جںاب شکیل صاحب آپ بہت خوبصورت گیت اپلوڈ کرتے ہیں آپ سے ریکویسٹ کے آپ جو بھی ریلیسز نہ ہونے والی فلم کے گیت اپلوڈ کرتے ہیں ان کے ساتھ اس کی تفصیل بھی لکھا کریں کیوں کے بہت تلاش کرنے کے باوجود اس کی تفصیل کہیں نہیں ملتی میں ان تمام پرانے گیتوں کو بہت شوق سے سنت ہوں ور اپنے پاس محفوظ بھی کر لیتا ہوں بہت بت شکریہ
پہلے تو ان گیتوں کو پسند کرنے کا شکریہ ، ویسے ان گیتوں کی تفصیل ملتی ہی کم ہے ۔ لیکن پھر بھی کوشش کروں کا جس حد تک مل سکے وہ آپ کو بھی شئیر کر دوں ۔۔ ❤️
Wah beautiful song by legend Ahmad Rushdi ❤❤❤ thank you
Wah rushdi wah maza agya
Never heard before