عزا داری کے اہم مقاصد میں پہلا سوگ یا غم منانا۔ دوسرا ظلم کے خلاف احتجاج کا عالمی عمل اور تیسرا اجتماعات سے تبلیغ دین کے مقاصد پورے ہوتے ہیں۔بنسبت یہ کہ تبلیغ کیلئے بستر اٹھا گلی گلی گھومو لوگوں کو اکٹھے کرکے تبلیغ کی جائے معلومات بہم پہنچانا۔
مسلمان جب تک ابراہیم علیہ السلام کی قربانی اور کربلا کی قربانی کو ایک تسلسل کی بجائے الگ الگ دیکھیں گے تب تک آپ کو عزاداری اور اس سے جڑی رسومات جگ سا پزل ہی نظر آئیں گئ غریب و سادہ و رنگین ہے داستان حرم انتہا اس کی حسین ابتداء ہے اسماعیل ڈاکٹر محمد علامہ اقبال رح
اصل میں ذاکرین کا مقصد ہوتا ہے مصائب پڑھے اور رلائے اور ایسی تقاریر جس سے واہ واہ ملے۔ جبکہ آغا جواد صاحب سکالر ہیں اور فلسفیانہ طرز تقاریر کرتا ہے اتحاد بین المسلمین کا زبردست داعی اور مخلص ہے جس کا شیعہ زاکرین جو جزباتیت کے عادی ہیں بھی خلاف ہیں۔لیکن کام بہت اچھا کررہا ہے۔
Salam ya Hussain as
❤❤❤❤❤
عزاداری اور اجکل کی رسومات عزاداری میں بہت فرق ہے
Labaik ya Hussain as
عزا داری کے اہم مقاصد میں پہلا سوگ یا غم منانا۔ دوسرا ظلم کے خلاف احتجاج کا عالمی عمل اور تیسرا اجتماعات سے تبلیغ دین کے مقاصد پورے ہوتے ہیں۔بنسبت یہ کہ تبلیغ کیلئے بستر اٹھا گلی گلی گھومو لوگوں کو اکٹھے کرکے تبلیغ کی جائے معلومات بہم پہنچانا۔
MashaAllah Ustad E Mohtaram Sahab Allah aapko lambi umur ata farmaye aur tamam Haseedeen Ki Shar Se Mehfooz Farmaye aur khush rakhe Aameen ❤❤❤❤
مسلمان جب تک ابراہیم علیہ السلام کی قربانی اور کربلا کی قربانی کو ایک تسلسل کی بجائے الگ الگ دیکھیں گے تب تک آپ کو عزاداری اور اس سے جڑی رسومات جگ سا پزل ہی نظر آئیں گئ
غریب و سادہ و رنگین ہے داستان حرم
انتہا اس کی حسین ابتداء ہے اسماعیل
ڈاکٹر محمد علامہ اقبال رح
اجکل کی مجالس میں صرف فضائل مصائب شہدا کربلا اور تفرقہ کا نام رہ گیا ہے ۔ تعلیمات اہل بیت ناپید ہے