Zartaj Gul Vs Tariq Bashir Cheema - Wheat Scandal - Petrol Price - Hamid Mir - Capital Talk
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 15 พ.ค. 2024
- #CapitalTalk | #HamidMir | 16th May 2024
Guests: Bilal Azhar Kayani, Junaid Akbar Khan, Syed Rafiullah
Do not miss an important news update ever. Subscribe and hit the bell icon to subscribe to Geo News alerts bit.ly/3rDNo5j
The show is based on robust discussions on news events and/or pressing current affairs issues, offering a unique but flexible format whereby facts, analyses and opinions are incorporated into different segments thereof. Moreover, the show not only focuses on discerning and discussing important issues and events but also offers various perspectives and conclusions to the viewers.
Timings Friday, Saturday and Sunday @ 8:05 pm Repeat: Next day @ 01:00 am, 05:00 am & 11:05 am
Watch More Videos Subscribe - / geonews
#zartajgul
#tariqbashircheema
#petrolprice
#wheatscandal
#azadkashmirprotest
تلخ جملے ۔
سیاسی کارکن بد مزاج نہ ہو ۔
سیاسی کارکن بد گفتار نہ ہو -
سیاسی کارکن بداخلاق نہ ہو ۔
سیاسی کارکن بدکردار نہ ہو -
سیاسی کارکن وطن دوست ہو ۔
سیاسی کارکن بااخلاق ہو ۔ انسان دوست ہو ۔
ہم منتظر ہیں کشمیر کے مسلئہ پر مکمل بات چیت کرنے پر
NATION NEEDS UNITY
When army interfaces than not possible. Asim munir thief of Pakistan and election
روٹی حکومت کی وجہ سے سستی نہیں ہوئ گندم ریٹ کی وجہ سے روٹی سستی ہوئ اس میں حکومت کا کوئ لینا دینا نہیں
شکریہ حمید میر صاحب ۔ آپ ہی کی بدولت الیکشن کے بعد اپنے علاقے کے ایم این اے جنید اکبر صاحب کو دیکھا۔ تبصروں تو ہوتے ہی رہینگے لیکن ان سے علاقے کے بارے میں ضرور سوالات کریں۔ کہ انھوں نے ان گیارہ سالوں میں کون کونسی بڑی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور مکمل کیا
فارم 47 کی پیدائش حکومت عوام کو خاک ریلیف دے سکتی ہے
آغا صاحب نے بلکل درست کہا ہے جو کسان بیجتا ہے وہ مناسب ریٹ پے خرید لے ، یہ چار سو ارب والے پیکج مافیا اور آپ کے لیے ہی ہوتے ہیں کسانوں کو اس کا کیا فائیدہ ،
حكومت صرف ان خلاف ايكشن ليتي هى . جن کے پیچھے سپورٹ کے لیے كوئ کھڑا نہ ہو
میر صاحب
اسمبلیوں میں سارے کے سارے ب قِسم کے لوگ موجود ہیں ،
یہ کیا جانیں خواتین کی عزت کرنا
کشمیر ٹمپریچر کم کرنے کے لےء یہ دھوکہ دے رھے ھیں۔
Who is going to price cheaq. The price should be controlled
When increasing price petrol pump increase in minutes but when decrease they drop price after weeks
Petrol kidar sasta hoa? Means below 150
اسلام علیکم ، شکر ھے اپ نے منہگای پر بات کی ، امید ھے اپ منہگای کے ایشو پر بات کرتے رھیں گے ۔ شکریہ
میں آپ سے سوال کے جواب کا منتظر ہوں ❤❤❤❤❤❤
Aj 3 bandoon nai aik hi baat kare ke aik ho jao dosti ker lo larai khatam karo....magar yeh bhool gai ke agar aisa ho gaya tu apka kaam khatam apko kaon tv ya news papers main naukri daiga?? Apne pair per khud kulhari waah....bhai jaza and saza bhi shayad yahi wajah sai rakhe gai hai...ap shaitaan sai dosti nahi ker sakte in the end yeh ghatai ka sauda hoga! News papers main bachon ke page per aise batain ache legte hain...columns main nahi....
Kamran sir good ❤❤❤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم ومکرمی جناب حامد میر صاحب ہم آپ کو مجیب الرحمٰن شامی سمیع ابراہم صاحب کشمیر کے حوالے سے گفتگو کرنے پر دل 💓 کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں جو باتیں حقیقت مبنی ہے آپ نے نہیں کی وہ بھی کریں گے ان شاءاللہ ❤❤❤❤
میر صاحب عوام میں ناقابل بیان غصہ اور نفرت ہے ن لیگ، پی پی، اور الیکشن کمیشن، عدلیہ، اور جرنیلوں کے خلاف ۔ مگر ہم اہل وطن یہ سب دیکھ کر پریشان ہیں کہ عوام اور اداروں کے درمیان صرف مجبوری حائل ہے ورنہ وہ کسی ایک بھی سرکاری ادارے کو دیکھنا تک گواراہ نہ کریں
Kisaan apne haq par itjaj kar saktey police ko kis ne order diya kisaano ko girftar kiya
❤pti
جناب حامد میر صاحب ہمارا آپ سے سوال ہے خدا کے سچ سچ بتائیں کیا اس وقت جتنے لوگ اسمبلی ممبران میں سے کوئی ایک شخص بھی اہل ہے یہ سوال آپ کے پاس میرا قرض ہے میرا نام قاری اخلاق حسین نقشبندی ناظم اعلیٰ تحریک لبیک یا رسول اللّٰہ ضلع نیلم آزاد کشمیر ❤❤❤❤❤❤❤
دس پندرہ ممبران اہل ہیں ہر لحاظ سے
Jo shakhas khatoon gali de aur sorry Bol de yea mazak heye kiya esey adami ko suspend karna chayea assembly sey agar es ki biwi ya es ke kissi khatoon ko koy gali dey tu pir es ko kesy lagey yea jail adami heye izad har aurat ki barabar hoty heye. Imran khan zindabad ❤️🇵🇰🇵🇸
Janb.mer.hamid.shinb.ak.to.gaindm.sasti.ak.hmara.nhir.k.pani.yani.pamp.adha.kr.daty.hny
حامد بھائی یہ سخت الفاظ نہیں اور نہ ھی تلخ کلامی نہیں بلکہ یہ گناہ ہے جو بغیر تحقیق کے لگایا اور یہ وہ تربیت ہے جو ن لیک اتنے عرصے سے کر رہی ھے ۔جو چیمہ نے اپنی بیٹی کی عمر کی زرتاج پر لگایا مجھے شرم آتی ھے کہ میں اس ملک کا حصہ ہوں ۔پنجاب پولیس،پنجاب ارکان اسمبلی کو اخلاقی کلاسیس لینی چاھیے ۔اگر سیرت نبی کا مطالعہ نہیں کر سکتے۔یہ چیمہ صاحب پہلے اپنے کھر اور بچوں کی تربیت کر لیں ۔اس ملک میں سارے ہیجڑے ھے۔ اس لیے اس طرح کی باتیں کرتے ھیں۔چیمہ صآحب کی باتیں انکی تربیت اور گھر کے ماحول کی عکاسی کرتا ہے ۔حامد بھائی آپ نے میرے جذبات چیمہ صاحب تک ضرور پہنچا نے ھیں شکریہ ۔
ہر حال میں سزا دینی چاہئے
روٹی حکومت کی وجہ سے سستی نہیں ہوئ گندم ریٹ کی وجہ سے روٹی سستی ہوئ اس میں حکومت کا کوئ لینا دینا نہیں
Army bought one billion dollar wheat if they not sell it will be destroyed by fungus. So they sold it for cheap rate.