خدا کی قسم وہ میری گہری سہیلی تھی مجھ سے سعیدہ ہاشمی نے طلاق کے بعد بھی کبھی حسن نثار کی برائ نہین کی۔۔ وہ بہت اعلی عورت تھی۔ لوگ حسن نثار کو جھوٹ بتاتے ھونگے۔ ہان یہ بات سچ ھے کہ سعیدہ ہاشمی پھوہڑ عورت تھی اور حسن نثار بے حد صفائ پسند اور سلیقہ شعار تھا
I am disappointed. I had a very good impression of you. Your credibility is now dented. The more you will try to justify yourself, the more your sons talks seems true.
He calls himself responsible but not ready to accept own children who are roaming in streets...is he responsible to talk...? Calling himself disciplined ...wow
جو دنیا میں ماں باپ اولادوں کے لئے کرتے ہیں اچھا یا برا اور جو اولاد اپنے ماں باپ کے لئے اس دنیا میں کرتے ہیں اچھا یا برا ان سب کا صلہ اللہ تعالی اوپر بھی دیتا ہے اور اس دنیا میں بھی دیتا ہے جو اولاد ان کے پاس ہیں اور اور جن کی ہر آسائش کا خیال رکھ رہے ہیں انشاء اللہ ان کے آخری وقت میں وہی اولاد ان کا ساتھ نہیں دے گی اور ان کو اکیلا چھوڑ دے گی ایسے لوگوں کے ساتھ اس سے بھی زیادہ برا حشر ہونا چاہیے اتنی اچھی اچھی باتیں کہنے والا حصہ انسان درجے کا جھوٹا ہے مکافات عمل اس دنیا میں ہیں ہوتا ہے مجھے تو اس بات پر حیرت ہوتی ہے کہ اتنا قابل انسان عقل شعور رکھنے والا اچھی سوچ رکھنے والا اس حد تک گرا ہو انسان ہو سکتا ہے تو اس نے اپنی اولادوں کو بے آسرا چھوڑ دیا اللہ تعالی نے خود فرمایا ہے جو شخص حقوق العباد نہیں نبھا سکتا اس کی پکڑ بہت زیادہ ہے ایسے لوگوں کی معافی نہیں ہے ایسے لوگوں کی بخشش نہیں ہے
i dont mean to be offtopic but does anybody know a tool to get back into an instagram account? I was stupid forgot the account password. I would appreciate any tricks you can give me!
Ye sharabi aur harami insan ha hassan nisar ye bilkul amir liaqat jesa hi insan he camera k agy aalim fazil aur camera k becha charabi harami aur ala nasal ka kamina admi...
He didn't mention a single word of his sons and his behaviour with them. The interviewer was very weak and didn't ask him questions that he should have. Hassan Nisar showed the positive side of him and gave the impression to viewers that he was very simple and all was well.
Mere baap nay b 3rd marriage ki hai or humy kafi arsa prhly nikal diya ghar se khud wo UK mein life enjoy karta hai.me isky bety ka dard smjh sakta hu boht achy se.ye log khud ko bara mard smjty hen lekin asal mein ye apny farzo se bhagy huwe log hen
what i ve understad , to tell the world indirectly that her x wife was not able to live with him, she was undisciplend , she was not a good mother, second purpose was to tell that he s secular not religion as per he said he has so many precious gifts that has been kept without using but he ll not sell them and donate that money
No never people who r v deciplion and strong the never look back .please sell all those HORDINGS AND PUT MONEY TO IN DAM PLEASE ALL BIG PEOPLE DO THAT AND ALL THESE SHOULD B DONATED OUR FATHER DID. THAT THE BIG PEOPLE DO .HE SAID TIE IS THE SIGN OF TOOQ FROM WHITES .SO KINDLY DO THAT. TOFAH Y CAN DO WHAT EVER Y WANT DO NOT KEEP.
آ پ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم میں سے وہ سب سے بہتر ہے جو اپنے گھر 🏡 والوں کے ساتھ بہتر ھے اور میں تم سب میں سے اپنے گھر والوں کے ساتھ بہتر ھوں جناب آ پ باتیں تو بہت لمبی لمبی کرتے دوستیاں خوب نبھاتے مگر جو اپنے اہلِ وعیال کے ساتھ کیا ھے اس سے آپ کی شخصیت کے غبارے سے ہوا نکل گئی ہے
پرندوں کے ساتھ ظلم ہے. کچھ عرصے بعد ان کو احتیاط کے ساتھ آزاد کر دیا کریں اور نئے لے آیا کریں. اللہ تعالیٰ نے ان کو آزاد پیدا کیا تھا تھوڑی نرمی ان کے لئے.
سر آپ سے گزارش ہے کہ جناب کے پہلی بیوی سے بیٹے آپ کے متعلق بول رہے ہے ہیں ان کی باتیں سن کر دکھ ہواء ۔۔۔۔۔ہے تو ہی آپ کا ذاتی معاملہ لیکن اللہ صاحب طاقت ہے یہ بات یاد رکھنی چاہئیے آن کے حقوق آن کودیں
حسن نثار صاحب آپ کے بیٹے کی باتیں سنی ھیں۔ دکھ ھوا۔ لیکن انسان کمزور ھوتا ھے۔ میں خود بھی غصہ ور تھا۔ اللہ کے ایک نیک بندے سے اپنے بارے بتایا۔ انھوں نے فرمایا بچوں سے دوستی کرو۔ کی۔ اور نتیجہ بہت اچھا رھا۔ اب تو پوتوں نواسوں والاھوں۔ It's never too late.
Please Take extra care of ur First Wife Kids . Please !!!!!! Give some Watches to ur sons if u have many , May Almighty Give u Ajar and forgive us all .
وہ خود کو قصور وار کہ رہے ہیں تو دوسرے کے موقف کے ضرورت نہیں کیونکہ وہ وفات پا چکی ہے وہ ان پر الزام لگا کر جان چھڑا سکتے تھے لیکن نہیں اپ کے سوال سے آپ کی ذہنی پستی جہلک رہی ہے
رشتہ داروں سے قطہ تعلق رکھنے والا شخص جنت کی خوشبو تک نہیں پہنچ سکتا تو جو اولاد سے تعلق توڑے اس ظالم کا کیا بنے گا اللّٰہ بہتر جانے ۔اللہ کا خوف کرو۔ ڈر جاؤ اللّٰہ کی ذات سے
حسن نثار صاحب کا اپنا پهلي بيوي سي بيٽا مزدوري کر کي سڙڪون پر روزگار ڪا انتظار ڪرتا رهتا ان ڪي ڪبهي خيال نهي ڪيا دوسرون کي بچون ڪي کي ليئي ڪيا بنائيگي سچ بهت تيز هوتا هي بس معاف ڪرنا
حسن صاحب آپ آقا صلی الّلہ علیہ وسلم کی بڑی مثالیں دیتے ھیں کیا انہوں نے ایسی زندگی گزاری جیسی آپ اپنی بتا رھے ھیں خدارا اپنے قول وفعل پر نظر ثانی کریں لوگ آپ کی باتیں سُنتے ھیں۔ یا پھر اپنی ذاتی زندگی پر گفتگو ھی نا کریں۔ الفاظ کے غازی اور کردار کے غازی کا فرق نمایاں نا کریں۔ کتنی دیر یہ سب کُچھ جو آپ بتا رھے ھیں انجوائے کر لیں گے۔ آخر انجام قبر
زندگی میں اصول ضوابط پر کاربند ہونا اچھی بات ہے مگر رشتے اور ناطے اصول و ضوابط سے بھی زیادہ اہم ہوتے ہیں جہاں اصول اور رشتہ میں سے ایک چیز توڑنی یا چھوڑنی پڑے تو اصول چھوڑ دو ..
بیوی کے ساتھ بچوں کو طلاق کیو دی اپ کے بچے روڈوں پر پھر کر اپ کا نام روشن کر رہے ہیں اس کا جواب تو اپ کو اللہ کو دینا ھو گا اور اپ نے یہ کیو نہیں فر ما یا کی اپ جب اخبار جنگ میں کام کر تے تھے اس وقت اپ شراب نوشی کا شوق فرماتے تھے حسن نثار صاحب اپ اب بھی اپنی پہلی بیوی کے بچوں کا خیال کر لیں حسن نثار صاحب اپ میرے پسندیدہ لکھاری ہیں میں اپ کو روزانہ پڑہتا ھو میں لاھور ایا تھا مگر اپ سے ملاقات نہ ھوسکی اب او گا تو اپ ضرور ملون گا انشا اللہ
بچے تو کتی اور بلی بھی پیدا کر سکتا ہے لیکن انسان اور کتوں میں فرق یہ ہے کہ انسان بچوں کے ساتھ آخر دم تک دیتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ حسن نثار کتو ں سے بھی گیا گزرا ہے اور کتی کو ٹی وی میں بیٹھا کر پاکستان کو لیکچر نہیں دینا چاہیے کیونکہ پاکستان میں ایسا لوگ ہے کی اپنے بچوں سے بہت پیار کرتا ہے
Lesson for the youth: Do not run after money, try to have a peaceful life for your future. Life is short. Lucky are the people who lead a mentally relaxed life when they are old.
مندرجہ بالا کچھ میسج پڑھے بلکہ کثرت میں ھیں کہ حسن نثار صاحب اپنے بچوں کو گھر لے کر دیں یا گلے لگا لیں ۔۔میرے محترم بھائیو یا پاکستانیو ۔۔کوئی جانور بھی ھو اس کی بھی فطرت میں اولاد کیلیے محبت کا شدید جذبہ ھو تا ھے اور ایک باشعور انسان اور ایسا انسان جو زندگی اور کائنات کی ان پیچیدگیوں کی بھی تہہ کھولنے کی قدرتی صلاحیت رکھتا ھو اور جن کی ھر بات میں ایک گہری معنویت پوشیدہ ھوتی ھے وہ بھلا اپنے وجود کے حصے یعنی اپنی اولاد سے بھلا کیسے بے رحمی کرسکتا ھے۔۔کوئی تو ایسی وجوھات ھوں گی جس میں بے ادبی سے لیکر اپنے والد کے مزاج کے برعکس عادات کا ھونا اور خاص کر کوئی تکلیف دہ اور گستاخانہ انداز ضرور ھوگا جو انتہائی ناپسندیدگی کی شکل اختیار کرگیا۔۔۔۔ والد اور بڑا بھائی یہ دو ایسے فطری رشتے ھیں کہ بیٹا اور چھوٹا بھائی جب گستاخی کی حد تک دل دکھانے لگیں تو انسان کے لاشعور میں بھی وہ رشتے اپنی گرفت اور چاھت کھو دیتے ھیں۔۔۔ باقی بدقسمتی سے پاکستان جیسے ملک کا اک المیہ ھے کہ ھم اپنے آپ کی خود احتسابی اور اپنی خامیوں کو ٹھیک کرنے کی بجائے کسی بھی دوسرے انسان کو توھین آمیز طریقے سے نصیحت جھاڑنا شروع کردیتے ھیں۔۔۔جس میں یہ خیال نہیں رھتا کہ وہ انسان خود اس اذیت کی کتنی روحانی " شعوری اور معاشرتی قیمت ادا کرچکا ھوگا۔۔۔۔۔۔مگر میرے خیال میں ابھی بہت وقت لگے گا جب ھمارے معاشرے میں یہ بات کثرت سے سمجھ آئیگی کہ کون سی بات کب اور کس حوالے سے کرنی ھے۔۔۔۔۔بہرحال۔۔۔۔۔۔۔ھم کبھی کبھی اپنے مزاج کی تلخی سے کبھی کسی بھی دنیاوی مصلحت کی مجبوری کی نفرت سے اور کبھی بلکل لاعلمی سے وہ زھر آلود بات کررھے ھوتے ھیں کہ ھم اگر وہ بات نہ بھی کریں تو کوئی فرق نہیں پڑتا مگر جتنا اس بات کے کرنے سے دوسرے کو شدید تکلیف ھوتی ھے۔۔۔یہ ھمارا مذھب بھی منع کرتا ھے اور اخلاق کا پیمانہ بھی۔۔۔۔ حسن نثار صاحب نہ مجھے جانتے ھیں کہ میں کون ھوں کہاں سے ھوں مگر میں تو جانتا ھوں اور مجھ جیسے لاکھوں بلکہ کروڑوں پاکستانی کہ محترم حسن نثار جیسا خود دار " بہادر اور ھمیشہ دل سے کھری بات کہنے والا میرے نزدیک تو صحافت کی دنیا میں دوسرا نہیں دیکھا۔۔۔ایک ایسا انسان جس کے لفظ لفظ میں پاکستان جھلکتا ھے۔۔۔جو زندگی کی تمام سطحی سمجھوتوں کو کتنا خطرناک سمجھتا ھے ایک معیاری سوچ کیلئے۔۔۔جس کی گفتگو سے آج بھی وضع داری کی آبیاری ھوتی نظر آتی ھے۔۔۔جس کے الفاظ کے سیاق و سباق معاشرے کی گرتی اخلاقیات اور ھر قسم کی ھوس کو ٹارگٹ کرتے دکھائی دیتے ھیں۔۔۔ایسے لوگ کسی بھی قوم کا عظیم اثاثہ ھوتے ھیں مگر بدنصیبی یہ کہ اس دیس میں حسن نثار صاحب جیسے لوگوں کو ان کے چلے جانے بعد ان کو مانا جاتا ھے ۔۔۔۔ ھمیں ایسے بہادر سوچ اور غرض سے پاک اس وطن کی مٹی کے ایسے سپوتوں کی ان کے جیتے جی قدر کرنا چاھہئے۔۔۔ اللہ کریم میرے ملک کو سدا سلامت رکھے۔۔۔۔
I divorced my 1st wife Shahida Perveen Mirza in Sialkot civil court on 26 July 2001. Her 1st son Hamza Malik lives with me in Nawabshah. He was born on 24 January 2000.
I have a Lot of Respect for someone who has the Courage to speak so openly and freely. Only Very Small Minds will find fault in Mr Nisars way of explaining the Family Dynamics. Thank you for What you do and you do it So Well! Stay well and Be Blessed! Huge Repects and equally huge Following from here in Canada!
جو اپنی اولاد کا فرض پورا نہیں کر سکتا وہ دوستی کے مفہوم کو کیسے سمجھ سکتا ھے,,, تم جیسے لوگ تعلقات کو دوستی کا نام دیتے ھیں,,, انسانیت وہ ہوتی جس تذکرہ اس کے اہل و عیال کریں
Hassan Nisar shouldn't justify anything. He didn't put his son in mental disorder. No father want to see his son or daughter in trouble. Reconcilation between Father and son only apoears when son respect father with a sense that he has grown him up. But if son disown father's highness and dignity then things dont work. I wish distances should reduce as less as both hug each other.❤
حسن نثار صاحب آپ صاحب استطاعت ہو اپنے حقیقی بیٹوں کو زکوۃ اور صدقہ خیرات ہی دے دو تو وہ سیٹ ہو جائیں گے 😢 اللہ کریم آپ کے دل کی سختی کو نرمی سے بدل دے:آمین ثم آمین
I feel sorry for his sons. His hypocrisy is still at the top. He was seems to be a last beacon of hope in this hippocratic society. But all those so called intellectuals are hippocrates. May Allah give sabar to his sons and bless them with his blessings. Aulaad pe kharch kar daita tu aj ue haal na hota.
I used to admiré his style and i swear i was Always inspiréd by him how courageously hé talks about our social issues and politics et...but...After having Seen thé interviews of his own sons,i feel disgusted and shocked ...strange when people u admire turn out to bé soo scary in Real life
Kisi ki zaati Zindagi k barey mein hamein koi haq Nahi banta k dakhal andazi dein, barri baat hai Hasan nisar sahib ki k apni nakamiyan bhe share kerte Hain, remember brothers no one is perfect in this world. Having great respect for him.
Say whatever u want to say . Ur kids are ur responsibility and to do justice between kids from both wives . Abhi bi Khamosh rehte when she is no more . U r responsible for ur kids situation . So better take care of them before it too late . Yeh gher yehi reh jana hai jana hai to aap ke smaal
It's disgusting how you have abandoned your children and you sit here talking about your fancy watches, plants & trees in your garden lecturing people on how to live their lives. Give value to human life rather than materials and maybe sell your watches and give the money to your kids that are living in poverty.
ضرورت سے زیادہ سختی کرنے سے اولاد میں نفسیاتی اورڈہنی بیماریاں پیدا ھوتی ھیں۔
حسن نثار صاحب اپ عظیم رائٹر ہیں عظیم شخصیت ہے اپنے بچوں پہ صلح رحمی فرماتے ہوئے ان کی مدد فرما دیجیے اللہ راضی ہوگا اپ پہ کرم اور رحم بھی فرمائے گا ۔
خدا کی قسم وہ میری
گہری سہیلی تھی مجھ سے سعیدہ ہاشمی نے طلاق کے بعد بھی کبھی حسن نثار کی برائ نہین کی۔۔ وہ بہت اعلی عورت تھی۔ لوگ حسن نثار کو جھوٹ بتاتے ھونگے۔ ہان یہ بات سچ ھے کہ سعیدہ ہاشمی پھوہڑ عورت تھی اور حسن نثار بے حد صفائ پسند اور سلیقہ شعار تھا
بہت بڑا فراڈیا
SHAME ON YOU HASSAN NISAR WHAT YOU DID TO YOUR FIRST KIDS?
بیٹوں کو صدقہ جاریہ سمجھ کر اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے میں مدد دیں
No respect for this person
Right
حسن نثار صاحب آپ اتنی بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں
جو ہوا سو ہوا اب بھی آپ اپنے بچوں کو گلے لگالیں
Pak justice week
9q
یہ شخص اتنے ظرف والا نہیں ہے
Ye ghatiya insan siraf bakwas he kar skta hai dogala hai
@@naziranasim9731 𝕝𝕝𝕝𝕝𝕡𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕞𝕞𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕞𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕝𝕠𝕠
I am disappointed. I had a very good impression of you. Your credibility is now dented.
The more you will try to justify yourself, the more your sons talks seems true.
Well said 👍
I respect you.But your disowning your own children is sad.You still can mend your relations.
کھوکھلے سے لگتے ہو، جب سے تمھارے بیٹوں کے حالات سنے ہیں
بيٽا بيڪ ماگتا فرتا هي باپ تجزيا نگار هي ماشاالله
گھنٹے کا تجزیہ کرتا ھے
کیا تجزیہ کار ھے متکبر آدمی ھے بات کرنے کا انداز تو دیکھو
لوگو کے دیے ۔۔۔۔،۔ گفٹ نہیں پھینک سکتے تو بچو کے بارے کیا کہو گے حسن نثار
وہ بھی تو ۔۔۔۔۔۔ قدرت کا گفٹ ہیں کیو پھینک دئیے
He calls himself responsible but not ready to accept own children who are roaming in streets...is he responsible to talk...? Calling himself disciplined ...wow
Majid Maqsood fully agree
He is v cheap
السلام و علیکم
دوستیاں نبھانے کے ساتھ ساتھ رشتے بھی نبھائیں حسن نثار صاحب
bate karne se kuch nahi hota be painde ke lote
جو دنیا میں ماں باپ اولادوں کے لئے کرتے ہیں اچھا یا برا اور جو اولاد اپنے ماں باپ کے لئے اس دنیا میں کرتے ہیں اچھا یا برا ان سب کا صلہ اللہ تعالی اوپر بھی دیتا ہے اور اس دنیا میں بھی دیتا ہے جو اولاد ان کے پاس ہیں اور اور جن کی ہر آسائش کا خیال رکھ رہے ہیں انشاء اللہ ان کے آخری وقت میں وہی اولاد ان کا ساتھ نہیں دے گی اور ان کو اکیلا چھوڑ دے گی ایسے لوگوں کے ساتھ اس سے بھی زیادہ برا حشر ہونا چاہیے اتنی اچھی اچھی باتیں کہنے والا حصہ انسان درجے کا جھوٹا ہے مکافات عمل اس دنیا میں ہیں ہوتا ہے مجھے تو اس بات پر حیرت ہوتی ہے کہ اتنا قابل انسان عقل شعور رکھنے والا اچھی سوچ رکھنے والا اس حد تک گرا ہو انسان ہو سکتا ہے تو اس نے اپنی اولادوں کو بے آسرا چھوڑ دیا اللہ تعالی نے خود فرمایا ہے جو شخص حقوق العباد نہیں نبھا سکتا اس کی پکڑ بہت زیادہ ہے ایسے لوگوں کی معافی نہیں ہے ایسے لوگوں کی بخشش نہیں ہے
گھڑیاں بیچ کر بچوں کو گھر لے دیں، دعائیں دیں گے، شاید آخرت میں کام آ جائے
Agree
i dont mean to be offtopic but does anybody know a tool to get back into an instagram account?
I was stupid forgot the account password. I would appreciate any tricks you can give me!
@@asfandtoseef9219 oof 😣😅
Ye beshram sahafi hy just prays for non Muslims nothing else
@@asfandtoseef9219❤😂
Ghariya nhi phenktay wo tohfay hain Allah ne jo olad tohfay mein di usko phenk dia wah wah jawab de hogay Agay ja kr
اپنے بیٹوں کو ہی دوست بنا لیتے
Legal Information aap apney abu say hi dosti kar leet yarr
Ye sharabi aur harami insan ha hassan nisar ye bilkul amir liaqat jesa hi insan he camera k agy aalim fazil aur camera k becha charabi harami aur ala nasal ka kamina admi...
@@paki1jatt965 bachoon nay dosti ki but oun sy sheab hi itni mangwai k
Bachy nadan hoty hain baap ko chahiay k bachoin sy dosti kry
3 baty diay Allah pak ny Jo kam mulazm sy krwaty wo daciplin byton sy ly aaty
Kese waalid hain aap dosto k liye aap k pas extra rooms hain par apni pehli aoulad k liye nai kiya kamal bat hai 👏👏👏
😢
بس جی ، گفتار کے غازی ہیں آج کے مسلمان۔ کاش کردار بھی گفتار کی طرح ہوتا
متکبر انسان کا انجام بہت برا ہوتا ہے.
Well done.
حسن نثار بہت متکبر اور خود کو ایک لارڈسمجھتا ہے انتہائی فضول اور بکواس انسان ہے
He didn't mention a single word of his sons and his behaviour with them. The interviewer was very weak and didn't ask him questions that he should have. Hassan Nisar showed the positive side of him and gave the impression to viewers that he was very simple and all was well.
Crazy cousins he is not weak he was asking what he was told to ask
Yes he is such a lair and cheapest person hell
پرانی اولاد کو بھی کچھ گفٹ کر دیں
ان خنزیروں نے والد کے ساتھ جو کیا، آپ کو معلوم نہیں ہے۔
انہوں نے کیا کیا وہ تو ردعمل ہے اس عمل کا جو ان کے ساتھ کیا گیا برا سلوک برا جواب
@@LegalInformation صحیح کہا آپ نے.
جو لوگ اس جیسی ذہنیت کے ہیں وہی اسکی حمایت کرتے ہیں
@@shafihrehman2735 جو اولاد کو سکھایا اس نے, وہی انہوں نے اسکے ساتھ کیا
Bahut acha khial hy
Don't talk about these things just help your kids don't embarrass yourself more than this i am just advising you because your talks are entertaining.
Mere baap nay b 3rd marriage ki hai or humy kafi arsa prhly nikal diya ghar se khud wo UK mein life enjoy karta hai.me isky bety ka dard smjh sakta hu boht achy se.ye log khud ko bara mard smjty hen lekin asal mein ye apny farzo se bhagy huwe log hen
پلیز اپنے بچوں کو سپورٹ کریں چھوڑیں فالتو باتوں کو اپ کے بچے اللّٰہ تعالیٰ کے تحفے ھیں
تحفے نا پھینکے جاتے ہیں نا بیچے جاتے ہیں مگر آگے کسی اور کو تحفے میں دیا جاسکتے ہیں چاچا
@Hadi Vlogs bilkul ye hai he ghatiya insan
You are a cruell father. You say your ex wife was a bad mother, what kind of father you are
Shame on Hassan Nisar
Agar pehly bv achi man nhi thi to aap ache bap ban jaye.aulad ki parwarish ki zimedari bap pe Dali ha Khuda ne.
حسن نثار صاحب اپنے بیٹوں کا خیال کریں آخرت میں اس کا حساب لیا جائے گا
اس بندے کے قول وفعل میں بہت زیادہ تضاد ھے
What is purpose of this video? I kept watching for the whole time but didn't get any point of making this video.
what i ve understad , to tell the world indirectly that her x wife was not able to live with him, she was undisciplend , she was not a good mother, second purpose was to tell that he s secular not religion as per he said he has so many precious gifts that has been kept without using but he ll not sell them and donate that money
you need to watch this video to understand his lousy response.
th-cam.com/video/R4IH-TwIXtc/w-d-xo.html
Takabur Wala takabur nihbata hai rishty nhi
You don’t look well,
Make peace with your abandoned children , life (or death) might not give you a lot of time later.
Please takecare of First wife kids
No never people who r v deciplion and strong the never look back .please sell all those HORDINGS AND PUT MONEY TO IN DAM PLEASE ALL BIG PEOPLE DO THAT AND ALL THESE SHOULD B DONATED OUR FATHER DID. THAT THE BIG PEOPLE DO .HE SAID TIE IS THE SIGN OF TOOQ FROM WHITES .SO KINDLY DO THAT. TOFAH Y CAN DO WHAT EVER Y WANT DO NOT KEEP.
They are not kids, full grown up mens.
آ پ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم میں سے وہ سب سے بہتر ہے جو اپنے گھر 🏡 والوں کے ساتھ بہتر ھے اور میں تم سب میں سے اپنے گھر والوں کے ساتھ بہتر ھوں
جناب آ پ باتیں تو بہت لمبی لمبی کرتے دوستیاں خوب نبھاتے مگر جو اپنے اہلِ وعیال کے ساتھ کیا ھے اس سے آپ کی شخصیت کے غبارے سے ہوا نکل گئی ہے
پرندوں کے ساتھ ظلم ہے. کچھ عرصے بعد ان کو احتیاط کے ساتھ آزاد کر دیا کریں اور نئے لے آیا کریں. اللہ تعالیٰ نے ان کو آزاد پیدا کیا تھا تھوڑی نرمی ان کے لئے.
سر آپ سے گزارش ہے کہ جناب کے پہلی بیوی سے بیٹے آپ کے متعلق بول رہے ہے ہیں ان کی باتیں سن کر دکھ ہواء ۔۔۔۔۔ہے تو ہی آپ کا ذاتی معاملہ لیکن اللہ صاحب طاقت ہے یہ بات یاد رکھنی چاہئیے آن کے حقوق آن کودیں
سوال تھا کہ پہلی بیوی کو طلاق کیوں دی؟ اس کا جواب دینے کی جگہ ادھر ادھر کی باتیں کری ہیں !
Itna shattir admi...ks tareeqy hamry dimagh sy kheel rha...khod ki tateefen us ki borai v or phir drammy b
Bilkul sai isay bas acting karni a gai hai he is good actor but Galiz admi
کسي کي زاتي خانداني مسايل مي بات کرنا بري بات هي يه ميډيا والي کسي کو نهي چهوړتي اج غريب نثار صاحب کو ګهير ليا هي الله مغاف کري امين
Ye greeb nisar hy ? Is k baity greeb hn . Un ko b daikhoo sunoo .
حسن نثار صاحب آپ کے بیٹے کی باتیں سنی ھیں۔ دکھ ھوا۔ لیکن انسان کمزور ھوتا ھے۔
میں خود بھی غصہ ور تھا۔ اللہ کے ایک نیک بندے سے اپنے بارے بتایا۔ انھوں نے فرمایا بچوں سے دوستی کرو۔ کی۔ اور نتیجہ بہت اچھا رھا۔ اب تو پوتوں نواسوں والاھوں۔
It's never too late.
بشک آپ دوستی خوب نھباتے ہیں پر اپنے بچوں کو نہ ننبھا سکے اتنی کہانیاں نہ سنایا کریں ببخش کا ایک زرایعہ ھے اپنے بیٹیوں کو انکا حق دیں مہربانی ہوگی آپک
Please Take extra care of ur First Wife Kids . Please !!!!!! Give some Watches to ur sons if u have many , May Almighty Give u Ajar and forgive us all .
Background music?? What the hell? So illiterate.
Kanjar? Height of stupidity..
This guy is also hell go watch hos son interveiw
Tuu waqia kunjar hay
Banda❤sharabi❤khababi
Ho
Koi❤kia❤kara❤
کمنٹس پڑھ کر ایک بات سمجھ نہیں آتی لوگ سچے اور کھرے آدمی کو پاگل کیوں کہتے ہیں۔۔۔
Ap k pass kia saboot hai ya sacha hai
یہ ہمارے معاشرے کا المیہ ہے کہ سچا اور کھرا انسان دوسروں کو پاگل لگتا ہے
MashaAllah .
Hassan Nasar shb
Aap ki Baatain kerne ka Aandaz buhot munferad (payra) hai .
ٹوٹ گیا رشتہ اب کیا فائدہ بیگم کا موقف سنے بنا آپ کو ماننا مناسب نہیں
وہ خود کو قصور وار کہ رہے ہیں تو دوسرے کے موقف کے ضرورت نہیں کیونکہ وہ وفات پا چکی ہے وہ ان پر الزام لگا کر جان چھڑا سکتے تھے لیکن نہیں اپ کے سوال سے آپ کی ذہنی پستی جہلک رہی ہے
@@shahbazkhalid8382آ پ کی اچھی سوچ ہے، ہمیشہ دونوں طرف سے بات سن کر فیصلہ کریں۔
inkay bacho ko dakh lo sachai dikh jay gi
Sachai wo h Jo wo keh raha h k mn acha ni tha.
Apkey pehli bivi sey teen bachey kis halat mein, apney unper tashaded kuyn kya keh woh apsey baghi ho haey ?
رشتہ داروں سے قطہ تعلق رکھنے والا شخص جنت کی خوشبو تک نہیں پہنچ سکتا تو جو اولاد سے تعلق توڑے اس ظالم کا کیا بنے گا اللّٰہ بہتر جانے ۔اللہ کا خوف کرو۔ ڈر جاؤ اللّٰہ کی ذات سے
He has done very very very bad with his sons of 1st wife.
That classic porn movies background music 😁🥰
Bahi kya judgement ha 🤔😅😅
bulkay Bp filmo k stars ki shakl be just like him
@@syedhasnainahmed9097 Yeh bhi beghayrat Faujion Ka tattoo nikla...
which watch are you wearing Hasan nisar sahib?
Salam. Kiya background music lazmi thaa? It doesn’t fit with Nisar sahib.
it fits trust me go watch his son interveiw u will understand such a cheap person he is
Heere jese 3 beto ko rol dia tum ne,Allah kre new run me se jo paida kie,wo bi zaleel o khwar ho jae,ameen
Yes maybe to
Ammeen kutay ki moat maray ye
failure accepting is the most courageous thing...
Failure apna btaya or buriyan sari bv ki btaye hein juggling of words
Please support your elders children also
We're least interested in his personal life.
You have so many surplus gifts of watches, shirts.. Distribute to your first wife children who have suffered a lot because of you hassan nisar.
It is a common story of all wealthy people. Hassan sahab is just among them. Greed is stronger than compassion.
Ulaad k huqook dain
Very awkward background music please let him just speak with no background music
Doston k lye rooms lock kr k rkhye Huey hn aulad k lye kch nh lanat hai tm jsy bap p
Show off and nothing. I even dont accept him as a analyst. Even some people think he is a scholar 🤔
Jab insan kisi chez ko man ny ko tayar na ho phir waqt faisla karta hy is ky bety khuwaar horahy hai n or ye tv py beth ky dosron ko bahshan dety hain
حسن نثار صاحب کا اپنا پهلي بيوي سي بيٽا مزدوري کر کي سڙڪون پر روزگار ڪا انتظار ڪرتا رهتا
ان ڪي ڪبهي خيال نهي ڪيا دوسرون کي بچون ڪي کي ليئي ڪيا بنائيگي سچ بهت تيز هوتا هي بس معاف ڪرنا
Sharabi insaan apni pehli olad ko siraf khana hi dy deya kr kaheen Allah tujh sy apni naimtain wapis na ly ly
حسن صاحب آپ آقا صلی الّلہ علیہ وسلم کی
بڑی مثالیں دیتے ھیں کیا انہوں نے ایسی
زندگی گزاری جیسی آپ اپنی بتا رھے ھیں
خدارا اپنے قول وفعل پر نظر ثانی کریں
لوگ آپ کی باتیں سُنتے ھیں۔ یا پھر اپنی
ذاتی زندگی پر گفتگو ھی نا کریں۔ الفاظ کے
غازی اور کردار کے غازی کا فرق نمایاں نا
کریں۔ کتنی دیر یہ سب کُچھ جو آپ بتا رھے
ھیں انجوائے کر لیں گے۔ آخر انجام قبر
Boht khoobsoort wording really
Bilkul bilkul
Ambreen Waqas Waqas
Thanks :- God bless
He is worst man.
Allah. Behtarey. Laie 😮😮😮😮😮😮
زندگی میں اصول ضوابط پر کاربند ہونا اچھی بات ہے مگر رشتے اور ناطے اصول و ضوابط سے بھی زیادہ اہم ہوتے ہیں جہاں اصول اور رشتہ میں سے ایک چیز توڑنی یا چھوڑنی پڑے تو اصول چھوڑ دو ..
بیوی کے ساتھ بچوں کو طلاق کیو دی اپ کے بچے روڈوں پر پھر کر اپ کا نام روشن کر رہے ہیں اس کا جواب تو اپ کو اللہ کو دینا ھو گا
اور اپ نے یہ کیو نہیں فر ما یا کی اپ جب اخبار جنگ میں کام کر تے تھے اس وقت اپ شراب نوشی کا شوق فرماتے تھے حسن نثار صاحب اپ اب بھی اپنی پہلی بیوی کے بچوں کا خیال کر لیں حسن نثار صاحب اپ میرے پسندیدہ لکھاری ہیں میں اپ کو روزانہ پڑہتا ھو میں لاھور ایا تھا مگر اپ سے ملاقات نہ ھوسکی اب او گا تو اپ ضرور ملون گا انشا اللہ
بچے تو کتی اور بلی بھی پیدا کر سکتا ہے لیکن انسان اور کتوں میں فرق یہ ہے کہ انسان بچوں کے ساتھ آخر دم تک دیتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ حسن نثار کتو ں سے بھی گیا گزرا ہے اور کتی کو ٹی وی میں بیٹھا کر پاکستان کو لیکچر نہیں دینا چاہیے کیونکہ پاکستان میں ایسا لوگ ہے کی اپنے بچوں سے بہت پیار کرتا ہے
Lesson for the youth: Do not run after money, try to have a peaceful life for your future. Life is short. Lucky are the people who lead a mentally relaxed life when they are old.
She was bad mother and u?
Very nice video 🌹
الله أكبر
آپ ابھی بھی اپنے بیٹوں کو اپنے پاس محبت سے رکھیں ۔اپنی الاد کی اچھی تربیت ابھی بھی کرلیں ٹھیک ۔ آخرت سنوار لیں
Yes bro he is such a lair and cheapest person hell
Ap ko lagta hai k asay ghatiya insan ka Akharat pe iman ko ga? Ye bas mazhab ka istamal karta hai hmain bewakoof bannay k liay
Ohh yaaar pittran da vi Room bana le rulde ne
مندرجہ بالا کچھ میسج پڑھے بلکہ کثرت میں ھیں کہ حسن نثار صاحب اپنے بچوں کو گھر لے کر دیں یا گلے لگا لیں ۔۔میرے محترم بھائیو یا پاکستانیو ۔۔کوئی جانور بھی ھو اس کی بھی فطرت میں اولاد کیلیے محبت کا شدید جذبہ ھو تا ھے اور ایک باشعور انسان اور ایسا انسان جو زندگی اور کائنات کی ان پیچیدگیوں کی بھی تہہ کھولنے کی قدرتی صلاحیت رکھتا ھو اور جن کی ھر بات میں ایک گہری معنویت پوشیدہ ھوتی ھے وہ بھلا اپنے وجود کے حصے یعنی اپنی اولاد سے بھلا کیسے بے رحمی کرسکتا ھے۔۔کوئی تو ایسی وجوھات ھوں گی جس میں بے ادبی سے لیکر اپنے والد کے مزاج کے برعکس عادات کا ھونا اور خاص کر کوئی تکلیف دہ اور گستاخانہ انداز ضرور ھوگا جو انتہائی ناپسندیدگی کی شکل اختیار کرگیا۔۔۔۔
والد اور بڑا بھائی یہ دو ایسے فطری رشتے ھیں کہ بیٹا اور چھوٹا بھائی جب گستاخی کی حد تک دل دکھانے لگیں تو انسان کے لاشعور میں بھی وہ رشتے اپنی گرفت اور چاھت کھو دیتے ھیں۔۔۔
باقی بدقسمتی سے پاکستان جیسے ملک کا اک المیہ ھے کہ ھم اپنے آپ کی خود احتسابی اور اپنی خامیوں کو ٹھیک کرنے کی بجائے کسی بھی دوسرے انسان کو توھین آمیز طریقے سے نصیحت جھاڑنا شروع کردیتے ھیں۔۔۔جس میں یہ خیال نہیں رھتا کہ وہ انسان خود اس اذیت کی کتنی روحانی " شعوری اور معاشرتی قیمت ادا کرچکا ھوگا۔۔۔۔۔۔مگر میرے خیال میں ابھی بہت وقت لگے گا جب ھمارے معاشرے میں یہ بات کثرت سے سمجھ آئیگی کہ کون سی بات کب اور کس حوالے سے کرنی ھے۔۔۔۔۔بہرحال۔۔۔۔۔۔۔ھم کبھی کبھی اپنے مزاج کی تلخی سے کبھی کسی بھی دنیاوی مصلحت کی مجبوری کی نفرت سے اور کبھی بلکل لاعلمی سے وہ زھر آلود بات کررھے ھوتے ھیں کہ ھم اگر وہ بات نہ بھی کریں تو کوئی فرق نہیں پڑتا مگر جتنا اس بات کے کرنے سے دوسرے کو شدید تکلیف ھوتی ھے۔۔۔یہ ھمارا مذھب بھی منع کرتا ھے اور اخلاق کا پیمانہ بھی۔۔۔۔
حسن نثار صاحب نہ مجھے جانتے ھیں کہ میں کون ھوں کہاں سے ھوں مگر میں تو جانتا ھوں اور مجھ جیسے لاکھوں بلکہ کروڑوں پاکستانی کہ محترم حسن نثار جیسا خود دار " بہادر اور ھمیشہ دل سے کھری بات کہنے والا میرے نزدیک تو صحافت کی دنیا میں دوسرا نہیں دیکھا۔۔۔ایک ایسا انسان جس کے لفظ لفظ میں پاکستان جھلکتا ھے۔۔۔جو زندگی کی تمام سطحی سمجھوتوں کو کتنا خطرناک سمجھتا ھے ایک معیاری سوچ کیلئے۔۔۔جس کی گفتگو سے آج بھی وضع داری کی آبیاری ھوتی نظر آتی ھے۔۔۔جس کے الفاظ کے سیاق و سباق معاشرے کی گرتی اخلاقیات اور ھر قسم کی ھوس کو ٹارگٹ کرتے دکھائی دیتے ھیں۔۔۔ایسے لوگ کسی بھی قوم کا عظیم اثاثہ ھوتے ھیں مگر بدنصیبی یہ کہ اس دیس میں حسن نثار صاحب جیسے لوگوں کو ان کے چلے جانے بعد ان کو مانا جاتا ھے ۔۔۔۔
ھمیں ایسے بہادر سوچ اور غرض سے پاک اس وطن کی مٹی کے ایسے سپوتوں کی ان کے جیتے جی قدر کرنا چاھہئے۔۔۔
اللہ کریم میرے ملک کو سدا سلامت رکھے۔۔۔۔
Buht bhtren bat ki Ap ny
GO❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ALLAH HO
Intehai zalil admy hy
Assalaam u alaykum wa rahmath ullah hi wa barakatahu
Janaab Hassan Nisar Sahaab aap Saudi Arabia me kitne saal guzare.....
We should never discuss someone personal life matter . Agr koi hamari zindgi ka personal matter mai interest lay tu kysa lagy ga .
And after that written i close the video . Thanks
نہیں، یہ ٹی وی پر آ کر بڑے بڑے بھاشن دیتا ھے ۔
I divorced my 1st wife Shahida Perveen Mirza in Sialkot civil court on 26 July 2001. Her 1st son Hamza Malik lives with me in Nawabshah. He was born on 24 January 2000.
What a tragedy for Hamza whose mother was kicked out when he was only 18 months?
I have a Lot of Respect for someone who has the Courage to speak so openly and freely. Only Very Small Minds will find fault in Mr Nisars way of explaining the Family Dynamics. Thank you for What you do and you do it So Well! Stay well and Be Blessed! Huge Repects and equally huge Following from here in Canada!
😊
Must take care of your sons from first wife ...give them their rights... You can manage some house for them
جو اپنی اولاد کا فرض پورا نہیں کر سکتا وہ دوستی کے مفہوم کو کیسے سمجھ سکتا ھے,,, تم جیسے لوگ تعلقات کو دوستی کا نام دیتے ھیں,,, انسانیت وہ ہوتی جس تذکرہ اس کے اہل و عیال کریں
Hassan Nisar shouldn't justify anything. He didn't put his son in mental disorder. No father want to see his son or daughter in trouble.
Reconcilation between Father and son only apoears when son respect father with a sense that he has grown him up. But if son disown father's highness and dignity then things dont work.
I wish distances should reduce as less as both hug each other.❤
حسن نثار صاحب آپ صاحب استطاعت ہو اپنے حقیقی بیٹوں کو زکوۃ اور صدقہ خیرات ہی دے دو تو وہ سیٹ ہو جائیں گے 😢
اللہ کریم آپ کے دل کی سختی کو نرمی سے بدل دے:آمین ثم آمین
Nisaar s yh poochhain k phly bchon r doosray bchon m ferq q rkhha
Pehli biwi Or oulad ney jitna hassan sab ko zalil kia. Woh bhi Aik kahani hey. Abb woh jawan hein . Khood mehnat karein.
لیکن بچوں کا حق باپ پر بھی ہوتا ہے۔ یہ حسن نثار ایک متکبر اور جاہل انسان ہے۔
حسن نثار ایک زلیل آدمی ہے اسلیے تو اسکے بچوں نے اسے زلیل کیا ہے۔
Salay to jahil hai kia aulad bachay tah isnay zaleel kia sharabi nay
I feel sorry for his sons.
His hypocrisy is still at the top.
He was seems to be a last beacon of hope in this hippocratic society. But all those so called intellectuals are hippocrates.
May Allah give sabar to his sons and bless them with his blessings.
Aulaad pe kharch kar daita tu aj ue haal na hota.
Yeh is qoum k liye rote hain jo sone ki gharian pehnte hain
Good sir main AP ko 1990 se fallow kr Raha hn news paper k waqat se
I love to listen to you a and I know how it feels to open up old wounds. They are always open only you need to touch them
Apni first wife k bacho ko ghr ly k dein aur dono sons ka treatment krwa lein
I used to admiré his style and i swear i was Always inspiréd by him how courageously hé talks about our social issues and politics et...but...After having Seen thé interviews of his own sons,i feel disgusted and shocked
...strange when people u admire turn out to bé soo scary in Real life
Yes u r right
You did this because of the absence of Islamic studies(understanding)
i lve u sir😘😘😘😘😘
❤Nisar❤bhi allha pak ap ko❤or kamyabe❤day❤
agr kisi bande k bare kisi nateeje pr puhnchna ho to usski dosti ki age check karna_ Great
Kisi ki zaati Zindagi k barey mein hamein koi haq Nahi banta k dakhal andazi dein, barri baat hai Hasan nisar sahib ki k apni nakamiyan bhe share kerte Hain, remember brothers no one is perfect in this world. Having great respect for him.
حسن نثار آپ سٹیٹ فارورڈ اور سچے انسان ہیں لو یو
Say whatever u want to say . Ur kids are ur responsibility and to do justice between kids from both wives . Abhi bi Khamosh rehte when she is no more . U r responsible for ur kids situation . So better take care of them before it too late . Yeh gher yehi reh jana hai jana hai to aap ke smaal
اللہ آپکو سلامت رکھے مرشد
L ka murshad hay ye, sharabi hay ye, he screwed his kids
Lannat hy as per.
اسکی وہ وڈیو دیکھو جس میں یہ اینکر کو گندی گالیاں دے رہا تھا
پتہ نہ ہو تو تھوتھنی بند رکھتے ہیں