بی بی، کل آپ کا ویڈیو دیکھ کر میں فکر مند رہا اور کئی سوالات ذہن میں اُبھرے رہے. دعا بھی کی کہ اللہ تعالی عافیت کا معاملہ فرمائے. میرا خیال ہے کہ آپ کے ابو جی کو سارے احوال کی خبر تھی، ممکن ہے آپ کو بھی معلوم رہا ہو، بس اس چینل کے ناظرین کو قسطوں میں مطلع کیا گیا جس کی وجہ سے فکرمند اور ہمدرد ناظرین کسی حد تك وسوسوں کا شکار ہیں! تاہم میں نے ہمیشہ اس مرکزی عقیدے کو پیش نظر رکھا کہ محترم والد صاحب ھر ممکنہ اندیشے کی جانچ پرکھ کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے. اسی لئے میں مطمئن رہا. آپ بھی دو رکعت نماز پڑھ کر اللہ پاک سے اس پورے معاملے میں خیر و عافیت طلب کیجئے! ان شاء اللہ خیر ہی خیر ہوگی! آمین
اللہ تبارک وتعالیٰ ھماری چھوٹی بہن کے نصیب اچھے بناے باقی یہ رشتہ ھماری بہن کے معیار کے مطابق نہیں ہمیں یہ لوگ لالچی سے لگے ہیں اور پیور دیہات جہاں گیس کی صحولت بھی نہیں اس دور میں بھی جو تھاپیوں مطلب گوبر سے کھانہ بناتے ہیں تو یہ کوئی برائی نہیں مگر چھوٹی آپی کے لیئے ہمیں تو اچھا نہیں لگا اللہ تبارک وتعالیٰ نصیب اچھے کرے آمین ثم آمین
لڑکے کا کسی لڑکی سے افیئر نہ ھو تاکہ ھماری بہن کو کسی قسم کی تکلیف نہ دے اس لڑکے سے کھل کر بات کریں چیک کریں خوب معلومات کریں اس کے دوستوں سے خفیہ طریقے سے ملیں تاکہ تسلی ھو سکے کیونکہ پردیس میں اکثر اوقات لڑکے بگڑ جاتے ہیں دیکھ کر بھائی سوچ سمجھ کر جلد بازی نہ کریں
Sister Kuch Bhi karne Se pehlay 2 rakat nafal salatul hajat parh Kar istakhara karein istakhara ki dua apko TH-cam or Google se mil jayegi, Woh parhein, istakhara Ka matlab ALLAH Se mashwara Karna hai, yeh karne Se ALLAH apko achay burey Ka ishara khowab mein de dega ya Jo ap ke haq mein behtri hogi Woh ALLAH ap ke Dil mein dal dega insha'Allah
Hashim betta jo Larka Lalchi Na ho, Kam me kam Rekhe ga wo sahi hai Ji aap,, waheguru Ji upper bharsa Rakhe waheguru Ji aap ke pariwar ki Lambi umar kare Ji,, Fazilka Bangla, Punjab, Hindustan, Jindabad jindabad 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🌹🌹🙏🙏
Ancle je ne apny bety ke Raza mandi sy rishta keya hy log to sharef lagty hain or dil ke sachy bhe hain hr bat sach bta de hy koy fard bazi waly log nain hain wo
My dear Hashim Saib and Father Saib. We are not allowed to interfere in your personal Life, But as your Viewers i will only Request you as your Compassionate, you are going to marriage of your daughter/Sister 2nd time after a difficult situation. You Should more Careful for Further action. You are also requested to make more investigation about this.. Because this is for life not for time pass.. I will Prey for you all Family for good result.. Sorry if you feel it bad.. Allah Protect and bless you all Family Aameen..
آپ لڑکے کے دوستوں سے ضرور ملیں اور ان سے یہ معلوم کریں کہ اس لڑکے میں کوئ بری عادت تو نہی ہے کیونکہ دوستوں کو سب پتہ ہوتا ہے کہ لڑکا شریف ہے اور اس میں کوئ بری عادت نہی ہے
These personal issues should NEVER be brought to public social media. The father I feel is badly mistaken . These issues are between 2 families or rather the couple and NEVER, NEVER a public debate. Crazy crazy 😢
Better let’s to decide well educated girls own life either she is satisfied with this family or she is not satisfied let’s decide brave girls she is well educated and government servant don’t forced her
ہاشم کے سوال بہت اچھے ہیں کیونکہ آپ ایک مرتبہ پہلے بھی دنیا کو دیکھ چکے ہیں اس شادی کو ساری دنیا نے دیکھنا ہے بھائی جان دوسری مرتبہ غلتی نہ کرنا یہ ایک بیٹی کی زندگی کا سوال ہے رائے شمشاد کھرل آف اٹلی
اپنے ارادوں کو خفیہ رکھیں ـ آپ ایسے سوالات کے جوابات دیتے رہے تو پھر اسی میں لگے رہے گے لیکن پھر بھی سوالات ختم نہیں ہونگے اور یہ ایکو بھی ڈپریشن میں لے جائیں گے استخاره کریں انشاءالله پھر جو ہوگا بہتر ہوگا
Main phely preshan thi k gaon main rain gi hmari beti mgr ab tasli hui k she hr main ghr hai kion k sher waly gaon main nhi rhe skty mgr ab tasli bhi hui or khushi bhi hui dil sy Allah betti ka agy nseeb bhi acha rhy hmesha main beti sy milny ki tmnna bhi hai mgr ap ka no py at nhi hoti
Father bura ni sochay ga lakin is tarha sa relationship musib ni father k pass bht weak logics hain. And lgta ha ap k father ko bht jaldi ha and their are so many things hidden.
Allah beati kay naseeb ab bohot achay karay or khush or abad rahay jo takleef pehlay hoie hain wh ab nahi houn lhushya hi khushya ho Aameen summa Aameen
ابو جی پہلے لوگ بہت میٹھا بات کرتاہے لیکن کچھ عرصہ گزرنے کے بعد پھر مصیبت بنتا ھے۔ رشتہ کیلئے آر پار پڑوسیوں سے لازم معلومات حاصل کریں تاکہ لپڑا جپڑا نہیں ھوگا ۔ اور ہر گز داماد اپنے گھر رہنے کیلئے نہیں لانا کیونکہ پھر آپ انکا خرچہ بھی اٹھاتا ھوں ۔ ہمارے پٹھان لوگ داماد اپنے ساتھ رکھنا پسند نہیں کرتے ۔ سوچ سمجھ سے کام لو ۔ بیٹے کی باتوں پر دھیان رکھیں ۔
Mera b yahi opinion hy k apko ye sb show off nhi krna chahye tha,nazr b lg jati hy. Allah meri behn ko nazr-e-bad se bachaye or boht achy naseeb frmaye or 2nd ye k ap shadi kr k thora boht larky k bary men explain krty bs itna kafi tha.ap logo ki zuban nhi rok skty bt ap 1 smajdar insan hen. Apko ye sb public nhi krna chahye tha.thori privacy rkhni prti hy life specially betio k liye
میں سمجھتا ہوں کہ ایک مسلمان کو زیب نہیں دیتا کہ وہ اپنی ذندگی کی نجی معاملات کو بالخصوص بیٹیوں کے حوالے سے اپنے ارادے اور خواہشات کو عوام کے سامنے زیرِ بحث لائے اور انکے سسرالیوں کے گھروں کے وڈیو بنا بنا کر اپلوڈ کرے ۔ اگر آپ کو لڑکا پسند ہے اور آپ کی بیٹی بھی رضا مند ہے تو شادی کر دیں ہم سب انکے لیے خوشبختی کی دعا کریں گے ۔ (خدارا اسے تماشا نہ بنائیں)
بھائی جان اپ نے جو تحقیق کی ہے نہ اس کے بعد اپ نے کہنا ہے کہ میں اپنی بیٹی کے معاملات کو اللہ تعالی کے سپرد کرتا ہوں۔۔۔جو اللہ تعالی کے سپرد کیا جاتا ہے اللہ تعالی اسے ضائع نہیں کرتا
nothing clear . the girl havnt seen the boy . you need to see how the boy is interacting with other people . END OF THE DAY THE GIRL SHOULD BE HAPPY .👍
Bahot kub hasim Sahar ma gar hay to bahot ahca I bat hay hasim bas Akbar ladka ko dkao bas hamsa bi tsali ho jaygi hamna kalda ko appi mana hay allah har kusi da aapi ko sabba kayr
voice is not clear, 2ndly dayhat wali video me ap ne khud ta-sur dia tha k beti ko dayhat me adjust kerna he jese k tandoor me roti laganay ka beti ko zor diya tha, aur beti ne village me prb b zahir ki thi ( jab ap log jatat waqt faslon me ghoom rahe thay ) .. audience ko khud ap ne aesa image diya tha.
Assalamu alikm uncle g aap phly larky sy ek tefseeli vedio to bnay kuch sawal jawab jo zarori hon Humari dua hai k Allah Paak Api k hk m bhtr fesla kry Ameen❤
Don't need to discuss private family matters, if father think this relationship is good and the his daughter has no objection, then trust in Allah SWT ❤
اسلام علیکم بعدابو جی آپ اک بیٹی کے والد ہیں اور والدین اپنی اولاد کا بہتر سمجھتے ہیں جب تکلڑکی اپنے گھر نکاح ہوکر نیہں چلی جاتی اس وقت استخارہ کرتے رہے ۔انشاءاللہ اچھا ہوگا۔
خالدہ آپی کے مناسب رشتہ نہیں لگ رہا۔۔جلد بازی نہ کریں ۔۔۔۔۔ایک بار دھوکہ کھا چکے ہیں آپ لوگ ۔۔۔۔۔استخارہ پہلے کریں ۔۔دل اگر سب کا مطمئن ہو تو شادی کریں ورنہ مت کریں پلیز۔۔۔۔۔پوری زندگی کا سوال ہے
Mere bhai logon ki tarf dehaan na do, logon k moun band nai kiye ja sakte, ghar damad wali baat jahil log hi karte hain, Allah hmari bhen ko apne hone wale jeewan sathi k sath sukhhi rakhhe, in 2ono ka ane wala waqt itfaaq, peyaar mohabat wala ho, Allah paak inko haasdon k hasd se mehfooz farmahe, Allah paak 2ono khandanon ko sada khush or itfaaq se rakhhe Ameen sum Ameen,
بی بی، کل آپ کا ویڈیو دیکھ کر میں فکر مند رہا اور کئی سوالات ذہن میں اُبھرے رہے. دعا بھی کی کہ اللہ تعالی عافیت کا معاملہ فرمائے.
میرا خیال ہے کہ آپ کے ابو جی کو سارے احوال کی خبر تھی، ممکن ہے آپ کو بھی معلوم رہا ہو، بس اس چینل کے ناظرین کو قسطوں میں مطلع کیا گیا جس کی وجہ سے فکرمند اور ہمدرد ناظرین کسی حد تك وسوسوں کا شکار ہیں! تاہم میں نے ہمیشہ اس مرکزی عقیدے کو پیش نظر رکھا کہ محترم والد صاحب ھر ممکنہ اندیشے کی جانچ پرکھ کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے. اسی لئے میں مطمئن رہا. آپ بھی دو رکعت نماز پڑھ کر اللہ پاک سے اس پورے معاملے میں خیر و عافیت طلب کیجئے! ان شاء اللہ خیر ہی خیر ہوگی! آمین
اللہ تبارک وتعالیٰ ھماری چھوٹی بہن کے نصیب اچھے بناے باقی یہ رشتہ ھماری بہن کے معیار کے مطابق نہیں ہمیں یہ لوگ لالچی سے لگے ہیں اور پیور دیہات جہاں گیس کی صحولت بھی نہیں اس دور میں بھی جو تھاپیوں مطلب گوبر سے کھانہ بناتے ہیں تو یہ کوئی برائی نہیں مگر چھوٹی آپی کے لیئے ہمیں تو اچھا نہیں لگا اللہ تبارک وتعالیٰ نصیب اچھے کرے آمین ثم آمین
کیا لڑکے کی پہلے شادی ھوئی ھوئی ھے یا کنوارہ ھے بھائی جلد بازی نہ کرنا
لڑکے کا کسی لڑکی سے افیئر نہ ھو تاکہ ھماری بہن کو کسی قسم کی تکلیف نہ دے اس لڑکے سے کھل کر بات کریں چیک کریں خوب معلومات کریں اس کے دوستوں سے خفیہ طریقے سے ملیں تاکہ تسلی ھو سکے کیونکہ پردیس میں اکثر اوقات لڑکے بگڑ جاتے ہیں دیکھ کر بھائی سوچ سمجھ کر جلد بازی نہ کریں
Sister Kuch Bhi karne Se pehlay 2 rakat nafal salatul hajat parh Kar istakhara karein istakhara ki dua apko TH-cam or Google se mil jayegi, Woh parhein, istakhara Ka matlab ALLAH Se mashwara Karna hai, yeh karne Se ALLAH apko achay burey Ka ishara khowab mein de dega ya Jo ap ke haq mein behtri hogi Woh ALLAH ap ke Dil mein dal dega insha'Allah
Aslamoalakum bhot khoob MashaAllah istkhara b kraen larkay say bat krae bachi aur sab
Jo bhi mara comment padh rha hai uski life mey happiness hi happiness ho ameen ❤❤❤❤
آپنے کئی دنوں سے ھمیں پریشان کر رکھا تھا یہی معاملات پہلے ہی بتا دیتے اور دکھا دیتے تو پھر اتنی ذیادہ کنفیوژن نہ ھوتی آج میں بہت خوش ہوں اور مطمئن ھوں
اللہ تعالیٰ میری بیٹی کے بہت اچھے نصیب کرے آمین اور سدا خوش رہے آمین لیکن بھائی صاحب مزید جانچ پڑتال کریں
AMEEN .
Hashim betta jo Larka Lalchi Na ho, Kam me kam Rekhe ga wo sahi hai Ji aap,, waheguru Ji upper bharsa Rakhe waheguru Ji aap ke pariwar ki Lambi umar kare Ji,, Fazilka Bangla, Punjab, Hindustan, Jindabad jindabad 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🌹🌹🙏🙏
Personal matters keep in home
گھر تو اچھا ہے اب لڑکا بھی دکھا دیں وہ kawara ہے یا اس کی بھی شادی ہوئی تھی pehlay
باجی کا بننے والی بڑے گھر کو دیکھ کر بہت خوشی ھوئی فرشتہ صفت باجی جہاں رہے شاد وآباد رھے بھائی بیھی راضی ھوگئے تو رشتہ میں کوئی رکاوٹ نظر نہیں ارہا ھے
Hashim bhai ap k abbu je bohat nadan lg rahe h ap bohat soch samajh kr faisla karna kyu ke ye ap ke appi ke zindagi ka sawaal hai
لڑکا کہاں رہتا ہے لڑکی کو اپنے دکھایا تک نہیں
Ancle je ne apny bety ke Raza mandi sy rishta keya hy log to sharef lagty hain or dil ke sachy bhe hain hr bat sach bta de hy koy fard bazi waly log nain hain wo
گھر صرف لڑکے کے نام ہے یا اور بھی حصے دار ہیں۔پلیز خوب خوب دیکھ بھال کر قدم اُٹھائیں
Meri Dua hy k ap hamesha Khush rahein AMEEN ❤️
ماشااللہ بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالی نصیب اچھے کرے آمین
My dear Hashim Saib and Father Saib. We are not allowed to interfere in your personal Life, But as your Viewers i will only Request you as your Compassionate, you are going to marriage of your daughter/Sister 2nd time after a difficult situation. You Should more Careful for Further action. You are also requested to make more investigation about this.. Because this is for life not for time pass.. I will Prey for you all Family for good result.. Sorry if you feel it bad.. Allah Protect and bless you all Family Aameen..
کر نہ سکے ہم پیار کا سودا قیمت ہی کچھ ایسی تھی جیتی بازی ہار گئے ہم قسمت ہی کچھ ایسی تھی۔۔خوبصورت آنکھ کو سلام 🎉🎉🎉
آس پاس اور لڑکے کے دوستوں سے بھی لڑکے کے بارے میں جانچ کرلیں
بہت سے لوگ شادی کے بعد بدل جاتے ہین بہت ساری جانچ کے بعد ہی آگے بڑھیں
اللہ پر توکل رکھیں انشاءاللہ بہت بہتری ہو گی
mashAllah mashAllah evil eyes off..you have suffered alot...Allah pak ne dekhna apky liye buht behtreen likha howa h api🥺🥺❤️...InshAllah sb buht acha hoga..
hmari duayen apky sath hain❤️
سلامت رہیں اللہ سبحان خوش رکھے آمین یا رب العالمین
کیا اپ کی بیٹی نے لڑکے کو دیکھا ہے
اللّٰہ تعالٰی سب کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے اور انہیں درندوں کی اس دنیا میں کسی نیک انسان کا ساتھ عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔۔۔
آپ لڑکے کے دوستوں سے ضرور ملیں اور ان سے یہ معلوم کریں کہ اس لڑکے میں کوئ بری عادت تو نہی ہے کیونکہ دوستوں کو سب پتہ ہوتا ہے کہ لڑکا شریف ہے اور اس میں کوئ بری عادت نہی ہے
These personal issues should NEVER be brought to public social media.
The father I feel is badly mistaken . These issues are between 2 families or rather the couple and NEVER, NEVER a public debate. Crazy crazy 😢
Mashallah Ap ka bata boht samjdar or obedient bacha ha 👍🥰
Shadi sy pehly kuch arsy mangni rakhna sahi rehta hy bohat kuch saamny aajata hy Baqi dilon k haal to Allah hi jaanta hy
Allah sb bhter kary ga
Mashallah Allah pak sb ki betion ke naseeb ache kare ameen maa bap apni olad ke lye sb kuch karte hn naseeb ache hon ameen 🤲💞🥰🌹👌
Please abu don't force her to get married she has freedom
اللہ تعالی دانوں کے لیے بہتری والا ماملہ فرماے نصیب اچھے ہوں اورخوش رہیں اللہ سلامتی والی درازی عمر دے ابرار سلطانی سعودی سے
اللہ نصيب اچہا کرے
Better let’s to decide well educated girls own life either she is satisfied with this family or she is not satisfied let’s decide brave girls she is well educated and government servant don’t forced her
Assalamualaikum
Allah ap ki beti ka acha nesib banai❤❤❤
Bhai aap jaldbaji na karna. Poori tarah se pata laga lo. Allah aap ki beti ka naseeb achha kare. Aameen
ہاشم کے سوال بہت اچھے ہیں کیونکہ آپ ایک مرتبہ پہلے بھی دنیا کو دیکھ چکے ہیں اس شادی کو ساری دنیا نے دیکھنا ہے بھائی جان دوسری مرتبہ غلتی نہ کرنا یہ ایک بیٹی کی زندگی کا سوال ہے رائے شمشاد کھرل آف اٹلی
اللہ نصیب اچھے کرے سدا خوش رہیں
Masha Allah sister Allah pak meri sister ky naseeb achy kry Ameen ❤❤❤❤
Bete ka reshty ko souch ker khud he decide karen.... Na keh expose karen.
اپنے ارادوں کو خفیہ رکھیں ـ آپ ایسے سوالات کے جوابات دیتے رہے تو پھر اسی میں لگے رہے گے لیکن پھر بھی سوالات ختم نہیں ہونگے اور یہ ایکو بھی ڈپریشن میں لے جائیں گے استخاره کریں انشاءالله پھر جو ہوگا بہتر ہوگا
Allah pak kaamyabi day.❤❤Ameen .sister ❤❤
Main phely preshan thi k gaon main rain gi hmari beti mgr ab tasli hui k she hr main ghr hai kion k sher waly gaon main nhi rhe skty mgr ab tasli bhi hui or khushi bhi hui dil sy Allah betti ka agy nseeb bhi acha rhy hmesha main beti sy milny ki tmnna bhi hai mgr ap ka no py at nhi hoti
Father bura ni sochay ga lakin is tarha sa relationship musib ni father k pass bht weak logics hain. And lgta ha ap k father ko bht jaldi ha and their are so many things hidden.
Larka bhi dakhain . Lazmi🎉❤
Allah beati kay naseeb ab bohot achay karay or khush or abad rahay jo takleef pehlay hoie hain wh ab nahi houn lhushya hi khushya ho Aameen summa Aameen
ابو جی پہلے لوگ بہت میٹھا بات کرتاہے لیکن کچھ عرصہ گزرنے کے بعد پھر مصیبت بنتا ھے۔
رشتہ کیلئے آر پار پڑوسیوں سے
لازم معلومات حاصل کریں تاکہ
لپڑا جپڑا نہیں ھوگا ۔ اور ہر گز داماد اپنے گھر رہنے کیلئے نہیں لانا کیونکہ پھر آپ انکا خرچہ بھی اٹھاتا ھوں ۔ ہمارے پٹھان لوگ داماد اپنے ساتھ رکھنا
پسند نہیں کرتے ۔ سوچ سمجھ سے کام لو ۔ بیٹے کی باتوں پر دھیان رکھیں ۔
Ird gird us k uthny bethny waly logo sy puchyn lrky ka ikhlaq kesa ha ?
Mashallah Bhai Jan Allah Pak ap sab KO abad o shad rakhe Ameeen our Bhai ap dulah to Dekhao hai Kahan
Hashim looks handsome😍❤❤❤❤❤❤
Ap ki bachi ko allah pak rang lay hmare dua hy bachi b apni sas ko nandun ko apis main itfaq dy hmare duain ap k sath hain
اللہ تعالیٰ بہن کے نصیب اچھے کرے
Good luck all the best sister Allah pak ap ki marriage ko kamyab karh ameen
Baap ke dil me Allah dal deta he InshaAllah Acha hi ho ga baap ki dua sath de gi
allah tala ap kee buchi naseeb ache kare ameen samj se bala tar h soshal par kew lai
Allah khyr Karen,mai to socha ki koi raajkumar jysa Hoga,mere bhai hasim jysa Hoga,
Allah kush rakhe hamari dowayen hain
شادی مت کرو جب تک دیکھ نہ لو
Mera b yahi opinion hy k apko ye sb show off nhi krna chahye tha,nazr b lg jati hy. Allah meri behn ko nazr-e-bad se bachaye or boht achy naseeb frmaye or 2nd ye k ap shadi kr k thora boht larky k bary men explain krty bs itna kafi tha.ap logo ki zuban nhi rok skty bt ap 1 smajdar insan hen. Apko ye sb public nhi krna chahye tha.thori privacy rkhni prti hy life specially betio k liye
Allah sabko khush rakhe ameen summa ameen ❤❤❤❤
Allah pak appi k naseeb acha kra humri best wishes aur dua hi bht sari
چاچا جی اپنی بیٹی ان لوگوں کو مت دو اس سے اچھا ہے اپنے گھر میں رہے
یہ گھر کی بات ہے گھر میں رہے تو اچھا ہے
MashaAllah.Larka acha hay.
میں سمجھتا ہوں کہ ایک مسلمان کو زیب نہیں دیتا کہ وہ اپنی ذندگی کی نجی معاملات کو بالخصوص بیٹیوں کے حوالے سے اپنے ارادے اور خواہشات کو عوام کے سامنے زیرِ بحث لائے اور انکے سسرالیوں کے گھروں کے وڈیو بنا بنا کر اپلوڈ کرے ۔ اگر آپ کو لڑکا پسند ہے اور آپ کی بیٹی بھی رضا مند ہے تو شادی کر دیں ہم سب انکے لیے خوشبختی کی دعا کریں گے ۔ (خدارا اسے تماشا نہ بنائیں)
Bilkul
میں بھی آپ سے متفق ہوں
Sei bat ha lakn ye shrif log hn inhn ni pta kya bat share krni ha kya ni
یہ لوگ پیسے کے لیے ایسا کرتے ھیں لوگ دیکھیں گے پیسہ ملے گا
@@QMW786جی یہ بھی ممکن ہے ۔ اللہ تعالیٰ انہیں ہر شر سے اور غلط فیصلے سے محفوظ رکھے
Mujhe to yah rishta achcha laga hai lekin ek bar mein ladka dekhna chahti hun please aap log video me lae unhen jarur 🤲♥️🙏🙏❣️
hahahahhah ap popho hai larki ki ????
Good
ਰਾਜੂ ਸਾਹ ਸਾਨੀਪੁਰ ਪੰਜਾਬ ❤🌹🕋🤲🤲🌹👏👏🌹🙏🙏🌹❤💐💐💐👍
Mujy b yeh sb maumlat dunia k samny rakhna acha ni lg raha ,
Ya allah apne raham kare ameen
Khauf e khuda nahen hy kia... Bete k reshty ko BHE kamae bana le hy.... Vilog peh vilog🥲, Allah peh trust huta hy aur naseeb BHE huta hy.
Allah Pak naseeb achy kary ameen
بھائی جان اپ نے جو تحقیق کی ہے نہ اس کے بعد اپ نے کہنا ہے کہ میں اپنی بیٹی کے معاملات کو اللہ تعالی کے سپرد کرتا ہوں۔۔۔جو اللہ تعالی کے سپرد کیا جاتا ہے اللہ تعالی اسے ضائع نہیں کرتا
Aphi ap baht achi videos banaty hain
بسم الله ماشاءالله لاقوة الابالله. اللهم بارك فيكم امين يارب. ميدا ساين هك شيء جيندا نان نوي گهدا قران روم يعني نماز قران كريم درود شريف دا كمره پليزززز هك كمره كون اوندا نان ديوو چا مهر باني هوسي تاكه اوندي وچ قالين بچهاكر تكيه وغيرة موجود هون كمبل بهي هو جب نماز قران كريم درود شريف سي فارغ هون ادهر هي سكون كى ساتهـ ارام كرلين جي 🤗🤗🤗🤗🤗💚💚🤗 اللهم بارك فيكم امين يارب. اور باقي جي بهي جوبهي اچهي چيز ديكهين جي. بسم الله ماشاءالله لاقوة الابالله كا ورد جاري ركهين باجازت پير فاروقي مدني لندن دعاون كى درخواست. خوش رهو جي دونون جهان مين امين يارب 🤗🤗🤗💚💚
Hashim ko bhi lerke ko dekhayen or hamen bhi dekhayen
Dekho beta Hashim tumhare bahin bohut acca dilki Maleka, Allahpak jo kus karega batik bhalaike lia karega Insallah
nothing clear . the girl havnt seen the boy . you need to see how the boy is interacting with other people . END OF THE DAY THE GIRL SHOULD BE HAPPY .👍
Dehaat tu natural ur achi jgha hoti hy sehair sy b ziada?
Khush rakhay ga insha'Allah
❤❤ MashaAllah ❤❤ Very nice ❤❤
Bahot kub hasim Sahar ma gar hay to bahot ahca I bat hay hasim bas Akbar ladka ko dkao bas hamsa bi tsali ho jaygi hamna kalda ko appi mana hay allah har kusi da aapi ko sabba kayr
Abo g hamara Allah hafiz aaj k bad Allah pak ap ko or ap ki family ko sada khush rakhe,❤
Allah sbb bhtar Katy ga
Allah ap ke bete k naseeb acha kara
voice is not clear, 2ndly dayhat wali video me ap ne khud ta-sur dia tha k beti ko dayhat me adjust kerna he jese k tandoor me roti laganay ka beti ko zor diya tha, aur beti ne village me prb b zahir ki thi ( jab ap log jatat waqt faslon me ghoom rahe thay ) .. audience ko khud ap ne aesa image diya tha.
Aap ny sahi kaha men ny bhi comment men is baat ko bataya tha darasal ye ab confuse ho gay hn itny comments aay
Allah sb bhter kay ga
Wo ldka married h ya divorcee pls ye bhi btae
Assalamu alikm uncle g aap phly larky sy ek tefseeli vedio to bnay kuch sawal jawab jo zarori hon Humari dua hai k Allah Paak Api k hk m bhtr fesla kry Ameen❤
Allah khair farmaye ameen
Shakeel SB please makan bety k name karwen thanks
Sister ap larky ko dakh lo baat cheet kro ya zaroori h us ko dakho samjo q k larka zara sa b isa wasa nikl aya to problem ho sakti h
الله بهترين قسمت كري استخاره كررهي. هونكي
Don't need to discuss private family matters, if father think this relationship is good and the his daughter has no objection, then trust in Allah SWT ❤
very good luck ❤
اللہ تعالیٰ نصیب اچھے کرے
اسلام علیکم بعدابو جی آپ اک بیٹی کے والد ہیں اور والدین اپنی اولاد کا بہتر سمجھتے ہیں جب تکلڑکی اپنے گھر نکاح ہوکر نیہں چلی جاتی اس وقت استخارہ کرتے رہے ۔انشاءاللہ اچھا ہوگا۔
Larkey se y milna bohat lazim
Aslaam alekum ❤my dear friend
ماشاءاللہ بہت اچھا لگا ❤❤❤❤
خالدہ آپی کے مناسب رشتہ نہیں لگ رہا۔۔جلد بازی نہ کریں ۔۔۔۔۔ایک بار دھوکہ کھا چکے ہیں آپ لوگ ۔۔۔۔۔استخارہ پہلے کریں ۔۔دل اگر سب کا مطمئن ہو تو شادی کریں ورنہ مت کریں پلیز۔۔۔۔۔پوری زندگی کا سوال ہے
Ladke ki taleem kia hai jabke wo 13 saal ki age se kaam karraha hai isko padhai ka time hi nahi mila hoga
Gud MAA shaa ALLAH