ان ریسرچ پراجیکٹس کے لیے بہت زیادہ وقت ... اور بہت زیادہ ریسورسز چاہیئے ہوتے ہیں ۔ اس لیے اگر آپ میرے اس ریسرچ پروگرام کو سپورٹ کرنا چاہیں ... تو اس لنک پر سے میری کافی لے لیا کریں ۔ www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi اور اگر آپ پاکستان سے ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا iban نمبر ہے ۔ PK65FAYS3469301000003308 یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش استعمال کرتے ہیں ... تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔ 03329620440 تاکہ ہمارا یہ علمی سفر بغیر رکے ... إن شاء اللہ ہمیشہ چلتا رہے ۔ شکریہ فرقان قریشی
فرقان بھائی آپ کی وجہ بہت سے لوگ ہرعمر کے قرآن پڑھیں گے سمجھیں گے غور کریں گے عمل کریں گے اور آپ خوب جانتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کے مطابق ( حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا) کہ تمھاری وجہ سے کسی ایک آدمی کو بھی ہدایت مل جائے تو سو سرخ اونٹوں سے بہتر ہے اور سب لوگ کتنے شوق اور لگن سے آپکو سنتے ہیں اور یہ ہدایت کی ایک قسم ہے کہ لوگ قرآن اور حدیث کی طرف زیادہ راغب ہورہے ہیں ماشاءاللہ
بے شک اللہ اپکو اجر عظیم عطاء فرمائے بےشک اللہ نے حق فرمایا ہے میں نے قرآن میں کوئ چیز نہیں چھوڑی سب لکھ دیا جو لوح محفوظ میں بھی لکھا ہوا ہے اللہ کی تمام کرئیشن کے راز و حکمت سبحان اللہ
Itni mithi zubaan itna respect full lehja or itni mutasir kun personality sirf furqan qureshi ki hi ho skti hy Allah pak apko barkt wali lambi zindgi dy ameen
Sach hai mai hamesha se bhut gussa karti hu or aaj kal kuch ziyada hi kar rahi hu or aaj hi meri ladai huyi or jab Maine ye video play kiya Allah gawah hai maine khud se kaha ke ek Inka bhi lehja hai or ek mai hu mjhe bhi Aisa hi muslim banna chahiye
@@WafaAnsari-tt5ik beta koi b insan perfect ni hota sb me koi na koi kami zaroor hoti hy bs hmesha bolty waqt y bat yad rakhni chahiy k mery 2 farishty meri hr bat likh rhy hn or me ny Allah ky hazoor paesh hona hy or in bato ka jawab b dena hy Allah pak apko hmesha khush or abaad rakhy
Timing ka hisab itna alag hey Pakistan or Canada ka k jub tuk mwin dekhon comments mein apki tareef or apke ilam, Andaz e Bayan sab itna appreciate kiya ja chuki hota hey k mere jesa nacheez insan kiya likhey except this that May Allah reward you the best and give every mother a child like you...lots of love and respect
✋🏻Zulqarnain... Quran ka ek raaz, jis ko janne ke liye sadiyo se duniya bhar ke beshumar log koshish karte aye hain lekin hum wo khush naseeb log hain jinke samne haqiqat benaqab ho rahi he or wo bhi Allah ke sirf ek bande ki behisab mehnat ke zariye, ilm ka deewana, The one-man army... FURQAN QURESHI. Sab kaho Alhamdulillah ❤
میرے کمینٹ سینڈ کرنے تک آپ کے محبین نے آپ کی اتنی تعریف کی کے میں آپ کی تعریف کے لیے الفاظ یکجا نہیں کر پا رہا ہوں۔۔۔۔ماشاء اللہ۔۔بس اتنا کہونگا۔اللہ کا مخصوص کرم اور فضل ہے آپ پر۔۔۔۔ اللہ ہر بری اور بد نظر سے آپ کو محفوظ رکھے۔۔۔قسط نمبر 8 کا منتظر ہوں۔۔۔اللہ حافظ
فرقان بھائ آپ جو کام اور محنت امت مسلمہ کے لئے کر رہے ہیں۔اللہ تعالیٰ نے آپ کو چنا اپنا دین لوگوں تک پہنچانے کے لیے۔❤❤❤❤ اللہ آپ کو اس کا اجر ضرور دیگا❤❤❤
اللہ پاک سلامت رکھے آپکو فرقان بھائی ۔ جزاک اللہ اس دور کے مسلمان کو قرآن کو سمجھنے کیلیے جس علم اور ٹولز کی ضرورت ھے وہ آپ فراہم کر رہے ہیں۔ آج سے پہلے ہم قرآن کو رٹا مار کر صرف ثواب کی نیت سے پڑھ رہے تھے۔ آج صیح طور پر قرآن کو دیکھ سن سمجھ اور پرکھ کر پڑھ رہے ہیں کہ ہمارا رب ہم سے کیا کہہ رہا اور ہمیں اس دین کو کیسے خود بھی سیکھنا ھے اور آج کے جدید دور کے انسانوں کو سمجھانا ھے۔ یقینن اس میں آپکی جدید گرافکس ویولازیشن سے سمجھانے کے آیڈیاز کا بہت عمل دخل ھے۔ چھوٹے بچے بھی اس چیز کو آسانی سے سمجھ رہے ہیں ۔ اللہ پاک آپکے اس کام میں آپکی مزید رہنمای کریں اور آپ کے ہاتھوں کو مضبوط کریں۔❤ آپکا بھای سید فاروق کاظمی جموں کشمیر سے۔
آمین سمعہ آمین سوچی سمجھی سازش کے تحت ہمیں عربی میں لگایا گیا تاکے ہم اللہ سے دور اور فریب سے یاری رکھیں اور دوسرے اس سے پورا فائیدہ لے کر اپنا نام روشن کر سکیں تھبی ہم کہتے ہیں ہم سے تو وہ اچھے ہیں جو عمل کرتے ہیں حالانکہ ہم سوچی سھمجی سازش کا شکار ہوۓ۔جو جیسے کوشش کرے گا وہ ویسا مقام پاۓ گا اللہ کی بارگاہ میں قرآن عمل کا نام ہے رٹٹا لگانے کا نہیں❤
I used to love researching about such topics and the mysteries of Quran. When I came across your channel and started watching your videos, i felt like I was submerged in beautiful oceans of knowledge and while watching your videos I sometimes feel depressed that the series will end and then what would I do.. Huge respect for your work!
dont worry he has a huge amout of knowledge he will make more vdos InshaAllah tala amin till then u can hear about sure khef from Mollan Salamtullah nadvi just zabardast, when u stared u pz let me know thanks
انتہائی معلوماتی اور دلچسپ تجزیہ کیا ہے ۔۔۔۔ آپکے تجسّس اور جانفشانی کو سلام ہے ، اتنی معلومات شاید ڈسکوری چینل بھی زندگی بھر نہ دستیاب کرسکے ۔۔۔ آپ کی محنت اور کھوج کو سلام ہے
جب ہم چھوٹے تھے یاجوج ماجوج کے بارے میں سنا تھا تو اپنی طرف سے باتیں بنایا کرتے تھے ایسا ہوگا ویسا ہوگا اور سنا بھی یاجوج ماجوج کا تھا یہ تو اب پتا چلا کہ ذوالقرنین بھی ہیں اور ان کے سفر بھی اور سفر بھی ایسی دنیا کے جو اس دور کے جدید آلات بھی سمجھنے سے قاصر ہیں جیسا کہ (بلیک ہول) وغیرہ بس یہ سر کا شکریہ اللہ ان کو صحت دے اور لوگوں کو ایسے علوم کی جستجو دے آمین
اس ویڈیو کو دیکھ کر یہ سمجھ آیا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ بہت ساری چیزوں کو پوشیدہ رکھنے ہیں اور دیکھنے والی آنکھ سے اوجھل کر دیتے ہیں ۔وہ ہے تو اسی دنیا میں لیکن اک راز کی چھپا ہوا ۔۔ واللہ اعلم باالصواب ۔۔ لیکن اصل بات یہ ہے کہ آپ کو اللّٰہ تعالیٰ نے بڑا خوبصورت انداز بیان عطا کیا ہے ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔ خوش رہیں ہمیشہ آمین ثم آمین ۔۔
🌹مجاھد بھاٸیوں کے نام پیغام 🌹 ھے دل اپنا سمندر تو آنکھوں کو کیا تَر رکھنا ھو چھایا جب اندھیرا تو خود کو تم قمر رکھنا ارادہ جب کبھی کرنا کسی منزل کو پانے کا زمیں پہ پاٶں رکھنا اور بلندی پر نظر رکھنا اگر ھوں پُر خطر رَستے کبھی نہ ان سے گھبرانا بھروسہ رب کی رحمت پر، عناٸیت پر نظر رکھنا حوادث کی تپش سَہنا مگر پھر بھی ڈٹے رھنا کہ اپنے جسمٍ خاکی کو یونہی مثلٍ شجر رکھنا پکارے جب بھی کوٸی دوست آنکھیں تم بچھا رکھنا کوٸی دشمن جو للکارے تمھیں سینہ سپر رکھنا کبھی دھرتی لہو مانگے تو ھر گز تم نہ کترانا کہ اپنے خونٍ دل سے ظلمتوں میں تم سحر رکھنا کہیں منزل جو مٍل جاۓ ادا کرنا خُدا کا شُکر جو لَب پر کچھ دعا آۓ تو بہنا کی خبر رکھنا 🖋️فرحانہ
The most awaited episode of the series is here, finally. Furqan Bhai you are doing a tremendous job. Your channel is one of the best channels in Urdu. You have encouraged us to understand and acknowledge Quran in a different angle which we could never even imagine before. Thank you for raising our Faith in Allah Almighty and Quran ul Kareem. ❤
الانبیاء۔۔۔آیت 96۔۔۔اور جب یاجوج و ماجوج کھول دیئے جائیں گے تو پھر وہ ہر بلندی سے اترتے ہوئے آئیں گے۔۔۔۔اگر اس آیت کے مفہوم پر غور کریں تو ایک بات سمجھ آتی ہے۔۔۔دنیا کی ہر بلندی سے۔۔۔۔اس بات سے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ جگہ دنیا کی کوئی بلند ترین جگہ ہی ہو سکتی ہے۔۔۔۔واللہ عالم
ا پ کی ریسیریچ اتنی زیادہ زبردست ھے کے۔۔۔۔۔۔۔ تعریف کے لیے لفظ کم ھے۔ اس لیے ھمیشہ کی طرح اج بھی یہ❤❤ ھی میرے لفظوں کی ترجمانی کرے گے الله پاک اپ کوسلا مت رکھے امین 🤲
Is tarah to lag raha hai k pehley 2 safron ki tarah yeh bhi hamari zameen se bahar ka hi safar tha. Aur wahan ki deewar, zahir hai, hum nahin explore ker saktey. Oonchai se utartey huay yajooj majooj ki aik tashreeh yeh bhi ho sakti hai k ooper asmaan mein kisi planet se aa rahey hon gey woh. WALLAHU A'LAMU BISSAWAAB
Mashallah mashallah mashallah, the most amazing knowledge, angasht ba dandaan , hairat angez, jazakallah sooooooo much. Har video ko Baar baar dekha, aur aik aik lafz ghaur se suna, may Allah bless you in both worlds Amin sum Amin
اسلام وعلیکم محترم جناب آپ کی تحقیقات بہت عمدہ ہے ۔اور حقیقت سے لبریز ہے۔ہم آپ کے بہت شکر گزار ہیں کہ آپ ہمارے لئے اتنی محنت اور وقت سے اپنے تحقیقی مقالے پیش کرتے ہیں۔ اللّٰہ پاک آپ کے راستے آسان فرمائیں اور آپ پر رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائیں آمین ❤
Meri trha Kis kis ko aj juma k din surah Kahaf parh k samjh b ai,accha b lga?agr bohht accha lga ayat ki smjh b ai tou Furqan Qureshi Sir k liy hath utha kr Dua kren,😊❤
ماشاء اللہ فرقان بھائی ہمارے اس چینل کے ویورز اپ اور اپ کی ریسرچ کی اتنی تعریف کر چکے ہیں کہ میرے پاس تعریف کے لئے الفاظ نہیں بس لاجواب کردیا اپ نے اللہ پاک اپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے اور اپ کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے اور یہ علم کا سفر یوں ہی سدا جاری رہے امین یا رب العالمین❤ فرقان انصاری فرام پاکستان🇵🇰
بہت خوبصورت انداز اور بہت گہرا علم ۔بیٹا اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ہم نے تو کبھی ان موضوعات پر سوچا بھی نہیں تھا آپ کی ریسرچ بہت سے پردے کھول رہی ہے سلامت رہیں اور اپنے کام کو ایسے ہی جاری رکھیں آمین ثمہ آمین
Safar-e-zulqarnain bohot hi umda hai mashallah ️, dil khush ho gaya, Allah apko jazae khair ata farmae, Allah apki barkat se hame bhi ilm ka shok paida farmae, or us pr Amal ki toufeek ata farmae,
mushkil ha keh wo deewar iss dunya me ho, Kio ke Yajoj Majoj ki tadad bohot ziada ha jesa ke ham Qiamat ki nishani ke baray me jantay han, Yajoj Majoj ki tadad insano se 10x ha bas isi liye mujhe lgta ha ke wo deevar iss dunya me nhi ho skti.
آج کی قسط بھی معمول کے مطابق بہت ہی شاندار اور تحیر سے بھری ہوئی... آگے کا ہمیں سفر کون کون سی پر اسرار اور حیرت انگیز دنیاوں سے روشناس کرائیگا اس کا بے صبری سے انتظار ہے۔ اللہ آپکی کاوشوں کو شرف قبولیت عطا فرمائے۔
یہ مخلوق ہمارے زمین کے نہیں ہونگے یہ کسی اور دنیا سے آئینگے۔ ذوالقرنین کے پاس اللّٰہ تعالیٰ کا دیا ہوا وہ علم ہے جس سے وہ کائنات میں مختلف دنیاؤں کے راستے کھول اور بند کر سکتے ہیں۔ یہ میری انڈرسٹینڈنگ ہے جو کہ غلط بھی ہو سکتی ہے۔
Sir apki research bht sahi hai k wo deewaar russian federation ki countries me hi hai. Aur wo deewaar nazar nhe aati kyun k wo es waqt snow ki wajah se dhaaki hui hai. Yeh deewaar end of time me toot jayegi kyun pehle snow pighani hai aur phir extreme hot weather ki wajah se deewaar tootni hai kyun k iron ko torne k liye hottest weather ka hona zaroori hai . It all depends upon the sun's life.
@@alveenatabassum3793 G ap theek keh rahi ho but yeh meri b research hai, basically Yajooj Majooj yeh aik drinda sifaat qoum hai jo insan nhe khatay lekin zinda janwaar zaroor khate honge ap thorra ghorr Karen es baat pe k jb aik qoum King Zulqarnain se mili thi unho nay kaha tha k yajooj majooj humen bht tang krte hain. Aur wo deewaar es waqt tons of snow ki wajah se dhaaki hui hai obviously no one will explore it. End of time me snow melt hogi aur deewaar khud hi toot jayegi due to extreme hot weather conditions built in the cold countries of Russia.
Allah apko aur apke gharwalo ko jazaikhair ata kare. Jo kaam aajtak koi mulla na kar saka aapne wo kar dikhaya. Alhamdulillah. Sahil, FURQAN and engr. mirza md.Ali are three gems of not Pakistan but entire ummah.
According to Sahil Adeem, ye dewar koi portal close krne ky lie bnai gayi. I guess ye bat bhi janna lazim he ke Copper or Iron dono metals hen. Dono electric field or magnetic field ka bhut acha role play krty hen. Ho sakta he ke Portal ka taluq kisi Magnetic field se related ho. Ye bhi mumkin he ke Ham abhi tak in metals se kuch fields hi explore ker ske hen jo hamari samjh me hen. Aen mumkin he Inke combinations se ek or field produce hoti he. Asman ke derwaze kholne ke lie zrori he ke ham inko samjhen.
Bhai ye jo waqia ap ne sunaya russia wala... Sunny me h kitna khof ata haii... Allah jaany un pe tb guzri kya ho gii... Soch k h rooh kamp jati hai... Allah hm sb ko afaaat se mehfoo rkhy.... Na jaany kesi kesi cheezain pai jati hain is duniya me
@@bilalmalik4140i guess you're talking about "True Detective Season 4, Night Country"? Us series mein is purey wakiye ko remake kia hai...boht zbardast series hai, zaroor dekhni chaiye.
I thnk jesy hmari zameen p drwazy hn dusri dunya m janay k to aesy ksi drwazy k agy zulqrnain n dewaar bnai ho k gog mgog hmari dunya m qyamt tk dakhil na hoskn
Haha I thought the series is ended with conclusion that we cant see the wall as its hidden from our eyes. But the smile of Furqan Bhai made my day the real story is still to narrate.
فرقان بھائی ماشاء اللّٰه ہمیشہ کی طرح ایک شاندار ریسرچ اور کیس سٹڈی پیش کی ہے آپ نے اور امید ہے کہ آپ اپنی اگلی ایپی سوڈ میں اس سوال کو بھی ضرور واضح دلائل کے ساتھ ریسپونڈ کریںگے کہ حضرت ذوالقرنین کا اگلا سفر ہماری ہی زمین کی طرف تھا؟ اور کیا واقعی اگر اس زمین کی طرف سفر تھا تو کیا وہ واپس لوٹ رہے تھے؟ اس کے علاؤہ وہ کونسی زبان ہو سکتی ہے جو کہ وہ نہ جانتے ہوں، کیونکہ اس وقت ہمیں نہیں معلوم کہ اس زمین پر کتنی زبانیں رائج ہوں؟ اس کے علاؤہ ہمیں اس بات کا تو یقین ہے کہ یاجوج و ماجوج اسی زمین کی طرف کھولے جائیں گے تو کیا وہ کوئی ایسا پورٹل ہے جو اس زمین پر کسی ایک لوکیشن پر موجود ہے یا پھر وہ کسی بھی unknown جگہ پر کھولے گا اللّٰه تعالیٰ کے حکم پر؟
قرآن پاک میں بیان فرمایا گیا کہ بادشاہ ذوالقرنین نے ایک مہم کی تیاری کی اور پھر ایک ایسے علاقے میں چلا گیا جہاں سورج میں کوئی آڑ نہیں رکھی گئی تھی یا سورج غروب نہیں ھوتا تھا. وہاں دو پہاڑوں کے درمیان پہنچا جہاں اسے ایک قوم ملی جو مشکل سے اس کی زبان سمجھتی تھی.. (القرآن) یعنی وہ لوگ کسی اجنبی زبان میں باتیں کرتے تھے جن کی سمجھ کسی کو نہیں آتی تھی. وہ کوئی الگ ہی خطہ ارض تھا جہاں وہ قوم آباد تھی. اس قوم نے ایک اور قوم جس کا نام یاجوج ماجوج تھا کے متعلق ذوالقرنین سے شکایت لگائی کہ وہ قوم بہت ہی طاقتور اور ظالم ھے. ممکن ہے یہ بات انہوں نے اشاروں سے سجھائی ھو یا پھر کسی ٹرانسلیٹر کا بندوبست کر لیا گیا ھو جس نے ذوالقرنین سے کہا کہ ان لوگوں کو ایک بہت ہی خطرناک قوم تنگ کرتی ھے اگر آپ کچھ معاوضہ لیکر اس قوم کی حفاظت کا بندوبست کر دیں تو یہ یاجوج ماجوج کے شر سے بچ جائیں گے.. ذوالقرنین نے کہا کہ مجھے تمہارے معاوضے کی ضرورت نہیں مجھے اللہ نے بہت کچھ دے رکھا ہے. میں تمہاری حفاظت کے لیے کچھ کرتا ہوں تم میری صرف تھوڑی مدد کر دو.. اس کے بعد ذوالقرنین نے یاجوج ماجوج کو ایک عجیب و غریب چاردیواری میں قید کرنے کا منصوبہ بنایا. سب سے پہلے لوھے کی بڑی بڑی چادریں لائی گئیں. ان چادروں کو اوپر تلے نصب کیا گیا اور اس کے بعد لوھے کی چادروں کو آگ جلا کر خوب گرم کیا گیا یا ان کو ایک خاص شکل میں پگھلا دیا گیا پھر اس لوھے پر تانبے کو ڈال دیا گیا.. یہاں سائنس سے دلچسپی رکھنے والے دوستوں سے گزارش ھے کہ وہ خصوصی توجہ فرمائیں.. جب میگنیٹک فیلڈ یعنی مقناطیسی میدان پیدا کرنے کے لیے وائنڈنگ کی جاتی ھے تو لوھے کے گرد تانبے کے چھلے دائروں کی شکل میں لپیٹے جاتے ہیں.. مجھے ذوالقرنین ایک سائنسی زھن کی شخصیت لگتا ہے جس کے پاس آج جیسی ٹیکنالوجی کا علم تھا. قرآن پاک کا ایک انداز ھے کہ اس میں واقعات کو سرسری انداز میں بیان کیا جاتا ہے اور پھر مومنین کو اس پر غور کرنے کی دعوت دی جاتی ہے.. مومنین اپنی اپنی سوچ کے مطابق اور واقعات کے مطابق اس وقت کے حالات کو دیکھتے ہیں... چنانچہ وہ دیوار تیار ھو جاتی ھے جسے پار کرنا کسی کے بس میں نہیں ھوتا.. یہاں پر دوسری جنگ عظیم کے دوران آئن سٹائن کے ایک تجربے کو زھن میں رکھیے جس کے ذریعے زبردست میگنیٹک فیلڈ تیار کرکے جہاز کو کچھ وقت کے لیے منظر سے غائب کر دیا گیا تھا . شاید ذوالقرنین بھی ایسی ہی کسی ٹیکنالوجی سے واقف ھو جس کے نتیجے میں ایسی میگنٹ فیلڈ پیدا کر دی گئی کہ یاجوج ماجوج اپنے علاقے سمیت دنیا کی نظروں سے بھی اوجھل ھو گئے اور اس نہ نظر آنے والی مقناطیسی دیوار میں قید ھو گئے.. ایسی دیوار جس میں نقب لگانا یا جسے پار کرنا ان کے بس کی بات نہیں ہے.. عام دیوار ھوتی تو وہ قوم اس قدر طاقتور اور خوفناک ھے کہ پہاڑ کو بھی توڑ پھوڑ کر رکھ دیتی. یقیناً کوئی غیر معمولی دیوار ھو سکتی ھے جس میں وہ قید ہیں.. احادیث میں واضح طور پر بیان کیا گیا ہے کہ وہ قوم ابھی تک اسی دیوار میں قید ھے اور اس قید سے نکلنے کے لئے مسلسل کوشش کرتی رھتی ھے.. بعض علماء اس قوم کو اھل مغرب قرار دیتے ہیں اور بعض چینی قوم کو یاجوج ماجوج قرار دیتے ہیں لیکن میں ادب سے ان سے اختلاف کرتا ہوں کیونکہ میرا ایمان ھے جو کچھ میرے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زبان مبارک سے ادا ھوا ھے وہ من و عن اسی طرح پورا ھوگا. آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا تھا کہ وہ حضرت عیسی علیہ السلام کے دور میں دیوار توڑ کر باھر نکلیں گے اور پھر حضرت عیسٰی علیہ السلام کی دعا سے ہی ان کی موت واقع ھوگی. . میرا یقین ہے اور ایمان ھے کہ یاجوج ماجوج ابھی تک نہیں آئے اور لازمی طور پر حضرت عیسی علیہ السلام کے دور میں ان کا خروج ھوگا.. ممکن ھے کہ اس وقت تک وہ لوگ اس نہ نظر آنے والی دیوار کا کوئی توڑ نکال لیں گے.. یہ بھی حدیث میں بیان کیا گیا ہے کہ وہ دیوار ایسی ھوگی کہ آج اس میں سوراخ ھوگا تو اگلے روز سوراخ بند ھو چکا ھوگا. ذرا تصور کیجیے کہ تانبے اور لوہے کی چادروں سے بنی دیوار میں سوراخ ھو تو پھر خود ہی بند نہیں ھو سکتا یقیناً یہ دیوار تانبے اور لوھے کے ذریعے پیدا کی گئی میگنیٹک فیلڈ سے بنی ھوگی.. جس کا ذکر قرآن پاک میں موجود ھے. قرآن پاک میں خاص طور پر جو تانبے اور لوہے کی چادروں کا ذکر ھے وہ ھمارے لیے بہت ہی بڑا نکتہ ھے.. میں قرآن کا طالب علم ھوں. ھو سکتا ہے کہ اس عظیم تاریخی واقعے سے متعلق میرا تجزیہ غلط ھو لیکن جس طرح اس واقعہ کو بیان فرمایا گیا ہے اگر اس کے ایک ایک لفظ پر غور کیا جائے تو کچھ خاص اشارے ملتے ہیں..
Furqan Bhai just because of your entire brilliant work only this notion is generating in my mind & heart simultaneously, "I love you"... May you live a prosper and blessed life always. Amin
@@mubasshirsardar1539 ye Kio ka jawab to mushkil hi lgta ha.. but hume ye sab kio btaya gyaa iska jawab mil skta ha or kafi had tak mila b hwa.. baki agy series jope so bht interesting hony wali ha..
ہمارے ہندوستان کے ایک بہت بڑے عالم ہے جنھوں نے سورۃ الکہف کی زبردست تفسیر کی ہے انھوں نے اپنی تفسیر میں ذوالقرنین سے مراد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بتایا ہے ایسا انکا ماننا ہے اور دلیلیں بھی بڑی مضبوط بیان کی ہے تو جو اس تفسیر کو سننا چاہے وہ you tube پر سن سکتا ہے
Allahumma Barik, you don't back off from Hard questions, Brother . We need more from you, We need more people like you, Teach us, the youth, how to be a researcher , Teach us your ways, so that it continues . JazakAllah khair,
Mei tou apky Andaz SE bhot mutasir Howa o Allah apku khushali Wala awr sukoon Wala Zindagi ata kare Ameen ❤️. Mei apku sunta rahu sarin magar Dil na bare apky batao see Masha Allah. May Allah rewards you.❤
POINT TO BE NOTED Hazrat Jibrael a.s jasy Nabi S.A.W.W SE Arabic-LANGUAGE ME BAAT KAR sakty thy, Agar Zulqarnain b aik Farishta huty tu wo b os qoom ki Zubaan me baat karty and os qoum ko ZULQARNAIN ki zubaan pori and theek theek samajh aati.....
بھائی آپ کے لئے چند اشعار لکھے ہیں تجدید جو تزبذب واقعات کی ہوئی ہے علم جانیں تو علم کی پیاس بجھی ہے انداز تخاطب بھی ہے علم کے شایان شان طرز تکلم نے موضوع میں جان بھری ہے ان ہدیوں پر تیری قدردانی سے ہم عاجز اسلام کے احیاء کے لئے اک سعی ہے ایسی بصیرت ہے درکار سدباب فتن اسلام کے فلسفہ میں جو نقب لگی ہے ادوار فتن میں حق و باطل کا قرقان اس امر کی سنگینی کیا خوب سمجھی ہے
Aj ki episode ny itna mza diya hy k lafzon men biyan ni ho sakta jis khobsorti se ap biyan krty hen wo bi kmaal allah ap ko slamt rkhy ar bi zyada ilam se nwazy amin hmeshaaa yon hi muskuraty rhen ap tu hmari femly ky bhhhhht hi khas hen mashallah ❤ aj ki episode me ap ny jin jwan grop ka btaya k un ky sath pta hi ni kiya huwa men tu ab tk us bat ko ly kr heran hun qudrat bht bri hy🤲
السلام و علیکم بھائی جان. ماشاءاللہ آپ کے ساتھ ایسے علم کا سفر میرے لیے بہت ہی معنی رکھتا ہے. اللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے اور علم والا بنائے جسکی وجہ سے بہت سارے لوگوں کا ایمان اللہ پر پہلے سے زیادہ پختہ ہو جائے آمین. میرا ایک لوجیکل سوال ہے کہ جب حضرت زولقرنین دیوار بنا رہے تھے تب یا جوج ما جوج قوم نے کوئی دخل اندازی نہیں کی تھی میں جب بھی اس واقعہ کو پڑھتا ھو یہی اک سوال میرے زھن میں آتا ہے جسکا ابھی تک ایسا کوئی لوجیکل جواب نہیں ملا.
Ma Sha Allah.aap bohat khoobsurti SE zehan men uthnay walay har sawal ka jawab de rahay hain.har video itni bharpoor aur jaameh Hoti hai k misal NAHI.Allah aap ko ilam ki aala manazil tak pohachaye.Aameen.
The last episode change my way of watching things, it changes my thinking process and it was so interesting and further increase my knowledge/information
ان ریسرچ پراجیکٹس کے لیے بہت زیادہ وقت ... اور بہت زیادہ ریسورسز چاہیئے ہوتے ہیں ۔
اس لیے اگر آپ میرے اس ریسرچ پروگرام کو سپورٹ کرنا چاہیں ... تو اس لنک پر سے میری کافی لے لیا کریں ۔
www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi
اور اگر آپ پاکستان سے ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا iban نمبر ہے ۔
PK65FAYS3469301000003308
یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش استعمال کرتے ہیں ... تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔
03329620440
تاکہ ہمارا یہ علمی سفر بغیر رکے ... إن شاء اللہ ہمیشہ چلتا رہے ۔
شکریہ
فرقان قریشی
I am from India, how I can pay u.
@@mubasshirsardar1539Using Paypal
@@mubasshirsardar1539 buy coffe
@@mubasshirsardar1539 you can use the direct wire transfer to his IBAN account number
Love you ❤
فرقان بھائی آپ کی وجہ بہت سے لوگ ہرعمر کے قرآن پڑھیں گے سمجھیں گے غور کریں گے عمل کریں گے اور آپ خوب جانتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کے مطابق ( حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا) کہ تمھاری وجہ سے کسی ایک آدمی کو بھی ہدایت مل جائے تو سو سرخ اونٹوں سے بہتر ہے اور سب لوگ کتنے شوق اور لگن سے آپکو سنتے ہیں اور یہ ہدایت کی ایک قسم ہے کہ لوگ قرآن اور حدیث کی طرف زیادہ راغب ہورہے ہیں ماشاءاللہ
Beautiful expressed 💯
بے شک اللہ اپکو اجر عظیم عطاء فرمائے بےشک اللہ نے حق فرمایا ہے میں نے قرآن میں کوئ چیز نہیں چھوڑی سب لکھ دیا جو لوح محفوظ میں بھی لکھا ہوا ہے اللہ کی تمام کرئیشن کے راز و حکمت سبحان اللہ
جب سے آپکو سننا شروع کیا میرا تو قرآن پڑھنے کا انداز ہی بدل گیا❤❤
Itni mithi zubaan itna respect full lehja or itni mutasir kun personality sirf furqan qureshi ki hi ho skti hy Allah pak apko barkt wali lambi zindgi dy ameen
ya sb ALLAH ka fazal ha ALLAH pak hme bhi rahmat or fazal mn rakhe ameen
Aslamoalacum Allah sahat zindgy Wala Karen Aameen InshaAllah JazakAllah khàir ❤ Pakistan ryk
Sach hai mai hamesha se bhut gussa karti hu or aaj kal kuch ziyada hi kar rahi hu or aaj hi meri ladai huyi or jab Maine ye video play kiya Allah gawah hai maine khud se kaha ke ek Inka bhi lehja hai or ek mai hu mjhe bhi Aisa hi muslim banna chahiye
@@WafaAnsari-tt5ik beta koi b insan perfect ni hota sb me koi na koi kami zaroor hoti hy bs hmesha bolty waqt y bat yad rakhni chahiy k mery 2 farishty meri hr bat likh rhy hn or me ny Allah ky hazoor paesh hona hy or in bato ka jawab b dena hy Allah pak apko hmesha khush or abaad rakhy
@@GAMERX69_69 baat aap ki sahi hai lekin jab log munafiqat dikha te hai toh gussa aata hai or waise bhi kafiro se kya umeed karna
الله سبحانه وتعالى آپ کو نظر بد سے بچاۓ آمین۔
Allah apko jaza e khair ata farmae Aameen. Asif Qureshi from INDIA 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Timing ka hisab itna alag hey Pakistan or Canada ka k jub tuk mwin dekhon comments mein apki tareef or apke ilam, Andaz e Bayan sab itna appreciate kiya ja chuki hota hey k mere jesa nacheez insan kiya likhey except this that May Allah reward you the best and give every mother a child like you...lots of love and respect
True same with me
Assalamu alikum
Same from Canada,Ontario greater Sudbury.
Same alfaz km parh jate hen tareef k lye
✋🏻Zulqarnain... Quran ka ek raaz, jis ko janne ke liye sadiyo se duniya bhar ke beshumar log koshish karte aye hain lekin hum wo khush naseeb log hain jinke samne haqiqat benaqab ho rahi he or wo bhi Allah ke sirf ek bande ki behisab mehnat ke zariye, ilm ka deewana, The one-man army... FURQAN QURESHI.
Sab kaho Alhamdulillah ❤
Jab aap baat karte hai to aisa lagta hai jaise ham vo manzar ko dekh rahe ho .bahot hi umda nazriya hai aap ka samjhane ka
میرے کمینٹ سینڈ کرنے تک آپ کے محبین نے آپ کی اتنی تعریف کی کے میں آپ کی تعریف کے لیے الفاظ یکجا نہیں کر پا رہا ہوں۔۔۔۔ماشاء اللہ۔۔بس اتنا کہونگا۔اللہ کا مخصوص کرم اور فضل ہے آپ پر۔۔۔۔ اللہ ہر بری اور بد نظر سے آپ کو محفوظ رکھے۔۔۔قسط نمبر 8 کا منتظر ہوں۔۔۔اللہ حافظ
Same here
صلو علی الحبیب صلی اللّٰہ تعالیٰ علی سیدنا و نبینا محمد ❤️
فرقان بھائ آپ جو کام اور محنت امت مسلمہ کے لئے کر رہے ہیں۔اللہ تعالیٰ نے آپ کو چنا اپنا دین لوگوں تک پہنچانے کے لیے۔❤❤❤❤ اللہ آپ کو اس کا اجر ضرور دیگا❤❤❤
بہت دلچسپ، پر مغز، وسیع، اعلیٰ ترین معلومات۔۔ میں اور میرا بیٹا بہت شوق سے آپکی یہ سیریز دیکھ رہے ہیں۔ اللّٰہ پاک آپ پر اپنا خصوصی کرم فرمائے۔آمین
اللہ پاک سلامت رکھے آپکو فرقان بھائی ۔ جزاک اللہ اس دور کے مسلمان کو قرآن کو سمجھنے کیلیے جس علم اور ٹولز کی ضرورت ھے وہ آپ فراہم کر رہے ہیں۔ آج سے پہلے ہم قرآن کو رٹا مار کر صرف ثواب کی نیت سے پڑھ رہے تھے۔ آج صیح طور پر قرآن کو دیکھ سن سمجھ اور پرکھ کر پڑھ رہے ہیں کہ ہمارا رب ہم سے کیا کہہ رہا اور ہمیں اس دین کو کیسے خود بھی سیکھنا ھے اور آج کے جدید دور کے انسانوں کو سمجھانا ھے۔ یقینن اس میں آپکی جدید گرافکس ویولازیشن سے سمجھانے کے آیڈیاز کا بہت عمل دخل ھے۔ چھوٹے بچے بھی اس چیز کو آسانی سے سمجھ رہے ہیں ۔ اللہ پاک آپکے اس کام میں آپکی مزید رہنمای کریں اور آپ کے ہاتھوں کو مضبوط کریں۔❤ آپکا بھای سید فاروق کاظمی جموں کشمیر سے۔
آمین سمعہ آمین سوچی سمجھی سازش کے تحت ہمیں عربی میں لگایا گیا تاکے ہم اللہ سے دور اور فریب سے یاری رکھیں اور دوسرے اس سے پورا فائیدہ لے کر اپنا نام روشن کر سکیں تھبی ہم کہتے ہیں ہم سے تو وہ اچھے ہیں جو عمل کرتے ہیں حالانکہ ہم سوچی سھمجی سازش کا شکار ہوۓ۔جو جیسے کوشش کرے گا وہ ویسا مقام پاۓ گا اللہ کی بارگاہ میں قرآن عمل کا نام ہے رٹٹا لگانے کا نہیں❤
I used to love researching about such topics and the mysteries of Quran. When I came across your channel and started watching your videos, i felt like I was submerged in beautiful oceans of knowledge and while watching your videos I sometimes feel depressed that the series will end and then what would I do.. Huge respect for your work!
dont worry he has a huge amout of knowledge he will make more vdos InshaAllah tala amin till then u can hear about sure khef from Mollan Salamtullah nadvi just zabardast, when u stared u pz let me know thanks
Thanks
Jazak allah for ur support ❤
Ye kese krty hen?
کوئی شک نہیں کہ آج کی قسط بہت دلچسپ تھی ۔غور سے ایک ایک لفظ سنا۔ رمضان کے دن اور یہ دلچسپ سفر۔ سفرنامے پڑھنے کا تو ویسے بھی شوق ہے مجھے ۔
انتہائی معلوماتی اور دلچسپ تجزیہ کیا ہے ۔۔۔۔ آپکے تجسّس اور جانفشانی کو سلام ہے ، اتنی معلومات شاید ڈسکوری چینل بھی زندگی بھر نہ دستیاب کرسکے ۔۔۔ آپ کی محنت اور کھوج کو سلام ہے
جب ہم چھوٹے تھے یاجوج ماجوج کے بارے میں سنا تھا تو اپنی طرف سے باتیں بنایا کرتے تھے ایسا ہوگا ویسا ہوگا اور سنا بھی یاجوج ماجوج کا تھا یہ تو اب پتا چلا کہ ذوالقرنین بھی ہیں اور ان کے سفر بھی اور سفر بھی ایسی دنیا کے جو اس دور کے جدید آلات بھی سمجھنے سے قاصر ہیں جیسا کہ (بلیک ہول) وغیرہ بس یہ سر کا شکریہ اللہ ان کو صحت دے اور لوگوں کو ایسے علوم کی جستجو دے آمین
اللہ پاک اپ کو دین و دنیادونو مین کامیاب کرے امین❤❤❤
@@amanmarwat9207 shukria thanks
Apki videos dekhne k baad mein nay Quran Pak ko tarjuma say prhna start kiya ha ❤ JazakAllah
اس ویڈیو کو دیکھ کر یہ سمجھ آیا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ بہت ساری چیزوں کو پوشیدہ رکھنے ہیں اور دیکھنے والی آنکھ سے اوجھل کر دیتے ہیں ۔وہ ہے تو اسی دنیا میں لیکن اک راز کی چھپا ہوا ۔۔ واللہ اعلم باالصواب ۔۔
لیکن اصل بات یہ ہے کہ آپ کو اللّٰہ تعالیٰ نے بڑا خوبصورت انداز بیان عطا کیا ہے ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔ خوش رہیں ہمیشہ آمین ثم آمین ۔۔
جی بلکل
سیزن 1 کے فرشتوں والے چیپٹر میں یہ بہت تفصیل سے بتاتا گیا کہ انسانی آنکھ کتنــــــــــــــــــــــــــا کچھ دیکھنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔
🌹مجاھد بھاٸیوں کے نام پیغام 🌹
ھے دل اپنا سمندر تو آنکھوں کو کیا تَر رکھنا
ھو چھایا جب اندھیرا تو خود کو تم قمر رکھنا
ارادہ جب کبھی کرنا کسی منزل کو پانے کا
زمیں پہ پاٶں رکھنا اور بلندی پر نظر رکھنا
اگر ھوں پُر خطر رَستے کبھی نہ ان سے گھبرانا
بھروسہ رب کی رحمت پر، عناٸیت پر نظر رکھنا
حوادث کی تپش سَہنا مگر پھر بھی ڈٹے رھنا
کہ اپنے جسمٍ خاکی کو یونہی مثلٍ شجر رکھنا
پکارے جب بھی کوٸی دوست آنکھیں تم بچھا رکھنا
کوٸی دشمن جو للکارے تمھیں سینہ سپر رکھنا
کبھی دھرتی لہو مانگے تو ھر گز تم نہ کترانا
کہ اپنے خونٍ دل سے ظلمتوں میں تم سحر رکھنا
کہیں منزل جو مٍل جاۓ ادا کرنا خُدا کا شُکر
جو لَب پر کچھ دعا آۓ تو بہنا کی خبر رکھنا
🖋️فرحانہ
سبحان اللّٰہ و بحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم ❤️
The most awaited episode of the series is here, finally. Furqan Bhai you are doing a tremendous job. Your channel is one of the best channels in Urdu. You have encouraged us to understand and acknowledge Quran in a different angle which we could never even imagine before. Thank you for raising our Faith in Allah Almighty and Quran ul Kareem. ❤
الانبیاء۔۔۔آیت 96۔۔۔اور جب یاجوج و ماجوج کھول دیئے جائیں گے تو پھر وہ ہر بلندی سے اترتے ہوئے آئیں گے۔۔۔۔اگر اس آیت کے مفہوم پر غور کریں تو ایک بات سمجھ آتی ہے۔۔۔دنیا کی ہر بلندی سے۔۔۔۔اس بات سے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ جگہ دنیا کی کوئی بلند ترین جگہ ہی ہو سکتی ہے۔۔۔۔واللہ عالم
Mashallah. Boht Umda tehqiq or adaaegi hay. Stay blessed.
8:39 watching from kyrgyzstan 🇰🇬
Wao Kyrgyzstan can understand Urdu.. 🇵🇰🇰🇬
@@nimrafarooq8785 nai sis yahan pakistani hain oor hn kuch Kyrgyz bhai hy jo k urdu janty hain
Subhan Allah
Absolutely amazing
ا پ کی ریسیریچ اتنی زیادہ زبردست ھے کے۔۔۔۔۔۔۔ تعریف کے لیے لفظ کم ھے۔ اس لیے ھمیشہ کی طرح اج بھی یہ❤❤ ھی میرے لفظوں کی ترجمانی کرے گے
الله پاک اپ کوسلا مت رکھے امین 🤲
آمین
Is tarah to lag raha hai k pehley 2 safron ki tarah yeh bhi hamari zameen se bahar ka hi safar tha. Aur wahan ki deewar, zahir hai, hum nahin explore ker saktey. Oonchai se utartey huay yajooj majooj ki aik tashreeh yeh bhi ho sakti hai k ooper asmaan mein kisi planet se aa rahey hon gey woh. WALLAHU A'LAMU BISSAWAAB
Assalamualeku www sister yes i m with u they may be Aliens but i m confused then what is wall ?
ALLAH aap ko iss qadar mehnat ke sath maalomat faraham karne pr Ajaray azeem ata farmaey ameen❤
اللہ کے اس بندے ذوالقرنین پر اللہ کا خاص فضل ہے ذوالقرنین اور حضرت خضر میرے کریم رب کا راز ھیں
AJ ki episode gher mutwqa ti is ly Khushi hoe achnk jab notification Aya maloomat SE bhri ye episode buht achi ti
Mashallah mashallah mashallah, the most amazing knowledge,
angasht ba dandaan , hairat angez, jazakallah sooooooo much. Har video ko Baar baar dekha, aur aik aik lafz ghaur se suna, may Allah bless you in both worlds Amin sum Amin
Love from INDIA🇮🇳❤❤
Love from Pakistan ❤
اسلام وعلیکم
محترم جناب آپ کی تحقیقات بہت عمدہ ہے ۔اور حقیقت سے لبریز ہے۔ہم آپ کے بہت شکر گزار ہیں کہ آپ ہمارے لئے اتنی محنت اور وقت سے اپنے تحقیقی مقالے پیش کرتے ہیں۔
اللّٰہ پاک آپ کے راستے آسان فرمائیں اور آپ پر رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائیں آمین ❤
U never fails to impress us with ur research and explanation and leaving no questions left behind 👍
فرقان بھائی آپ کے یہ سریز انتہائی دلچسپ اور معلومات سے بھری پڑی ہوئی ہے ,اگلے قسط کا بے صبری سے انتظار ہے,
انشاء اللٌٰہ تعالٰی
Meri trha Kis kis ko aj juma k din surah Kahaf parh k samjh b ai,accha b lga?agr bohht accha lga ayat ki smjh b ai tou Furqan Qureshi Sir k liy hath utha kr Dua kren,😊❤
M.A very comprehensive and coherent. So erudite. Allhumdulilah my belief was so right about surah kahaf.
ماشاء اللہ فرقان بھائی ہمارے اس چینل کے ویورز اپ اور اپ کی ریسرچ کی اتنی تعریف کر چکے ہیں کہ میرے پاس تعریف کے لئے الفاظ نہیں بس لاجواب کردیا اپ نے اللہ پاک اپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے اور اپ کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے اور یہ علم کا سفر یوں ہی سدا جاری رہے امین یا رب العالمین❤
فرقان انصاری فرام پاکستان🇵🇰
بہت خوبصورت انداز اور بہت گہرا علم ۔بیٹا اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ہم نے تو کبھی ان موضوعات پر سوچا بھی نہیں تھا آپ کی ریسرچ بہت سے پردے کھول رہی ہے سلامت رہیں اور اپنے کام کو ایسے ہی جاری رکھیں آمین ثمہ آمین
Dil krta ha ap bolty rahen aur ma sunti rahun itna kamal ka knowledge.. so attractive voice💕
Same here💞💞❤💞
Safar-e-zulqarnain bohot hi umda hai mashallah ️, dil khush ho gaya, Allah apko jazae khair ata farmae, Allah apki barkat se hame bhi ilm ka shok paida farmae, or us pr Amal ki toufeek ata farmae,
mushkil ha keh wo deewar iss dunya me ho,
Kio ke Yajoj Majoj ki tadad bohot ziada ha jesa ke ham Qiamat ki nishani ke baray me jantay han,
Yajoj Majoj ki tadad insano se 10x ha bas isi liye mujhe lgta ha ke wo deevar iss dunya me nhi ho skti.
Wo hi to log deewar dundh rhe h billion trillion insaan h uske peeche use nhi dekh rahe h
lkn gog magog aulad e adam hy yani insan
آج کی قسط بھی معمول کے مطابق بہت ہی شاندار اور تحیر سے بھری ہوئی... آگے کا ہمیں سفر کون کون سی پر اسرار اور حیرت انگیز دنیاوں سے روشناس کرائیگا اس کا بے صبری سے انتظار ہے۔ اللہ آپکی کاوشوں کو شرف قبولیت عطا فرمائے۔
یہ مخلوق ہمارے زمین کے نہیں ہونگے یہ کسی اور دنیا سے آئینگے۔ ذوالقرنین کے پاس اللّٰہ تعالیٰ کا دیا ہوا وہ علم ہے جس سے وہ کائنات میں مختلف دنیاؤں کے راستے کھول اور بند کر سکتے ہیں۔ یہ میری انڈرسٹینڈنگ ہے جو کہ غلط بھی ہو سکتی ہے۔
Same thoughts
ALLAH PAQ aapko aur aapke walidain aur azizon ko apne amaan me rakhe... Ameen
Sir apki research bht sahi hai k wo deewaar russian federation ki countries me hi hai. Aur wo deewaar nazar nhe aati kyun k wo es waqt snow ki wajah se dhaaki hui hai. Yeh deewaar end of time me toot jayegi kyun pehle snow pighani hai aur phir extreme hot weather ki wajah se deewaar tootni hai kyun k iron ko torne k liye hottest weather ka hona zaroori hai . It all depends upon the sun's life.
unho ne ye nahi kaha k russia main hai ye bat egypt ka eik scholar kahta hai. ye btaya hai unho ne.
@@alveenatabassum3793 G ap theek keh rahi ho but yeh meri b research hai, basically Yajooj Majooj yeh aik drinda sifaat qoum hai jo insan nhe khatay lekin zinda janwaar zaroor khate honge ap thorra ghorr Karen es baat pe k jb aik qoum King Zulqarnain se mili thi unho nay kaha tha k yajooj majooj humen bht tang krte hain. Aur wo deewaar es waqt tons of snow ki wajah se dhaaki hui hai obviously no one will explore it. End of time me snow melt hogi aur deewaar khud hi toot jayegi due to extreme hot weather conditions built in the cold countries of Russia.
ماشاالللہ۔۔ بہت بہت بہت عمدہ ریسرچ ہے۔ الللہ آپ کو ہمت اور طاقت دے، تا کہ آپ ہمیشہ ہمارے لیے ایسی ریسرچ شیئر کرے۔۔ آمین۔🤲❤️بہت شکریہ
بہت خوب ۔انتظار شروع ہو گیا اگلی قسط کا,🤗
Thanks a ton for explaining the Quran so well. JazakAllah
Intezar jan lewa ha😍
Aa
Mai mai abi tak ye series nhi dekhi.
Sirius star ke baare mai kahi pr baat hui iss series mai?
Just asked randomly,plz reply
Allah apko aur apke gharwalo ko jazaikhair ata kare. Jo kaam aajtak koi mulla na kar saka aapne wo kar dikhaya. Alhamdulillah. Sahil, FURQAN and engr. mirza md.Ali are three gems of not Pakistan but entire ummah.
According to Sahil Adeem, ye dewar koi portal close krne ky lie bnai gayi. I guess ye bat bhi janna lazim he ke Copper or Iron dono metals hen. Dono electric field or magnetic field ka bhut acha role play krty hen. Ho sakta he ke Portal ka taluq kisi Magnetic field se related ho. Ye bhi mumkin he ke Ham abhi tak in metals se kuch fields hi explore ker ske hen jo hamari samjh me hen. Aen mumkin he Inke combinations se ek or field produce hoti he. Asman ke derwaze kholne ke lie zrori he ke ham inko samjhen.
I think soo.
Sahil adim vai ka research mei fact hai.
watching at 5 am after 13 sehri Ma sha Allah so interesting i have searched for the wall gog and then dyatlov pass incident so amazing
Bhai ye jo waqia ap ne sunaya russia wala... Sunny me h kitna khof ata haii... Allah jaany un pe tb guzri kya ho gii... Soch k h rooh kamp jati hai... Allah hm sb ko afaaat se mehfoo rkhy.... Na jaany kesi kesi cheezain pai jati hain is duniya me
Sach me mene tv par series dekhi thi dar gya tha usme kha gya tha ki koi bear ne attack kiya h ya fir koi military secret experiment tha
@@bilalmalik4140i guess you're talking about "True Detective Season 4, Night Country"? Us series mein is purey wakiye ko remake kia hai...boht zbardast series hai, zaroor dekhni chaiye.
Thanks 4 imparting so much knowledge. Jazakallah
I thnk jesy hmari zameen p drwazy hn dusri dunya m janay k to aesy ksi drwazy k agy zulqrnain n dewaar bnai ho k gog mgog hmari dunya m qyamt tk dakhil na hoskn
Daleel plz?
Wonder full, jeo Furqan jeo. Dill Khush ho gaya
Assalamoalaykom mere vai l am from Bangladesh🇧🇩 and I love you and your family
Bhhhhhhhhhhhhht khoobsorat andaz, behtareen selection of words..
Aaslam walekum rahmatullahi wa Barakat
I am from India bhaijaan love 💕❤you my younger brother hope may Allha protect you same you familys
I am just wondering how this man do research on everything 👏👏 Allah gives the gift of knowledge to whom he wants!!!!!
Watching from Bangladesh .
me too
Kamonachi
@@Zkhan_khan_swati😅😊😅
Bhalo achi re amra sobai।tui kemon achis??
Me too.... From Dhaka
Haha I thought the series is ended with conclusion that we cant see the wall as its hidden from our eyes. But the smile of Furqan Bhai made my day the real story is still to narrate.
فرقان بھائی ماشاء اللّٰه ہمیشہ کی طرح ایک شاندار ریسرچ اور کیس سٹڈی پیش کی ہے آپ نے اور امید ہے کہ آپ اپنی اگلی ایپی سوڈ میں اس سوال کو بھی ضرور واضح دلائل کے ساتھ ریسپونڈ کریںگے کہ حضرت ذوالقرنین کا اگلا سفر ہماری ہی زمین کی طرف تھا؟ اور کیا واقعی اگر اس زمین کی طرف سفر تھا تو کیا وہ واپس لوٹ رہے تھے؟ اس کے علاؤہ وہ کونسی زبان ہو سکتی ہے جو کہ وہ نہ جانتے ہوں، کیونکہ اس وقت ہمیں نہیں معلوم کہ اس زمین پر کتنی زبانیں رائج ہوں؟
اس کے علاؤہ ہمیں اس بات کا تو یقین ہے کہ یاجوج و ماجوج اسی زمین کی طرف کھولے جائیں گے تو کیا وہ کوئی ایسا پورٹل ہے جو اس زمین پر کسی ایک لوکیشن پر موجود ہے یا پھر وہ کسی بھی unknown جگہ پر کھولے گا اللّٰه تعالیٰ کے حکم پر؟
Bht h zbrdst MashAllah
قرآن پاک میں بیان فرمایا گیا کہ بادشاہ ذوالقرنین نے ایک مہم کی تیاری کی اور پھر ایک ایسے علاقے میں چلا گیا جہاں سورج میں کوئی آڑ نہیں رکھی گئی تھی یا سورج غروب نہیں ھوتا تھا. وہاں دو پہاڑوں کے درمیان پہنچا جہاں اسے ایک قوم ملی جو مشکل سے اس کی زبان سمجھتی تھی.. (القرآن) یعنی وہ لوگ کسی اجنبی زبان میں باتیں کرتے تھے جن کی سمجھ کسی کو نہیں آتی تھی. وہ کوئی الگ ہی خطہ ارض تھا جہاں وہ قوم آباد تھی. اس قوم نے ایک اور قوم جس کا نام یاجوج ماجوج تھا کے متعلق ذوالقرنین سے شکایت لگائی کہ وہ قوم بہت ہی طاقتور اور ظالم ھے. ممکن ہے یہ بات انہوں نے اشاروں سے سجھائی ھو یا پھر کسی ٹرانسلیٹر کا بندوبست کر لیا گیا ھو جس نے ذوالقرنین سے کہا کہ ان لوگوں کو ایک بہت ہی خطرناک قوم تنگ کرتی ھے اگر آپ کچھ معاوضہ لیکر اس قوم کی حفاظت کا بندوبست کر دیں تو یہ یاجوج ماجوج کے شر سے بچ جائیں گے.. ذوالقرنین نے کہا کہ مجھے تمہارے معاوضے کی ضرورت نہیں مجھے اللہ نے بہت کچھ دے رکھا ہے. میں تمہاری حفاظت کے لیے کچھ کرتا ہوں تم میری صرف تھوڑی مدد کر دو.. اس کے بعد ذوالقرنین نے یاجوج ماجوج کو ایک عجیب و غریب چاردیواری میں قید کرنے کا منصوبہ بنایا. سب سے پہلے لوھے کی بڑی بڑی چادریں لائی گئیں. ان چادروں کو اوپر تلے نصب کیا گیا اور اس کے بعد لوھے کی چادروں کو آگ جلا کر خوب گرم کیا گیا یا ان کو ایک خاص شکل میں پگھلا دیا گیا پھر اس لوھے پر تانبے کو ڈال دیا گیا.. یہاں سائنس سے دلچسپی رکھنے والے دوستوں سے گزارش ھے کہ وہ خصوصی توجہ فرمائیں..
جب میگنیٹک فیلڈ یعنی مقناطیسی میدان پیدا کرنے کے لیے وائنڈنگ کی جاتی ھے تو لوھے کے گرد تانبے کے چھلے دائروں کی شکل میں لپیٹے جاتے ہیں.. مجھے ذوالقرنین ایک سائنسی زھن کی شخصیت لگتا ہے جس کے پاس آج جیسی ٹیکنالوجی کا علم تھا. قرآن پاک کا ایک انداز ھے کہ اس میں واقعات کو سرسری انداز میں بیان کیا جاتا ہے اور پھر مومنین کو اس پر غور کرنے کی دعوت دی جاتی ہے.. مومنین اپنی اپنی سوچ کے مطابق اور واقعات کے مطابق اس وقت کے حالات کو دیکھتے ہیں... چنانچہ وہ دیوار تیار ھو جاتی ھے جسے پار کرنا کسی کے بس میں نہیں ھوتا.. یہاں پر دوسری جنگ عظیم کے دوران آئن سٹائن کے ایک تجربے کو زھن میں رکھیے جس کے ذریعے زبردست میگنیٹک فیلڈ تیار کرکے جہاز کو کچھ وقت کے لیے منظر سے غائب کر دیا گیا تھا . شاید ذوالقرنین بھی ایسی ہی کسی ٹیکنالوجی سے واقف ھو جس کے نتیجے میں ایسی میگنٹ فیلڈ پیدا کر دی گئی کہ یاجوج ماجوج اپنے علاقے سمیت دنیا کی نظروں سے بھی اوجھل ھو گئے اور اس نہ نظر آنے والی مقناطیسی دیوار میں قید ھو گئے.. ایسی دیوار جس میں نقب لگانا یا جسے پار کرنا ان کے بس کی بات نہیں ہے..
عام دیوار ھوتی تو وہ قوم اس قدر طاقتور اور خوفناک ھے کہ پہاڑ کو بھی توڑ پھوڑ کر رکھ دیتی. یقیناً کوئی غیر معمولی دیوار ھو سکتی ھے جس میں وہ قید ہیں..
احادیث میں واضح طور پر بیان کیا گیا ہے کہ وہ قوم ابھی تک اسی دیوار میں قید ھے اور اس قید سے نکلنے کے لئے مسلسل کوشش کرتی رھتی ھے.. بعض علماء اس قوم کو اھل مغرب قرار دیتے ہیں اور بعض چینی قوم کو یاجوج ماجوج قرار دیتے ہیں لیکن میں ادب سے ان سے اختلاف کرتا ہوں کیونکہ میرا ایمان ھے جو کچھ میرے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زبان مبارک سے ادا ھوا ھے وہ من و عن اسی طرح پورا ھوگا. آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا تھا کہ وہ حضرت عیسی علیہ السلام کے دور میں دیوار توڑ کر باھر نکلیں گے اور پھر حضرت عیسٰی علیہ السلام کی دعا سے ہی ان کی موت واقع ھوگی. . میرا یقین ہے اور ایمان ھے کہ یاجوج ماجوج ابھی تک نہیں آئے اور لازمی طور پر حضرت عیسی علیہ السلام کے دور میں ان کا خروج ھوگا.. ممکن ھے کہ اس وقت تک وہ لوگ اس نہ نظر آنے والی دیوار کا کوئی توڑ نکال لیں گے.. یہ بھی حدیث میں بیان کیا گیا ہے کہ وہ دیوار ایسی ھوگی کہ آج اس میں سوراخ ھوگا تو اگلے روز سوراخ بند ھو چکا ھوگا. ذرا تصور کیجیے کہ تانبے اور لوہے کی چادروں سے بنی دیوار میں سوراخ ھو تو پھر خود ہی بند نہیں ھو سکتا یقیناً یہ دیوار تانبے اور لوھے کے ذریعے پیدا کی گئی میگنیٹک فیلڈ سے بنی ھوگی.. جس کا ذکر قرآن پاک میں موجود ھے. قرآن پاک میں خاص طور پر جو تانبے اور لوہے کی چادروں کا ذکر ھے وہ ھمارے لیے بہت ہی بڑا نکتہ ھے.. میں قرآن کا طالب علم ھوں. ھو سکتا ہے کہ اس عظیم تاریخی واقعے سے متعلق میرا تجزیہ غلط ھو لیکن جس طرح اس واقعہ کو بیان فرمایا گیا ہے اگر اس کے ایک ایک لفظ پر غور کیا جائے تو کچھ خاص اشارے ملتے ہیں..
I m physicist and studied tafseer of quarantine.i support magnetic field idea
Furqan Bhai just because of your entire brilliant work only this notion is generating in my mind & heart simultaneously,
"I love you"...
May you live a prosper and blessed life always. Amin
Question:
Zulqarnain ne safar kis maqsad se kiya. Wo kya wajah the jiske wajase unone safar shuru kiya. ?
Allah ko pta.. hume ye sab ni btaya gya..
@@Thinking-beyond expecting ans from furqan bhai, hope during his research he find the ans wl may be come in future series
@@mubasshirsardar1539 ye Kio ka jawab to mushkil hi lgta ha.. but hume ye sab kio btaya gyaa iska jawab mil skta ha or kafi had tak mila b hwa.. baki agy series jope so bht interesting hony wali ha..
Mashallah, ALLAH SWT ne aapko beshaq bahot hi behtarin Knowledge se nawaza hai!❤❤❤ trully helpfull those videos
ہمارے ہندوستان کے ایک بہت بڑے عالم ہے جنھوں نے سورۃ الکہف کی زبردست تفسیر کی ہے انھوں نے اپنی تفسیر میں ذوالقرنین سے مراد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بتایا ہے ایسا انکا ماننا ہے اور دلیلیں بھی بڑی مضبوط بیان کی ہے تو جو اس تفسیر کو سننا چاہے وہ you tube پر سن سکتا ہے
TH-cam channel name?
Allahumma Barik, you don't back off from Hard questions, Brother .
We need more from you,
We need more people like you,
Teach us, the youth, how to be a researcher ,
Teach us your ways, so that it continues .
JazakAllah khair,
سر سو میں سے سو نمبرز ملنی چاہیے اپ کو اس حیرت انگیز سیریز پر 😱
Mei tou apky Andaz SE bhot mutasir Howa o Allah apku khushali Wala awr sukoon Wala Zindagi ata kare Ameen ❤️.
Mei apku sunta rahu sarin magar Dil na bare apky batao see Masha Allah.
May Allah rewards you.❤
I think the Gog and Magog lives on a different planet!
All series are very very authentic and really really beautiful....
Interesting...very very very interesting..
M hamesha s zulqarnain k bare m sochta tha or mashallah aapke zariye bht s doubt clear ho gye
POINT TO BE NOTED Hazrat Jibrael a.s jasy Nabi S.A.W.W SE Arabic-LANGUAGE ME BAAT KAR sakty thy, Agar Zulqarnain b aik Farishta huty tu wo b os qoom ki Zubaan me baat karty and os qoum ko ZULQARNAIN ki zubaan pori and theek theek samajh aati.....
Good point sir
انتہائی حیرت انگیز اور دلچسپ سفر ہوتا جا رہا ہے
بھائی آپ کے لئے چند اشعار لکھے ہیں
تجدید جو تزبذب واقعات کی ہوئی ہے
علم جانیں تو علم کی پیاس بجھی ہے
انداز تخاطب بھی ہے علم کے شایان شان
طرز تکلم نے موضوع میں جان بھری ہے
ان ہدیوں پر تیری قدردانی سے ہم عاجز
اسلام کے احیاء کے لئے اک سعی ہے
ایسی بصیرت ہے درکار سدباب فتن
اسلام کے فلسفہ میں جو نقب لگی ہے
ادوار فتن میں حق و باطل کا قرقان
اس امر کی سنگینی کیا خوب سمجھی ہے
بہترین لا جواب بے مثال ماشاءاللہالله أكبر
سبحان اللہ ماشاءاللہ جزاک اللہ
I think k Zulqarnain ne ye dewar Allah k hukam se kisi ar dunia ar hmari dunia k bech bnai
Aj ki episode ny itna mza diya hy k lafzon men biyan ni ho sakta jis khobsorti se ap biyan krty hen wo bi kmaal allah ap ko slamt rkhy ar bi zyada ilam se nwazy amin hmeshaaa yon hi muskuraty rhen ap tu hmari femly ky bhhhhht hi khas hen mashallah ❤ aj ki episode me ap ny jin jwan grop ka btaya k un ky sath pta hi ni kiya huwa men tu ab tk us bat ko ly kr heran hun qudrat bht bri hy🤲
I'm marriade 💍💍 mujhe apne husbabd se ishq hai❤❤ magar mujhe ap se ( rohani pakiza 💚 payar hoya ja raha Hai 😔💚💚💚🕋🕋🕋🕋 salamat rahye 🤲🏡🏠🇵🇰🇯🇵
عقیدت (جیسے دوست - ٹیچر سے)
😂😂😂🤠
السلام و علیکم بھائی جان.
ماشاءاللہ آپ کے ساتھ ایسے علم کا سفر میرے لیے بہت ہی معنی رکھتا ہے.
اللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے اور علم والا بنائے جسکی وجہ سے بہت سارے لوگوں کا ایمان اللہ پر پہلے سے زیادہ پختہ ہو جائے آمین.
میرا ایک لوجیکل سوال ہے کہ جب حضرت زولقرنین دیوار بنا رہے تھے تب یا جوج ما جوج قوم نے کوئی دخل اندازی نہیں کی تھی میں جب بھی اس واقعہ کو پڑھتا ھو یہی اک سوال میرے زھن میں آتا ہے جسکا ابھی تک ایسا کوئی لوجیکل جواب نہیں ملا.
آ پ اتنے قابل ہیں آ پ ہی اس کتاب کا اردو ترجمہ کر دیں تا کہ ہم بھی پڑھیں
🤣😁
😂😂😂 sab free chahiye 😅
Thank you so much Furqan bhai for this masterpiece of series, i really wanted to get educated and learn about gog magog.
Can't wait sir.....GOD bless you
MashaAllah, May Allah SWT bless you with the best of health and increase your knowledge.
Bohat hi zabardast safar chal ra hn, agli qist ka shiddar se intezar .. A/Alaikum
aala, Taraz e Bayan aala her baat dil per iser karti he
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد.❤❤❤
Ma Sha Allah.aap bohat khoobsurti SE zehan men uthnay walay har sawal ka jawab de rahay hain.har video itni bharpoor aur jaameh Hoti hai k misal NAHI.Allah aap ko ilam ki aala manazil tak pohachaye.Aameen.
The last episode change my way of watching things, it changes my thinking process and it was so interesting and further increase my knowledge/information
Masha ALLAH what a deep knowledge from Qur'an science and history. again Waiting for next.....😊
اللہ آپ کے علم میں مزید اِضافہ فرمائے ۔اپ کا بہت شکریہ ❤❤❤
Zbrdast......really enjoying zulqar nain travels......very interesting
آپ کا ریسرچ ورک بہترین سے بھی بہترین ہے
ماشاءاللہ