ไม่สามารถเล่นวิดีโอนี้
ขออภัยในความไม่สะดวก

Wo Din Bhi Bhala|M Ali Zahoori|مجلس حسان فیصل آباد پروگرام

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 24 ก.ย. 2023
  • مجلس حسانؓ فیصل آباد کے روح رواں اور قبلہ حسان العصر حضرت الحاج محمد علی ظہوریؒ کے دیرینہ رفیق جناب الحاج محمد رشید ہادی مرحوم کے زیر اہتمام و انتظام سالانہ پروگرام محفل حمدونعت بسلسلہ"یوم حسانؓ"کی یہ یادگار ویڈیو مجلس حسانؓ پروڈکشنز MHP کے بینر تلے فیس بُک اور یو ٹیوب پر اپلوڈ کی گئی ہے.یہ پیغام محبت رسولﷺ کو ایک عظیم عاشق رسولﷺ کی زبانی پھیلانے کا سلسلہ ہے لہٰذا ان یادگار ویڈیوز کوزیادہ سے زیادہ شیئیر کریں اور آگے پہنچائیں۔شکریہ۔صاحبزادہ فیضان ظہوری
    ‪@MAliZahooriOfficial‬

ความคิดเห็น • 4

  • @niamatali291
    @niamatali291 10 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ محمد علی ظہوری صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤

  • @hamzahussainarshad1582
    @hamzahussainarshad1582 8 หลายเดือนก่อน +1

    اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
    کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
    اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-
    اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
    کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
    اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

  • @Naats_by_Ans
    @Naats_by_Ans 10 หลายเดือนก่อน

    Zahoori saab ka qasida mehraj upload krain jad raat pai t sona nu rab koal bula ka wekj lia