اسلام وعلیکم خان صاحب میں بھی احمد پور شرقیہ کے قریبی گاؤں سے ھوں اور سعودی عرب میں روزگار کے سلسلے میں مقیم ھوں آپ سے یہ سن کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ احمد پور شرقیہ سے ھیں اس لیے شاید میں پردیس میں رہتا ھوں لیکن آپ کو سن کر بہت خوشی ہوئی اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی زندگی عطا فرمائے اور اللہ تعالیٰ آپ کو مزید خوشیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین
السلام علیکم۔آج پہلی بار آپ کی کہانی دیکھی آپ کا چینل سبسکرائب کیا۔مجھے تفتیشی کہانیاں بہت پسند ھیں۔ میں نے احمد یار خان اور محبوب عالم کی تفتیشی کہانیوں کی کتابیں لے رکھی ھیں اور اب ان کی کہانیاں یوٹیوب پر بڑے شوق سے سنتا ھوں۔اللہ تعالیٰ سے دعا ھے کہ آپ کو کامیابیاں و کامرانیاں عطا فرمائے۔آمین
Asslam o alaikum wa rahmatullah wa Barkatuhu Respected Brother how are you Ma Shaa Allah I am listening 🎶 your Best Experienced in Police 🚔 Department.
Azizullah sb. Aap ki guftagu se mehsoos ho raha k aap khilaf e tawaqqo ( kyun k aap k department mein educated aor civilised log bohat kamm hyn) educated lagtay hyn... .iss liye socha hy k aap ko suna jaay.
Sir hum 2014 k bharti district Bahawalpur k constable hai 3 saal spu mein guzarny k bd ab pc pr hai plz hmari help kry humny 3 br pehly bhi rit ki thi mgr kuch nhi bna ap plz hmara case ly gy
Aoa...sir u r great man...my husband a Drill instactor punjab police since 13 years but promotion is zero ...ap hr thra ki video bnaty ho kbi ap ny police department ma jo usthad Drill instactor k sat ho rha ha kbi un k halat k bry ma be vedio bnay please?
Dear Sir I am also reader of Imran Series . You showed Mazher Kaleem M.A novels but in your era there was someone else who started this fiction series . I don't remember his name.
آپ کا تعارف بذریعہ مقبول ترین چینل voice of SAHIWAL ھوا اکثر مضامین پڑھنے کو ملتے ھیں اور گرمئ قلبی کا سبب بنتے ھیں۔ ❤️ کُڑھتا ھے جب اس ملک میں طبقاتی تفاوت کی عکاسی دیکھنے کو ملتی ھے۔ ایک طرف خود ساختہ نوری طبقہ ڈائریکٹ افسران کی صورت میں ملتا ھے جو شاید منہ میں سونے کا چمچہ لے کر پیدا ھوتے ھیں تَو دوسری طرف خاکی جو ماتحت عملے یا پروموٹی افسران کی شکل میں موجود ھیں۔ آپ ھی میری نگاہ میں یقیناً وہ پہلے فرد ھیں جنہوں نے اس حساس موضوع کو بذریعہ تحریر اجاگر کیا۔ اگر اجازت ھو تو آپ کی تحاریر و ویڈیوز کو من و عن اپنے پیاروں کو شیئر کرتا رھوں۔ ایک سوال میرے ذھن میں اکثر آتا رھتا ھے کہ افسران کی سلیکشن میں کیا خوبصورتی کا بھی عمل دخل ھوتا ھے۔ کیونکہ افسران کی اکثریت ھر انتظامی محکمے میں خوبصورت افرد پر مشتمل دیکھی جاتی ھے۔ گہری رنگت کے، موٹی موٹی شکل و صورت والے افسران تو خال خال ھی ھوتے ھیں شاید پروموٹی ھی ھوتے ھوں گے۔ ایسا کیوں ھے؟ (یہ میرا اپنا مشاہدہ ھے اور میرے مشاہدے سے متفق ھونا لازم نہیں، مگر جواب کا منتظر ھوں)
عزیز اللہ خان صاحب میں نے آپ کے 50 وی لاگ سنے ھیں بڑا سسپنس اور تحقیق وجستجو ھے رسالہ حکایت ایک انسپکٹر احمد یار خان کی کھانیاں پڑھیں بھترین دلچسپ تجسس سے بھرپور پھر اللّٰہ تعالیٰ نے آپ کے وی لاگ تک پہنچا دیا اب یہ پیاس آپ کے وی لاگ سے بجھا رھاھوں
السلام علیکم سر سر آپ کا نمبر چاہیے سر میں نے پیپر دیا کانسٹیبل کا اس حوالے سے ہائی کورٹ میں ریڈ کرنی ہے اور سر آپ سے مشورہ کرنا ہے سر آپ ہماری مدد کریں
یہ سوال اس لیئے کرتا ھوں کہ میرا اپنا بیٹا جو آج کل ایف۔ ایس سی کر رہا ھے۔ گہری رنگت، چہرے کے موٹے موٹے خد و خال کا حامل ھے۔ ھر باپ کی طرح میری بھی خواہش ھے کہ وہ کسی اچھے محکمے کا افسر بنے مگر پھر سوچتا ھوں کہ کیا یہ بھی کسی اچھے محکمے کا افسر بن سکتا ھے۔ میرا سوال اگر بُرا لگا ھو تو پیشگی معذرت! (اس یکسر نظر انداز کر دینا)
بہت عمدہ اور سچائی سے بھرپور داستان ❤
اسلام وعلیکم خان صاحب میں بھی احمد پور شرقیہ کے قریبی گاؤں سے ھوں اور سعودی عرب میں روزگار کے سلسلے میں مقیم ھوں آپ سے یہ سن کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ احمد پور شرقیہ سے ھیں اس لیے شاید میں پردیس میں رہتا ھوں لیکن آپ کو سن کر بہت خوشی ہوئی اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی زندگی عطا فرمائے اور اللہ تعالیٰ آپ کو مزید خوشیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین
Masha allah
Ma sha Allah very interesting stories sir
السلام علیکم۔آج پہلی بار آپ کی کہانی دیکھی آپ کا چینل سبسکرائب کیا۔مجھے تفتیشی کہانیاں بہت پسند ھیں۔ میں نے احمد یار خان اور محبوب عالم کی تفتیشی کہانیوں کی کتابیں لے رکھی ھیں اور اب ان کی کہانیاں یوٹیوب پر بڑے شوق سے سنتا ھوں۔اللہ تعالیٰ سے دعا ھے کہ آپ کو کامیابیاں و کامرانیاں عطا فرمائے۔آمین
Good
You are good speaker
Mashaallah sir 💕🤠 nice 👍 vlog 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Aziz Ullah khan, aap ka kam Bahut Aala ha.
Just c you in urdu point so I subscribe your channel
Well done sir
Ali from uk
So nice
Maa sha Allah so nice sir
What a beautiful story!! Peace to you from arizona. God bless you, sir. Your program is awesome 👍 your voice is beautiful!
Thanks
السلام علیکم رخمتہ اللہ تبارک و تعالی اللہ تبارک و تعالی آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے امین
Ma Shah Allah , Its always lovely to hear you ❤
Appreciated
Very well done sir salute to youbsir
Zbrdast
Main apki tmam episodes bht shok say dekhta hn bht mza ata hy u r such a great man
ماشا اللہ
🎉 good 👍
جناب برادرم اچھا تعارف ❤❤❤
Well narrated !!!
Stay Blessed....
Wonderful, keep it up
Excellent indeed! Khan sb, thanks for sharing your experiences. Please keep it up.
Stay blessed.
سویٹر بننا بہت مزے کی بات ہے 😃😃
Good❤💚🧡💙💜
Nice
Sir keep it up regularly upload videos....
V nice sir I subscribed your chennel
Asslam o alaikum wa rahmatullah wa Barkatuhu Respected Brother how are you
Ma Shaa Allah I am listening 🎶 your
Best Experienced in Police 🚔 Department.
Azizullah sb.
Aap ki guftagu se mehsoos ho raha k aap khilaf e tawaqqo ( kyun k aap k department mein educated aor civilised log bohat kamm hyn) educated lagtay hyn... .iss liye socha hy k aap ko suna jaay.
Sir hum 2014 k bharti district Bahawalpur k constable hai 3 saal spu mein guzarny k bd ab pc pr hai plz hmari help kry humny 3 br pehly bhi rit ki thi mgr kuch nhi bna ap plz hmara case ly gy
Aoa...sir u r great man...my husband a Drill instactor punjab police since 13 years but promotion is zero ...ap hr thra ki video bnaty ho kbi ap ny police department ma jo usthad Drill instactor k sat ho rha ha kbi un k halat k bry ma be vedio bnay please?
American eagle always looks elegant 😊
Dear’ sir your childhood very interested, Thanks Majid from Uk .
Asalam o Alikum
Sir Family Cliam Walo Ka b Kuch Sochy plz 🙏😞
Jab Mushtaq Sukhera IG thy or ap dsp thy to Kia ap apny home district main he tayunat thy? Kindly reply.
Niazi sahb mei dubai mei rehta hon agr koi mere layeq hukam ho tu
Family Claim ka Case 2 Sal phly jha
tha aj b whi h plz kuch kry
Dear Sir I am also reader of Imran Series . You showed Mazher Kaleem M.A novels but in your era there was someone else who started this fiction series . I don't remember his name.
ایک چیز نوٹ کی ھے کہ آپ کی شکل اور آواز بڑی سافٹ خوبصورت ھے پولیس والے نھی لگتے
آپ کا تعارف بذریعہ مقبول ترین چینل voice of SAHIWAL ھوا اکثر مضامین پڑھنے کو ملتے ھیں اور گرمئ قلبی کا سبب بنتے ھیں۔ ❤️ کُڑھتا ھے جب اس ملک میں طبقاتی تفاوت کی عکاسی دیکھنے کو ملتی ھے۔ ایک طرف خود ساختہ نوری طبقہ ڈائریکٹ افسران کی صورت میں ملتا ھے جو شاید منہ میں سونے کا چمچہ لے کر پیدا ھوتے ھیں تَو دوسری طرف خاکی جو ماتحت عملے یا پروموٹی افسران کی شکل میں موجود ھیں۔ آپ ھی میری نگاہ میں یقیناً وہ پہلے فرد ھیں جنہوں نے اس حساس موضوع کو بذریعہ تحریر اجاگر کیا۔ اگر اجازت ھو تو آپ کی تحاریر و ویڈیوز کو من و عن اپنے پیاروں کو شیئر کرتا رھوں۔
ایک سوال میرے ذھن میں اکثر آتا رھتا ھے کہ افسران کی سلیکشن میں کیا خوبصورتی کا بھی عمل دخل ھوتا ھے۔ کیونکہ افسران کی اکثریت ھر انتظامی محکمے میں خوبصورت افرد پر مشتمل دیکھی جاتی ھے۔ گہری رنگت کے، موٹی موٹی شکل و صورت والے افسران تو خال خال ھی ھوتے ھیں شاید پروموٹی ھی ھوتے ھوں گے۔ ایسا کیوں ھے؟ (یہ میرا اپنا مشاہدہ ھے اور میرے مشاہدے سے متفق ھونا لازم نہیں، مگر جواب کا منتظر ھوں)
عزیز اللہ خان صاحب
میں نے آپ کے 50 وی لاگ سنے ھیں بڑا سسپنس اور تحقیق وجستجو ھے
رسالہ حکایت ایک انسپکٹر احمد یار خان کی کھانیاں پڑھیں بھترین دلچسپ تجسس سے بھرپور
پھر اللّٰہ تعالیٰ نے آپ کے وی لاگ تک پہنچا دیا اب یہ پیاس آپ کے وی لاگ سے بجھا رھاھوں
Aftar all I found you
Total service kitni ha ??
Number kesy mil sakta hy ap ka
السلام علیکم سر سر آپ کا نمبر چاہیے سر میں نے پیپر دیا کانسٹیبل کا اس حوالے سے ہائی کورٹ میں ریڈ کرنی ہے اور سر آپ سے مشورہ کرنا ہے سر آپ ہماری مدد کریں
خان صاحب جوانوانی میں شادی ہو گی تھی کیا ضروت پڑی پردہ اٹھانے کی 😂😂😂
یہ سوال اس لیئے کرتا ھوں کہ میرا اپنا بیٹا جو آج کل ایف۔ ایس سی کر رہا ھے۔ گہری رنگت، چہرے کے موٹے موٹے خد و خال کا حامل ھے۔ ھر باپ کی طرح میری بھی خواہش ھے کہ وہ کسی اچھے محکمے کا افسر بنے مگر پھر سوچتا ھوں کہ کیا یہ بھی کسی اچھے محکمے کا افسر بن سکتا ھے۔
میرا سوال اگر بُرا لگا ھو تو پیشگی معذرت! (اس یکسر نظر انداز کر دینا)
App nay retirement tak total kitni رشوت le aur kitnay بےگناہ logon ko mar diya...ye sub bhi bataien.
Family Claim ka Case 2 Sal phly jha
tha aj b whi h plz kuch kry