JUI | Maulana Fazlur Rehman Firey Speech Against Establishment & IMF - Charsadda Juornalist
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 28 ก.พ. 2024
- Don’t forget to like Share & Comments your thoughts about this Video. Subscribe us for more.
================================================
Charsadda Journalist is a media agency which works on a wide range of issues stretching from Political to Social. They aim to Promote free & fair Journalism.
================================================
Social Account Links
|| Website ||
CharsaddaJournalist.com/
|| Twitter ||
/ charsaddamedia
|| Instagram ||
/ charsaddajournalist
|| Facebook ||
/ charsaddajournalistoff...
|| TH-cam ||
/ charsaddajournalists
|| Telegram ||
t.me/CharsaddaJournalist
|| Whatsapp ||
03119619916
================================================
CharsaddaJournalist is a media agency based in Tehsil & District Charsadda, Khyber Pakhtunkhwa Pakistan. They work on a wide range of issues stretching from Political to Social issues. They highlight social disparities and issues in the Pakistani and especially in Pakhtun Society. This Page Publishes only authentic news as all of its admin and Editors are renowned Journalists associated with reputable media groups. Its Office is based at Meher Plaza basement, Tehsil Chowk Charsadda.
Other Pakistani News Channels
Geo News live | Ary News live | Samaa News live | 92 News Live | Express News Live | Dunya News Live | Hum News Live | GNN News Live | Dawn News Live | Aap News Live | Live From National Assembly | National Assembly Session LIVE | BOL NEWS LIVE STREAM | National Assembly Pakistan today Live | latest News Live | Latest news today | live streaming | live update Pakistan | Breaking News | TH-cam Live Stream | senate ijlas LIVE | Live from Senate Session | Public News | Charsadda News | Charsadda Journalist | Peshawar today |
بس یہی ایک حقیقی لیڈر ہمارے پاس ہے اور اسکو ہم نے سپورٹ کرنا ہے ورنہ ہمارے آنے والے نسلیں پتا نہیں کونسی راستے پر جائے گی، فتنوں کا دور ہے اللہ تعالیٰ ہمارے ملک اور سارے مسلمان بھائیوں پر فضل و رحم فرمائے آمین ثم آمین
JAB TAK YAHUD K HARAM NIZAM SA AZAD NAHE HONGA ❤US WAQT TAK KUCH NAHE HO GA ❤
ALAH❤AP KI DUA ❤QABUL KARA ❤75❤❤SALO❤ SA QUM DUA KAR RAHE HAY AMAL NAHE
JAB TAK YAHUD K AMARCA MA SUDI❤BANKS INCAR KARNA HOGA ❤K HAM ❤ 1 RUPIA BHE ADA NAHE KARANGA ❤UN K SAMA KHARA STAND LANA HO GA
میں PTIکابندہ ھوں مگر اسلام کی بات آئے مولانہ صاحب ژندہ باد دل خوش کر دیا مولانہ فضل الرحمن ژندہ باد
💞🇵🇰🇵🇰🇵🇰💞
G Bikul Lakin jase Bathe Karte han wase hi Dil main B h0n Ye nahi h0 Aj phir Sharaif parti wale in K0 B0le Aa jaYe SaDar Banate han t0 Us K Bad Ye phir wahi ABi t0 Kisi pe B itbaar nahi Ata
PTi❤
میں ن لیگ کا ہوں۔ لیکن حقیقت یہی ہے کہ مولانا ہی ہماری جنگ لڑی رہا ہے
ہم سب اللہ کے ہیں۔ مولانا اللہ کے دین کی بات کرتا ہے۔
.مولانا پہلے بھی کہتا تھا اب بھی کہتا ہے اور کہتا رہیگا ان شاء الله
مولانا کا دامن پاک ہیں
تحقیق کرے تاریخ پڑھے کسی کے باتوں کے پیچے نہ جاۃے خود تحقیق کرے سرچ کرے تاریخ پڑھے انکھیں کھولیں
مولنا فضل الرحمن صاحب اللہﷻ آپ کو سلامت رکھے آپ کی غیرت اور بہادری کو ہم سلام پیش کرتے ہیں ۔ آپ ہمارے پاکستان کے 24 کروڑ مسلمانوں کے لیڑر عثمان غازی صلاودین ایوبی ہیں
مولانا صاحب اللّٰہ تعالٰی آپ کو اپنے موقف پر قائم رہنے کی توفیق دے
جب اصفہان سے خروج دجا ل ھوگا تو پاکستان سے سب سے پہلے مولانا فضل الرحمان اس کی بیعت کریگا
ابھی پچھلی ہی گورنمنٹ میں جس میں اپ بیٹھے تھے اس میں اپ نے ٹرانس جینڈر کا قانون پاس کروایا اپ اس میں موجود تھے اپ اس وقت کہاں تھے اپ کیوں نہیں بولے
@@sahilchowdhary2195 ik qadyani aur imrandu dajjaal ki asal awlaad hain
أمين يارب العلمين
@@sahilchowdhary2195Beshak tum apnay maa baap k baray ma b yahi kahogay kyu ke tumhari tarbiyat hi a sa hoi ha
مولانا صاحب آپ سے ہم توقع بھی یہی رکھتے ہیں اور امید کرتے ہیں آئندہ آپ کی گرج گونج دنیا بھر میں پہنچے گی
Aur diesel chor bane rahain ge 😂
@@rudivanklugi3529Beshak tum apnay maa baap ko b galiyan do gay kyu ke unho na tumhari tarbiyat hi a c ki ha
Dunyan say to diesel hi ponhche ga hahahaha
@@user-sb7yt5jn3p such karwa hota hae
@@rudivanklugi3529.مولانا پہلے بھی کہتا تھا اب بھی کہتا ہے اور کہتا رہیگا ان شاء الله
مولانا کا دامن پاک ہیں
تحقیق کرے تاریخ پڑھے کسی کے باتوں کے پیچے نہ جاۃے خود تحقیق کرے سرچ کرے تاریخ پڑھے انکھیں کھولیں
اللہ تعالی جمیعت علماء اسلام کو کامیاب کامران ۔۔۔۔۔۔۔۔
Ameen
Vote dosron ko duahein jameyat ko wah ?
اج مولانا صاحب نے دل خوش کردیا لہذا آج کے بعد مولانا صاحب کو کبھی بھی برا بھلا نہیں کہیں گے اللہ ان کی عمر دراز فرمائے اور ہمیشہ حق اور سچ کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے❤❤❤
یہ تو بہت پرانا بیان ہے جناب آپ پہلے بار سنتے ہو
میں نے اپنے دس سال پی ٹئ آئی پر تباہ کیا کاش میں مولانا کو پہلے سنتا تھا مولانا تو پہلے بھی کہتا تھا اب بھی کہتا ہے اور کہتا رہیگا ان شاء الله میری مرتے دم تک مولانا کا ساتھ دونگا
.مولانا پہلے بھی کہتا تھا اب بھی کہتا ہے اور کہتا رہیگا ان شاء الله
مولانا کا دامن پاک ہیں
تحقیق کرے تاریخ پڑھے کسی کے باتوں کے پیچے نہ جاۃے خود تحقیق کرے سرچ کرے تاریخ پڑھے انکھیں کھولیں
استرہ آپ کڑے ہے تو پاکستان کا ہر ایک بچا انشاء اللّٰہ آپ کے ساتھ ہے
سبحان اللہ مولانا صاحب اللہ اپ کو کامیاب کرے اور اللہ اپ کو لمبی زندگی دے
آمین ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
مولانا صاحب اللہ پاک اپ کو اپنے زبان اپنے موقع پر قائم رکھے امین
Bhai
Iss ki waat lag gye ...kpk Sy iss ko IK nay hara diya ...
ABB yeh Kuch Panay k liyay fauj par tanqeed kar raha
munafiq hai aaj tak waha Shobaz zardari ki godh mai bheta ta or aaj seats nahi mili Diesel ko Islam yaad agaya
@@zahirshah22ye speech election se pahle ki hai or Esa koi dor nahi jab Maulana ne fouj ki unconstitutional interference ke baare mai baat nahi ki ho
@@JOKERLOSER007god mai shehbaz Zardari bhetha tha Maulana nahi
What is the logical, implementable and practical solution? Just think for a second.
Solution is very simple: One or two nation with Muslim Majority and strong Army need to take a stand.
I don't know about the future, but in today’s time, it is Pakistan and Turkey.
If the leaders and People as Nation take a stand, then, all this can be stopped, which is going on for 70 years now. Pakistan luckily has a leader, who can take that stand and whole nation will be with him, but that leader is in Jail, on made up charges.
Imran Khan is in Adyala Jail,
Any Molvi who is not OPENLY supporting Imran Khan is one of the Ulema-e-soo.
Allah said that, in the end of times, every thing will be black and white, theire will be no gray area.
It is now crystal clear: Any body who cannot see it is basically “Summun-Bukmuun-Umiyoon, Fahum laa yarjeyoon”.
عوام آپ کو ہمیشہ اسی طرح دیکھنا چاہتی ھے ۔اللہ آپ کو استقامت عطا فرمائے
.مولانا پہلے بھی کہتا تھا اب بھی کہتا ہے اور کہتا رہیگا ان شاء الله
مولانا کا دامن پاک ہیں
تحقیق کرے تاریخ پڑھے کسی کے باتوں کے پیچے نہ جاۃے خود تحقیق کرے سرچ کرے تاریخ پڑھے انکھیں کھولیں
اب گناہوں کا کفارہ ادا کرتے ہوئے ، غیرت سے کام لیتے ہوئے ،امت کو جھاد کی راہ دکھائیں ۔ جھاد کے بغیر کمینے لوگ راہ راست پر نہیں آئیں گے ۔
Bilkul
اپ نے اج سنا اگر 2000 سےبھی سن لو آپ کو یہ مولوی ایسے ملے گا کبھی سن لینا اسمبلی میں مشرف کے خلاف
یہ خود بھی ملا ھوا ھے
Jihad k liye apko khud b jana parega sirf ulma pa farz nahi ap pa b farz ha
.مولانا پہلے بھی کہتا تھا اب بھی کہتا ہے اور کہتا رہیگا ان شاء الله
مولانا کا دامن پاک ہیں
تحقیق کرے تاریخ پڑھے کسی کے باتوں کے پیچے نہ جاۃے خود تحقیق کرے سرچ کرے تاریخ پڑھے انکھیں کھولیں
واہ ۔سبحان۔اللہ ۔مزا اگیا۔چیو ہزاروں سال۔
کوئی فاعدہ نہیں اگر دین ابراہیم کے کام نہ آئے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بالکل درست ثابت ہے مولانا نے بہت خوب صورت بات کہی ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇲🇮🇲
واہ مو لانا صاحب واہ💚اللہ آپکو سلامت رکھے💚ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ
ماشاءللہ اب مولانہ سہی راستہ پر اگیا
مولانا صاحب راستے پر ھیں لیکن ہم راستہ نہیں جانتے
Maolana pehle sai hi haq par hay pti wale sare qadyani aur murtatad huchukay hain
Pehly se haq pe thy hamari samj se bala tar thy
بلکل ٹھیک کہا ذپ کو دوبندوں نے کہ ذپ کو ہوش اب ائی اہ پہلے سے ہی ایسے ہیں
Kamaqal
مولانا نے عوام کا دل جیت لیا
مولانا فضل الرحمان صاحب اللہ آپکی عمر زیادہ کرے
اللہ تعالیٰ مولانا فضل الرحمن کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور استقامت نصیب فرمائے
ماشاءاللہ مولانا فضل الرحمن صاحب تیری عظمت کو سلام جو بھی حقیقت کی بالکل صحیح
آئیے سب مل کر نفاذ اسلام کی کوشش کریں
ہمارا مقصد ہمارا پیغام
اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام
کاش کہ ایسا ہی ہو ❓❓❓🤲
بہترین ۔اورعمدہ اورصاف صاف تریر اوربہت جرأت مندانہ ہے خطاب ہے
اللہ والوں کی اواز ماشاءاللہ اتنی گرجدار ھوتی کے کفاروں کے دلوں پر لرزہ طاری اتی ھے جیو قاٸد۔
میں شروع سے مولانا کے ہر تقریر کو دیکھتا ہوں ماشاءاللہ مشرف کے دور سے لیکر آج تک
اللہ تعالٰی آپ کو اپنے خفظ وآمان میں رکھے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاك اللهُ جزاك اللهُ جزاك اللهُ اللہ پاک اپنے حفظ وامان میں رکھے سب کہوں آمین آمین آمین
بہت خوب اسلامی جمہوریہ پاکستان میں فوری طور پر اسلامی قوانین کا نفاذ کیا جائے تاکہ اس کے فیوض و برکات سے پاکستان ترقی ،خوشحالی اور استحکام سے ہمکنار ہو سکے
ماشاءاللہ ۔۔اللہ پاک حضرت کی عمر و علم میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین
اَسْتَغْفِرُ اللَه جَزَاکَ اللَّهُ خَيْرًا اللَه أكبر
مولانا فضل الرحمٰن زندہ باد ❤❤❤❤❤❤
کیا کمال کرتے ہو میرے مرشد کس طرح آسانی سے تمام اہلِ اسلام کی ترجمانی کرتے ہو، وطن عزیز کے مسائل کی نشاندی کی اور اسباب بیان کیے ❤ عبداللّٰہ خان دلزاک کرلانی ❤
اللّٰہ پاک قائد ملت اسلامیہ کو سلامت رکھے
Shukr Alhamdulillah. Maulana Fazal ur Rehman Sahebne Haq per awaaz uthaker sub ko Khush ker diya.
Shaed aap mulana ko pehli bar suna hy
رہنمائے امت مسلمہ❤
انشاءاللہ ایک ایک ہو کر سب سامنے آئیں مولانا فضل الرحمن اگر یہی باتیں پہلے کرتے تو ان کی عزت قد قاٹھ اور بھی بڑھ جاتا لیکن دیر آے درست آے
جب تک سیاسی جماعتیں ایک ہو کر نہ بیٹھیں جنرل راج ختم نہیں ہو سکتا
baty bohat phly sey karty ty ap ny bs aj phli martaba deki
مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد
King of politics Mursheed love you from London ❤❤❤
اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کو ہمت اعطاہ کرے اور اپنے موقف پر قائم و دائم رہنے کا توفیق عطا فرمائیں آمین یارب العالمین ❤
ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ..اللہ آپکو سلامت رکھے👈💚خلافت راشدہ حق چار یار💚
میں لاہور سے ہوں۔
مولانا صاحب سے یہی امید ہونی چاہیے۔ کبھی بھی نواز شریف یا زرداری کے ساتھ نہ چلیں مولانا صاحب
اتنی قابلیت مولاناصاحب کیPDM نے مجروع کر رکھی تھی ۔ زندہ باد فضل صاحب۔
Pehli baar zindagi mey MAULANA NEY khus kar dia hey zabardast, Allah karey aisi zuban hamesha chaley Ameen
S Ka mtlb ye he k aap me pehli bar mulana sb Ka byan sun Leya ,mulana ki yahi dard hmesha hota he lkn hmare nojwan KO mghrib ne ulama se etna Door kya k unki byan to kya dekhna b gawara nhi
مولانا صاحب نے دل جیت لیا عوام کا❤❤
اللہ تعالٰی مولانا فضل الرحمن کو لمبی عمر عطا فرمائے
ایک ایک لفظ بلکل صحیح ہے
Ameen ❤
بھائیو ، یقین کرو، مجھے مولانا فضل الرحمن صاحب سے دل سے محبت ھے۔ مجھ سے بڑے میرے مرحوم بھائ کی شکل و صورت اور جسامت اور خاص طور پہ چہرہ تقریباً مولانا فضل الرحمان سے مشابہ تھے۔ اور مزے کی بات کہ آواز تو بالکل ایک جیسی تھی۔ جب مولانا صاحب تقریر یا کانفرنس کرتے ھیں ، تو میں مولانا صاحب کو دیکھ کر ٹھنڈی آھیں بھرتا ھوں۔ میرے مرحوم بھائ بھی دینی شخصیت تھے ۔ اور تبلیغی جماعت کے ساتھ کئ سال تک افریقہ تک کے جنگلوں تک دین کی دعوت پہنچائی ۔
اللہ تعالیٰ اپکے بھاٸی کی خطاۓ اور تسخیرات معاف فرماۓ آمین
لیکن یہ خود بھی ملا ھوا ھے
MashaAllah
❤
اللہ کرے مولانا فضل الرحمان صاحب سچ پر قائم رہیں نہ کہ منافقت اور سیاست کریں اپنے لئے ۔ عمران خان کا ساتھ دو پلیز
Tum log munafiqt chordo
میرے خیال میں یہ تقریر اپ کے سمجھ میں نہیں ایا
State bank kisne imf ke tabey kia?ap taqreer nahi samjhy
الاہ۔کرے۔أپ۔أئیندہ۔ان۔امریکی۔ایجنٹوں۔کی۔قیادت۔نہیں۔کرینگے۔
جزاکم اللہ خیرا احسن الجزا آمین ثم آمین یا رب العالمین
کمال کر دیا مولانا نے ❤
Allah salamat rakhe isi tarha Allah app ko such bolne ki tofeeq de ameen
❤❤❤❤❤❤wah wah
مولانا فضل الرحمن کی جرات و عظمت کو سلام
اللہ تعالی جمیعت علماء اسلام کو کامیاب کامران
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب تیری ہر ادا عجیب ہے اللہ تعالیٰ سلامت رکھے
ماشاءاللہ آمین آمین آمین
ماشاء اللہ اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر ان شاء اللہُ فتح قریب مولانا فضل الرحمن صاحب ہم آپ کے ساتھ ساتھ کڑے
اللّٰہ رب العالمین حق سچ بولنے اور سننے کی صلاحیت دے ہم سب کو کوئی بھی چاہیے وہ کوئی بھی ہو قانون سے بالاتر نہیں ہونا چاہیئے
Molana sb ALLAH apko apny mission m kamyab farmyen ❤
مولانا صاحب جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا واللہ یحفظک مع جمیعلمسلمین یا مولانا صاحب
سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن دینی غیرت کو اختلافات کی بنیاد مت بنائیں ۔۔ پاکستان اسلام کے نام پر بنا اور انشاءاللہ اپنی اسلامی شناخت پر قائم و دائم رہے گا۔
Allah ka Shokar Molana Sahab Azad Ho gay. Zabardast Molana Sab.
مولانا جب اسمبلی سے باہر ہوں تب ان حق گوئی کی بہت بہت توفیق ہوتی ہے، ماشاء الله ، الحمد لله،
❤ واہ مولانا واہ king of politics واہ مولانا واہ ❤
اللہ تعالی مولانہ صاحب کی زندگی میں برکت ڈالییں امین ثمہ امین
آمین ثم آمین
ماشاء اللہ بہت خوب
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آ پکی زندگی فرمائے آمین ❤
کمال انسان ہیں مولانا فضل الرحمن صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب ذندہ باد
Masha Allah. Allah mere mushed ko salamat ta qiamat rakke ameen. ❤❤❤❤
مولانا اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے
سہی فرمایا جناب اپ نے 💯💯 حیرت ھے اب تو بہت اچھا کہہ رہے ہیں واہ جی واہ ماشاءاللہ 😮😮😮
اللہ ہمارے قائد مولانا فضل رحمان صاحب کو لمبھی زندگی دے اور اللہ ہمارے سروں پر علماء کراموں کا سایہ قائم رکیں
جیو مولانا ❤🇵🇰❤️👍🫡
مذہبی شناخت ختم کرانے میں مولانا آپ کا بنیادی کردار ہے
انشاءاللہ مولانا صاحب ہم ہر حالت میں اپ کے ساتھ ہے چاہے اپ جہاد کا کہ اعلان کیوں نہ کریں
Nizai, ghudhar
صرف دینی کو قائم کرنے کے لیے 🗣️
Excellent speech byمولانا مخترم فضل الرحمان تجھے سلام ۔۔۔
ماشااللہ اللہ تعالی ھمیشہ صیح سلامت رکھے 313البدری❤ حاجی اباد
مولانا صاحب قوم آپکے ساتھ ہے ان تمام اصول پسندانہ موقف پر
Molana Fazal u Rehman Ne Bohat Achay Andaaz Mein Haqaiq Beyaan keye. Allah Hum ko Aik Ho kr Islam Ke Sar Bolund k leye Aagy Barrhne ke Tofeeq Ataa Farmaye Ameen Suma Ameen
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Masha Allah..May Allah keep Maulana safe and sound forever...Amen...
اللہ آپ کو محفوظ رکے آمین
مولانا صاحب زندہ باد ۔سچائی کو کھول کر رکھ دیا ہے۔
ماشاءاللہ قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کو سلامت رکھے
Molana sahab k ye taqteer qabil e tareef hai.
Kash pahlay hi ye raasta apnaya jata.
Allah hm sb ko haq boolnay or haq k saath denay ki tawfeeq ata karen.
ماشاءاللہ
اللہ پاک ہمیں دینداروں کی قدر کرنے کی توفیق دے آمین
ماشاءاللہ مولانا صاحب ماشاءاللہ ہم سب مولانا صاحب کے ساتھ ہے
میں پہلی بار مولانا صاحب کا تقریر پورا سُنا اور دل میں سوچا کہ اگر مولانا صاحب نے اس وقت بھی ھوش کے ناخن نہ لیں تو اگے ان کی سیاسی تاریکی میں مزید اضافہ ھوگا
Don’t rely on him please
بہت بار کا آزمایا ھوا ھے
wazeer e azam banaya hai ap logo ny kiya fazol baty karty ho ik seat sey poray parliment mai sher ki tarha khul k baat karta hai gherat awam ma nae hai jo ulama ki qadar nahi kar rahay aaen ko samjny walo k bajaye begherato ko na laeko ko betaya hai
aur baaz log ka aetiraz k moulana un logo k saat ut ty bet ty hai sahibo wo parliment chory gy nae seat jheet k waha bet ta hai jitni uski taqat hai poray taqat k saat maslihat k saat islam ki defa madraso ki defa kar raha hai afsos pakistani awam ko ulama ki qadar nahi shekhan e quran k muqably mai dunya daro ko parliment mai beta dety hai .....
ap logo ny agar unko aksareyat sey parliment mai bheja ho aur 40 50 seats k saat to phir azmaesh ki baat karo phir bolo k wazeer azam ban k sadar ban k islam k leye kiya kia yai saal phir karo
مفتی محمود صاحب کے فرزند ہمیں آپ پے فخر ہے ❤❤❤❤
اللہ مولانا صاحب کی بال بال کی حفاظت فرماے آمین
مولانا صاحب اللہ پاک اپ کو اپنے اسی نظریے پہ قائم رکھے اور عوام اپ کے ساتھ
مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے سچ کہا ❤❤❤
واہ مولانا کو بھی حق نظر آ گیا
دعا ھے اللہ مولانا کو حق پر قائم رہنے کی توفیق بھی عطاء فرمائے
حق پہلے بی نظر آیا یوتھیوں کو نظر نہیں آتا ۔
زنده باد مولانا❤❤❤❤
قائد ہمارے سر کے تاج اللّٰہ تعالیٰ آپ کو حفظ و امان میں سلامت رکھے
ماشاءاللہ❤
پاکستان ذندہ اباد۔
مولانا ذندہ باد۔
خوش رہو مولانا فضل الرحمان صاحب زندہ باد ❤❤❤❤❤
Ajj ka bad ma maulana fazal ur rehman ka follower ho. Love ❤️ you maulana
کبھی دھشت گردی کو مھارے ساتھ وابسطہ کیا جاتا ھے ۔کبھی شدت پسندی کو ھمارے ساتھ وابسطہ کیا جاتا ھے ۔
❤❤❤
مولانا ہم آپکے ساتھ ہیں خون کے آخری قطرے تک ساتھ رہیں گے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤ اللہ آپکو سلامت رکھے مولانا صاحب
Maulana Sahab AAP ne tuo Kamal krdia , aap Imran Khan K sath milkr is milk ko in zaleem darindon se Azad kr sakte Hain , InshAllah
ماشاءاللہ مولانا فضل الرحمان اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں برکت ڈالے