نواب مرزا داغ دہلوی یہ دل لگی بھی قیامت کی دل لگی ہو گی خدا کے سامنے جب میری آپ کی ہو گی تمام عمر یوں ہی بسر زندگی ہو گی خوشی میں رنج کہیں رنج میں خوشی ہو گی وہاں بھی تجھ کو جلائیں گے، تم جو کہتے ہو خبر نہ تھی مجھے جنت میں آگ بھی ہو گی رہیں گے کیا یوں ہی اے نامہ پیام و سلام ہماری انکی ملاقات بھی کبھی ہو گی تیری نگاہ کا لڑنا مجھے مبارک ہو یہ جنگ وہ ہے کہ آخر کو دوستی ہو گی سلیقہ چاہئے عادت ہے شرط اس کے لئے اناڑیوں سے نہ جنت میں مئے کشی ہو گی مزہ ہے انکو بھی مجھ کو بھی ایسی باتوں کا جلی کٹی یوں ہی باہم کٹی چھنی ہو گی ملیں گے پھر کبھی اے زندگی خدا حافظ خبر نہ تھی یہ ملاقات آخری ہو گی رقیب اور وفادار ہو، خدا کی شان بجا ہے اس نے جفا پر وفا ہی کی ہو گی بہت جلائے گا حوروں کو "داغ" جنت میں بغل میں اس کی وہاں ہند کی پری ہو گی
بہت بہت بہت خوب سر جزاک اللہ خیر
بہت محبت جی ❤️
واہ واہ
❤️❤️
Kyaaa hiii kehnyyyy ❤❤❤❤❤
Boht Shukriyah! 💖
wah bhai Basir
Shukriyah! ❤️
WAAH WAH WAH
❤️❤️
Bohut khoob 👏👏
Boht Shukriya! ❤️
ہم نے جی بھر کے،،،،،،
باکمال شاعر کا لاثانی کلام
بہت شکریہ ❤️
بہت ہی خوب
شکریہ ❤️
Love from Peshawar
Thank You!! ❤️
بہت خوب
شکریہ ❤️
عمدہ
شکریہ ❤️
Love you from sadik abad district Rahim yar khan ❤❤❤❤❤❤❤❤
Thank You!! 💖
Love jamal
❤️❤️
❤
❤️❤️
❤❤❤
❤️❤️
نواب مرزا داغ دہلوی
یہ دل لگی بھی قیامت کی دل لگی ہو گی
خدا کے سامنے جب میری آپ کی ہو گی
تمام عمر یوں ہی بسر زندگی ہو گی
خوشی میں رنج کہیں رنج میں خوشی ہو گی
وہاں بھی تجھ کو جلائیں گے، تم جو کہتے ہو
خبر نہ تھی مجھے جنت میں آگ بھی ہو گی
رہیں گے کیا یوں ہی اے نامہ پیام و سلام
ہماری انکی ملاقات بھی کبھی ہو گی
تیری نگاہ کا لڑنا مجھے مبارک ہو
یہ جنگ وہ ہے کہ آخر کو دوستی ہو گی
سلیقہ چاہئے عادت ہے شرط اس کے لئے
اناڑیوں سے نہ جنت میں مئے کشی ہو گی
مزہ ہے انکو بھی مجھ کو بھی ایسی باتوں کا
جلی کٹی یوں ہی باہم کٹی چھنی ہو گی
ملیں گے پھر کبھی اے زندگی خدا حافظ
خبر نہ تھی یہ ملاقات آخری ہو گی
رقیب اور وفادار ہو، خدا کی شان
بجا ہے اس نے جفا پر وفا ہی کی ہو گی
بہت جلائے گا حوروں کو "داغ" جنت میں
بغل میں اس کی وہاں ہند کی پری ہو گی
آہا ❤️
❤❤❤❤❤
❤️❤️
😕 Dabba shaeri, I don't like at all. It's my opinion , he's more a prosaic writer than a poet , style and idiom . Unlike his late father .
Not everyone agrees with you.. 🙃
Bro, Who are you...
I think you likes open mic poetry....😂😂😂
😁
❤
❤️❤️