Rule Of Law Is Not Respected By The Police? | Eon Clips
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 24 ก.ย. 2024
- 💎 Join Our Premium Membership For Exclusive Content 🔐
🌐 eonpodcast.com
💰Subscription Fee: Rs 3000/- per month
👤 For Local Subscribers
Bank Name: Dubai Islamic Bank
Account Name: EON Solutions
New Account Number: 0892081001
IBAN NO: PK78DUIB0000000892081001
Please share screenshot of the payment on our WhatsApp:
📱 +92 303 4444 638
wa.me/+9230344...
👤For Overseas Subscribers
HBL - Habib Bank Limited
Account Title: M AMAN ULLAH TARIQ GULZAR
Account No: 0012-4879922914-03
IBAN: PK76 HABB 0012487992291403
Please share screenshot of the payment on our WhatsApp:
📱+92 303 4444 638
wa.me/+9230344...
Pay with PayPal
Ask for email
📱+92 303 4444 638
wa.me/+9230344...
💡 💡 💡 Connect with Eon Podcast:
➡️Facebook: / eonpodcast
➡️Instagram: / eonpodcast
➡️Tiktok: / eonpodcastfull
➡️Twitter: / eonholdings
---------------------------------------------------------------------------------
💡 💡 💡 Connect with Eon Clips:
➡️TH-cam: / @eon_clips
➡️Facebook: / eonclips
➡️Instagram: / eon.clips
➡️Tiktok: / eonpodcastfull
➡️Twitter: / eonholdings
---------------------------------------------------------------------------------
💡 💡 💡 Connect with Eon English:
➡️TH-cam: / @eonpodcast.english
➡️Facebook: / eonpodcast.english
➡️Instagram: / eonpodcast.english
➡️Tiktok: / eonpodcast.english
➡️Twitter: / eonholdings
Book Club with Aman!
Sessions will be 8 PM every Friday. Location is Gulberg, Lahore and if you're not able to join physically you can join via Zoom. Visit the link for more details and instructions for how to sign-up.
eonpodcast.com/courses/
آپ قیصر راجہ کو اور شعور نیٹ ورک جو بریلوی مسلک کی وڈیو جاری کرتے ہیں
ان کو ضرور مدوع کریں
یا ان کو کو 295c والی وڈیو پر مینشن کریں
امان اللہ بھائی میں آپ کی پورٹ کاسٹ اور ویڈیوز دیکھتا رہتا ہوں آپ بہت اچھے انسان ہیں۔
لیکن اس معاملے میں آپ کو زیادہ معلومات نہیں ہے ۔
اگرچہ میں بھی قانون کا ہی قائل ہوں کہ قانونی ذریعے سے ہی ہر مجرم کو سزا ملنی چاہیے۔ لیکن آپ اس قانون کی بات کر رہے ہیں کہ جس کے فیصلے دادا شروع کرتا ہے تو پوتا بھی اس کیس کی پیشیاں بھگت رہا ہوتا ہے۔
24 گھنٹے کے اندر اس مسئلے پر عدالتی کارروائی کر دی جانی چاہیے اور اسپیشل کورٹ بٹھانا چاہیے جو کہ پورے 24 گھنٹے عدالت کھولی ہو اس مسئلے پر فیصلہ دے۔
پھر ناہی بریلوی مکتبہ فکر یا دیوبندی و تبلیغی مکتبہ فکر والے اس مسئلے کا ناجائز فائدہ اٹھانے میں کامیاب ہوں گے۔
اور پچھلی دو سے زائد دہائیوں میں جو وہابی اور دیوبندی مکتبہ فکر کی دہشت گرد تنظیموں نے کیا وہ تو اس چیز کی تصدیق بھی نہیں کرتے تھے کہ کون گنہگار ہے اور کون بے گناہ بس وہ آتے تھے فائرنگ کرتے تھے بندے مار دیتے تھے۔ وہ آتے تھے دھماکہ کرتے تھے اور بے گناہ جانے چلی جاتی تھی اُس وقت کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں۔
میں قانون کے حق میں ہوں مگر اس قانون کے حق میں نہیں کہ ایک چیف جسٹس سود کے خلاف فیصلہ دیتا ہے اور اُسے بعد میں مار دیا جاتا ہے یہ کس قسم کا قانون ہے۔
توہین رسالتﷺ کے قانون کے لئے آپ کا کیا خیال ہے کہ 30 40 سال یا 50 سال لوگ ویٹ کریں گے کہ توہین رسالتﷺ کے جو مجرم ہیں انہیں سزا ملے گی۔
Why you don't raise your voice for Sahil adeem
I blame Pakistani establishment who have turned this nation into fanatics. I am a Sunni Muslim and I am from the religious family but after moving to USA I understood how smartly Pak establishment using them specially TLP.
TLP is the biggest terrorist organization of Pakistan they are soo strong that no one can do anything against them. even in my area strongest Political party is TLP No one in my area dares to talk against them. These goons are ready to kill anyone on the name of prophet sometimes i feel like india is better than our country they Atleast have better Law than us
USA mai kon sai State mai ho ?
TLP kokisy ka bap bhi istemal nae ker skta . Deen dushmno k liye TLP ek draina khwab jo unhy her wakt nar ata rhy ga انشاءاللہ❤
@@zulqarnainnawaz-ri8nd Bilkul sahi kaha TLP ko koi istamaal nahi kar sakta Establishment kay siwa 😂😂 tum log un kay hi Paltu ho jab paisa moun par marty hain to tum log logo ko Qatal karty ho Rasool kay naam par aur Dashgardi karty ho
Exactly
Thank bhai for speaking out on this important issue, while risking your life.
May Allah protect you from all evil
No Risk Uncle,if you're making society vulnerable by your words,then it's concerning because it's not only country of violent people.
Excellent & Logical Analysis. Ma-Shaa-ALLAH عزوجل ! ! ! May ALLAH عزوجل Protect Our Nation & Our Country PAKISTAN from all Internal & External Enemies. Aameen ! ! ! May ALLAH عزوجل guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! !
آگیا چوتیاں فیم لینے کے لئے ۔۔۔۔مرزا جہنمی
آپ جس منصب پر بیٹھے ہیں اس کا سب سے پہلا تقاضہ یہ ہے کسی بھی معاملے میں جانبداری کا اظہار نہیں کیا جانا چاہیے۔۔۔پوری ویڈیو میں آپ نے یہ سوال نہیں اُٹھایا کہ پاکستان کی تاریخ میں کسی ایک بھی گستاخ کو اج تک سزا کیوں نہیں مل سکی بجائے اس کے بھگایا ضرور گیا ہے۔۔۔ وہ بھی سٹیٹ لیول پر
آسیہ ملعونہ کی گستاخی تو عدالت میں ثابت شدہ تھی اس کو کیوں بھگا دیا گیا۔۔۔
آپ کو اس قانون کی اتنی درد کیوں ہے حالانکہ کہ پوری اُمت کا اجماع ہے کہ گستاخِ رسول کہ ایک سزا سر تن سے جدا۔۔۔
ایک صحابی نے اپنے باپ کا سر کاٹ کر کان سے پکڑ کر نبی کریم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم کے قدموں میں پیش کر دیا کہ وہ گستاخ تھا۔۔۔
تھوڑی بہت فین فالوونگ مل جانے پر آپ لوگ اپنے آپ کو عقلِ کل سمجھ کر یو ٹیوب پر بیٹھ لیکچر جھاڑنا شروع کر دیتے ہو تھوڑی زحمت کر کے دین کا علم بھی حاصل کر لو۔۔۔
آپ نے پروپیگنڈہ میں بی بی سی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے وہ بھی کم از کم کسی موضوع پر بات کرتے ہیں تو دونوں جانب کا نقطہ نظر پیش کرتے ہیں۔۔۔
آپ اتنے انجان ہیں نہیں جتنے بن رہے ہو legal commission on blasphemy Pakistan کو سرچ کریں تو پتا چلے اس وقت پاکستان میں 4 لاکھ سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نہایت ہی سنگین نوعیت کی گستاخیاں ہو رہی ہیں۔۔۔
اگر مناسب سمجھیں تو ایک ویڈیو اس معاملے پر بھی بنائیں کہ حکومت اس معاملے پر بھی فائر وال کا استعمال کر کہ یہ اکاؤنٹس ختم کرے
یہ نہایت ہی پریشان کن مسئلہ ہے لیکن ظاہر ہے کہ یہ آپ کا مسئلہ نہیں ہے کیونکہ آپ بھی تو مسلمان ہیں اور عاشق رسول بھی ہیں۔۔۔
غیروں کے ایجنڈے پر تو آپ اس مسئلے پر ویڈیوز بنا لیتے ہیں مثلا یہ ویڈیو ہی لے لیں
مسلمانوں کا نقطہ نظر یہ ہے کہ جب کوئی گستاخی کا مرتکب ہو جائے تو اس کی کوئی معافی نہیں ہے
کوئی آپ کے والد کو قتل کر دے تو آپ اس بنا پر معاف کر دو گے کی شاید غلطی سے یا شاید ذہنی توازن صحیح نہ ہو نے کی وجہ سے قتل کیا یا یہ کہ ایک دفع معاف کر دیا جائے ۔۔۔
اطلاع کے لیے عرض ہے نبی کی گستاخی قتل سے بھی زیادہ سنگین جرم ہے
آئے روز کی گستاخیاں معاشرے بدامنی اور فتنے باعث بن رہی ہیں اور فتنہ قتل سے سنگین جرم ہے اور یہ قرآن کریم کا فیصلہ ہے۔۔۔
والفتنۃ اشد من القتل (البقرہ 191)
امید ہے بات سمجھ آگئی ہوگی

اطلاع کے لیے عرض ہے کہ نبی کی گستاخی قتل سے بھی زیادہ سنگین جرم ہے

Aray chotay mirza sahib 😂😂😂😂😂😂
Har jgah mnh marna zrori hota hy 😂
mufti Tariq Masood have spoken this out on many occassions
Yeh ghussa inka israel pe nhi nikalta. Na koi fatwa na koi government pe pressure, bss apne bandy marty raho ghalat fehmi ki base pe.
Sahi baath hai, Yai log tabh kahaan hotain hain jab Israel Kay khabees seyhoni Phalestinii May masjidoun ko Shaheed kar rahay hotain hain, wahaan par Musalmaan behnoun ki izatoun say khel rahay hotain hain. Woh bhi tou aik tauheen hi hai 😡😡
Jitna Palestine pe apke barey nh boly hongy utna Eon ne aik video me bola hoga.
@@ShahzaibKhan-iz8ud abey eon k bary mein nhi bola, brelvi hazrat k bary mein keh raha hun. Agli bar reply dena Hua to ankhain khol k pehly comment parh lena.
Yaar aap log laro mat ham sab bhai hain. @@Muhammad-Saad246
To tum bol lo ya phr tom gongy ho?? Ur baralvio ny jitny palestine k liye ahthaj kiya hy itna kisyny bhi nae kiya lkn kisy munafik ko nzr na aye to usy chaye apny ankhy ur kaano sy munafkt ke paty utary
You have spoken the truth, may Allah be your supporter and supporter
thank you for highlight this sensitive issue, its only solution to educate people and strong judiciary. In this scenario our Islamic scholars should play an important role to educate people.
ہماری بستی میں ایک میاں بیوی بزرگ رہتے تھے چھوٹا موٹا کام کر کے وہ لوگ اپنا گھر کا سر کٹ چلاتے تھے ایک دن گھر کاسربرا بیمار ہو گیا اس بیماری کی وجہ سے انہوں نے دو مہینے کا بل ادا نہ کر سکے تو واپڈا والوں نے میٹر کاٹ لیا بزرگ نے بجلی ڈائریکٹ چوری کرنے لگ گئی تو اس طرح ایک دو مہینے اور چل کے واپٹا والوں نے دیکھا یہ تو بجلی چوری ہو رہی ہے تو انہوں نے بزرگ کو پکڑ لیا بزرگ سے کہا 20 ہزار جرمانہ بھرا ہو بزرگ نے کہا کہ میں 20 ہزار کہاں سے کر سکتا ہوں میرے پاس تو اج شام کے کھانے کے پیسے بھی نہیں ہیں ہم اپ کو گرفتار کر لیں گے اور عدالت میں پیش کر دیں گے تو بزرگ نے کہا چلو پیش ہی کر دو بزرگ کو عدالت میں لے گے عدالت نے اسے چھ مہینے کی جیل کی سزا دے دی اب بزرگ کو کھانا بھی تین وقت کا ملتا ہے اب بجلی مفت میں ملتی ہے صحت بھی مفت میں ملتی ہے اور اب ہمارے بزرگ خوش ہیں اور اور بزرگ کی بیوی نے بجلی چوری کر کے وہ بھی جیل میں چلے گئے یہ ہے ہمارا انصاف
Zia sowed the seeds and TLP is one of the poisonous crop we're dealing with 🖐🏻
O rana siana tlp ko bny abhi chnd saal hoey hy zia mdto phly mar gya tha😂😂😂😂
Tlp ka drd ha Bhai ko ,😂
@@tabbasammalik9016 g bhai bht sdeed😂😂
سارے ملک میں سود چل رہا ہے۔ اللہ اور رسول سے جنگ ہے۔ مگر اس پر کوئی فتوی نہیں کوئی غازی نہیں کوئی شہید نہیں۔ یہ کس کو دھوکہ دے رہے ہیں ؟
💯
آپ جس منصب پر بیٹھے ہیں اس کا سب سے پہلا تقاضہ یہ ہے کسی بھی معاملے میں جانبداری کا اظہار نہیں کیا جانا چاہیے۔۔۔پوری ویڈیو میں آپ نے یہ سوال نہیں اُٹھایا کہ پاکستان کی تاریخ میں کسی ایک بھی گستاخ کو اج تک سزا کیوں نہیں مل سکی بجائے اس کے بھگایا ضرور گیا ہے۔۔۔ وہ بھی سٹیٹ لیول پر
آسیہ ملعونہ کی گستاخی تو عدالت میں ثابت شدہ تھی اس کو کیوں بھگا دیا گیا۔۔۔
آپ کو اس قانون کی اتنی درد کیوں ہے حالانکہ کہ پوری اُمت کا اجماع ہے کہ گستاخِ رسول کہ ایک سزا سر تن سے جدا۔۔۔
ایک صحابی نے اپنے باپ کا سر کاٹ کر کان سے پکڑ کر نبی کریم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم کے قدموں میں پیش کر دیا کہ وہ گستاخ تھا۔۔۔
تھوڑی بہت فین فالوونگ مل جانے پر آپ لوگ اپنے آپ کو عقلِ کل سمجھ کر یو ٹیوب پر بیٹھ لیکچر جھاڑنا شروع کر دیتے ہو تھوڑی زحمت کر کے دین کا علم بھی حاصل کر لو۔۔۔
آپ نے پروپیگنڈہ میں بی بی سی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے وہ بھی کم از کم کسی موضوع پر بات کرتے ہیں تو دونوں جانب کا نقطہ نظر پیش کرتے ہیں۔۔۔
آپ اتنے انجان ہیں نہیں جتنے بن رہے ہو legal commission on blasphemy Pakistan کو سرچ کریں تو پتا چلے اس وقت پاکستان میں 4 لاکھ سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نہایت ہی سنگین نوعیت کی گستاخیاں ہو رہی ہیں۔۔۔
اگر مناسب سمجھیں تو ایک ویڈیو اس معاملے پر بھی بنائیں کہ حکومت اس معاملے پر بھی فائر وال کا استعمال کر کہ یہ اکاؤنٹس ختم کرے
یہ نہایت ہی پریشان کن مسئلہ ہے لیکن ظاہر ہے کہ یہ آپ کا مسئلہ نہیں ہے کیونکہ آپ بھی تو مسلمان ہیں اور عاشق رسول بھی ہیں۔۔۔
غیروں کے ایجنڈے پر تو آپ اس مسئلے پر ویڈیوز بنا لیتے ہیں مثلا یہ ویڈیو ہی لے لیں
مسلمانوں کا نقطہ نظر یہ ہے کہ جب کوئی گستاخی کا مرتکب ہو جائے تو اس کی کوئی معافی نہیں ہے
کوئی آپ کے والد کو قتل کر دے تو آپ اس بنا پر معاف کر دو گے کی شاید غلطی سے یا شاید ذہنی توازن صحیح نہ ہو نے کی وجہ سے قتل کیا یا یہ کہ ایک دفع معاف کر دیا جائے ۔۔۔
اطلاع کے لیے عرض ہے کہ نبی کی گستاخی قتل سے بھی زیادہ سنگین جرم ہے
آئے روز کی گستاخیاں معاشرے بدامنی اور فتنے باعث بن رہی ہیں اور فتنہ قتل سے سنگین جرم ہے اور یہ قرآن کریم کا فیصلہ ہے۔۔۔
والفتنۃ اشد من القتل (البقرہ 191)
امید ہے بات سمجھ آگئی ہوگی
ماشاءاللہ
Aman bhai aap ne bhi himmat dekhai
Is topic pe bat kerne aik نڈر musalman ka he kam he
آپ کو جنرل بات کرنے کے بجائے کیس کی تفصیلات کے ساتھ بتانا تھا کہ واقعہ کس طرح پیش آیا اس کی تفصیلات کیا تھیں۔
تفصیلات دے کر آپ اپنی رائے دیتے اور اپنے سامعین یا فالور پر چھوڑ دیتے کہ وہ اپنی رائے قائم کریں
اس طرح آپ اپنے لئے مشکلات کھڑی کر رہے ہیں کیوں کہ اس سے مذہبی عنصر آپ کو اپنے لئے استعمال کرے گا
یہ لبرلزم اور سیکولرزم کو سپورٹ کرتے ہیں ان کو پیسے ملتے ہیں پلمبر جیسے بندے کی یہ تعریف کرتے ہیں چو چا سکھاتے ہیں
Jisko mara gya oski mazhabi kia hassiyat ha wo koi Raye qaim kare to osko Kon manega bewakofana zehniyat ha mazhabi dehshatgardon ki
Boht dangerous hai yeh.. agar esko roka Na gya to Haqq ki awaaz ko khatam krne k liye kisi pr bhi ilzaam laga kr uska Qatal krna Aam ho jayega. Magar yeh log bhul jaaty hain k Qiyamat k Rooz absolute justice hokr rhega..
In Islam it is said that the difference between a Muslim and a person of another faith is that a Muslim offers Salah (Namaz) and half of these religious fanatics don't even offer salah 5 times a day! Yeh log hamein sikhayein ge k Muslim kon ha aur kafir kon ha??? Excellent video made by Eon which exposes these so called Muslims and how they just use Islam for their own political or social purposes.
کوئی اِکا دُکا واقعیات کے علاوہ باقی تمام تر توہین کے کیس جھوٹے ہوتے ہیں ، لیکن افسوس یہ ہے کہ بہت دیر بعد سچائی سامنے آتی ہے ، لیکن تب تک بے گناہ لوگ مر چکے ہوتے ہیں
آپ جس منصب پر بیٹھے ہیں اس کا سب سے پہلا تقاضہ یہ ہے کسی بھی معاملے میں جانبداری کا اظہار نہیں کیا جانا چاہیے۔۔۔پوری ویڈیو میں آپ نے یہ سوال نہیں اُٹھایا کہ پاکستان کی تاریخ میں کسی ایک بھی گستاخ کو اج تک سزا کیوں نہیں مل سکی بجائے اس کے بھگایا ضرور گیا ہے۔۔۔ وہ بھی سٹیٹ لیول پر
آسیہ ملعونہ کی گستاخی تو عدالت میں ثابت شدہ تھی اس کو کیوں بھگا دیا گیا۔۔۔
آپ کو اس قانون کی اتنی درد کیوں ہے حالانکہ کہ پوری اُمت کا اجماع ہے کہ گستاخِ رسول کہ ایک سزا سر تن سے جدا۔۔۔
ایک صحابی نے اپنے باپ کا سر کاٹ کر کان سے پکڑ کر نبی کریم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم کے قدموں میں پیش کر دیا کہ وہ گستاخ تھا۔۔۔
تھوڑی بہت فین فالوونگ مل جانے پر آپ لوگ اپنے آپ کو عقلِ کل سمجھ کر یو ٹیوب پر بیٹھ لیکچر جھاڑنا شروع کر دیتے ہو تھوڑی زحمت کر کے دین کا علم بھی حاصل کر لو۔۔۔
آپ نے پروپیگنڈہ میں بی بی سی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے وہ بھی کم از کم کسی موضوع پر بات کرتے ہیں تو دونوں جانب کا نقطہ نظر پیش کرتے ہیں۔۔۔
آپ اتنے انجان ہیں نہیں جتنے بن رہے ہو legal commission on blasphemy Pakistan کو سرچ کریں تو پتا چلے اس وقت پاکستان میں 4 لاکھ سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نہایت ہی سنگین نوعیت کی گستاخیاں ہو رہی ہیں۔۔۔
اگر مناسب سمجھیں تو ایک ویڈیو اس معاملے پر بھی بنائیں کہ حکومت اس معاملے پر بھی فائر وال کا استعمال کر کہ یہ اکاؤنٹس ختم کرے
یہ نہایت ہی پریشان کن مسئلہ ہے لیکن ظاہر ہے کہ یہ آپ کا مسئلہ نہیں ہے کیونکہ آپ بھی تو مسلمان ہیں اور عاشق رسول بھی ہیں۔۔۔
غیروں کے ایجنڈے پر تو آپ اس مسئلے پر ویڈیوز بنا لیتے ہیں مثلا یہ ویڈیو ہی لے لیں
مسلمانوں کا نقطہ نظر یہ ہے کہ جب کوئی گستاخی کا مرتکب ہو جائے تو اس کی کوئی معافی نہیں ہے
کوئی آپ کے والد کو قتل کر دے تو آپ اس بنا پر معاف کر دو گے کی شاید غلطی سے یا شاید ذہنی توازن صحیح نہ ہو نے کی وجہ سے قتل کیا یا یہ کہ ایک دفع معاف کر دیا جائے ۔۔۔
اطلاع کے لیے عرض ہے کہ نبی کی گستاخی قتل سے بھی زیادہ سنگین جرم ہے
آئے روز کی گستاخیاں معاشرے بدامنی اور فتنے باعث بن رہی ہیں اور فتنہ قتل سے سنگین جرم ہے اور یہ قرآن کریم کا فیصلہ ہے۔۔۔
والفتنۃ اشد من القتل (البقرہ 191)
امید ہے بات سمجھ آگئی ہوگی
Ye jo naaam k jazbati aashiq hoty hain inki apni zondagi gustakhiyon sy bahri pari hain. Jaisy k zina,jhoot, milawat, chori etc.
The truth is that law can be anything but must be specific. The blasphemy laws are ambiguous that's why these can be mold into extremist favour.
Dear EON, the time for Assadullah’s message in the middle of the video is not sufficient. Please allow him 10 more minutes, better yet let him have it in the beginning, middle and at the end. Thanks
Yours truly!!!
😂
Dil ki baat😂
😂
😂
If ur presenting someone or something as a divine figure, then blasphemy, criticism, hate, everything is bound to happen. Bear with it.
There is no blasphemy, its all right to express ur opinion on things
If ur prophet is great then his personality is much greater to be shattered by some blasphemous words of a person.
May Allah protect you guys
1000% Agree With you....😢
We always stand with you and Muhammad Ali Bhai and stand with truth.
Thank You Salamat Rahiey❤
Jazak Allah Khair brother to speak on this topic.
May Allah protect you. Ameen
مفتی طارق مسعود کا تو اچھا علاج ہو رہا ہے
جب آپ کسی کے پیچھے پڑو گے تو کوئی آپکے پیچھے بھی پڑے گا
مگر سبق انہوں نے کوئی نہیں سیکھنا ابھی بھی
you guys have shown courage again and again i hope your voice will be heard you guys might actually make a difference
Bro ate TLP and left no crumbs
Jab engineer per b ilzam laga tha tu mufti sb ne support di the
SIrf qatal ke fatwe pr baaki ye to khud unhein rafzi kehrhe hotey hn
انجینئر تو پلمبر ہے وہ ہر مسئلے میں گھستا ہے بنا سوچے سمجھے
@@InshalHassan-r4s
Mirza bhi mufti Sb ko kafir kahta hai.
Ya yaad rakhna
@@islamzindabadchannel Aik video dikhao
None except ghanidi sahib has the courage to address this issue
Iron dome k sath bh apky mirza bhai khary huty😂
Muhammad (s.a.w) ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم
صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم
@@mohsinbashir300 ❤️
Kindly consider inviting Mufti Abdul Khaliq Azad, Mufti Dr. Saeed Ur Rehman, Mufti Mukhtar Hassan, for better understanding of this matter.
Proud to be a student of Engineer Muhammad Ali Mirza ❤️
Oh dafa ho ja idhar se
Proud to be a student of ali bhai ❤️
I have talked to many tlp supporters their stance is that this judicial system has proved it many times that they can not be trusted upon as well as the state. When justice will not be served and some powerful people will manipulate cases and at the end be free or run to other countries. We are unable to see any other way to tackle this problem.
WTF!!! If govt. failed to apply laws, you just kill a person not knwoing if the allegations are correct. This is bullshit, just like the TLP is a bullshit. They are mobs and always try to antagonizes such killers. Can they kill me for this comment. Whole piece of bullshit.......
So this is their justification for taking law into their own hands.
Why not fix the judicial system
Seerah parhen how Hazrat Muhammad SAW and Sahaba tackle the case for ensuring justice.Its not the right way to take law in your hands.To punish culprit is a process.
@@muhammadmaisab197 Is this really a duty or problem of a layman he just wants justice to be served. When his problem will not be listened he don't have other option. A laymen don't give a shit about fixing judicial system.
@@tahaali1295 absolutely right.
Sir, we also need to condemn blasphemy . Because current world is promoting blasphemy , and pakistani secularist are supporting it.
i dont think the secularists made mazaaren and do shirk .
han but state ko krni chahiya aam logon ko kanon apne hath mein nhi lena chahia
Mazaar pe shirk Toh barelvi karte hai
@@Karachiking45 wo unka or Allah ka mamla Allah chahe ga tu unko hidayat dede ga. Lkn ju basic masle hain jin ki wajah se mashara khrab ho rha hai hmein unpe tawajuh deni chahiya. Tum ya mein koi bhi kisi ke belief system pr awaz nhi utha skta
If ur presenting someone or something as a divine figure, then blasphemy, criticism, hate, everything is bound to happen. Bear with it.
If ur prophet is great then his personality is much greater to be shattered by some blasphemous words of a person. There isnt much wrong with saying bad to Islamic stuff
پاکستان میں کچھ زیادہ ہی بات بات پر گستاخی کے فتوے لگ جاتے ہیں ورنہ دوسرے ممالک میں تو لوگ ایسا کچھ نہیں کرتے 😢😢😢😢😢
آپ جس منصب پر بیٹھے ہیں اس کا سب سے پہلا تقاضہ یہ ہے کسی بھی معاملے میں جانبداری کا اظہار نہیں کیا جانا چاہیے۔۔۔پوری ویڈیو میں آپ نے یہ سوال نہیں اُٹھایا کہ پاکستان کی تاریخ میں کسی ایک بھی گستاخ کو اج تک سزا کیوں نہیں مل سکی بجائے اس کے بھگایا ضرور گیا ہے۔۔۔ وہ بھی سٹیٹ لیول پر
آسیہ ملعونہ کی گستاخی تو عدالت میں ثابت شدہ تھی اس کو کیوں بھگا دیا گیا۔۔۔
آپ کو اس قانون کی اتنی درد کیوں ہے حالانکہ کہ پوری اُمت کا اجماع ہے کہ گستاخِ رسول کہ ایک سزا سر تن سے جدا۔۔۔
ایک صحابی نے اپنے باپ کا سر کاٹ کر کان سے پکڑ کر نبی کریم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم کے قدموں میں پیش کر دیا کہ وہ گستاخ تھا۔۔۔
تھوڑی بہت فین فالوونگ مل جانے پر آپ لوگ اپنے آپ کو عقلِ کل سمجھ کر یو ٹیوب پر بیٹھ لیکچر جھاڑنا شروع کر دیتے ہو تھوڑی زحمت کر کے دین کا علم بھی حاصل کر لو۔۔۔
آپ نے پروپیگنڈہ میں بی بی سی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے وہ بھی کم از کم کسی موضوع پر بات کرتے ہیں تو دونوں جانب کا نقطہ نظر پیش کرتے ہیں۔۔۔
آپ اتنے انجان ہیں نہیں جتنے بن رہے ہو legal commission on blasphemy Pakistan کو سرچ کریں تو پتا چلے اس وقت پاکستان میں 4 لاکھ سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نہایت ہی سنگین نوعیت کی گستاخیاں ہو رہی ہیں۔۔۔
اگر مناسب سمجھیں تو ایک ویڈیو اس معاملے پر بھی بنائیں کہ حکومت اس معاملے پر بھی فائر وال کا استعمال کر کہ یہ اکاؤنٹس ختم کرے
یہ نہایت ہی پریشان کن مسئلہ ہے لیکن ظاہر ہے کہ یہ آپ کا مسئلہ نہیں ہے کیونکہ آپ بھی تو مسلمان ہیں اور عاشق رسول بھی ہیں۔۔۔
غیروں کے ایجنڈے پر تو آپ اس مسئلے پر ویڈیوز بنا لیتے ہیں مثلا یہ ویڈیو ہی لے لیں
مسلمانوں کا نقطہ نظر یہ ہے کہ جب کوئی گستاخی کا مرتکب ہو جائے تو اس کی کوئی معافی نہیں ہے
کوئی آپ کے والد کو قتل کر دے تو آپ اس بنا پر معاف کر دو گے کی شاید غلطی سے یا شاید ذہنی توازن صحیح نہ ہو نے کی وجہ سے قتل کیا یا یہ کہ ایک دفع معاف کر دیا جائے ۔۔۔
اطلاع کے لیے عرض ہے کہ نبی کی گستاخی قتل سے بھی زیادہ سنگین جرم ہے
آئے روز کی گستاخیاں معاشرے بدامنی اور فتنے باعث بن رہی ہیں اور فتنہ قتل سے سنگین جرم ہے اور یہ قرآن کریم کا فیصلہ ہے۔۔۔
والفتنۃ اشد من القتل (البقرہ 191)
امید ہے بات سمجھ آگئی ہوگی
Sir, tell us something about sahil sir... what is the condition of his case.
My God this is becoming a big problem. Anyone who is angry will put a blame of blasphemy and kill the person. Touba. This ulemmaa and police both are responsible.
From this 2:55 to this 3:15 the irony lol. 😂😂😂😂😂
I am a by birth barelvi but i have feeling for the very first day that Tlp is doing something wrong and now i realize that what it is the consequences of what they taught
(man sabba nabiyan faqtulu hu)
like every student of their jamia first lesson is violence is the way
Not all bralveis like that lot of them disagree with them but some of them are really violent
آپ جس منصب پر بیٹھے ہیں اس کا سب سے پہلا تقاضہ یہ ہے کسی بھی معاملے میں جانبداری کا اظہار نہیں کیا جانا چاہیے۔۔۔پوری ویڈیو میں آپ نے یہ سوال نہیں اُٹھایا کہ پاکستان کی تاریخ میں کسی ایک بھی گستاخ کو اج تک سزا کیوں نہیں مل سکی بجائے اس کے بھگایا ضرور گیا ہے۔۔۔ وہ بھی سٹیٹ لیول پر
آسیہ ملعونہ کی گستاخی تو عدالت میں ثابت شدہ تھی اس کو کیوں بھگا دیا گیا۔۔۔
آپ کو اس قانون کی اتنی درد کیوں ہے حالانکہ کہ پوری اُمت کا اجماع ہے کہ گستاخِ رسول کہ ایک سزا سر تن سے جدا۔۔۔
ایک صحابی نے اپنے باپ کا سر کاٹ کر کان سے پکڑ کر نبی کریم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم کے قدموں میں پیش کر دیا کہ وہ گستاخ تھا۔۔۔
تھوڑی بہت فین فالوونگ مل جانے پر آپ لوگ اپنے آپ کو عقلِ کل سمجھ کر یو ٹیوب پر بیٹھ لیکچر جھاڑنا شروع کر دیتے ہو تھوڑی زحمت کر کے دین کا علم بھی حاصل کر لو۔۔۔
آپ نے پروپیگنڈہ میں بی بی سی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے وہ بھی کم از کم کسی موضوع پر بات کرتے ہیں تو دونوں جانب کا نقطہ نظر پیش کرتے ہیں۔۔۔
آپ اتنے انجان ہیں نہیں جتنے بن رہے ہو legal commission on blasphemy Pakistan کو سرچ کریں تو پتا چلے اس وقت پاکستان میں 4 لاکھ سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نہایت ہی سنگین نوعیت کی گستاخیاں ہو رہی ہیں۔۔۔
اگر مناسب سمجھیں تو ایک ویڈیو اس معاملے پر بھی بنائیں کہ حکومت اس معاملے پر بھی فائر وال کا استعمال کر کہ یہ اکاؤنٹس ختم کرے
یہ نہایت ہی پریشان کن مسئلہ ہے لیکن ظاہر ہے کہ یہ آپ کا مسئلہ نہیں ہے کیونکہ آپ بھی تو مسلمان ہیں اور عاشق رسول بھی ہیں۔۔۔
غیروں کے ایجنڈے پر تو آپ اس مسئلے پر ویڈیوز بنا لیتے ہیں مثلا یہ ویڈیو ہی لے لیں
مسلمانوں کا نقطہ نظر یہ ہے کہ جب کوئی گستاخی کا مرتکب ہو جائے تو اس کی کوئی معافی نہیں ہے
کوئی آپ کے والد کو قتل کر دے تو آپ اس بنا پر معاف کر دو گے کی شاید غلطی سے یا شاید ذہنی توازن صحیح نہ ہو نے کی وجہ سے قتل کیا یا یہ کہ ایک دفع معاف کر دیا جائے ۔۔۔
اطلاع کے لیے عرض ہے کہ قتل اس سے بھی زیادہ سنگین جرم ہے
آئے روز کی گستاخیاں معاشرے بدامنی اور فتنے باعث بن رہی ہیں اور فتنہ قتل سے سنگین جرم ہے اور یہ قرآن کریم کا فیصلہ ہے۔۔۔
والفتنۃ اشد من القتل (البقرہ 191)
امید ہے بات سمجھ آگئی ہوگی
Dude🤦 tlp was not involve in most of the cases. There is no tlp in Quetta or sindh
ان واقعات کو دیکھ کر لگتا ہے جتنی جہالت پاکستان میں ہے کسی اور ملک میں نہی ہے ۔یہ سارے گناہ اور جرائم خادم رضوی کے سر جاتاہے کیوں کہ اس نے لوگوں کو جنت جانے کو آسان اور شارٹ کٹ راستے پر لگادیا ۔اللہ ہم سب کو ہدایت دے ۔آمین
Khadim hussain rizvi tum sb sy behtrh ha ...
sidhi trah bolo...bonko mat jahil insan ki aulad..hum khud se nhi kr rhe Rasool Allah ne yehi farmaya k gustakh ki sazaa kya hai..smjy
@@Abuahmadturabi ap prove de doo k unhoo ne so called "jannat or Shutcut" wali Baat ki hoo wo tu UMER r.a LAW ki BAAT krty the
@@iHammadGul unfortunately tlp waloun mein tolerance nahin hay😢😢.
Hamari agencies tlp ko support kerti hein. Saad rizvi hamari agencies ka puppet hay.
Why are you not taking mufti muneeb , mufti taqi usmani on your table?
Judicial system ny kabhi kisi gustakh ko saza di hoti to log law pr trust krty, yh b mention krty
One of the liberal chanal on pak youtub ap log ko TLP sy is lia dard hai ky wo ap ki liberal concept me rukawat hai Aur Han aj kat Adlia ny kon sa insaf diya hai Aseea ko b tu in Ablia ny hi bahir bejha tha tha Lanat ho ap ky TH-cam chanal par aur ap ki soch par
Jakar Karachi ka haal Dekho liberal ki baat nhi ha wou log Islamic card use karty or tum pagal dimagh ky yothiye ttp jaisye dimagh ky hou
@@ALI-gj2tp bhai koi faida nahi esey logon sai baat ekrney ka. En ka ilaaj yehi hai keh enhay Gustakhe Rasool bola jaye jo yeh hein. En kai buzurgun nai apnay naam kai kalmay parhaye.
En kai sath yeh sab kuch hoye ga tou pata chalay ga
aap wahe log han jisa sub sa zyada islam ki taleem ki zaroorat ha
@@ALI-gj2tpKarachi ma kin logo ki govt ma? Liberal party ki ha ppp is Islamic party?
Your boy sahil adeem said "gustakhi law is NOT strict enough !!!!
Justify that EON
Keep it up
U doin great work!
Kiya ap ko yaqeen hai k Pakistan ki Adalteen insaf krti Hain?
Nei karti insaf ziada tar. Mgr agr adalat insaf na de tou is ka mtlb qatal krna hai?? Aap apni adalat laga lo beshak dono fareeq ko suno mgr short cut jannat k liye qatal krna hergiz mere Nabi (s.a.w.w) ka tareeq nei
@@muhammadfaizan9164 bro ap Asiya Bibi case parh loo kis trah us ko tahafz (benefit of dot) diya geya Or rato Raat beroon e mulk bhej diya geya hala k us ko 2 adaltoon ne Saza e Moot di thi...
@@iHammadGul mujhey yeh yakeen hai keh aap ki walida chokon par nachti hein
Best youtube channel❤
پلیز بھائی اس بات کا جواب ضرور دینا ایک کیس تھا آسیہ بی بی کا اس کو پہلے کتنی عدالتوں نے سزا سنائی ہوئی تھی پھر سپریم کورٹ نے اس کو کیوں بری کر دیا تھا اس بات کا جواب ضرور دینا اگر نچلی عدالتوں نے سزا بر قرار رکھی ہوئی تھی تو پھر سپریم کورٹ نے اس کو کیوں بری کر دیا تھا اگر سپریم کورٹ کا فیصلہ ٹھیک مانا جائے گا تو پھر نچلی تمام عدالتوں کو ختم کر دینا چاہیے۔۔
آپ جس منصب پر بیٹھے ہیں اس کا سب سے پہلا تقاضہ یہ ہے کسی بھی معاملے میں جانبداری کا اظہار نہیں کیا جانا چاہیے۔۔۔پوری ویڈیو میں آپ نے یہ سوال نہیں اُٹھایا کہ پاکستان کی تاریخ میں کسی ایک بھی گستاخ کو اج تک سزا کیوں نہیں مل سکی بجائے اس کے بھگایا ضرور گیا ہے۔۔۔ وہ بھی سٹیٹ لیول پر
آسیہ ملعونہ کی گستاخی تو عدالت میں ثابت شدہ تھی اس کو کیوں بھگا دیا گیا۔۔۔
آپ کو اس قانون کی اتنی درد کیوں ہے حالانکہ کہ پوری اُمت کا اجماع ہے کہ گستاخِ رسول کہ ایک سزا سر تن سے جدا۔۔۔
ایک صحابی نے اپنے باپ کا سر کاٹ کر کان سے پکڑ کر نبی کریم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم کے قدموں میں پیش کر دیا کہ وہ گستاخ تھا۔۔۔
تھوڑی بہت فین فالوونگ مل جانے پر آپ لوگ اپنے آپ کو عقلِ کل سمجھ کر یو ٹیوب پر بیٹھ لیکچر جھاڑنا شروع کر دیتے ہو تھوڑی زحمت کر کے دین کا علم بھی حاصل کر لو۔۔۔
آپ نے پروپیگنڈہ میں بی بی سی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے وہ بھی کم از کم کسی موضوع پر بات کرتے ہیں تو دونوں جانب کا نقطہ نظر پیش کرتے ہیں۔۔۔
آپ اتنے انجان ہیں نہیں جتنے بن رہے ہو legal commission on blasphemy Pakistan کو سرچ کریں تو پتا چلے اس وقت پاکستان میں 4 لاکھ سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نہایت ہی سنگین نوعیت کی گستاخیاں ہو رہی ہیں۔۔۔
اگر مناسب سمجھیں تو ایک ویڈیو اس معاملے پر بھی بنائیں کہ حکومت اس معاملے پر بھی فائر وال کا استعمال کر کہ یہ اکاؤنٹس ختم کرے
یہ نہایت ہی پریشان کن مسئلہ ہے لیکن ظاہر ہے کہ یہ آپ کا مسئلہ نہیں ہے کیونکہ آپ بھی تو مسلمان ہیں اور عاشق رسول بھی ہیں۔۔۔
غیروں کے ایجنڈے پر تو آپ اس مسئلے پر ویڈیوز بنا لیتے ہیں مثلا یہ ویڈیو ہی لے لیں
مسلمانوں کا نقطہ نظر یہ ہے کہ جب کوئی گستاخی کا مرتکب ہو جائے تو اس کی کوئی معافی نہیں ہے
کوئی آپ کے والد کو قتل کر دے تو آپ اس بنا پر معاف کر دو گے کی شاید غلطی سے یا شاید ذہنی توازن صحیح نہ ہو نے کی وجہ سے قتل کیا یا یہ کہ ایک دفع معاف کر دیا جائے ۔۔۔
اطلاع کے لیے عرض ہے کہ نبی کی گستاخی قتل سے بھی زیادہ سنگین جرم ہے
آئے روز کی گستاخیاں معاشرے بدامنی اور فتنے باعث بن رہی ہیں اور فتنہ قتل سے سنگین جرم ہے اور یہ قرآن کریم کا فیصلہ ہے۔۔۔
والفتنۃ اشد من القتل (البقرہ 191)
امید ہے بات سمجھ آگئی ہوگی
I agree with you 100%, but the root cause is the lack of justice. In our society, we see why people take the law into their own hands. Let me give you an example. In Karachi, there is a little too much violence against dacoits. In relation to Punjab, the first reason is that robbery has increased a lot and the second reason is that the law and state operatives do not help in tackling it, so the people have to take the law into their hands. In the case of blasphemy, there is also Same Situation.
state is 75% to blame.😐😐😐
It has become culture if someone not obey any virtuous leader in your manner he is decleared dishonour of sacred leader by these extremist
Allah apko hadayat dy or ishq nabi samjhna ki tufiq dy
Jannat ki wa'eed nahi bhai Jannat ki naveed, jahannum ki wa'eed
@@GoodBoy-h8wkis kerre🐛 ne tang Kiya hai tujhe?😅
@GoodBoy-h8w mujhe Kisi ne tang nahin kiya. Tumko galatfahmi Hui hai.☺️
Chalo tumhein Apne kide 🐛 ka Nahin pata to koi baat nahin😅...................meri dua he ke:
Allah tujhe shifa de.
Akhri bat ye hai Jaha Aqalat se insaf nhi milta waha awam apna fesla khod kr leti hai...
Ah tk kitne gustakh e rasool ko saza mili hai?????
afsos Pakistan to bana tha islam ke nam pe lekin yaha har kism ke 2 number kam hote hai.. aur in jese 2 takke ke TH-camr us ko defend bhi krte hai...
jazakallahu khair
Musilman aisy ni hoty ,jb courts faisly na kry to tb awam he failsy krty ha
Sir, I completely agree that citizens do not have the right to take matters into their own hands. The judicial procedure must be followed. However, sir, I respectfully request that you address the transparency and honesty of our judicial system. We have numerous examples where courts fail to provide just outcomes (as you are well aware 🙂). I believe this lack of accountability hurts public trust and hope in receiving justice.
Ustaad-e-mohtaram 🤓💚
Chisty party 🤓👹🤡
Love you engineer sahab, Love from India
40 Saal se baney is qanoon or aaeen k mutabiq Kisi bhe adalat se di hwi saza pr koi aik bhe bar Amal nahi hwa... Adalat se toheen sabit bhe hojati hy pr hakumat maghrib ko Khush Karne k lye mujrim ko bacha leti hy.
To phir aam admi ki taraf se iska radd-e-amal kaise roka jasakta hy...
یہ درد ان شاء اللہ قیامت تک رہے گی ہمیں فخر ہے جن جن نے مارا
Kahi yeh hi na ho ke ap k ghar mein se koi iss ki lapet mein aa jaye
India walay roz gustakhi kartay hain youtube videos kay comments mein 😂🤣
کہیں یہ نہ ہو تم اس کی وجہ سے جہنم میں چلے جاؤ۔ یا کل تمہارا دشمن یا تم سے بغض رکھنے والا تم پر الزام لگا کر تمہیں اوپر پہنچا دے۔
اس وقت تم لوگوں اور حکومت سے کیا توقع رکھتے ہو؟
تو انصاف ملنا چاہیے یا پھر جو مرضی اٹھ کے اپنا کام کرے؟
@@GoodBoy-h8wpuri duniya me islamophobe phela hai
Aesa na ho ke kisi din aap par bhi koi ghustakh e Rasool ka ilzam lagade aur phir apka bhi sar tans se Juda hojae.
ہمارے بارے بات کرنے سے پہلے ہمارا موقف لے کر بات کیا کریں اور شریعت کی بات کو سرکس سے جوڑنا کوئی مسلمان نہیں کر سکتا۔
Apni harkatein theek karo pehlay
آپ جس منصب پر بیٹھے ہیں اس کا سب سے پہلا تقاضہ یہ ہے کسی بھی معاملے میں جانبداری کا اظہار نہیں کیا جانا چاہیے۔۔۔پوری ویڈیو میں آپ نے یہ سوال نہیں اُٹھایا کہ پاکستان کی تاریخ میں کسی ایک بھی گستاخ کو اج تک سزا کیوں نہیں مل سکی بجائے اس کے بھگایا ضرور گیا ہے۔۔۔ وہ بھی سٹیٹ لیول پر
آسیہ ملعونہ کی گستاخی تو عدالت میں ثابت شدہ تھی اس کو کیوں بھگا دیا گیا۔۔۔
آپ کو اس قانون کی اتنی درد کیوں ہے حالانکہ کہ پوری اُمت کا اجماع ہے کہ گستاخِ رسول کہ ایک سزا سر تن سے جدا۔۔۔
ایک صحابی نے اپنے باپ کا سر کاٹ کر کان سے پکڑ کر نبی کریم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم کے قدموں میں پیش کر دیا کہ وہ گستاخ تھا۔۔۔
تھوڑی بہت فین فالوونگ مل جانے پر آپ لوگ اپنے آپ کو عقلِ کل سمجھ کر یو ٹیوب پر بیٹھ لیکچر جھاڑنا شروع کر دیتے ہو تھوڑی زحمت کر کے دین کا علم بھی حاصل کر لو۔۔۔
آپ نے پروپیگنڈہ میں بی بی سی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے وہ بھی کم از کم کسی موضوع پر بات کرتے ہیں تو دونوں جانب کا نقطہ نظر پیش کرتے ہیں۔۔۔
آپ اتنے انجان ہیں نہیں جتنے بن رہے ہو legal commission on blasphemy Pakistan کو سرچ کریں تو پتا چلے اس وقت پاکستان میں 4 لاکھ سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نہایت ہی سنگین نوعیت کی گستاخیاں ہو رہی ہیں۔۔۔
اگر مناسب سمجھیں تو ایک ویڈیو اس معاملے پر بھی بنائیں کہ حکومت اس معاملے پر بھی فائر وال کا استعمال کر کہ یہ اکاؤنٹس ختم کرے
یہ نہایت ہی پریشان کن مسئلہ ہے لیکن ظاہر ہے کہ یہ آپ کا مسئلہ نہیں ہے کیونکہ آپ بھی تو مسلمان ہیں اور عاشق رسول بھی ہیں۔۔۔
غیروں کے ایجنڈے پر تو آپ اس مسئلے پر ویڈیوز بنا لیتے ہیں مثلا یہ ویڈیو ہی لے لیں
مسلمانوں کا نقطہ نظر یہ ہے کہ جب کوئی گستاخی کا مرتکب ہو جائے تو اس کی کوئی معافی نہیں ہے
کوئی آپ کے والد کو قتل کر دے تو آپ اس بنا پر معاف کر دو گے کی شاید غلطی سے یا شاید ذہنی توازن صحیح نہ ہو نے کی وجہ سے قتل کیا یا یہ کہ ایک دفع معاف کر دیا جائے ۔۔۔
اطلاع کے لیے عرض ہے کہ نبی کی گستاخی قتل سے بھی زیادہ سنگین جرم ہے
آئے روز کی گستاخیاں معاشرے بدامنی اور فتنے باعث بن رہی ہیں اور فتنہ قتل سے سنگین جرم ہے اور یہ قرآن کریم کا فیصلہ ہے۔۔۔
والفتنۃ اشد من القتل (البقرہ 191)
امید ہے بات سمجھ آگئی ہوگی
Great Job Eoin … thank you
زومبیز کا معاشرہ ہے ۔۔۔ لوگوں کو ایسے عناصر کیخلاف اٹھنا چاہیے ۔۔۔
Bhai sahab ap ki sari bateen thik he mager ap kabi on gustakho ky cases ka bhi bta do jo courts me chaly hen or on logo ko aj tak sazaen nhi howi courts sy.. mager ap kabi apny liberal aqaon ko naraz nhi kar skty..
Blasphemy Iss aag 🔥 me sab jalenge aur karo sar tan se juda 😂😂😂
Awareness bohat zaroori ha, ab tou apne he muslim community se khauf ata ha. Jab jis ka jee chahe, kisi pe b ghustakhi ka fatwa laga k qatal ker dalo. Kya insan ka khoon itna sasta ha??
سارے الزام tlp پر 76 سال سے پاکستان کی جو حالت ہے اس کی ذمہ دار تحریک لبیک ہے وڈیو بنانے کا مقصد ، فتح مکہ کے موقع پر کفار مکہ کو عام معافی مل گئی ایک شخص کعبہ کے غلاف سے لپٹا ہوا قتل کیسے ہو گیا اس کا کوئی جواب دے گا ،
Much needed ❤
اس آگ میں سب جلیں گے 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Ulema nee nahee parayia. Mafia ne paryia and badnam moulvi hain and it's easy to say molvi to every Beard man with some little knowledge
Really judiciary 😅😅😅
Emam is true scholar
Al Hamdolliah
If it's truly in our hearts & it should be. You are giving the benefit of doubt to the person who did this sin, the society is the actual judge of this act. So everyone should be within his/her limit to speak.
302 کا بھی غلط استعمال ھوتا ھے اس پے ڈس کس کریں
U r very right but what about Salman Tasir case?
Who could have arrested him?
Bhai engineer isliye khara h qk molvies mufti saab k against h... Wo favour m ajaye to against chale jayege .. he just hate ulmas
I think qesar ahamd raja ko sochna chaaiye ki ali bhai ko qadiyani ka front men bole. Is society me.
Agr uske ghr walay dar jatay hain or murderer ko chornay ka kehtay hain to kya wo murderer pakistan ke kanoon ka mujram nhi he
EMAM always say truth
Hindu
Muslim
Same same
Ha is mamla ma tu ya bad tik ha
No
Aman Bhai plz Kuch baat Sahil Bhai k arrest warrant k bary me bhi krdain wo bhi akely khary Hain Palestine k sath
Blasphemy Group Business Spreading Network all over Pakistan😢
Yaar kiya baat hay bohat aala maza aya biklul theek bola aap ny ... humari aaj yahi discussion ho rahi thi or bilkul yahi baat
اور جب عدالتیں طاقتوروں کی رنڈیاں ہو انصاف 176 نمبر پر ہو
اور جب قاضی فیصلے نہ کریں تو پھر غازی فیصلے کرتے ہے
Eon plz explain gustakh rasool ki pakistani qanoon mai kya saza hai
جناب مسجد اللہ پاک کا گھر ہے، برائے مہربانی ٹھیک طریقے سے نام لیں۔ جزاک اللہ۔
آپ ان پر بھی گستاخی کا فتوی ٹھوک دیں بھائ کہ مسجد کا نام صحیح طرح سے نہیں لیا😂😂
Okay tell me if our judicial system strong then What lhappend with Asia bibi jis ko death sentence thi woh ab France main aman ki alambardar bani hai
Ulema e deen ko hi bulaaye ga, mahir e qanoon or jiske paas authentic degree or stance ho, na k Sahil Adeem ko bula lijiega!
Thanks for coming up with this discussion.
Agar adalat say insaf par mabni faisla ho aur us par amal dar amad b ho to ye nobat hi na ati
laken kesay pata chalay ga k us nay kustakhi ki ya nain, agar us nay nain ki ho aur wo mara jay tu kal qiamat k din Rasool-e-Pak kis ki taraf hon gay apnay beguna maqtool umti k ya aik qatal ki taraf ? soch ker jawab dena
Great work bro also very important topic 👍
Mufti Tariq Masood nay khul kar asay cases par muzahmat farmaye hai. Unka reponse yehi tha kay jab ghunnah ki saza log khud denay lag jaye bheghair kisi proper case kay tau issay bahoth masail peda hongay. He literally stands with the same statements you have made then how are ulemas the number reason for these such cases to happen?
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ !
EMAM ❤️ one man army. You should do a video with Engineer Muhammad Ali Mirza on this topic. 7:27
جزاك الله خيرا !
@@alichohan1999 plumber ko kia maloom darbar. E risalat ka takuds kia hy. Ur ap ny plumber ko baba he bnana tha to baki babo ny ap k bap mara tha kia???
Sorry Aman bhai
But ap Ne kuch logo ki wja se poori Jamat e Barelvi ko indirectly bura keh diya he...
Aese nhi hota you already know best from me...
Not all ulemas sir very few who are not qualified for this aur logo ko jazbaati kar dete he
G g wohi khra hota hy q k mirza hi ye kr skta hy q k wo mizayi group hy
Great work
Sir. I am impressed by your hair style