i know im randomly asking but does anybody know of a trick to log back into an instagram account?? I somehow forgot my account password. I love any help you can give me.
مولانا الیاس گھمن صاحب مدظلہ العالی ہمارے استاد محترم ہے اللہ رب العزت صحت کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے اور اللہ رب العزت عمر دراز نصیب فرمائے آمین۔۔ اور مفتی صاحب کو بھی اللہ ربّ العزت عمر دراز نصیب فرمائے آمین۔۔۔
حضرت مفتی زرولی خان صاحب کو علوم پر دسترس حاصل ھے بیان بڑا سادہ اور علم سے بھرپور ہم انکے بیانات روزآنہ سنتے ہیں۔علم کا گنجینہ بانٹتے ہیں اطال اللہ عمرہُ۔۔ آمین
اللہ تعالی دین اسلام کے علماء حق کو لمبی زندگی، اچھی صحت اور دین کی ذیادہ سے ذیادہ محنت کرنے کی توفیق دے۔ یہی علماء دیوبند کی شان ہے۔ کہ احادیث اور قرآن مجید کے بارے میں تھوڑی غلطی ان کے لیے ناقابل برداشت ہوتی ہے۔ اور اپنے ذاتی مفادات اور تعلقات کو پس پشت ڈال کراس غلطی کے ازالے اور رد کیلیے میدان میں آکرکمربستہ ہوجاتے ہیں۔
ap jesy ulma ko sun kr dil khush hota hy jo deen ki khatir apni zati ana or hasad ko side pr rakh dety hain. hamesha wo bat krty hain jo ummat k liye mufeed ho. yaqeenan apky akhlaq bht achy hn or apky tamam shagird apky tarze amal py he deen ki khidmat karengy. Jazakallah
Wa wa molana saab wa Allah ap ko jazai kher ata farmai, App ney bhot barey Alem e deen ki shaan or onchi ki Allah ki rehmat ho App par, mufti zar wali eik bhot bare Alam deen hen kya baat hey on ki Allah ho Akbar
بہت ھی احسن طریقے سے اکابر دِیوبند کے داٸرہ کار میں رہتے ھُوے اور شاگردوں کو بھی اُسی پر کار بند رہنے کی نصیحت کر تے ھُوے دِیوبندیت کو فروغ دےرہے ھیں گمھن صاحب مبارک ھو دِیوبندیت کے تصور کو ایک بار پھر سے اُجاگر کیا ھے انشااللہ ھمیں امید ھے ھمارے آج کے مولوی بھی اکابر کے طرز ھی پر عمل پیرا ھونگے نہ کہ اختلاف کرینگے اللہ ھم سب کو دِیوبندیت کو فالو کرنے کی توفیق دیں کیوں کہ ان کا عقیدہ سب سے زیادہ آج کل کی دنیاں میں صحیح ھے
دونوں ہمارے سر کے تاج ہیں مفتی زرولی خانصاحب دامت برکاتھم العالیہ بہت بڑے عالم ہیں متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن صاحب حفظہ اللہ تعالی ہماری جان ہیں
Subhan Allah dil khush kardiya Allah pak Mufti Zarvali khan or Apko Salamat rakhy bohat kuch seekhne ko mila he Allah pak Amal ki pukhtagi naseeb farmaey Aameen.
علم شاید بہت لوگوں کے پاس ہے۔ مگر خوف اور تقوی بہت کم لوگ رکھتے ہیں۔ اور اگر خوف اور تقوی بھی ہو تو اخلاص میں مارے جاتے ہیں۔ اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے۔ آمین
اللہ رب العزت سے دعاء ہے کہ اہل سنت و الجماعت کے شیر (متکلم اسلام حضرت مولانا الیاس گھمن) صاحب کو خوب خوب صحت عطاء فرماۓ. اور. ہم گناہ گاروں کے اوپر حضرت کا سایہ تا دیر قائم و دائم فرماۓ
اللہ تعالی میرے بیٹے کو بہی حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب جیسا علم دے یہی اللہ سے دعاء ہے آپ حضرات بہی میرے بیٹے کے لیے دعاء کرے ابو حنظلہ ابن قاری صغیراحمد
Mashallah lajawab. Molana Ilyas ghumman sahab ki imtiazi bat ye he k apny maslak ka difa karny ke sath sath tamam bary akabireen ka bhi bharpor difa karty hei or maslak deoband ki tamam tanzemo ko jor kar rakhty hei
ماشأاﷲ بہت ہی عمدہ بیان اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور تا دیر ہم پر آپ جیسے اللہ والوں اور وسیع الظرف علماء کا سایۂ عاطفت دائم و قائم فرمائے آمین۔۔۔۔
Beshak badey hi ghalat raaste pe hun......yehi galti quresh e makka mei thi or yehi aap mei hai barah e meharbaani apne buzurgu ko chor or khud deen parho or samjho.
*Quraan shareef har banda yaad kar sakta h* yad krna aur yad rkhna dono asan h *agar hm rojana ek ayat yad krenge to pura Quran hme 18 sal me yad hojayga* *isi trah rojana 2 ayat yad krne se 9 sal lagenge* *rojana 3 ayat yad krne se 6 sal lagenge* *rojana 4 ayat yad krne se sadhe 4 sal lagenge* *rojana 5 ayat yad krne se sadhe 3 sal lagenge* *is trah bahut asan h* *khaskar baccho k liye bahut asan h* *subah fazar namaj k bad baccho ko baitha dena chahye* *uske bad wo school v jayenge aur idhar haafiz e Quran v ban jayenge* *in sha Allah* rojana ek ayat yad kr pana to hr kisi k liye mumkin ho skta h... khud v amal kare aur dosto ko v bataye k kisi k andar tamanna e *hifze Quran* paida hojaay........ 0:20
Dost Hindustan Mai to inse bhi bade bade hai magar zahir nahi hote 40 abdal bhi is waqt hind Mai hi mojud hai magar zahir nahi hote Kyu ki woh logo Mai mashoor nahi hona chahate
علماۓ کرام کے درمیان میں عوام کو نہیں آنا چاہیۓ کیونکہ علماء خواص ہیں ان کے درمیان میں اختلافات ہوتے رہتے ہیں لیکن اگر عام لوگ یعنی عوام بیچ میں آۓ گی تو خود کو گناہ گار ہی کرینگے اورکچھ نہیں اللہ ہمیں اپنے اکابر و علماء کا قدردان بناۓ اور ان کا احترام کرنے کی توفیق عطاء فرماۓ کیونکہ جس کو اکابر کی عزت کرنا نصیب ہوگیا اسے دنیا آخرت دونوں کی خیر مل گٸ اور جس نے ان سے بغض رکھا تو زلالت ہی مقدر ہوگی پھر
یہ ہوتے ہیں بڑے!!!
بڑوں کی بڑی باتیں
دل کی عمیق گہرائیوں سے حضرت کے لئے دعائیں نکل رہی ہیں
i know im randomly asking but does anybody know of a trick to log back into an instagram account??
I somehow forgot my account password. I love any help you can give me.
Beshak
بیشک حضرت مفتی زرولی خان صاحب اپنے نام کا ایک ہی تھا اللہ ان کے درجات بلند فرماۓ آمین 😢😢
Tm kese jante ho mufti zarwali khan r h ko
Muje Lazmi jvb do
مولانا الیاس گھمن صاحب مدظلہ العالی ہمارے استاد محترم ہے اللہ رب العزت صحت کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے اور اللہ رب العزت عمر دراز نصیب فرمائے آمین۔۔
اور مفتی صاحب کو بھی اللہ ربّ العزت عمر دراز نصیب فرمائے آمین۔۔۔
Aameen Masha Allah bhai aap bahot khush naseeb ho Allah paak ham sb ko aalim ba amal bnaye
Zbrdst ♥️♥️♥️
بے شک یہی شان حضرات اکابرین دیو بند کی اللہ تعالی علماء حق کے سائیے کو ہم تمام پر تا دیر قائم و دائم رکھیں آمین
ہمیں مولانا الیاس گھمن صاحب کے وجود پر مان اور ناز ہے الحمدللہ۔
اللہ نے ہمیں ہیرا عطا فرمایا ہے۔
اور زرولی خان صاحب بھی ہمارے دلوں کی دھڑکن ہیں
سارے عُلما اِکرام ہمارے سر کا تاج ہیں❤
ماشاء الله اخری بات دل کو لگ گئی
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تبارک وتعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲❤️❤️
علما دیوبند میری جان ہیں ۔۔۔۔۔۔جان ان پر قربان ہے . . . . . انکو دیکھ کر جیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔میری تمنا اور محبّت زرولی خان ہیں
ماشاءاللہ
Ma shaa Allah.Mufti zarali jasy loge maain roz roz nahi jnti
الله سلامت رکھیں گھمن صاحب جو انکے علم عمر اور عملیں برکت عطا فرمائیں
حضرت مفتی زرولی خان صاحب کو علوم پر دسترس حاصل ھے بیان بڑا سادہ اور علم سے بھرپور ہم انکے بیانات روزآنہ سنتے ہیں۔علم کا گنجینہ بانٹتے ہیں اطال اللہ عمرہُ۔۔ آمین
جزاک اللہ اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے
اللہ تعالی دین اسلام کے علماء حق کو لمبی زندگی، اچھی صحت اور دین کی ذیادہ سے ذیادہ محنت کرنے کی توفیق دے۔ یہی علماء دیوبند کی شان ہے۔ کہ احادیث اور قرآن مجید کے بارے میں تھوڑی غلطی ان کے لیے ناقابل برداشت ہوتی ہے۔ اور اپنے ذاتی مفادات اور تعلقات کو پس پشت ڈال کراس غلطی کے ازالے اور رد کیلیے میدان میں آکرکمربستہ ہوجاتے ہیں۔
ما شاء اللہ
آخری بات دل کو لگی
اللہ دنیا و اخرت کی کامیابی عطا فرمائے
اللہ آپ سارے علماء کی خدمات کو قبول کریں
مولانا الیاس گھمن صاحب کا بہت متوازن اور حق و سچ پر مبنی بیان۔۔جزاکم اللہ خیرا👍💔🌹🌼💛💙💚
زبردست حضرت ماشاءاللہ کتنے پیارے انداز میں آپ نے سمجھایا ہے اللہ آپکو جزاکم اللہ خیرا
اللّه کا شکر ہے جس نے ہمہیں بے شمار علما سے نوازا
Ameen
اللہ تعالیٰ اکابرین کے عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
Waah Moulana aapka ilm bhi aala aur tawazo bhi nirala,. ❤️🌹 Love from india
اللہ مفتی صاحب کو لمبی عمر عطا فرماے
ap jesy ulma ko sun kr dil khush hota hy jo deen ki khatir apni zati ana or hasad ko side pr rakh dety hain. hamesha wo bat krty hain jo ummat k liye mufeed ho. yaqeenan apky akhlaq bht achy hn or apky tamam shagird apky tarze amal py he deen ki khidmat karengy. Jazakallah
ماشاء اللّٰہ بہت عمدہ
واہ گھمن قربان جاؤں تیری سوچ پر۔ واقع آپ نے دیوبند کا نام روشن کیا۔ دل دیوبند کی دھڑکن
Ullama e Deoband Zindabad
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
میی اپنےاکابرےعلماء کا غلام ہوں اللہ ربلعزت علماے صالحین کی قدم قدم پر حفاظت فرماے ہر مشن میی کامیابی عطا فرماے
آمین
Bill sai g
واقعی مفتی زرولی صاحب بہت بڑے عالم ہیں اللٰہ انکو سلامت رکھے
Wa wa molana saab wa Allah ap ko jazai kher ata farmai, App ney bhot barey Alem e deen ki shaan or onchi ki Allah ki rehmat ho App par, mufti zar wali eik bhot bare Alam deen hen kya baat hey on ki Allah ho Akbar
حضرت جی مولانا الیاس صاحب حفظہ اللہ
تمام بہترین گہمن صاحب اللہ آپ کو لمبی زندگی طا فرمائے
مولانا طارق جمیل ایک امن پسند شخصیت ہیں اللّه آپ کو اپنے حفظو امان میں رکھے امین !
اور اللہ ان کے علم میں مزید اضافہ فرماے آمین !
@Jacob ?
مولانا طارق جمیل صاحب بہت بڑے مبلغ ہیں لیکن وہ محقق نہیں ہیں (اور اختلاف عالم اپنی تحقیق اور دلائل کی وجہ سے ہی کرتا ہے )
@Jacob 🙏
Jacob sb.. wo Political kaisy hen Tariq Jamil sb ??
@@Do60636
Jaisy wo deeni hai aisy ho wo Seyasi hai or Seyasi hona koi buri baat nai hai
ماشاء اللہ سبحان اللہ
مولانا زرولی خان زندہ باد
بہت ھی احسن طریقے سے اکابر دِیوبند کے داٸرہ کار میں رہتے ھُوے اور شاگردوں کو بھی اُسی پر کار بند رہنے کی نصیحت کر تے ھُوے دِیوبندیت کو فروغ دےرہے ھیں گمھن صاحب مبارک ھو دِیوبندیت کے تصور کو ایک بار پھر سے اُجاگر کیا ھے انشااللہ ھمیں امید ھے ھمارے آج کے مولوی بھی اکابر کے طرز ھی پر عمل پیرا ھونگے نہ کہ اختلاف کرینگے اللہ ھم سب کو دِیوبندیت کو فالو کرنے کی توفیق دیں کیوں کہ ان کا عقیدہ سب سے زیادہ آج کل کی دنیاں میں صحیح ھے
Khuda taala mufti zarwali sahab ki magfirat farmay, ameen
صحیح بات ہے حضرت مفتی زرولی خان صاحب جب بات کرتےہیں تو ایسا لگتا کہ ابھی نازل ہو رہی ہے
مفتی زر ولی صاحب مسلک دیو بند کے بلند پایا عالم ہیں۔ اللہ انہیں صحت عطا فرمائے ۔
ہم بہے اسکا صحت کا دعا کرتے ہیں
اللہ تعالی اسکو شفا عقل ددہ
aameen
@Nasir Zaman awan. ye kesy ho giya unka ilm itna kab hy bar bar apna bayan badalty hain.
Zaban ka sahi istimal bhi atta fermye
دونوں ہمارے سر کے تاج ہیں مفتی زرولی خانصاحب دامت برکاتھم العالیہ بہت بڑے عالم ہیں متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن صاحب حفظہ اللہ تعالی ہماری جان ہیں
Subhan Allah dil khush kardiya Allah pak Mufti Zarvali khan or Apko Salamat rakhy bohat kuch seekhne ko mila he Allah pak Amal ki pukhtagi naseeb farmaey Aameen.
علم شاید بہت لوگوں کے پاس ہے۔ مگر خوف اور تقوی بہت کم لوگ رکھتے ہیں۔ اور اگر خوف اور تقوی بھی ہو تو اخلاص میں مارے جاتے ہیں۔ اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے۔ آمین
ماشاءاللہ بہت خوب علماء حق علمائے دیوبند زندہ باد
ماشااللہ بہت خوبصورت شیخ الاسلام صاحب علماء دیوبند اھلسنت والجماعت مدینہ منورہ سعودی عرب منجا نب عطاءاللہ مدنی خادم علماء دیوبند مدینہ منورہ سعودی عرب
بہت آسان مثال سے آپ نے مسئلہ واضح فرمایا ہے ۔
اللہ رب العزت سے دعاء ہے کہ اہل سنت و الجماعت کے شیر (متکلم اسلام حضرت مولانا الیاس گھمن) صاحب کو خوب خوب صحت عطاء فرماۓ. اور. ہم گناہ گاروں کے اوپر حضرت کا سایہ تا دیر قائم و دائم فرماۓ
Aamien
اللہ تعالی میرے بیٹے کو بہی حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب جیسا علم دے یہی اللہ سے دعاء ہے آپ حضرات بہی میرے بیٹے کے لیے دعاء کرے ابو حنظلہ ابن قاری صغیراحمد
inshallah
अल्लाह अकीदा दुरुस्त फरमाए, इल्म तो कम भी होगा तो चलेगा!
@@560394 وكى صاحب آپ اپنے عقیدے کی فکر کیجئے
@@danishkamal8399 allah k fazl se mera aqeeda bahut acha he, me wahabdo ki tarah Gustakh e Rasool nhi hu,
Inshallah
Allah Ilyas Ghuman Sab ke Ilm Me Barkath Aata Farmaye Aamin
Mashallah lajawab. Molana Ilyas ghumman sahab ki imtiazi bat ye he k apny maslak ka difa karny ke sath sath tamam bary akabireen ka bhi bharpor difa karty hei or maslak deoband ki tamam tanzemo ko jor kar rakhty hei
ماشاء اللہ بہت خوب جزاک اللہ
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے
Wah molana sb lajawab Bayan boht aala mashaAllah. Tabarakallah
علماءِ دیبند زنداباد
یااللہ سلامت رکھے ہمارے اکابر علماءکو
علماے دیوبند کو اللہ ہمیشہ بلند رکھے ہر میدان میں
ماشأاﷲ بہت ہی عمدہ بیان اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور تا دیر ہم پر آپ جیسے اللہ والوں اور وسیع الظرف علماء کا سایۂ عاطفت دائم و قائم فرمائے آمین۔۔۔۔
Masha'Allah, kyaa baat kahee, yayhee wajah hai, kay Allah nay itnee taraqqee dee
MA SHA ALLAH both pyari baat ki....
Khoobsurat bat ki hai Molana ny. Thats why i love him.
Masaha Allah..
Jo bado ki man ker chalega.... Taraqqi ki manzile chadta chala jayega
Beshak badey hi ghalat raaste pe hun......yehi galti quresh e makka mei thi or yehi aap mei hai barah e meharbaani apne buzurgu ko chor or khud deen parho or samjho.
Na may wahabi na may babi
May hu muslim almi kitabi
تکبر اللہ کے لیے ہے۔ بندوں کو نہیں ججتا۔ اور غلامی بھی اسی کی ہے بندوں کی نہیں۔
جزاک اللہ خیرا فی الدنیا والاخرا
ماشاءاللہ بہت ہی خوب
Apne akabir ke ehteraam se Allah paak ne itna shar he sadr diya hai. Masha Allah.
میرے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ایک جماعت تھی
*Quraan shareef har banda yaad kar sakta h*
yad krna aur yad rkhna dono asan h
*agar hm rojana ek ayat yad krenge to pura Quran hme 18 sal me yad hojayga*
*isi trah rojana 2 ayat yad krne se 9 sal lagenge*
*rojana 3 ayat yad krne se 6 sal lagenge*
*rojana 4 ayat yad krne se sadhe 4 sal lagenge*
*rojana 5 ayat yad krne se sadhe 3 sal lagenge*
*is trah bahut asan h*
*khaskar baccho k liye bahut asan h*
*subah fazar namaj k bad baccho ko baitha dena chahye*
*uske bad wo school v jayenge aur idhar haafiz e Quran v ban jayenge*
*in sha Allah*
rojana ek ayat yad kr pana to hr kisi k liye mumkin ho skta h...
khud v amal kare aur dosto ko v bataye k kisi k andar tamanna e *hifze Quran* paida hojaay........ 0:20
Masha Allah from India
Allah Hu Akbar
ALLAH paak aap kay or hamaray ilam o aml sayht or Umar Masjid O Madrasay or talaba May or talaba kay ilm o aml may bee brkatain ata frmain. Aameen
Beshak Zarwali sab ko Allah ny bht ilam se nawaza tha. Or bht achy insan thy
MashaAllah subhanAllah Alhamdullilah
Mashalla hazrat Allah apko sehat aata farmay boht khub bat kia h
سبحان اللہ وبحمد سبحان اللہ العظیم
جزاک اللہ خیر (مجذوب )
MashaAllah hazrat bohat behtreen
ماشااللہ سبق امیز بات، ،،
جزاک اللہ خیرا
ماشاء اللہ۔
جزاکم اللہ خیرا۔
ما شاءاللہ بہت خوب استاد جی
Allahu akbar
kaash yeh hasti Hindustan may hoti.....................!!!
Aameen lekin haan india me bhi hain alhumdulillah lekin kiya kare wo buzrugaane deen media ka istemal nahi karte
Dost Hindustan Mai to inse bhi bade bade hai magar zahir nahi hote 40 abdal bhi is waqt hind Mai hi mojud hai magar zahir nahi hote Kyu ki woh logo Mai mashoor nahi hona chahate
@@iqrarahmed8642 Masa Allah bahut sahi kaha aapne
@@sahiljuraij6532 bilkul sahi kaha aapne
@@iqrarahmed8642 40 k 40 india main nahi. 40 main sy kuch hon gy lekin sary waha nahi.
اللّہ تعالیٰ ہمارے بزرگوں کی قبروں پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے
جزاک اللہ
Hazart ke Umar main Allah pak barkat de ameen
الله پاک حضرت حفظه الله كو حيات طيبه طويله عطا فرما ءے
مفتی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی الگ شان تھی
علمائے حق زندہ باد، علمائے سو مردہ باد
Mashallah ❤️ zaberdast I love you ullama deaoband 💕
Khuda ki ksam mufti zar wali khan shb lajawaaab h....
Mashallah Subhan Allah bohot khob
Wah Kya dars hai kya nirala sabaq sikhya aapne inkesaari ka kash ke mai bhi is majlis me shamil rahta
Masha Allah bahut khub
Aaey Allah Hamary Hazrat ko Dunya or Akhirat ma apni Raza bhi atta ferma or Iazzat bhi atta farma
Ameen
علماۓ کرام کے درمیان میں عوام کو نہیں آنا چاہیۓ کیونکہ علماء خواص ہیں ان کے درمیان میں اختلافات ہوتے رہتے ہیں لیکن اگر عام لوگ یعنی عوام بیچ میں آۓ گی تو خود کو گناہ گار ہی کرینگے اورکچھ نہیں اللہ ہمیں اپنے اکابر و علماء کا قدردان بناۓ اور ان کا احترام کرنے کی توفیق عطاء فرماۓ کیونکہ جس کو اکابر کی عزت کرنا نصیب ہوگیا اسے دنیا آخرت دونوں کی خیر مل گٸ اور جس نے ان سے بغض رکھا تو زلالت ہی مقدر ہوگی پھر
اللھم بارک لک فی عمرک وعلمک وعملک ومالک واولادک یااستاذ ذی المکرم
Allah pak ap ko lamby Omar deden 💖
مفتی زرولی علم کا بحر ہے اللہ تعالی صحت کاملہ عطا فرمائے
ماشااللہ یاشیخ بارک اللہ فی عمرک
Mufti zarwali khan aur aap hamare sar ka Taj hai from india
MOLANA SAHIB ZINDABAD...
masa allah bahtarin raye
Sahi faramya aap ne.
Allah aap ko jazaye khair atafraye ameen Hazrat
ماشاء اللہ سبحان الله
ALLAH ho akber sab tariff ussi ke laeik hai .ALLAH aap ko aapne hifz o aaman mai rakhe
بیشک حضرت جزاك اللهُخیرا
Really Zar wali shaib bhoot he zabardast Alim ha