Meri Zaat Kaha'n میری ذات کہاں || New Naat Rabbi ul Awwal 2021 || Mufti Saeed Arshad Al Hussaini

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 25 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 1.8K

  • @rkrazzu23
    @rkrazzu23 3 ปีที่แล้ว +15

    جن میں نعت سما جائے
    میرے وہ جذبات کہاں😢
    اللّٰہ راضی ہو آپ سے__آمین

  • @AdnanShaikhOfficial2735
    @AdnanShaikhOfficial2735 3 ปีที่แล้ว +11

    Jee chahta hai hazrat mufti sahab ke lab choom lu🥰Allah ne unki Aawaz me bhot pyaari mithaas di hai...dil ko bhot sukoon milta hai💕💕💕

  • @yousufmujahid1691
    @yousufmujahid1691 3 ปีที่แล้ว +11

    سبحان اللہ۔۔ایمان میں تازگی مذید آگئ ❤😘😘
    صلی اللہ علیہ وسلم❤

  • @usmankhadim1239
    @usmankhadim1239 3 หลายเดือนก่อน +6

    یہ نعت جتنی میں نے سنی ہے شاید کسی اور نے نہ سنی ہو قسم سے دل کو سکون ملتا ہے

  • @abubakarisb25
    @abubakarisb25 3 ปีที่แล้ว +17

    میں تو وقت کا علامہ اقبال کہتا ہوں مفتی صاحب کو ❤️
    اللہ سبحانہ وتعالیٰ مفتی صاحب کو سلامت رکھے
    آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲

  • @raeeswajabaloch7164
    @raeeswajabaloch7164 2 ปีที่แล้ว +5

    لکھوں نعت محمد صلی اللہ علیہ وسلم میں
    میری یہ اوقات کہاں
    آپ کہا میری زات کہا
    یہ لب اور ان کی بات کہاں

  • @masoodawan9290
    @masoodawan9290 3 ปีที่แล้ว +11

    آپ کہاں
    میری ذات کہاں
    Subhan Allah 💓
    Kia baat ha💖👑

  • @MrtutifutiMrtutifuti
    @MrtutifutiMrtutifuti วันที่ผ่านมา +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤ واہ مرشد واہ تیرے کیا کہنے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ دل کے الفاظ نکالے ہیں اپ نے

  • @AliAhmed-ck6yx
    @AliAhmed-ck6yx 3 ปีที่แล้ว +9

    آپ کہاں میری ذات کہاں یہ لب اور انکی بات کہاں۔۔۔۔۔۔۔
    صلی اللہ علیہ وسلم

  • @arifiqbal8427
    @arifiqbal8427 3 ปีที่แล้ว +12

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کلام
    حضرت مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کے اس کلام کو شرف قبول عطا فرمائے، نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی بارگاہ اقدس میں شرف قبولیت عطا فرمائے، آمین
    میں نے کئی مرتبہ یہ نعت سنی لیکن دل نہیں بھرتا اور نعت سے دل بھر بھی کیسے سکتا ہے۔
    آپ میرے بچوں کے پسندیدہ شاعر ہیں، آپ کے کلام میں "سہل ممتنع" ہے۔
    اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے سچا عشق مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نصیب فرمائے آمین۔

  • @majidshaikh5231
    @majidshaikh5231 3 ปีที่แล้ว +6

    Ham apny madrisy me mufti sab ki har Nat bachon ko sikhaty hen

  • @muhammadyaseen-m6v
    @muhammadyaseen-m6v 8 หลายเดือนก่อน +5

    مفتی صاحب کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین یارب العالمین ❤❤❤❤

  • @roshensobahroshensobah6385
    @roshensobahroshensobah6385 3 ปีที่แล้ว +6

    اللہ اس اہلسنت کی سوغات کو دوام بخشے

  • @hifjulrehamanhifjul1613
    @hifjulrehamanhifjul1613 ปีที่แล้ว +4

    آپ کہاں میری ذات کہاں یہ لب اور ان کی بات کہاں آپ کو تہ دل❤❤❤❤ سے سلام ہو بہت پیاری نعت ہے ماشاءاللہ الفاظ بہت پیارے لاتے ہیں آپ

  • @muhammadahmadofficial3222
    @muhammadahmadofficial3222 3 ปีที่แล้ว +9

    میرے دل کی دھڑکن میرے پیارے مرشد
    اللّٰہ پاک آپ کو ھمیشہ اپنے حفظ وامان
    اور تاحیات خوش رکھے آمین

  • @asaddgkofficial2931
    @asaddgkofficial2931 3 ปีที่แล้ว +72

    مفی صاحب قسم سے دل کرتا ہے بار بار سنو اور الحمداللہ بہت بار سن بھی لی ہے یہ نعت 😘😘😘😘😘😘😘😘

    • @mustafvi8773
      @mustafvi8773 ปีที่แล้ว +5

      Druiie whoever jglfkk

    • @Handle.1408
      @Handle.1408 ปีที่แล้ว +1

      😢😢😢😢😢😢😢😢😢❤❤❤❤❤❤❤😂😂❤❤❤❤❤❤❤😂😂

    • @zarshadtanha
      @zarshadtanha ปีที่แล้ว

      ​@@mustafvi8773 😊a 😊ta ta 😅😅😅😅😅😅😅😅😅

    • @ShaziaHanif-il2gg
      @ShaziaHanif-il2gg ปีที่แล้ว +3

      🥀🥀😂

    • @mainmohammadadriskhokhar4641
      @mainmohammadadriskhokhar4641 ปีที่แล้ว

      ڈئووصوحووسخ8خخئخئخ

  • @AlTahreezMedia
    @AlTahreezMedia 3 ปีที่แล้ว +4

    ماشاء اللہ نہایت شاندار نعت
    اللھم زدفزد

  • @Muftiraeesahmad
    @Muftiraeesahmad 7 หลายเดือนก่อน +5

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت❤❤❤❤

  • @mazharmhussain9094
    @mazharmhussain9094 3 ปีที่แล้ว +5

    اللہ سلامت رکھے اور اسی طرح ہی لکھتے رہیئے آمین

  • @awaisriaz690
    @awaisriaz690 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ سبحان اللہ ♥️🥀🌹 بہت خوب صورت نعت
    اللّٰہ تعالیٰ مفتی صاحب کو سلامت رکھے آمین

  • @Cutebabies0.8
    @Cutebabies0.8 3 ปีที่แล้ว +10

    مشاء اللہ مفتی صاحب اللہ آپ سایہ ہمیشہ سلامت رکھے (آمین) اللہ آپ کو نبی کے صحابہ غلامی کا موقع دے ۔۔(آمین )

  • @asifmemon8961
    @asifmemon8961 2 ปีที่แล้ว +5

    I am from India ,
    Very heart touching naat Masha Allah ♥️♥️♥️♥️♥️🌹🌹🌹🌹🌹

  • @MuftiSaeedArshad.
    @MuftiSaeedArshad. 3 ปีที่แล้ว +6

    Inshallah achi naat Hogi ❤️

  • @hafizmuhammadilyas4055
    @hafizmuhammadilyas4055 ปีที่แล้ว +10

    مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺ

  • @M.Ehtisham021
    @M.Ehtisham021 3 ปีที่แล้ว +8

    اللہ پاک دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے آمین

  • @Sunatenabvi1
    @Sunatenabvi1 3 ปีที่แล้ว +2

    ❤️Allah pak mufti saeed Arshad Alhusaini sahab ki Umer daraz rakhy Ameen 🤲🤲🤲

  • @masadullaharain2309
    @masadullaharain2309 3 ปีที่แล้ว +13

    ہماری دعا ہے مفتی صاحب کو اللہ تعالی دن رات چگنی ترقی نصیب فرمائے اللہ تعالی مفتی صاحب کا سایہ ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @bazmerahat3697
    @bazmerahat3697 8 หลายเดือนก่อน +15

    آپ کہاں میری ذات کہاں صلی اللہ علیہ وسلم

  • @malikstudio4327
    @malikstudio4327 3 ปีที่แล้ว +5

    MashaAllah Allah pak apko salamat rakhy Murshid G

  • @AbdulWahab-hf3qz
    @AbdulWahab-hf3qz 3 ปีที่แล้ว +9

    صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ❤ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ❤ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

  • @tahirismail3545
    @tahirismail3545 3 ปีที่แล้ว +4

    ڈھیر ساری دعائیں آپ کے لئے مرشد جی

  • @haqbol644
    @haqbol644 8 หลายเดือนก่อน +6

    مسلسل سنتا ہی رہتا ہوں ۔۔۔
    صلی اللہ علیہ وسلم

  • @ranaarslan7574
    @ranaarslan7574 3 ปีที่แล้ว +4

    بہت خوبصورت کلام 🥰

  • @muhammadyousaf1614
    @muhammadyousaf1614 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم اللہ تعالیٰ اپکو خوش رکھے سلامت رکھے ھمارے پیارے لاڈلے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے سے

  • @باباکیپری-ف5غ
    @باباکیپری-ف5غ 3 ปีที่แล้ว +8

    ماشاءاللہ اللہ پاک مرشد کو سلامتی والی عفت والی لمبی زندگی عطا کرے اور ہر شر سے بچاکر اپنی خاص حفظ و امان میں رکھے

  • @learnonlinequranwithtajwee3604
    @learnonlinequranwithtajwee3604 3 ปีที่แล้ว +3

    سبحان اللہ بہترین کلام ۔۔اللہ کا خاص آپ پر کرم ہے

  • @pakdesihealth
    @pakdesihealth 3 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ🌹سبحان اللہ❤ماشاءاللہ🎈سبحان اللہ🌹

  • @learnbiologywithmohsinbhat5770
    @learnbiologywithmohsinbhat5770 3 ปีที่แล้ว +4

    Jitni bar ap ka klam sunta hu mza dobala ho jata hy....

  • @shakeelahmad-jf9kj
    @shakeelahmad-jf9kj 3 ปีที่แล้ว +6

    اللہ تعالیٰ اپنی شان کے مطابق اجر عطا فرمائے آمین

  • @rayazch4747
    @rayazch4747 3 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ مفتیِ صاحب کو اللہ پاک سلامت رکھے

  • @arshadhussain8048
    @arshadhussain8048 3 ปีที่แล้ว +9

    صحابہ کے نوکر ہمیشہ خوش رہے

  • @anas2sayyad358
    @anas2sayyad358 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب مدظلہ العالی

  • @ritmuallresult454
    @ritmuallresult454 3 ปีที่แล้ว +5

    Sare pakistan mn apsa naat khowan nhi mufti saeed arshad apka ek bol bol pyara hai

  • @AbCd-ld1rq
    @AbCd-ld1rq 2 ปีที่แล้ว +8

    صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم 💕💕💕💕💕💕💕💕

    • @ref638
      @ref638 2 ปีที่แล้ว

      شاھنواز

  • @haqbol644
    @haqbol644 8 หลายเดือนก่อน +5

    یارِ غار نے جیسے دیا
    ایسا اب ساتھ کہاں
    صلی اللہ علیہ وسلم

  • @ZubirHasan-d3k
    @ZubirHasan-d3k หลายเดือนก่อน +3

    ماشاللہ ۔مفتی۔سیدارشدحسین۔کیا۔کمال۔ھےتو۔❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @haroonrasheedqasmi
    @haroonrasheedqasmi ปีที่แล้ว +6

    دل باغ باغ ہو گیا ہارون رشید قاسمی

  • @AK-qr6gx
    @AK-qr6gx 9 หลายเดือนก่อน +3

    اللہم صلی علی سیدنا محمد وعلی آل سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤

  • @IVN92
    @IVN92 2 ปีที่แล้ว +9

    I wish to listen this naat and voice whole night whole my life love from india

  • @abidmadaniofficial
    @abidmadaniofficial 3 ปีที่แล้ว +3

    Beshak sach kaha,
    Lyrics & Voice Masha Allah bahot behtreen 💐💐💐💐

  • @mohdarif-bu7es
    @mohdarif-bu7es 3 ปีที่แล้ว +4

    صلی الله عليه وآله وسلم

  • @saqibmujahid329
    @saqibmujahid329 3 ปีที่แล้ว +9

    🌸🌸Nice wordin👌👌👌 is tra ky alfaz khe niii suny🌸🌸

  • @murshadkadeewana7983
    @murshadkadeewana7983 3 ปีที่แล้ว +4

    انتظار رہیں گا انشاءاللہ جیو مرشد

  • @MUFTITARIQJAMEELQASMIOFFICIAL
    @MUFTITARIQJAMEELQASMIOFFICIAL 3 ปีที่แล้ว +3

    Masha Allah Bahut pyara Kalaam h Andaz Bhi nirala h Allah qabul farmaye aameen Tariq jameel qasmi

  • @umarqasimumarqasim5570
    @umarqasimumarqasim5570 3 ปีที่แล้ว +4

    Mashallah mufti Sahab bohat ache naat ha Kab sa entezar ta AP ke nazam ka Mashallah Mashallah Allah pak AP ko Sahat wale lambi Zindagi da Ameen .sum.a.ameen .💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖

  • @anasawan9239
    @anasawan9239 3 หลายเดือนก่อน +6

    *درود پاک پڑھ لیجئے*❤️✨
    *صــــلی اللّــــه علـــــیہ وآلہ وســــــلم*

  • @USAMABINTAHIR
    @USAMABINTAHIR 2 ปีที่แล้ว +4

    واہ ما شاء اللہ کیا خوبصورت نعت ہے❤️❣️

  • @hafizadnanmasoodofficial
    @hafizadnanmasoodofficial 3 ปีที่แล้ว +2

    مَاشَاءاللہ جی کیا بات ہے ہمیشہ کی طرح کمال کا پڑھا مفتی صاحب نے بہت اعلی مزہ آگیا اللہ پاک سلامت رکھے مفتی صاحب کو اور صحت والی لمبی زندگی دے آمین 😍💞🌹❤️😊👌👍

  • @mbilal7177
    @mbilal7177 หลายเดือนก่อน +4

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ مفتی صاحب

  • @muftisamimahmad9764
    @muftisamimahmad9764 2 ปีที่แล้ว +2

    واہ ماشاء اللہ ،میری زندگی کا پہلے یہ جو نعت سنا ہو ،بہت عمدگی خوبی اور خوبصورت ہیں مفتی صاحب ۔جزاک اللہ

  • @mdamirhossen4238
    @mdamirhossen4238 ปีที่แล้ว +5

    মাশাআল্লাহ চমৎকার নাশিদ,
    শুনতেই মন চায়,কত বার যে শুনেছি বলতে পারবো না

  • @mohdidrisar7269
    @mohdidrisar7269 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشا اللہ بہت ہی خوبصورت اور دلکش انداز میں آپنےنعت پیش کی ہے

  • @mianshaheryarofficial35
    @mianshaheryarofficial35 3 ปีที่แล้ว +9

    ❤راہ وفا کا راہی مرشد سعیدارشد الحسینی❤

  • @LifeGoesOn_Dbu
    @LifeGoesOn_Dbu 9 หลายเดือนก่อน +3

    اللهم صلى و سلم على نبينا محمد ❤️ ماشاءاللہ بہت خوب جناب

  • @Leghari_Official
    @Leghari_Official 3 ปีที่แล้ว +21

    ماشاءاللہ مفتی صاحب ہماری دعا ہے کہ آپ کی آواز ہمیشہ ایسے ہی ذکر خدا، ذکر مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم اور منقبت صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی تعریف پر گجتی رہے۔

  • @muhammmadshahid2210
    @muhammmadshahid2210 3 ปีที่แล้ว +6

    Very very nice
    I love prophet Muhammad s a w so much

  • @M.Ehtisham021
    @M.Ehtisham021 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ مرشد جی اللہ پاک علم عمل میں برکتیں عطا فرمائے آمین

  • @asaddgkofficial2931
    @asaddgkofficial2931 3 ปีที่แล้ว +4

    اللہ پاک اپنے پیارے حبیب اور پیارے صحابہ و اہلبیت کے صدقے آپ کی عمر میں عمل میں بر کت عطا فرمائے آمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲💕

  • @AliHamza-lv6xb
    @AliHamza-lv6xb 2 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ ماشاءاللہماشاءاللہ

  • @علیوالوںکیدنیا
    @علیوالوںکیدنیا 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے

  • @zulkaifmajeedofficial5850
    @zulkaifmajeedofficial5850 3 ปีที่แล้ว +8

    (آپ کہاں میری ذات کہاں) واہ کیا بات ہے
    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
    اللہ تعالیٰ سے دعا 🤲 ہے کہ آپ جیسے مردٍمجاہد کا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ قائم و دائم رکھے
    اور ہمیشہ آپ کے لبوں پر صحابہ کے ترانے جاری رہیں
    والسلام

  • @siddiquichannel5818
    @siddiquichannel5818 3 ปีที่แล้ว +3

    ماشاء اللہ بہت عمدہ مفتی صاحب 🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️🌹🌹🌹

  • @القادرینشریات
    @القادرینشریات 3 ปีที่แล้ว +20

    ماشاءاللہ بہت خوب واہ مفتی صاحب واہ کمال مرشد کمال کردیا کیا کہنے بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کی عمر دراز فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین میری جان مفتی میری آن مفتی میری زندگی بن گئے ھو تم جانی ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @aliqureshi2953
    @aliqureshi2953 2 ปีที่แล้ว +8

    Mufti sb ko bolo plzz mere liye dua krna
    Ki Allah muje hafaz e Quraan banaye

  • @DuaFatima-s1h
    @DuaFatima-s1h 3 ปีที่แล้ว +16

    بہت شدت سے انتظار کر رہے ہیں مرشد صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ پاک اپکو صدا سلامت رکھے ہمارے مرشد الحسینی زندہ باد 💖💖

  • @AlMumtazHouse
    @AlMumtazHouse 10 หลายเดือนก่อน +1

    I, m Ahl Hadith. I love Mufti Sb.. Masha Allah.

  • @qasimkhan7037
    @qasimkhan7037 2 ปีที่แล้ว +5

    World sweet voice mufti sahib,😍😍😍

  • @naveedchohan9599
    @naveedchohan9599 2 ปีที่แล้ว +2

    دل کو چھونے والی آواز اور محبت بھرے الفاظ
    واہ سبحان الله
    ماشاءاللہ

  • @Qariabid-v4h
    @Qariabid-v4h 7 หลายเดือนก่อน +5

    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @ateeqkhan6151
    @ateeqkhan6151 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ الله سبحانہ و تعالیٰ آپ کے علم میں اضافہ کرے

  • @harisbhatti4384
    @harisbhatti4384 2 ปีที่แล้ว +6

    حضور صہ آپ پر ہمارا سب کچھ قربان 😭😭❤️

  • @tahirkareem6705
    @tahirkareem6705 28 วันที่ผ่านมา +6

    Masha Allah ❤❤❤❤❤

  • @muhmmadumar9659
    @muhmmadumar9659 3 ปีที่แล้ว +5

    Allah tala aff ko salamat rakha(may Allah bless you jiger)

  • @mianhamza2417
    @mianhamza2417 3 ปีที่แล้ว +2

    اللہ پاک مرشد کو سلامت رکھۓ آمین 🌷🌷

  • @mohammadkhan-dk8qx
    @mohammadkhan-dk8qx 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشاللہ مفتی صاحب اللہ اپ کو جزاء خیر دے آمین 💕🤲

    • @madrazo3164
      @madrazo3164 2 ปีที่แล้ว +1

      ماشاء اللہ مفتی صاحب اللہ آپ کو زندگی دے اللہ خوش رکھے آپ کو

  • @QaisRoy
    @QaisRoy 2 หลายเดือนก่อน +3

    Ye Lab or Un ki bat kahan!!! Allah Ho Akbar

  • @shabaanalwaahidiofficial6682
    @shabaanalwaahidiofficial6682 3 ปีที่แล้ว +10

    Masha Allah Allah aap KO salamat rakhe kamyab kare

  • @sadiabint_e_jehangeer4893
    @sadiabint_e_jehangeer4893 3 ปีที่แล้ว +4

    ❤️Subhan Allah 💖Masha Allah 💓 Heart touching voice ❤️

  • @marif1172
    @marif1172 ปีที่แล้ว +5

    Mashallah bohat piyara Kalam hay ❤️❤️❤️❤️

  • @ytrehanabid
    @ytrehanabid 7 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ سبحان اللہ ❤

  • @tahiramil9220
    @tahiramil9220 3 ปีที่แล้ว +4

    🌹🌹🌹🌹 Mashallah Mufti Sab Allah. Ap ko dunya or Akhirat m kamiyab kare sehat barkat Ata farmy Ameen 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @ibrahimclothingbrand0379
    @ibrahimclothingbrand0379 ปีที่แล้ว +3

    mashallah kalam sun ker buhet maza ata h

  • @aubaid4502
    @aubaid4502 3 ปีที่แล้ว +8

    ALLAH PAK aap ko apnay hifz-o-amaan mein rakhay

  • @syedyaqeenshah625
    @syedyaqeenshah625 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ بہترین نعت ۔ جزاک الله
    صلی الله علی حبیہ سیدنا کریم محمد رسولﷺ النبی الامی وبارک وسلم

  • @DefoxExtra
    @DefoxExtra 3 ปีที่แล้ว +5

    Mashallah💚 Allah Pak Mazeed Taraqi De ... Aameen

  • @AbuBakar-ft7it
    @AbuBakar-ft7it ปีที่แล้ว +6

    Kia awaz ata kee ha allah ny MashAllah

  • @JavedKhan-y7i
    @JavedKhan-y7i หลายเดือนก่อน +4

    mashAllah saed arshad al hussaini

  • @HarunHoshid-z4m
    @HarunHoshid-z4m หลายเดือนก่อน +4

    Masa allah
    Mufti sahab

  • @BirdsAndAnimals974
    @BirdsAndAnimals974 3 ปีที่แล้ว +5

    اللہ پاک آپکودشمنوں کی نظروں سے ہمیشہ مہفوظ رکھے آمین

  • @Umarkamboh267
    @Umarkamboh267 3 ปีที่แล้ว +4

    Masha ALLAH boht zabardas kalaam❣️❣️❣️❣️