وہ کافر ھے۔مشرک ھے اور اس نے توحید کا بھی انکار کیا۔ منکر پر 3 دفعات لگی ھیں۔جو جہنم رسید کررھی ھیں۔ حوالے۔معتبر و مستند کتب شیعہ۔، عین الحیات کا اردو ترجمہ روح الحیات۔، امالی شیخ صدوق۔ مؤلف حضرتے شیخ صدوق رح المتوفی قریبن 1200 سال قبل۔ نوٹ۔ جناب علامہ یاسین قادری صاحب نے بھی اپنے خطاب میں یہ حدیث پاک بیان کی ھے۔اور حوالے میں کئی کتب اھلسنت کے نام لیئے ھیں۔نیٹ پر ھےم
بیشک
القرآن ۔، اللہ رسول ص اور مومنین تمھارے اعمال دیکھ رھے ھیں۔اور نگراں ھیں۔ سورہ توبہ آیت 105 ۔نوٹ ۔ اس آیت میں جو مومنین ھیں۔وہ 12 ائمہ اھلبیت علیہم السلام ھیں۔جب بھٹکانے گمراہ کرنے کے لیئے شیطان موجود ھے۔تو اللہ تعالی کے عدل کا عین تقاضا ھے کہ ایک ھادی ھر وقت ھر زمانے میں موجود ھو۔انھیں ھی امام زمانہ کہتے ھیں۔اس وقت حضرت امام مہدی علیہ السلام امام وقت امام زمانہ ع ھیں۔
جزاک اللہ۔ بیشک ہادی بھی موجود ہیں۔ عجل اللہ فرجہ الشریف
Suni bahis dont confuse with 12 imams just look for first tree imams of shia and there 30 years of islam after rassol alah. 30 years of mola ali and husnain is far beter for alah deen compare to abubakar umer usman mavia and yazid
ماشاء اللہ۔ تحقیق نہ کرنے کا کیا خوب مشورہ ہے۔
Achchey afsana nigar ho.
امام مہدی کا ذکر اہلسنت کتابوں میں پڑھیں آپ بھی افسانہ نگار بن جائیں گے۔انشا اللہ
حضرت بڑی معذرت کے ساتھ شیعہ اچھا فراہم ھے؟ حضرت حسن رضہ نے فرمایا اللہ کی قسم معاویہ میرے لیئے بھتر ھے شیعتہ سے'' حضرت حسین رضہ فرمایا قد خذلنا شیعتنا اب آپ کیا کھیں گے
من گھڑت روائیت ہے یہ آپ تحقیق کرو گے تو یقیناً اللّہ پاک حق تک آپ کی رسائی فرمائے گا مگر اپیل یہ ہے کہ تعصب کی عینک اتار کے تحقیق کرنا
@@crazycrunch6788 میں نے تحقیق کی حضرت حسن رضی اللہ عنہ کی روایت کتاب احتجاج للطبرصی میں ھے اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ والی ریفرنس کتاب الارشاد میں ھے اب آپ بھی تحقیق کرلو اللہ آپ کو ھدایت عطا فرمائیگے
پہلے امام مہدی کے موضوع کا مطالعہ کر لیں
جزاک اللہ
سارے کافر بن جاتے ہیں کیونکہ منصوص من اللہ عقیدہ امامت ختم نبوت کا انکار ہے ۔
How can imamat be inkar of nabuwat these are two different things you are not able to distinguish between the two ?????
ماشاء اللہ۔ کیا اخلاق اور کیا تحقیق ہے۔ امام مہدی کتب اہلسنت مین پڑھیں
Besharam propaganda.........!
Besharams follow unguided greedy power hungry sahabas
امام مہدی کے تذکرے سے اہلسنت کتابیں بھری پڑی ہیں انہیں پڑھیں ۔
ڈاکٹر طاہر اقادری صاحب کا بھی ایک رسالہ ہے
لقول المعتبر فی الامام المنتظر
HAJI SHAIB is wkt ISLAM ka sab se bara dushman IRAN hai jis ka tum ne uniform pehna hua hai
Allah ke lanut jahil muslmaano pur
Bakwas bnd krr
Iran NY kin kin mulkoon per hamla Kia hy
Aur kitaben padwo
Ye ap k molviun ney kaha ha bakawas wali batay mat Suno apnay ap fuzul batun Sey ijtenab karey,Iran Saudi Arabia Sey achay Muslim mulk ha kiunqi Saudi Arabia ma is saal ma Israel Ki himayat karnay ko tayyar ha or Iran falasteen Ki imdad karnay ko tayyar ha.
Puri duniya Siya ho jaaye kya Inka Imaan Kuran per hai
مطالعہ کیجئے ۔سنے سنائے الزامات پر اب گزارا نہیں ہو گا۔
Jaazakallah Allama Sahb
سلامت رہیں