Mola Ali Aur Hazrat Muawiya Ka Asal Ikhtelaf Aur Mirza Ke Jhoot Reply To Mirza Eng By Mufti Rashid

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 2 ต.ค. 2024
  • #MUFTIRASHID
    Rashid Razvi Social Media links👇
    Kindly Share and subscribe:
    Official TH-cam Channel Link:
    / @muftirashidmahmoodrazvi
    Short videos youtube channel:
    / @historicislam
    Facebook page 1 Link :-
    / muftirashidmahmood
    Facebook page 2 Link :-
    / mrmrazvi
    Telegram channel:
    t.me/joinchat/...
    Instagram:
    / mufti_rashid_mahmood_r...
    Google Podcasts:
    anchor.fm/muft...
    Whatsapp group mein shamil honay honay k liye es number pr msg krein
    +33758570176 ya es link pr click krein chat.whatsapp....
    Videos download link:
    pern-my.sharep... CONTACT 0300 8859377
    👇👇
    Group 5:-
    chat.whatsapp....
    Group 18:-
    chat.whatsapp....
    Group 19:-
    chat.whatsapp....
    Group 20:-
    chat.whatsapp....
    Group 21:-
    chat.whatsapp....
    Group 23:-
    chat.whatsapp....

ความคิดเห็น • 1.1K

  • @uemix7042
    @uemix7042 2 ปีที่แล้ว +24

    حق بدست حیدر کرار لیکن معاویہ بھی ہمارے سردار طعن ان پر کار فجار

    • @muhammadasadullah7965
      @muhammadasadullah7965 2 ปีที่แล้ว

      Beshak Allah hm sb ki madad farmai Ameen

    • @muhammadimranofficial8676
      @muhammadimranofficial8676 2 ปีที่แล้ว +2

      U E
      ..یہ تو سیدی امام اھلسنتؒ نے فرمایا۔۔ فتوئ رضویہ شریف۔۔۔۔ماشاءالله

    • @a.acreates
      @a.acreates 2 ปีที่แล้ว

      Allah apko Ameer Sham k Sath Qayamat waly din.uthaey

    • @uemix7042
      @uemix7042 2 ปีที่แล้ว +2

      @@a.acreates آمین۔۔مولا علی رضی اللہ تعالی عنہ قیامت والے دن امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے دشمنوں سے منہ موڑلیینگے۔۔۔انشاءاللہ۔۔۔سنی کسی صحابی کا دامن نہی چھوڑ سکتا ۔۔۔ہر صحابئ نبی جنتی جنتی صلی اللہ علیہ والہ وسلم

  • @yousafbintashfeen125
    @yousafbintashfeen125 2 ปีที่แล้ว +12

    سبحان اللہ ماشاء اللہ بہت ہی مدلل مدلل مدلل و نہایت وسییع انداز میں جواب عنایت فرمایا ہے ۔
    اللہ سبحانہ وتعالی عزوجل شانہ آپ کی علم و عمل ، اخلاص ، عمر با الخیر ، آل اولاد ، صحت و تند رستی ، استقامت میں برکتیں عطا فرماۓ ۔
    جزاک اللہ خیر واحسن الجزاء فی الدارین حضرت قبلہ مفتی صاحب ( حفظہ اللہ تعالی واطال اللہ العمرہ )
    آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الکریم یا خاتم النبین یا خاتم المعصومین ۔

    • @chishtichishti9089
      @chishtichishti9089 ปีที่แล้ว

      آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تسلیما کثیرا کثیرا الصلاۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ وسلم علیک یا سیدی یا حبیب اللہ

  • @RafiqueNoorie
    @RafiqueNoorie 2 ปีที่แล้ว +46

    Allah aapko mazeed hausala quwwat ata kre aap yunhi ilm ke johar moti nichawar karte rahe

  • @muhammadasadullah7965
    @muhammadasadullah7965 2 ปีที่แล้ว +36

    Allah hu Akbar , Pata nai kyun in mamlaat ko discuss kiya jata hai kyun apni zaban ko kamosh nai kiya jata , Mufti sb Allah app ko salamt rakhy or ajr dy Ameen

  • @meerahmadmalik
    @meerahmadmalik ปีที่แล้ว +22

    قسم سے بہت تسلی بخش اور حقائق پر مبنی بیان ہے۔۔ بارک اللہ فیک بارک اللہ فیک اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین آپ نے وقت حاضر کے بڑے فتنے کے خلاف جہاد کیا آپ کو بڑا ثواب ہوگا

  • @thahimahammod2570
    @thahimahammod2570 2 ปีที่แล้ว +20

    لیبک لیبک یارسول للہ لیبک لیبک یارسول للہ لیبک لیبک یارسول للہ 🏹🏹🏹🪓🪓🗡🗡🥰🇵🇰🇵🇰🕋💚💚👍👍😘😘😘😘👍💚💚🕋🕋🇵🇰🇵🇰🇵🇰🏹🏹🏹🏹🏹🪓🪓🗡🗡🗡

  • @rizvibhaionline
    @rizvibhaionline 2 ปีที่แล้ว +36

    assalam o alekum . Allah apko ajjar azeem atta kra . ap ki wazahat se baht se shakook o shoobat door ho gaye .. ahl e suunat ki awam ko apk jesa ullama ki zarort hy .. ap asi tra apni mahnat jari rakhen .. Allah apka sayya ahl e sunnat per taa dair qaim rakhha... amin

  • @muhammadakhterrazakhanniaz1025
    @muhammadakhterrazakhanniaz1025 2 ปีที่แล้ว +72

    تاجدارِ ختم نبوّت صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم زندہ آباد

  • @mgar313
    @mgar313 2 ปีที่แล้ว +35

    MashAllah. Well explained mufti sahib! 💖

  • @AbdulRehman-uy8dx
    @AbdulRehman-uy8dx 2 ปีที่แล้ว +147

    حضرت میں بریلی شریف میں رہتا ہوں میں نے جب اِس جہلمی کو سنا تو پریشان سا ہو گیا تھا لیکن جب آپ کی ویڈیو کو دیکھا تو محسوس ہوا کہ رضا کے شیر دنیا میں ہر جگہ موجود ہیں
    اللہ تعالی آپ کے علم میں خوب خوب اضافہ عطا فرمائے
    آمین

    • @AbdulRehman-uy8dx
      @AbdulRehman-uy8dx 2 ปีที่แล้ว

      Age AAP apna what's aap no ata farmaye to bohut mehrbani hogi

    • @AbdulRehman-uy8dx
      @AbdulRehman-uy8dx ปีที่แล้ว

      @@Unknown-i6n7b شکریہ

    • @hasanKhan-yn4uy
      @hasanKhan-yn4uy ปีที่แล้ว

      Raja ki suar har jagah maujud hai

    • @imrankhanimran4267
      @imrankhanimran4267 ปีที่แล้ว

      صحیح

    • @choudharyshaan
      @choudharyshaan ปีที่แล้ว

      Bhai I'm barailvi Lakin Mirza sahi kehta hai q WO ahadees beyan krta hai na Kay Babo ko ,,,

  • @saboor_ali_official4336
    @saboor_ali_official4336 2 ปีที่แล้ว +15

    اے بریلویوں کے شیر سلامت رہو

  • @muhammadnabilkhan6909
    @muhammadnabilkhan6909 2 ปีที่แล้ว +49

    Mein amoman maslak e deoband ko follow karta hon lekin apnay barelvi bhayon ki bht izzat karta hon ... Khaas taur pe Mufti sahab nay jo engineer mirza ko udhair k rakha hua hay wo qabl e deed hay .. Allah paak Islam aur Ahlay Sunnat ko hamesha shaas baad rakhay ... Ameen

    • @NazeerSabyt
      @NazeerSabyt ปีที่แล้ว

      جزاکم اللہ خیرا

  • @IslamicCrown
    @IslamicCrown 2 ปีที่แล้ว +31

    مفتی صاحب اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر دے
    اور اللہ تعالٰی آپ کے علم میں اور اضافہ کرے

  • @hfcomposerdesigner
    @hfcomposerdesigner 2 ปีที่แล้ว +105

    جزاک اللہ۔ مفتی صاحب اپکو شاید خود نہیں پتہ اللہ پاک نے آپکو کتنے اچھے کام کے لئے چُن لیا ہے۔ ماشاءاللہ

    • @chishtichishti9089
      @chishtichishti9089 ปีที่แล้ว

      ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @muhammadasadullah7965
    @muhammadasadullah7965 2 ปีที่แล้ว +99

    Mainy aub tak iss topic pr aisi tehqeeq nai suni kamaal hai yar , Mufti sb kamal , سبحان اللہ

  • @vision78678
    @vision78678 2 ปีที่แล้ว +18

    ahel e sunnat ki her masjid mein sb aqaaed ki tafseel with proof on wall chart ki shakel mein lagaanee chaaheay

    • @hafizmahyudin1507
      @hafizmahyudin1507 2 ปีที่แล้ว +2

      Boht acha mashwara ha😊

    • @saleemosmani5936
      @saleemosmani5936 2 ปีที่แล้ว +1

      Ma Sha Allah .. bohat hi acha point hay. bohat hi Acha. Allah apko jaza e khair ata farmaye. Aameen

  • @syedsulemanrazaqadri6506
    @syedsulemanrazaqadri6506 2 ปีที่แล้ว +31

    Har sahabi e nabi jannati jannati
    Ahlesunnat ka hai beda paar ashaab e huzoor
    Najm hai aur nau hai itrat rasoolallah ki

  • @electroprinters336
    @electroprinters336 2 ปีที่แล้ว +67

    Masha Allah you are such an outstanding person , you are doing amazing job May Allah Keep you Protect....and increase your Knowledge...

    • @ommarakram2368
      @ommarakram2368 2 ปีที่แล้ว +1

      Hahaah your brain is in your knees

    • @muhammadsamir4483
      @muhammadsamir4483 ปีที่แล้ว +1

      ​​@@ommarakram2368 he's Not like yours🤣🤣

  • @al_husaini.786
    @al_husaini.786 2 ปีที่แล้ว +23

    Maslak e aalahazrat zindabad

  • @muhammadakhterrazakhanniaz1025
    @muhammadakhterrazakhanniaz1025 2 ปีที่แล้ว +32

    لبیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سنی 🦁 شیروں کو میرا سلام

    • @khurramattari1807
      @khurramattari1807 ปีที่แล้ว +1

      ماشاءاللہ آپ نے درس نظامی کہاں سے کی ہے مرید کن کے ہے تخصص کہاں سے کیا ہے۔

  • @waqasjavaid9274
    @waqasjavaid9274 2 ปีที่แล้ว +58

    واہ مفتی صاحب واہ۔ اگرچہ میں آپ سے چند معاملات میں اختلاف رکھتا ہوں لیکن آپ نے امت کے مسلمہ اولیاء اور صحابہ کا سچا دفاع کرنے میں انتھک محنت کی ہے۔ اورباطل کے ہر جھوٹے بہتان کو دلیل سے توڑا ہے۔ ماشاءاللہ۔ اللہ آپکو اسکا اجر دے۔

    • @hafizmahyudin1507
      @hafizmahyudin1507 2 ปีที่แล้ว +2

      Kya akhtilaf ha bta sktay hain🤔🤔🤔

    • @shahzadahmedhanfi3674
      @shahzadahmedhanfi3674 2 ปีที่แล้ว +4

      @@hafizmahyudin1507 بھائی یے اہل حدیث مکتبہ فکر سے معلوم ہوتے ہیں ان کے سامنے سچ اور حق بھی واضح طور پر سامنے آ چکا ہے لیکن حق قبول نہیں کر سکتے

    • @waqasjavaid9274
      @waqasjavaid9274 2 ปีที่แล้ว +3

      @@shahzadahmedhanfi3674 میرا اختلاف مفتی صحاب سے وہ ہی ہے جو مرزا جہلمی سے ہے۔
      جیسے مرزا جہلمی اپنے مخالفین کے اکابر کی عبارات کو کفریہ قرار دیتا ہے۔ جب ویسی ہی عبارات اسکی یا اسکے بابوں یا مسلمہ محدثین سے پیش کی جاتی ہیں تواسکی زبان گنگ ہو جاتی ہے
      اسی طرح مفتی صحاب اہنے مخالفین کی عبارات کو تو کفریہ قرار دیتے ہیں۔ جب ویسی ہی عبارت انکے بریلوی علمائ کی یا مسلمہ شخصیات سے پیش کر دی جاتی ہے تو کنی کتراتے ہیں۔
      مثلا مقیاس حنفیت میں مولوی عمر اچھروی بریلوی نے لکھا ہے کہ مولف حفظ الایمان کو چاہیے کہ کتے کے نازل کردہ قرآن پر ہی ایمان لے آئے اور آوو آوو کرتا پھرے۔
      اچھروی صاحب پر کفر کا فتویٰ کیوں نہیں لگایا ابھی تک۔؟
      حالانکہ یہ مسلمہ اصول ہے کسی کے عبارت کا وہی مفھوم مانا جائے گا جس کو لکھنے والا مانے۔ یہ نہیں کہ اسکی عبارت سے اپنا مطلب گھڑ کر لوگوں میں آگ لگانا۔ اسطرح تو کوئی بھی کسی کی عبارت اٹھا کر سیاق وسباق سے ہٹا کر لوگوں میں تفرقہ ڈال سکتا ہے ۔ اس روش کا خاتمہ ہونا چاہیے۔
      غیر مسلم مسلمانوں کی کتابوں سے جملے اٹھاتے ہیں۔ مسلمان مکاتب فکر آپس میں ایک دوسرے کی عبارتیں اٹھاتے ہیں۔
      آپ اپنے فریق کو وہ الزام دیں جس معنی اور مجھوم کو وہ مانتا ہے۔ جس کو مانتا ہی نہیں اس کی عبارات کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا یہ تو خیانت ہے۔
      جیسے مولانا قاسم نانتوتی حضور کو آخری نبی مانتے ہیں اور انھوں نے یہ بات کئی جگہ لکھی لیکن پھر بھی انکی عبارت کو سیاق و سباق سے علیحدہ پیش کرکے کہتے ہیں کہ یہ تو نبی ختم نبوت کے منکر ہیں۔ یہ دھوکہ ہے۔
      اسی ہی عبارت علامہ سیوطی نے بھی لکھی ہے
      علامہ سیوطی اپنی کتاب نزول عیسیٰ فی آخری زمان میں صفہحہ نمبر ۲۷ پر لکھتے ہیں۔ اوروہ روایت کررہے ہیں علامہ سبکی سے کہ اگر حضور صلی اللہ علیہ وسلم حضرت نوح یا کسی اور نبی کے زمانے میں آتے تو تب بھی آپکی ختم نبوت پر کوئی زد نہ پڑتی۔
      لیکن مفتی صاحب انکی عبارت کو کفریہ کہنے کی کبھی جرآت نہیں کریں گے۔

    • @Ali__Hassan
      @Ali__Hassan 2 ปีที่แล้ว +1

      @@waqasjavaid9274 مفتی صاحب سے ان کے پرسنل نمبر پر رابط فرما لیں

  • @muhammadakhterrazakhanniaz1025
    @muhammadakhterrazakhanniaz1025 2 ปีที่แล้ว +92

    ڈاکٹر آصف اشرف جلالی صاحب ، مفتی راشد محمود رضوی صاحب ، اور ڈاکٹر علی نواز صاحب , اور مفتی کامل جلالی صاحب ، اور شاہد عمران جلالی صاحب آپ نے سادہ لوح عوام اور مسلمانوں کو مرزا جہلمی کا اصل چہرہ دکھایا ہے ماشاءاللہ میں ایک فوجی ہونے کے ناطے آپ کی کاوشوں کو سیلوٹ کرتا ہوں جزاک اللہ لبیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سنی 🦁 شیروں کو میرا سلام

    • @rakibattari4681
      @rakibattari4681 2 ปีที่แล้ว

      اللہ عزوجل آپ کو سلامت رکھے
      دل خوش ہوگیا آپ کی ان باتوں سے

    • @علیشیرمعاویہ
      @علیشیرمعاویہ 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/tB_54vXthEc/w-d-xo.html۔۔۔بیشک

    • @علیشیرمعاویہ
      @علیشیرمعاویہ 2 ปีที่แล้ว

      اور سیف اللہ محمدی صاحب نے تو مرزا کی جو بجا رکھی

    • @علیشیرمعاویہ
      @علیشیرمعاویہ 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/zxsM5fPXaYQ/w-d-xo.htmlقاتلین عمار کون

    • @muhammadaasifalirazavi9575
      @muhammadaasifalirazavi9575 2 ปีที่แล้ว

      HUZOOR SARKAR SAYYED KAAMIL SHAAH JALAALI SAAHAB QIBLA TO SAYYED BHI HAI

  • @islamictube6217
    @islamictube6217 2 ปีที่แล้ว +23

    ماشآء الله مفتی صاحب اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے اور حاسدین کے حسد و شریروں کے شر سے محفوظ رکھے.

  • @tariqazizashrafi5289
    @tariqazizashrafi5289 2 ปีที่แล้ว +62

    سلامت رہیں اور اسی طرح باطل کا رد کرتے رہیں ۔!

  • @sanabilhusain6055
    @sanabilhusain6055 2 ปีที่แล้ว +25

    Allah apko jazaye Khair ata farmaye bht behatreen 👍 tehqeeq

  • @fikreraza7313
    @fikreraza7313 2 ปีที่แล้ว +65

    ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ اللّٰہ میری جان میری پہچان میرے شیخ اللّٰہ پاک آپ کے علم میں مزید علم نافع عطاء فرمائے اور شرے انسان اور شرے شیطان سے محفوظ فرمائے

  • @juduoduokankan
    @juduoduokankan 2 ปีที่แล้ว +14

    زبردست 🌸🌸🌸💪🏻🌸

  • @امعمر-ث2ه1ط
    @امعمر-ث2ه1ط 2 ปีที่แล้ว +251

    میں دیوبندی ہوں لیکن مفتی راشد محمود کے ویڈیوز بہت شوق سے سنتی ہوں کیونکہ وہ بہت علمی گفتگو کرتے ہیں۔

    • @ferozashah8959
      @ferozashah8959 2 ปีที่แล้ว +17

      Umeed he ap sahi raah pe aa jaengi yahi dua karte :) jazak'Allah.. Ehsan raza qadri ko b sunhe wo b kafi zabardat scholar h :)

    • @mohammadalamansari4944
      @mohammadalamansari4944 2 ปีที่แล้ว +1

      Devbandi ho to tauba kar k aqeeda badal lo warna jahannam k liye ready raho

    • @امعمر-ث2ه1ط
      @امعمر-ث2ه1ط 2 ปีที่แล้ว +12

      @@mohammadalamansari4944
      نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو دین لے کر آئے برصغیر میں آج وہ صرف دیوبندی علماء کے پاس ہے۔
      ہم ظرف بڑا کرکے آپ کے علماء کو سن رہے ہیں لیکن آپ کی یہ بات سن کر مجھے ایسا لگا کہ شاید نہ سننا ہی بہتر ہے۔

    • @mohammadalamansari4944
      @mohammadalamansari4944 2 ปีที่แล้ว +3

      @@امعمر-ث2ه1ط hhhh
      Aap zarf bada karein ya chhota .
      lekin agar aap sun rahi hiin to isme koi apko force to kar nhhi raha
      marzi aapki.
      aur han
      Aapne kaha ki Deen bus apke pass hai.
      ab mai hansu ya roun????
      Apke kehne ka matlab deen thanvi ismail dehlvi qasim nanautvi ismail merthi in sabke pass bhi hai???
      agar aisa hai to lanat ho aise deen par Jisme Nabi e Akram s.a.w.ki gustakhi ki jaye.

    • @امعمر-ث2ه1ط
      @امعمر-ث2ه1ط 2 ปีที่แล้ว +9

      @@mohammadalamansari4944
      اگر دین ہمارے پاس نہیں ہے تو کیا آپ جیسے مشرکین اور بدعتیوں کے پاس ہے؟ جو اللّہ کی توہین کرتے ہیں؟
      ہمارے اکابرین پہ اللّہ کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے۔ انہوں نے صحیح معنوں میں دین کی خدمت کی ہے۔
      آپ نے ہمیں جہنمی کہا ہے اب قیامت کے دن ہی معلوم ہوگا کہ کون جنتی ہے اور کون جہنمی۔
      وہیں ملاقات ہوگی انشاء اللہ
      میں نے مفتی راشد محمود کا چینل انسبسکرائب کر دیا ہے انہیں کے تربیت یافتہ لوگ ہی آپ لوگ۔ جو لوگوں پہ جہنم کے فتوے لگاتے ہیں۔
      ایاك نعبدوا و ايا ك نستعين
      اللّہ حافظ

  • @muhammadmaroofahmad16
    @muhammadmaroofahmad16 2 ปีที่แล้ว +29

    مفتی صاحب الله کریم آپ کو خوش رکھے 🌹🌹🌹

  • @essamusa3895
    @essamusa3895 2 ปีที่แล้ว +36

    Excellent knowledgeable speech.. Appreciated to Mufti Sahib...

  • @sajidrazaattari2755
    @sajidrazaattari2755 2 ปีที่แล้ว +11

    زبردست مفتی صاحب

  • @shahidshahid4606
    @shahidshahid4606 2 ปีที่แล้ว +15

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @safdarkhan7854
    @safdarkhan7854 ปีที่แล้ว +15

    What an amazing analysis, No words how to appreciate him. Rabb Karim aap ko jaza-e-khyer atta farmaye (Aameen).

  • @mujtabashah4549
    @mujtabashah4549 2 ปีที่แล้ว +52

    ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللّٰہ
    صلی اللّٰہ علیک یا سیدی یا رسول اللّٰہ
    صلی اللّٰہ علیک یا سیدی یا حبیب اللّٰہ
    مفتی صاحب اللّٰہ تعالٰی آپ کے علم و عمل حلم و بردباری میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین 💖💕💓💗💕❤️💝

  • @awaisraza7374
    @awaisraza7374 2 ปีที่แล้ว +29

    Ya Allah hamary mufti sab ko lambi umar ata farma uar Inko slamat rakh Ameen sum Ameen sajjad attari from attock Pakistan

  • @naveedahmad-li2mp
    @naveedahmad-li2mp 2 ปีที่แล้ว +25

    ہر صحابی کا اپنا مقام اور مرتبہ ہے لیکن حضرت علی علیہ اسلام اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے متعلق ہمیں زرا سوچ سمجھ کر قرآن سنت کی روشنی میں ان شخصیات کی متعلق جو نبی صلی اللہ علیہ واسلم کا فرمان ہے وہ ہی ہمیں آگے پیش کرنا چاہیے جس میں ہم سب کی بھلائی ہے اللہ ہمیں حق سچ بیان کرنے کی توفیق عطا فرمائے

    • @salmaniraqi8790
      @salmaniraqi8790 2 ปีที่แล้ว

      بشک جو بھی مسلمان مولا علی علیہ السلام کی بطورِ امام برحق ، وصی رسول اور خلیفۂ بلا فصل اطاعت نہیں کرے گا ، اسکی شفاعت کا قطعی کوئی امکان نہیں ، کیونکہ ولایتِ مولا علی علیہ السلام کا اقرار بحرحال فرض ہے۔
      یہ بدنسل ، ناصبی ، خارجی ، یہودی سعودی ایجنٹ ، دشمنِ مولا علی علیہ السلام ، دشمنِ جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا ، دشمنِ اھلبیت علیہم السلام ہیں ۔
      یہ تکفیری ملے ۔۔۔ صرف مال بنانے کے چکر میں باؤلے کتے کی طرح بھونک بھونک کر معصوم اور کم علم اھلسنت حضرات کو مسلسل گمراہ کر رہے ہیں ، اور خود مزے سے عیش و عشرت کے ساتھ مہنگی ترین گاڑیوں میں گھومتے پھرتے پر تعیش زندگی گزار رہے ہیں ۔
      لوگوں ذرا سچو!
      °کہاں اہلبیت رسول علیہم السلام
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں آلِ رسول علیہم السلام
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں مولائے کائنات علی علیہ السلام
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں وصی رسول علی علیہ السلام
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں شیر خدا مولا علی علیہ السلام
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں جنت اور دوزخ کی تقسیم کرنے والے
      مولا علی علیہ السلام
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں فاتح خیبر و خندق مولا علی علیہ السلام
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں دختر رسول جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں خاتونِ جنت جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں سیدۃالنسا العالمین جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں زوجہ مولا علی علیہ السلام جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں مادرِ مولا حسن و حسین علیہم السلام جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں جنت کے سردار مولا حسن و حسین علیہم السلام
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں سوارِ دوشے رسول مولا حسن و حسین علیہم السلام
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں سیدالشہدا مولا حسین علیہ السلام
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      صرف علمی ، تحقیقی اور عقلی گفتگو کرو
      آخر دم تک ایمان پر قائم رہنے والے رسولِ اکرم اور آلِ رسول کے وفادار صحابہ کرام کی تکریم کرنا ان سے محبت کرنا بحرحال ہر مسلمان پر فرض ہے
      لیکن صحابہ ایمان کا جز قطعی نہیں
      سورۂ منافقون ، منافق صحابہ کے لیے ہی نازل ہوئی تھی ، اس لیے منافق صحابہ سے بیزاعی کا اظہار کرنا بھی ضروری ہے
      ایمان کا جز صرف اور صرف ولایتِ مولا علی علیہ السلام ، اولادِ علیء و فاطمہء یعنی اہلِ بیت علیہم السلام ہیں ، اسی لیے نماز میں ان پر درود بھیجنا فرض کیا گیا ہے
      کسی کے منافق اور بدنسل ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ مولا علی سے بغض رکھتا ہو
      مولاعلی علیہ السلام کی عظمت و منزلت و مرتبہ اور افضلیت منجانب الله پاک رسول اکرم نے طے کردی ہیں ، جو قرآن پاک کی آہتوں اور حضور علیہ السلام کے ارشادات کی شکل میں موجود ہیں ، اگر کوئی کسی اور ہستی کو افضلیت دینے کی جسارت کرے گا ، وہ سوائے بدنسل حرامی کے اور کچھ نہیں ہو سکتا
      قولِ رسولِ اکرم:
      علی سے محبت کرنے والا مومن
      اور بغض رکھتے والا منافق
      اور منافق کا مطلب بدنسل اور بدنسب

    • @hafizarfan6874
      @hafizarfan6874 2 ปีที่แล้ว +1

      حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان عالیشان ہے کہ
      " میرے صحابہ سارے کے سارے ستاروں کی طرح ہیں جس کی بھی اقتداء کرو گے راہ ہدایت پاؤ گے "
      تو پھر ہم اگر کسی صحابی کے بارے میں کوئی برا نظریہ رکھتے ہیں تو یہ اپنے نبی کے فرمان سے بغاوت کر رہے ہیں ،،،،
      اللہ تعالیٰ محفوظ فرمائے

    • @naveedahmad-li2mp
      @naveedahmad-li2mp 2 ปีที่แล้ว

      @@hafizarfan6874 ماشاءاللہ بہت اچھا جواب آپ نے دیا ہے حافظ صاحب لیکن جو نبی علیہ السام کے فرمان ہیں حضرت علی علیہ السلام اور حضرت امیر معاویہ کے لیے ہیں زرا ان کو بھی پڑھ لیجئے

    • @salmaniraqi8790
      @salmaniraqi8790 2 ปีที่แล้ว

      @@hafizarfan6874
      جھوٹی حدیث ہے
      پھر سورۂ منافقون کس لیے نازل ہوا تھا ؟

    • @hafizarfan6874
      @hafizarfan6874 2 ปีที่แล้ว

      @@naveedahmad-li2mp جی انشاء اللہ ضرور ،،،،

  • @charshad5535
    @charshad5535 2 ปีที่แล้ว +29

    مفتی صاحب الله تعالی آپ کو عمر حضری عطا فرمائے یقینا آپ اس پرفتن دور میں الله کی رحمت ہیں جن کی وجہ سے ہمارا ایمان محفوظ ہے۔

    • @mukarram658
      @mukarram658 ปีที่แล้ว

      جزاك اللهُ‎ مفتی صاحب سلامت رھین آمین

  • @rimzawaraich5781
    @rimzawaraich5781 2 ปีที่แล้ว +14

    ماشاء اللہ سبحان اللہ مفتی راشد محمود صاحب بہت احسن اور آسان اور مدلل انداز میں اصلاحات پیش کی
    فتنہ کی اصل جڑ سے آگاہی فرمادی.
    اللہ آپکو اھلسنت و جماعت میں تادم آخر ثابت قدم رکھے اور عوام اھلسنت پر آپ کا سایہ ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین جزاک اللہ خیرا واحسن الجزا

  • @muhammadakhterrazakhanniaz1025
    @muhammadakhterrazakhanniaz1025 2 ปีที่แล้ว +39

    ڈاکٹر آصف اشرف جلالی صاحب ، مفتی راشد محمود رضوی صاحب ، اور ڈاکٹر علی نواز صاحب , اور مفتی کامل جلالی صاحب ، اور شاہد عمران جلالی صاحب آپ نے سادہ لوح عوام اور مسلمانوں کو مرزا جہلمی کا اصل چہرہ دکھایا ہے ماشاءاللہ میں ایک فوجی ہونے کے ناطے آپ کی کاوشوں کو سیلوٹ کرتا ہوں جزاک اللہ لبیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سنی 🦁 شیروں کو میرا سلام

    • @azimnoori1753
      @azimnoori1753 2 ปีที่แล้ว +2

      Are Masha Allah sir assalamu alaikum mai india se hu sir

    • @chishtichishti9089
      @chishtichishti9089 ปีที่แล้ว

      لبیک یارسول اللہ

  • @ahlussunnahdefenders4367
    @ahlussunnahdefenders4367 2 ปีที่แล้ว +15

    Aapko Allah Lambi Umer day....
    Mufti Sahib

  • @mfaranhassan
    @mfaranhassan 2 ปีที่แล้ว +19

    Mufti Saheb, Allah Paak apko behtreen ajar ata farmaye aur ummat per aap jaisay ulma ka saya qayamat tak qayem o dayem rakhay......

  • @jahanpanah
    @jahanpanah 2 ปีที่แล้ว +35

    ماشاءاللہ بہت عمدہ بیان سب حقائق کا باریک بینی سے بہترین تجزیہ پیش کیا مفتی صاحب نے

  • @naveedahmad-li2mp
    @naveedahmad-li2mp 2 ปีที่แล้ว +30

    مفتی صاحب بات آپ نے بالکل ٹھیک کی ہے کہ ہمیں صحابہ اکرام کے متعلق بالکل پوزیٹو خیال رکھنا چاہئیے اور انشاءاللہ مجھے امید ہے کہ کوئی بھی مسلمان جو ایمان کا زرہ بھی اپنے دل میں رکھتا ہو گا وہ صحابہ اکرام رضی اللہ عنہ کے متعلق اس طرح کا رویہ نہیں رکھتا ہوگا جس طرح کا روافضی رکھتے ہیں اللہ ہمیں صحابہ اکرام سے دل سے محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں پوزیٹو رویہ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے

    • @salmaniraqi8790
      @salmaniraqi8790 2 ปีที่แล้ว

      بشک جو بھی مسلمان مولا علی علیہ السلام کی بطورِ امام برحق ، وصی رسول اور خلیفۂ بلا فصل اطاعت نہیں کرے گا ، اسکی شفاعت کا قطعی کوئی امکان نہیں ، کیونکہ ولایتِ مولا علی علیہ السلام کا اقرار بحرحال فرض ہے۔
      یہ بدنسل ، ناصبی ، خارجی ، یہودی سعودی ایجنٹ ، دشمنِ مولا علی علیہ السلام ، دشمنِ جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا ، دشمنِ اھلبیت علیہم السلام ہیں ۔
      یہ تکفیری ملے ۔۔۔ صرف مال بنانے کے چکر میں باؤلے کتے کی طرح بھونک بھونک کر معصوم اور کم علم اھلسنت حضرات کو مسلسل گمراہ کر رہے ہیں ، اور خود مزے سے عیش و عشرت کے ساتھ مہنگی ترین گاڑیوں میں گھومتے پھرتے پر تعیش زندگی گزار رہے ہیں ۔
      لوگوں ذرا سچو!
      °کہاں اہلبیت رسول علیہم السلام
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں آلِ رسول علیہم السلام
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں مولائے کائنات علی علیہ السلام
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں وصی رسول علی علیہ السلام
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں شیر خدا مولا علی علیہ السلام
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں جنت اور دوزخ کی تقسیم کرنے والے
      مولا علی علیہ السلام
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں فاتح خیبر و خندق مولا علی علیہ السلام
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں دختر رسول جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں خاتونِ جنت جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں سیدۃالنسا العالمین جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں زوجہ مولا علی علیہ السلام جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں مادرِ مولا حسن و حسین علیہم السلام جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں جنت کے سردار مولا حسن و حسین علیہم السلام
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں سوارِ دوشے رسول مولا حسن و حسین علیہم السلام
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں سیدالشہدا مولا حسین علیہ السلام
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      صرف علمی ، تحقیقی اور عقلی گفتگو کرو
      آخر دم تک ایمان پر قائم رہنے والے رسولِ اکرم اور آلِ رسول کے وفادار صحابہ کرام کی تکریم کرنا ان سے محبت کرنا بحرحال ہر مسلمان پر فرض ہے
      لیکن صحابہ ایمان کا جز قطعی نہیں
      سورۂ منافقون ، منافق صحابہ کے لیے ہی نازل ہوئی تھی ، اس لیے منافق صحابہ سے بیزاعی کا اظہار کرنا بھی ضروری ہے
      ایمان کا جز صرف اور صرف ولایتِ مولا علی علیہ السلام ، اولادِ علیء و فاطمہء یعنی اہلِ بیت علیہم السلام ہیں ، اسی لیے نماز میں ان پر درود بھیجنا فرض کیا گیا ہے
      کسی کے منافق اور بدنسل ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ مولا علی سے بغض رکھتا ہو
      مولاعلی علیہ السلام کی عظمت و منزلت و مرتبہ اور افضلیت منجانب الله پاک رسول اکرم نے طے کردی ہیں ، جو قرآن پاک کی آہتوں اور حضور علیہ السلام کے ارشادات کی شکل میں موجود ہیں ، اگر کوئی کسی اور ہستی کو افضلیت دینے کی جسارت کرے گا ، وہ سوائے بدنسل حرامی کے اور کچھ نہیں ہو سکتا
      قولِ رسولِ اکرم:
      علی سے محبت کرنے والا مومن
      اور بغض رکھتے والا منافق
      اور منافق کا مطلب بدنسل اور بدنسب

    • @ShoaibKhan-bo2jr
      @ShoaibKhan-bo2jr ปีที่แล้ว +1

      wah mafti sab allah pak ap ka elam me mazed ezafa karay

  • @MUHAMMADKASHIF-fz7ze
    @MUHAMMADKASHIF-fz7ze 2 ปีที่แล้ว +23

    Very clearly each thing has been discussed
    Very very good

  • @syedsulemanrazaqadri6506
    @syedsulemanrazaqadri6506 2 ปีที่แล้ว +9

    Unka maula ke unpar karoodo durood
    Unke ashaab wo itrat pe laakho salaam

  • @syedsulemanrazaqadri6506
    @syedsulemanrazaqadri6506 2 ปีที่แล้ว +7

    Shirk tahre jisme tazeem e habeeb
    Us bura mazhab pe laanat kijiya

    • @shahzadahmedhanfi3674
      @shahzadahmedhanfi3674 2 ปีที่แล้ว +1

      آمین ثمہ آمین 🌷🌷 🌺🌺

    • @hafizmahyudin1507
      @hafizmahyudin1507 2 ปีที่แล้ว +1

      Bayshk

    • @pomyali1406
      @pomyali1406 2 ปีที่แล้ว

      Hussainiat ZindaAbad khawarijiat Nasibiat munafiqat gustakh Ummaviat sufiaanyyit marwaniat Uqbaviat zayaadiativ yazidiat jalaaliat dajjaliat peeriat baabiat Razakhaniat Qabar parasatiat peer parasatiat Baaba parastiat Abu jahiliat Razakhaniat Qadianiat zandeeqiat MurdaAbad Pakistan ZindaAbad

    • @hafizmahyudin1507
      @hafizmahyudin1507 2 ปีที่แล้ว

      @@pomyali1406
      Copy paste 😂😂😂
      Yhi cmnt kya kr bs😉

  • @shahzadahmedhanfi3674
    @shahzadahmedhanfi3674 2 ปีที่แล้ว +24

    ماشاءالله 🌺سبحان اللہ 🌺علامہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آپ یونہی دین حق اسلام کی خدمات کرتے رہیں۔۔ تاکے ہم اہل سنت الجماعت کے لوگ اس مرزائی چوڈھو کے فتنہ سے محفوظ رہیں

    • @pomyali1406
      @pomyali1406 2 ปีที่แล้ว

      Hamaari dua hai ALLAH TALLAH Qayaamat waalay din Hamaara Hashar ALI Hassan Hussain Alaihsalaam k saath karay Aameen aur ALLAH TALLAH Qayaamat waalay din tum Gustakhane RASUL ALAIHSALAAM Gustakhane Pak Bibi Fatima tul zahira salaamula alaiha Gustakhane Ambia Alaihsalaam Dushmanaane Ahlebait Alaihsalaam Quran O Hadees S certified paleedon Najason khawarijion Nasibion munafiqon laanation gustakh Ummavion sufayaanivion marwanion uqabavion zayditavion yazidion jalaalion dajjalion Baabion peerion Razakhanion Qabar paraston peer parasaton Baaba paraston Abu jahilion Razakhion qadianion zandeeqon ka Hashar Abu sufayaan walid uttiba shiba Hindha moavia Marwan bin hakam walid bin uqba Hajaj bin yousaf Ibne zyaad yazid paleed k saath karay Aameen

    • @shahzadahmedhanfi3674
      @shahzadahmedhanfi3674 2 ปีที่แล้ว +1

      @@pomyali1406 حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ زندہ باد🌺۔حضرت عمر۔بن خطاب رضی اللہ عنہ زندہ باد🌺حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ زندہ باد 🌺حضرت علی کرم اللہ وجہھ الکریم رضی اللہ عنہ زندہ باد 🌺حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ زندہ باد 🌺🌺 حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ زندہ باد🌺 حضرت ہندہ رضی اللہ عنہا زندہ باد 🌺🌺رافضیوں آج تم صحابہ کرام کے حسد مے جل رہے ہو اور ۔۔انشاءلله🌺 صبح قیامت تک ایسے ہی جلتے رہوگے

    • @pomyali1406
      @pomyali1406 2 ปีที่แล้ว +1

      @@shahzadahmedhanfi3674 5 tan pak Alaihsalaam 12 IMAAM Alaihsalaam 14 Masoomeen Alaihsalaam ZindaAbad Ahlebait Alaihsalaam ZindaAbad khawarijio Nasibio munafiqo issi tarha Bughaze Muhammad O AALE MUHAMMAD Alaihsalaam main dunia aur Akhirat main jaltay raho gay

    • @علیشیرمعاویہ
      @علیشیرمعاویہ 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/tB_54vXthEc/w-d-xo.html

    • @Abdulkhaliqearain
      @Abdulkhaliqearain ปีที่แล้ว

      ​@@pomyali1406آگ تو تمھیں لگی ہے اور یہ آگ جس طرح تمھیں یہاں لگی ہے آخرت میں بھی اس آگ میں تمھارا ٹھکانا ہے۔اہلبیت کی محبت کی آڑھ میں حضور کے اصحاب سے بغض رکھنا محبت اہلبیت نہیں ۔

  • @noshervi4u
    @noshervi4u 2 ปีที่แล้ว +12

    Masha Allah.
    Mufti Sahib!
    You gave enough information on the subject .

  • @wowchannel9307
    @wowchannel9307 2 ปีที่แล้ว +32

    اللہ تبارک وتعالی اس نوجوان بہترین عالم دین کا سایہ ہم سب کے سر پر قائم ودائم رکھے
    ماشاءاللہ مفتی صاحب مرزا کے فساد کا خاتمہ کر کے ہی چھوڑنا ہے
    اللہ آپ کو لمبی عمر دے اور ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @muhammadamjad2083
    @muhammadamjad2083 2 ปีที่แล้ว +9

    MashaAllah..subhan Allah.. Allah kareem ki rehmat ho mere peer o mursheed Jamia makul wal mankul k Mufti Abdul Latif Jalali shib p jinho ny asiy Baa Kamal ullama ko perhaya.. salam hai Mufti Rasheed mehmood rizvi shib ko... Allah salamat 💖 rakhy

  • @muhammadakhterrazakhanniaz1025
    @muhammadakhterrazakhanniaz1025 2 ปีที่แล้ว +4

    تحریک لبیک پاکستان کے 🦁 شیروں کو سیلوٹ ہے ماشاءاللہ لاھور سے راولپنڈی کیلئے پیدل مارچ کر رہے ہیں انسان تھوڑا سا پیدل چلے تو تھک جاتا ہے لیکن خادم حسین رضوی صاحب مرحوم نے عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کو ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم پر اپنی جان و مال قربان کرنے کا طریقہ سکھایا ہے بغیر کسی ہتھیار کے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے نام پر کہیں عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم پہرہ دیتے ہوئے شہید بھی ہو گئے اور پولیس کے اہلکار بھی شہید ہوئے ہیں دونوں طرف مسلمان ہیں لیکن وقت کے یزید حکمران انہیں آمنے سامنے کر کے شہید کروا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ سبحان TLP زندہ آباد ۔۔۔ مفتی منیب الرحمان صاحب زندہ آباد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️👍👍👍👍👍

  • @nabeelidrees1267
    @nabeelidrees1267 2 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہmri umer bhi AP ko lag jaye

  • @muhammadakhterrazakhanniaz1025
    @muhammadakhterrazakhanniaz1025 2 ปีที่แล้ว +15

    چھوٹا سنی 🦁 شیر ماشاءاللہ لبیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سنی 🦁 شیروں کو میرا سلام

  • @owaisrizwan9230
    @owaisrizwan9230 9 หลายเดือนก่อน +2

    حضرتِ اقدس علامہ مولانا مناظرِ اہلِ سنت وَ جماعت مفتی راشد محمود رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ زندہ باد زندہ باد زندہ باد❤️💜💚

  • @farazansari7819
    @farazansari7819 2 ปีที่แล้ว +6

    Masha ALLAH mufti saHab aPko ALLAH darazi Umar bil_khaiR aTa faRmaYe .. ameen

  • @khalilurrahman9190
    @khalilurrahman9190 2 ปีที่แล้ว +11

    ماشاء اللّٰہ ❤️

  • @knowlege5629
    @knowlege5629 2 ปีที่แล้ว +10

    ahlesunat zindabad
    mufti sahib zindabad

  • @faisalcheema8952
    @faisalcheema8952 2 ปีที่แล้ว +10

    MASHALLAH

  • @islamoldisgold1682
    @islamoldisgold1682 2 ปีที่แล้ว +10

    ماشاءاللّٰه

  • @iqbalhussainghausi6240
    @iqbalhussainghausi6240 2 ปีที่แล้ว +17

    یقیناً ہمیں جملہ صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین کے متعلق گوئی ایسا لفظ استعمال نہیں کرنا چاہیے جو سوۓ ادب کا حامل ہو اور ان کی شان کے خلاف ہو.
    اللہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوں کو صحابہ کرام اور بزرگان دین کی بے ادبی اور گستاخی سے محفوظ رکھے.

    • @salmaniraqi8790
      @salmaniraqi8790 2 ปีที่แล้ว

      بشک جو بھی مسلمان مولا علی علیہ السلام کی بطورِ امام برحق ، وصی رسول اور خلیفۂ بلا فصل اطاعت نہیں کرے گا ، اسکی شفاعت کا قطعی کوئی امکان نہیں ، کیونکہ ولایتِ مولا علی علیہ السلام کا اقرار بحرحال فرض ہے۔
      یہ بدنسل ، ناصبی ، خارجی ، یہودی سعودی ایجنٹ ، دشمنِ مولا علی علیہ السلام ، دشمنِ جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا ، دشمنِ اھلبیت علیہم السلام ہیں ۔
      یہ تکفیری ملے ۔۔۔ صرف مال بنانے کے چکر میں باؤلے کتے کی طرح بھونک بھونک کر معصوم اور کم علم اھلسنت حضرات کو مسلسل گمراہ کر رہے ہیں ، اور خود مزے سے عیش و عشرت کے ساتھ مہنگی ترین گاڑیوں میں گھومتے پھرتے پر تعیش زندگی گزار رہے ہیں ۔
      لوگوں ذرا سچو!
      °کہاں اہلبیت رسول علیہم السلام
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں آلِ رسول علیہم السلام
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں مولائے کائنات علی علیہ السلام
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں وصی رسول علی علیہ السلام
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں شیر خدا مولا علی علیہ السلام
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں جنت اور دوزخ کی تقسیم کرنے والے
      مولا علی علیہ السلام
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں فاتح خیبر و خندق مولا علی علیہ السلام
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں دختر رسول جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں خاتونِ جنت جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں سیدۃالنسا العالمین جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں زوجہ مولا علی علیہ السلام جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں مادرِ مولا حسن و حسین علیہم السلام جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں جنت کے سردار مولا حسن و حسین علیہم السلام
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں سوارِ دوشے رسول مولا حسن و حسین علیہم السلام
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      °کہاں سیدالشہدا مولا حسین علیہ السلام
      کہاں صحابہ یعنی امتی
      صرف علمی ، تحقیقی اور عقلی گفتگو کرو
      آخر دم تک ایمان پر قائم رہنے والے رسولِ اکرم اور آلِ رسول کے وفادار صحابہ کرام کی تکریم کرنا ان سے محبت کرنا بحرحال ہر مسلمان پر فرض ہے
      لیکن صحابہ ایمان کا جز قطعی نہیں
      سورۂ منافقون ، منافق صحابہ کے لیے ہی نازل ہوئی تھی ، اس لیے منافق صحابہ سے بیزاعی کا اظہار کرنا بھی ضروری ہے
      ایمان کا جز صرف اور صرف ولایتِ مولا علی علیہ السلام ، اولادِ علیء و فاطمہء یعنی اہلِ بیت علیہم السلام ہیں ، اسی لیے نماز میں ان پر درود بھیجنا فرض کیا گیا ہے
      کسی کے منافق اور بدنسل ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ مولا علی سے بغض رکھتا ہو
      مولاعلی علیہ السلام کی عظمت و منزلت و مرتبہ اور افضلیت منجانب الله پاک رسول اکرم نے طے کردی ہیں ، جو قرآن پاک کی آہتوں اور حضور علیہ السلام کے ارشادات کی شکل میں موجود ہیں ، اگر کوئی کسی اور ہستی کو افضلیت دینے کی جسارت کرے گا ، وہ سوائے بدنسل حرامی کے اور کچھ نہیں ہو سکتا
      قولِ رسولِ اکرم:
      علی سے محبت کرنے والا مومن
      اور بغض رکھتے والا منافق
      اور منافق کا مطلب بدنسل اور بدنسب

    • @muhammadmussa6456
      @muhammadmussa6456 2 ปีที่แล้ว

      Ab moavia k nam ka many hi bonkny wali kutya he
      Hm kya kren 😁😁😁😁😁???

    • @qaririfatmahmood6734
      @qaririfatmahmood6734 ปีที่แล้ว

      ​@@muhammadmussa6456تسی مرنے تکا صبر کرو

  • @mazharhussain2062
    @mazharhussain2062 2 ปีที่แล้ว +7

    السلام علیکم رحمۃ برکاتہ ماشاءاللہ میرے پیارے مفتی راشد محمود رضوی صاحب راہ حق کے سچے راہی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے اسعدک اللّٰہ وایاک 🕋 آمین بجاہ النبی الامین الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہھ اہلبیت وذریت واحباب وبارک وسلم تسلیما کثیرا 💞💪👍👌💐🦁👊✊🤛✌️🌁💯💚💝🌹💌🤗

  • @utubea_count1238
    @utubea_count1238 2 ปีที่แล้ว +9

    جزاك الله خيراً في الدارين.
    اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين.

  • @saleemahmad8155
    @saleemahmad8155 ปีที่แล้ว +5

    Very informative video thanks mufti sahab Jazakallah

  • @iramganiwala7226
    @iramganiwala7226 2 ปีที่แล้ว +5

    Mufti sahab aap ki clip sunne me bahot ilm hasil hota h

  • @syedshahbazbokhari4158
    @syedshahbazbokhari4158 2 ปีที่แล้ว +8

    لَبَّيك لَبَّيك لَبَّيك يَا رَسُوْل اللّٰه ﷺ
    لَبَّيك لَبَّيك لَبَّيك يَا رَسُوْل اللّٰه ﷺ
    لَبَّيك لَبَّيك لَبَّيك يَا رَسُوْل اللّٰه ﷺ

  • @Wahdtumt
    @Wahdtumt 2 ปีที่แล้ว +24

    اللہ پاک مفتی صاحب کے علم و عمل اور عمر میں اضافہ فرمایا

  • @frlancer
    @frlancer 2 ปีที่แล้ว +8

    السلام علیکم
    Mufti sahib yeh written form ma bhi bna dein

  • @abd013
    @abd013 2 ปีที่แล้ว +9

    عزیز مفتی صاحب یہ ضروری تھا ایک بار کھول کر بیان کرنا ورنہ لوگ خاموشی کا فائدہ اٹھا رہے تھے
    یہ باتیں مفتیان کرام ہی کر سکتے تھے
    بہت محتاط اور احسن طریقے سے بتایا آپ نے

  • @muslimintelligence
    @muslimintelligence ปีที่แล้ว +4

    Naarae Tehqeeq Haq Tehqeeq
    Allah Mufti Sahab Ki Umr Me Barkat Ata Farmaye
    Aameen

  • @unzilmantaqiah1037
    @unzilmantaqiah1037 2 ปีที่แล้ว +8

    Very Informative discussion.

  • @bilalbilalqadri7745
    @bilalbilalqadri7745 2 ปีที่แล้ว +7

    جزاک اللّہ مفتی صاحب

  • @MajidMajid-rr4rg
    @MajidMajid-rr4rg 2 ปีที่แล้ว +2

    منافقوں کا یہی طرز عمل ہوتا ہے وہ سچ نہی بول سکتے۔ اور لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھانکنے کے لیئے صحابہ کی عزت کا بہانہ بناتے ہیں۔

    • @AbdullahKhan-s5c
      @AbdullahKhan-s5c 7 หลายเดือนก่อน

      But Mirza gumraah and his followers stupid he himself raafzi naasbi naasbi naasbi naasbi naasbi

  • @hafizmujahidattari4308
    @hafizmujahidattari4308 ปีที่แล้ว +6

    مفتی صاحب اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے آپ ہماری نسلوں کے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں جب بھی دعا کیلئے ہاتھ اٹھتے ہیں دل سے آپ کے لیے دعا نکلتی ہے ❤️❤️❤️❤️❤️❤️

    • @FarhanAhmed-bf9br
      @FarhanAhmed-bf9br ปีที่แล้ว

      Zabardast comments....
      Waaqi Sach yehi hy k Mufti Sahab jese ulmaa.e.HaQ hamari aane wali nasal k mustaqbil ki jang larr rahe hn..... Allah inko dunya wa aakhirat me kaamyaab farmaaye...Aameen

  • @umerrazvivoice6493
    @umerrazvivoice6493 2 ปีที่แล้ว +7

    Mufti Sahib Great Afford ......❤️❤️❤️❤️❤️💕💕💕

  • @kafeelkhan7209
    @kafeelkhan7209 2 ปีที่แล้ว +6

    اصل میں اگر مولا علی ع کو موجودہ صحابہ کرام اسطرح مانتے جسطرح گزرے ہوئے تین خلفاء کو مانتے تھے تو یہ معاملات اتنا نہیں بھڑتے
    مولا علی ع سے اس وقت کوئی افضل نہ تھا اور میرے نزدیک تو ان جیسا فضائل سب صحابہ کرام کا ملکر بھی نہیں تھے
    مولا علی ع کو پہچانتے تو یہ جنگیں نہ ہوتی

  • @husainibapu5513
    @husainibapu5513 ปีที่แล้ว +2

    Hum BanuHashim Jindabaad ka Naara lagate he Aur Aap
    ,,,,,,,,,,,,,,, Lagaiye

  • @asgarkhan2567
    @asgarkhan2567 ปีที่แล้ว +5

    Masha allah allah hazrat ke ilm e amal our lambi tawil zindagi ata farmaye

  • @saleemosmani5936
    @saleemosmani5936 2 ปีที่แล้ว +13

    Imam ul Waqat Dr. Ashraf Asif Jalali, Mufti Qasim Attari aur Mufti Rashid Mahmood Razvi, yeh 3no Hazrat bohat baray Aalim o Muhaqqiq hain. Allah in sub ko salamat o ba karamat rakhay. Aameen sum Aameen

    • @relativelearn5501
      @relativelearn5501 2 ปีที่แล้ว

      Bilkul

    • @awaisraza7374
      @awaisraza7374 2 ปีที่แล้ว

      Apko imam ka matlab pata hy zara soch kar bolo imam e waqt koi mazaq nahein hota jis ko chah bol diya

    • @akhtarraza8248
      @akhtarraza8248 2 ปีที่แล้ว

      @Awais Raza انہوں نے کونسا طاہر منہاجی کو امام کہہ دیاہے
      تینوں صحیح العقیدہ سُنی علماء کا نام لکھا ہے کسی بد عقیدہ کا ذکر نہیں کیا

    • @علیشیرمعاویہ
      @علیشیرمعاویہ 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/tB_54vXthEc/w-d-xo.html

    • @saleemosmani5936
      @saleemosmani5936 2 ปีที่แล้ว

      @@akhtarraza8248 asal main inkay pait ka dard koi aur hay... kia Dr. Ashraf Asif Jalali say bara koi Muhaqqiq hay is waqat? Aqaid e Ahle Sunnat ka Muhafiz hay koi is waqat? naam bata do agar koi hay?

  • @shahzadahmedhanfi3674
    @shahzadahmedhanfi3674 2 ปีที่แล้ว +17

    تمام مسلمان دوستوں کو السلام علیکم اور مرزا سینئر مرزا جونئر کے حواریوں کے لئے ہدایت کی دعا

  • @gulamhusainrazvi9018
    @gulamhusainrazvi9018 2 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ۔زبردست۔
    اللہ آپ کےعلم میں برکت عطافرماے

  • @mnomanrizvi4801
    @mnomanrizvi4801 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ بہت عمدہ جواب ہے قبلہ مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کے زور خطابت مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @naatwhatsappstatus2892
    @naatwhatsappstatus2892 2 ปีที่แล้ว +7

    You Are Right 🌹

  • @siddique_
    @siddique_ 2 ปีที่แล้ว +3

    Zindabad mola Ali radiallah anhu zindabad ameer muawiya radiallah anhu ♥️♥️

  • @Unknown-fk6yw
    @Unknown-fk6yw 2 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ

  • @Hibanoor19
    @Hibanoor19 ปีที่แล้ว +4

    Mashallha great scolr

  • @rashidmustafa9101
    @rashidmustafa9101 2 ปีที่แล้ว +1

    معاویہ نے اپنے دور حکومت میں قاتلین عثمان کو کیوں نہیں کیفرکردار تک پہنچایا؟؟؟

  • @Shahzaib-zz8bd
    @Shahzaib-zz8bd 2 ปีที่แล้ว +22

    We as a ummah should be ashamed to discuss these matters. Just because some betrayed unemployed people these incidents comes back to haunt Ummah. This will not benefit except those who wants to create further division in Ummah. Though very well, with respect and balanced excerpt mufti sahab in order to bring truth, which is need of an hour.

    • @mgar313
      @mgar313 2 ปีที่แล้ว +5

      I think people like Mufti sb should discuss these issues and as he explains them in a fair balanced manner. Instead of some people using these events to misguide it is better to clarify these issues.

    • @hafizmahyudin1507
      @hafizmahyudin1507 2 ปีที่แล้ว +2

      @@mgar313
      Exactly😊

    • @muhammadasadullah7965
      @muhammadasadullah7965 2 ปีที่แล้ว +2

      @@mgar313 Yes you are absolutely right ✅

    • @unzilmantaqiah1037
      @unzilmantaqiah1037 2 ปีที่แล้ว +1

      Jhelumi is Enemy Of Allah and Jhelumi is spreading confusions. Mufti Sb is doing a good job , by defending Sahabah against Enemy Of ALLAH i.e Mr Jhelumi.

    • @علیشیرمعاویہ
      @علیشیرمعاویہ 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/tB_54vXthEc/w-d-xo.html

  • @loveroftajushariya3661
    @loveroftajushariya3661 2 ปีที่แล้ว +5

    Maslak e ALA HAZRAT zindabaad

  • @nazirraza685
    @nazirraza685 2 ปีที่แล้ว +32

    Maslake ala hazrat zindabad 💓

  • @SyedRehan-ke8mf
    @SyedRehan-ke8mf 2 ปีที่แล้ว +7

    Masha'Allah Hazrat

  • @asifabdulkarim1382
    @asifabdulkarim1382 2 ปีที่แล้ว +7

    Allah hamare ulama ko salamat rakhe aamin

  • @syedshamimahmed2182
    @syedshamimahmed2182 2 ปีที่แล้ว +4

    ماشااللہ مفتی راشد محمود صاحب گستاخان رسول و مشرکینِ نجد و دیوبند و قادیاں کے لیے ننگی تلوار ہیں

    • @mohammadnickab8687
      @mohammadnickab8687 ปีที่แล้ว

      ASTAGHFIRULLAH . HOW ARE DEWBANDI GHUSTAKH E RASOOL (SAW ) ? .
      ARE YOU JUST JUMPING ON THE BANDWAGON .

  • @علینواز-ث3د
    @علینواز-ث3د ปีที่แล้ว +2

    آ پ جتنی بھی جوٹھی حدیثیں لکھیں پڑہیں لیکن عقل تسلیم نہیں کرے گی۔اور آپ یہ کہتے ہیں کہ ہم اس معاملے میں خاموش رہیں گے ۔لیکن اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا ۔کونو مع الصادقین ۔اپ کو یا تو حق کے ساتھ رہو یا باطل کے ساتھ ۔ یہ عقل تسلیم کیسے کرے کہ دونوں کے ساتھ رہا جائے ۔

  • @dr.nagorimbilal
    @dr.nagorimbilal 2 ปีที่แล้ว +10

    Maslake alahazrat zindabad 🇮🇳

  • @ejazmustafa9323
    @ejazmustafa9323 2 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ

  • @easymathematicswithzohaibn1765
    @easymathematicswithzohaibn1765 ปีที่แล้ว +3

    Awesome detailed explications great very knowledgeable great great great keep it up this video removed so many misapprehension

  • @raazahmad5482
    @raazahmad5482 10 หลายเดือนก่อน +2

    Yaar mujhe lag raha hai isko kud nahi understand howa hoga ye topic jo dusro samjha ne baitha hai 😂😂

  • @awaisraza7374
    @awaisraza7374 2 ปีที่แล้ว +4

    Her sahabi e nabi janati janati her sahabi e nabi janati janati her sahabi e nabi janati janati sajjad attari from attock Pakistan

    • @a.acreates
      @a.acreates 2 ปีที่แล้ว

      حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بْنُ الْحَجَّاجِ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ قَيْسٍ قَالَ قُلْتُ لِعَمَّارٍ أَرَأَيْتُمْ صَنِيعَكُمْ هَذَا الَّذِي صَنَعْتُمْ فِي أَمْرِ عَلِيٍّ أَرَأْيًا رَأَيْتُمُوهُ أَوْ شَيْئًا عَهِدَهُ إِلَيْكُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَا عَهِدَ إِلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا لَمْ يَعْهَدْهُ إِلَى النَّاسِ كَافَّةً وَلَكِنْ حُذَيْفَةُ أَخْبَرَنِي عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَصْحَابِي اثْنَا عَشَرَ مُنَافِقًا فِيهِمْ ثَمَانِيَةٌ لَا يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ حَتَّى يَلِجَ الْجَمَلُ فِي سَمِّ الْخِيَاطِ ثَمَانِيَةٌ مِنْهُمْ تَكْفِيكَهُمُ الدُّبَيْلَةُ وَأَرْبَعَةٌ لَمْ أَحْفَظْ مَا قَالَ شُعْبَةُ فِيهِمْ
      اسود بن عامر نے کہا : ہمیں شعبہ بن حجاج نے قتادہ سے حدیث بیان کی ، انہوں نے ابونضرہ سے اور انہوں نے قیس ( بن عباد ) سے روایت کی ، انہوں نے کہا : میں نے حضرت عمار رضی اللہ عنہ سے کہا : آپ نے اپنے اس کام پر غور کیا جو آپ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے معاملے میں کیا ہے ( ان کا بھرپور ساتھ دیا ہے اور ان کے مخالفین سے جنگ تک کی ہے ) یہ آپ کے اپنے غور و فکر سے اختیار کی ہوئی آپ کی رائے تھی یا ایسی چیز تھی جس کی ذمہ داری رسول اللہ ﷺ نے آپ لوگوں کے سپرد کی تھی ؟ انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے کوئی ایسی ذمہ داری ہمارے سپرد نہیں کی جو انہوں نے تمام لوگوں کے سپرد نہ کی ہو لیکن حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے مجھے نبی ﷺ سے خبر دی ، کہا : نبی ﷺ نے فرمایا :’’ میرے ساتھیوں میں سے بارہ افراد منافق ہیں ، ان میں سے آٹھ ایسے ہیں جو جنت میں داخل نہیں ہوں گے یہاں تک کہ اونٹ سوئی کے ناکے میں داخل ہو جائے ( کبھی داخل نہیں ہوں گے ) ، ان میں آٹھ ایسے ہیں ( کہ ان کے شر سے نجات کے لیے ان کے کندھوں کے درمیان ظاہر ہونے والا سرخ ) پھوڑا تمہاری نجات کے لیے تمہیں کفایت کرے گا ۔ اور چار ۔‘‘ ( آگے کا حصہ ) مجھے ( اسود بن عامر کو ) یاد نہیں کہ شعبہ نے ان ( چار ) کے بارے میں کیا کہا تھا ۔
      Sahih Muslim 7035/ INT: 2779

    • @Abdulkhaliqearain
      @Abdulkhaliqearain ปีที่แล้ว

      جو منافق ہیں صحابی نہیں

  • @raazahmad5482
    @raazahmad5482 10 หลายเดือนก่อน +2

    Tumhare ushe baba ne apne book me rafa ul yadain sey namaz padhne ko likha hai 😂😂😂

  • @mohammadimtiyazmashaallahs5934
    @mohammadimtiyazmashaallahs5934 2 ปีที่แล้ว +6

    Maslak e ala hazrat zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤