Haseen waqt tu par LG kr ourh jata hai or hum dykhty rah jaty hain....phir jab waqt guzar jata hai tu Dil krta sab Kuch chor kar ous waqt Mai chaly jain😢
@@shujahatsaleemjarral bhai mostly of these actors are more than 60 years old and don't work more in showbiz industry. Just few of them are working while some of them are Died.
I now live in Finland, while watching this clip, I told my son aging 15 that look this is my Pakistan. It was simple, clean, decent, happy and morally high, unlike today everything this is opposite.
@@triggersforshopping4795 Thanks for your interest. I want to correct one mistake that my son aging 15 not 25. Being a youngster, one can not make estimates or judge the facts at their levels. "He was casual while listening to me, without any curiosity or interest in my emotional talk. Later started to carry-on his mobile hard work" Might be he recall my words when will I left this world. Otherwise, he is a good boy and understands the hard time his father is facing. Stay blessed.
Respect Sir for you & your love for Pakistan & values. Its 2022 & our society is also loosing the value system a bit. I engage my 2 sons in engaging talks, old Pakistan & Karachi so that in their dna we have our culture & values. Lets pray for next generations.
دلدار صاحب واقہی ایک دلدار شخصیت تھے ۔ گوجرانوالہ میں سیالکوٹ برج کے ساتھ ان کی آبائی کوٹھی کو میں نے بہت دفعہ دیکھا ۔ مختصر یہ کہ صرف اللّه کا نام بلند تر اور لافانی ہیں۔
I born in 1980 how come it still look like I did watched these videos I do remember this song. And PTV. And early morning carton before goes to school.
@@uzmamaroof3290 اچھا وہ وقت واپس نہیں آئے گا میں نے دیکھا نہیں لیکن سنا ہے بہت محبت کرنے والے مخلص لوگ تھے اور لالچ بہت کم تھی کاش کاش کاش قیامت تک وہی وقت رہتا
Omg my childhood memories what a beautiful time was after 90s kasmy we really exited to waiting for ed show on eid days and pakistani old movies specially nadeem shabnam babra sharif faisal rehman etc and also loved to watching jashne azadi shows on ptv what a golden era it was missing it a lot kasmy after 2000 everything was changed
Ufff uncle pervez my pupha...I spent my childhood days with him...he used to take me with him to Alhambra...he died when I was in class 8th or 9th...he was our favourite uncle...used to bring many things for us when return from any foreign trip...my father and him were both professors n worked together in Gujranwala college...they had a great friendship and then later he married my youngest pupho...anyways it was golden era...he died of brain hammorhage on campaign of raising funds for shukat khanam hospital in America with Imran khan...may Allah bless his soul and grant him highest rank in jannah...we miss u.
Qazi wajid aur Qavi khan bachpan se hi mere favrt hai kya zamana tha inki acting ka😢😢😢. Allah Pak qazi wajid ko jannat ma jagah de aur Qavi khan ko lambi umar de aamen .
Old memories when I was 5 or 7 golden period of PTV classic everything changed I wish time come again in future we can ho back definitely chose to go in this golden era
ہمارے دور کا ptv. بہت یاد آتا ہے۔ اور آج بھی دیکھیں تو بہت خوشی ہوتی ہے۔ ہم نے تو ان سب کو بلیک اینڈ وائٹ دور سے دیکھا ہے۔ 1974-75۔ کیسا دور تھا گلی میں دو تین گھروں میں tvہوتا تھا اور پوری گلی کی خواتین بچے بڑے سب ان گھروں میں بیٹھ کر اپنے من پسند پروگرام دیکھتے تھے۔ ہم بچے آگے زمین پر بیٹھے ہوتے مائیں پیچھے چارپائیوں پر۔ ہمارے گھر پہلی بار 1974 میں TV آیا۔ میں دوسری کلاس میں پڑھتا تھا ۔ 24 انچ سکرین تھی۔ میں کہتا ہمارا TV سب سے بڑا ہے۔1977 تک ہم پاکستان میں رہے۔ پھر دبئی آگئے۔ اس کے بعد تو ptv ہم نے ویڈیو کیسٹز میں ہی دیکھا۔
@@shujahatsaleemjarral واقعی میں وہ وقت بڑا ہی اچھا تھا ۔ بہت سی ضروریات اور معاملات نے لوگوں کو ایک انجانی سی محبت میں جوڑ رکھا تھا۔ زندگی ایک دوسرے پر منحصر تھی اس لئے ہر کوئی ایک دوسرے کے کام آتا تھا۔ اس دور کے بڑے جو زندہ ہیں آج بھی ہمیں اپنی اولاد کی طرح محبت کرتے ہیں۔ حالانکہ ہم خود جوان اولادوں والے ہو چکے ہیں۔ اب لوگ خود غرض ہو چکے ہیں۔ اس زمانے میں اپنے گھر میں مرضی کا سالن نہیں پکا سامنے گھر سے پوچھ لیا ساتھ والوں سے لے لیا خوشی خوشی دے دیتے تھے۔ ایک دوسرے کی چھتوں پے جا کے سو جانا۔ آج ہر ہاتھ میں موبائل نے دوسرے سے دور کر دیا ہے۔ گرمیوں میں دوپہر کو جب زیادہ گرمی ہونی بس کسی ایک عورت نے بالٹی پانی کی بھر کر گلی میں لانی جو کوئی دروازے پر کھڑی نظر آنی اس پر پانی پھینک دینا۔ بس پھر کیا تھا چند منٹو نیں سب عورتوں نے ایک دوسرے کو پانی سے نہلا دینا بچے بھی نہا رہے ہیں پوری گلی پانی سے ٹھنڈی ہو جانی۔
@@muhammadshoaibtoor9591 سبحان اللہ آپ کی ہر بات مجھے رولا رہی ہے میں نے سنا ہے بلکہ مجھے یاد آتا ہے ماضی کا یعنی 1998 میں چھوٹا سا بچہ تھا تو گلی میں کھیلتے ہوئے اگر کوئی غیر گزرتا تھا تو اس سے ڈر کر فوراً اپنے گھروں میں داخل ہو جاتے تھے کہ شاید وہ ہمارے بڑوں کو شکایت نہ کر دے اتنا ڈرتے تھے غیروں سے اور آج یہ حال ہے کہ اپنے سگے باپ سے نہیں ڈرتے بچے ویسے آپ کی عمر کیا ہے یعنی اس دنیا کی خوبصورتی دیکھتے ہوئے کتنا حسین وقت گزار چکے ہیں
میں نے ٹی وی 1976 میں پہلی بار ملتان شہر میں الیکٹرانکس کی ایک دکان میں دیکھا تھا۔ دکانوں دار لوگ ہر روز شام کے وقت ٹی وی سیٹ کے رخ سڑک والی سائد پر کر کے ٹی وی آن کر دیا کرتے تھے۔ آنے جانے والے لوگ فٹ پاتھ پر بیٹھ کر ان ٹی وی پر چلنے والے پروگرام دیکھا کرتے تھے۔ زیادہ تر بچے اور مزدور لوگ ہوتے تھے۔ مجھے یاد ہے جس دن محمد علی کلے کے باکسنگ کے مقابلے ہوتے تھے تو ان دکانوں کے آگے پوری سڑک بلاک ہو جایا کرتی تھی۔ ہم لوگ ملتان شہر کے قریب کچے گھروں والے گاؤں میں رہتے تھے۔ میں ہر دوسرے تیسرے روز اپنے چھوٹے بھائی کو سائیکل پر بٹھا کر انہی دکانوں میں چلتے ہوئے ٹی وی دکھانے لایا کرتا تھا۔ اب گھر میں ہر چیز ہے۔ مگر وہ سکون نہیں ہے۔ ہر طرف شور شرابہ، افراتفری، تیزی اور مقابلہ بازی ہے۔ دل کرتا ہے کہ کاش وہ دن واپس آ جائیں اور میں اپنے بھائی کے ساتھ زمین پر بیٹھ کر دکانوں پر چلتے ہوئے بلیک این وائٹ ٹی وی پر دلدار پرویز، طارق عزیز، قوی خان🎉 اور اس زمانے کے دوسرے آرٹسٹوں کے شو دیکھوں 😢
یہ PTV کا گولڈن دور تھا اس میں تمام کے تمام سپر سٹارز ایک ساتھ نظر آرہے ہیں بالخصوص دلدار پرویز بھٹی ایک عہد ساز شخصیت تھے دعاء ہے کہ اللہ کریم ان کی مغفرت فرما کر جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
I don't know what the era was, when that program had been played, but I do believe that time was wonderful,,,shows a picture of decency, simplicity, and very impressive,,,,
To much happy to see this golden period of PTV, it remind my young age when I was in Hyderabad sind and now I am in Calgary Canada long live PTV long live Pakistan.
Wow! This brought back memories. I remember watching this live and thinking how much Roshane Zafar bears a singing resemblance to her family members, Malika Pukhraj and Tahira Syed. So many PTV stars here many of whom are not with us anymore: Mehmood Ali and Dildar pervaiz Bhatti of course but A Nayyar, Qavi. Qazi Wajid , Roohi Bano, Ikhlaq Ahmad etc.
@@jombali8891 Firdos Jamal , Anwar Ali, Shujjahat Hashmi, Naheed Akhtar, Waseem Abbas and other are ma sha Allah still alive and Allah Pak in ko khush hali wali lambi zindagi atta farmaye. Aameen
اڈینس میں بیٹھے ہوئے بہت ہی خوبصورت اداکار جو اج ہم میں نہیں ہیں لیکن ان کی اداکاری جب بھی کسی ڈرامے میں اج بھی دیکھتے ہیں تو دل تر و تازہ ہو جاتا ہے اللہ تعالی ان کو جوار رحمت اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
Thanks for share this video .yeh hamaray school ka zamana thaa kya hoobsoorat yadain hain PTV key saath 1980 sey 1990 tuk golden period thaa sub programes yaad hain
Golden memory of past. It had sent me back to my past.this time I am above fifty but still Young. Dildar perviz bhati sab really a great personality. May Allah rest his soul in peace Ameen. GH rasul khawaja skardu Baltistsn
دو خوش گلو خواتین کے ھوالے سے۔ ملاھظہ ھو، کہ سرکاری ٹیلی وثن کی استعداد و صلاحیت کہ نوجوان ٹیلنٹ کی تربیت و پزیرائ اعلی ترین معیار، گلوکاراؤں کی ادائیگی اور سر پہ ی عبور واہ، آواز ھی کا اچھا ھونا کافی نھی، فن کی شناسائ اور مھارت فنکار کہ جز بے اور محنت کا ثبوت ھیں۔ و
Excellwnt prog. I remember i watched when it was released. Maryam ramey and other girl they made a very strong impact by singing in the style of Tahera syyed
کاش وہ دن پھر آجائیں 😢😢۔۔۔۔جب عید کی چاند رات کو گیت پیش کیے جاتے تھے ان میں یہ گیت بھی شامل ہوتا تھا اور ساتھ ناہید اختر کا " یہ رنگینی نو بہار "۔۔میڈم نور جہاں کا آخر میں ایک گیت ضرور ہوتا تھا کیا دن تھے 😢😢😢
❤ assalam walaikum beshumar khubsurat chehry ALLAH PAK ko pyary ho chuky han ALLAH PAK in sb k darjat buland farmayain or jannat ul firdous ma ala makam ata farmayain or Jo hayat han unko khushiyan kamyabiyan dain or salamat rakhain ameen sum ameen bot c dwayain ❤❤❤
Main to is waqt peda NAHI hua tha lekin ghar walon se suna hai , k Bada thehra hua waqt tha , log mohabbat walay thay , aur koi afra tafri NAHI thi , log itna daulat k peechhay NAHI bhagtay thay har taraf aman tha , har Kisi ki izzat thi log aas pados k logo ka bhi khayal rakhte thay
او میرےاللہ اپنا اچھاوقت یاد آگیا کدھرگئےیہ پیارےپیارےلوگ کاش یہ وقت وآپس آجائے
جو دور گزر جاے واپس کبھی نہی آتا بس یاد کیا جا سکتا ہے 😢
نہی اسکتا 😢
Haseen waqt tu par LG kr ourh jata hai or hum dykhty rah jaty hain....phir jab waqt guzar jata hai tu Dil krta sab Kuch chor kar ous waqt Mai chaly jain😢
Kia waqt tha 😢
@@khani0009بےشک
بہت اچھا گایا ہے ۔ کہاں کھو گئی ہو آپ لوگ ۔۔۔ سالوں پہلے سنا تھا یہ گانا خدا کرے جہاں بھی ہوں خوش ہوں
واہ کیا بات ہے، تمام نامور ستارے ایک جگہ۔۔ زمین بھی چاندوں سے بھر گئی ہے۔۔۔ پی ٹی وی کے انمول ہیرے۔۔۔ اللہ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
Elahi ameen 🙏 Bhai apny bohat zabadast or khoobsoorat baat ki
Bhai kuch log abhi zinda hn, like Qavi khan sab, khaleel ur rehman
@@ImranALI-dg1mx محمود علی اور یہ لڑکیاں زندہ ہیں کیا اگر ہیں تو کہاں ہیں
@@shujahatsaleemjarral bhai mostly of these actors are more than 60 years old and don't work more in showbiz industry. Just few of them are working while some of them are Died.
@@ImranALI-dg1mx محمود علی تو اس وقت بھی کافی عمر کے تھے
I now live in Finland, while watching this clip, I told my son aging 15 that look this is my Pakistan. It was simple, clean, decent, happy and morally high, unlike today everything this is opposite.
And what he reply
Please share with us
@@triggersforshopping4795 Thanks for your interest. I want to correct one mistake that my son aging 15 not 25. Being a youngster, one can not make estimates or judge the facts at their levels.
"He was casual while listening to me, without any curiosity or interest in my emotional talk. Later started to carry-on his mobile hard work"
Might be he recall my words when will I left this world. Otherwise, he is a good boy and understands the hard time his father is facing.
Stay blessed.
At that time it was a dark age only ptv no newes coming out.Gen zia was in power. Now thing is more clear black and white
U r saying right.
Respect Sir for you & your love for Pakistan & values. Its 2022 & our society is also loosing the value system a bit. I engage my 2 sons in engaging talks, old Pakistan & Karachi so that in their dna we have our culture & values. Lets pray for next generations.
یہ میرے اسکول کا زمانہ تھا کوئی فکر نہیں ہوتی تھی ساتھ والے گھر میں جا کر TV دیکھتے تھے ۔۔۔۔۔ 🤝👍🤝🌷
❤❤
Me bhi
میرے بھی اور ہم بھی پڑوسی کے گھر جا کر tvدیکھتے تھے .
Keya Dore tha kitnay ache log thay
کیوں دکھی کرتے ہیں بیتے دن یاد کروا کر. اب وہ دور کبھی واپس نہیں آۓ گا
بھٹی صاحب مرحوم ہمارےپڑوسی تھےگوجرانوالہ میں اورمیرےبہنوئ کےجگری دوست۔اللہ مغفرت کرےنفیس آدمی اوربہترین فنکارتھے
اوہ اچھا بہت خوشی ہوئی شکر ھے آپ جیسے لوگ ابھی اس معاشرے میں موجود ہیں جنہیں ایسے نایاب لوگوں سے ملاقات کا شرف حاصل ھے
Aameen
Our beloved teacher,Dildar Sahib.He taught us English in Govt. Shalimar College in session1986-1988.May his soul rest in peace!
Aamin
آمین ثم آمین یا رب العالمین
دلدار صاحب واقہی ایک دلدار شخصیت تھے ۔ گوجرانوالہ میں سیالکوٹ برج کے ساتھ ان کی آبائی کوٹھی کو میں نے بہت دفعہ دیکھا ۔ مختصر یہ کہ صرف اللّه کا نام بلند تر اور لافانی ہیں۔
My session was 1983-1985.
ameen sum ameen
I born in 1980 how come it still look like I did watched these videos I do remember this song. And PTV. And early morning carton before goes to school.
اچھا لیکن وہ وقت میں نے دیکھا نہیں کاش کاش قیامت تک وہی وقت رہتا
Is program mein adhay se ziada log ab dunya mein nhe Allah in sub ki manzlen asan kre Ameen ❤️
پی ٹی وی کا گولڈن دور کاش یہ وقت دوبارہ لوٹ آئے
Mera yeh favorite song that time,,I wish ke time reverse ho jaye
کاش
یہ کس سن میں نشر ہوا تھا؟
میں نے پہلی بار سنا ہے سانگ
Kaash......
waqt bht acha tha miss ❤
Kahan chaly gay ye SB log kitne pyare log they
inhon ne bache peda nahin kiye
All ptv stars under one roof back in my times, the 80’s. Unbelievable!
ماشاء اللہ آپ کی عمر کیا ہے
میں نے یہ پروگرام بلیک اینڈ وائٹ ٹی وی پر لاءیو دیکھا ہوا ہے... پرانی یادیں تازہ ہو گئیں
I remember this song was played on PTV right after Pakistan 🇵🇰 won Sharjah cup final, thanks to Miandad’s historic sixer :)
Also on every chand raat
شارجہ کپ کس دور میں جیتا تھا پاکستان نے
1986? That’s what I remember as a 6 years old
@@uzmamaroof3290 اچھا وہ وقت واپس نہیں آئے گا میں نے دیکھا نہیں لیکن سنا ہے بہت محبت کرنے والے مخلص لوگ تھے اور لالچ بہت کم تھی کاش کاش کاش قیامت تک وہی وقت رہتا
@@shujahatsaleemjarral1986
Omg my childhood memories what a beautiful time was after 90s kasmy we really exited to waiting for ed show on eid days and pakistani old movies specially nadeem shabnam babra sharif faisal rehman etc and also loved to watching jashne azadi shows on ptv what a golden era it was missing it a lot kasmy after 2000 everything was changed
Ufff uncle pervez my pupha...I spent my childhood days with him...he used to take me with him to Alhambra...he died when I was in class 8th or 9th...he was our favourite uncle...used to bring many things for us when return from any foreign trip...my father and him were both professors n worked together in Gujranwala college...they had a great friendship and then later he married my youngest pupho...anyways it was golden era...he died of brain hammorhage on campaign of raising funds for shukat khanam hospital in America with Imran khan...may Allah bless his soul and grant him highest rank in jannah...we miss u.
یااللہ پاک تو محمود کو اور تمام مسلمان مرحومین کو بخش دے امین
Dildar to christian thaaaa yr
@@asifalisaif4088 0
AAMEN
Mariyam ramay is now consultant anaesthesiologist in UK
Roshane Zafar is a big shot n running few NGOs n help in policy making too.
Thanks for sharing this information. I always wonder where these people go afterwards in their lives. These two ladies have done very well.
اچھا تو یہ لوگ شو کیوں نہیں کرتے بہت دل کرتا ہے ان لوگوں کو دوبارہ ٹی وی پر دیکھا جائے
Qazi wajid aur Qavi khan bachpan se hi mere favrt hai kya zamana tha inki acting ka😢😢😢. Allah Pak qazi wajid ko jannat ma jagah de aur Qavi khan ko lambi umar de aamen .
2024 may ab Qavi khan b zinda nahi rahy
Old memories when I was 5 or 7 golden period of PTV classic everything changed I wish time come again in future we can ho back definitely chose to go in this golden era
Dildar parviaz bhatti all time my favorite anchor and host .malik Hassan bilal
ہمارے دور کا ptv.
بہت یاد آتا ہے۔ اور آج بھی دیکھیں تو بہت خوشی ہوتی ہے۔ ہم نے تو ان سب کو بلیک اینڈ وائٹ دور سے دیکھا ہے۔ 1974-75۔
کیسا دور تھا گلی میں دو تین گھروں میں tvہوتا تھا اور پوری گلی کی خواتین بچے بڑے سب ان گھروں میں بیٹھ کر اپنے من پسند پروگرام دیکھتے تھے۔ ہم بچے آگے زمین پر بیٹھے ہوتے مائیں پیچھے چارپائیوں پر۔ ہمارے گھر پہلی بار 1974 میں TV آیا۔ میں دوسری کلاس میں پڑھتا تھا ۔ 24 انچ سکرین تھی۔ میں کہتا ہمارا TV سب سے بڑا ہے۔1977 تک ہم پاکستان میں رہے۔ پھر دبئی آگئے۔ اس کے بعد تو ptv ہم نے ویڈیو کیسٹز میں ہی دیکھا۔
میں نے آپ کی یہ بات پڑھی تو رو دیا میں نے وہ وقت نہیں دیکھا لیکن دل میں ہے کاش کاش قیامت تک وہی وقت رہتا
@@shujahatsaleemjarral
واقعی میں وہ وقت بڑا ہی اچھا تھا ۔ بہت سی ضروریات اور معاملات نے لوگوں کو ایک انجانی سی محبت میں جوڑ رکھا تھا۔ زندگی ایک دوسرے پر منحصر تھی اس لئے ہر کوئی ایک دوسرے کے کام آتا تھا۔ اس دور کے بڑے جو زندہ ہیں آج بھی ہمیں اپنی اولاد کی طرح محبت کرتے ہیں۔ حالانکہ ہم خود جوان اولادوں والے ہو چکے ہیں۔ اب لوگ خود غرض ہو چکے ہیں۔ اس زمانے میں اپنے گھر میں مرضی کا سالن نہیں پکا سامنے گھر سے پوچھ لیا ساتھ والوں سے لے لیا خوشی خوشی دے دیتے تھے۔ ایک دوسرے کی چھتوں پے جا کے سو جانا۔ آج ہر ہاتھ میں موبائل نے دوسرے سے دور کر دیا ہے۔ گرمیوں میں دوپہر کو جب زیادہ گرمی ہونی بس کسی ایک عورت نے بالٹی پانی کی بھر کر گلی میں لانی جو کوئی دروازے پر کھڑی نظر آنی اس پر پانی پھینک دینا۔ بس پھر کیا تھا چند منٹو نیں سب عورتوں نے ایک دوسرے کو پانی سے نہلا دینا بچے بھی نہا رہے ہیں پوری گلی پانی سے ٹھنڈی ہو جانی۔
@@muhammadshoaibtoor9591 سبحان اللہ آپ کی ہر بات مجھے رولا رہی ہے میں نے سنا ہے بلکہ مجھے یاد آتا ہے ماضی کا یعنی 1998 میں چھوٹا سا بچہ تھا تو گلی میں کھیلتے ہوئے اگر کوئی غیر گزرتا تھا تو اس سے ڈر کر فوراً اپنے گھروں میں داخل ہو جاتے تھے کہ شاید وہ ہمارے بڑوں کو شکایت نہ کر دے اتنا ڈرتے تھے غیروں سے اور آج یہ حال ہے کہ اپنے سگے باپ سے نہیں ڈرتے بچے ویسے آپ کی عمر کیا ہے یعنی اس دنیا کی خوبصورتی دیکھتے ہوئے کتنا حسین وقت گزار چکے ہیں
میں نے ٹی وی 1976 میں پہلی بار ملتان شہر میں الیکٹرانکس کی ایک دکان میں دیکھا تھا۔ دکانوں دار لوگ ہر روز شام کے وقت ٹی وی سیٹ کے رخ سڑک والی سائد پر کر کے ٹی وی آن کر دیا کرتے تھے۔ آنے جانے والے لوگ فٹ پاتھ پر بیٹھ کر ان ٹی وی پر چلنے والے پروگرام دیکھا کرتے تھے۔ زیادہ تر بچے اور مزدور لوگ ہوتے تھے۔ مجھے یاد ہے جس دن محمد علی کلے کے باکسنگ کے مقابلے ہوتے تھے تو ان دکانوں کے آگے پوری سڑک بلاک ہو جایا کرتی تھی۔ ہم لوگ ملتان شہر کے قریب کچے گھروں والے گاؤں میں رہتے تھے۔ میں ہر دوسرے تیسرے روز اپنے چھوٹے بھائی کو سائیکل پر بٹھا کر انہی دکانوں میں چلتے ہوئے ٹی وی دکھانے لایا کرتا تھا۔ اب گھر میں ہر چیز ہے۔ مگر وہ سکون نہیں ہے۔ ہر طرف شور شرابہ، افراتفری، تیزی اور مقابلہ بازی ہے۔ دل کرتا ہے کہ کاش وہ دن واپس آ جائیں اور میں اپنے بھائی کے ساتھ زمین پر بیٹھ کر دکانوں پر چلتے ہوئے بلیک این وائٹ ٹی وی پر دلدار پرویز، طارق عزیز، قوی خان🎉 اور اس زمانے کے دوسرے آرٹسٹوں کے شو دیکھوں 😢
excellent اپنے گھر کا بڑا والا کمرہ
چار ٹانگوں والے کھڑکی بند فریم کا ٹی وی ماضی کی سب یادیں تازہ ہو گٸیں۔
آپ کی عمر کیا ہے
یہ PTV کا گولڈن دور تھا
اس میں تمام کے تمام سپر سٹارز ایک ساتھ نظر آرہے ہیں بالخصوص دلدار پرویز بھٹی ایک عہد ساز شخصیت تھے دعاء ہے کہ اللہ کریم ان کی مغفرت فرما کر جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
ye to humari bacpan ki bht achi yadeen thi bht pursakoon zamana tha kassssssh ye waqt lout aye...
Legends and stars under one roof, mazi ke khushian, bachpan ke edain, main phr say 8 saal ka ho gya........
سبحان اللہ میں نے وہ وقت نہیں دیکھا لیکن دل کرتا ہے کاش کاش قیامت تک وہی وقت رہتا
I don't know what the era was, when that program had been played, but I do believe that time was wonderful,,,shows a picture of decency, simplicity, and very impressive,,,,
Aankhon me Aansoo aa gaye dekh ke ,,, mera childhood ,,,,, i was a school boy 6-7 class 😪
To much happy to see this golden period of PTV, it remind my young age when I was in Hyderabad sind and now I am in Calgary Canada long live PTV long live Pakistan.
One of the greatest era of television history which this nation enjoyed. Simply the best
Mere gurbat kay din
Mere parishanion kay din
Mere bachpan kay din
My golden days
Jab mom dad zinda thay
❤️
Wow! This brought back memories. I remember watching this live and thinking how much Roshane Zafar bears a singing resemblance to her family members, Malika Pukhraj and Tahira Syed. So many PTV stars here many of whom are not with us anymore: Mehmood Ali and Dildar pervaiz Bhatti of course but A Nayyar, Qavi. Qazi Wajid , Roohi Bano, Ikhlaq Ahmad etc.
Qavi saheb still alive
@@jombali8891 thanks for the correction!
@@jombali8891 Firdos Jamal , Anwar Ali, Shujjahat Hashmi, Naheed Akhtar, Waseem Abbas and other are ma sha Allah still alive and Allah Pak in ko khush hali wali lambi zindagi atta farmaye. Aameen
Ye ks year ka show he
What is name of other singer one is the relative of tahira seyad
اڈینس میں بیٹھے ہوئے بہت ہی خوبصورت اداکار جو اج ہم میں نہیں ہیں لیکن ان کی اداکاری جب بھی کسی ڈرامے میں اج بھی دیکھتے ہیں تو دل تر و تازہ ہو جاتا ہے اللہ تعالی ان کو جوار رحمت اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
کیسے کیسے لوگ یاد آ گئے ہیں ،💞
Ye jitni bhi shaklen is video my nazar arahi hain ye meri zindagi ka asasa hain ye waqt golden waqt hy
Thanks for share this video .yeh hamaray school ka zamana thaa kya hoobsoorat yadain hain PTV key saath 1980 sey 1990 tuk golden period thaa sub programes yaad hain
Waqt kabi wapas nai ata lakin hum khush kistmat hain ka ya golden yadan dakh ka zinda rahta hain
100 فیصد سچ کہا لیکن وہ وقت واپس نہیں آتا
Haven’t got words to pay tribute to these big stars 😢😢❤
Kiya sharafat ka dor tha. Aj kl to bs behayai hy.
Ye song, ye progrm bachpn me dekha tha. Golden memories
Golden memory of past. It had sent me back to my past.this time I am above fifty but still Young. Dildar perviz bhati sab really a great personality. May Allah rest his soul in peace Ameen.
GH rasul khawaja skardu Baltistsn
ہائے بچپن کے وہ دن 🥺🥰😍
Wo tamam bhoolay bisray log jinhay hum roz dekhtay thay.... Waqt jesey wapis lout gya ho....
Amazing I still remember this song and this programme great artist sitting there
In which year it was played ist time???
Mery bachpan k log ALLAH pak rehmaat kry in sab par AMEEN 🤲❤
دو خوش گلو خواتین کے ھوالے سے۔ ملاھظہ ھو، کہ سرکاری ٹیلی وثن کی استعداد و صلاحیت کہ نوجوان ٹیلنٹ کی تربیت و پزیرائ اعلی ترین معیار، گلوکاراؤں کی ادائیگی اور سر پہ ی عبور واہ، آواز ھی کا اچھا ھونا کافی نھی، فن کی شناسائ اور مھارت فنکار کہ جز بے اور محنت کا ثبوت ھیں۔ و
Excellwnt prog. I remember i watched when it was released. Maryam ramey and other girl they made a very strong impact by singing in the style of Tahera syyed
She is niece of Tahira
Kahan kho gaay itnay piaray log ❤️💜💕🌹💞🌹🌹🌹🌹🌹🌹
This time will never come back.
Kitnay pyare achay aur haseen log kahan gaey sb 😢
Amazing.. brought back so many memories
Allah in ko janatul firdos naseeb kare jitne Muslims dunya se ja choke he Ameen
کاش وہ دن پھر آجائیں 😢😢۔۔۔۔جب عید کی چاند رات کو گیت پیش کیے جاتے تھے ان میں یہ گیت بھی شامل ہوتا تھا اور ساتھ ناہید اختر کا " یہ رنگینی نو بہار "۔۔میڈم نور جہاں کا آخر میں ایک گیت ضرور ہوتا تھا کیا دن تھے 😢😢😢
Jo guzar gaye Allah maghfirat farmaye sub ki
😢😢😢 really very missing Mehmood Sb.... Very real actor.... PTV 😢😢😢 old memories
Thank you for this wonderful upload 🌹🙏
1986 Eid programme PTV Lahore centre
Singers are Maryum Rammy daughter of Hanif Rammy speaker Punjab , Roshan e zafar daughter of SM Zafar niece of Ttharia sayyed.
Where have these legends gone, yaar? Look at these genius personalities. TV has been occupied by shallow, insensitive and incapable faces.
دلدار پروہز بھٹی اور طارق عزیز کا نعیم البدل شاہد پاکستان ٹی وی کو کوی نہ مل سکے۔
Kya zamana tha Jo bit gaya wo ab dur na aey ga ✌️
This is telecast of my teenage...now I am in USA...58+
Golden memories, bht kuch yaad agea,
❤ assalam walaikum beshumar khubsurat chehry ALLAH PAK ko pyary ho chuky han ALLAH PAK in sb k darjat buland farmayain or jannat ul firdous ma ala makam ata farmayain or Jo hayat han unko khushiyan kamyabiyan dain or salamat rakhain ameen sum ameen bot c dwayain ❤❤❤
Wah
Hamara zamana kitna khobsurat tha
Kitna cultured tha Pakistan
Sub tabah hogaya
Mulk bhi qaum bhi
Roshan e Zafar ( D/o famous Lawyer and Son in Law of Malka Pukhraj S.MZafar)
Maryam Ramay D/o of Hanif Ramay Governor and Chief Minister of Punjab
Mariyam is now consultant anaesthesiologist in UK
Roshane Zafar is a big shot n running few NGOs n help in policy making too.
اچھا ملکہ پوکراج کا گانا,,, ابھی تو میں جوان ہوں,,, بہت مشہور ہوا تھا میں 1986 میں 1 سال کا تھا
Eid Show 9 June 1986
Ni yeh Tahira syed ki bhanji thi, niece of tahira..
Old memories of PTV Golden times of PTV and Bhatti sb was great anchor forever memories legends never dies
It's called tarre zameen par❤️❤️❤️best tv stars altogether 💕💕💕 so many memories came back❤️❤️❤️
Ab bhi dekhnay main maza aya👏👏
Kash ptv wala dour dobara a haye we really missed
Roshany ..Taseem zafar ki beti or makila mukhraj ki nawasi hai or Tahira iska khala ....amazing. ..
Grand daughter of Malka Pukhraj, and niece of Tahira Syed..
Thanks for upload our beloved stars who no more with us... May Allah subhan wa talah grant Jannat ul firdos (ameen)
Loads of love from London UK 🇬🇧
Great era great people's great actors mehmood sahib and dildar pervaiz Bhatti
Happy to see my sir bhatti sb
80% out of sitting actors are no more in 2020
That's what I always see in such old videos..
Khan chaly gyy ya sary pyary loog eyes wet ho gyi ❤
Wow 😮😮😮 good to see our legends together thanks ..plz share more
Main to is waqt peda NAHI hua tha lekin ghar walon se suna hai , k Bada thehra hua waqt tha , log mohabbat walay thay , aur koi afra tafri NAHI thi , log itna daulat k peechhay NAHI bhagtay thay har taraf aman tha , har Kisi ki izzat thi log aas pados k logo ka bhi khayal rakhte thay
Pure talent, those were good days
wow what a great time thanks for sharing bro
Simple days, simple jokes ❤️
Mere bachpan k din , kitne achy thy din
Eid show 1985
Ok
So it means 36 years old program
But amazingly doesn't look that old.
At least no one holding mobile fones in their hands.
Wow Oss waqat main 5th class main tha
Someone said telecasted after miandad's sixer at Sharjah. Then probably it was 1986.
Wow can’t thank you enough man
Nice old PTV video more videos again thanks I am from karachi Pakistan
Please poora program upload Kar den please
Bhot achy chary Allah janat at a farmay
The real legends
Time never comes back. Good or bad. Make the best of it while you are living it now.
😢😢😢افف کیا قیمتی نگینے زمین کھا گئی۔
Nice memories was wonderful time can’t be rewind the past
Hi kaisy din thy mery bachpan k din ke
Masha Allah time is still precious but now Masha Allah you become 👨👩👧
Nostalgia! 😍
the best time of all times...........simple and decent..........
What a Legend no substitute❤
Ufff kia zamana tha 😢
Wow amazing and sweet memories ❤
پرانی یادیں پرانے لوگ کبھی بھال نہیں سکتے
Late D PARVEZ SB.PTV CLASSIC ERA.
Golden time of Pakistan and PTV...❤❤❤❤❤
Wah maza ah gaya