I am from indian occupied kashmir and we perform same cultivation here.... Walnuts are one of our prime source of economy..... One thing that we perform different than these brothers is we use long bamboo sticks to harvest walnuts..... Wishing them great fortunes in every field of their life...
پاکستان میں سوات کا علاقہ بھی اپنے موسم اور دلکش مناظر کیلئے بہت مشہور ہے۔ کاش یہاں کے لوگ بھی اپنے بنجر پہاڑوں پر اخروٹ کے جنگل اُگائیں، یہ نہ صرف علاقے کی آبادی کیلئے فائدہ مند ہوگا بلکہ آب و ہوا پر بھی مثبت اثرات مرتب ہونگے۔ سوات میں بہترین اور زیادہ مقدار میں مختلف پھل پیدا ہوتے ہیں اگر کسانوں کوصحیح تربیت دی جائے اور پھل سکھانے اور محفوظ کرنے کے آلات فراہم کیئے جائیں تو بھی پھلوں کی بہت بڑی مقدار ضائع ہونے سے بچ جائے گی۔ سب سے خوبصورت بات اس رپورٹ کی یہ ہے کہ یہ لوگ مقامی مساجد کے ذریعے لوگوں کے خیالات کو تبدیل کررہے ہیں اور یہ مثبت تبدیلی بہت اہم ہے۔ لوگ کسی کی بھی نہیں سنتے ماسوائے اپنے مذہبی لیڈرز کے۔
@@mohammadaslam4985 سوات کا علاقہ اس درخت کیلئے موزوں ترین ہے۔ یہاں پر کئ سالوں پرانے درخت اب بھی موجود ہیں مگر گنتی کے۔ لوگوں نے دوبارہ باقاعدہ اخروٹ کی شجر کاری نہیں کی۔ مینگورہ شہر کے قرب میں واقع علاقہ کوکارئی، جامبیل اور مرغزار (سفید محل ہوٹل جہاں ہے) اسلام پور کے علاقے میں اب بھی بہت سارے درخت موجود ہیں۔ پھر جیسے جیسے مینگورہ سے اُوپر کی طرف جاتے جائیں تو وہ علاقے تو نہایت ہی اعلیٰ قسم کے اخروٹ پیداکرسکتے ہیں مگر کوئی اس طرف توجہ نہیں دے رہا۔
Bs bhai drakhat palny me nasleen lgti hyn Mere dada ny jo amm(mango) k drakhat lgaye they us k amm hum log kha rahy hy . Aysa hi hota hy.jha log any waly wakat ka ni sochty wha aysa ho hota hy
I am from kalam, and have in our land. I have plans on walnut orchards and jungle, hopefully in some years we will show significant progress inshaAllah. My Walnut forest concept developed from this kirghiz jungle.
I dont mean to be offtopic but does anyone know a way to log back into an instagram account..? I stupidly lost the login password. I appreciate any help you can offer me!
Tree growth and production is inversely proportional to elevation. I am not surprised. Kirghistan sits at 3 times the elevation of KPK orchards. I would expect the tree growth there to be 5 to 6 times slower because of the cold and rarefied atmosphere.
بھائی ہمارے گاؤں میں آخروٹ کے درخت بہت ہیں یہ درخت بننے میں تقریباً کم ازکم 15سال لگتے ہیں بعض درختوں کو دس سال میں بھی پھل لگنا شروع ہو جاتا ہیے جو تقریباً ایک درخت سے بیس سے پچیس کلو آخروٹ ملتے ہیں لیکن یہ درخت چھوٹے ہونے کی وجہ زیادہ پھل نہیں دیتے زیادہ اخروٹ حاصل کر نے کے لیئے درخت بڑا ہونے میں پچیس سے تیس سال لگ جاتے ہیں ہمارے ہاں تو ڈیڈھ سو سال سے بھی زیادہ والے درخت موجود ہیں جو ہمارے دادا کے ابو کے دور کے جوان درخت تھے لیکن اب درخت بوڑھے ہو چکے اب ایک درخت کا پھیلاؤ تقریباً دو تین کنال سے بھی زیادہ ہیے ابھی بھی بوڑھے درختوں پہ بہت پھل لگتا ہیے اگر آپ ٹھنڈے علاقے سے ہیں تو آخروٹ ضرور لگائیے گا اچھی قسم کا ایک بات کا خیال رکھنا ایسی جگہ لگا نا جہاں کوئی دوسری فصل نہ لگانی ہو اس درخت کے سائے میں یعنی تنے کے قریب کوئی دوسری فصل یا اور کوئی پودا کامیاب نہیں ہوتا
ڈی ڈبلیو اردو میرا پسندیدہ چینل ہے کیونکہ اس سے سچی اور تازہ خبریں سن سکتا ہوں ۔۔۔۔۔
I am from indian occupied kashmir and we perform same cultivation here....
Walnuts are one of our prime source of economy.....
One thing that we perform different than these brothers is we use long bamboo sticks to harvest walnuts.....
Wishing them great fortunes in every field of their life...
But Indian army looting the all garden
@@sajidiqbal2050 indian army is not like your prophet muhammad who looted kafila of innocent people and enslaved women
❤❤❤❤❤🎉
پاکستان میں سوات کا علاقہ بھی اپنے موسم اور دلکش مناظر کیلئے بہت مشہور ہے۔ کاش یہاں کے لوگ بھی اپنے بنجر پہاڑوں پر اخروٹ کے جنگل اُگائیں، یہ نہ صرف علاقے کی آبادی کیلئے فائدہ مند ہوگا بلکہ آب و ہوا پر بھی مثبت اثرات مرتب ہونگے۔ سوات میں بہترین اور زیادہ مقدار میں مختلف پھل پیدا ہوتے ہیں اگر کسانوں کوصحیح تربیت دی جائے اور پھل سکھانے اور محفوظ کرنے کے آلات فراہم کیئے جائیں تو بھی پھلوں کی بہت بڑی مقدار ضائع ہونے سے بچ جائے گی۔ سب سے خوبصورت بات اس رپورٹ کی یہ ہے کہ یہ لوگ مقامی مساجد کے ذریعے لوگوں کے خیالات کو تبدیل کررہے ہیں اور یہ مثبت تبدیلی بہت اہم ہے۔ لوگ کسی کی بھی نہیں سنتے ماسوائے اپنے مذہبی لیڈرز کے۔
HMM. DEER KHA RORA. SAHE KAHABAR DA.
اخروٹ کے درخت ہر جگہ نہیں اگتے بہت ہی زیادہ بلندی پر ممکن نہیں جن علاقوں میں برف باری ہو وہیں ممکن ہے
@@mohammadaslam4985 سوات کا علاقہ اس درخت کیلئے موزوں ترین ہے۔ یہاں پر کئ سالوں پرانے درخت اب بھی موجود ہیں مگر گنتی کے۔ لوگوں نے دوبارہ باقاعدہ اخروٹ کی شجر کاری نہیں کی۔ مینگورہ شہر کے قرب میں واقع علاقہ کوکارئی، جامبیل اور مرغزار (سفید محل ہوٹل جہاں ہے) اسلام پور کے علاقے میں اب بھی بہت سارے درخت موجود ہیں۔ پھر جیسے جیسے مینگورہ سے اُوپر کی طرف جاتے جائیں تو وہ علاقے تو نہایت ہی اعلیٰ قسم کے اخروٹ پیداکرسکتے ہیں مگر کوئی اس طرف توجہ نہیں دے رہا۔
Bs bhai drakhat palny me nasleen lgti hyn
Mere dada ny jo amm(mango) k drakhat lgaye they us k amm hum log kha rahy hy .
Aysa hi hota hy.jha log any waly wakat ka ni sochty wha aysa ho hota hy
I am from kalam, and have in our land. I have plans on walnut orchards and jungle, hopefully in some years we will show significant progress inshaAllah. My Walnut forest concept developed from this kirghiz jungle.
Very nice view DW Urdu .Thanks
Very informative video I really enjoy thanks DW URDU
بہت خوبصورت اور لڑکیاں بھی بہت خوبصورت سستا صاف شفاف کرغزستان ہئے
I would love to see more programmes like this. DW please continue the great job.
I dont mean to be offtopic but does anyone know a way to log back into an instagram account..?
I stupidly lost the login password. I appreciate any help you can offer me!
MASHALLAH BEAUTIFUL zabrdst
Masha ALLAH.
DW thanks for making informative vedios for us.i really like it.good job keep it up.
good information about walnut cultivation in Kirghistan #
Kyrgyzstan is my second Homeland ❤️
very informative video. Thanks DW Urdu
Insha Allah I will visit this place one day
such a large forest............amazing
ہم بھی کرغزستان بشکییک دارالحکومت میں چودہ دن قرطینہ کرکے کویت پھر جدہ آئے تھے
*ALLAH-HO-AKBAR*
Masha Allah
Wah Zabardast
Awesome
Good information about walnuts
ماشا ءاللہ
Zabardast channel
Very good report. Thank you for this
Great initiative DW
Good Video ...
Unique and Interesting
Dear dw urdu Asslam o Alaikum.
Agr mumkin ho to Karachi me Asia ki sb se large kachi abadi orangi town bhe explore kejya.
Ma sha Allah
Love From Pakistan
💖🇵🇰💖
Very informative
Nice intersting video
اللہ کی قدرت ہے سب ۔
Informative video 👍
Love from Gujerkhan Pakistan
بہت اعلی وڈیو ہوتی ہیں
Dw mujhe pasand hai
My favourite channel
It takes only 1-2 years in kashmir for maturing of walnut trees
#Southkashmirian
Good efforts
Mashallah 💖
Ma shaa ALLAH.
MashaAllah !!
I belong from upper Dir kumrat kpk 5 tree in our house and more than 1000 of trees in mountain.
Pakistan is best place for akhrot production
Zaberdast
Krygistan Pakistan friendship zindabad
*I LOVE JUNGLE & WALNUTS* ❤
اخروٹ کا درلت جوان ہونے میں 30 سال نہیں لیتے بلکہ 4 ست ۵ سال لیتے ہیں پھل دینے میں
ةمارے لود بہت سے درخت ہیں الروٹ کے
Kis jaga?
جی
درست کہا میں نے گھر کے صحن میں تین چار سال کی عمر کے اخروٹ پودے لگائے اور اب تین سال بعد سبھی پھل لے رہے ہیں
Amazing and great value information
Good information
I miss Bishkek Kyrgyzstan last year i visit
Good work
Very interesting information 👍
So nice
Amazing. Humen to pata hi nahi tha ke aahrot itni musqil ke baad hum taak ate hen👍👍
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
Oh hamaray kashmir mein 4 saal kay baad darakhet akhroout detay hai ..30 saal touh bahut zyada hai
Yeman cha pata kashmir par Allah Kitna meharbaan hai🤣
@@abumusa7276
Musalmanon par musibat dekh kar kya aap ko takleef nahi hoti hai.
Allah Kashmir k Muslims ko sabar dai oorr jld az jld azadi k niymat se araasta karey. Aammeen keep it up on walnut KASHMIR
MashaAllah
اسلامی مملکت میں انسانوں کے کردار کے متعلق اور اللہ کے احکام🌹 نیچے لنک پر انگلی سے آھستہ سے دبایں اور سنیں🎁
th-cam.com/video/qnlcQ3oWYeQ/w-d-xo.html
Amazing
Good information .thanks a lot
nature is everything
I have been there, loved it:)
Crazy to see walnuts tree
Good info
Assalam u aliakum everyone
Great job great news
I'm from Pakistan and
I live Peshawar city
30 YEARS IS ACTUAL NOT CORRECT. IT GIVES FRUIT AFTER 5 TO 6 YEARS HERE IN KPK, PAKISTAN
30 years to bht ziada ha
exactly
No sir they give fruit every year, u r wrong
Tree growth and production is inversely proportional to elevation. I am not surprised. Kirghistan sits at 3 times the elevation of KPK orchards. I would expect the tree growth there to be 5 to 6 times slower because of the cold and rarefied atmosphere.
Gerat
Good video info
nice video
Please plant hybrid trees..they need low time to grow..they are dense also
Mashallah
I love central Asia💚💜
gooooooooooooooooooooooood
ASSALAMU alaikum bhai ye jnggal kahun par he
Nyc
Put grill around saplings to save them from sheep.
جناب.
تیس سال نہیں لگتا جناب.
پانچ سال میں بلکل صحیح پہل (اخروٹ 🌰) دیتے ہیں...
Pakistan k konsay ilaqay mai behter kasht hay
@@iftekharahmed6415 kashmir
Love you 😘 DW URDU NEWS
Team's
From 👉#mytechkolanchi
Salaam bhai saab tum kahan sa ho Pakistan ki city,
Nice
❤️❤️❤️Wow.. dw..
nice
ھمارے کھر میں دو اخروٹ کے درخت تھے لیکن کچھ سال پہلے ھم نے وہ کاٹ دیئے
میرے اپنے 8لاکھ تک اخروٹ بک جاتے ہیں اللہ کا شکر ہے🙏🙏🙏میرے علاقہ اخروٹ سے بھرپور ہے
Konsa ilaqa hai?
amazing 😯
Very big
Good
السلام و علیکم
کیا اخروٹ خود رو پودا ہے
نہیں بعض جانور جیسے گلہری کوا یا بندر وغیرہ اخروٹ کو مٹی میں چھپاتے ہیں اور کبھی کبھی چھپا کر بھول جاتے ہیں تو اس اخروٹ سے ایک پودا آگ جاتا ہے
GOOD............kfk everycolour desi cooking utoube channel which made cooking easiest with desi stly
Radio frequency kya hai
Pakistan mai gilgit mai bi boht hai
Hamary ghar me b akhroat ka jungl han
*LABBAiK LABBAiK LABBAiK YA RASOOL ALLAH *
*TAJDAR-E-KHATM-E-NABOWAT ZiNDABAD*
*(Ap Per Be-HaD DarooD-O-SaLaaM)*
اگر حکومت چاہے تو پاکستان میں بھی ایسے باغات لگ سکتے ہیں !!
Good 🙌🙋👪👪👪👪👪👪🙌🙋
یپپیپ
گرمی کی وجہ سے پیدا وار میں کمی ہوئی ہو گی
راہیل وایس
Why it is not called GARDEN ...
instead of Jungle ??
👍👌
more in waziristan
Did you now walnut tree take 30 years to produce nut
Wow
Jhoot
Wao😆😆
I want that car 1;00
👍
20 se 25 saal main jawan ho kar akhroot phal deta hai ..
بھائی ہمارے گاؤں میں آخروٹ کے درخت بہت ہیں
یہ درخت بننے میں تقریباً کم ازکم 15سال لگتے ہیں
بعض درختوں کو دس سال میں بھی پھل لگنا شروع ہو جاتا ہیے جو تقریباً ایک درخت سے بیس سے پچیس کلو آخروٹ ملتے ہیں
لیکن یہ درخت چھوٹے ہونے کی وجہ زیادہ پھل نہیں دیتے
زیادہ اخروٹ حاصل کر نے کے لیئے درخت بڑا ہونے میں پچیس سے تیس سال لگ جاتے ہیں
ہمارے ہاں تو ڈیڈھ سو سال سے بھی زیادہ والے درخت موجود ہیں جو ہمارے دادا کے ابو کے دور کے جوان درخت تھے لیکن اب درخت بوڑھے ہو چکے
اب ایک درخت کا پھیلاؤ تقریباً دو تین کنال سے بھی زیادہ ہیے
ابھی بھی بوڑھے درختوں پہ بہت پھل لگتا ہیے
اگر آپ ٹھنڈے علاقے سے ہیں تو آخروٹ ضرور لگائیے گا اچھی قسم کا
ایک بات کا خیال رکھنا ایسی جگہ لگا نا جہاں کوئی دوسری فصل نہ لگانی ہو
اس درخت کے سائے میں یعنی تنے کے قریب کوئی دوسری فصل یا اور کوئی پودا کامیاب نہیں ہوتا