Ahmed Rushdi was a quality singer.Every type of songs he sang very frequently and everyone liked and loved with his quality songs. But Mehdi Hasan wasn't quality to sang every type of songs.I love and like Ahmed Rushdi for his high quality songs in sub-continent.
مہدی حسن رومانس اور المیہ گانوں میں نمبر 1 احمد رشدی نمبر 2 احمد رشدی شوخ چنچل اور رومانٹک گانوں میں نمبر 1 مہدی حسن نمبر 2 نتیجتاً مہدی حسن آگے ہیں انکے گانے بار بار سن سکتے ہو چھے لگتے ہیں احمد رشدی کے گانے کانوں کو تھکا دیتے ہیں
گُلوں میں رنگ بھرے۔۔۔ احمد رشدی کے لیے گانا مشکل ہوتا۔ کوکو کو ری نا ۔۔۔مہدی حسن کے ٹائپ کا نہیں تھا۔ بچپن اور لڑکپن میں احمدی رشدی زیادہ اچھا لگتا ہے مگر عمر کے پختا ہونے کے ساتھ مہدی حسن جیسا گلوکار بہتر لگنا شروع ہوجاتا ہے۔ مہمانوں کی رائے کا احترام مگر خان صاحب کا مقام بہرحال بلند ہے۔
Wrestler and Boxer
دونوں ھی بڑے گلوکار ہیں
If somebody compares Mehdi saahb with any other singer in pakistan,then it explains his music wisdom ..
Mehdi Hasan is the best
Comparing Mehdi Hasan with rushdi is crime
Ahmed Rushdi was one of the best alrounder performer. He was the best singer.
Ya bi to sun liay mujy kar dion na diwana tayari Andaz mastana
Mehdi Hassan
Ahmed Rushdi was a quality singer.Every type of songs he sang very frequently and everyone liked and loved with his quality songs. But Mehdi Hasan wasn't quality to sang every type of songs.I love and like Ahmed Rushdi for his high quality songs in sub-continent.
مہدی حسن رومانس اور المیہ گانوں میں نمبر 1
احمد رشدی نمبر 2
احمد رشدی شوخ چنچل اور رومانٹک گانوں میں نمبر 1
مہدی حسن نمبر 2
نتیجتاً مہدی حسن آگے ہیں انکے گانے بار بار سن سکتے ہو چھے لگتے ہیں
احمد رشدی کے گانے کانوں کو تھکا دیتے ہیں
Both are king in their respective field
Both are equal
گُلوں میں رنگ بھرے۔۔۔ احمد رشدی کے لیے گانا مشکل ہوتا۔
کوکو کو ری نا ۔۔۔مہدی حسن کے ٹائپ کا نہیں تھا۔
بچپن اور لڑکپن میں احمدی رشدی زیادہ اچھا لگتا ہے مگر عمر کے پختا ہونے کے ساتھ مہدی حسن جیسا گلوکار بہتر لگنا شروع ہوجاتا ہے۔ مہمانوں کی رائے کا احترام مگر خان صاحب کا مقام بہرحال بلند ہے۔
Ahmed Rushdi is the best.He sang all type of songs.
یہ تو اسی طرح ہے جیسے محمد رفیع اور کشور کمار کا موازنہ کیا جائے ۔ مہدی حسن اور محمد رفیع کی کلاس احمد رشدی اور کشور کمار سے کہیں اوپر ہے۔
یار تم اپنی اپنی باتیں گھڑ تے ھو مردانہ آواز میں کیا تمکو غزل گایک طلعت محمود نظر نھیں آتے ھیں اے میرے دل کھیں اور چل جلتے ھیں جسکے لیے پھر وہھی شام