Qasida Burda|QariZubaidRasool✨شام حفیظ تائبؒ✨Alhamra Mehfil مجلسِ حسانؓ
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 16 ม.ค. 2025
- #qarizubaidrasool #QasidahBurdah #mehfilenaat
محافلِ حمدونعت کا سُنہری اور یادگار دور ✨💖💐
7 مارچ 1989ء کو الحمراء ہال لاہور میں مرکزی مجلسِ حسانؓ پاکستان کے زیرِ اہتمام عظیم نعت گوشاعر جناب پروفیسر✨حفیظ تائبؒ کے ساتھ ایک شام✨ کے نام سے ایک یادگار وپُروقار تقریب جناب الحاج محمد علی ظہوریؒ کی زیرِ نگرانی منعقد کی گئی.جناب احمد ندیم قاسمیؒ صدرِ محفل تھےجبکہ مہمانانِ خصوصی میں جناب عطاء الحق قاسمی،جناب حسن رضوی،جناب عبدالعزیز خالد جیسی عظیم شخصیات شامل تھیں.
اس ویڈیو میں فخرِ ظہوریؒ قاری زُبید رسول شہید نے اپنے مخصوص انداز میں قصیدہ بُردہ شریف کے اشعار پیش کئیے جو آپ ہی کا خاصہ تھا.
ویڈیو ریلیز کردہ👈مجلسِ حسانؓ پروڈکشن ہاؤس MHP.
ٹائیٹل،ایڈیٹنگ و مکسنگ👈صاحبزادہ فیضان ظہوری.
مزید یادگار ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے آفیشل یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کر لیں اور بیل آئیکن کو دبانا نہ بھولیں.شکریہ 👇
@ibnezahoori2009
MashAllah subhanAllah
Ma sha allah ❤️ subhanallah
Bohat shukria jazakallah khair...apnay qari zubaid rasool shaheed sahab ki nat ♥️ upload ki ...Allah pak apko khush rakhay
آمین ثم آمین. جزاک اللّٰہ خیرا