کراچی ’تباہی کے دہانے‘ پر | DW Urdu | The Reality of Living in Karachi: Karachi Navigates

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 1.2K

  • @IsmailKhan-uk4xe
    @IsmailKhan-uk4xe 3 ปีที่แล้ว +74

    جس نے بھی یہ ڈاکومنٹری بنائی ہے۔اسکو انسانیت سے پیار ہے۔اور میں اسکا دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔اللہ اسکو خوش اور آباد رکھے ۔ آمین

    • @SaraKhan-sv4yi
      @SaraKhan-sv4yi 2 ปีที่แล้ว +3

      Aameeen
      Magar is ka kuch solution bhi to ho
      Allah hamare city ko apne hifzo Aaman me rakhe yahan achhi qayadat naseeb farmaye Aameen Sum Aameen

    • @Meher-F.
      @Meher-F. 9 หลายเดือนก่อน +2

      Is there anyone capable enough who can come forward to solve these very important problems of thousands of human beings residing here.

    • @easylife9331
      @easylife9331 9 หลายเดือนก่อน

      ❤❤❤

  • @muftia.hafeez632
    @muftia.hafeez632 3 ปีที่แล้ว +151

    ہر مسجد کے وضو خانے کا پانی گٹر کی نالیوں میں ضائع ہوتا ہے اس کو اگر قریب ہی انڈر گراؤنڈ واٹر ٹینک بنا کر شجر کاری میں استعمال کیا جائے تو اس کے بے شمار فوائد حاصل ہوں گے
    میں نے اپنی مسجد کے وضو خانے کا پانی ٹینک بنا کر اسی پلاننگ کے تحت ضائع ہونے سے بچایا ہے الحمدللہ رب العالمین

  • @XIAMUJAHID
    @XIAMUJAHID 3 ปีที่แล้ว +201

    کراچی کے ماحولیاتی مسائل کو ایک بہترین طریقہ سے اجاگر کرنے پر ہم ادارہ کے مشکور ہیں۔

    • @welcometoKidsHeaveven
      @welcometoKidsHeaveven 3 ปีที่แล้ว +2

      U think the government did not know it.

    • @XIAMUJAHID
      @XIAMUJAHID 3 ปีที่แล้ว +7

      Govt. knows everything but on the same time people are unaware basic ethics of living in urban area!

    • @beautyzline5194
      @beautyzline5194 3 ปีที่แล้ว

      @@msr3037 i didn't understand please explain , sir

    • @mamathebest1330
      @mamathebest1330 3 ปีที่แล้ว

      Plz join me

    • @cookingwithmaria1737
      @cookingwithmaria1737 3 ปีที่แล้ว

      Bilkul Sahi 👍👍👍.

  • @habibahmed4958
    @habibahmed4958 4 หลายเดือนก่อน +6

    کراچی کی فکر کرنے والوں کو سلام 1000بار

  • @salalkhan4184
    @salalkhan4184 3 ปีที่แล้ว +127

    بہت شکریہ DW کا جنوں نے کراچی کے مسائل کو دنیا کے سامنے لینے کے کوشش کیا

    • @mamathebest1330
      @mamathebest1330 3 ปีที่แล้ว +1

      Join me

    • @sanainahanif3281
      @sanainahanif3281 3 ปีที่แล้ว +2

      Is Ka kya faida hoga dunya Ku problems batany Ka??

    • @abdulqadirsharif3911
      @abdulqadirsharif3911 2 ปีที่แล้ว

      اردو پوسٹ پر اردو میں تبصرہ کرنے پر آپکا بھی بہت بہت شکریہ اللّٰہ پاک آپکو خوش رکھے آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم

  • @Pakistani-stars
    @Pakistani-stars 3 ปีที่แล้ว +5

    میرا کراچی بہت اچھا ہے
    ہمیں اس سے پیار ہے جیسا بھی ہیں ہمیں اس سے پیار ہے ❤❤❤❤❤❤❤🧡🧡🧡🧡❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @raohamdaan6213
    @raohamdaan6213 9 หลายเดือนก่อน +5

    کراچی کو چاہنے والوں کو سلام

  • @sadi_speaks
    @sadi_speaks 3 ปีที่แล้ว +28

    اس سے بہترین عکاسی اس اہم ترین مسئلے کی شاید ممکن نہ تھی۔
    بہت شکریہ DW اردو۔

    • @abdulqadirsharif3911
      @abdulqadirsharif3911 2 ปีที่แล้ว +1

      اُردو پوسٹ پر اردو میں تبصرہ کرنے پر آپکا بھی بہت بہت شکریہ اللّٰہ پاک آپکو خوش رکھے آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم

  • @zeeshanawan9358
    @zeeshanawan9358 3 ปีที่แล้ว +59

    ان مسائل کو اجاگر کرنے کا شکریہ واقعی بہت مسائل ہیں کراچی میں۔۔ اپ جیسے لوگ ہی اس لاوارث شہر کے لئے کچھ کر سکتے ہیں اس کا حل بتایں حکومتی نمائندوں کو تاکہ ان سب مسائل کو ختم کر کے کراچی کو بہترین اور رہنے کے قابل شہر بنا سکیں 🙏

  • @suhailyusuf
    @suhailyusuf 3 ปีที่แล้ว +7

    اس اہم رپورٹ کے لیے بہت بہت شکریہ ۔ بہت تحقیق اور عمدہ کام۔

  • @rizwanchohan1860
    @rizwanchohan1860 3 ปีที่แล้ว +7

    کراچی اتنا بڑا شہر ہے اس قدر کثیر آبادی ہے کہ جتنی آبادی دنیا میں کئ ممالک کی نہیں ہے لیکن افسوس کہ کراچی میں ایسا کوئی نمایاں اور حقیقی مثبت نتائج دینے والا کام نہیں ہوتا جو اس شہر کے مسائل حل کر سکے لیکن دکھاوے اکثر روا رکھے جاتے ہیں مختلف ترقیاتی کاموں کی آڑ میں بے تحاشا بدعنوانی کا راستہ ہموار رہتا ہے، یہاں نہ کوئی بہترین منصوبہ بندی ہے نہ حقیقی اقدامات ہیں نہ اس شہر کا کوئی وارث ہے بل کہ سیاست یا لسانیت کی بھینٹ چڑھا یہ شہر مظلومیت کے انتہائی درجے پر پہنچ گیا ہے
    آپ لوگوں کا بہت شکریہ جو ہمارے شہر کے مسائل اجاگر کیے اور معتدل مزاج ماہرین سے عادلانہ تجزیے بھی آراء بھی سامنے لائے بہت بہت شکریہ

  • @SaifullahKhan-zm1cv
    @SaifullahKhan-zm1cv 2 ปีที่แล้ว +4

    کراچی کے حوالے سےبہت ہی بہترین وجامع ڈاکومنٹری ہے

  • @hadi5349
    @hadi5349 3 ปีที่แล้ว +88

    مجھے ایسا لگتا ہے کہ ان تمام مسائل کی جڑ کرپشن ہے۔ حرام کمانے نے ہمیں کہیں کا نہ چھوڑا۔ ہماری تمام مشکلوں کی جڑ کرپشن ہے۔ لگتا ہے کسی دن کوئی ریلہ آئے گا اور ہم سب کو بہا لے جائے گز اور قیامت کا عمل شروع ہو جائے گا۔ قیامت کیا ہے۔ ہماری موت سے ہی تو قیامت کا عمل شروع ہو جائے گا۔

    • @tilla651
      @tilla651 3 ปีที่แล้ว +2

      Corruption is mother of all evils.

    • @tilla651
      @tilla651 3 ปีที่แล้ว +2

      Corruption is mother of all evils

    • @NadeemKhan-ek6qw
      @NadeemKhan-ek6qw 3 ปีที่แล้ว +4

      Ppp root ha

    • @abdulqadirsharif3911
      @abdulqadirsharif3911 2 ปีที่แล้ว +1

      بھائ پہلے تو آپ اردو پوسٹ پر اردو میں تبصرہ کرنے پر تشکر قبول کیجیئے
      دیگر یہ کہ محض کرپشن ہی نہیں کئی اور عوامل بھی شامل ہیں موجودہ تباہی کن صورتحال کےلئے بے ہنگم شہری پھیلاؤ وہ بھی بنا کسی منصوبہ بندی کے نتائج تو یہی نکلنے تھے شہر میں چلنے والے واٹر ٹینکرز کی ملکیت کو گر جانچیں تو دس فیصد ہی عوامی ملکیت کے ہونگے باقی تو سب افسران بالا کے ہیں

    • @reemaadnan3186
      @reemaadnan3186 2 ปีที่แล้ว +2

      آبادی پر کنٹرول بہت ضروری ہے غریب آٹھ آٹھ بچے پیدا کر کے بیٹھ جاتے ہیں ۔۔دوسرا ہمیں ذمہ دار شہری ہونے کے ناطے اپنا اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ۔۔ اور حکومت کو شہر میں ہر قسم کے مافیا کے خلاف ایکشن لینا چاہیے

  • @shafishafique6412
    @shafishafique6412 3 ปีที่แล้ว +28

    Excellent job 👍.... Shame on Pakistani media not interested such type of issues...

  • @SocialTarka
    @SocialTarka 3 ปีที่แล้ว +25

    اللّٰہ پاک کی رحمتوں کا نزول ہو اس شخص پر جس شخص نے میرے ساتھ دل کھول کر تعاون کیا۔ آمین...,

  • @hasanfarooq6938
    @hasanfarooq6938 3 ปีที่แล้ว +77

    Karachi needs trees and more urban spaces . I have planted round 80 trees including moringa, neem, jamun and Sukh chain in many public places in North nazimabad H block, karachi . I take care of them and water them . Planning to plant more trees with new ideas and efficiency . I believe work on individual levels results in vast impacts

    • @meowie1200
      @meowie1200 2 ปีที่แล้ว +1

      Good work 😊

    • @raffatperveen3150
      @raffatperveen3150 2 ปีที่แล้ว +1

      Keep it up brother

    • @shujatalikhan2435
      @shujatalikhan2435 2 ปีที่แล้ว +1

      Well done sir 👏

    • @Fly_high138
      @Fly_high138 2 ปีที่แล้ว +2

      Make a chennel InshaAllah people will support u.

    • @abihabatool259
      @abihabatool259 2 ปีที่แล้ว +2

      Mashahllah Mubarak ho apki is kawish per Allah apko aur toufeq dy or mujhy bhi apki terhan naki ki toufeq dy ameen

  • @shahidathar3690
    @shahidathar3690 4 หลายเดือนก่อน +4

    بہترین فلم بنانے پر مبارکباد کے مستحق ہیں ۔اس پروگرام میں صرف اور صرف مسائل کا بتایا گیا ہے جبکہ مسائل کے حل پر کو سولڈ بات نظر نہیں آتی ۔گزارش ہے کہ ایک پروگرام صرف اور صرف پاکستان کی گنجایش کے لحاظ سے مسائل کے حل کے لیے فلم بنائی جائے شکریہ

  • @ambitiousperson199
    @ambitiousperson199 3 ปีที่แล้ว +175

    Shame on PPP and all the concerned authorities of Karachi! 70's Karachi was far ahead its time than today's! Thanks PPP for converting Karachi in stone age!

    • @NaumanKhanOfficial12
      @NaumanKhanOfficial12 3 ปีที่แล้ว +19

      ZARDARI AND HIS COMPANY IS RESPONSIBLE FOR THIS.

    • @syedanaz698
      @syedanaz698 3 ปีที่แล้ว +5

      Each and every person from any responsible authorities causing this vulnerable situation should be thrown into deep and dirtiest gutter nalas.

    • @dinozaurpickupline4221
      @dinozaurpickupline4221 3 ปีที่แล้ว +4

      you mean triplet p

    • @mamathebest1330
      @mamathebest1330 3 ปีที่แล้ว

      Join me

    • @shoukatali78692
      @shoukatali78692 2 ปีที่แล้ว +4

      MQM hrm khor nh China cuting kr k karchi city ko taba kr dya

  • @abdulmalik3437
    @abdulmalik3437 3 ปีที่แล้ว +50

    کرپشن، نا اھلی، جھوٹ، تعصب، بےایمانی، رشوت ان سب چیزوں کی اصل وجہ ہے۔

    • @suchmuch4025
      @suchmuch4025 2 ปีที่แล้ว +1

      Bilkul sahi

    • @izmabajwa5266
      @izmabajwa5266 2 ปีที่แล้ว

      Lack of real education

    • @sirajahmad4661
      @sirajahmad4661 2 ปีที่แล้ว +2

      short but true - Along with many things you very rightly have mentioned of Prejudice. Racial Discrimination and prejudices are deeply ingrained in Pakistani Society. No One Seems to be doing anything to address this.

    • @ShaheryarAlim
      @ShaheryarAlim 2 ปีที่แล้ว

      those people are within your country and your people are not so different from politicians

    • @abdulqadirsharif3911
      @abdulqadirsharif3911 2 ปีที่แล้ว +1

      بھائ اردو پوسٹ پر اردو میں تبصرہ کرنے پر اظہار تشکر قبول کیجیئے
      اور آپ نے بالکل درست فرمایا

  • @SaadAli-ey8mt
    @SaadAli-ey8mt 2 ปีที่แล้ว +2

    آپ نے کراچی کی حقیقت دکھائی ہے اور بہت اچھی ڈوکومینٹری بنائی ہے

  • @Kp-ee5vr
    @Kp-ee5vr 2 ปีที่แล้ว +2

    خدا باری تعالٰی ماں جی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @atifwaheed8973
    @atifwaheed8973 2 ปีที่แล้ว +3

    اس وقت سب سے ذیادہ ضروری یہ امر ہے کہ کراچی کو ری ڈیولپمنٹ کی اشد ضرورت ہے۔میں کراچی کا ایک ذمہ دار شہری ہوں۔ ہر دن اس کی حالت ابتر ہوتی دیکھ کر بہت ذیادہ دکھ ہوتا ہے۔
    اگر کراچی کو بچانا ہے تو ضرورت اس امر کی ہے کہ سب سے پہلے اس شہر چاروں اطراف میں بکھرے انڈسٹریز کو ایک طرف کیا جاے
    اس کے بعد مرحلہ وار کمرشل اور رہا ٔشی آبادی کو ترتیب دیا جاے
    شاید کچھ لوگوں کو یہ اک دیوانے کا خواب ہی لگے۔ پر اللہ مجھے اس لأیق بنا ۓ، میں یہ کرنا چاہتا ہوں،

    • @saleemahmad5277
      @saleemahmad5277 22 วันที่ผ่านมา

      ھمارے ھاں قابل ترین لوگ موجود ھیں جو آپ جیسی اعلی سوچ رکھتے ھیں بہت ھی بہترین اور زبردست خیال ھے آپ کا

  • @jamaliishfaque5945
    @jamaliishfaque5945 3 ปีที่แล้ว +55

    basically such kind of reality and such issues must be documented by our local Pakistani channels but DW did ..
    i heartily appreciate for recognize very basic issues of our orphan city

  • @naseemahmed8365
    @naseemahmed8365 2 ปีที่แล้ว +8

    حالات اس وقت تک تبدیل نہیں ہو سکتے جب تک کہ لوگ اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر نہ آجائیں۔
    اور سڑکوں پر آنے کے لیے شعور درکار ہے اور شعور تعلیم سے آتا یے،اب ہمارا تعلیمی بجٹ آٹے میں نمک کے برابر ہے اور پھر اس پر ستم ظریفی، تعلیم بھی طبقاتی۔
    اب ان تمام مسائل کا ایک ہی حل رہ جاتا ہے اور وہ ہے ( انقلاب ) جس میں حقوق مانگے نہیں چھینے جاتے ہیں۔

    • @abdulqadirsharif3911
      @abdulqadirsharif3911 2 ปีที่แล้ว

      بھائ پہلے تو آپ اردو پوسٹ پر اردو میں تبصرہ کرنے ہدیئہ تہنیت قبول فرمائیں
      دیگر یہ کہ انقلاب کی بنیادی شرط عوامی اتحاد و یکتائ ہے جو کہ ہمارے معاشرے میں ناپید ہے مقتدر بالا طبقات نے اپنے مفادات کے لیے عوام کو زبان ، مذہب،اور سیاسی بنیادوں پر بانٹ رکھا ہے

  • @friendlyhsquare5031
    @friendlyhsquare5031 3 ปีที่แล้ว +26

    Karachi the backbone and the biggest mega city of pakistan has become KACHRA-CHI without electricity, gas, water, cleanliness.
    Bhuto zinda hay
    Zinda log murday ki trha hay
    Hub of businesses, ports, and dubai to other people who are coming from different parts of Pakistan but unfortunately at the verge of fall and despair.

  • @MuftiFaisalJapanwala
    @MuftiFaisalJapanwala 3 ปีที่แล้ว +186

    جب تک ہم اس شہر کو اپنا شہر نہیں سمجھیں گے اور اپنا اپنا کردار ادا نہیں کرینگے جب حالات بہتر نہیں ہونگے۔ سب کو چاہئے کہ درخت لگائیں ۔

    • @shahzadbutt9656
      @shahzadbutt9656 3 ปีที่แล้ว +5

      Drust frmaya ap ne . Hum Kàrachi Karachi to kerte hain lekin isse apna nahi samajhte

    • @ghazanfaree685
      @ghazanfaree685 3 ปีที่แล้ว +9

      جو کراچی کو اپنا سمجھتے ہیں انہیں مہاجر کہکر پرایا کردیا جاتا ہے

    • @shahzadbutt9656
      @shahzadbutt9656 3 ปีที่แล้ว +2

      @@ghazanfaree685 kissi hud tak ap ki bat drust he . Lekin Karachi k tamam makeen is ki tabahi me shamil hain. Gandagi me b pollution me b.

    • @shahidahmed8646
      @shahidahmed8646 2 ปีที่แล้ว +2

      @@ghazanfaree685 bilkul theek hum mahajir he hai jinki qurbanio se pura pakistan bana or karachi city of lights bana phr ye androon sindh k log agaye k karachi sindh main hai tou karachi hamara hai....

    • @yalmazhaider5765
      @yalmazhaider5765 2 ปีที่แล้ว +1

      Nice joke@@shahidahmed8646

  • @falconmalak3508
    @falconmalak3508 3 ปีที่แล้ว +50

    Some one who can save this city should have a look of this 😣😣 I hope this video not remains just a video but a social awareness line.💔💔 Humanity living a risk of mercy full events

    • @mamathebest1330
      @mamathebest1330 3 ปีที่แล้ว

      Join me

    • @ShaheryarAlim
      @ShaheryarAlim 2 ปีที่แล้ว

      hahahah funny , Humans are living in developed country who care and who sustain and think good things for next generation not animals who blame others and just do nothing except gossips like a typical house wife

  • @shabanaadnan4669
    @shabanaadnan4669 2 ปีที่แล้ว +1

    کراچی کا اللّٰہ تعالٰی ہی حفظ ہے

  • @fidakhan82
    @fidakhan82 3 ปีที่แล้ว +84

    Excellent effort. Greatly portrayed the effects of environmental disasters on a common man in Karachi. Very sad and very disturbing situation to see the deaf and blind local and provincial got l govts sitting idle and doing nothing. Salute to the whole team.

    • @mamathebest1330
      @mamathebest1330 3 ปีที่แล้ว +1

      Join me

    • @MuhammadHassan-uq6zb
      @MuhammadHassan-uq6zb 3 ปีที่แล้ว

      You right

    • @MuhammadHassan-uq6zb
      @MuhammadHassan-uq6zb 3 ปีที่แล้ว +1

      You right

    • @jamalkhan1798
      @jamalkhan1798 2 ปีที่แล้ว

      The local and provincial governents are not deaf and blind.They are just the opposite. Their objective has never been to serve the people. Their objective has always been to fill their pockets.

    • @communi-ty4917
      @communi-ty4917 2 ปีที่แล้ว

      Yes I agree with you

  • @arsalanferozi6817
    @arsalanferozi6817 3 ปีที่แล้ว +31

    کراچی کے مسائل کا حل صرف اس صورت ممکن ہو سکتا ہے جب اس شہر کے فیصلے اور نظام چلانے کا اختیار یہاں کے مقامی لوگوں کے ہاتھ میں دیا جائے۔ یہ دنیا کا واحد شہر ہے جس پر قابض حکمران کا تعلق اس شہر سے نہیں جو عید منانے اپنے گاؤں چلا جاتے ہیں

  • @Naturelovers954
    @Naturelovers954 3 ปีที่แล้ว +12

    Bohot aala DW thanks for the documentry.

  • @usmanmajeed9863
    @usmanmajeed9863 3 ปีที่แล้ว +10

    بہت شکریہ۔۔۔۔۔
    اس بہت اچھی کوشش کے لیئے۔۔۔۔۔
    بلکل سچ دیکھایا

  • @rizvihamza2289
    @rizvihamza2289 2 ปีที่แล้ว +6

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا شہروں کو بہت زیادہ وسعت نہ دو نئے شہر آباد کرو۔

    • @amberlight5830
      @amberlight5830 3 หลายเดือนก่อน

      بینگم ابادی کا پھیلاؤ نہیں ہونا چاہیے اور اتنی ابادی ہی نہیں ہونی چاہیے کہ وہ پھیلاؤ کی صورت اختیار کر جائے نئے شہر میں بساؤ گے تو وہ بھی اسی طرح تباہ و برباد ہو جائیں گے اج سے 100 سال پہلے کراچی کی چار لاکھ ابادی تھی کتنا خوبصورت شہر بسانے گیا ہوگا یا ہوگا اس وقت 100 سال میں دیکھ لیں کیا حالت کر دی کیا نئے شہروں کے اس طرح سے تباہ نہیں کیا جائے گا ان علاقوں کے ارد گرد کے ماحول کو تباہ نہیں کیا جائے گا سوچنے کی بات ہے۔

  • @hellorasool7026
    @hellorasool7026 2 ปีที่แล้ว

    رونگٹے کھڑے کردینے والی معلومات ، تجزیہ اور تبصرہ ۔

  • @ranarizwan896
    @ranarizwan896 3 ปีที่แล้ว +41

    اگر اس فلم میں پلاسٹک کی زیادتی اور سمندری پانی کی گندگی اور ٹرانسپورٹ کا دھواں کو بھی شامل کیا جاتا تو کراچی کی ماحولیاتی تبدیلی کا سہی منظر نامہ پیش کیا جا سکتا تھا۔ معذرت k ساتھ صرف کنکریٹ ہی بڑی وجہ سامنے آئی اور تھوڑا سا گرین ہاؤس کا ذکر ہوا ورنہ کراچی میں اس سے بھی بڑی وجوہات ہیں ۔ یہ 2 وجوہات تو تقریباً ہر جگہ ہیں دُنیا میں

    • @shahzadahmadmudassarmadni3544
      @shahzadahmadmudassarmadni3544 3 ปีที่แล้ว +1

      آپ کا شکریہ،،، کراچی کے حالات پر،،،
      کراچی کے لئے ماتم کرنے کو جی چاہتا ہے

    • @hidayatafridi1019
      @hidayatafridi1019 3 ปีที่แล้ว

      Sahi kaha aapne. Naalon ko rozmarra k mamool oar ganda kiya jata hai or jo ganda karta hai wohi phir shikwa karte hain. Baat inki samajh me bhi nahi aati or government bhi gehri neend me soyi hui hai jo in logon ko rok sake k in naalon ko ganda karne walon ko kari se kari saza di jaaye

    • @mamathebest1330
      @mamathebest1330 3 ปีที่แล้ว

      Right 👍

    • @nouman7141
      @nouman7141 3 ปีที่แล้ว

      36:00 dekhay zikar hai

    • @tilla651
      @tilla651 3 ปีที่แล้ว

      Yes you have very valid point.

  • @friendsgraphics8496
    @friendsgraphics8496 2 ปีที่แล้ว

    بہت ہی بہترین اور حقیقت پر مبنی ڈاکومینٹری

  • @faridakhalid5427
    @faridakhalid5427 2 ปีที่แล้ว +5

    I have used my kitchen waste water to plant trees in zamzama where the land is very saline ,used food waste to better the quality of soil ,use all ac water for plants .these efforts really work

  • @realfarooqjan
    @realfarooqjan 3 ปีที่แล้ว +5

    Thanks for showing the truth

  • @ahmadali4746
    @ahmadali4746 3 ปีที่แล้ว +3

    Hats Off to the DW Urdu Team for making such Documentary.
    It will give awareness to Pakistan & specially to the People of Karachi.

  • @syedhassansardar996
    @syedhassansardar996 3 ปีที่แล้ว +4

    These issues are not only exsist in Karachi but all over the Pakistan...
    Es tarah k issues pr Documentary zaror honi chahiye to inform and teach peoples
    Appreciated work done by DW...

  • @usmanghani8897
    @usmanghani8897 2 ปีที่แล้ว

    ایک بہترین ڈاکومنٹری۔۔۔ بہترین تجزیہ نگار شکریہ آپ کا جناب 💞💞

  • @beautiesjunction
    @beautiesjunction 3 ปีที่แล้ว +1

    آپ کا بہت بہت شکریہ آپ نے کراچی کے مسائل کو اتنے اچھے طریقے سے اجاگر کیا
    میری حکومت سے یہ اپیل ہے کہ وہ کراچی کواس کے حقوق ادا کریں تاکہ کراچی بھی دوسرے بڑے شہروں کی طرح ترقی کرے۔

  • @Dawood6850
    @Dawood6850 3 ปีที่แล้ว +8

    Thanx for upload this information

  • @shaikhmuhammadtarique1273
    @shaikhmuhammadtarique1273 3 ปีที่แล้ว +1

    بہت شکریہ DW آپ نے گراؤنڈ کے مسائل بیان کئے اور انکا حل پیش کیا

  • @atiqakanwal4772
    @atiqakanwal4772 3 ปีที่แล้ว +20

    اس ملک میں صرف بھٹو اور نواز شریف کو ژندہ رہنے کا حق ہے اور کسی کو نہیں!!! عمران خان سے امید تھی مگر وہ بھی فارغ نکلا!!

  • @talhaazam1342
    @talhaazam1342 2 ปีที่แล้ว +1

    کراچی کا حال تو بہت ہی برا ہے اللہ تعالیٰ کبھی بھی کراچی کے حکمرانوں کو معاف نہیں کریں گے

    • @surrayyaraees5566
      @surrayyaraees5566 8 หลายเดือนก่อน +1

      کیا ہم یوم حشر کے انتظار میں ہیں؟

  • @dugu233
    @dugu233 3 ปีที่แล้ว +4

    Buhat zabardast. Documentary asee banani chahye 🙏👍

  • @ranaakbar9904
    @ranaakbar9904 2 ปีที่แล้ว

    Very nice boht he achi video hy Allah pak ap ko seht ata frmyin

  • @younusabbasi4685
    @younusabbasi4685 3 ปีที่แล้ว +3

    کراچی واقعتاً عرضی جھنم میں تبدیل کردیا گیا ھے تقسیم سے قبل اسے ایسٹرن کونین کھا جاتا تھا مگر اب یہ شہر بےحد گنجان و بیھنگم اور لاوارث ھو چکا ھے مگر پوش علاقے اور خصوصاً وہ علاقے جہاں عسکری افراد رھاءش پزیر ہیں ان کی شان بان اگر دیکھیں تو ایسا گمان ھوتا ھے کہ ھم کسی ترقی یافتہ شھر میں اپنے آپ کو محسوس کرتے ہیں یہ تضا د بھی ایک سوالیہ نشان ھے

  • @anwarshaikh4388
    @anwarshaikh4388 2 ปีที่แล้ว

    آپ نے بہت بہترین انداز سے کراچی کے پسماندہ طبقے کے مساٸل اجاگر کۓ۔۔ ان مساٸل کے حل کے لۓ NGOS بہت کام کررہی ہیں لیکن حکومتِ وقت جس کی بنیادی زمہ داری ہے کہ عوام کو رہاٸش، پانی، خوراک لباس اور جان مال عزت اور آبرو کی حفاظت کرنے میں مکمل ناکام ہے

  • @sultanaqamar372
    @sultanaqamar372 3 ปีที่แล้ว +22

    اداروں کی بڑی زمہ داری ہے عوام اپنے صحن یا گلی میں ایک درخت لگا کر اور چھت پر چند گملے سبزیوں کی بیل اگا کر بڑا کردار ادا کر سکتے ہیں کاش ہم اتنا ہی کر لیں جو ہمارے اختیار میں ہے

    • @naeemqureshi3911
      @naeemqureshi3911 3 ปีที่แล้ว

      Self help is the good option, don't wait for the government, she will do nothing.

  • @abdullahsahab8164
    @abdullahsahab8164 9 หลายเดือนก่อน +2

    ڈاکومنٹری فلم بنانے والے کاشکریہ اللہ ھمارے کراچی پر اپنا خاص رحم فرمائے آمین ثم امیننننننننن 👍💯

  • @islamicchennalbyfoziajaved4718
    @islamicchennalbyfoziajaved4718 3 ปีที่แล้ว +4

    الله حافظ ہمارے کراچی کا

  • @zahiidali6218
    @zahiidali6218 4 หลายเดือนก่อน

    بہت اعلی حقیقت بیان کردی اس ڈاکو مینٹری میں۔

  • @waqarcool
    @waqarcool 3 ปีที่แล้ว +8

    حالات کی خرابی کو اگر اب بھی درست نہ کیا گیا تو شہر کراچی مزید موت نگر بنتا چلا جاے گا ۔۔۔ اور اس ڈوکومینٹری نے دل دہلا دیا اب ہمارے اداروں اور عوام کو مل کر اپنے شہر کو بچانا ہے ۔۔۔ اب اغاز کب کسں طرح ہو گا اللہ اسانی فرمائے امین

    • @fkhnkhan4243
      @fkhnkhan4243 2 ปีที่แล้ว

      Ppp jaisy party jabtak rahaigi
      Karachi k saat aisa kartay rahaigay
      Shukar hai k mqm say toh nijaat
      Milgai warna 2in one problems hotay.

  • @adibabaloch1435
    @adibabaloch1435 3 ปีที่แล้ว +6

    What I can do to make my environment better ,
    I planted so many plants and I love gardening
    And I don't waste water
    Being an individual what we can do is the LEAST we can do
    Play your part!!

    • @hulkman129
      @hulkman129 3 ปีที่แล้ว

      U r guide line for others .....i don't like to waste water.

    • @whiteholeeducationcenter
      @whiteholeeducationcenter 2 ปีที่แล้ว +1

      Yes, we can do.
      I have started walking instead of using bike to reduce my carbon footprint 👣.

  • @muhammadhuzaifatahir7372
    @muhammadhuzaifatahir7372 3 ปีที่แล้ว +13

    کراچی کو سنجیدہ حکومت کی ضرورت ہے

  • @saddamsvlog3129
    @saddamsvlog3129 3 ปีที่แล้ว +1

    Bhout Umdah Dw

  • @Rizwan-Ali
    @Rizwan-Ali 3 ปีที่แล้ว +8

    Climate Change is the single most important threat to Pakistan now and future.
    yeh bohat hi behtreen series hai. very well researched and analyzed. well done DW and Aga Khan team.

  • @ishtiaqhabibi2553
    @ishtiaqhabibi2553 2 ปีที่แล้ว +1

    thanks karachi ke masail share karney ka

  • @alihasnain4876
    @alihasnain4876 3 ปีที่แล้ว +6

    یا اللہ پاکستان کے حالات بہتر فرما اور غریبوں کی غیبی مدد فرما پاکستان کو ایسے حکمران دے جو پاکستان کے لیے مفلس ہوں پاکستان کی عوام کے لئے بہتر فیصلہ کرے اللہ پاکستان اور کراچی کے حالات بہتر فرما آمین

    • @native5647
      @native5647 3 ปีที่แล้ว

      Too late we are doomed

  • @ismailrahi2325
    @ismailrahi2325 3 ปีที่แล้ว +3

    Jazak Allah apki team or apki soch ka

  • @saminabibi8958
    @saminabibi8958 3 ปีที่แล้ว +3

    Excellent documentary film about Karachi

  • @imranbhatti9360
    @imranbhatti9360 3 ปีที่แล้ว

    شکریہ ڈی ڈبلیو

  • @Sha-za
    @Sha-za 3 ปีที่แล้ว +4

    Very informative video

  • @shaheerff6770
    @shaheerff6770 2 ปีที่แล้ว +1

    Zabrdust bohut in formative sensitive video banai he

  • @muslimsingleprofessionals786
    @muslimsingleprofessionals786 2 ปีที่แล้ว +4

    Karachi is near see. You can use see water for many things
    -- Showers, Bath, washing homes, Dishes and many other places
    -- Use sweet water only for drinking
    Every home should have 2 connections Drinking water & See water.
    -- Also remove 1 to 2-inch high cement & bricks footpath from all over Karachi/other cities. Make them 6-inch deep natural space. this way rainwater goes into that and slowly water level will start coming up. But it going to take time.

  • @asifbaltistani7542
    @asifbaltistani7542 3 ปีที่แล้ว +2

    Ankh bhar ai 😢😭Wallah thanks for making this Beautiful Video🙏🤲❤🇵🇰

  • @dailynewspaper1111
    @dailynewspaper1111 3 ปีที่แล้ว +6

    Great job DW

  • @Wazifa_lijeye
    @Wazifa_lijeye 3 ปีที่แล้ว +1

    Good effort for Karachi
    Thanks To All

  • @sarimmalick
    @sarimmalick 3 ปีที่แล้ว +3

    Knowledge is very important for our nation.

  • @Makkuran
    @Makkuran 3 ปีที่แล้ว +2

    Bahhot acha malomat deya 👍

  • @iqtech1362
    @iqtech1362 3 ปีที่แล้ว +17

    I live in karachi and remember 2015 heat stroke but in malir cantt here there are so many trees and lush green area but outside it was just horrible, i remember people were dying on roads

    • @shybi9794
      @shybi9794 3 ปีที่แล้ว +2

      They are the culprits

    • @kuwaitupdates631
      @kuwaitupdates631 3 ปีที่แล้ว +1

      Then did you help anybody..

    • @animated6875
      @animated6875 2 ปีที่แล้ว

      suna hai karachi mai logon k ghar mai pani b nai ata ...tu log kahan se pani lete hain

    • @ShaheryarAlim
      @ShaheryarAlim 2 ปีที่แล้ว

      and why you guys don't grow tree till then?

    • @ervinrommel9372
      @ervinrommel9372 2 ปีที่แล้ว

      یاد ہے وہ پہلا روزہ

  • @ambreenukvlogger2170
    @ambreenukvlogger2170 3 ปีที่แล้ว +1

    Allah pak meraiy Karachi ko hur sanaiyhaay saiy mahfooz rakhaiy!

  • @travelvlogs2035
    @travelvlogs2035 3 ปีที่แล้ว +12

    Really amazing as well as depressing documentary. The main question which is raised is what are we doing? May Allah help us and give us a clear and enlightened path.

  • @sajidakhtar8717
    @sajidakhtar8717 3 ปีที่แล้ว

    ذبردست

  • @realstory9280
    @realstory9280 3 ปีที่แล้ว +4

    Great job 👍👍👍

  • @kaamchoraadmi189
    @kaamchoraadmi189 3 ปีที่แล้ว +1

    Excellent documentary. This type of documentaries should be broadcasted on mainstream media. No doubt a big change in environmental shift will come when big companies and government will take interest and understand the seriousness of climate change however we as individuals can play our part too and take responsibility of our homes and areas. Plant trees, invest in rooftop gardens, run school projects to teach children about growing their own fruits and vegetables. Cut carbon footprint and look for ways of using natural energy resources where possible. Recycle goods, cut back on plastic bags. Stop using cars and motor bikes to minimise air pollution - use bicycles if possible. There is so much one can do if we put our mind to it.

  • @mushtaqshaikh2868
    @mushtaqshaikh2868 3 ปีที่แล้ว +7

    Excellent documentary 👍👏

  • @sajidnawazraja6114
    @sajidnawazraja6114 2 ปีที่แล้ว +2

    EXCELLENT Short Movie On The Very Extreme And Deterimental Urban Issues And Troubles Of Karachi. The Provincial Seat Of Government In The Sindh Province. The 7th Largest Populated 'Metropolitan' Of The World And The Former Federal Capital Of Pakistan. Gravity Of The Constantly Deteriorating Living Conditions Of The Karachiite Masses, Growing Daily Life Urban Issues And The Badly Depleted Common And Normal Civic Amenities And Facilities For Common Lot Of The Urban Sindh Population Really Hurts A Feeling Heart And Thinking Mind. Anyway, An Excellent Exposure And Exposition Of A Very Terrible Situation. Masha Allah Good Work Of The Producer Presenter And His Sensible Team On A Growingly Grave Humanitarian Crisis For The Future At Least If Its Gravity And Intensity Is Not Being Felt By Us Right Now. Jazza K Allah Khair. And Thank You So Much 'DW TV' For This Very Genuine Human Concern About The Great Coastal City Of PAKISTAN. With Due Thanks, Regards And Kind Wishes: SNR. (FFP). ...

  • @syedanaz698
    @syedanaz698 3 ปีที่แล้ว +18

    Hats off to the team for making such an eye opening documentry. Should it be effective for the concerned authorities.

    • @mamathebest1330
      @mamathebest1330 3 ปีที่แล้ว

      Plz join me

    • @communi-ty4917
      @communi-ty4917 2 ปีที่แล้ว

      Great findings

    • @ShaheryarAlim
      @ShaheryarAlim 2 ปีที่แล้ว

      People are facing these things from 50 years when they don't do anything so what u expecting from authorities ,

    • @syedanaz698
      @syedanaz698 2 ปีที่แล้ว

      @@ShaheryarAlim Nothing but only corruption.

  • @baloch8156
    @baloch8156 2 ปีที่แล้ว +2

    Excellent presentation good work keep moving forward!! Thanks for your time you reach out there to make us understand the problems of Karachi with tearing eyes but hopefull heart our 🇵🇰 zindabad!

  • @ethblock
    @ethblock 3 ปีที่แล้ว +8

    Agar pichlay 13 saal PPP ki corrupt aur na aehal Hakoomat ki jagah koi dusri Party bar sar e iqtidaar hoti to aaj Karachi is mukaam pr kabhi na khara hota

  • @Adilshah1
    @Adilshah1 3 ปีที่แล้ว +1

    کراچی کے بارے میں آگاہی دینے پہ شکریہ ۔

  • @akhtarali1670
    @akhtarali1670 3 ปีที่แล้ว +18

    All this amazing is of Zardari Begairat, who has done corruption in so many years.

    • @hulkman129
      @hulkman129 3 ปีที่แล้ว +2

      Don't forget Mqm

    • @Gormed-v8i
      @Gormed-v8i 3 หลายเดือนก่อน

      And what about gangster jamat MQM aur bastard afghans. Those indian muhajrin who came in 80s who had nothing to do even in Pakistan movement

  • @arshadxaidi
    @arshadxaidi 3 ปีที่แล้ว +3

    Nice documentary about issues of my city.

  • @naimakhan628
    @naimakhan628 3 ปีที่แล้ว +1

    Just Liked and subscribed. Thank you DW

  • @kausarperveen4196
    @kausarperveen4196 3 ปีที่แล้ว +4

    کراچی میں زیادہ سے زیادہ درخت لگاۓ جاٸ تاکہ موسم بہتر ہو سکے

  • @noureenhussain1111
    @noureenhussain1111 3 หลายเดือนก่อน

    Ya Rab apna khas karam o reham frmaden is Karachi shehar par or yahan k logon ko bijli Pani gas ki kami or dukh se nijat dila den ...isko ideal shehar bnany waly ba zameer log ata frmaen or corrupt hukmarano ka khatam krden.... Aameen sum aameen 😢🤭🤲🤲🤲

  • @muzammilyaseen9092
    @muzammilyaseen9092 3 ปีที่แล้ว +8

    Thanks to DW showing the real face of PPP government.

  • @adventures752
    @adventures752 2 ปีที่แล้ว

    Boht zabardast documentry video

  • @mrzubairviews3389
    @mrzubairviews3389 3 ปีที่แล้ว +3

    یا اللہ پاکستان کی حفاظت فرما حکمرانوں کو ہدایت نصیب کر اور عوام کو بھی۔۔۔ پاکستان کو ترقی نصیب فرما۔۔ آمین

  • @rasheedkhan3940
    @rasheedkhan3940 9 หลายเดือนก่อน

    D.w.ka.shukreya .but achi kawash ha Allah Tala kamyabi neseb kare 🤲🤲🤲🤲

  • @hammadbadshah1956
    @hammadbadshah1956 3 ปีที่แล้ว +9

    I'm watching this from Punjab Colony I had no idea about concrete buildings but now I feel very bad just because of my areas buildings 😭

    • @tilla651
      @tilla651 3 ปีที่แล้ว

      Vote for PTI

  • @umeryt1232
    @umeryt1232 3 ปีที่แล้ว +1

    Allah tallah hm sabko apny hifzo amman main rakain mashaalah ap ky 8 bachy hai gulam bhai allah talah ap ko sehat dain ammen or sedy rasty pr chalain allah ap ki perishanion ko door farmain ammen i am from karachi nazimabad love you bahi ❤️

  • @KingKing-jj7yl
    @KingKing-jj7yl 3 ปีที่แล้ว +15

    درخت لگاو زندگی بچاو
    ڈیم بناو پاکستان بچاو

    • @user-gd6xx2dy2i
      @user-gd6xx2dy2i 3 ปีที่แล้ว

      Jaga kuch baqi chori hai darkhat lagany k liye ?

    • @tilla651
      @tilla651 3 ปีที่แล้ว

      Vote for pti

  • @aqilazam6440
    @aqilazam6440 2 หลายเดือนก่อน

    ایک بہت ہی عمدہ کوشش ھے۔ اللہ آپ کو اجر عظیم عطا کرے۔

  • @salmanrajput.01
    @salmanrajput.01 3 ปีที่แล้ว +8

    It's a very serious issue for the mega cities around the globe. Everyone should give there contribution to slow down the changes that can add some years for man kind.

  • @anilahakim2874
    @anilahakim2874 2 ปีที่แล้ว

    Buhut piyari documentary he mager dekhke buhut Dukh Howard k hamare piyare Karachi ka kiya hall kerdiya he be his gawermint ne Allah talla se duwa he k sub kuch theek hojaye ameen

  • @syedali42000
    @syedali42000 3 ปีที่แล้ว +7

    That construction of buildings so close like this can cause DOMINO EFFECT and can cause all the colony to collide and destroy ☹️