نہ ایسی زلفیں نہ ایسا چہرہ نہ یوں کسی پہ شباب ہوگا جواب ہوں گے سبھی کے لیکن نہ مصطفی کا جواب ہوگا بروز محشر حسین سارے اکھٹے ہوں گے مقابلے کو یقین مانو کہ سب سے پہلے بلال کا انتخاب ہوگا ہزاروں لاشے پڑے ہیں کربل حسین کا سر کہاں ہے لوگو آواز آئی کہیں وہ نیزے پہ پڑھتا ام الکتاب ہوگا جو زلف بکھرے تو رات ٹھہرے جو چہرہ نکلے تو دن چڑھے گا پسینہ ان کا گرے گا جس پر وہی تو ذرہ گلاب ہوگا تو شاہے خوباں تو جان جاناں ہے چہرہ ام الکتاب تیرا نہ بن سکی ہے نہ بن سکے گا مثال تیری جواب تیرا
Mashallah well done Baghdad Studio. very nice video
Masha Allah bahut khobsorat kalam hy
MashaAllah g jnb Allah bless you and your family
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام پیش کیاں ہے شاہ صاحب نے اللہ پاک آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🌹🌹🌹🤲
Ameen
ماشاءالله شاہ جی
Out class shah g
Shah g kya kehne ap k
ماشاءاللّٰه 🌹🌹🌹
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Mashallah nyc
Mashallah
پسینہ انکا گرے جس پے وہی تو ذرا گلاب ہوگا سبھاناللہ
شاہ جی کیا کہنے آپکے
ماشاءالله
نہ ایسی زلفیں نہ ایسا چہرہ نہ یوں کسی پہ شباب ہوگا
جواب ہوں گے سبھی کے لیکن نہ مصطفی کا جواب ہوگا
بروز محشر حسین سارے اکھٹے ہوں گے مقابلے کو
یقین مانو کہ سب سے پہلے بلال کا انتخاب ہوگا
ہزاروں لاشے پڑے ہیں کربل حسین کا سر کہاں ہے لوگو
آواز آئی کہیں وہ نیزے پہ پڑھتا ام الکتاب ہوگا
جو زلف بکھرے تو رات ٹھہرے جو چہرہ نکلے تو دن چڑھے گا
پسینہ ان کا گرے گا جس پر وہی تو ذرہ گلاب ہوگا
تو شاہے خوباں تو جان جاناں
ہے چہرہ ام الکتاب تیرا
نہ بن سکی ہے نہ بن سکے گا
مثال تیری جواب تیرا
Aziz shah kahan ky hn
26:00