ترجمہ:اے اللہ میں تیری تسبیح تیری تعریف کے ساتھ بیان کر رہا ہوں اللہ جتنی تیری مخلوق ہے اس کی تعداد کے برابر اللہ میں تیری حمد و ثنا تیری تعریفیں بیان کر رہا ہوں اللہ اتنی تعریف کر رہا ہوں جس سے تو راضی ہو جائے اور اللہ تیرے عرش کے وزن کے برابر اللہ تیری تعریف پر مشتمل کلمات جتنے لکھے جا چکے ہیں اور جتنے لکھے جائیں گے اور ان سب کی سیاہی کی مقدار کے برابر اللہ میں تیری حمد و ثنا بیان کر رہا ہوں
Jazaak Allah Ta'ala khair

Wo dua comment ma send kar dyn