ماشاءاللہ آصف بھائی آپ نے پاکستان کی ہسٹری اور سن 74ء کے آئین اور مولویوں کی سازش کو نہایت مدلل حقائق سے بڑی وضاحت کے ساتھ پیش کیا جزاکم اللہ ۔ امید ہے قوم کی اس پروگرام سے انکھیں کھل جائیں گی انشاء اللہ ۔
ماشاءاللہ بہت سیر حاصل گفتگو ھے جب تک اس ساری گفتگو کا اختتام نہیں ھوا میں تو اس سے اپنے آپ کو ایک لمحہ بھی جدا نہیں کرسکا.اللہ دونوں بھائیوں کو جزائے خیر دے تاکہ ایسے دلچسپ پُر مغز پُر تاثیر پروگرام پیش ھوتے رھیں ھماری علمی پیاس بجھتی رھے اور راہِ حق کے متلاشیوں کی تسلی تشفی کے سامان بھی پیدا ھوتے رھیں، آمین
اللھم صل علی محمد وآل محمد و علٰی عبدک المسیح الموعود و اللھم اید امامنا مرزا مسرور احمد بروح القدس الله تعالٰی تمام احمدیوں کو اپنی خاص حفاظت میں رکھے اور اپنے فضلوں سے جماعت احمدیہ پر اپنی رحمتوں کو پورا فرمائے آمین
I agree 100% what is being said about Athism mentality of Pakistanees... i am a converted Ahmadi... I have gone through most of the religious concept (Sunni, Shia, Wahabi etc) they still exist in Paksitan... These religious concepts of non Ahmadiya push me very very close of Athesm... Anyway this is long story which can be justified and proved..... By the grace of Allah, many many thanks of Allah Who guides me towards Ahmadiyya (True Islam)
بہت خوب بہت سیر حاصل گفتگو ہے 74 کا فیصلہ جو آیا تھا دراصل یہ حضرت محمد مصطفیٰ یہ بتا گئے تھے ہم چیخ چیخ کر بتاتے کہ وہ ایک جنتی فرقہ ہم ہیں مگر یہ نہیں مانتے مگر یہ فیصلہ سرکاری طور پر فیصلہ کر کے ہمیں سب سے الگ کر کے حضور کے فیصلے کی تصدیق کر دی
آداب و تسلیمات میرا خیال ہے کہ یہ بھی ملاء کی مہربانی ہے کہ ان کی وجہ سے جماعت احمدیہ مسلمہ ایک طرف اور باقی تمام جماعت احمدیہ مسلمہ کے خلاف یک جان ہو کر دوسری طرف۔۔۔۔۔۔ فیصلہ کن لمحہ
these are the names who were arrested with me in lahore 7th september 1974 late sheikh rahmet sahab qaid majlis khudam ul ahmadya lahore. late munir ahmad nagi sahab canada. late agha muazam sultan suri lahore. naeem ahmad nagi
اگر ایک دو وڈیوز 6ستمبر کے ھیروز کی جنگی خدمات پر بنائی جائے تو جنرل افتخار جنجوعہ سے وقیع تک سب کی جرات مندانہ اقدام کو پیش کیاجائے تو آپ کی طرف سے ھیروز کو خراج تحسین ھوگا 🌹
Jazak`Allah, Outstanding Programm, The Constitution of Pk proved that they know way more about the Religion of Islam than Allah & the King of prophets (SAW) & Quran. The Law made it clear that indeed Allah did commit a series (Naouzobillah) mistake & forgot to give the definition of a Muslim, But wow the mistake is taken care by the Ppl of the Nation & earned the worst ever imaginable dark MEDAL in the History of humanity on them & they celebrates PROBABLY NOT KNOWING OR NOT WILLING TO KNOW that when Allah will ask them HAVE YOU PPL REALLY BELIEVED THAT MY COMMANDMENTS WERE INCOMPLETE WHEN MY* (ALLAH*) THE MESSANGER OF ISLAM (SAW) CLEARLY SAID HE WHO DECLARES HIMSELF TO BE A MUSLIM! NONE SHALL HAS THE RIGHT TO CALL HIM OTHERWISE. so pls prepare your answers while you have still time.
مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَٰكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا Koi bhai es ayat k lehaaz sy Mirza sahib ki nabuwat ko explain kr dy
جزاکم اللہ خیرا کثیرا فی الدنیا والآخرۃ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ آصف بھائی آپ نے پاکستان کی ہسٹری اور سن 74ء کے آئین اور مولویوں کی سازش کو نہایت مدلل حقائق سے بڑی وضاحت کے ساتھ پیش کیا جزاکم اللہ ۔ امید ہے قوم کی اس پروگرام سے انکھیں کھل جائیں گی انشاء اللہ ۔
ماشاءاللہ بہت سیر حاصل گفتگو ھے جب تک اس ساری گفتگو کا اختتام نہیں ھوا میں تو اس سے اپنے آپ کو ایک لمحہ بھی جدا نہیں کرسکا.اللہ دونوں بھائیوں کو جزائے خیر دے تاکہ ایسے دلچسپ پُر مغز پُر تاثیر پروگرام پیش ھوتے رھیں ھماری علمی پیاس بجھتی رھے اور راہِ حق کے متلاشیوں کی تسلی تشفی کے سامان بھی پیدا ھوتے رھیں، آمین
ماشاءاللہ بہت اعلی پروگرام ہے۔ اسلام احمدیت زندہ باد ۔ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زندہ باد ۔
اللھم صل علی محمد وآل محمد
و علٰی عبدک المسیح الموعود
و اللھم اید امامنا مرزا مسرور احمد بروح القدس
الله تعالٰی تمام احمدیوں کو اپنی خاص حفاظت میں رکھے اور اپنے فضلوں سے جماعت احمدیہ پر اپنی رحمتوں کو پورا فرمائے آمین
Mashalah it's really nice explaining.
Ahmadiyat zinda abaad
I agree 100% what is being said about Athism mentality of Pakistanees... i am a converted Ahmadi... I have gone through most of the religious concept (Sunni, Shia, Wahabi etc) they still exist in Paksitan... These religious concepts of non Ahmadiya push me very very close of Athesm... Anyway this is long story which can be justified and proved..... By the grace of Allah,
many many thanks of Allah Who guides me towards Ahmadiyya (True Islam)
برکاللّٰہ لکم
People in Pakistan are extrimist...... They don't understand the word "humanity" ..... That's why they Don't give us freedom
Ghooth bool rahy ho ap Born ahmadi ho
@@Raighulammurtaza-h4v looks like you've no idea how many people converted and are still converting to ahmadiyyat
ماشاللہ بہت ہی زبردست اور خوبصورت پروگرام🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ماشااللہ بہت خوب
ماشاء اللہ،
اللہ تعالٰی آپ سب کی حفاظت کرے اور جزائے خیر عطاء کرے۔آمین ❤
mashallah good programme i am one of four ahmadies that had been arrested that day in lahore.three of us sadly not with us anymore .naeem ahmad nagi
Mashallah very nice
بہت خوب بہت سیر حاصل گفتگو ہے 74 کا فیصلہ جو آیا تھا دراصل یہ حضرت محمد مصطفیٰ یہ بتا گئے تھے ہم چیخ چیخ کر بتاتے کہ وہ ایک جنتی فرقہ ہم ہیں مگر یہ نہیں مانتے مگر یہ فیصلہ سرکاری طور پر فیصلہ کر کے ہمیں سب سے الگ کر کے حضور کے فیصلے کی تصدیق کر دی
Mashallah,Very nice message for the Nation. May Allah Ta'alh bless you all Ameen.
Asif basit sahib na bhot umda guftugu ki......Allah pak jazay khair atta farmay❤
Zabardast
ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ خیر
Masha Allah, very good and informative program. I am 52 and didn't know a few things that I learned today. Jazakullah for your efforts.
MashAllah
MashAllah very enlightening.
Mashallah ❤❤
mashallah bht acha program.. jazakallah alfazal
ماشاءاللّہ بہت خوب❤
Masha Allah well done 👍
بہت مدلل حقائق سے پیش کیا گیا پروگرام ۔ جزاک اللہ احسن الجزا
Thanks a lot Mr Asif sahib for a detailed explanation
Good 👍👍👍
میرے خیال میں اس سے بھتر کوئی پاکستان کے حالات کی عکاسی نھیں کر سکتا زبردست مدلل پروگرام
Maschallah zabardast Jazakallah 🎉🎉🎉🎉
ماشاءاللہ بہت اعلیٰ گفتگو، اللہ کرے کہ غیر احمدی حضرات بھی سنیں۔
MashaAllah zindabad alhamdolliah alhamdolliah
Masha’Allah, this is a great programme, may Allah help you immensely
Boht Zabrdst, Shandar, Wadia BAAT g Mukaram Janab e Aali 💐🙏🌹🌹🌹
❤❤❤ great ahmadiyyt ❤❤ great asif mehmood sb❤❤
Very nice
JAZAKALLAH
Bohat khub
ماشاء اللہ بہت عمدہ گفتگو۔۔
Subhanallah Alhamdulillah Allahhoakber subhanallah Alhamdulillah Allahhoakber subhanallah Alhamdulillah Allahhoakber ❤ Subhanaallah😢 Alhamduleellah Allahhoakber subhanallahAlhamduleellah Allahhoakber Islamahmadiyat zindabad zindabad zindabad Love For All Harted for non Islamahmadiyat zindabad ❤❤❤❤
❤❤❤❤Masha Allah .
jazak' Allah
❤ nice 👍👍👍👍👍👍👍
Mashallah
Ma Sha Allah !
Ahmadyat Zindabad❤
Islam ahmadiyyat zinda baad.
Mashallah an excellent program.
Mashallh ❤❤❤❤
بہترین
ماشااللہ
👍👍
آداب و تسلیمات
میرا خیال ہے کہ یہ بھی ملاء کی مہربانی ہے کہ ان کی وجہ سے جماعت احمدیہ مسلمہ ایک طرف اور باقی تمام جماعت احمدیہ مسلمہ کے خلاف یک جان ہو کر دوسری طرف۔۔۔۔۔۔ فیصلہ کن لمحہ
❤❤❤😢😢😢😢
Excellent
Inshallah we win.because we have khilafat.ahmadiyyat zindabad.
these are the names who were arrested with me in lahore 7th september 1974 late sheikh rahmet sahab qaid majlis khudam ul ahmadya lahore. late munir ahmad nagi sahab canada. late agha muazam sultan suri lahore. naeem ahmad nagi
اگر ایک دو وڈیوز 6ستمبر کے ھیروز کی جنگی خدمات پر بنائی جائے تو جنرل افتخار جنجوعہ سے وقیع تک سب کی جرات مندانہ اقدام کو پیش کیاجائے تو آپ کی طرف سے ھیروز کو خراج تحسین ھوگا 🌹
True
Jazak`Allah, Outstanding Programm, The Constitution of Pk proved that they know way more about the Religion of Islam than Allah & the King of prophets (SAW) & Quran.
The Law made it clear that indeed Allah did commit a series (Naouzobillah) mistake & forgot to give the definition of a Muslim,
But wow the mistake is taken care by the Ppl of the Nation & earned the worst ever imaginable dark MEDAL in the History of humanity on them & they celebrates PROBABLY NOT KNOWING OR NOT WILLING TO KNOW that when Allah will ask them HAVE YOU PPL REALLY BELIEVED THAT MY COMMANDMENTS WERE INCOMPLETE WHEN MY* (ALLAH*) THE MESSANGER OF ISLAM (SAW) CLEARLY SAID HE WHO DECLARES HIMSELF TO BE A MUSLIM! NONE SHALL HAS THE RIGHT TO CALL HIM OTHERWISE. so pls prepare your answers while you have still time.
Thanks again to discuss for this ultimate episode of our jmaat ahmaddiya community truthfulness its totally unforgettable 😢😢😢
ماشاءاللہ احمدیت زندہ آباد
Ajkal to ye log manny se inkaari hain k ham kis firqy se .. kiu k in logo ko pata hai in sab k firqo me kitni kharabiyan hain..
براہِ مہربانی اس کی وضاحت کر دیجئے کہ قراردادِ مقاصد کے پیش اور منظور کرنے میں جماعتِ احمدیہ کا کیا کردار تھا ؟
کبھی کسی علم والے سے بات کرو جرت ہے تو۔۔۔آپس میں بیٹھ کر بےتکی باتیں کرنا بہت آسان ہے۔۔۔۔ہمیں بھی وقت دیجیے آن لائن یا آن سائیٹ
دل سے ھیں ختم المرسلین
دل سے ھیں خدام ختم المرسلین
مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَٰكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا
Koi bhai es ayat k lehaaz sy Mirza sahib ki nabuwat ko explain kr dy
الیس اللّٰہ بکاف عبدہ
dat is heel goed
یار یہ نظم پیچھے نہ لگایا کریں
Pakistan hy khuch b ho sakta hy
ইসলাম আহমদীয়া কি..... জিন্দাবাদ।
Mashallah
MashAllah❤❤❤