ماشاءللہ بہت اچھی کاوش ۔ سوال 1: سر اگر ایک بندہ 11 BPS میں اخری سٹیج پر 38970 تنخواہ لے رہا ہے + اس کو تیرہ عددانکریمنٹسRs11440 = 880x13 بھی بطور P.P مل رہی ہیں اور اب اس کی پروموشن BPS 14 میں ہوگئی تو اس کی پے کس سٹیج پر فکس ہوگی کیونکہ BPS 14 میں اس کی فیکسیشن کے وقت لوئر سکیل کی تنخواہ بڑے سکیل (یعنی BS.14) کے اخری سٹیج سے زیادہ آرہی ہیں ؟ مثلا BS 11 میں وہ ٹوٹل پے بشمول(P.P) Rs50410 لے رہا ہے پروموشن کے بعد BPS 14 کے پے سکیل کا اخری سٹیج Rs.50280 ہے جوکہ لوئر سکیل کی تنخواہ سے کم ہے ۔ اس صورت میں کیا کیا جائے ؟ اور دوسرا اس صورت میں پری میچور انکریمنٹ اور ری فیکسیشن کس طرح ہوگا اگر پروموشن 2 جون کے بعد ہوئی ہو تو ؟ تفصیلی جواب بزریعہ ویڈیو انتظار رہے گا ۔ شکریہ ۔
بہت زبردست... میرا ایک سوال ھے. جو orderly allowance 14000 سے 17500 ھوگیا ھے یعنی 3500 روپے بڑھ گیا ھے، تو کیا یہ ریٹائرڈ ملازمین کو بھی پنشن کے ساتھ ملے گا؟ شکریہ
I retired resently and was professor in grade20 but in my pension calculations they only added 1250 as senior post allowance but no orderly allowance. Is is correct or need some correction.
Whether you were drawing orderly allowance at the time of retirement in your salary or not? If not then enquire concerned accounts office why it was not granted?
محترم.! آپ سے پوچھنا یہ تھا کہ پنشنرز کے میڈیکل الاؤنس کی رقم کا تعین ان کے سکیل کے حوالے سے کیا جاتا ہے.؟. اگر ایسا ہے تو براہ کرم یہ فرمایئے کہ مختلف سکیلز کے میڈیکل الاؤنس کی رقم کیا ہے میں سکیل 19 میں ریٹائر ہوا ہوں. اگر آپ کو معلوم نہیں تو جواب ضرور دیجئے گا. خواہ یہ لکھ دیں کہ معذرت خواہ ہوں میڈیکل الاؤنس کی رقم میرے علم میں نہیں بہرحال جواب ضرور دیجئے گا والسلام
Aap khah makhah apnay v log ko lamba khainch rahay ho simple hi keh do keh pension slip nikal us mein se Medical allowance orderly allowance waghaira deduct kr k jo adhoc increase mili hain ad kr k recent 15 % calculate kr lo to mojuda pension ki amount Ben jaey gi
If a person is taking pension from 2019.His increase in his pension will countin total pension.and increase of present time will be calculate of his present recieving sum.
کیا وجہ ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت اپنے تین سالہ دور حکومت میں گورنمنٹ ملازمین کو مہنگائی کے حساب سے ریلیف دینے میں ناکام رہی ہے? خان صاحب سرکاری ملازمین کو قومی خزانے پر بوجھ سمجھتے ہیں حالانکہ سرکاری ملازمین دن رات کام کرتے ہیں جس کی بدولت حکمران پاکستان پر حکمرانی کے مزے لوٹ رہے ہیں جبکہ شدید مہنگائ کی وجہ سے سرکاری ملازمین کے گھروں کے چولے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں
Be kind enough to answer the querry made by me in your lecture "Calculation of family pension -lI "and in your lecture " Anticipatory pension" I wil be thankful
جناب کیا معزوری پینشن جو افواج پاکستان سے ملتی ہے اُس کا بھی کوئی ایسا الاونس ہوتا ہے ؟ دوسرا پوچھنا ہے کے کیا فوجی معزوری پینشن لینے والا شخص اپنے والد کی پینشن والدہ کی وفات کے بعد اس کا حقدار ہے جواب سے مطلع کیجیے گا
Disable ko milti hy ap apny soldiers board jaen ya apny ro sy centre ma rabta karey saddar sab ka aik letter hy jo disable person howy hen un k barey ma
Disable ko milti hy ap apny soldiers board jaen ya apny ro sy centre ma rabta karey saddar sab ka aik letter hy jo disable person howy hen un k barey ma
Lagta he method ka apko bhi nahi psta Pele Sikh le phir govt. Servant ko confuse kare Ap ne Adhoc Relief ka nahi bataya pension me medical ke sath adhoc relief bhi hote he
Koi baat nahi. Pension sy murad hum lety hein Pension= pension+adhoc increases+medical allowance+ ORDERLY ALLOWANCE+driver salary میں نے سمجھایا ہے کہ 30 جون کو پنشنر جو پینشن لے رہا تھا ظاہر ہے کہ اس میں اوپر والی تمام چیزیں شامل ہوگی
السلام علیکم آپ سے ایک مشورہ کرنا تھا محترم میرے والد صاحب 1977 میں سروس کے دوران وفات پا گئے تھے میری والدہ کو پنشن ملتی رہی 2006 میں میری والدہ بھی وفات پا گئیں میں جسمانی طور پر معذور ہو میں نے خود گورنمنٹ ملازمت کی ہے اور ابھی پنشن لے رہا ہوں میں 2016 میں ریٹائر ہو گیا تھا 25سال نوکری کر کے میری معذوری میں گرنے کی وجہ سے اور اضافہ ہوگیا اب پوچھنا یہ تھا کہ میں والدہ کی وفات کے بعد والد صاحب کی پینشن کا حقدار تھا یا نہیں تھا اگر تھا تو کیا اب 15سال گزرنے کے بعد میں پنشن کے لیے اپلائی کر سکتا ہوں یا نہیں اگر کر سکتا ہو تو اس کا طریقہ کار کیا ہوگا میں والدہ کی پینشن بک ڈاک خانے میں جمع کروا چکا ہوں میری جسمانی معذوری ہے کہ میں ایک پاؤ سے مکمل معذور ہو اور بیساکھیوں کی مدد سے وہ مشکل چل سکتا ہوں میری عمر 49 سال ہے مجھے قانونی مشورہ دیجئے گا اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
اللہ تعالی آپ کو دلی خوشیاں عطا فرمائے اور آپ سے راضی ہو ۔awesome awesome guidance
آمین جزاک اللہ خیر
Nice Programe
Sir, 10% Increase Gross Pension per Hoga...ya Monthly jis tarah Aap ne Calculation ki?
نیٹ پر ہوگا جس طرح میں نے سمجھایا ہے آپ اپنا نمبر شیر کریں
@@CETC thanks
Welcome
Will we get pension increase in August.
Insha Allah
JANAB ALLAH PAK. AP KO APNI HIFZOAMAN MAIN RAKHSY.
آمین جزاک اللہ خیر
Ju Ju
Ju Ju
ماشاءللہ بہت اچھی کاوش ۔
سوال 1: سر اگر ایک بندہ 11 BPS میں اخری سٹیج پر 38970 تنخواہ لے رہا ہے + اس کو تیرہ عددانکریمنٹسRs11440 = 880x13 بھی بطور P.P مل رہی ہیں اور اب اس کی پروموشن BPS 14 میں ہوگئی تو اس کی پے کس سٹیج پر فکس ہوگی کیونکہ BPS 14 میں اس کی فیکسیشن کے وقت لوئر سکیل کی تنخواہ بڑے سکیل (یعنی BS.14) کے اخری سٹیج سے زیادہ آرہی ہیں ؟
مثلا BS 11 میں وہ ٹوٹل پے بشمول(P.P) Rs50410 لے رہا ہے
پروموشن کے بعد BPS 14 کے پے سکیل کا اخری سٹیج Rs.50280 ہے جوکہ لوئر سکیل کی تنخواہ سے کم ہے ۔
اس صورت میں کیا کیا جائے ؟
اور دوسرا اس صورت میں پری میچور انکریمنٹ اور ری فیکسیشن کس طرح ہوگا اگر پروموشن 2 جون کے بعد ہوئی ہو تو ؟
تفصیلی جواب بزریعہ ویڈیو انتظار رہے گا ۔ شکریہ ۔
Will previous pension increase will be added in monthly pension also.
30 جون کو پنشنر جو پینشن لے رہا تھا
اس میں پچھلی تمام increase شامل ہوتی ہیں
Garde 9 ke agar total pension,with medical allowance Rs.19354 ho exiting revision k sath.
Tou ab kitne revision ho ge plz
بہت زبردست...
میرا ایک سوال ھے. جو orderly allowance 14000 سے 17500 ھوگیا ھے یعنی 3500 روپے بڑھ گیا ھے، تو کیا یہ ریٹائرڈ ملازمین کو بھی پنشن کے ساتھ ملے گا؟ شکریہ
th-cam.com/video/r34Uc9Z5caI/w-d-xo.html
I retired resently and was professor in grade20 but in my pension calculations they only added 1250 as senior post allowance but no orderly allowance. Is is correct or need some correction.
Whether you were drawing orderly allowance at the time of retirement in your salary or not? If not then enquire concerned accounts office why it was not granted?
Sir 30000 thousand pension pr kitna medical allowance milta h
محترم.! آپ سے پوچھنا یہ تھا کہ پنشنرز کے میڈیکل الاؤنس کی رقم کا تعین ان کے سکیل کے حوالے سے کیا جاتا ہے.؟. اگر ایسا ہے تو براہ کرم یہ فرمایئے کہ مختلف سکیلز کے میڈیکل الاؤنس کی رقم کیا ہے میں سکیل 19 میں ریٹائر ہوا ہوں. اگر آپ کو معلوم نہیں تو جواب ضرور دیجئے گا. خواہ یہ لکھ دیں کہ
معذرت خواہ ہوں میڈیکل الاؤنس کی رقم میرے علم میں نہیں
بہرحال جواب ضرور دیجئے گا
والسلام
th-cam.com/video/wInl-A-9V9Q/w-d-xo.html
Sir hamari family pension restore ab tak nhn hui h
3 months se zyada time ho gaya h
Kia phir documents dene hogy
Is orderly allowance is for every officer in grade 20 and above or for certain departments
Yes to all officers in BPS 20 and above
Aoa please help me regarding leave without pay convert in to earn leave
Excellent lecture and so much informative
Best information.
Jazak Allah Khair
Is pension increases is a part of monthly pension.
YES increase is part of pension
Weldon Sir to be continued
جزاک اللہ خیر
I'm out of country since three years.How can I restore my pension.Is there any process for overseas Pakistanis
No issue. You just have to submit application along with life certificate.
You may watch my lecture on this topic
محترم
براے مہربانی ۔اڈھا ک ریلیف الاونس 2022 ضم ہونے کے بعد پنشن کیسے بنے گی اس کا طریق تفصیل سے بتا دیں ۔
Please watch this video for your query
th-cam.com/video/C3FuyC8SjkI/w-d-xo.html
We receive pension through bank,how can we know the amount of medical allowance..
Detail is on pension payments order
Good information with good hadith....
Jazak Allah Khair dear brother
Mashallah good
Sir what is your name kindly tell
Monthly pension and pension increases are mentioned on pension slip under 2 different headings
Aap khah makhah apnay v log ko lamba khainch rahay ho simple hi keh do keh pension slip nikal us mein se Medical allowance orderly allowance waghaira deduct kr k jo adhoc increase mili hain ad kr k recent 15 % calculate kr lo to mojuda pension ki amount Ben jaey gi
If a person is taking pension from 2019.His increase in his pension will countin total pension.and increase of present time will be calculate of his present recieving sum.
Zabardst
کیا وجہ ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت اپنے تین سالہ دور حکومت میں گورنمنٹ ملازمین کو مہنگائی کے حساب سے ریلیف دینے میں ناکام رہی ہے? خان صاحب سرکاری ملازمین کو قومی خزانے پر بوجھ سمجھتے ہیں حالانکہ سرکاری ملازمین دن رات کام کرتے ہیں جس کی بدولت حکمران پاکستان پر حکمرانی کے مزے لوٹ رہے ہیں جبکہ شدید مہنگائ کی وجہ سے سرکاری ملازمین کے گھروں کے چولے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں
میرا پینشن ٹول 20000 ھیی 10% کسطرع جمع ھوتا ھے
InshaAllah, Aap ka pension 10% k hisab sy 2000 barh jaye ga.
Be kind enough to answer the querry made by me in your lecture "Calculation of family pension -lI "and in your lecture " Anticipatory pension"
I wil be thankful
Okay sir, I will
I have to check my June 2021 pension slip in july
May ki payslip sy b Kaam chal jai ga
Gd
@@shehlamushtaq6219 Thanks.Stay connected
Senior post allownce is only 1250/pm not 14000/pm
Yes senior post allowance rate is 1250/- & 1350/-
Orderly allowance is 14000/-
جناب کیا معزوری پینشن جو افواج پاکستان سے ملتی ہے اُس کا بھی کوئی ایسا الاونس ہوتا ہے ؟ دوسرا پوچھنا ہے کے کیا فوجی معزوری پینشن لینے والا شخص اپنے والد کی پینشن والدہ کی وفات کے بعد اس کا حقدار ہے جواب سے مطلع کیجیے گا
Disable ko milti hy ap apny soldiers board jaen ya apny ro sy centre ma rabta karey saddar sab ka aik letter hy jo disable person howy hen un k barey ma
Disable ko milti hy ap apny soldiers board jaen ya apny ro sy centre ma rabta karey saddar sab ka aik letter hy jo disable person howy hen un k barey ma
Mujy ap ka number caheya
Lagta he method ka apko bhi nahi psta Pele Sikh le phir govt. Servant ko confuse kare Ap ne Adhoc Relief ka nahi bataya pension me medical ke sath adhoc relief bhi hote he
Sir, pls bad comment na kren. Sir k almost sarey lectures daikhy aur suney hen. Buht acha explain krtey hen.
Koi baat nahi. Pension sy murad hum lety hein
Pension= pension+adhoc increases+medical allowance+ ORDERLY ALLOWANCE+driver salary
میں نے سمجھایا ہے کہ 30 جون کو پنشنر جو پینشن لے رہا تھا ظاہر ہے کہ اس میں اوپر والی تمام چیزیں شامل ہوگی
#Abdul_Mohsin
آپ کو اپنے رویئے اور تربیت پر نظرثانی کی شدید ضرورت ھے 😡
Whether percentage increase is calculated on gross pension or net pension
السلام علیکم آپ سے ایک مشورہ کرنا تھا محترم میرے والد صاحب 1977 میں سروس کے دوران وفات پا گئے تھے میری والدہ کو پنشن ملتی رہی 2006 میں میری والدہ بھی وفات پا گئیں میں جسمانی طور پر معذور ہو میں نے خود گورنمنٹ ملازمت کی ہے اور ابھی پنشن لے رہا ہوں میں 2016 میں ریٹائر ہو گیا تھا 25سال نوکری کر کے میری معذوری میں گرنے کی وجہ سے اور اضافہ ہوگیا اب پوچھنا یہ تھا کہ میں والدہ کی وفات کے بعد والد صاحب کی پینشن کا حقدار تھا یا نہیں تھا اگر تھا تو کیا اب 15سال گزرنے کے بعد میں پنشن کے لیے اپلائی کر سکتا ہوں یا نہیں اگر کر سکتا ہو تو اس کا طریقہ کار کیا ہوگا میں والدہ کی پینشن بک ڈاک خانے میں جمع کروا چکا ہوں میری جسمانی معذوری ہے کہ میں ایک پاؤ سے مکمل معذور ہو اور بیساکھیوں کی مدد سے وہ مشکل چل سکتا ہوں میری عمر 49 سال ہے مجھے قانونی مشورہ دیجئے گا اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
وعلیکم السلام میں آپ کو کنفرم کرکے بتاؤں گا انشاءاللہ
@@CETC جزاك اللهُ
@@CETC ؟؟؟؟؟؟؟
Tumhaare calculation ghalt hai
Okay
آپ کمنٹس میں جو صحیح طریقہ ہے وہ لکھ دیں تاکہ سب کی رہنمائی ہو سکے جو ہمارے علم میں تھا وہ ہم نے بتا دیا