100 Questions | سیدنا علی اور امیر معاویہ | Ali & Muawiyah | Javed Ghamidi | M.Hasan (Part 1)

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 3 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 115

  • @Bilal_A_K_Niazai
    @Bilal_A_K_Niazai 6 หลายเดือนก่อน +2

    شُکر اُس رَب کا کہ جس نے مُجھ ناچیز کو استادِ محترم غامدی صاحب جیسی عظیم نعمت سے نوازا! 😍 💕

  • @salimakhtar3225
    @salimakhtar3225 ปีที่แล้ว +4

    یہ سیریز نہایت ضروری تھی ،وگرنہ بہت تشنگی رہ جاتی ، شکر الحمداللہ غامدی صاحب کے دلائل کی وجہ سے ہم تک اسلامی تاریخ کے پہلو واضح ہوے

  • @naumangurgaij8081
    @naumangurgaij8081 ปีที่แล้ว +8

    غامدی صاحب کی رائے برمبنی دلائل ہے اور تاریخ کے طلب علموں کے لیے بھی مستند لیکچرز کی ضرورت تھی۔۔۔ جزاک اللّہ خیر

    • @naseemusmani9389
      @naseemusmani9389 ปีที่แล้ว

      ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @anisfarrukh1
      @anisfarrukh1 ปีที่แล้ว

      غامدی صاحب کی بہت سی باتیں ہم دس سال بعد سمھجتے ہیں۔ مثلا محرم کے بغیر حج غیر قانونی اور غیر اسلامی تھا۔ اب تقریباً تمام ممالک نے اس کی اجازت بھی دی ہے اور سعودی علما بھی اس عمل کی مخالفت نہیں کرتے۔ وللّٰہ عالم

    • @GeorgeJetson-oo4tl
      @GeorgeJetson-oo4tl ปีที่แล้ว

      @@anisfarrukh1haan changes fast arahee hain. Richard Dawkins kay sawal par sari Muslim duniya shocked hogayee kiya ghoray par Beth kar space main fly kiya jaraha hai Ghamdi saheb nay khwab kah diya jaisay Persian priest ko aya tha 400 saal pahlay Nabi say. Log ab research kar rahay hain 😂

  • @faisalge5956
    @faisalge5956 ปีที่แล้ว +9

    بہت بڑے دل کے ساتھ غامدی صاحب نے یہ سلسلہ شروع کیا اور ہم کو بھی بڑے دل کے ساتھ اسے سننا چاہیے کیونکہ تاریخ کے اوپر جب تک جراح نہیں ہوگی کوئی بات سامنے نہیں ائے

  • @wasimgujjar4720
    @wasimgujjar4720 11 หลายเดือนก่อน

    Apne buhat ache topic par bat ki jnab ur buhat hi khubsurat andaaz se ki ha ALLAH apko jaza dey ye Masla ummat ke liey buhat bara masla hai

  • @azharmehmood8034
    @azharmehmood8034 ปีที่แล้ว +6

    Hassan sb doing good job. People have to listen even if it is not popular speech. As per Quran those who listen are more close to get truth.

  • @RAJA-g1b3t
    @RAJA-g1b3t ปีที่แล้ว +2

    Thanx to engineer sb for promoting this type of argument

  • @wasimgujjar4720
    @wasimgujjar4720 11 หลายเดือนก่อน

    Bhai buhat Faida huwa ha inke is topic ko byan karne se mere liey buhat Karamad sabit huwa ha muje buhat swaloo ke jwab mile hn

  • @muhammadasaad2681
    @muhammadasaad2681 ปีที่แล้ว +4

    Love this series

  • @raufahmed3561
    @raufahmed3561 ปีที่แล้ว +9

    السلام علیکم ۔۔ محترم حسن بھائی
    اچھی بات ہے کہ اس موضوع پہ سوالات کا آغاز ہو رہا ہے ۔
    ایک عرض ہے ، کہ حضرت علی اور حضرت معاویہ رضی اللہ عنہما کے اس سارے قضئے میں ، اور بعد میں یزید کی حکمرانی میں کربلا اور واقعہ حرہ جیسے سانحات میں ، گفتگو اس وقت تک منطقی انجام تک شاید نہ پہنچ پائے جب تک ان تمام معاملات کے حوالے سے موجود روایت کا جائزہ نہ لیا جائے ۔۔
    ملوکیت اور اس کی بحث اس وقت تمام نہ ہوگی جب تک ان روایات کو موضوعِ بحث نہ بنایا جائے جو اس وقت اُمت میں عقائد کی حدود میں داخل ہو چکی ہیں ۔۔۔
    اُستاذِ محترم کی درازئ عمر اور صحت کی دعا کے ساتھ ۔۔۔
    والسلام

    • @Gilgitpost
      @Gilgitpost ปีที่แล้ว

      باپ سیدنا معاویہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے پاس گئے، انہوں نے ہمیں بچھونوں پر بٹھایا اور کھانا کھلایا، پھر ہمارے پاس ایک پینے کی چیز لائی گئی، سیدنا معاویہ نے وہ پی اور میرے ابا جان کو پکڑا دی، میرے ابا جان نے کہا: اسے جب سے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے حرام قرار دیا ہے میں نے اس وقت سے اسے نہیں پیا، سیدنا معاویہ رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: میں قریش میں سے سب سے زیادہ صاحب جمال ہوں اور سب سے عمدہ دانتوں والا ہوں، میں نے تو اپنی جوانی میں اس جیسی لذت کسی اورچیز میں نہیں پائی،البتہ دودھ میں اس سے زیادہ لذت ہے یا وہ انسان بھی بڑا لذت انگیز لگتا ہے، جو مجھ سے اچھی بات کرتا ہے۔ Hadees Number: 7479 / Arabic Hadees Number: 7479

  • @minhaskhan1400
    @minhaskhan1400 ปีที่แล้ว +7

    Excellent ghamidi sb with this history v got new version n clear concepts may Allah bless u

  • @klacontactbackend7710
    @klacontactbackend7710 ปีที่แล้ว +2

    Jazzak Allah ❤

  • @kamilsyed9113
    @kamilsyed9113 ปีที่แล้ว +3

    As-slamo-alaikum. Masha-Allah.

  • @omerrashid001
    @omerrashid001 ปีที่แล้ว +2

    People are narrow minded and would not think on there own and would like to follow blindly rather than contemplating. Keep going Ghamadi shab you are doing great work shattering myths 🙏

  • @SameerKhan-lg5wv
    @SameerKhan-lg5wv ปีที่แล้ว +3

    گزارش ہے ان واقعات سے متعلق ان تمام روایات کو زیر بحث لایا جائے جن کی بنیاد پر یہ سیاسی بحث ، مذہبی بحث کی شکل اختیار کر گئی ہے

  • @subhanallah6
    @subhanallah6 ปีที่แล้ว

    Lots of differences but here Ghamidi sb na haq adda kr dia hats off

  • @vikrambatra9108
    @vikrambatra9108 ปีที่แล้ว +1

    Can’t wait

  • @butimranable
    @butimranable ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah
    Jazak Allah khair
    Each and every sentence showing the research and study of many years.
    Please continue we need to know what is right and truth.

  • @AamirYazdani
    @AamirYazdani 11 หลายเดือนก่อน

    This is one of the most brilliant videos of Ghamidi Sahib.

  • @mumtazmuslim5197
    @mumtazmuslim5197 ปีที่แล้ว

    Mohtram Ghamidi sb is not only a scholar but also a great philosopher so relevant historical discussion is inevitable to clear the picture. Agreat work!!!!

  • @Pashto_guitar
    @Pashto_guitar ปีที่แล้ว +1

    JazakAllah khair

  • @ShrashidAleem
    @ShrashidAleem ปีที่แล้ว +1

    تاریخ میں اختلافات ہونا فطری بات ہے ۔۔ لیکن ان اختلافات میں جذباتی وابستگی اور شدت کا آنا اس امر کی نشاندھی ہے کہ
    جب لوگ انبیاء اور اولیاء صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم وغیرہ کو اپنے جیسا ایک بشر سمجھنے سے انکار کر دیتے ہیں یعنی ان ہستیوں کو مافوق الفطرت ماننا شروع کر دیتے ہیں ۔۔
    تمام انبیاء اور صالحین کے بارے میں اگر یہ رائے قائم کر لی جائے کہ وہ تمام افراد بہرحال ان جیسے ہی جسم و عقل جذبات کے حامل تھے جیسے جسم و عقل و جذبات کسی بھی انسانی شخصیت کی فطری صفت ہے
    یعنی کوئی انسان جسمانی طور پر کوئی جذبات کے کنٹرول میں کوئی عقلی طور پر دوسرے سے مختلف ضرور ہوتا ہے لیکن ایسا نہیں ہوتا کہ کسی بھی بشر میں یہ بشری تقاضے موجود ہی نہ ہوں
    اور بشر کبھی اعلیٰ افعال بھی سرانجام دے گا اور وہ ہی شخص کبھی غلطی بھی کرے گا ۔
    ہمیں بس مخلوق کو سمجھنا ہے خالق پھر سمجھ آ جائے گا ۔
    غلطی یہ کرتے ہیں کہ ہم کسی بھی مخلوق کو خالق کی سطح پر لے جاتے ہیں

  • @MuhammadUsman-ul6fz
    @MuhammadUsman-ul6fz ปีที่แล้ว +5

    Ustad Ghamidi reply on Hadith Ammar (ra) is past due. This debate will not settle unless Ghamidi sahab approach it using traditionalist perspective. People see Hadiths related to this topic as verdict of Prophet Muhammad (sws) and no one’s opinion matter above them. I humbly request Ustad to analyze and critique major Hadiths on this topic on which Hadith Ammar is on top.

    • @sultanhashmi201
      @sultanhashmi201 ปีที่แล้ว

      Hadeeth e Ammar has been explained comprehensively by Ghamidi sb . Try to search the video .

    • @muhammadalifaruqi1928
      @muhammadalifaruqi1928 ปีที่แล้ว

      All such hadeeths will be discussed in detail in the series of 23 questions. Right now the topic of hadeeths is going on in the series. Watch that series and wait for these hadeeths to come under discussion.

    • @muhammadalifaruqi1928
      @muhammadalifaruqi1928 ปีที่แล้ว

      ​@@sultanhashmi201 Ghamidi sahib did not discuss it "comprehensively". He said "main aisi tamam hadeeson ko un marahil se guzarunga jin se tareekh guzarti hai". This is not a comprehensive discussion.
      Hassan Ilyas also said they will bring these hadeeths under discussion in aitrazaat series.

    • @GeorgeJetson-oo4tl
      @GeorgeJetson-oo4tl ปีที่แล้ว

      @@muhammadalifaruqi1928Ghamdi sir say poochiyay slavery ko khatam nahee kiya Gaya kissi bhi nabi nay yeh logic sorry galat hai

  • @jhonalexander2909
    @jhonalexander2909 ปีที่แล้ว +1

    Favorite

  • @xohaibiqbal4395
    @xohaibiqbal4395 ปีที่แล้ว +3

    اس نشست کا نچوڑ، استاد محترم غامدی صاحب کا یہی ایک فقرہ ہے"جمہوری فیصلے اکثریت ہی کی بنیاد پر کئے جاتے ہیں اس میں سو فیصد اتفاق ضروری نہیں ہوتا"

  • @shafighori4254
    @shafighori4254 ปีที่แล้ว +1

    This is very important topics please explain each and everything in more details

  • @zohraimam6597
    @zohraimam6597 ปีที่แล้ว

    قرآن مجید میں ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ہم سے نہیں پوچھے گا دوسرے لوگوں کے بارے میں ؛ تو پھر ہم کیوں ان گذرے ہوئے بزرگوں کی کہانیوں پر غور کرتے ہیں جبکہ احسن القصص اللّٰہ تعالیٰ کی نظر میں سورہ یوسف ہے ؛

  • @faisalge5956
    @faisalge5956 ปีที่แล้ว +1

    Good series

  • @Pashto_guitar
    @Pashto_guitar ปีที่แล้ว +2

    Hadees Ammar par complete session karlain JazakAllah

  • @khalidshar9828
    @khalidshar9828 ปีที่แล้ว

    Mashallah Tamam Behtreen
    Ustaz Imam

  • @saleemt9937
    @saleemt9937 ปีที่แล้ว

    Well done.

  • @sadiqullah4651
    @sadiqullah4651 ปีที่แล้ว +1

    Best initiative 💞

  • @faysalqayyum
    @faysalqayyum ปีที่แล้ว

  • @ZafarIqbal-wh4yz
    @ZafarIqbal-wh4yz ปีที่แล้ว

    غامدی صاحب سلامت رکھیں!

  • @AyanQuraishi676
    @AyanQuraishi676 ปีที่แล้ว

    Masallah ustad sahab ❤

  • @arslanhamidsaroya6186
    @arslanhamidsaroya6186 8 หลายเดือนก่อน

    How can I ask questions directly during or after lecture I am listening these I have learned many things.
    Thanks!

  • @osamamalik5288
    @osamamalik5288 ปีที่แล้ว +1

    عالم اسلام کا سب سے بڑا اختلافی مسئلہ ہے یہ جس کے نتیجے میں اوائل وقت سے مسلمان دو جماعتوں میں تقسیم ہیں. اتنے سنگین اختلافات پر اگر غامدی صاحب سے رہنمائی حاصل نہیں کریں گے تو اور کس پر کریں گے اور یہ جس طرح کا ناسور ہوگیا ہے اس کے علاج کے لیے غامدی صاحب جیسے صاحبِ علم کو ہی بولنا اور سنا چاہیے. پروردگار غامدی صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین.

  • @Inspirationmattèr
    @Inspirationmattèr ปีที่แล้ว

    salam 2nd part kb aaye ga ???

  • @arslanhamidsaroya6186
    @arslanhamidsaroya6186 8 หลายเดือนก่อน

    Good Morning!
    Even in case of emergency they should called to invite for opinion of bani Hasham.
    According to Islamic democratic concept by Quran.

  • @alifaraz6467
    @alifaraz6467 ปีที่แล้ว +1

    Decission made in saqifa must be properly endorsed in Masjid Nabwi .
    Although it was Done but should be reendorsed at majid nabwi

  • @syed8671
    @syed8671 ปีที่แล้ว

    سوال بیعت شمشیر پر جواز بہت۔۔ مگر جواب فقط معتبر حسین کا ہے۔۔۔۔ افتخار عارف

  • @Irene-m9n8b
    @Irene-m9n8b ปีที่แล้ว

    Sir, islamic learning is same as madarsa teachings as both are based on same holy scriptures which is as it should be.

  • @muhammadasif7842
    @muhammadasif7842 ปีที่แล้ว

    ❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉😊😊😊😊

  • @irfanahmad8937
    @irfanahmad8937 ปีที่แล้ว

    Guftaar e sidq maaya e aazaar me shwd....choon harf e haq buland shwd daar me shwd...

  • @khushimuhammad751
    @khushimuhammad751 ปีที่แล้ว

    کیا تاریخ صرف حکمرانوں کا ہی نام ہوتا ہے؟ عوام کی زندگی یا وہ صحابہ کرام جو حکومت میں شامل نہیں کیا ان کے واقعات تاریخ نہیں ؟

  • @mrpakistan721
    @mrpakistan721 4 หลายเดือนก่อน

    میرے خیال میں غامدی صاحب کو اپنی تمام تر توجہ قرآن و حدیث تک محدود رکھنی چاہیے تھی۔

  • @globalviewstv896
    @globalviewstv896 ปีที่แล้ว +8

    واقعہ کربلا حسینؓ کی وجہ سے ہوا ۔ اگر وہ کوفیوں کے کہنے پر خلیفہ بننے کے لیے حکومت کے خلاف نہ نکلتے اور اکابرین صحابہ کرام اور اہلبیت کی بات مان لیتے تو سب بہتر ہوتا۔

    • @studentofemam3574
      @studentofemam3574 ปีที่แล้ว

      اگر ظالم اور جابر بادشاہوں کے خلاف آواز اٹھانا غلط ہے تو امام حسین کی وجہ سے ہوا۔ اور رہی بات خلیفہ بننے کی تو جن کو لالچ تھی انہوں نے اپنے بیٹے کے لیے بہیت لیں ہیں جو جنت کے سردار ہوں انہوں نے اس دنیا سے کیا لینا۔ انہوں نے تو دین کی خاتر اپنے بچے تک قربان کر دیے۔ کھولو مسلم اور بخاری اور پڑھو اپنے ابا یزید کا کردار ۔ اور اگر کربلا کی وجا حسین ہیں انہوں نے غلط کیا وقت کی حکومت کے خلاف جنگ سفین میں جو خلافت کے خلاف لڑا تھا اس کے بارے میں کیا خیال ہے جناب کا۔ اور دنیا نے دیکھا کے اقتدار کے لیے تھا۔ جو مولا علی پے لعنتیں کرواتے رہے۔ صحیں مسلم میں حادیث ہیں کوہی تاریخ نہیں۔

    • @Aliraza-fz4pp
      @Aliraza-fz4pp ปีที่แล้ว

      آپ کو اگر کوئی قتل کردیں اور الزام آپ کے اوپر لگا دیں کہ آپ نے اپنی حفاظت نہیں کی اور گھر سے باہر نکل کر قاتل کو قتل کرنا کا موقعہ دیا اس لئے آپ کی موت کے ذمہ دار آپ خود ہے۔۔۔
      آپ کی منطق مان لی جائے یہ بات بھی درست ہے۔

    • @adnansaeed7896
      @adnansaeed7896 ปีที่แล้ว

      Banda e khuda apni akhirat ki fikr kro or hussaini kirdar ko parho.
      Umeed hay aap k ishkalat door hojain ge.

    • @mohammadharisfahim6614
      @mohammadharisfahim6614 ปีที่แล้ว

      یہ بات رسول اللّٰہ کو کہنا بے غیرت۔ بجائے اسکے کے یزید کی مزمت اور اسکے باپ کے ظلم کو مانو تم حسین بن علی پر الزام لگا رہے ہو۔ خدا کی مار ہو تم پر

    • @globalviewstv896
      @globalviewstv896 ปีที่แล้ว +1

      ​@@studentofemam3574 یزیدؓ نے کون سا ظلم کیا تھا ؟ وہ قرآن و سنت پر عمل کرنےوالے خلیفہ تھے۔اور علیؓ نے اپنے بیٹے حسنؓ کے لیے بھی خلافت ی پھر تیسرے بیٹے حسینؓ نٕے بھی خلیفہ بننے کی ناکام کوشش کی ۔ جنگ صفین میں علیؓ مدینہ سے لشکر لے کر شام ھۓ اور ان پر حملہ کیا۔ معاویہؓ کا علیؓ کی بعیت کرنا بلکل درست تھا ان پر عثمانؓ کے قتل او قاتلوں کو پناہ دینٕے کا الام تھا

  • @alifaraz6467
    @alifaraz6467 ปีที่แล้ว

    Sahaba kulluhum adool.
    How easily he fits this word to every Sahab.
    Amazing

    • @abdulazizbalti6161
      @abdulazizbalti6161 ปีที่แล้ว

      This concept of Adool and concept of Masoom are same.
      Both of them think that either Sahabah or Aimahs are Adool or Masoom. We have no right to discuss them. We have no right to discuss their wars (Mushajirat). They are a different creatures than other human being.

    • @idreesbhat8150
      @idreesbhat8150 ปีที่แล้ว

      @@abdulazizbalti6161Thats not right…please educate urself before commenting on these type of issues.

  • @syedhussainalishah4709
    @syedhussainalishah4709 ปีที่แล้ว

    Hazrat Abu Bakar RA ko kon c shura na select kia?? Hazrat umar ra ko kis shoora na select kiaa??? Ghamdi ye b batao logon ko inki selection kaisaa huee???

    • @globalviewstv896
      @globalviewstv896 11 หลายเดือนก่อน +1

      ان کو سلیکٹ نہیں الیکٹ کیا گیا تھا اولین صحابہ کرام نے جن میں علیؓ بھی شامل تھے۔اب بتاٶ علیؓ اور انکے بعد حسنؓ کو کس نے الیکٹ کیا تھا

  • @MalikAli-kk6vw
    @MalikAli-kk6vw ปีที่แล้ว +1

    اگر تاریخ کو تاریخ کی حیثیت سے دیکھا جاتا تو شاید غامدی صاحب کو یہ سب کچھ بیان نہ کرنا پڑتا لیکن کچھ حضرات بلکہ بہت کچھ افرد اس تاریخ کو قرآن پر بھی مسلط کردیتے ھیں قرآنی شخصیات صدیق و فاروق جیسے صحابہ کے متعلق کفریہ الفاظ کہے جاتے ھیں لہذا اس کی نوعیت حیثیت اور حقیقت بتانا بہت ضروری بلکہ اہل علم پر فرض ھے

  • @abdulazizbalti6161
    @abdulazizbalti6161 ปีที่แล้ว +1

    The concept of Adool and concept of Masoom are same.
    All the people believe in these concepts are thinking that either Sahabah or Aimahs are Adool or Masoom. They further think that, We have no right to discuss their deeds and We have no right to discuss their wars (Mushajirat). They are a different creatures than other human being.

  • @alifaraz6467
    @alifaraz6467 ปีที่แล้ว

    When Rasool Allah stopped documenting himself how come Muslims restarted in the Era of Omar bin Abdulaziz?
    Doesn't he know what four Khulufa left examples to conclude the Hadees as per their experiences?
    Why did all four caliphs stop and restrain this?

  • @zabanshanasi
    @zabanshanasi ปีที่แล้ว +1

    "دیانتداری کے ساتھ بیان کر دیا جائے"
    غامدی صاحب یہ جملہ بہت تواتر کے ساتھ بولتے ہیں مگر جواب جس قدر گھما کر اور مبہم انداز میں دیا گیا ہے معلوم ہوتا ہے کہ دیانتداری کا مظاہرہ نہیں کیا گیا... اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے.

    • @hasbideadman
      @hasbideadman ปีที่แล้ว +2

      دوبارہ سنیں کان کی صفائی کروا کر اور تعصب کی عینک اتار کر

    • @Tanveerabbas1.
      @Tanveerabbas1. ปีที่แล้ว

      ​@@hasbideadmanbrother apne aalim e deen ke liye ikhtelaf bardasht krna seekhen. Is rawiyye se jawab dena ghamdi sahab ka tareeqa nhi hai

  • @shahazam120
    @shahazam120 ปีที่แล้ว

    Ghamidi sab justifies rulers.? There was no "mujlise shora" then how caliph was elected through shora, please explain.

  • @yousafgillani7155
    @yousafgillani7155 ปีที่แล้ว +1

    Please throw light on HADEES E AMMAR RA

    • @mohsinmushtaq1724
      @mohsinmushtaq1724 ปีที่แล้ว

      Iss hadeesien k poory alfat hi mojood ni hn oldest bukhari mien
      Hafiz Muhammad Zubair ko sunniye

  • @drcefixime
    @drcefixime ปีที่แล้ว +1

    This is the field where Ustaad sahab has been deviated. I do not believe his sincerity in the matter of Mawla Ali and Ameer e Shaam. It's very clear Ameer Shaam fought wrongly against Mawla Ali. He fought against the Imam and tried to disturb his Caliphate. Without any doubt Mawla Ali was on the right and straight path while Ameer e Shaam deviated from the right path because of the jealousy of Banu Hashim and Mawla Ali. We should always remember the litmus test of Ammar bin Yasir.

  • @sheripk49
    @sheripk49 ปีที่แล้ว

    Thanks engineer ali jo ye topic ko samne laye baki i dont agree with ghamidi sahib on this topic

  • @shahanarizvi1008
    @shahanarizvi1008 ปีที่แล้ว

    Ghanaian sahab ki aqal per Allah tala ne pardey dal rakhey hain jis tarah dosrey mazahib ke logon ki aqlon per pardey hoye hin😂

  • @khushimuhammad751
    @khushimuhammad751 ปีที่แล้ว

    جب تک یہ تسلیم نہیں کیا جائے گا کہ امامت ہی دین کی ہدایت کیلئے ہے۔۔۔ صرف حکومت کو دین نہیں سمجھا جا سکتا۔۔۔ اللہ کا دین آج بھی قرآن حکیم و احادیث صرف صاحب امامت ہی بتا سکتی ہے۔۔

    • @dgreen9653
      @dgreen9653 10 หลายเดือนก่อน

      What do you mean?

  • @Gilgitpost
    @Gilgitpost ปีที่แล้ว

    agar mante ho ke ashab me munafqeen bhe thee to phir unka ijma kese hujjat hou sakta hai?
    jab ke quran may munafiqqen ke itbah mana kia gaya hai?
    surah ahzab

    • @hasbideadman
      @hasbideadman ปีที่แล้ว

      وہ منافق سامنے نہ تھے نہ ہی انکو اجتماعی معاملات میں باہر رکھنے کا حکم تھا۔ 😊

  • @alifaraz6467
    @alifaraz6467 ปีที่แล้ว

    The first episode is completely unsupportive with ghanidi sahab logics. He failed to counter his arguments. Unfortunatly

  • @alifaraz6467
    @alifaraz6467 ปีที่แล้ว +1

    He will never Revise his intellectual attitude.
    Most of the public understood.
    Better he leave this counter clreance against his thought and leave this matter on the day of judgment .
    But it hight of stubbornness and lack of wisdom.
    He is comparing Syadana Ali ( karamallah wajhu) and Ameer e Shaam who's family Riverly is well known to everyone.
    Honestly it's shame

    • @jinmanzur4749
      @jinmanzur4749 ปีที่แล้ว +4

      He is not comparing. He is just putting across a point of view. You may disagree. Nobody is forcing you to endorse what he says. I dnt think this man is doing counter clearance Rather, he is facing all the criticism headon. To say he lacs wisdon is very unwise of you.

    • @sultanhashmi201
      @sultanhashmi201 ปีที่แล้ว

      I have written many times that the topic under discussion is of post doctorate level . Before making any type of opinion we have to master history , complete course of hadeeth ( especilly Khabar e Wahid ) and few other relevent subjects .

  • @Gilgitpost
    @Gilgitpost ปีที่แล้ว

    nabi k ashab ke haal ye ha

  • @hafees88
    @hafees88 ปีที่แล้ว

    V disappointed with Ghamdi he has no explanation what so ever, how he would justify mavia yazeed actions

    • @hasbideadman
      @hasbideadman ปีที่แล้ว

      دوبارہ سنیں کان کھول کر تعصب کی عینک اتار کر

  • @khushimuhammad751
    @khushimuhammad751 ปีที่แล้ว

    غامدی صاحب ، جہاں چاہیں اپنا پینترا بدل لیتے ہیں۔۔۔؟
    سب سے پہلے ہر ایک کو یہ فیصلہ کرنا چاہیے کہ وہ غامدی صاحب کو اپنا پیر، مرشد ، یا لیڈر مانتا ہے کہ نہیں ؟
    غامدی صاحب اپنے ذاتی دنیا واضح کریں۔۔۔ پہلے پتہ چلنا چاہیے کہ وہ کتنے سچے ہیں۔۔ ورنہ یہ ان کی یہ صرف تقریر ہے ۔۔۔

  • @G.on-uks
    @G.on-uks ปีที่แล้ว

    آخر کار ، حسن الیاس اس بات پہ لے ہی آیا ہے غامدی صاحب کو ، جس بات سے ناصبیت کی بوُ آتی ہے
    اب غامدی صاحب ساری تاریخ، راوایات، ایک طرف رکھ کر اپنا تجزیہ پیش کریں گے جو ناصبیوں کو کافی اچھا لگے گا

    • @hasbideadman
      @hasbideadman ปีที่แล้ว +3

      یہ ناصبیت کا نعرہ لگا کر بحث سے بھاگنے کا زمانہ گیا

    • @mohsinmushtaq1724
      @mohsinmushtaq1724 ปีที่แล้ว

      ​@@hasbideadmanBhai ye log jazbaati hn bsss

  • @aqueelshaikh6904
    @aqueelshaikh6904 ปีที่แล้ว

    السلام علیکم غامدی صاحب اپ کے تمام دلائل اپ ہی کے خلاف جا رہے ہیں جس کی وجہ سے اپ کا مقدمہ ختم ہو گیا ہے، برائے مہربانی اس موضوع کو یہی ختم کیجئے ورنہ سنیت کا مقدمہ بھی ختم ہو جائے گا۔

    • @jinmanzur4749
      @jinmanzur4749 ปีที่แล้ว +2

      How?

    • @abdulazizbalti6161
      @abdulazizbalti6161 ปีที่แล้ว +3

      اس بات کو زرا کھول کر بتاٸیں جی؟؟ سنیت کا مقدمہ ختم ہونے والی بات سمجھنے سے قاصر ہوں۔۔۔