السلام علیکم جی ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ بیان دل میں اتر جانے والاطریق بہت مزہ آیا مربی صاحب اللہ تعالٰی آپ کو صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ماشاءاللہ بہت علمی بیٹھک تھی جزاکم اللہ خیر
ماشاءاللہ بہت ہی پیاری مثالیں اور ایمان افروز واقعات سنا کر اللہ تعالیٰ سے مزید محبت کی راہیں مربی راشد صاحب نے دکھلائ ہیں۔ اللہ تعالیٰ انکو جزائے خیر عطا کرے۔اور پروگرام تیار کرنے والوں کو بھی آمین
Mashallah Subhanallah Alhamduleellah Allahhoakber subhanallah Alhamdulillah Allahhoakber subhanallah Alhamdulillah Allahhoakber Islamahmadiyat zindabad Love For All HartedFor non Marabi sab Allha ap co jazak ata farmaye Amen Sum Amen JazakAllha HasenAllhaJazak
جزاک اللہ۔مربی صاحب آپ نے حافظ صاحب کا ذکر خیر کر کے پرانی یادیں تازہ کر دیں۔خاکسار کی ان سے ملاقات ہو ئ ہے۔اللہ تعالٰی ان پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے
Masha'Allah what a wonderful sitting, May Almighty Allah reward all the participants, organizers and the Murabbi sahib abundantly Amin. Jazaka'Allah Khaira. Nadeem Ahmad Waseem from Nigeria
ماشاء اللہ مربی صاحب نے بھت ھی پیارے انداز مین سلیس اردو مین ھر طبقہ فکر لوگون کے لئے دعا اور اس کی قبولیت خدا تعلہ کے ساتھ محبت کا انداز اپنی گفتکو مین اپنے لیکچر مین بیان فرمایا اللہ تعلہ ان کو جزائے خیر سے نوازے اس طرح کی مجالس کا انعقاد کوشش سے گاھے بگاھے اگر ھوتا رھے تو انشاالہ مخلوق خدا جو اپنے پیدا کرنے والے کو بھولتی جا رھی انشاء اللہ ان کے لئے بھت ھی مفید سابت ھو سکتا آمید آئندہ بھی ایسی مجالس کا انعقاد ھوتا رھے گا اللہ تعلہ سب سننے والون کی دعاؤن کو قبولیت بخشے اللہ سب کی دعائنن قبول فرماتا بشرطیکہ اس مولا پر مکمل یقیین ھو ھم سب کو ان کا تجربہ ھوا ھو گا بھت سی دعائنن سب کے لئے آمین خالد حامد امریکہ
Mashallah very nice program, very simple and easy to understand answers, very well explained. These kinds of questions and answers sessions should be continued. ماشاءاللہ بہت اچھا پروگرام ہے، بہت سادہ انداز میں اور اچھے اچھے واقعات کے ذریعے اللہ تعالیٰ سے تعلق اور دعا کی قبولیت کے واقعات بہت ایمان افروز تھے۔ اس طرح کے پروگرام مغربی ممالک میں پروان چڑھنے والی نوجوان نسل کے لیے منعقد کرنا اور بھی ضروری ہے۔ جزاکم اللہ احسن الجزاء
Imama sahib app to Tabbarak hain ham bahut kamzor hain duaa karain Allah pardda poshi farmaye aur ihdi naasirrat par challne ki tofiq dhe Amin zuma Amin
Assalamoalaykum Ansarullah beacon peace walk Ansarullah uk 2024 start on Sunday 30.6.2024 Islamabad Surrey uk every one need pray for successfully done from Humanity first worldwide
اللہ تعالیٰ بعض قوموں کو مردہ قرار دیتا ہے ، لیکن ان مردوں میں بھی زندگی کی رمق ہوتی ہے ، جنہیں وہ فضل سے زندہ کر دیتا ہے ، لیکن کچھ مردہ پن میں اور بھی آگے نکل جاتے ہیں گویا قبر میں ہی اتر جاتے ہیں اب بظاہر ان کے زندہ ہونے کا کوئی امکان نہیں ، قبر میں پہنچنا بھی اخلاقی اور روحانی حالت ہے ، اور جسمانی طور پر زندہ افراد ہیں ، روحانی موت کے criterion کو جب وہ چھو لیتے ہیں تب ان کا حساب شروع ہو جاتا ہے ، اور جنت یا جہنم میں داخل کیا جاتا ہے ، سزائیں ملتی ہیں اور اسی دنیا کی باتیں ہیں۔ ان کا کوئی تعلق مرنے کے بعد کی کسی زندگی سے نہیں ، یہ موت و حیات اقوام کی زندگی اور موت سے تعلق رکھتے ہیں ۔۔
عاصم صاحب۔ الحمد للہ ہمارا ختم نبوت پر آپ سے کہیں زیادہ پختہ ایمان ہے۔ آپ اپنی فکر کریں اور حضرت عیسی علیہ السلام (رسول الی بنی اسرائیل) کو آخری نبی کا درجہ دینا بند کردیں
مکرم مربی صاحب آپ دوستوں سے ایک اہم واقعہ بیان فرما رہے ہیں مگر وہاں کے دوستوں میں یہ تمیز ہی نہیں کیے خطاب کرنے والے کے آگے سے نہیں گذرتے مگر وہاں کے لوگ مسلسل آپ کے آگے سے گزرتے رہے ہیں ۔ آس کو دیکھ کر انا للہ و انا علیہ راجعون پڑھا جا سکتا ہے ۔
ماشاءاللہ بہت پیاری محفل ہے
اللّٰہ آپ کو جزا خیر دے آمین
Mashallah bahot iman afroz waqeat hen.allahtala app ko behtreen jaza de.ameen jazakmulah
السلام علیکم جی ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ بیان دل میں اتر جانے والاطریق بہت مزہ آیا مربی صاحب اللہ تعالٰی آپ کو صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ماشاءاللہ بہت علمی بیٹھک تھی جزاکم اللہ خیر
ماشاءاللہ بہت ہی پیاری مثالیں اور ایمان افروز واقعات سنا کر اللہ تعالیٰ سے مزید محبت کی راہیں مربی راشد صاحب نے دکھلائ ہیں۔ اللہ تعالیٰ انکو جزائے خیر عطا کرے۔اور پروگرام تیار کرنے والوں کو بھی آمین
ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت بیٹھک ہے ایمان میں اضافے کا باعث بنی ہے اسی بیٹھک ہونی چاہیے تاکہ انسانیت فائدہ پہنچا تا رہے
Subhan Allah Allah ho Akbar 🥹🥹bohttttt emaan afroz waqiat boht achi maloomat👌
Khuda kry hamara b taluq billah mazboot ho 🤲
Mashallah Subhanallah Alhamduleellah Allahhoakber subhanallah Alhamdulillah Allahhoakber subhanallah Alhamdulillah Allahhoakber Islamahmadiyat zindabad Love For All HartedFor non Marabi sab Allha ap co jazak ata farmaye Amen Sum Amen JazakAllha HasenAllhaJazak
جزاک اللہ۔مربی صاحب آپ نے حافظ صاحب کا ذکر خیر کر کے پرانی یادیں تازہ کر دیں۔خاکسار کی ان سے ملاقات ہو ئ ہے۔اللہ تعالٰی ان پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے
واہ ، کیا بات ہے ۔ کمال کر دیا ۔
ماشاءاللہ اللھم زد فزد بارك اللہ فی علمکم وعملکم
جزاکم الله خيرا واحسن الجزاء
MashAllah very nice 👍
ماشاء اللہ۔ اللھم صل علی محمد وآ ل محمد وعلی عبد المسیح الموعود وآ ل مسیح موعود
Masha'Allah what a wonderful sitting, May Almighty Allah reward all the participants, organizers and the Murabbi sahib abundantly Amin. Jazaka'Allah Khaira. Nadeem Ahmad Waseem from Nigeria
Jazakallah o Ahsanaljaza 🎉🎉
A very spiritually mesmerising talk given by The Misssionary Rashid Pakturk sahib 🙏
ماشاءاللہ ❤❤
جزاک اللہ بہت ایمان افروز
ماشاء اللہ مربی صاحب نے بھت ھی پیارے انداز مین سلیس اردو مین ھر طبقہ فکر لوگون کے لئے دعا اور اس کی قبولیت خدا تعلہ کے ساتھ محبت کا انداز اپنی گفتکو مین اپنے لیکچر مین بیان فرمایا اللہ تعلہ ان کو جزائے خیر سے نوازے اس طرح کی مجالس کا انعقاد کوشش سے گاھے بگاھے اگر ھوتا رھے تو انشاالہ مخلوق خدا جو اپنے پیدا کرنے والے کو بھولتی جا رھی انشاء اللہ ان کے لئے بھت ھی مفید سابت ھو سکتا آمید آئندہ بھی ایسی مجالس کا انعقاد ھوتا رھے گا اللہ تعلہ سب سننے والون کی دعاؤن کو قبولیت بخشے اللہ سب کی دعائنن قبول فرماتا بشرطیکہ اس مولا پر مکمل یقیین ھو ھم سب کو ان کا تجربہ ھوا ھو گا بھت سی دعائنن سب کے لئے آمین خالد حامد امریکہ
بہت پیاری محفل ماشاءاللہ
Mashallah very nice program, very simple and easy to understand answers, very well explained. These kinds of questions and answers sessions should be continued.
ماشاءاللہ بہت اچھا پروگرام ہے، بہت سادہ انداز میں اور اچھے اچھے واقعات کے ذریعے اللہ تعالیٰ سے تعلق اور دعا کی قبولیت کے واقعات بہت ایمان افروز تھے۔ اس طرح کے پروگرام مغربی ممالک میں پروان چڑھنے والی نوجوان نسل کے لیے منعقد کرنا اور بھی ضروری ہے۔ جزاکم اللہ احسن الجزاء
ماشاء اللہ مربیsahib
Mashallah ❤ Allah Pak APNA fazal kry sub p ameen
ماشاءاللہ۔ زبردست معلوماتی گفتگو۔ 🇵🇰🇩🇪
MashAllah,khoobsoorat program, we are blessed to have such programs to stay guided.
ایسی محفل اور مربی صاحب کی تعلق باللہ سے متعلق باتیں سننے کے بعد سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ہی کا ورد کرنے کو جی چاہتا ہے۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی ایمان افروز بیٹھک ھے اورساتھ بھی روحانی ترقی کی غذا حاصل ہوئی ھے جزاک اللّٰہٗ خیرا
ماشاءاللہ بہت عمدہ طریقے سے انسان کی زندگی کے بارہ میں تفصیل سے معلومات سے آگاہ کیا ۔
ان کنت عبدی اذھب الی عبدی اسمہ ناصر وھو فی ربوہ
زبردست معلومات شکریہ اللہ تعالیٰ فضل فرمائے آمین
جزاک اللہ
Mashallah beautiful ❤️❤️❤️
جزاک اللہ بہت ایمان افروز
Very impressive
Jazakalla
Mash Allah
MashaAllah iman afroz bayan jazakAllah
MashaAllah. Acha program hy
Mashaallah ❤❤
MashaAllah, bahot khub
Mashallah 👍 👍
Imama sahib app to Tabbarak hain ham bahut kamzor hain duaa karain Allah pardda poshi farmaye aur ihdi naasirrat par challne ki tofiq dhe Amin zuma Amin
C
Great
زندہ آباد مربی صاحب
کمال کر دیا
اعلیٰ گفتگو
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
عاجزانہ دعا کے ساتھ
خیر اندیش
افضل طاہر
Mashallah Alhumdulliah buhat khoob
Mashaalah Allah aapko
Jaza i khair dy Ameen
❤❤❤
جزاک اللہ احسن الجزاء
Asalmualikum wa Rahmtullha ha wa barakato hu Murabbi Sahib Macha Allah jzak Allah Allah Koch rakha Aameen
Subhan allah
MashaAllah MashaAllah
❤
اَلسْلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللّٰه وَبَرَاكَاتُهٗ
ڈاکٹر صاحب
جزاکم اللہ
Jazakallah o Ahsanaljaza Hafiz sahib🎉
Mashallah Chhavi aana aapka❤❤❤❤❤
Assalamoalaykum Ansarullah beacon peace walk Ansarullah uk 2024 start on Sunday 30.6.2024 Islamabad Surrey uk every one need pray for successfully done from
Humanity first worldwide
اللہ تعالیٰ بعض قوموں کو مردہ قرار دیتا ہے ، لیکن ان مردوں میں بھی زندگی کی رمق ہوتی ہے ، جنہیں وہ فضل سے زندہ کر دیتا ہے ،
لیکن کچھ مردہ پن میں اور بھی آگے نکل جاتے ہیں گویا قبر میں ہی اتر جاتے ہیں اب بظاہر ان کے زندہ ہونے کا کوئی امکان نہیں ، قبر میں پہنچنا بھی اخلاقی اور روحانی حالت ہے ، اور جسمانی طور پر زندہ افراد ہیں ،
روحانی موت کے criterion کو جب وہ چھو لیتے ہیں تب ان کا حساب شروع ہو جاتا ہے ، اور جنت یا جہنم میں داخل کیا جاتا ہے ، سزائیں ملتی ہیں اور اسی دنیا کی باتیں ہیں۔ ان کا کوئی تعلق مرنے کے بعد کی کسی زندگی سے نہیں ،
یہ موت و حیات اقوام کی زندگی اور موت سے تعلق رکھتے ہیں ۔۔
Please tell me murabi sahib name
مربی صاحب کا نام
راشد پاک ترک صاحب ہے
Allah se dar jao Allah ka nam lo Khatme Nabuwat me iman ly aao isi zindgi me
عاصم صاحب۔ الحمد للہ ہمارا ختم نبوت پر آپ سے کہیں زیادہ پختہ ایمان ہے۔
آپ اپنی فکر کریں اور حضرت عیسی علیہ السلام (رسول الی بنی اسرائیل) کو آخری نبی کا درجہ دینا بند کردیں