Present PTI vs old PTI | Another resignation late at night | Mansoor Ali Khan

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 29 ก.ย. 2024
  • #MansoorAliKhan #ImranKhan #PTI
    Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
    Facebook: / mansooralikhanlive
    Twitter: / _mansoor_ali
    Instagram: / mansooralikhanlive
    TH-cam: / mansooralikhanlive
    WhatsApp: whatsapp.com/c...

ความคิดเห็น • 588

  • @ArhamJunaid-i9l
    @ArhamJunaid-i9l 3 หลายเดือนก่อน +57

    ایم کیو ایم کی طرح پی ٹی آئی بھی توڑ پھوڑ کا شکار ہو گئ ہے ہر عروج کو زوال ہے
    باقی رہے نام اللہ کا

    • @zubaircheena1821
      @zubaircheena1821 3 หลายเดือนก่อน +1

      بالکل صحیح کہے گا بات اپ نے

  • @ataullahshah2792
    @ataullahshah2792 3 หลายเดือนก่อน +4

    جس نے سردیاں فیض کے
    ساتھ گزارنی تھی اب وہ گرمیاں حافظ صاحب کے ساتھ گزار رہا ہے
    😎🤓🤭🤭

  • @ijazkhalid7401
    @ijazkhalid7401 3 หลายเดือนก่อน +43

    "پی ٹی آئی" پارلیمانی پارٹی نے عمر ایوب کا استعفیٰ یہ کہہ کر منظور کرنے سے انکار کر دیا کہ
    ابھی آپ کے حصے کی ذلت باقی ہے

  • @KamranAlimian
    @KamranAlimian 3 หลายเดือนก่อน +5

    کبھی کبھی ان سیاسی جماعتوں سے نکل کر عوامی مسائل خاص کر بجلی کے بل اور ظالمانہ سلیب ریٹس پر بھی بات کر لیا کرو

  • @crazycricketcouncle-ccc3656
    @crazycricketcouncle-ccc3656 3 หลายเดือนก่อน +2

    De marsh is been done on official letters not on parliamentary things. Please dont mis lead

  • @jamshedakhtar-b9y
    @jamshedakhtar-b9y 3 หลายเดือนก่อน +3

    ڈی مارش ذیادہ اھم ہے یا قرڑداد ؟؟ اگر قرارداد کی کوئی اہمیت بہی تو پھر امریکی قرارداد کی بھی کوئی اہمیت نہی - اس میں پریشان ہونے کی کیا ضرورت ؟؟؟

  • @MiaUsman-rh5fq
    @MiaUsman-rh5fq 3 หลายเดือนก่อน +3

    Most welcome ❤❤❤

  • @drdurrenajaf
    @drdurrenajaf 3 หลายเดือนก่อน

    PTI is a nobody now without imran khan....

  • @asifassi3573
    @asifassi3573 3 หลายเดือนก่อน

    Ask mansoor# Asslam o Alikum Mansoor Bhai plz electricity Ki price pa ik v log KR dy apky v logs PML N Ki bht C leadership dekhti ha

  • @MuhammadAyub-tt8cf
    @MuhammadAyub-tt8cf 3 หลายเดือนก่อน

    Pak army zindabad ❤❤❤

  • @inspectorraj
    @inspectorraj 3 หลายเดือนก่อน

    Mr Mansoor saab CHAMPCHA is the correct word for these politicians are they interested in normal poor people's lives no just like our politicians in the uk they don't have a clue what the normal person feels their detached from normal society.
    God help Pakistan from internal and external enemies.

  • @afzalhussain4658
    @afzalhussain4658 3 หลายเดือนก่อน +1

    Second resignation is not important. Don’t create unnecessary pressure

  • @imanfatima511
    @imanfatima511 3 หลายเดือนก่อน

    عوم کی خیر ھے بھای

  • @rizwanjani119
    @rizwanjani119 3 หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم منصور صاحب پی ٹی ائی سے ہٹ کر بھی کبھی کوئی بات کر لیا کریں اور بھی بہت سارے مسائل ہیں پاکستان میں جماعتیں اور بھی بہت ساری ہیں

  • @haiderkathia8710
    @haiderkathia8710 3 หลายเดือนก่อน

    Allah Fasadiyon se is mulk ko bachae Ameen

  • @zunairhashmi1005
    @zunairhashmi1005 3 หลายเดือนก่อน

    Mansoor.bhai aik program zara kisi wapda par bh kar ln bills apko. Awam da g or jo us par zulm hora h woh bh so kindly is programe ko bh rakhn aik dafa

  • @fdsashraf
    @fdsashraf 3 หลายเดือนก่อน

    Os k kio document pare honge shayed

  • @EarnWithSayedKarim
    @EarnWithSayedKarim 3 หลายเดือนก่อน

    منصور بھائی بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتیں، IPP کی 2500 ارب روپے دیبٹ اور وہ معاھدے جو ان کمپنیوں کے ساتھ کئ گئ اور تجدید بھی ہوگئ، پاکستان کا میں بجلی کا استعمال 24000 میگا واٹ اور ان پرائیویٹ کمپنیوں ipps کو 48000 میگاواٹ کے حصاب سے پیمنٹ کیوں کی جارہی ہے پر بھی ایک وی لاگ کریں عوام پس رہے ہیں بجلی کی بلوں کے وجہ سے

  • @maqboolhussain3781
    @maqboolhussain3781 3 หลายเดือนก่อน

    بھائ اپ اینکر لوگ کبھی کبھی دوسرے ایشو پر بھی بات کر دیا کریں صرف سیاست سیاست کھیلتے یں ہم جانتے ہماری قوم بھی یہ کچھ سننا دیکھنا چاھتے یں مگر اس سوئی ھویئ قوم سے کیا امید کرتے یں ہر دنیا کا میڈیہ دیکھ لیں ہر ایشو پر بات کرنے کا وقت ھوتا ے سب سے کم وقت سیاست پر ھوتا

  • @engrmuhammadtayyab
    @engrmuhammadtayyab 3 หลายเดือนก่อน

    منصور بھائی وڈیو کی ریزولیشن کم رکھا کریں بہت لورڈ لیتی ھے۔

  • @shaziagohar9190
    @shaziagohar9190 3 หลายเดือนก่อน

    Mansoor sahab AP foot ball 🏀 ko bhi promote Karen Karachi layari k players ko bhi moqa milna chahiye thay are out standing players ... Kash Pakistan 1 foot ball world cup Jeet sakay

  • @tajmuhammadkhan6476
    @tajmuhammadkhan6476 3 หลายเดือนก่อน +1

    سر جی آپ بڑی اسپیڈ میں نکل گئے یہ تو بتایا ہی نہیں کہ ایبسیلوٹلی ناٹ والوں نے امریکہ کے مخالفت والی قرارداد پہ کیا ردعمل دیا۔
    آیا وہ امریکہ کے خلاف گئے یا امریکہ مائی باپ کے خلاف لکھے گئے کاغذ پھاڑ دیے

  • @chaudhryjd9230
    @chaudhryjd9230 3 หลายเดือนก่อน +1

    Pak Army Zinda Baad, Pakistan Painda Baad.

  • @MuhammadNadeem-re8mc
    @MuhammadNadeem-re8mc 3 หลายเดือนก่อน

    please podcast with Arshad Nadeem

  • @shahgulzar7832
    @shahgulzar7832 3 หลายเดือนก่อน

    ni bhai ye is tra ni karen gye Q pir ye gunagar ho jayen gye

  • @sajidsiddiqui8652
    @sajidsiddiqui8652 3 หลายเดือนก่อน

    ڈی این کے دور میں ججوں کا اس کی مدد نہ لینا سمجھ سے بالا تر ہے (ٹیریان)

  • @hanifAhmad-dm5tv
    @hanifAhmad-dm5tv 3 หลายเดือนก่อน

    yeh koie kum hai k national assembly main qarardad pass ho gaye hai app kisi ek jaga ruk jaien

  • @mfaisal3179
    @mfaisal3179 3 หลายเดือนก่อน

    Agar media jhoot ni phelata to pir batae k Babar or wahab ne Jo legal notic beja ha us case me kab m b lukman ko Bulae gi adalat

  • @furqanmeharadv8329
    @furqanmeharadv8329 3 หลายเดือนก่อน

    Mehngayi or zulm pr kb ayn gy apky vlog?

  • @mohammadabdulahad7411
    @mohammadabdulahad7411 3 หลายเดือนก่อน

    Mansoor, you are so well awared even then you talk irrelevant. The resolution is not from American government. It is from their Congress/ lower house. The demarche could be sent had the resolution would have been the activity of American government.

  • @FahadKhan-vi7og
    @FahadKhan-vi7og 3 หลายเดือนก่อน

    ن لیگ کے ٹاوٹ پی ٹی آئی دشمنی میں آپ بڑے بڑے مسائل پر بات نہیں کرتے

    • @sumbleenfaisal7203
      @sumbleenfaisal7203 3 หลายเดือนก่อน

      Mansoor comments on all parties , Mubashar Luqman also gives a fair view , we should be open minded , both anchors cover all happenings

  • @dilshadjaan2497
    @dilshadjaan2497 3 หลายเดือนก่อน +19

    1 like for Palestine ❤❤

    • @chawal_time
      @chawal_time 3 หลายเดือนก่อน

      Sharam nai ati Palestine k nam per Mang rahye ho. TH-cam likes ka Palestine walo ka kia faida?

  • @SirajKaladi
    @SirajKaladi 3 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤

  • @khalidhassan3818
    @khalidhassan3818 3 หลายเดือนก่อน

    Mansoor bhai say about Sarfaraz Ahmed say about why he is. Out.i think Imran khan dosn like him.

  • @AsifjavedMaa
    @AsifjavedMaa 3 หลายเดือนก่อน

    suno sb ki hm tm

  • @sarfrazahmad4975
    @sarfrazahmad4975 3 หลายเดือนก่อน

    Now everyone should think that who is agent of America,,

  • @ZahidKiyani222-sg2hi
    @ZahidKiyani222-sg2hi 3 หลายเดือนก่อน

    Bai mansor sab ki kya galti Hy JB pti Ka dor tha tab aap NE koi swami masal pr b tk na ki us Tim b bejli or patrol ktna memga tha Mansoor sab sai bat karty Hy Jo galt Hy us KO galat hi kety Hy chaye PTI HO ya PML.N

  • @talhazubairawan1251
    @talhazubairawan1251 3 หลายเดือนก่อน

    آپ Pti سے کب نکلے گے

  • @asiakanwal5690
    @asiakanwal5690 3 หลายเดือนก่อน

    Lag un raha ha k case khatam hone ka apko b dukh ha

  • @sharifshaikh2276
    @sharifshaikh2276 3 หลายเดือนก่อน

    Umar Ayub iss hesitant to come on roads on agitational politics. He wants to stay in AC in thand mahol in National Assembly. 😊

  • @sheikhrayyan495
    @sheikhrayyan495 3 หลายเดือนก่อน

    1Like 10hour study

  • @noumanali8697
    @noumanali8697 3 หลายเดือนก่อน

    Sahil adeem ko apny podcast mein bulain

  • @deepakwalawalkar1363
    @deepakwalawalkar1363 3 หลายเดือนก่อน

    PAK KE FORMER CRICKETERS KE SAB COMENTS GIRE TO BHI TANGE UPAR THI POSITION KE HOTE HAI. THIK HAI AAP LOG YE SAB CHIZO ME MAHIR HO, ABHI AAP KE PASS DUSARA KOYI TIME PASS KARNE KE LIYE SUBJECT BACHA HAI ??

  • @MuhammadSaleem-ti2pz
    @MuhammadSaleem-ti2pz 3 หลายเดือนก่อน

    Patel wese to bht ochalta ha ghareebin k liye, asal oqat ab btai ha mafad prast

  • @infosaeed3194
    @infosaeed3194 3 หลายเดือนก่อน

    Cricket official ke list nhe apne niklwae uska kaya huwa

  • @Bmmd72
    @Bmmd72 3 หลายเดือนก่อน

    Ha ha .. how hilarious… Mandate chor ki nizam questioning USA Congress… IMF ka agla imdaad chaiye ya kashkol lay kay gulf bagna hai 😂

  • @Quran_pak14
    @Quran_pak14 3 หลายเดือนก่อน +54

    منصور بھائی آپکی مہربانی ہو گی پی ٹی آئی ن لیگ پی پی پی سے باہر نکل آؤ اور عوام کے مدعی بنیں خدا کے لیے آپکی مہربانی ہو گی

    • @amjadshamim3378
      @amjadshamim3378 3 หลายเดือนก่อน +3

      بھائی اس جائیدادیں چیک کرنا اس حکومت کے بعد۔۔۔

    • @yahyakhan4825
      @yahyakhan4825 3 หลายเดือนก่อน

      ​@@amjadshamim3378
      حسد اور جلن کرنا چھوڑ دے کیونکہ جو بھی نیکی کرتے وہ سب ضائع ہو جاتے ہیں

    • @hafeezrehman7089
      @hafeezrehman7089 3 หลายเดือนก่อน +1

      کیوں جل رہی ہے کیا

  • @appsma-rawalpindidivision2376
    @appsma-rawalpindidivision2376 3 หลายเดือนก่อน +8

    منصور علی خان صاحب آپ کی آواز جاندار ہوتی ہے اور مقتدر حلقوں میں سنی جاتی ہے الیکٹریسٹی کے مسائل پر بھی بات کریں سوشل میڈیا پر بھاری بجلی کے بلوں پر مہم تیز ہوگئی ہے۔ عام آدمی کا گزر بسر مشکل ہوگیا ہے

  • @waheedahmed1236
    @waheedahmed1236 3 หลายเดือนก่อน +15

    اور بھی غم ہیں دنیا میں " سیاست " کے سوا۔ مہنگائی ، بےروزگاری عام آدمی کے دیگر سنگین مسائل پر غور کریں۔

  • @safdarchaudhary302
    @safdarchaudhary302 3 หลายเดือนก่อน +7

    منصور کوئی ہے کہ جو اس جج سے پوچھے کہ یہ نجی زندگی کیا ہے کیا اسلام میں ایسی کسی چیز کی گنجائش ہے

  • @chefyasir6315
    @chefyasir6315 3 หลายเดือนก่อน +92

    خدارا صحا فیوں کسی جگہ پہ عوام کی بھی اواز اٹھا دو عوام بجلی کے بلوں میں پس گئی ہے خدارا ان کے حق میں بھی بول پڑو

    • @meharsadi7334
      @meharsadi7334 3 หลายเดือนก่อน +5

      Ye munafeeq ha bus pti pti ab isko pdm nhi yad ati

    • @shahzadsaleem2224
      @shahzadsaleem2224 3 หลายเดือนก่อน +3

      Sir Yeh lifafaf sahfi hai harm khne wale

    • @muhammadadrees-ee7rd
      @muhammadadrees-ee7rd 3 หลายเดือนก่อน +1

      Mansoor bai bill sai karty he q k pit k lost lipahry 24 hr fake news beta ray hoty hey

    • @muhammadadrees-ee7rd
      @muhammadadrees-ee7rd 3 หลายเดือนก่อน

      Imran riyaz he na usy suny jo sirf pti k sab ghlat kam achy kar k bata raha hota he mansor bhai ke baki program dekhy aik mansoor bhai he jo sab ki khabry sunaty he or imandari ke sath

    • @arifsaeed5380
      @arifsaeed5380 3 หลายเดือนก่อน

      Ye Sirf pesay kamataor fiker like ki rhti he

  • @rsrmobilezoneshirenzada2146
    @rsrmobilezoneshirenzada2146 3 หลายเดือนก่อน +44

    اسلام آباد ھائی کی تمام ججز نے خط لکھا ہیں. ان سے انصاف کی توقع. توبہ یہ تو کھلی طور پر عمروانڈوز ججز ہیں

    • @FF-en7gg
      @FF-en7gg 3 หลายเดือนก่อน

      اسلام آباد ہائی کورٹ IHC نہیں بلکہ PT-I-HC بن چکی ہے۔
      دوسری جماعتوں کے لائرز ونگ ہوتے ہیں ، تحریک انصاف نے IHC کی صورت میں "ججز ونگ" بنا رکھا ہے، جو "انصاف" کیلئے نہیں ، بلکہ "تحریک انصاف" کیلئے بیٹھے ہیں!!!

  • @nadeemanwer2451
    @nadeemanwer2451 3 หลายเดือนก่อน +9

    منصور علی خان میں اتنی صلاحیت نہیں کہ کسی ایک یا دو موضوع پر اپنے ویلاگ میں تجزیہ کریں جیسکہ دوسرے اینکر کرتے ہیں، بلکہ روزانہ کی بنیاد پر منصور علی خان کا خبر نامہ سننے کو ملتا ہے۔
    اسکے آرگنائیزر اسکو لکھ کر دے دیتے ہیں اور موصوف پڑھتے رہتے ہیں ۔

    • @shahidfayyaz
      @shahidfayyaz 3 หลายเดือนก่อน +1

      @@nadeemanwer2451 Mansoor and muneeb both are on somebody’s payroll they have no other topic but Pti and IK

    • @FF-en7gg
      @FF-en7gg 3 หลายเดือนก่อน +1

      یہ نیوز کاسٹر ہی تھا، غلطی سے صحافیوں کی کیٹگری میں آ گیا ہے۔
      اور خبر نامے پر تجزیے کے نام پر جگت بازی کرتا ہے!!!

    • @nadeemanwer2451
      @nadeemanwer2451 3 หลายเดือนก่อน

      @@FF-en7gg ،😂😅🤣

  • @ahmednadeemjutt9914
    @ahmednadeemjutt9914 3 หลายเดือนก่อน +2

    ان صاحب کے پورے پروگرام میں ان کی اپنی کون سی خبر ہوتا ہے سارا پروگرام دوسروں کی خبروں اور ریسرچ پر ہی ہوتی ہے آور ہم لوگ بھی ایسے سونتے دیکھتے ہیں جیسے اس نے بڑی محنت سے پروگرام کر رہا ہے حالانکہ اس میں ساحب کی بلکل کوئی محنت اور نہ کوئی اپنی طرف سے تجزیہ ہوتا ہے

  • @fidam6499
    @fidam6499 3 หลายเดือนก่อน +21

    *اگر پانچ ہزار کا نوٹ گم ہو جائے تو شاید آنکھوں سے فوراً آنسو نکل آئیں 🤔*
    *پانچ وقت کی نماز قضاء ہوجائے تو آنکھوں*
    *میں ایک بھی آنسو نہیں آتا😥*

  • @miraj253
    @miraj253 3 หลายเดือนก่อน +2

    انظمام الحق پاکستانی کرکٹ ٹیم کا وہ حال کیا ہے جو جنرل ضیا الحق ہیں پاکستان کا کیا تھا سید مزمل حسین

  • @lightofbansair3393
    @lightofbansair3393 3 หลายเดือนก่อน +6

    کسی بھی سربراہ کی زندگی ذاتی نہیں ہوتی کیونکہ وہ پبلک کے لئے ماڈل ہوتا ہے

    • @safdarchaudhary302
      @safdarchaudhary302 3 หลายเดือนก่อน +3

      اسلام میں کسی بھی شخص کی کوئی نجی زندگی نہیں ہر جرم پر اس کی سزا مقرر ہے

  • @mustafakhalil7820
    @mustafakhalil7820 3 หลายเดือนก่อน +31

    اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بڑوں کے سب جائز صرف غریب جرم اور گناہ سے دور رہیں ورنہ قانون حرکت میں آئے گا۔

  • @LP-PAK
    @LP-PAK 3 หลายเดือนก่อน +8

    پی سی بی سے بطور ایک پاکستانی نہایت عاجزانہ اپیل ہے کہ قومی ٹیم میں جو جو کھلاڑی گروپنگ میں ہو ان تمام کے تمام پر تا حیات پابندی عائد کی جائیں ۔ ان سے اچھے اور بڑے بڑے پلئرز اجائنگے اگر سخت ایکشن نہ لیاگیا تو عمر بھر گروپنگ ہوتی رہیگی ۔ تاحیات پابندی پلس بھاری جرمانے ۔

  • @engrmuhammadtayyab
    @engrmuhammadtayyab 3 หลายเดือนก่อน +5

    منصورُبھائی۔ کیا عوامی مسائل اھم نہیں ھیں- کہ ان کے تدارک کیلئے ماہرین کے رائے کا کوئی فائدہ نہیں ؟ اس پر روشنی ڈالیں۔

    • @chilltime1595
      @chilltime1595 3 หลายเดือนก่อน

      Views nhi milty

    • @engrmuhammadtayyab
      @engrmuhammadtayyab 3 หลายเดือนก่อน

      @@chilltime1595 kabi apney mulak k leyey bhi kush karna chahey

  • @ghulamhabib4075
    @ghulamhabib4075 3 หลายเดือนก่อน +1

    واہ عبد القادر پٹیل صاحب ابھی تک آپ ممبران اپنے لئے زیادہ سے زیادہ مراعات مانگ رہے ہیں اور عوام کے لئے کچھ بھی نہیں چھوڑتے

  • @HamzaMirza-v5w
    @HamzaMirza-v5w 3 หลายเดือนก่อน +13

    آپ سارا پروگرام پی ٹی آئ کے اوپر کرتے ہیں سچ ھو یا جھوٹ غریب عوام کی خدمت بھی کریں نہ روٹی کپڑا اور مکان وغیرہ.

    • @meharsadi7334
      @meharsadi7334 3 หลายเดือนก่อน

      Ye jhuta admi ha bus pti pti ab pdm koi nhi yad aa rahi isy

    • @mahnoorqureshi3281
      @mahnoorqureshi3281 3 หลายเดือนก่อน

      IK ke tume ghar nahi diye ? Woh 50 lakh ghar IK ne banane thay kidhar haen. 😂

  • @khawajamazhar9188
    @khawajamazhar9188 3 หลายเดือนก่อน +4

    قرار داد کا جواب قرار داد سے ہی بنتا ہے۔
    ڈیمارش سے بڑا جواب قرار داد ہوتا ہے۔

  • @AliAli-d2g5s
    @AliAli-d2g5s 3 หลายเดือนก่อน +6

    ابكادوسره كويي كام نهى هي عمران خان سي علاوه دين رات عمران خان عمران خان شرم كرو دوبيسو كيلي ايسا اجل نهي

  • @ghulammustafa47
    @ghulammustafa47 3 หลายเดือนก่อน +4

    Everyone knows about Terian as judges who are in support of PTI and against establishment do not want to go against Imran khan which is not justice but personal scoring

    • @ggp6582
      @ggp6582 3 หลายเดือนก่อน

      This behaviour is like politicians in the courts

  • @Roseily-k1s
    @Roseily-k1s 3 หลายเดือนก่อน +1

    *Shandana Gulzar ka joh mindset hen woh hen "Khan hen toh Pakistan hen" sick mindset*

  • @chAnwar6945
    @chAnwar6945 3 หลายเดือนก่อน +55

    اللہ تعالیٰ اسلام پاکستان اور پاک افواج کے خیر خواہوں کی خیر فرمائے اور اس کے دشمنوں اور غداروں کو ہدایت عطا فرمائے یا پھر ذلیل و رسواء فرمائے اور عبرت کا نشان بنائے امین

    • @muhammadmumtaz1576
      @muhammadmumtaz1576 3 หลายเดือนก่อน +5

    • @misbahulhassan9147
      @misbahulhassan9147 3 หลายเดือนก่อน +2

      Ab jan chord bhi dain PTI ka khaira.

    • @ajabkhan5954
      @ajabkhan5954 3 หลายเดือนก่อน

      زمین وہ جلتی جس پر آگ لگی ھو

    • @muhammadhanif8731
      @muhammadhanif8731 3 หลายเดือนก่อน

      یہی میرے الفاظ ہیں

    • @YamaDashti
      @YamaDashti 3 หลายเดือนก่อน

      Pak foj Morda bad from Afghanistan

  • @jagtarsingh-fm3qt
    @jagtarsingh-fm3qt 3 หลายเดือนก่อน +5

    Mansoor bhai apke mulaq ki courts toh pti ke mukadme hi sunti hongi har roz, fir ghreeb awaam ke mukaddme sunn ne ka waqt kab lagta hoga, 😅😅😅😅

  • @Umer_Sadique
    @Umer_Sadique 3 หลายเดือนก่อน +3

    صحافیوں کو اپنی اپنی پارٹیوں کی پڑی ہے ۔۔
    کبھی عوامی مسائل پر توجہ دیں

  • @jeanlobo761
    @jeanlobo761 3 หลายเดือนก่อน +15

    Yeh pti party ko band karni chaiye mulk k liye Acha hoga

  • @KhanMuhammad-vx7ct
    @KhanMuhammad-vx7ct 3 หลายเดือนก่อน +3

    منصور صاحب آپ میرے فیورٹ صحافی ہیں خدارا یہ سب سیاست دان ایک سے بڑکر ایک ڈاکو ہیں کوئی چھوٹا ڈاکو ھے کوئی بڑا آپ سر بجلی کے بلوں کے بارے میں پروگرام کریں آپ کی مہربانی ھوگی شکریہ

  • @afzalshahin9123
    @afzalshahin9123 3 หลายเดือนก่อน +20

    ❤❤❤❤پاک فوج زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @gullfarazgullfaraz2137
    @gullfarazgullfaraz2137 3 หลายเดือนก่อน +12

    Imrandaaron dy aisy he faisly ke Umeed hy ye kon c anokhi bat hy

    • @FF-en7gg
      @FF-en7gg 3 หลายเดือนก่อน

      اسلام آباد ہائی کورٹ IHC نہیں بلکہ PT-I-HC بن چکی ہے۔
      دوسری جماعتوں کے لائرز ونگ ہوتے ہیں ، تحریک انصاف نے IHC کی صورت میں "ججز ونگ" بنا رکھا ہے، جو "انصاف" کیلئے نہیں ، بلکہ "تحریک انصاف" کیلئے بیٹھے ہیں!!!

  • @gmmalik
    @gmmalik 3 หลายเดือนก่อน

    اگر ٹیرین واٸیٹ کا مسلہ عمران خان کی ذاتی زندگی میں مداخلت ھے تو جب کوٸ شخص الیکشن کمیشن کے فارم میں اپنی دوسری بیوی شو نہیں کرتا اور سیاسی مخالفین اسکو چیلنج کرتے ہیں تو پھر انکو نا اہل کیوں کردیا جاتا ھے

  • @Bhutto_Walay-1990
    @Bhutto_Walay-1990 3 หลายเดือนก่อน

    منصور آپ قاضی فائز بن گئے ہیں کیا ...جو تحریک انصاف کے اندر کیا چل رہا ہے ....اسی پر آپ کا مکمل فوکس ہوگیا ہے??😂😂😂😂😂

  • @maqsoodahmed6167
    @maqsoodahmed6167 3 หลายเดือนก่อน

    منصور صاحب میری عقل کے مطابق عدالت عالیہ کو فیصلہ کردینا چاہیے تھا تاکہ ٹیرین وائیٹ کی حیثیت کا پتہ چل جاتا کیونکہ یہ قوم اس سے پہلے یحی خان کے ذاتی معاملہ کو بھگت چکی ھے اسکو دہرانے کی ضرورت نہیں ھے جب ھمارا ملک دو ٹکڑے ہوا ھمیں شرمناک شکست ہوئی ھمارے93000فوجی جنگی قیدی ھوئے

  • @Wajji6082
    @Wajji6082 3 หลายเดือนก่อน

    منصوربھائ میں آ پ کوایک جینون صحافی مانتا ہوں آپ اللہ کو حاضر جان کر بتائے کے آج جو غریب سے غریب تر ھوگیاھےاسکاذمہ دارخان ھے یاوہ جنھوں نے قائد اعظم سے پاکستان کو آزادکرایا۔۔۔۔

  • @NazirKhan-fn6jj
    @NazirKhan-fn6jj 3 หลายเดือนก่อน

    آپکو پی ٹی آئی کے علاوہ اور کچھ نظر نہیں آتا-
    مُلک کا دیوالیہ نکلا ہوا ہے -لوگ پریشان حال ہیں-نہ بجلی نا پانی لوگ رو رہے ہیں-اور آپ بالکل بیکار سا topic پر بات کرتے ہیں-
    غریبوں کے issue پر بات کیجے-

  • @khalidabdullah7604
    @khalidabdullah7604 3 หลายเดือนก่อน +272

    منصور صاحب ایک عاجزانہ درخواست ھے کہ پی ٹی آئی کی ۔۔ سے کبھی نکل بھی آئیں۔ پی ٹی آئی کی نسبت کتنے ہی مسائل ہیں جو آپ دانستہ یا نادانستہ چھوڑ گئے۔ گندم سکینڈل، مہنگائی، بجٹ وغیرہ وغیرہ عوامی مسائل پر بھی بات کریں۔ مہربانی ھو گی۔

    • @FiazHanifSendhu
      @FiazHanifSendhu 3 หลายเดือนก่อน +9

      Very right said

    • @ABDULRASHEED-dh8po
      @ABDULRASHEED-dh8po 3 หลายเดือนก่อน +27

      جو شخص ملک کی سالمیت کے درپے ہے، پہلے اس کی سرکوبی ضروری ہے

    • @ar_psychologist
      @ar_psychologist 3 หลายเดือนก่อน +26

      پی ٹی آئی کے تھمبنیل اور پی ٹی آئی یا عمران خان کا نام لیے بغیر ویڈیوز وائرل نہیں ہوتیں نہ ہی ویوز اور لائکس آتے ہیں
      سو پی ٹی آئی اور عمران خان ک نام لے کر چلنا ہر بندے کی مجبوری ہے

    • @saniaamirbaaz8850
      @saniaamirbaaz8850 3 หลายเดือนก่อน +2

      @@ABDULRASHEED-dh8poabsolutely

    • @saniaamirbaaz8850
      @saniaamirbaaz8850 3 หลายเดือนก่อน +1

      @@ar_psychologistyou are also here too 😂

  • @khasifmehmod7321
    @khasifmehmod7321 3 หลายเดือนก่อน

    منصور صاحب ایک بات ماننے والی ھے۔ کہ کسی عدالت میں یا کسی صحافی میں اتنا دم نہیں کہ وہ عمران خان سے یہ پوچھ سکے کہ ٹیریان تمہاری بیٹی ھے یا نہیں۔ یہ سوال عمران خان سے پوچھنا چاھیۓ۔ بلکہ ھر جگہ پوچھنا چاھیۓ۔ اور کس حیثیت سے یہ اسکا خرچہ اٹھاتا ھے۔ اسکے ساتھ فوٹو ھیں۔ عدالت کا فیصلہ موجود ھے۔ جماٸما کے پاس ٹیریان کس حیثیت سے رھتی ھے۔ کوٸی اینکر ڈر کے مارے عمران خان سے اس بارے میں سوال نہیں پوچھ سکتا۔ آپ کوشش کر کے دیکھیں۔

  • @tariqzubair7487
    @tariqzubair7487 3 หลายเดือนก่อน

    منصور علی خان صاحب پی ٹی آ ئیکی اندرونی لڑائی کے علاؤہ بھی کسی اور موضوع پر بھی بات کریں عوام کی بات کریں مہنگائی کی بات کریںKE کے کراچی میں لوڈشیڈینگ سلیب ریٹ کی چری عوام پر چل رھی ھے SSGC نے بھی سلیب ریٹ کی صورت میں عوامپر ظلم ھورہا ھے اس پر بات کریں

  • @tahirabbasi409
    @tahirabbasi409 3 หลายเดือนก่อน +6

    عظمیٰ کاردار اور حنا پرویز ایک ھی مائنڈ سیٹ ھے

  • @MuhammadSharif-f5y
    @MuhammadSharif-f5y 3 หลายเดือนก่อน

    منصور صاحب کیا تحریک انصاف نے انتخاب میں حصہ لیا تھا ?
    اگر وہ سب "آزاد " اُمیدوار تھے اور "سُنی اتحاد کونسل " میں شامل ہو گئے ہیں تو آئینی اور قانونی طور پر تو وہ تجریک انصاف کے اُمیدوار تو نہیں ہیں اور نہ ہی وہ اب تحریکِ انصاف میں جا سکتے ہیں تو آپ اور عدالت کیسے اور کس آئین کی روشنی میں ان لوگوں کو تحریکِ انصاف کے ممبرز کہتی ہے. . سچ تو بولیں

  • @imranshah361
    @imranshah361 3 หลายเดือนก่อน

    یہ پارٹی اختلافات بہت ہی ضروری نیوز ہیں.... اس کے علاوہ پاکستان کی حکومت یا دوسرے اہم عوامی مسائل بعد میں وقت ملے تو بتایا جائے..👏👏👏لکھ دی

  • @HMK69
    @HMK69 3 หลายเดือนก่อน

    منصور صاحب اگر خان کا ٹیگ چھوڑ دیں تو انکی ویلاگ پر ویورشپ نا ہونے کے برابر ہو جائے گی ۔ پی ٹی آئی کے علاوہ جناب جو یاد کروایا جائے کہ حکومت پر تنقید کرے جو غلط ٹیکسس اور مہنگائی کا مسائل کو ہائی الرٹ کریں لیکن کیو کریں گیں جناب کی دوکان بند ہوجانی ہے

  • @javedrana4725
    @javedrana4725 3 หลายเดือนก่อน

    منصور صاحب ۔لگتا ہے اپ سیاست میں ہی گھسے رہیں گے ۔کبھی تو ن لیگ ۔pti اور ppp سے باہر نکلیں ۔اس بد قسمت قوم کے بے شمار مسائل ہیں لیکن انہیں نظر انداز کرنا شروع سے اپکا وطیرہ رہا ہے ۔😢

  • @LalaJoiya-gh8fy
    @LalaJoiya-gh8fy 3 หลายเดือนก่อน

    سر میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ ایک مذہبی سیاسی جماعت حکومت وقت اور فوج کو یہ پیغام پہنچاتی ہے کہ آپ اسرائیل کے خلاف جہاد کا فیصلہ کریں بندے اکھٹے کرنا ہمارے اوپر چھوڑ دیں
    یہ بات درست ہے پاکستان کو ایسا فیصلہ کرنا چاہیے یا نہیں
    پلیز میرے اس سوال کا جواب ضرور دیں پلیز

  • @amjadshamim3378
    @amjadshamim3378 3 หลายเดือนก่อน

    بڑا خوش ای PTI دے استفعیاں تے۔۔۔ دیکھو کیسے بانچھیں کھل رہی ہیں منصور صاحب کی۔۔۔۔

  • @babarshabbir2229
    @babarshabbir2229 3 หลายเดือนก่อน

    منصور بھائی پی ٹی ائی سے باہر اجائیں لوگوں کے اور بھی بہت مسئلے ہیں اس کے اوپر بھی ایک ولاگ کر لیں جب میں دیکھتا ہوں کبھی لوگ صرف عمران خان اور پی ٹی ائی کے علاوہ کوئی دوسرا اور کوئی اپ کے پاس منشور نہیں ہے لوگ اس وقت بجلی کی مہنگائی اور بے روزگاری میں اتنا گھس گئے ہیں کبھی خدا کے واسطے اس حکومت پر بھی تنقید کریں جو مین ایشو ہے اس کے اوپر کوئی 8 بلاک کریں

  • @amigo8567
    @amigo8567 3 หลายเดือนก่อน

    منصور صاحب پی ٹی ائی میں گروپ بن گئے ہیں اپ خوش ہو کے بتا رہے ہیں خوشی اپ کے چہرے سے عیاں ہے خدارا پاکستان میں اس سے بھی بڑے بڑے مسائل موجود ہیں ان پر بھی بات کریں۔

  • @MUGHAL169
    @MUGHAL169 3 หลายเดือนก่อน

    منصور بھائی لگتا ہے کسی لونڈے لپاڑے کے گروپ جوائن کر لیا ہے ❤❤❤

  • @muhammadiqbal-qr6dq
    @muhammadiqbal-qr6dq 2 หลายเดือนก่อน

    عدالت دو غلی پالیسی اپنائے ہوئے ہیں ۔یہی فیصلہ پی ٹی آئی نے جب اضافی سیٹوں کے لئے سرے سے فریق ہی نہیں تھی تو پھر ان کو اضافی سیٹں کیوں دی گئی؟

  • @JamshadAli-ix6vu
    @JamshadAli-ix6vu 3 หลายเดือนก่อน

    منصور صاحب پاکستانی کرکٹ ٹیم کو جتنی بھی رقم ادا ہوتی ہے وہ پاکستانی قوم ادا نہیں کرتی ۔دوسرا ہر دفعہ ایک ہی ٹیم ورلڈ کپ جیت نہیں سکتی اور نہ ہی سیمی فائنل تک جا سکتی ہے۔یہی ٹیم اگر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک چلی جاتی تو کسی نے بھی یہ نہیں کہنا تھا کہ اس میں گروپ بندی ہے

  • @foziaaltaf8959
    @foziaaltaf8959 3 หลายเดือนก่อน

    پی ٹی آئی میں اصلی اور نقلی کے لیے کو ایسا سلوگن لگا ہونا چاہیئے ممبرز پر جو روشنی اندھیرے میں چمکے اور عمران خان اصلی لکھا نظر آئے 😂

  • @muhammadfurqansaleem248
    @muhammadfurqansaleem248 3 หลายเดือนก่อน

    منصور بھائی تنخواہ دار طبقے پر جو ٹیکسوں کی بھرمار ھو گئی ھے برائے مہربانی اس کے خلاف بھی آواز اٹھائیں

  • @suscj2068
    @suscj2068 3 หลายเดือนก่อน

    اپ نے ادھر ادھر کی خبر جو ہے بڑے زور و شور سے چلائی ہوتی ہے مصطفی کمال کی تقریر سینٹ اس کا ذکر کرنا بھی مناسب نہیں سمجھا

  • @Zia-s2f
    @Zia-s2f 3 หลายเดือนก่อน

    منصور PTI کے لیے آپ کے اندر کا بغض چھپاۓ نہی چھپتا ، تم بھی عمران ریاض کے نقش قدم پر ہںو ۔

  • @pinakinpatel5138
    @pinakinpatel5138 3 หลายเดือนก่อน +1

    Mansoorbhai, aap ko lagta hai ki Pakistan ko ye sawal karne ka Haq hai jo sabse jyada baar pakda gaya hai match fixing karne ke hawale se😂😂, chor ko sab chor he dikhte hai unfortunately 😂😂

  • @rajaamjad1545
    @rajaamjad1545 3 หลายเดือนก่อน

    ان منصور خان صاحب کو بھی بےچارے منظور وسان کی طرح بےتکی پیشنگوئیاں کرنے کا عارضہ لاحق ہے

  • @Hameedkhan-nt5zo
    @Hameedkhan-nt5zo 3 หลายเดือนก่อน

    او منصور علی خان بھائی اپ نے تو بولا تھا کہ یہ پاکستان کرکٹ ٹیم ا جائے گا ملک تمہیں یہ کروں گا وہ کروں گا کدھر ہے وہ سب باتیں لوگوں کو بے وقوف بناتے ہو 😂😂