سبق 14: These, Those, That, This کو کیسے استعمال کرتے ہیں؟ مثالوں سے مکمل سمجھئے
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 7 ก.พ. 2025
- یہ کورس مدارس کے طلباء کے لئے شروع کیا گیا ہے. اس میں انگلش زبان کے ہر طرح کے جملے بنانا سکھایا جائیگا کہ یہ کیسے بنتا ہے. کورس کے بعد آپ ان شاء اللہ انگلش میں اپنا تعارف کراسکتے ہیں, بات کر سکتے ہیں, کہانی لکھ اور پڑھ سکتے ہیں.
بہت بہتر انداز ہے سمجھا نے کا حضرت ۔
جزاک اللہ و زادک اللہ علمک وحسن عملک
Masallallah mere sir so is good very Very intelligent
Thank you bro.... Keep learning English, the result with come.
ماشاءاللہ اللہ اپ کو ایمان تندرستی عطاء فرمائے ا
ماشاءاللہ آپ کے پڑھانے کا انداز بہت اچھا ہے
Jazakumullahu khaira wa ahsanul jaza
آمین
ما شاء الله
جزاکم اللہ، بس انگلش سیکھئے اسی میں ہماری خوشی ہے
بس انگلش سیکھئے اسی میں ہماری خوشی ہے
Walaikumassalam rahmatulahi wa barakatuh
Thank you so much۔
جزاک اللہ خیراً کثیرا وأحسن الجزاء،
اللہ تعالیٰ آپ کے اس کار خیر کا بہترین بدلہ عطا فرمائے
آپ اپنا قیمتی وقت نکال کر ہم لوگوں کو بہترین طریقے سے پڑھاتے اور سمجھاتے ہیں ہم لوگوں کو بہت ہی اچھے سے سمجھ میں آجاتا ہے،
آپ کے اس کار خیر سے ہمارے جیسے وہ طلباء جو انگریزی زبان کو سیکھنا چاہتے ہیں لیکن ابھی تک نہیں سیکھ پاۓ تھے اسلئے کہ مدرسہ میں اس زبان پر زیادہ زور نہیں دیا جاتا ہے جتنا زور عربی زبان پر دیا جاتا ہے اور ہم لوگ کوچنگ بھی نہیں کرسکتے تھے کیونکہ اتنی وسعت نہیں تھی ، لہذا آپ کے اس طریقۂ تعلیم سے ہم کو اتنی خوشی ہے کہ ہم ظاہر نہیں کرسکتے،
اللہ تعالیٰ آپ کے اس کار خیر کو شرف قبولیت سے نوازے، اور ہمیں اچھی طرح سے استفادہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے
جزاک اللہ
Shaban Ka no ho to bhejiye
@@MdRizwan-gb2mf
اگر آپ شعبان علی ندوی جو یہ پڑھارہے ہیں انکا نمبر مانگ رہے ہیں تو انکا نمبر یہ ہے 👇
73093 65093
@@Adilmuazbahraichi jazakallahu kahira
Masha Allah sir you teach very well
It's Allah's grace
mashaallah
माशा अल्लाह
جزاکم اللہ
Nice bhai
جزاک اللہ
م͟ا͟ش͟ا͟ء͟ا͟ل͟ل͟ہ͟ ج͟ز͟ا͟ک͟ ا͟ل͟ل͟ہ͟ ب͟ہ͟ت͟ ع͟م͟د͟ہ͟
آمین
Mashaallah ❤️
Ali Ahmad good bhai
جزاکم اللہ خیراً، میرا نام علی احمد نہیں بلکہ شعبان علی ندوی ہے
Thank you Maulana
جزاک اللہ
جمعہ مبارک
آپکو بھی ۔۔۔
You are very nice sir.
ماشاءاللہ حضرت استاد اللہ بہترین بدلہ دے آپ کو آج ایک بڑی مشکل حل ہوگئی
جزاک اللہ
You are a good teacher
❤️❤️❤️
than you so much
جزاک اللہ
Very very nice sir i meet you urgently any time
Is this a cow?
Yes, this is a cow.
Is this a cow?
No, this is not a cow but this is a camel.
Is tarah ke sawal o jawab wala ek video details se upload honi chahiye
Sir urdu ki alphabet bhi sikhao
kya aap group mein bhi padhte hi Jahan lesan sunaya Jaaye please agar aisa hai to hamen bhi padhna hai
سی واٹس ایپ تو دس گروپ ہیں اور ٹیلی گرام چینل بھی۔۔۔ آپکو اگر شامل ہونا ہے تو اس نمبر پر صرف واٹس ایپ کریں۔۔ 7309365093
جزاکم اللہ
میرے خیال میں This is a car ہونا چاہیے ، کونکہ Common NOUN میں a استعمال ہوتا ہے
السلام عليكم
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ