وسیب آر وائی کے نیوز رازق درگھ کی رپورٹ خان پور میں خود کو اعلی پولیس آفیسر ظاہر کرنے والی خاتون

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 18 พ.ค. 2023
  • آپ دیکھ رہے ہیں وسیب نیوز آر وائی کے
    خبرشامل کرتے ہیں رحیم یار خان سے ہمارۓ نمائندۓ رازق درگھ کی رپورٹ کے مطابق. ۔خان پور میں خود کو اعلی پولیس آفیسر ظاہر کرنے والی خاتون کو سٹی پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا
    خان پور میں ایک نوعمر خاتون کئی روز تک خود کو اعلی پولیس آفیسر ظاہر کرکے مقامی پولیس اہلکاروں کو ماموں بناتی رہی خان پور کے محلہ صدی وال کی رہائشی شیزہ حبیب نے شبیر نامی مرد کے ہمراہ تھانہ سٹی میں پہنچ کر اپنا تعارف ڈاکٹر شیزہ حبیب اور اے ایس پی گلگت بلتستان بتلایا ایس ایچ او تھانہ سٹی جام آفتاب احمد کے مطابق خاتون نے اپنا پولیس کارڈ دکھایا جس کی تصدیق کی گئی تو وہ جعلی نکلا جس کے بعد جعلی خاتو پولیس آفیسر بننے والی خاتون کو لیڈی پولیس کی مدد سے حراست میں لیکر اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا پولیس کے مطابق یہ خاتون ضلع بھر کے مختلف تھانوں میں اپنا جعلی تعارف کراکے کئی وزٹ بھی کئے بالآخر پکڑی گئی خاتون کے ساتھی کو بھی حراست میں لے لیا گیا
    آپ دیکھ رہے ہیں وسیب نیوز آر وائی کے
  • ภาพยนตร์และแอนิเมชัน

ความคิดเห็น •