Shia aqeeda Imamat explain by ghamdi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 31 พ.ค. 2020

ความคิดเห็น • 51

  • @waqargardezi5005
    @waqargardezi5005 9 หลายเดือนก่อน +3

    Very decent and articulate scholar. Makes everything quite clear, in a most courteous manner. Deserves all the respect. Jio Ghamidi.

  • @asadalionly9293
    @asadalionly9293 3 ปีที่แล้ว +4

    Bht Khubsurat or ikhlaqiyat k daere reh k apne bt ki hai..

  • @habiv1377
    @habiv1377 2 ปีที่แล้ว +8

    دیکھیں !!!
    جس طرح صحابہ کو غلط کہنا غلط ہے۔۔۔۔
    اس طرح غلط کو صحابہ کہنا بھی غلط ہے۔۔۔۔۔

  • @basicinfo6816
    @basicinfo6816 3 ปีที่แล้ว +6

    oo bhai adha clip Q nikala hai,
    yeh tu shia ki ray bata rhy hn..
    wo jo expose kr rhy hn, wo hissa b dalo

    • @habiv1377
      @habiv1377 2 ปีที่แล้ว

      ارے بھائی جان!!!!
      علی کے بغض نے تمہیں اتنا اندھا کیا ہے کہ کھبی آپ کے کتابوں میں لکھی ہوئی تحریر کو جعلی قرار دیتے ہو تو کبھی پوری کتاب تو کبھی راوی کو۔۔۔۔
      امام علی عمار یاسر کے بارے میں جتنے بھی روایات ہیں انہیں تو `آپ نے جھٹلایا۔۔۔۔
      خیر وہ تو آپ کا اپنا مسلہ ہے۔۔۔
      ابھی ہم بات کریں گے ۔۔۔
      توریت اور انجیل سے 12 امام کے بارے میں۔۔۔۔۔
      توریت کے کتاب پیدائش کے باب 17 آیت 20 میں اللّٰہ نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کے نسل سے 12 امام کا وعدہ کیا ہے۔۔۔۔۔
      جناب وہ بارہ امام ہمارے ہی امام ہیں۔س۔۔۔
      آپ ملاحظہ فرمائیں پیدائش باب 17 آیت 20
      اور اِسمٰعیل کے حق میں بھی مَیں نے تیری دُعا سُنی۔ دیکھ مَیں اُسے برکت دُونگا اور اُسے برومند کرونگا اور اُسے بہت بڑھاؤنگا اور اُس سے بارہ سردار پَیدا ہونگے اور مَیں اُسے بڑی قوم بناؤنگا۔۔۔۔

    • @habiv1377
      @habiv1377 ปีที่แล้ว

      @EX-SHIA 🤣 hahaha

    • @habiv1377
      @habiv1377 ปีที่แล้ว

      @@ffatmah2737 read Quran 2:124

  • @awaisabbasi2959
    @awaisabbasi2959 2 ปีที่แล้ว +4

    Where's the full video

    • @syedqamberalikazmi1001
      @syedqamberalikazmi1001 ปีที่แล้ว

      there is full available video on shia tehreek:.
      th-cam.com/video/1EU23tfMODE/w-d-xo.html

    • @syedqamberalikazmi1001
      @syedqamberalikazmi1001 ปีที่แล้ว

      there is also available video on all islamic sects:
      th-cam.com/video/UdnJICFVWdQ/w-d-xo.html

  • @khalidiqbal6321
    @khalidiqbal6321 ปีที่แล้ว +5

    -Please listen to Ghamidi sahib's own viewpoint about shia aqeeda of imamat which proves that it is completely baseless aqeeda having no basis in Quran and sahib Hadeeth.
    -If you want to further understand the baseless aqeeda imamat please listen to Maulana Ishaq's 12 lecture series which clearly how baseless this aqeeda is.
    Aqeeda imamat is the worst form of biddah in our deen and clear deviance.

  • @atiqrehman4547
    @atiqrehman4547 2 ปีที่แล้ว +2

    Well explained by ghamidi.

    • @habiv1377
      @habiv1377 2 ปีที่แล้ว

      ارے بھائی جان!!!!
      علی کے بغض نے تمہیں اتنا اندھا کیا ہے کہ کھبی آپ کے کتابوں میں لکھی ہوئی تحریر کو جعلی قرار دیتے ہو تو کبھی پوری کتاب تو کبھی راوی کو۔۔۔۔
      امام علی عمار یاسر کے بارے میں جتنے بھی روایات ہیں انہیں تو `آپ نے جھٹلایا۔۔۔۔
      خیر وہ تو آپ کا اپنا مسلہ ہے۔۔۔
      ابھی ہم بات کریں گے ۔۔۔
      توریت اور انجیل سے 12 امام کے بارے میں۔۔۔۔۔
      توریت کے کتاب پیدائش کے باب 17 آیت 20 میں اللّٰہ نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کے نسل سے 12 امام کا وعدہ کیا ہے۔۔۔۔۔
      جناب وہ بارہ امام ہمارے ہی امام ہیں۔س۔۔۔
      آپ ملاحظہ فرمائیں پیدائش باب 17 آیت 20
      اور اِسمٰعیل کے حق میں بھی مَیں نے تیری دُعا سُنی۔ دیکھ مَیں اُسے برکت دُونگا اور اُسے برومند کرونگا اور اُسے بہت بڑھاؤنگا اور اُس سے بارہ سردار پَیدا ہونگے اور مَیں اُسے بڑی قوم بناؤنگا۔۔۔۔

  • @mlaeekkhan
    @mlaeekkhan 2 ปีที่แล้ว +1

    حج کے موقع پر لوگ زیادہ اور غدیر خم کے مقام پر لوگ کم لہذا اللّٰہ جو عقل مطلق ھے اس نے دین کی تکمیل اور امام المسلمین کا اعلان کم لوگ تک پہنچا نا بہتر سمجھا
    شیعہ مذہب کا مطلب یہ ھے

  • @qutub-ul-walikhan2459
    @qutub-ul-walikhan2459 ปีที่แล้ว

    It is not complete lecture.

  • @user-eh2pv4sc7h
    @user-eh2pv4sc7h หลายเดือนก่อน

    What truth, he does not even understand. The imams ars mentioned in the quran.

  • @asadabbas4489
    @asadabbas4489 ปีที่แล้ว +1

    Mula Ali hak ka imman hee

  • @malkjmyyl5747
    @malkjmyyl5747 9 หลายเดือนก่อน

    📘✒🔑
    *ommyy*
    *بنیادی غور و فکر*
    ⭐⭐⭐⭐⭐
    *امی کا واچب سوال ھے*
    * غامدی صاحب*
    *محمد*
    *عبد الله و الرسول الله*
    *صلى الله عليه واله وسلم*
    *حجازیُ شاھدُ بشیرُ نذیرُ*
    *کیلیۓ پہلا حکم جو حجازی رسم الخط میں نازل ھوا*
    *اقرا ب اسم رب ک الذی خلق ۔خلق ال انسان من علق ,تھا*
    *یعنی ☝ (اقرا)*
    *حضرت راھنماٸ فرماٸیں*
    *دوسرا اور تیسرا حکم کیاتھا؟*
    🙏🙏🙏

  • @worldisgreat8050
    @worldisgreat8050 2 ปีที่แล้ว +1

    Half clip hai. 😁

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 2 ปีที่แล้ว +2

    شیعہ سنی عقیدے کا معاملہ یا مسعلہ نہیں ھے یہ صاف سیاسی اختلاف ھے میری نظر سے ڈاکٹر حمید الد ین کی لکھی تاریخ اسلام گزری لکھتے ھیں
    حضرت عبدالرحمان بن عوف نے جناب علی سے کہا آپ اگر یہ شرط مان لیں کہ أپکے فیصلے قرأن و سنت اور گزرے خلافا ٕ کی مرضی کے مطابق ھوں تو آپکو خلیفہ مقرر کردیا جاتا ھے اسپر جناب علی نے کہا میں صرف قرأن و سنت کا تابع رھوں گا اسپر جناب عبد الرحمان بن عوف نے جناب عثمان کے حق میں فٕیصلہ دے دیا جو شرط تھی انہوں نے مان لی تھی ۔
    اب أپ اندازہ کریں کیا یہ سیاسی اختلاف نہیں تھا انکے درمیان کوٸ ذاتی دشمنی تو نہ تھی کیوں آگے چلکر یہ اصولی سیاسی اختلاف دشمنیوں میں بدل گیا اور مسلمان أپس میں لڑنا شروع ھوگیے
    سیاسی راٸے کا اختلاف کوٸ انہونی بات نہٕں یہ ھر زندہ باضمیر معاشروں کا وطیرہ اور اسلوب رھا ھے کہ وہ جی حضوری چاپلوسی سی گریز کریں جو حق اور سچ ھے وہ ببانگ دھل کہٕیں۔
    مجھے ان جید اصحاب کے بعد کے لوگوں سے شکاٸت ھے انہوں نے اصول وضوابط راٸے اور ووٹ کے حق کو دشمنی میں بدل کر انصاف کا خون کٕیا
    أجکل بھی یہ ھی وطیرہ ھے سیاسی راٸے کے اختلاف کو ذاتی دشمنی میں بدل کر انسانوں کو تکلیف پہنچاٸ جاتی ھے۔امن وامان کے مساٸل پیدا کیے جاتے ھیں یہ سب فتنہ کے زمرے میں أتا ھے۔أپ سیاسی راٸے کو قطعا دشمنی کے لیے استعمال نہں کرسکتے یہ غیر تھذیبی رویہ ھے۔اسلام میں اسکی گنجاٸش نہں ھے۔ جناب علی کو امام نبی نے بنا دیا اور ساری امت نے نہٕں مانا یہ خطرناک بیانیہ ھے آگے یہ خاندانی حکومت کا راستہ کھولتا ھے اگر امامت تھی تو جناب علی کٸ سال بطور خلیفہ کیوں کام کرتے رھے اور جناب حسن بطور خلیفہ کٕیوں رھے اور امور سیاست و حکومت کے لیے قرآن پاک کا واضع حکم مشورہ کدھر گیا ۔ایک واضع حکم کے بعد فتاوی یا اجتہاد کیا معانی رکھتا ھے اگر امامت چلاٸیں گے تو آج کون دعوی کرسکتا ھے کہ میں آھل بیعت ھوں بس اللہ کا خوف چاھیے

    • @habiv1377
      @habiv1377 2 ปีที่แล้ว

      ارے بھائی جان!!!!
      علی کے بغض نے تمہیں اتنا اندھا کیا ہے کہ کھبی آپ کے کتابوں میں لکھی ہوئی تحریر کو جعلی قرار دیتے ہو تو کبھی پوری کتاب تو کبھی راوی کو۔۔۔۔
      امام علی عمار یاسر کے بارے میں جتنے بھی روایات ہیں انہیں تو `آپ نے جھٹلایا۔۔۔۔
      خیر وہ تو آپ کا اپنا مسلہ ہے۔۔۔
      ابھی ہم بات کریں گے ۔۔۔
      توریت اور انجیل سے 12 امام کے بارے میں۔۔۔۔۔
      توریت کے کتاب پیدائش کے باب 17 آیت 20 میں اللّٰہ نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کے نسل سے 12 امام کا وعدہ کیا ہے۔۔۔۔۔
      جناب وہ بارہ امام ہمارے ہی امام ہیں۔س۔۔۔
      آپ ملاحظہ فرمائیں پیدائش باب 17 آیت 20
      اور اِسمٰعیل کے حق میں بھی مَیں نے تیری دُعا سُنی۔ دیکھ مَیں اُسے برکت دُونگا اور اُسے برومند کرونگا اور اُسے بہت بڑھاؤنگا اور اُس سے بارہ سردار پَیدا ہونگے اور مَیں اُسے بڑی قوم بناؤنگا۔۔۔۔

    • @Alchemist523
      @Alchemist523 ปีที่แล้ว +1

      @@habiv1377 iss se murad ismeal as k 12 betay thay na k 12 imam ...tum shia her baat illogical krty ho ...

    • @habiv1377
      @habiv1377 ปีที่แล้ว

      @@Alchemist523
      اسماعیل علیہ السلام کے بارہ بیٹے نہیں ہے اس کیونکہ خدا نے فرمایا کہ میں تم کو ایک بڑی قوم میں تبدیل کروں گا ___
      حضرت اسماعیل علیہ السلام کے نسل سے سوائے مسلمانوں کے دوسرے کوئی بڑا قوم دکھائے ___!
      اور بات کو سمجھنے کے لیے میں ایک آرٹیکل لکھی ملاحظہ فرمائیں

    • @habiv1377
      @habiv1377 ปีที่แล้ว

      تحریر عباس علی ہسپر نگر گلگت )
      قرآن کے اصطلاح میں امام اور خلیفہ میں کیا فرق ہے؟؟؟
      لوگوں کے نظر میں امام کون ہوتا ہے ؟؟؟
      عموماً لوگوں کا خیال ہوتا کہ امام مسلمانوں کا وہ رہنما ہوتا ہے جو لوگوں کو رہنمائی کرتا ، دینی تعلیم دیتا ، تربیت کرتا ہے۔۔ دین کی باتیں بتاتا ہے اور انہیں آخرت سے ڈراتا ہے۔۔۔
      اکثر لوگوں کا خام خیا ل ہے کہ امام مسجد ، فقہ اور پھر احادیث کا ہوتا ہے جبکہ قرآن کے مطابق ایسا نہیں ہے ۔۔
      ہر مذہب کا کوئی نہ کوئی پیشوا ہوتا ہے اور اس مذہب کے ماننے والے انکو عزت کی نگاہ دیکھتے ہیں۔
      مثلا عیسائیوں کے ہاں پادری ہوتا ہے اور پادری کو اور بہت نامون سے جانا جاتا ہے مثلاً Bishop یا vicar ۔۔۔
      اسی طرح ہندو مذہب کے ہاں پنڈت ہوتے ہیں جنہیں کو اور بھی ناموں سے جانا جاتا ہے۔مثلا یوگی، سوامی ، گرو ، اور یوگن وغیرہ۔۔۔
      مسلمان کے ہاں امام ہوتا ہے جنہیں خلیفہ بھی کہا جاتا ہے۔
      امام از قرآن!!!
      قرآن مجید میں بہت مرتبہ لفظ امام آیا ہے ایک مرتبہ سورہ البقرہ (2)کی آیت 124 میں اور سورہ القصص (28) کی آیت نمبر 41 میں ۔۔
      جب ابراہیم ( علیہ السلام ) کو ان کے رب نے کئی کئی باتوں سے آزمایا اور انہوں نے سب کو پورا کر دیا تو اللہ نے فرمایا کہ میں تمہیں لوگوں کا امام بنا دوں گا عرض کرنے لگے میری اولاد کو فرمایا میرا وعدہ ظالموں سے نہیں ۔
      سورۃ البقرہ آیت 124.
      واضح رہے کہ اللّٰہ نے جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو امام بنایا تو انہوں نے دعا کہ اللّٰہ میرے اولاد کو بھی(امام بناؤ)..
      جس کا مکمل زکر پرانا عہد نامے کے کتاب پیدائش کے باب 17 آیت 20 میں آیا ہے ۔۔
      اِسمٰعیل کے حق میں بھی مَیں نے تیری دُعا سُنی۔ دیکھ مَیں اُسے برکت دُونگا اور اُسے برومند کرونگا اور اُسے بہت بڑھاؤنگا اور اُس سے بارہ سردار پَیدا ہونگے اور مَیں اُسے بڑی قوم بناؤنگا۔۔۔
      یاد رکھیں اس دعا میں نہ صرف بارہ امام کا زکر ہے بلکہ بلکہ ان کی بڑی قوم کا ہونے کا بھی وعدہ ہے۔۔۔۔
      اب سوال یہ ہوتا ہے کہ آخر وہ بارہ امام یا پھر سردار ہے کون؟؟؟
      جب ہم حتٰی کہ اہل سنت کے احادیث کا مطالعہ حدیث کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی انکی بشارت دی ہیں مثلا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ان کے بعد بارہ خلفاء ہوں گے۔
      ہم مشکوٰۃ المصابیح میں پڑھتے ہیں:
      میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اسلام بارہ خلفاء تک شان و شوکت سے نہیں رہے گا، ان میں سے ہر ایک قریش سے ہے۔ (اور ایک روایت میں ہے) ’’لوگوں کے معاملات اس وقت تک زوال پذیر نہیں ہوں گے جب تک کہ ان پر بارہ آدمی حکومت کریں گے، ان میں سے ہر ایک قریش سے آئے گا۔ اور ایک روایت میں ہے: دین قائم رہے گا یہاں تک کہ قیامت آجائے کیونکہ ان پر بارہ خلفاء ہوں گے، ان میں سے ہر ایک قریش سے ہے۔
      مشکوٰۃ المصابیح جلد 4 ص 576، حدیث 5۔
      ان روایات سے ہمیں یہ پتہ چلا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد اس امت کے حکمران کی تعداد بارہ ہی بتائی گئی ہے۔۔۔
      اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ تو خلفاء کے بارے میں کہا تھا اس میں آپ کے امام کے بارے میں کہا سے زکر آیا ؟؟
      خلیفہ مسلمانون کے نزدیک وہ ہوتا ہے جو مسلمانوں کے اور حکومت کرے۔
      جبکہ قرآن کے اصطلاح میں ایسی کوئی بات نہیں ۔
      قرآن مجید قرآن مجید میں لفظ خلیفہ انبیاء کرام کے لے استعمال ہوا ہے ۔۔۔
      اور یاد رکھیں کہ ہر نبی حکمران نہیں بنا ۔۔۔
      اور اگلی بات حضرت آدم علیہ السلام کو بھی خلیفہ کہا ہے اب کوئی مسلمان ہمیں یہ بتائیں کہ حضرت آدم علیہ السلام نے کتنے سال حکومت کی ہے ؟؟؟
      سورہ البقرہ آیت 30۔
      اب بات واضح ہو چکی ہے کہ امام اور خلیفہ ایک ہی معنی رکھتے ہیں اور یہ دونوں الفاظ انبیاء علیہم السلام کے کے استمال ہوے ہیں۔
      اور یاد رکھیں کہ ہر نبی حکمران نہیں بنا....
      اور یہ بھی یاد رکھیں کہ شیعہ وہ واحد فرقہ ہے۔جو بارہ امام یا خلفاء کو مانتے ہیں۔
      اگر پھر بھی کوئی اعتراض ہے تو اور کوئی بارہ سردار کو ماننے والا فرقہ بتائیں!!!
      اور یہ بھی مزید یاد رکھیں کہ حکومت کا حق بارہ امام ہی کو تھا۔
      اگر انہیں انکی حق سے محروم رکھا تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ خلیفہ یا امام نہیں۔۔۔۔
      آخر میں اللّٰہ سے دعا ہے کہ ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے!!!
      یا اللّٰہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔۔
      آمین۔

    • @sadiqhussain157
      @sadiqhussain157 ปีที่แล้ว

      @@habiv1377 قرآن میں اللہ اعلان کرتے ھیں میں زمین پر خلیفہ بنانے والا ھوں کہں نہیں کہا امام بنانے والا ھوں

  • @worldisgreat8050
    @worldisgreat8050 2 ปีที่แล้ว +1

    Ye sirf shia ki rai bata rahi hai or jo expose kar rahy hai vo bhi dalo

    • @syedqamberalikazmi1001
      @syedqamberalikazmi1001 ปีที่แล้ว

      bhai kuch expose nahi kiya, tasalli rakho;
      sirf doosray ka nukta-e-nazar wazeh kiya ha

  • @syedzafar1400
    @syedzafar1400 2 ปีที่แล้ว +2

    امام کا کام حکومت کا نفاذ نہیں ، بلکہ جو revelation مطلب قرآن رسول اللہ پر نازل ہوا ہے اللہ کی طرف سےاس کی تاویل کرنا ہے ۔ بنو امیہ کے ناقص ذہن میں صرف حکومت گھسی ہوئ ہے۔ ختم ہوئیں سب حکومتیں جناب!! اب تو بس ذلت ہی ذلت ہے قیامت کے دن تک

    • @sadiqhussain157
      @sadiqhussain157 2 ปีที่แล้ว

      میری نظر میں سید ظفر صاحب کی راٸے میں وزن ھے۔حکومتوں یا حق حکمرانی قطعا عمرانی اور ساسی مسعلہ ھے اور اسکو راٸے مشاورت یا سیاست ھی سے حل کنا چاھیے۔
      بنی پاک نے مدینے میں کوٸ ریاست یا حکومت قاٸم نہٕں کی تھی اگر ایسا ھوتا تو نبی پاک واضع اعلان فرما دیتے أپ نے ایک اسلامی معاشرہ قاٸم کیا اسکے خدو خال القسط یعنی انصاف پر استوار کیے اور مسلمانوں سے کہا أپلوگوں نے اس نظام کی حفاظت کرنا ھے اب اسکی حفاظت اے اصول کیا ھوں یہ مسعلی ھے کیا ایک حکومت تشکیل دیکر حکم کے تحت احکامات شریعہ نافز کیے جاٸیں یا لوگوں کی صوابدید اور مرضی پر چھوڑ دیا جاٸے کہ وہ خود بخود ساپر عمل کریں مگر عقل یہ ھی کہتی ھے کہ اسکے لیے ایک باقاٸدہ نظام حکومت کی ضرورت ھوتی ھے حکومت قاٸم کیے بغیر أپ نظم و ضبط قاٸم نہٕں رکھ سکتے۔۔اسلامی حکومت ذاتی قومی قباٸلی مسعلہ نیہں یہ ملی اور تہزیبی معاملہ ھے ھم مسلمانوں کیبد قسمتیھےھم نے حکومت کو ذاتی گروھی خونی قباٸلی اقتدار قبضہ اور معشیت کا معاملہ بنا دیا ھم ڈی ٹریک ھوگیے ھمنے حکومت کو اقتدار کے لیے اھم سمجھ لٕا حالنکہ حکومت صرف اسنظام کی حفاظت کے لیے ضروری تھی جو نبی پاک نے اللہ کے حکم سے لوگوں کو بتایا ۔
      خون خرابہ اقتدار کی نفسیات سے ھوا اب کس کس میں اقتدار کی ھوس تھی ور کس میں نہ تھییہ فیصلہ قیامت کے دن ھوگا ھمارےسامنے أج ھے ھمیں أج کے فیصلے کرنے ھیں ھم بھی درست ھو سکتے ھیں قرأن اور سنت کے مطابق فیصلے اور عمل ھو نبی پاک کے فیصلے مانا جاٸیں ھمارے لیے حجت قرأن اور سنت رسول ھے ھو کسی شخصیت خون عقیدت یا عصبیت کو معامکات دنیا میں نہ لایا جاٸے قرأن کریم میں واضع ارشاد ھے لوگوتم سے گزرے لوگوں کے اعمال کی پوچھ نہ ھوگی جو اگلوں نے کیا وہ حساب دیں گے تم سےتمہارے اعمال کی پوچھ ھوگی۔

    • @sadiqhussain157
      @sadiqhussain157 2 ปีที่แล้ว

      اسلام کی پریکٹس أپ کسی حکومت کے قاٸم کیے بغیر بھی کرسکتے ھیں پوری دنیا پر مسلمانوں کی حکومت نہٕں ھے مگر پوری دیاظے کونے کونے پو مسلنان موجود ھے اسکامی پریکٹس جاری و ساری رھے گی

    • @fazalamin7351
      @fazalamin7351 ปีที่แล้ว

      Imamate bhe to sirf 150 chali aur phir ghayab ho gayi.ab hakoomat kaise banavo gay

  • @mustafakand5894
    @mustafakand5894 2 ปีที่แล้ว +1

    ملحد الله جلہ، جلاہ نے کسی بھی نبی صلی الله عليه وآله وسلم کو حکومت قایم کرنے کےلیے نہیں بلکہ ھدایت کےلیے بیجھا ھے اسی طرح امام علیہ السلام کو بھی ھدایت کےلیے بیجا ھے نہ کہ حکومت کرنے کےلیے بیجا ھے ( وما علینا البلاغہ)

    • @Alchemist523
      @Alchemist523 ปีที่แล้ว

      G g aur jo hakumat daood as aur Suleiman as ne qaim ki us ka kia kro gy

    • @arfanali7595
      @arfanali7595 ปีที่แล้ว +1

      Yehi bat woh keh rahe hein ke sheea ke nazdeek imamat ka concept yehi he ke unko bhi like messengers munsib Mila?

    • @sk-Muhammadi
      @sk-Muhammadi ปีที่แล้ว

      Achha Khuda logon ki hdayet k liye Nabiyon k ilawa b log Maboos krta hai jesa k Imam..
      Or jo ap keh rhe hain Imam Hakoomat k liye nahi ata to phr pehly Khulfa ki Khilafat se kia msla hai

  • @habiv1377
    @habiv1377 2 ปีที่แล้ว +4

    ارے بھائی جان!!!!
    علی کے بغض نے تمہیں اتنا اندھا کیا ہے کہ کھبی آپ کے کتابوں میں لکھی ہوئی تحریر کو جعلی قرار دیتے ہو تو کبھی پوری کتاب تو کبھی راوی کو۔۔۔۔
    امام علی عمار یاسر کے بارے میں جتنے بھی روایات ہیں انہیں تو `آپ نے جھٹلایا۔۔۔۔
    خیر وہ تو آپ کا اپنا مسلہ ہے۔۔۔
    ابھی ہم بات کریں گے ۔۔۔
    توریت اور انجیل سے 12 امام کے بارے میں۔۔۔۔۔
    توریت کے کتاب پیدائش کے باب 17 آیت 20 میں اللّٰہ نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کے نسل سے 12 امام کا وعدہ کیا ہے۔۔۔۔۔
    جناب وہ بارہ امام ہمارے ہی امام ہیں۔س۔۔۔
    آپ ملاحظہ فرمائیں پیدائش باب 17 آیت 20
    اور اِسمٰعیل کے حق میں بھی مَیں نے تیری دُعا سُنی۔ دیکھ مَیں اُسے برکت دُونگا اور اُسے برومند کرونگا اور اُسے بہت بڑھاؤنگا اور اُس سے بارہ سردار پَیدا ہونگے اور مَیں اُسے بڑی قوم بناؤنگا۔۔۔۔

    • @sadiqhussain157
      @sadiqhussain157 ปีที่แล้ว

      واہ بڑی انفر میٹو انفارمیشن ھے

    • @sadiqhussain157
      @sadiqhussain157 ปีที่แล้ว +2

      اچھا مجھے اب پتہ چلا یہ بارہ اماموں کا تصور کہاں سے آیا ۔بھلا ھو آپکا بڑی مفید انفارمیشن دی۔

    • @habiv1377
      @habiv1377 ปีที่แล้ว +2

      @@sadiqhussain157 سمجھ گئے ناں ___ بارہ امام نہ صرف احادیث میں ہیں بلکہ توریت زبور اور انجیل میں بھی آئی ہیں

    • @dgreen9653
      @dgreen9653 2 หลายเดือนก่อน

      😂😂😂😂😂

    • @fazalamin7351
      @fazalamin7351 2 หลายเดือนก่อน

      تخریف شدہ انجیل اور توریت سے ثابت کر رہے ہو لیکن قرآن سے ثابت نہیں کر سکتے​@@habiv1377

  • @mohdashraf1728
    @mohdashraf1728 8 หลายเดือนก่อน +1

    U can't tell truth to people because this is your profession.

  • @alpakajaa1996
    @alpakajaa1996 10 หลายเดือนก่อน

    غامدی غلط باتيں کر رہا ھے اب اسکی تحقيقی باتيں کہاں چلی گی ھيں۔

    • @mrplayer8463
      @mrplayer8463 4 วันที่ผ่านมา

      yeh half video ha bhai,yeh abhi shia ka aqeeda bta rha hai apna nahi

  • @burhan8147
    @burhan8147 8 หลายเดือนก่อน

    As usual, Shia doing their taqiyyah by posting only a small portion of clip

    • @user-eh2pv4sc7h
      @user-eh2pv4sc7h หลายเดือนก่อน

      Sunni slapping their heads and tearing their clothes and blaming the shia. Allah has not guided him.
      You need purified imams to teacg the interpretation of the quran and be guiders after rassoolah. Scholars and normal men can be paid and each brings their own interpretation which is dangerous.