جہاد فرض ہوچکا، تمام مسلمان فلسطینیوں کی مدد کو پہنچیں۔ تقی عثمانی صاحب مدظلہم مفتی اعظم پاکستان مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ اسرائیل شہریوں پر بمباری کے بجائے میدان میں حماس کا مقابلہ کرے۔حسب استطاعت تمام مسلمانوں پر جہاد فرض ہے وہ فلسطینیوں کی مدد پہنچیں۔ تفصیلات کےمطابق مفتی تقی عثمانی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حماس کے جانبازوں نے آزادی، حریت کا موقع فراہم کیا، امت مسلمہ کو اتحاد کے ساتھ حماس کا ساتھ دینا چاہئے، امریکا سپرپاور نہیں اللہ سب سے بڑا ہے، اگر ہم متحد ہوگئے تو دنیا کی کوئی طاقت ہمیں شکست نہیں دے سکتی۔ مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ باشعور مسلمانوں کی زبان پر بمباری بند کرنے کا مطالبہ ہونا چاہئے، جنگ بندی ہمارا مطالبہ نہیں، فتح تک جنگ جاری رہے گی، فلسطین کے دو ریاستی حل کی بات ہوتی ہے، ہمیشہ دو ریاستی حل کی بات سے پرہیز کیا جائے، دو ریاستی حل قبول نہیں، ہم روز اول سے اسرائیل کے قیام کے خلاف ہیں۔ قائداعظم نے اسرائیل کو مغربی طاقتوں کا ناپاک بچہ قرار دیا تھا، حماس کے مجاہد جہاد فی سبیل اللہ کر رہے ہیں۔
اللہم انصر الاسلام و المسلمین واحفظ المجاھدین والساکنین فی فلسطین
Ameeeen
اللہم احفظ الاسلام والمسلمین
Ameeen
اللہ تعالی امت مسلمہ کو کامیاب فرمائے۔
Ameeeen
Aameen Ya Rabbul Aalameen ❤❤❤
Ameeeen
May Allah protect all the Palestinians as well as all the Muslim Ummah... Aameen Ya Rabbul Aalameen ❤❤❤
آمين
Ameeeen
Mashallah
Thanks
Excellent 👌🏻❤❤❤
Ameeen
Amazing
اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کی حفاظت فرمائے۔
Ameeen
نئی ویڈیو میں خوش آمدید
بارک اللہ فی شیخنا وحبیبنا وفقیھنا
آمين
Allah tala shekh ko lambi zndagi ata kare ❤❤❤
آمين
آمین آمین
Ameeeen
Ameeeeen
Nice
Allah hiffazat farmae
آمين
❤❤❤❤❤❤
Thanks
❤
❣️
Well Come to new Video ❤
مرحبا مرحبا مرحبا مرحبا
جہاد فرض ہوچکا، تمام مسلمان فلسطینیوں کی مدد کو پہنچیں۔ تقی عثمانی صاحب مدظلہم
مفتی اعظم پاکستان مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ اسرائیل شہریوں پر بمباری کے بجائے میدان میں حماس کا مقابلہ کرے۔حسب استطاعت تمام مسلمانوں پر جہاد فرض ہے وہ فلسطینیوں کی مدد پہنچیں۔
تفصیلات کےمطابق مفتی تقی عثمانی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حماس کے جانبازوں نے آزادی، حریت کا موقع فراہم کیا، امت مسلمہ کو اتحاد کے ساتھ حماس کا ساتھ دینا چاہئے، امریکا سپرپاور نہیں اللہ سب سے بڑا ہے، اگر ہم متحد ہوگئے تو دنیا کی کوئی طاقت ہمیں شکست نہیں دے سکتی۔
مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ باشعور مسلمانوں کی زبان پر بمباری بند کرنے کا مطالبہ ہونا چاہئے، جنگ بندی ہمارا مطالبہ نہیں، فتح تک جنگ جاری رہے گی، فلسطین کے دو ریاستی حل کی بات ہوتی ہے، ہمیشہ دو ریاستی حل کی بات سے پرہیز کیا جائے، دو ریاستی حل قبول نہیں، ہم روز اول سے اسرائیل کے قیام کے خلاف ہیں۔
قائداعظم نے اسرائیل کو مغربی طاقتوں کا ناپاک بچہ قرار دیا تھا، حماس کے مجاہد جہاد فی سبیل اللہ کر رہے ہیں۔
👍
اللہم انصر الاسلام و المسلمین واحفظ المجاھدین والساکنین فی فلسطین
Ameeeen
اللہ تعالی امت مسلمہ کو کامیاب فرمائے۔
Ameeeen
اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کی حفاظت فرمائے۔
Ameeen
بارک اللہ فی شیخنا وحبیبنا وفقیھنا
آمين
Allah tala shekh ko lambi zndagi ata kare❤
آمين
اللہ تعالی امت مسلمہ کو کامیاب فرمائے۔
Ameeen