پاکستان ہاکی پہ ایک بار پہلے بھی زوال آیا تھا جب 1986 کے ورلڈکپ میں 12 میں سے 11 نمبر پر آیا لوگوں نے کہنا شروع کیا کہ پاکستان ہاکی ختم ہو گئی لیکن جلدی بہتری پیدا کی اور 1990 میں چاندی، 1992 میں کانسی اور 1994 میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ لیکن 1994 کے بعد ہاکی سچ مچ زوال پذیر ہو گئی۔ قومی ٹیم کے کھلاڑی وہ اسپیڈ اور اسٹیمینا پیدا نہیں کر ہ رہے جو آج کی ہاکی کی ضرورت ہے۔
میں مشن سکول سیالکوٹ کینٹ میں پڑھتا تھا اور جناب شہناز شیخ مجھ سے سینئر تھے۔ وہ شروع سے ہی بہت عاجز تھے۔ زاہد شیخ ان کے چچا تھے اور شہباز شیخ اور گلریز شیخ ان کے بھائی تھے۔ مدثر شیخ ان کے کزن تھے جو میرے کلاس فیلو تھے۔ شہناز شیخ کو اللہ نے بہت عزت دی۔ اللہ ان کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
shahnaz sekh was a most fast and dangerous forward of that era. I watched his few matches against india. Shahnaz Seikh and Surjit Singh had strong rivalry against each other that time
السلام علیکم رحمۃ اللہ شہناز صاحب امید کہ مزاج بخیر ہونگے اپ کو اور اپ کی پوری ٹیم کو ریڈیو پر خوب سنا ہے شاید 1978 میں پاک انڈیا کا ہاکی امداد ی میچ لکھنو میں تھا وہ میچ میں نے دیکھا تھا یہ میری خوش نصیبی تھی اللہ پاک آپ کو صحت و تندرست رکھے آمین
Zia era destroyed whole segment of society sport and every thing finished department was the keys of young people of Pakistan hope for there future of family now no one else wants to play any sports due to economic problems in family
Friend, radicalism and hatred also promoted during Zia ul haq,those days hockey between India and Pakistan was on pic, unfortunately Pakistan hockey debacle now days somehow India quite manage world lable ❤️🙏🏻🇮🇳
Bhai hockey ko hockey walon ne tabah Kia hae loot maar ki.khoob T.A.D.A kamaya tour per Nahi gae phir b ta..da.lia. Haider na Kabi tour per gya na ta da Kya. Chand logon ko ye b burs lagta hae ye dewoted hae Kam ker den.
اسلام وعلیکم السلام شاھناز شیخ بھائ اور آپ کو اور تمام پڑہنے والوں کو۔ شاھناز بھائ کا انٹر ویو سن کر یاد ماضی میں کھو گیا۔ بھائ کیا آپ کی لائبریری میں لیجنڈ شاھناز بھائ کی گولڈن ایرا کی کلپس موجود ہوں تو آن کو آن ائر کریں۔ بہت دل کرتا ہے۔ باکی اس دور کے منظور جونئر، حسن سردار، کلیم، سمع اللہ، شہباز سینئر، اور بعد میں آنے وے کئ ایک کی وڈیو دیکھتا دھتا ہون۔ ہیں ا971 میں نے راولپنڈی یوتھ سے اچھی ہاکی کا آغاز کیا۔ مرھوم آفتاب شیخ سیالکوٹ میرے دستہ میں ماموں اور میری سگی بہن کے سسر تھے۔ اس لئے سیالکوٹ سے عمومی اور ہاکی سے خصوصی تعلق دہا۔ راولپنڈی ڈویژن سے متعدد نیشنل کھیلیں۔ اللہ کریم شاھناز بھائ کو لمبی ، عزت، اللہ کی رحمت و حفاظت والی زندگی عطا فرما۔
Shahnaz Sheik was the greatest center forward I have ever seen. There r not many recording of him to c, nobody can take ball from him. His dribbling was the greatest fun to watch. # 1 center forward in the world.
ھمارا فخر ھمارا شھزادہ ھیرو شہناز 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌹🌺
ہمارے لئے بھی فخر کا مقام ہے ہم نے اپنے والدین سے ان کا بڑا ذخر سنا تھا اب دیکھ لیا
شہناز شیخ وہ پلئیر ہیں جو لیفٹ کھیلے تو بہترین کھیلے، جب لیفٹ اِن کھیلے تو بہترین کھیلے اور جب سنٹر فارورڈ کھیلے تو بہترین کھیلے.
بہترین عید شو ہمارے ہیرو شہناز شیخ کو لائے آپ زبردست کیا
Sahnaz sakh Sab ma nay ap ko maf nahi karna ap say passy lanay ha kafei arsa pahlay ap kay pass kam kartay tha
جب شہناز شیخ صاحب ریٹائیر ہںوئے تو انڈیا میں خوشی منائی گئی تھی.
پاکستان ہاکی پہ ایک بار پہلے بھی زوال آیا تھا جب 1986 کے ورلڈکپ میں 12 میں سے 11 نمبر پر آیا لوگوں نے کہنا شروع کیا کہ پاکستان ہاکی ختم ہو گئی لیکن جلدی بہتری پیدا کی اور 1990 میں چاندی، 1992 میں کانسی اور 1994 میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔
لیکن 1994 کے بعد ہاکی سچ مچ زوال پذیر ہو گئی۔
قومی ٹیم کے کھلاڑی وہ اسپیڈ اور اسٹیمینا پیدا نہیں کر ہ رہے جو آج کی ہاکی کی ضرورت ہے۔
میں مشن سکول سیالکوٹ کینٹ میں پڑھتا تھا اور جناب شہناز شیخ مجھ سے سینئر تھے۔ وہ شروع سے ہی بہت عاجز تھے۔ زاہد شیخ ان کے چچا تھے اور شہباز شیخ اور گلریز شیخ ان کے بھائی تھے۔ مدثر شیخ ان کے کزن تھے جو میرے کلاس فیلو تھے۔ شہناز شیخ کو اللہ نے بہت عزت دی۔ اللہ ان کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
Ohh....mai bahut lucky hun ki aaj maine hockey k icon dekha aur suna. Duniya ka sabse cool, clean aur super. I love this player. Speechless.❤❤
shahnaz sekh was a most fast and dangerous forward of that era. I watched his few matches against india. Shahnaz Seikh and Surjit Singh had strong rivalry against each other that time
Very good talk sir
Shahnaz Sheikh sb ka koi vedio dekhiye yeh mujhe send ker dijiye m India bhopal se hoon khud bhi hockey player hoon
السلام علیکم رحمۃ اللہ شہناز صاحب
امید کہ مزاج بخیر ہونگے اپ کو اور اپ کی پوری ٹیم کو ریڈیو پر خوب سنا ہے شاید 1978 میں پاک انڈیا کا ہاکی امداد ی میچ لکھنو میں تھا وہ میچ میں نے دیکھا تھا یہ میری خوش نصیبی تھی اللہ پاک آپ کو صحت و تندرست رکھے آمین
ایسا لگتا تھا کہ بال شہناز کی ہاکی سے چپکا ہںوا ہںے، کیا بات تھی.
Ap 3 yah 4 player k nam laity ha us m hassan sardar ka nam nai lya yah zaydete ha
We always remember our lagends .
Legendary Shahnaz Sheikh. The great superstar of our country.
Zia era destroyed whole segment of society sport and every thing finished department was the keys of young people of Pakistan hope for there future of family now no one else wants to play any sports due to economic problems in family
Friend, radicalism and hatred also promoted during Zia ul haq,those days hockey between India and Pakistan was on pic, unfortunately Pakistan hockey debacle now days somehow India quite manage world lable ❤️🙏🏻🇮🇳
Shahnaz Shaikh was great but stick work of Shahbaz senior was unmatched
Jb mai us samay Mach dekhta tha to yahi sochtaa tha.....kaash khiladi hindustan me kyun nahi hai.
سیلوٹ ھے آپکو واشنگٹن ڈی سی سے ، اگر آپکی گیم کی ویڈیو مل جائے تو بہت خوشی ھوگی، 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
بال پر یہ کنٹرول منظور جونیئر کا بھی بہترین تھا.
Love you shahnaz shekh
Sacool hockey up Kary