Hafiz Naeem’ shocking speech in Dharna, Senior Journalist reveals about life threats. Karachi #2

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 18 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 448

  • @ghulammurtazajoya300
    @ghulammurtazajoya300 2 หลายเดือนก่อน +40

    حافظ صاحب بالکل درست فرماتے ہیں مفت بجلی اور پٹرول اور باقی کوئی مراعات ریٹائرڈ افسروں کو نہیں ملنے چاہئیں۔

    • @NSiddiqi-hx3ds
      @NSiddiqi-hx3ds 2 หลายเดือนก่อน

      نئے الیکشن کا قالین 8 فروری کے الیکشن میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے دھاندلے کے کچرے کو ڈھانپ دے گا، نئے عام انتخابات الیکشن کمیشن کے لیئے بہت بڑا ریلیف ہونگے کیونکہ ٹریبونلز میں فارم 45 کے آڈٹ کی صورت میں الیکشن کمیشن کے پاس کوئی راہ فرار نہیں بچی ہے اور اسی لیئے الیکشن کمیشن ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ٹریبونلز کی کارروائی سے بھاگ رہی ہیں، ن لیگ بھی یقیناً نئے الیکشن میں ہی منہ چھپانے کی جگہ ڈھونڈ رہی ہے کہ تاکہ یہ کبھی باضابطہ طور پر پتہ نہ چل سکے کہ نواز شریف یاسمین راشد سے ستر ہزار ووٹوں سے ہارے ہیں، ن لیگ یہ بھی چاہتی کہ کبھی یہ پتہ نہ چل سکے کہ مریم نواز مہر شرافت سے بیس ہزار ووٹوں سے ہار کر وزیر اعلیٰ بنی بیٹھی ہیں کیونکہ مہر شرافت کے پاس تمام پولنگ اسٹیشنز کے فارم 45 موجود ہیں، شہباز شریف ہوں یا خواجہ آصف سب کے صحنوں میں فارم 45 کی ایک لاش دفن ہے جو نہیں چاہتے کہ اس لاش کو نکال کر ان کی رسوائی کا تماشہ بنے، سب سے بڑا دھاندلا کراچی میں ہوا جہاں پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کی نشستیں چھین کر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں مال غنیمت کی طرح بالکل ایسے بانٹی گئیں جیسے الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستیں بانٹی ہیں ۔
      نئے انتخابات لیکشن کمیشن کے ساتھ فوج اور آراوز کے لیئے بھی بڑا ریلیف ہوں گے جن کا دھاندلی میں کردار اب چھپانا نا ممکن ہوتا نظر آرہے، فارم 45 کی تحقیقات اور ذمہ داروں کو سزا نہ ملنے سے وہ ڈیٹرنس بھی قائم نہیں ہو سکے گا جو مستقبل میں دھاندلی روکنے اور ووٹرز کی رائے کے مطابق حکومتیں بننے کے لیئے ضروری تھا ۔
      عمران خان کو جیل سے باہر آنے اور وزیر اعظم بننے دینے میں کچھ ماہ کی تاخیر تو کی جاسکتی ہے مگر روکا نہیں جا سکتا ۔

    • @pzmaqsood
      @pzmaqsood 2 หลายเดือนก่อน

      بجلی اور پٹرول بھی کیوں ملنا ھے یہ تو پاگل پن ھے

    • @rehanasaeed8350
      @rehanasaeed8350 2 หลายเดือนก่อน

      Gooogghoohohgggjggihihohoìiohghgohhoohhhiohigìggoggooñhigkggkggoíìíigíoiigìgìigjìjggìiggìogìgghhogîíiggoogooogiióoìohìghjghihgoojhiğhjhjhojhgoojijooihjkgigjoogğhìhhhioogoooìoìhîhg

  • @ummealyan9306
    @ummealyan9306 2 หลายเดือนก่อน +2

    تعریف اور حق بات الگ الگ ہیں تعریف کا مطلب یہ ہے کہ حکومت پی ٹی آئی کو دی جانے اصول کی بات ہے کہ حکومت نعیم صاحب جیسے لوگوں کو ملنی چاہیے

  • @mahmoodrana3051
    @mahmoodrana3051 2 หลายเดือนก่อน +10

    Jamaat-e-Islami is fighting for general public

  • @israrkhattak6217
    @israrkhattak6217 2 หลายเดือนก่อน +19

    حافظ نعیم الرحمن صاحب کی دوبارہ انتخابات کی بجائے فارم 45 والی بات بھی ٹھیک ہے -

    • @NSiddiqi-hx3ds
      @NSiddiqi-hx3ds 2 หลายเดือนก่อน

      نئے الیکشن کا قالین 8 فروری کے الیکشن میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے دھاندلے کے کچرے کو ڈھانپ دے گا، نئے عام انتخابات الیکشن کمیشن کے لیئے بہت بڑا ریلیف ہونگے کیونکہ ٹریبونلز میں فارم 45 کے آڈٹ کی صورت میں الیکشن کمیشن کے پاس کوئی راہ فرار نہیں بچی ہے اور اسی لیئے الیکشن کمیشن ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ٹریبونلز کی کارروائی سے بھاگ رہی ہیں، ن لیگ بھی یقیناً نئے الیکشن میں ہی منہ چھپانے کی جگہ ڈھونڈ رہی ہے کہ تاکہ یہ کبھی باضابطہ طور پر پتہ نہ چل سکے کہ نواز شریف یاسمین راشد سے ستر ہزار ووٹوں سے ہارے ہیں، ن لیگ یہ بھی چاہتی کہ کبھی یہ پتہ نہ چل سکے کہ مریم نواز مہر شرافت سے بیس ہزار ووٹوں سے ہار کر وزیر اعلیٰ بنی بیٹھی ہیں کیونکہ مہر شرافت کے پاس تمام پولنگ اسٹیشنز کے فارم 45 موجود ہیں، شہباز شریف ہوں یا خواجہ آصف سب کے صحنوں میں فارم 45 کی ایک لاش دفن ہے جو نہیں چاہتے کہ اس لاش کو نکال کر ان کی رسوائی کا تماشہ بنے، سب سے بڑا دھاندلا کراچی میں ہوا جہاں پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کی نشستیں چھین کر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں مال غنیمت کی طرح بالکل ایسے بانٹی گئیں جیسے الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستیں بانٹی ہیں ۔
      نئے انتخابات لیکشن کمیشن کے ساتھ فوج اور آراوز کے لیئے بھی بڑا ریلیف ہوں گے جن کا دھاندلی میں کردار اب چھپانا نا ممکن ہوتا نظر آرہے، فارم 45 کی تحقیقات اور ذمہ داروں کو سزا نہ ملنے سے وہ ڈیٹرنس بھی قائم نہیں ہو سکے گا جو مستقبل میں دھاندلی روکنے اور ووٹرز کی رائے کے مطابق حکومتیں بننے کے لیئے ضروری تھا ۔
      عمران خان کو جیل سے باہر آنے اور وزیر اعظم بننے دینے میں کچھ ماہ کی تاخیر تو کی جاسکتی ہے مگر روکا نہیں جا سکتا ۔

    • @abayxyz3646
      @abayxyz3646 2 หลายเดือนก่อน

      In ko taklef yeah hai 45 form per deal nahe ho ge .is leay election dubara chaty han

  • @tahirali523
    @tahirali523 2 หลายเดือนก่อน +19

    وعلیکم اسلام بھائی اللہ پاک عارف حمید بھٹی صاحب کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @MuhammadImran-lr5cc
    @MuhammadImran-lr5cc 2 หลายเดือนก่อน +1

    JI 🎉❤ ZINDABAD
    PAKISTAN 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 ZINDABAD 🤲🇵🇰🤲

  • @AbdulWahab-ht9yp
    @AbdulWahab-ht9yp 2 หลายเดือนก่อน +10

    اچھا یہ توقع خوب ھے کہ وہ لوگ جو فارم 47 والوں کا دفاع پوری قوت اور شدت کے ساتھ کر رھے ھیں وہ اگلے الیکشن ایمان داری سے کروا دیں گے۔۔حافظ نعیم صاحب نے تو کل یہ بات کی ھے میں ایک عام آدمی کی حیثیت سے اس سے پہلے سے دوبارہ الیکشن کی مخالفت کر رھا ھوں۔

  • @mahadhussain107
    @mahadhussain107 2 หลายเดือนก่อน +5

    تکبیر ۔۔۔ اللّٰہ اکبر ✊🏽
    یا اللّٰہ | بسم اللّٰہ | اللّٰہ اکبر
    25 کروڑ پاکستانیوں اپنی قوت پہچانوں 📢
    #HafizNaeemurRehman

  • @shaziasayed4319
    @shaziasayed4319 2 หลายเดือนก่อน +4

    Well done Hafiz naem

  • @ArzeMuqaddas
    @ArzeMuqaddas 2 หลายเดือนก่อน +8

    حافظ نعیم الرحمن کی آدھی بات ٹھیک ہے تحریک انصاف کا بیک فٹ پر کھیلنا ہی اسکو یہاں تک لے آیا۔۔۔۔ نئے الیکشن میں دھاندلی ہوگی پھر سے یہی رونا چلے گا خان صاحب کیوں بار بار کہتے ہیں کہ نئے الیکشن جو جیت گئے اس پر ڈٹ جائیں اگلے میں شاید فارم 45 بھی نہ ملے

    • @NSiddiqi-hx3ds
      @NSiddiqi-hx3ds 2 หลายเดือนก่อน

      نئے الیکشن کا قالین 8 فروری کے الیکشن میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے دھاندلے کے کچرے کو ڈھانپ دے گا، نئے عام انتخابات الیکشن کمیشن کے لیئے بہت بڑا ریلیف ہونگے کیونکہ ٹریبونلز میں فارم 45 کے آڈٹ کی صورت میں الیکشن کمیشن کے پاس کوئی راہ فرار نہیں بچی ہے اور اسی لیئے الیکشن کمیشن ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ٹریبونلز کی کارروائی سے بھاگ رہی ہیں، ن لیگ بھی یقیناً نئے الیکشن میں ہی منہ چھپانے کی جگہ ڈھونڈ رہی ہے کہ تاکہ یہ کبھی باضابطہ طور پر پتہ نہ چل سکے کہ نواز شریف یاسمین راشد سے ستر ہزار ووٹوں سے ہارے ہیں، ن لیگ یہ بھی چاہتی کہ کبھی یہ پتہ نہ چل سکے کہ مریم نواز مہر شرافت سے بیس ہزار ووٹوں سے ہار کر وزیر اعلیٰ بنی بیٹھی ہیں کیونکہ مہر شرافت کے پاس تمام پولنگ اسٹیشنز کے فارم 45 موجود ہیں، شہباز شریف ہوں یا خواجہ آصف سب کے صحنوں میں فارم 45 کی ایک لاش دفن ہے جو نہیں چاہتے کہ اس لاش کو نکال کر ان کی رسوائی کا تماشہ بنے، سب سے بڑا دھاندلا کراچی میں ہوا جہاں پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کی نشستیں چھین کر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں مال غنیمت کی طرح بالکل ایسے بانٹی گئیں جیسے الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستیں بانٹی ہیں ۔
      نئے انتخابات لیکشن کمیشن کے ساتھ فوج اور آراوز کے لیئے بھی بڑا ریلیف ہوں گے جن کا دھاندلی میں کردار اب چھپانا نا ممکن ہوتا نظر آرہے، فارم 45 کی تحقیقات اور ذمہ داروں کو سزا نہ ملنے سے وہ ڈیٹرنس بھی قائم نہیں ہو سکے گا جو مستقبل میں دھاندلی روکنے اور ووٹرز کی رائے کے مطابق حکومتیں بننے کے لیئے ضروری تھا ۔
      عمران خان کو جیل سے باہر آنے اور وزیر اعظم بننے دینے میں کچھ ماہ کی تاخیر تو کی جاسکتی ہے مگر روکا نہیں جا سکتا ۔

  • @bushrabaloch1412
    @bushrabaloch1412 2 หลายเดือนก่อน +7

    طارق صاحب نٸے الیکشن ہونا کوٸی آسان کام ہے پھر عوام ہی پسینگے انکے ہی ٹیکسز کے پیسوں سے ہی الیکشن ہوتے ہیں

  • @KashifAli-u9z
    @KashifAli-u9z 2 หลายเดือนก่อน +2

    Absolutely right

  • @Luqman-n4v
    @Luqman-n4v 2 หลายเดือนก่อน +9

    کراچی میں بھی پی ٹی آئی کے لو بکے...

  • @Ahmadcheema-d1n
    @Ahmadcheema-d1n 2 หลายเดือนก่อน +4

    Dobara election karane se 45 form bhi nahin Milega

  • @kashafand4384
    @kashafand4384 2 หลายเดือนก่อน +4

    اللہ پاکستان اور پاکستانیوں پے رحم کرے

  • @teesrakinara
    @teesrakinara 2 หลายเดือนก่อน +6

    نئے انتخابات کیوں؟ فارم 45 پر فیصلہ ہونا چاہئے ۔

  • @list10s
    @list10s 2 หลายเดือนก่อน +15

    ماشاءاللہ حافظ صاحب صحیح شعور دے رہے ہیں عوام کو ❤

    • @NSiddiqi-hx3ds
      @NSiddiqi-hx3ds 2 หลายเดือนก่อน

      نئے الیکشن کا قالین 8 فروری کے الیکشن میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے دھاندلے کے کچرے کو ڈھانپ دے گا، نئے عام انتخابات الیکشن کمیشن کے لیئے بہت بڑا ریلیف ہونگے کیونکہ ٹریبونلز میں فارم 45 کے آڈٹ کی صورت میں الیکشن کمیشن کے پاس کوئی راہ فرار نہیں بچی ہے اور اسی لیئے الیکشن کمیشن ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ٹریبونلز کی کارروائی سے بھاگ رہی ہیں، ن لیگ بھی یقیناً نئے الیکشن میں ہی منہ چھپانے کی جگہ ڈھونڈ رہی ہے کہ تاکہ یہ کبھی باضابطہ طور پر پتہ نہ چل سکے کہ نواز شریف یاسمین راشد سے ستر ہزار ووٹوں سے ہارے ہیں، ن لیگ یہ بھی چاہتی کہ کبھی یہ پتہ نہ چل سکے کہ مریم نواز مہر شرافت سے بیس ہزار ووٹوں سے ہار کر وزیر اعلیٰ بنی بیٹھی ہیں کیونکہ مہر شرافت کے پاس تمام پولنگ اسٹیشنز کے فارم 45 موجود ہیں، شہباز شریف ہوں یا خواجہ آصف سب کے صحنوں میں فارم 45 کی ایک لاش دفن ہے جو نہیں چاہتے کہ اس لاش کو نکال کر ان کی رسوائی کا تماشہ بنے، سب سے بڑا دھاندلا کراچی میں ہوا جہاں پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کی نشستیں چھین کر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں مال غنیمت کی طرح بالکل ایسے بانٹی گئیں جیسے الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستیں بانٹی ہیں ۔
      نئے انتخابات لیکشن کمیشن کے ساتھ فوج اور آراوز کے لیئے بھی بڑا ریلیف ہوں گے جن کا دھاندلی میں کردار اب چھپانا نا ممکن ہوتا نظر آرہے، فارم 45 کی تحقیقات اور ذمہ داروں کو سزا نہ ملنے سے وہ ڈیٹرنس بھی قائم نہیں ہو سکے گا جو مستقبل میں دھاندلی روکنے اور ووٹرز کی رائے کے مطابق حکومتیں بننے کے لیئے ضروری تھا ۔
      عمران خان کو جیل سے باہر آنے اور وزیر اعظم بننے دینے میں کچھ ماہ کی تاخیر تو کی جاسکتی ہے مگر روکا نہیں جا سکتا ۔

  • @Adnan-et5rh
    @Adnan-et5rh 2 หลายเดือนก่อน +18

    بھائی حافظ صاحب صحیح کہ رہے ھیں لوگ۔ تھک چکے ھیں الیکشن سے ۔ فارم 45 ٹک لانا عوام کا کام تھا وہ کر چکے ھیں اب اس سے آگے کا کام سیاست دانوں کا ھے۔

    • @NSiddiqi-hx3ds
      @NSiddiqi-hx3ds 2 หลายเดือนก่อน

      نئے الیکشن کا قالین 8 فروری کے الیکشن میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے دھاندلے کے کچرے کو ڈھانپ دے گا، نئے عام انتخابات الیکشن کمیشن کے لیئے بہت بڑا ریلیف ہونگے کیونکہ ٹریبونلز میں فارم 45 کے آڈٹ کی صورت میں الیکشن کمیشن کے پاس کوئی راہ فرار نہیں بچی ہے اور اسی لیئے الیکشن کمیشن ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ٹریبونلز کی کارروائی سے بھاگ رہی ہیں، ن لیگ بھی یقیناً نئے الیکشن میں ہی منہ چھپانے کی جگہ ڈھونڈ رہی ہے کہ تاکہ یہ کبھی باضابطہ طور پر پتہ نہ چل سکے کہ نواز شریف یاسمین راشد سے ستر ہزار ووٹوں سے ہارے ہیں، ن لیگ یہ بھی چاہتی کہ کبھی یہ پتہ نہ چل سکے کہ مریم نواز مہر شرافت سے بیس ہزار ووٹوں سے ہار کر وزیر اعلیٰ بنی بیٹھی ہیں کیونکہ مہر شرافت کے پاس تمام پولنگ اسٹیشنز کے فارم 45 موجود ہیں، شہباز شریف ہوں یا خواجہ آصف سب کے صحنوں میں فارم 45 کی ایک لاش دفن ہے جو نہیں چاہتے کہ اس لاش کو نکال کر ان کی رسوائی کا تماشہ بنے، سب سے بڑا دھاندلا کراچی میں ہوا جہاں پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کی نشستیں چھین کر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں مال غنیمت کی طرح بالکل ایسے بانٹی گئیں جیسے الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستیں بانٹی ہیں ۔
      نئے انتخابات لیکشن کمیشن کے ساتھ فوج اور آراوز کے لیئے بھی بڑا ریلیف ہوں گے جن کا دھاندلی میں کردار اب چھپانا نا ممکن ہوتا نظر آرہے، فارم 45 کی تحقیقات اور ذمہ داروں کو سزا نہ ملنے سے وہ ڈیٹرنس بھی قائم نہیں ہو سکے گا جو مستقبل میں دھاندلی روکنے اور ووٹرز کی رائے کے مطابق حکومتیں بننے کے لیئے ضروری تھا ۔
      عمران خان کو جیل سے باہر آنے اور وزیر اعظم بننے دینے میں کچھ ماہ کی تاخیر تو کی جاسکتی ہے مگر روکا نہیں جا سکتا ۔

  • @samiagilani3241
    @samiagilani3241 2 หลายเดือนก่อน +15

    میرا خیال ہے حافظ صاحب بات ٹھیک کہہ رہے ہیں دوبارہ الیکشن میں جانے کی ضرورت نہیں

  • @mahmudkhan4684
    @mahmudkhan4684 2 หลายเดือนก่อน +6

    Hafiz Naeem say aap KO kya takleef derpaish ho Gae. Bhai hazaroon k taadad mein poray mulk say aa kr Islamabad mein dharnay mein shamil Hain.
    Hafiz Naeem to Imran khan k hum mein baat kr rahein hain

  • @islamhussain3603
    @islamhussain3603 2 หลายเดือนก่อน +7

    سوچیں نئے الیکشن کی کیا ضرورت ہے عدالتی ٹریبونل پر توجہ دیں آپنا منڈیٹ وصول کرکے حکومت بنائیں رہی بات جماعت وہ آپنے struggle جاری رکھیں گے۔ ان کی صداقت آمنات تک آپ نہیں پہنچ سکتے اللہ ان کا ضامن ہے۔ عرصہ بھول کر مل کر کام کریں۔

  • @farooqzia7140
    @farooqzia7140 2 หลายเดือนก่อน +5

    جناب نئے انتخابات ٹرک کی بتی نہیں بلکہ پورا ٹرک ھے۔ خدارا عوام کے مسلئے حل کریں ۔🇵🇰🇵🇰

  • @gggg7uu608
    @gggg7uu608 2 หลายเดือนก่อน +7

    طارق متین صاحب دال میں کالا کا مقصد حکومت پھر پی ٹی أئی اور جماعت کو بائی پاس کرکے بنائی جائے گی

  • @akhtaryan6469
    @akhtaryan6469 2 หลายเดือนก่อน +4

    Hafiz sb is absolutely correct....
    Give govt to those who won election according to form 45...
    O bhae kia awam pakistan aur pakistan ka qomi khazana maal e haram hay jo election 2bara hun. Khof e khuda kro. Dua Pakistan ki slamti ki mangtay ho aur mulk k khazanay pay aik aur election k bojh ki baat krtay ho . . Give govt to PTI and let it to complete its term... Jahiliat k pahar pay khray huway sahafi sb ...

  • @NaveedAkhtar-c4b
    @NaveedAkhtar-c4b 2 หลายเดือนก่อน +9

    Bhatti sh ko Allah Pak Apne hifz o Amaan me rakhe.Ameen

    • @mariaarsalan974
      @mariaarsalan974 2 หลายเดือนก่อน

      Ameen

    • @gulnazfatima3456
      @gulnazfatima3456 2 หลายเดือนก่อน

      کیا تیر مارا ہے بھٹی صاحب نے حق سچ تو کہ نہیں سکتے یہ نام نہاد صحافی اپنے چینل کو بچاتے بچاتے حق بات کہنا ہی بھول جاتے ہیں ایک شیروں کی جماعت نکلی ہے تو وہ بھی یہ صحیح طریقے سے نہیں بتا سکا کہ حافظ صاحب کس کے فائدے کے لیے نکلے ہیں صرف اور صرف عوام کے لیے نکلے ہیں منافقت بھری پڑی ہے ان صحافیوں میں

  • @khurshidahmad7504
    @khurshidahmad7504 2 หลายเดือนก่อน +19

    نئے الیکشن کرانے میں کونسی گارنٹی ہے کہ وہ صاف اور شفاف ہونگے۔اور قوم اور ملک کاکتنا پیسہ ضائع ہوگا۔اسلئے حافظ صاحب کی بات درست ہے۔

    • @NSiddiqi-hx3ds
      @NSiddiqi-hx3ds 2 หลายเดือนก่อน

      نئے الیکشن کا قالین 8 فروری کے الیکشن میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے دھاندلے کے کچرے کو ڈھانپ دے گا، نئے عام انتخابات الیکشن کمیشن کے لیئے بہت بڑا ریلیف ہونگے کیونکہ ٹریبونلز میں فارم 45 کے آڈٹ کی صورت میں الیکشن کمیشن کے پاس کوئی راہ فرار نہیں بچی ہے اور اسی لیئے الیکشن کمیشن ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ٹریبونلز کی کارروائی سے بھاگ رہی ہیں، ن لیگ بھی یقیناً نئے الیکشن میں ہی منہ چھپانے کی جگہ ڈھونڈ رہی ہے کہ تاکہ یہ کبھی باضابطہ طور پر پتہ نہ چل سکے کہ نواز شریف یاسمین راشد سے ستر ہزار ووٹوں سے ہارے ہیں، ن لیگ یہ بھی چاہتی کہ کبھی یہ پتہ نہ چل سکے کہ مریم نواز مہر شرافت سے بیس ہزار ووٹوں سے ہار کر وزیر اعلیٰ بنی بیٹھی ہیں کیونکہ مہر شرافت کے پاس تمام پولنگ اسٹیشنز کے فارم 45 موجود ہیں، شہباز شریف ہوں یا خواجہ آصف سب کے صحنوں میں فارم 45 کی ایک لاش دفن ہے جو نہیں چاہتے کہ اس لاش کو نکال کر ان کی رسوائی کا تماشہ بنے، سب سے بڑا دھاندلا کراچی میں ہوا جہاں پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کی نشستیں چھین کر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں مال غنیمت کی طرح بالکل ایسے بانٹی گئیں جیسے الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستیں بانٹی ہیں ۔
      نئے انتخابات لیکشن کمیشن کے ساتھ فوج اور آراوز کے لیئے بھی بڑا ریلیف ہوں گے جن کا دھاندلی میں کردار اب چھپانا نا ممکن ہوتا نظر آرہے، فارم 45 کی تحقیقات اور ذمہ داروں کو سزا نہ ملنے سے وہ ڈیٹرنس بھی قائم نہیں ہو سکے گا جو مستقبل میں دھاندلی روکنے اور ووٹرز کی رائے کے مطابق حکومتیں بننے کے لیئے ضروری تھا ۔
      عمران خان کو جیل سے باہر آنے اور وزیر اعظم بننے دینے میں کچھ ماہ کی تاخیر تو کی جاسکتی ہے مگر روکا نہیں جا سکتا ۔

    • @NSiddiqi-hx3ds
      @NSiddiqi-hx3ds 2 หลายเดือนก่อน

      نئے الیکشن کا قالین 8 فروری کے الیکشن میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے دھاندلے کے کچرے کو ڈھانپ دے گا، نئے عام انتخابات الیکشن کمیشن کے لیئے بہت بڑا ریلیف ہونگے کیونکہ ٹریبونلز میں فارم 45 کے آڈٹ کی صورت میں الیکشن کمیشن کے پاس کوئی راہ فرار نہیں بچی ہے اور اسی لیئے الیکشن کمیشن ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ٹریبونلز کی کارروائی سے بھاگ رہی ہیں، ن لیگ بھی یقیناً نئے الیکشن میں ہی منہ چھپانے کی جگہ ڈھونڈ رہی ہے کہ تاکہ یہ کبھی باضابطہ طور پر پتہ نہ چل سکے کہ نواز شریف یاسمین راشد سے ستر ہزار ووٹوں سے ہارے ہیں، ن لیگ یہ بھی چاہتی کہ کبھی یہ پتہ نہ چل سکے کہ مریم نواز مہر شرافت سے بیس ہزار ووٹوں سے ہار کر وزیر اعلیٰ بنی بیٹھی ہیں کیونکہ مہر شرافت کے پاس تمام پولنگ اسٹیشنز کے فارم 45 موجود ہیں، شہباز شریف ہوں یا خواجہ آصف سب کے صحنوں میں فارم 45 کی ایک لاش دفن ہے جو نہیں چاہتے کہ اس لاش کو نکال کر ان کی رسوائی کا تماشہ بنے، سب سے بڑا دھاندلا کراچی میں ہوا جہاں پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کی نشستیں چھین کر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں مال غنیمت کی طرح بالکل ایسے بانٹی گئیں جیسے الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستیں بانٹی ہیں ۔
      نئے انتخابات لیکشن کمیشن کے ساتھ فوج اور آراوز کے لیئے بھی بڑا ریلیف ہوں گے جن کا دھاندلی میں کردار اب چھپانا نا ممکن ہوتا نظر آرہے، فارم 45 کی تحقیقات اور ذمہ داروں کو سزا نہ ملنے سے وہ ڈیٹرنس بھی قائم نہیں ہو سکے گا جو مستقبل میں دھاندلی روکنے اور ووٹرز کی رائے کے مطابق حکومتیں بننے کے لیئے ضروری تھا ۔
      عمران خان کو جیل سے باہر آنے اور وزیر اعظم بننے دینے میں کچھ ماہ کی تاخیر تو کی جاسکتی ہے مگر روکا نہیں جا سکتا ۔

  • @mtariqhussainshah
    @mtariqhussainshah 2 หลายเดือนก่อน +4

    Karachi me PTI K log PPP K hatho bik gai the

  • @mtariqhussainshah
    @mtariqhussainshah 2 หลายเดือนก่อน +4

    Imran Khan ka almia ha k cantonment me PTI election jeet kr PPP se mil gai. Imran Khan Sacha ha lykin Imran Khan k sath PTI leadership hath kr gai h

  • @liaqataliliaqatali773
    @liaqataliliaqatali773 2 หลายเดือนก่อน +2

    بھٹی صاحب بہت زبردست انسان ھے اج تک اس نے کوئی غلط بات نہیں کیا

  • @Ibn-e-Ajami
    @Ibn-e-Ajami 2 หลายเดือนก่อน +16

    اللہ تعالی پاکستان کو نیک حکمران نصیب فرمائے آمین

    • @gulnazfatima3456
      @gulnazfatima3456 2 หลายเดือนก่อน +1

      صرف جماعت اسلامی انشاللہ ❤

    • @NSiddiqi-hx3ds
      @NSiddiqi-hx3ds 2 หลายเดือนก่อน

      نئے الیکشن کا قالین 8 فروری کے الیکشن میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے دھاندلے کے کچرے کو ڈھانپ دے گا، نئے عام انتخابات الیکشن کمیشن کے لیئے بہت بڑا ریلیف ہونگے کیونکہ ٹریبونلز میں فارم 45 کے آڈٹ کی صورت میں الیکشن کمیشن کے پاس کوئی راہ فرار نہیں بچی ہے اور اسی لیئے الیکشن کمیشن ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ٹریبونلز کی کارروائی سے بھاگ رہی ہیں، ن لیگ بھی یقیناً نئے الیکشن میں ہی منہ چھپانے کی جگہ ڈھونڈ رہی ہے کہ تاکہ یہ کبھی باضابطہ طور پر پتہ نہ چل سکے کہ نواز شریف یاسمین راشد سے ستر ہزار ووٹوں سے ہارے ہیں، ن لیگ یہ بھی چاہتی کہ کبھی یہ پتہ نہ چل سکے کہ مریم نواز مہر شرافت سے بیس ہزار ووٹوں سے ہار کر وزیر اعلیٰ بنی بیٹھی ہیں کیونکہ مہر شرافت کے پاس تمام پولنگ اسٹیشنز کے فارم 45 موجود ہیں، شہباز شریف ہوں یا خواجہ آصف سب کے صحنوں میں فارم 45 کی ایک لاش دفن ہے جو نہیں چاہتے کہ اس لاش کو نکال کر ان کی رسوائی کا تماشہ بنے، سب سے بڑا دھاندلا کراچی میں ہوا جہاں پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کی نشستیں چھین کر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں مال غنیمت کی طرح بالکل ایسے بانٹی گئیں جیسے الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستیں بانٹی ہیں ۔
      نئے انتخابات لیکشن کمیشن کے ساتھ فوج اور آراوز کے لیئے بھی بڑا ریلیف ہوں گے جن کا دھاندلی میں کردار اب چھپانا نا ممکن ہوتا نظر آرہے، فارم 45 کی تحقیقات اور ذمہ داروں کو سزا نہ ملنے سے وہ ڈیٹرنس بھی قائم نہیں ہو سکے گا جو مستقبل میں دھاندلی روکنے اور ووٹرز کی رائے کے مطابق حکومتیں بننے کے لیئے ضروری تھا ۔
      عمران خان کو جیل سے باہر آنے اور وزیر اعظم بننے دینے میں کچھ ماہ کی تاخیر تو کی جاسکتی ہے مگر روکا نہیں جا سکتا ۔

    • @qasimkhan7020
      @qasimkhan7020 2 หลายเดือนก่อน +1

      Aameeeen

  • @jawidraza7711
    @jawidraza7711 2 หลายเดือนก่อน +3

    Jamaat islami bilkul sahi keh rahe hai baar baar election phir wahi kahani 45 47 ye drama band hona chahiye

  • @Luqman-n4v
    @Luqman-n4v 2 หลายเดือนก่อน +10

    حافظ صاحب بالکل ٹھیک کررہے ہے۔اپنا حق لینا ہوگا۔۔۔باربار الیکشن کروانے سے وقت اور پیسے کا ضیاء ہوگا۔

    • @kingleovenumpubg5718
      @kingleovenumpubg5718 2 หลายเดือนก่อน

      kaisy loo gay haq phir munafqat kar rahi jamat

  • @iffatghazanfar9463
    @iffatghazanfar9463 2 หลายเดือนก่อน +3

    ایک سنیٹر محسن بیگ تھے اور ان کی ارشد شریف سے آخری بار بات کی تھی جس کے دوران ارشد شریف کو باہر سے آواز دے کر بلایا گیا تھا
    محسن صاحب ایک بار کے بعد منظرِ سے غائب ہیں

  • @mahmoodrana3051
    @mahmoodrana3051 2 หลายเดือนก่อน +6

    Jamaat-e-Islami is in courts and fighting for justice

  • @MuhammadImran-lr5cc
    @MuhammadImran-lr5cc 2 หลายเดือนก่อน +1

    Un ky HOME FREE, Electricity FREE, Education FREE, Petrol FREE, Servent, FREE, FREE ALL s FREE,The public should pay for all of them, Or The this Production is free.😰🙏😭😰😡🙏

  • @skhan4764
    @skhan4764 2 หลายเดือนก่อน +1

    Allah Hafiz naeem ko kamyab Kare ameen

  • @MuhammadFarhan-im9ew
    @MuhammadFarhan-im9ew 2 หลายเดือนก่อน +2

    Bhatti sb ko ap sb mil k safe krein...Allah sb ki hifazat farmaye...

  • @NaseerAkhtar-vq5ss
    @NaseerAkhtar-vq5ss 2 หลายเดือนก่อน +3

    الیکشن کی ضرورت ہی نہیں ہے صرف ٹاس کر لیا کریں کام ہو جائے گا

  • @usmanalikhan2947
    @usmanalikhan2947 2 หลายเดือนก่อน +4

    Fact: Mayor KY election me PTI KY log ay hi Nahi thy vote dene

  • @rajasulehria..3770
    @rajasulehria..3770 2 หลายเดือนก่อน +20

    روز روز الیکشن کوئی کھیل ہے۔ حافظ نعیم صاحب کا موقف درست ہے۔عمران خان کا مینڈیٹ واپس ملنا چاہیے۔

    • @NSiddiqi-hx3ds
      @NSiddiqi-hx3ds 2 หลายเดือนก่อน

      نئے الیکشن کا قالین 8 فروری کے الیکشن میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے دھاندلے کے کچرے کو ڈھانپ دے گا، نئے عام انتخابات الیکشن کمیشن کے لیئے بہت بڑا ریلیف ہونگے کیونکہ ٹریبونلز میں فارم 45 کے آڈٹ کی صورت میں الیکشن کمیشن کے پاس کوئی راہ فرار نہیں بچی ہے اور اسی لیئے الیکشن کمیشن ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ٹریبونلز کی کارروائی سے بھاگ رہی ہیں، ن لیگ بھی یقیناً نئے الیکشن میں ہی منہ چھپانے کی جگہ ڈھونڈ رہی ہے کہ تاکہ یہ کبھی باضابطہ طور پر پتہ نہ چل سکے کہ نواز شریف یاسمین راشد سے ستر ہزار ووٹوں سے ہارے ہیں، ن لیگ یہ بھی چاہتی کہ کبھی یہ پتہ نہ چل سکے کہ مریم نواز مہر شرافت سے بیس ہزار ووٹوں سے ہار کر وزیر اعلیٰ بنی بیٹھی ہیں کیونکہ مہر شرافت کے پاس تمام پولنگ اسٹیشنز کے فارم 45 موجود ہیں، شہباز شریف ہوں یا خواجہ آصف سب کے صحنوں میں فارم 45 کی ایک لاش دفن ہے جو نہیں چاہتے کہ اس لاش کو نکال کر ان کی رسوائی کا تماشہ بنے، سب سے بڑا دھاندلا کراچی میں ہوا جہاں پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کی نشستیں چھین کر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں مال غنیمت کی طرح بالکل ایسے بانٹی گئیں جیسے الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستیں بانٹی ہیں ۔
      نئے انتخابات لیکشن کمیشن کے ساتھ فوج اور آراوز کے لیئے بھی بڑا ریلیف ہوں گے جن کا دھاندلی میں کردار اب چھپانا نا ممکن ہوتا نظر آرہے، فارم 45 کی تحقیقات اور ذمہ داروں کو سزا نہ ملنے سے وہ ڈیٹرنس بھی قائم نہیں ہو سکے گا جو مستقبل میں دھاندلی روکنے اور ووٹرز کی رائے کے مطابق حکومتیں بننے کے لیئے ضروری تھا ۔
      عمران خان کو جیل سے باہر آنے اور وزیر اعظم بننے دینے میں کچھ ماہ کی تاخیر تو کی جاسکتی ہے مگر روکا نہیں جا سکتا ۔

    • @abdulhameed6458
      @abdulhameed6458 2 หลายเดือนก่อน

      پاکستانی عدالتیں پندرہ دن یا ایک مہینے کا کام پانچ دس سال میں کریں گیں تو انصاف کیسے ہو گا۔ حافظ صاحب کا بیان مشکوک ہے۔

    • @Faisal-b5l
      @Faisal-b5l 2 หลายเดือนก่อน +1

      ہر چھ مہینے الیکشن ہی ہوتے رہے کیا۔۔۔بھای ایک ڈاکومنٹ موجود ہے فارم پینتالیس اس سے فیصلہ ہو جاے۔۔۔۔۔اب اگر اگلے الیکشن میں بھی فارم سینتالیس کا مسلہ آجاے تو پھر ایک اور الیکشن ہوگا۔۔۔۔یہ کونسی بیوقوفی والی بات ہے۔۔۔یا تو کھل کر بولے کے ہاں ہماری ڈیل ہوگی انگلی حکومت ہماری ہوگی تو الگ بات ہے۔۔۔ویسے نیازی ڈیل میں ماہر ہے۔۔

    • @amiraqeel2553
      @amiraqeel2553 2 หลายเดือนก่อน

      Magar Jamat e Islami IHC Mai apny form 45 jama karwany sai bhag Gai ya munafiqat nhi tu kya hai bhai

    • @Faisal-b5l
      @Faisal-b5l 2 หลายเดือนก่อน +1

      @@amiraqeel2553 جماعت اسلامی کسی کے باپ کی نوکر ہے جو سب کو اپنے فارم پینتالیس دیتے رہیں۔۔۔۔اگر پی ٹی آی کے پولنگ ایجنٹ اتنے فارغ اور نالایق ہیں کے پولنگ اسٹیشن سے اپنے فارم پینتالیس بھی جمع نہ کرسکے تو لعنت ہے ایسی پارٹی پر۔۔۔اسکو تو الیکشن ہی نہی لڑنا چاہیے۔۔۔پہلے جاکر کارکنوں کی تربیت کرے۔۔۔ڈوسری بات فارم پینتالیس صرف جماعت اسلامی دے ۔۔ہی ٹی آی نہ دے۔۔۔کراچی کی جیتی ہوی جماعت اسلامی کی سیٹوں پر پی ٹی آی نے اپنی گواہی کورٹ میں کیوں نہی دی۔۔۔خود کچھ نہی کرنا صرف دوسرے سے مانگنا ہے۔۔۔۔۔فارغ لوگ فارغ پارٹی

  • @uroojnafees3436
    @uroojnafees3436 2 หลายเดือนก่อน +1

    Allah tala hafiz sahab ko is nek kam maen kamyab kareA

  • @Ahmadcheema-d1n
    @Ahmadcheema-d1n 2 หลายเดือนก่อน +2

    Dobara election karane se form 45 bhi nahin Milega

  • @aliexcellent6401
    @aliexcellent6401 2 หลายเดือนก่อน +1

    عمران خان زندہ باد
    عمران خان زندہ باد
    عمران خان زندہ باد
    عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @farooqzia7140
    @farooqzia7140 2 หลายเดือนก่อน +3

    عوام کے مسلئے حل کریں ۔ بس یہ مسلئہ ھے۔ اس ملک کا ۔

  • @IMRANaziz-gk6rg
    @IMRANaziz-gk6rg 2 หลายเดือนก่อน +2

    ALLAH AL HAQ HY ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ALLAH KHAN SAB KO APNY HEFZ O AMMAN MAIN RAKHY AAMEEN AAMEEN SUMMA AAMEEN ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadharoonali23
    @muhammadharoonali23 2 หลายเดือนก่อน +2

    Alhamdulillah ya Allah pak pakistan Aor Awam ko Hifhazad farmay Ameen Imran Khan Aor Sathi ko kamiyabi Ata fharmay Salam Pakistan Ameen summa Ameen

    • @NSiddiqi-hx3ds
      @NSiddiqi-hx3ds 2 หลายเดือนก่อน

      نئے الیکشن کا قالین 8 فروری کے الیکشن میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے دھاندلے کے کچرے کو ڈھانپ دے گا، نئے عام انتخابات الیکشن کمیشن کے لیئے بہت بڑا ریلیف ہونگے کیونکہ ٹریبونلز میں فارم 45 کے آڈٹ کی صورت میں الیکشن کمیشن کے پاس کوئی راہ فرار نہیں بچی ہے اور اسی لیئے الیکشن کمیشن ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ٹریبونلز کی کارروائی سے بھاگ رہی ہیں، ن لیگ بھی یقیناً نئے الیکشن میں ہی منہ چھپانے کی جگہ ڈھونڈ رہی ہے کہ تاکہ یہ کبھی باضابطہ طور پر پتہ نہ چل سکے کہ نواز شریف یاسمین راشد سے ستر ہزار ووٹوں سے ہارے ہیں، ن لیگ یہ بھی چاہتی کہ کبھی یہ پتہ نہ چل سکے کہ مریم نواز مہر شرافت سے بیس ہزار ووٹوں سے ہار کر وزیر اعلیٰ بنی بیٹھی ہیں کیونکہ مہر شرافت کے پاس تمام پولنگ اسٹیشنز کے فارم 45 موجود ہیں، شہباز شریف ہوں یا خواجہ آصف سب کے صحنوں میں فارم 45 کی ایک لاش دفن ہے جو نہیں چاہتے کہ اس لاش کو نکال کر ان کی رسوائی کا تماشہ بنے، سب سے بڑا دھاندلا کراچی میں ہوا جہاں پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کی نشستیں چھین کر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں مال غنیمت کی طرح بالکل ایسے بانٹی گئیں جیسے الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستیں بانٹی ہیں ۔
      نئے انتخابات لیکشن کمیشن کے ساتھ فوج اور آراوز کے لیئے بھی بڑا ریلیف ہوں گے جن کا دھاندلی میں کردار اب چھپانا نا ممکن ہوتا نظر آرہے، فارم 45 کی تحقیقات اور ذمہ داروں کو سزا نہ ملنے سے وہ ڈیٹرنس بھی قائم نہیں ہو سکے گا جو مستقبل میں دھاندلی روکنے اور ووٹرز کی رائے کے مطابق حکومتیں بننے کے لیئے ضروری تھا ۔
      عمران خان کو جیل سے باہر آنے اور وزیر اعظم بننے دینے میں کچھ ماہ کی تاخیر تو کی جاسکتی ہے مگر روکا نہیں جا سکتا ۔

  • @Ayaanjani-zx4yz
    @Ayaanjani-zx4yz 2 หลายเดือนก่อน +2

    ALLAH PAK PAKISTAN Ki hifazat farmaay

    • @qasimkhan7020
      @qasimkhan7020 2 หลายเดือนก่อน

      Aameeeen Summa Aameen Inshaa Allah 🤲

    • @extraorchidinary6347
      @extraorchidinary6347 2 หลายเดือนก่อน

      Punjabistan hai. Pakistan to khtm ho gaya 1971 me

  • @moveedasaqib6165
    @moveedasaqib6165 2 หลายเดือนก่อน +2

    Allah paak bhati sahib ki hiffazat fermaye Aameen Ya Rabbalallameen!

  • @foziabashiralvi7773
    @foziabashiralvi7773 2 หลายเดือนก่อน +2

    شاعرہ ::: فوزیہ بشیر علوی -
    *** ن والقلم - ***
    نہ اعتراف ہو محض - نہ فقط اختلاف ہو -
    میرا قلم وہ سچ لکھے جو خود میرے خلاف ہو -

  • @wallbreaker4311
    @wallbreaker4311 2 หลายเดือนก่อน +3

    اے کاش میرے مولا ہمارے حکمران اپنے عوام کے لیے مخلص ہوں تو یہ بھوک یہ چوریاں ختم ہوں کاش کاش دعاؤں سے کچھ نہیں ہوتا عمل کی ضرورت ہے

    • @gulnazfatima3456
      @gulnazfatima3456 2 หลายเดือนก่อน

      عمل کا میدان تو سج چکا ہے نکلیں نہ اب جماعت اسلامی کے سنگ اب کیوں اندروٹھوں میں گھستے ہیں اب وقت ہے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں لیکن یہ قوم صرف تھڑوں پہ بیٹھ کے سگریٹ کے کش لگا کے فضول تبصرے ہی کر سکتی ہے جیسی عوام ویسے حکمران نکلیں اب شیروں کے ساتھ نکل آئیے ہیں شیر اب اپنا حق کے کے ہی جائیں گے انشاللہ یہ باتوں والی جماعت نہیں بلکہ عمل پیہم والی جماعت ہے

  • @mahmoodrana3051
    @mahmoodrana3051 2 หลายเดือนก่อน +7

    30 PTI members ran away and joined PPP.

  • @Sabirhussain6600-f1f
    @Sabirhussain6600-f1f 2 หลายเดือนก่อน

    Tariq mateen sahab Ap bat ko ulatne ki jitni KOshish Karen ni hoga kuch mere Bhai Naeem sahab sache or ache hain

  • @CookingVlog-yi7ck
    @CookingVlog-yi7ck 2 หลายเดือนก่อน

    Allah Pak Haq ki bat karny walu ki hifazat farmay Ameen

  • @afzalnaaz876
    @afzalnaaz876 2 หลายเดือนก่อน +1

    Bhatti..sab.Allahpak.ap.ke.Hafazat.kare.Ameen.❤

  • @gsy128
    @gsy128 2 หลายเดือนก่อน

    Allah tala sab ki hifazat kre

  • @improvelivingandlearning
    @improvelivingandlearning 2 หลายเดือนก่อน +2

    New election main form 45 b nai milay ga mazeed adjusted election easy ho skta hai

  • @maimoonashah2152
    @maimoonashah2152 2 หลายเดือนก่อน +3

    حافظ صاحب آپ سے بہت امیدیں ہیں- اللہ آپکو ہمت دے اور آپ کی لیڈر شپ میں جماعت اسلامی مظلوم کو ظالموں سے آزادی دلوائے۔مجبور کی خدمت سب سے بڑی خدمت ہے۔

  • @shamimakhtar3174
    @shamimakhtar3174 2 หลายเดือนก่อน

    Imran khan Zindabad ❤❤❤pti Zindabad ❤❤❤❤pakistan Zindabad 🇵🇰 ❤❤❤❤❤❤

  • @saaedaansari4739
    @saaedaansari4739 2 หลายเดือนก่อน +2

    Allah,app ke hefazat farmaye.insha,Allah.

  • @shahinakhanum7426
    @shahinakhanum7426 2 หลายเดือนก่อน

    حافظ صاحب نے صحیح کہا زرا بات پر غور کرنے سے سب سمجھ میں اجاےگا

  • @solsoftgraphics350
    @solsoftgraphics350 2 หลายเดือนก่อน

    Tariq bhai aap ka start mashallah bohot behtreen hota hy
    Great dear proud of you❤

  • @amadkhan4644
    @amadkhan4644 2 หลายเดือนก่อน

    Ya ALLAH please save Pakistan from PMLN PPP JUI PDM and corrupt CEC

    • @humanity582
      @humanity582 2 หลายเดือนก่อน

      Ameen

  • @ranamuttaqiakram7025
    @ranamuttaqiakram7025 2 หลายเดือนก่อน

    J.I Zinda Abad

  • @najeebuddin9402
    @najeebuddin9402 2 หลายเดือนก่อน

    Bhaee Hafiz SB may pti ki full support ki hai , is main koee doubt hi nhee hai , Hafiz SB is waqet poray Pakistan Kay awam ki Jung lar rhay Hain

  • @farzanajabeen9575
    @farzanajabeen9575 2 หลายเดือนก่อน +1

    Naeem sahib agar aaap ye sab karwaa den to Taa hayyaat duaaon me shaamil hon gy

  • @aurangzaibawan491
    @aurangzaibawan491 2 หลายเดือนก่อน +1

    کیا پاکستان کے ظالم اللہ رب العزت کو بھول بیٹھے ہیں ! مگر اللہ پاک کبھی بھی ظالموں کو نہیں بھولتا ۔مکافات کا عمل جلد ہی اس مملکت خداد میں شروع ہونا ہے بس آگے آگے دیکھیے اور اب یہ ظالم لوگ عبرت پکڑیں گے ۔اب عبرت کا مقام بہت جلد آرہا ہے

  • @aurangzaibawan491
    @aurangzaibawan491 2 หลายเดือนก่อน +1

    Dear.Not only Electricity bill,Gas bill and price hikes the life of common Man has badly been disturbed.The basic need articles are away from the purchasing approach while other things like Education and Medical facilities can not be thinking able for the general population

  • @chotaimrankhan
    @chotaimrankhan 2 หลายเดือนก่อน +3

    تحریک انصاف ختم ہونے کے خواب دیکھنے والوں کی نسلیں ختم ہوجائیں گی لیکن تحریک انصاف ہمیشہ قائم رہے گی ۔۔ انشاءاللہ
    اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین
    CHOTA IMRAN KHAN

    • @NSiddiqi-hx3ds
      @NSiddiqi-hx3ds 2 หลายเดือนก่อน

      نئے الیکشن کا قالین 8 فروری کے الیکشن میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے دھاندلے کے کچرے کو ڈھانپ دے گا، نئے عام انتخابات الیکشن کمیشن کے لیئے بہت بڑا ریلیف ہونگے کیونکہ ٹریبونلز میں فارم 45 کے آڈٹ کی صورت میں الیکشن کمیشن کے پاس کوئی راہ فرار نہیں بچی ہے اور اسی لیئے الیکشن کمیشن ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ٹریبونلز کی کارروائی سے بھاگ رہی ہیں، ن لیگ بھی یقیناً نئے الیکشن میں ہی منہ چھپانے کی جگہ ڈھونڈ رہی ہے کہ تاکہ یہ کبھی باضابطہ طور پر پتہ نہ چل سکے کہ نواز شریف یاسمین راشد سے ستر ہزار ووٹوں سے ہارے ہیں، ن لیگ یہ بھی چاہتی کہ کبھی یہ پتہ نہ چل سکے کہ مریم نواز مہر شرافت سے بیس ہزار ووٹوں سے ہار کر وزیر اعلیٰ بنی بیٹھی ہیں کیونکہ مہر شرافت کے پاس تمام پولنگ اسٹیشنز کے فارم 45 موجود ہیں، شہباز شریف ہوں یا خواجہ آصف سب کے صحنوں میں فارم 45 کی ایک لاش دفن ہے جو نہیں چاہتے کہ اس لاش کو نکال کر ان کی رسوائی کا تماشہ بنے، سب سے بڑا دھاندلا کراچی میں ہوا جہاں پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کی نشستیں چھین کر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں مال غنیمت کی طرح بالکل ایسے بانٹی گئیں جیسے الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستیں بانٹی ہیں ۔
      نئے انتخابات لیکشن کمیشن کے ساتھ فوج اور آراوز کے لیئے بھی بڑا ریلیف ہوں گے جن کا دھاندلی میں کردار اب چھپانا نا ممکن ہوتا نظر آرہے، فارم 45 کی تحقیقات اور ذمہ داروں کو سزا نہ ملنے سے وہ ڈیٹرنس بھی قائم نہیں ہو سکے گا جو مستقبل میں دھاندلی روکنے اور ووٹرز کی رائے کے مطابق حکومتیں بننے کے لیئے ضروری تھا ۔
      عمران خان کو جیل سے باہر آنے اور وزیر اعظم بننے دینے میں کچھ ماہ کی تاخیر تو کی جاسکتی ہے مگر روکا نہیں جا سکتا ۔

  • @muhammadaslammuaal2906
    @muhammadaslammuaal2906 2 หลายเดือนก่อน +1

    تمام مسائل کا حل صدارتی نظام ۔
    صدارتی نظام ھی اسلامی نظام سے قریب تر ھے ۔
    ڈاکٹر اسرار احمد صاحب ۔

  • @MuhammadAminNasir-s6w
    @MuhammadAminNasir-s6w 2 หลายเดือนก่อน

    Allah Arif Hamid Bhatti ki hifazat karay. Ameen

  • @MuhammadAminNasir-s6w
    @MuhammadAminNasir-s6w 2 หลายเดือนก่อน +1

    PTI should only first get earned mandate ....
    PTI should not back out from current stance.. just give call to public and matter will be resolved

  • @mahmoodrana3051
    @mahmoodrana3051 2 หลายเดือนก่อน +2

    Javed hashmi ka interview yaad ha. Jab usay Sh. Rasheed k kehnay pe nikala gia.
    Imran khan ko bhee establishment lay k aaee.
    Poora sach bolo

  • @khawajmohammad3554
    @khawajmohammad3554 2 หลายเดือนก่อน

    Arif hameed bhatti ki Allah khafazat fermay Ameen

  • @hafeezshaikh2097
    @hafeezshaikh2097 2 หลายเดือนก่อน +1

    W SALAM

  • @iramsaleem3791
    @iramsaleem3791 2 หลายเดือนก่อน

    Good information..

  • @talhaaziz9214
    @talhaaziz9214 2 หลายเดือนก่อน +5

    پاکستان کی تاریخ میں شفاف انتخابات جیسی کوئی چیز نظر نہیں آتی۔ نئے انتخابات سے قوم کا اربوں روپے ضائع ہوں گے۔

  • @ghulamhaider2401
    @ghulamhaider2401 2 หลายเดือนก่อน

    Qazi CJP must give ears to ppl cries.

  • @farzanajabeen9575
    @farzanajabeen9575 2 หลายเดือนก่อน

    Yaa Allah Pakistan aur IMRAN kHAN ki hifaazat farmaa Aameen Allahumma Aameen

  • @zahidabro186
    @zahidabro186 2 หลายเดือนก่อน

    KHAN ZINDABAD ❤❤❤❤

  • @DinMuhammad-k5f
    @DinMuhammad-k5f 2 หลายเดือนก่อน

    فارم 47 والی حکومت کو اخلاق کا مظاہرہ کرکے استعفیٰ دینا چاہیے ۔اور حکومت بنانے کا رضاکارانہ طور پر فارم نمبر 45 کو دعوت دینا چاہیے ۔

  • @AymalKhan-rj4hx
    @AymalKhan-rj4hx 2 หลายเดือนก่อน

    ❤ pm ❤ paksatan ❤ Imran Khan ❤ zandabar ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @syedsalman6638
    @syedsalman6638 2 หลายเดือนก่อน +1

    محترم طارق متین صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے۔ اپ نے بہت اچھی طرح صورتحال سمجھائی ہے لیکن اپ کی ایک بات بڑی غیر منطقی محسوس ہوئی کہ جماعت اسلامی نے اسلام آباد کے فارم 45 پی ٹی آئی کو نہیں دیئے مان لیتے ہیں کہ یہ سچ ہے تو فارم 45 تو سب پارٹیز کو دیا جاتا ہے پھر پی ٹی آئی کے پاس انکے اپنے فارم 45 کہاں گئے؟
    اسکا مطلب یہ بھی ہوا کہ اگر اب جماعت اسلامی پی ٹی آئی کو اسلام آباد کے فارم 45 دے دے تو پھر نئے الیکشن کی ضرورت نہیں ہو گی؟ اگر اسطرح ملک و قوم کے کھربوں روپے بچائے جا سکتے ہیں ۔

  • @NoorulainShaheen
    @NoorulainShaheen 2 หลายเดือนก่อน

    ❤bijli k bill Allah hafiz sub ko hamat dy

  • @iftikharrehman5603
    @iftikharrehman5603 2 หลายเดือนก่อน +1

    شھید ارشد شریف نے بھی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو اطلاع دی تھی مگر ان کے کان بند تھے

  • @mohammadakram86
    @mohammadakram86 2 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤

  • @syedsarwar5501
    @syedsarwar5501 2 หลายเดือนก่อน

    Judges do justice else awam don't need you

  • @nawabinamullahkhan2341
    @nawabinamullahkhan2341 2 หลายเดือนก่อน +3

    ❤ شاباش ❤

  • @SherrinZeba
    @SherrinZeba 2 หลายเดือนก่อน

    Its time to release Imran Khan PTI leader's and workers

  • @nahidtanveer4831
    @nahidtanveer4831 2 หลายเดือนก่อน +1

    حافظ نعیم صاحب باتیں تو ٹھیک کر رہےہیں لیکن یہ سوچتے کی بات ہے کہ حافظ صاحب کو رھرنے کی اجازت کیسے مل گئی اور انکو کیسے بیٹھنے دیا جا رہا ہے اور یہ اجازت پی ٹی آئی کو کیوں نہیں ملی؟؟

    • @TayyabAli-dk3mb
      @TayyabAli-dk3mb 2 หลายเดือนก่อน

      گرفتاریوں اور رکاوٹوں کے باوجود اگر دھرنا جاری ہے تو یہ حافظ صاحب کی حکمت عملی ہے... میں نہ مانوں سیاست میں نہیں چلتا... دراصل PTI کی قیادت میں کوئی صلاحیت ہی نہیں... ایک شیرافضل تھا اسے بھی کھڈے لائن لگا دیا گیا...م)

  • @ZarTaj-x8o
    @ZarTaj-x8o 2 หลายเดือนก่อน

    Khan Saab zindabad ❤

  • @MuhammadSaleem-lr2pm
    @MuhammadSaleem-lr2pm 2 หลายเดือนก่อน +1

    یا اللّہ یا اللّہ یا اللّہ یا اللّہ یا اللّہ رب العزت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے و صدقے سے فخر پاکستان محسن پاکستانی عوام ہر دل ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ کپتان عمران خان کی مدد اور حفاظت فرما آمین یارب العالمین

  • @saleemsanjar4654
    @saleemsanjar4654 2 หลายเดือนก่อน

    Mubarak to neutrals also pdm

  • @d2zinc
    @d2zinc 2 หลายเดือนก่อน +3

    اللہ تعالیٰ غرق کرے حکومت کو مھنگای انصاف میرٹ کا بیڑہ غرق ہو گیا ارشد شریف شہید کو لاکھوں سلام عارف حمید بھٹی کو حفظ وامان میں رکھے

  • @tariq82532
    @tariq82532 2 หลายเดือนก่อน +1

    JUI,JI,Labaik,en ka inklabi bun na sawalia kiyoon k ya loug sab favorite heen en k ehtjaj ka koi maksad w Manzil naheen hoti

  • @atta-cj5vd
    @atta-cj5vd 2 หลายเดือนก่อน

    حافظ صاحب ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ دوبارہ الیکشن حل نہی ہے یہ بچوں کا کھیل نہی ہے۔ قوم پہلے ہی برے معاشی حالات سے گزر رہی ہے۔ اور اگر پی ٹی آئ پہلے اپنے ریزلٹ کا تحفظ نہی کر سکی تو آگے کیسے کریگی۔

  • @syedasadullah1537
    @syedasadullah1537 2 หลายเดือนก่อน

    Hal siraf Jamateislami , Emanatdar, Diyanatdar, Qiyadat, siraf Jamateislami.

  • @sanamalik3260
    @sanamalik3260 2 หลายเดือนก่อน

    IMRAN KHAN ZINDABAD
    Release Imran Khan
    PAKISTAN ZINDABAD
    PAKISTANI AWAM ZINDABAD
    OVERSEAS PAKISTANIS ZINDABAD
    ALLAH HO AKBAR
    ALLAH AL HAQ

  • @HumaIdrees-mm9zr
    @HumaIdrees-mm9zr 2 หลายเดือนก่อน +1

    PPP agar mojod rahi to ya Karachi city number one dangerous City bhi ban jaye ga

  • @mtariqhussainshah
    @mtariqhussainshah 2 หลายเดือนก่อน +1

    PTI wale alamati bhook hartal ku kr rahe ha

  • @KhalidMehmood-eu5zu
    @KhalidMehmood-eu5zu 2 หลายเดือนก่อน

    Allah help