کوئی پوچھنے والا ہے ان روڈ مکینکوں سے کہ جب ٹائر میں جوڑ لگ جائے گا تو وہ unbalanced ہوجائے گا اور بیرنگ کو بھی خراب کردے گا اور گاڑی میں ساونڈ بھی بڑھ جائے گا ۔ بس ویڈیو بنا کر پیسے کمانے کا شوق ہے ۔
@@samazhar6067 گورنمنٹ سے لوگ ہی پوچھتے ہیں ، اور اگر ان کی سمجھ میں نہ آئے تو مہذب معاشروں میں ایسی گورنمنٹ کو گریبان سے پکڑ کر نکالا جاتا ہے ۔ یہاں لوگ مردار ہوگئے ہیں اور ھر زیادتی برداشت کیے جا رہے ہیں ۔ قصور لوگوں کا ہے ۔ ھمارے گھر کو کوئی نقصان پہنچائے تو ھم لڑ جاتے ہیں ۔ پاکستان بھی تو ھمارا گھر ہی ہے نا ؟؟
good job janab
شکریہ بھائی
Great idea and saving of money
شکریہ بھائی
❤
Very good ustad.city ka name butaya karain.
Gujranwala
کونسے شہر کا لاری اڈہ؟
Gujranwala
کوئی پوچھنے والا ہے ان روڈ مکینکوں سے کہ جب ٹائر میں جوڑ لگ جائے گا تو وہ unbalanced ہوجائے گا اور بیرنگ کو بھی خراب کردے گا اور گاڑی میں ساونڈ بھی بڑھ جائے گا ۔ بس ویڈیو بنا کر پیسے کمانے کا شوق ہے ۔
You are right to some extent. But koe govt sy puchy gaa? Jinho ny itni mehgai krdi ha. Kia kren logg majbur ha repair krwany py