Mir Taqi Mir poetry|| Lecturer Urdu Interview preparation 16||KPPSC|| میر تقی میر کی شاعری
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 12 พ.ย. 2024
- میر تقی میر کی شاعری|
Mir Taqi Mir poetry|| Lecturer Urdu preparation 16||KPPSC
A video Lecture by @Urdu Online for preparation of Public Service Commission Interview for lecturer Urdu. This is the 16th video of this series. Subscribe the channel for more videos. Click here to watch previously uploaded videos for Lecturer Urdu Interview Preparation:
• Lecturer Urdu Intervie...
#LecturerUrduInterview
#MirTaqiMir
#UrduOnline
بہت عمدہ سر
سر آپ کے لیکچرر کمال کے ہوتے اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
آمین۔ بہت شکریہ
Ameen
خوب ۔
شکریہ
Boht khuab
نوازش
بہت خوب کاوش ہے انتہائی معلوماتی
بہت شکریہ
Mashallah Jazakallah
Bohot khob
Sir agar ma shair hota to ap ka lectures ki azmat par b shar zaror kehta...
Great teacher Mashallah
Hmmm boht shukria aap ka
Mashalllah ❤❤
میر تقی میر نے اپنا تعارف کیسے کروایا تھا مشاعرے میں جب وہاں انھیں کوئی نہیں جانتا تھا
کیا بودو باش پوچھو ہو پورب کے ساکنو
ہم کو غریب جان کے ہنس ہنس پکار کے
دلی کہ ایک شہر تھا عالم میں انتخاب
رہتے تھے منتخب ہی جہاں روزگار کے
جس کو فلک نے لوٹ کے ویران کر دیا
ہم رہنے والے ہیں اسی اجڑے دیار کے
@@urdu.online نوازش
چاردیوارئ عناصر میر
خوب جاگہ ہے پر ہے بے بنیاد
بے ثباتی دنیا
کاش ہمیں ان شعار صاحبان کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع ملتا
۔۔کاش ہم پہلے پیدا ہوۓ ہوتے
سر ناصر کاضمی پر بھی ایک ویڈیو بنا دیں.
OK InshaAllah
اسلام علیکم سر اسالیب نثر مولانا محمد حسین آزاد کے مضامین کی سیاق و سباق کے لحاظ سے تشریح کی وڈیوز بھی اپلوڈ کریں پلیز یہ ورک منفرد ہو گا
ان شاءاللہ ۔ اچھا مشورہ ہے
سر میر کے محبوب سے کو ن مراد ہے
اب تو امتحان اچھے نمبروں سے پاس ہو جاۓ گا استاد جی
ان شاءاللہ
Inshallha
آپ کی وڈیو معلوماتی ہے
Thanks 👍
سر ! لہو کے بجائے لوہو کیوں ؟
ضرورت شعری کے تحت۔
سر بعض جگہ پر تو ۲۲ اور ۲۳ لکھی ملتی ہے
🤔
شکریہ۔ مختلف کتاب میں مختلف ہے مگر زیادہ کتابوں میں 1723 ہی لکھی ہے۔
@@urdu.online مگر آپ نے تو اٹھائیس بتائی ؟
سر میر تقی میر کو خدائے سخن کس نے کہا ہے ؟
Puri koom ny
سر! اگر ممکن ہو تو سیرت النبی، چند ہم عصر، زندگی، اداس نسلیں، کپاس کا پھول اور راجہ گدھ کا فکری و فنی جائزہ اپنے آنے والے ویڈیوز میں شئر کریں۔
بہت شکریہ!
شکریہ۔ کوشش کریں گے۔
بہت شکریہ سر!
Je bilkull sir! Make a video .