Bhai mene 1.5" dilevery wala pump lagana hai 120ft keliye Jo seraf solar panels se chalta ho..Bhai Kownse company wala lagao and kitne solar per work karyga?
سر السلام علیکم بھائی صاحب میرے پاس تقریبا ڈیڈ ایکڑ زمین ہے اس کے اوپر میں کتنے پاور کی موٹر لگا ہوں اور سولر پینل کتنے ہوں گے میرا علاقہ 18 ہزاری ہے ہمارا نیچے پانی کا لیول 10 سے 15 فٹ ہے سر پلیز ضرور رہنمائی کرنا
محترم بھاٸی ! میرے علاقہ میں پانی 65 سے 70 فٹ ہے۔ 4 انچ سبمرسیبل لگانا ہے۔ بور ( کنواں ) 10 انچ ڈایا کا کم از کم کتنا گہرائی تک بنوانا چاہیے۔ کیا 200 فٹ 10 انچ والا پاٸپ کا بور کافی ہے یا اس سے زیادہ بنوانا چاہیے۔ 15 ایکڑ کے لیے کتنے ہارس پاور کی موٹر اور پنکھا کونسا استعمال کرنا چاہیے۔ آپ کے جواب کا منتظر ۔ حافظ محمد بلال۔ علاقہ تحصیل میلسی ضلع وہاڑی۔
بھائی جان اگر اپ کا 15 ایکڑ رقبہ ہے تو اپ 15 ایچ پی کی موٹر 95 تین کے پمپ کے ساتھ لگا لیں اور بور 10 انچ ڈایا کا 130 فٹ کرا دیں 70 فٹ واٹر لیول کے لیے بہت ہے
Nice
Bhai
4 inch pump water level 400foot
Khushaab district Sargodha MN iski calculation to Nikal den
Jazak Allah ❤
Ji Bhai zarur inshAllah 3 inch 400 aur 4 inch 400 per donon ki script ready hain bus sirf video banakar upload karna hy inshAllah
Jazak Allah Bhai
@@shujabadi191 inshallah
Bhai mene 1.5" dilevery wala pump lagana hai 120ft keliye Jo seraf solar panels se chalta ho..Bhai Kownse company wala lagao and kitne solar per work karyga?
سر السلام علیکم بھائی صاحب میرے پاس تقریبا ڈیڈ ایکڑ زمین ہے اس کے اوپر میں کتنے پاور کی موٹر لگا ہوں اور سولر پینل کتنے ہوں گے میرا علاقہ 18 ہزاری ہے ہمارا نیچے پانی کا لیول 10 سے 15 فٹ ہے سر پلیز ضرور رہنمائی کرنا
آپ 750 واٹ کا پمپ لگا 2 پینل 585 کے ساتھ
محترم بھاٸی !
میرے علاقہ میں پانی 65 سے 70 فٹ ہے۔ 4 انچ سبمرسیبل لگانا ہے۔
بور ( کنواں ) 10 انچ ڈایا کا کم از کم کتنا گہرائی تک بنوانا چاہیے۔
کیا 200 فٹ 10 انچ والا پاٸپ کا بور کافی ہے یا اس سے زیادہ بنوانا چاہیے۔
15 ایکڑ کے لیے کتنے ہارس پاور کی موٹر اور پنکھا کونسا استعمال کرنا چاہیے۔
آپ کے جواب کا منتظر ۔
حافظ محمد بلال۔ علاقہ تحصیل میلسی ضلع وہاڑی۔
بھائی جان اگر اپ کا 15 ایکڑ رقبہ ہے تو اپ 15 ایچ پی کی موٹر 95 تین کے پمپ کے ساتھ لگا لیں اور بور 10 انچ ڈایا کا 130 فٹ کرا دیں 70 فٹ واٹر لیول کے لیے بہت ہے