Aoa!Muhtaram ma her sal Dk 8148 lagata hon lekin half chali sundi kha jati hai or chali per fungus ka b Attack ho jata hai jis se sale karne mai bara sale karna ata ha plz guide kar den!!
Sir ji 18000 ka baig hai 8148 ka marey kheyal sey till 2016 August key shouru mey laga dey to makai ki nesbat till zeyda amdani dey gey ap ka keya kheyal hai
Baba g ap ya batae keh is sal janubi Punjab ma mosmi Makai Ki kasht kab shoru kerae climat changes ka hawalae sa keu kah agae time per gandum bhi kasht kerni hy plz ek video zarrore banae is topic per
اسلام علیکم سر جی ملک اختر ضلع لودھراں سے سب سے پہلے آپ کا بہت شکریہ آپ بہت اچھا گائیڈ کرتے ہیں ۔۔ 10 ایکڑ مکی لگانی ھے نہر کا پانی بھی لگتا ہے اور سولر موٹر بھی لگی ہوئی ھے سر کون سا سیڈ لگائیں جو بہتر رھے سونی دھرتی 828 بھی کافی لوگ لگا رھے ھیں ھمارے علاقے میں
@@CropReformer شکریہ باباجی اللہ تعالیٰ آ پ کو صحت و تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین ۔ P4040 کا داانہموٹا ہوتا ہے 11s 12 kg DK 8148 ارو میری اوبسر ویشن کے مطابق پھر 2بیگ DAP ڈالے جانے چاہئیں ۔ اگر 100+ چاہیں تو ارو موسمی حالات اور اللہ تعالیٰ کی رحمت اور کرم ضروری ہے
السلام علیکم۔۔۔ محترم امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔۔کچھ رقبہ اس دفعہ سپر فائن لگائی ہوئی ہے جو کہ 20 سے 25 اگست تک تیار ہو جائے گی۔۔۔آپ کیا مشورہ دیں گے کہ سبزی یا مکئی(بطور چارہ) میں سے کون سی فصل لگائی جائے جس سے زمین خالی جلد ہو جائے اور گندم 20 نومبر تک لگ جائے اور اگر سبزی تو پھر سبزی میں سے بھی کون کون سی چوائس ہو سکتی ہے۔۔ علاقہ ننکانہ صاحب۔۔زمین درمیانی زرخیز
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب میں نے گندم کے بعد 8 ایکڑ کماد کاشت کیا تھا الحمدللہ اس کا اگاؤ تقریبا 80 فیصد ہے ورائٹی دو ایکڑ 249 اور 6 ایکڑ جھنگ 59 لگایا تھا بوقت بجائی ایک بوری فی ایکڑ ڈی اے پی اور 8 کلو ویٹا کو کھیلیوں میں کیرا کیا تھا ایک اسپرے گینگوی کا پہلے کیا تھا اس کے بعد دو ہل لگا کر مٹی چڑھا دی ہے اب اپ مشورہ دیں اس وقت میں ایک بوری یوریا پلس دو کلو سلفر کیمولس لگاؤں یا ایک بوری یوریا پلس زنک یا ایک بوری نائٹرو فاس فی ایکڑ لگاؤں یا دو بوری نائٹرو فاس فی ایکر لگاؤں زیادہ بہتر کیا ہوگا برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں
اسلام علیکم سر جی ملک اختر ضلع لودھراں سے سب سے پہلے آپ کا بہت شکریہ آپ بہت اچھا گائیڈ کرتے ہیں ۔۔ 10 ایکڑ مکی لگانی ھے نہر کا پانی بھی لگتا ہے اور سولر موٹر بھی لگی ہوئی ھے سر کون سا سیڈ لگائیں جو بہتر رھے سونی دھرتی 828 بھی کافی لوگ لگا رھے ھیں ھمارے علاقے میں
Masha ALLAH best information haji sb
mashallaha aj mian channu man achi barish hoi hay abi
Thanks sir for uploading.maira khyal ha k maira bar bar comments per video upload ke ha.thanks alot
Baba g 22. say lekar 29 date tak panjab me khoob barish barsay gi inshallah
سر جی سائیلج کے لیے کون سی ورائٹی لگائیں۔۔علاقہ لیہ کا ہے
Sir agar DK8148 ko chary k lia istamal krna ho to wazan kaisa ata hai iska
Aoa!Muhtaram ma her sal Dk 8148 lagata hon lekin half chali sundi kha jati hai or chali per fungus ka b Attack ho jata hai jis se sale karne mai bara sale karna ata ha plz guide kar den!!
Very nice video
Sir ji 18000 ka baig hai 8148 ka marey kheyal sey till 2016 August key shouru mey laga dey to makai ki nesbat till zeyda amdani dey gey ap ka keya kheyal hai
AJ Kal sailage ka kiya rate ha per aker?
Sir g sargodha city main silage k ly 3875 aur 4040 main kon se bhtr hai ye koi aur ?
Sir g pakafgi lagani chahiay is ka rate kisa rahata h
السلام و علیکم۔ سر سائیلیج کے لیے سب سے اچھی ورائٹی کونسی ہے؟
Sir ghass k lye kon c Makai ki variety bhtr Hy? Jonobi Punjab k lye.
Baba g ap ya batae keh is sal janubi Punjab ma mosmi Makai Ki kasht kab shoru kerae climat changes ka hawalae sa keu kah agae time per gandum bhi kasht kerni hy plz ek video zarrore banae is topic per
Sir ye pochna tha 8148ka seed agar lele shop se tu seed confirm kaise kre ye seed company ka hy ya nai
پیکنگ سے ہی کنفرم ہوتاہے
اسلام علیکم سر!
15 اگست کے بعد موسمی مکئی کی کونسی ورائٹی لگانا بہتر رہے گی ، رہنمائی فرمائیں
اسلام علیکم سر جی ملک اختر ضلع لودھراں سے سب سے پہلے آپ کا بہت شکریہ آپ بہت اچھا گائیڈ کرتے ہیں ۔۔ 10 ایکڑ مکی لگانی ھے نہر کا پانی بھی لگتا ہے اور سولر موٹر بھی لگی ہوئی ھے سر کون سا سیڈ لگائیں جو بہتر رھے سونی دھرتی 828 بھی کافی لوگ لگا رھے ھیں ھمارے علاقے میں
Asalam o Alaikum augusta compny ki hybrid makai kesi hai sir??
Future rate kya rha ga or zayada average kasa lan
Sar ji sailaj ke liye kaun si kism behtar ha
پی3875کیوں نہیں لگاتے وہ تو سب سے بھی بہتر ہے
سائیلیج کے لئے تو پی4040اورڈی کے8022برابر ہیں
Sir jee, mosmi makai ka rate kai honay ka imkan ha?
Dr Shab p 4040 girti boht ha 10 Acer lghy thay pichly Sal sari gir fae
Uncle Silage ky liay konsi best ha?
Hum ny spring main poineer lagai thi but uska result acha ni aya because garmi iss py boht jaldi effect kr rhi thi
پایونیر کی 3575
Sir ji 18000 ka baig hai 8148 ka meyrey kheyal sey till 2016 laga ley 1 August sey to makai sey amdani zeyda dey gey ap ka keya kheyal hai guide me
Silleage k liay 28july tak kasht konsi bahter hay
پی3875
p4040 toot jati ha darmian se.boht nuqsan ho jata ha agar aandhi chalay toh
Pechli dafa bari mushkil se sale ki thi bapari bolte the damage chalia bahir niklo lenkin 90+ chali damage thi
Sir maki k rate kasa rha ga
Ya 2 hi best Hain
Sir monji k bara ma b video bnao kran
Sir 3875 kasi variety h
اسلام علیکم باباجی کھروڑ پکا لودھراں جنوبی پنجاب سے ۔
10کلو گرام بیگ میں 3000 سیڈ ہوتے ہیں ؟
اکثر اس سے زیادہ ہوتے ہیں
@@CropReformer شکریہ باباجی اللہ تعالیٰ آ پ کو صحت و تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین ۔
P4040 کا داانہموٹا ہوتا ہے
11s 12 kg DK 8148
ارو میری اوبسر ویشن کے مطابق پھر 2بیگ DAP ڈالے جانے چاہئیں ۔ اگر 100+ چاہیں تو ارو موسمی حالات اور اللہ تعالیٰ کی رحمت اور کرم ضروری ہے
3875 ان دونوں سے بہتر نہیں ہے؟؟
❤
70 aker mosmi Makai lagani hy
8022 کیسی ہے؟
بھائی جان مارکیٹ میں 8148 بیج دو نمبر بھی بہت بک رہا ہے اس کا کوئی طریقہ
کال03034449152
کامران اشرف
4040 ki 73 munn uthai hai
Okm
السلام عليكم ورحمة الله بابا جی چارے یا سائلج کے لیے 8148،،پی 4040 اور سوہنی دھرتی 626 میں سے کون سی بہتر رہے گی رحیم یار خان ❤
پی4040
ان میں سب سے بہتر لیکن پی3870کیوں نہیں لگاتے وہ تو اس سے بھی بہتر ہے
سائیلیج کے لئے تو پی4040اورڈی کے8022برابر ہیں
@@CropReformer بہت شکریہ پی 3875 ہی لگاتے ہیں پھر چارے کے لیے ♥️♥️
Baba g 8022 kaisi variety AVG k lihaz se
@@CropReformer❤
Aslam o alikom sir g MN ne Seleje k ly maqai kasht krna ha til k Baad km time wali kn c very kasht krn.gandom b kasht krni ha🙏🙏🙏🙏
السلام علیکم۔۔۔
محترم امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔۔کچھ رقبہ اس دفعہ سپر فائن لگائی ہوئی ہے جو کہ 20 سے 25 اگست تک تیار ہو جائے گی۔۔۔آپ کیا مشورہ دیں گے کہ سبزی یا مکئی(بطور چارہ) میں سے کون سی فصل لگائی جائے جس سے زمین خالی جلد ہو جائے اور گندم 20 نومبر تک لگ جائے اور اگر سبزی تو پھر سبزی میں سے بھی کون کون سی چوائس ہو سکتی ہے۔۔
علاقہ ننکانہ صاحب۔۔زمین درمیانی زرخیز
جاپانی مولی لگالیں،مکئی کا چارہ لگالیں
وسط ستمبر کو فرنچ مولی سرخ سلاد والی لگالیں پچاس دنوں میں ساری ختم ہوسکتی ہے
8148 Gandi hai 50 munn CHOTI challi hue
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب میں نے گندم کے بعد 8 ایکڑ کماد کاشت کیا تھا الحمدللہ اس کا اگاؤ تقریبا 80 فیصد ہے ورائٹی دو ایکڑ 249 اور 6 ایکڑ جھنگ 59 لگایا تھا بوقت بجائی ایک بوری فی ایکڑ ڈی اے پی اور 8 کلو ویٹا کو کھیلیوں میں کیرا کیا تھا ایک اسپرے گینگوی کا پہلے کیا تھا اس کے بعد دو ہل لگا کر مٹی چڑھا دی ہے اب اپ مشورہ دیں اس وقت میں ایک بوری یوریا پلس دو کلو سلفر کیمولس لگاؤں یا ایک بوری یوریا پلس زنک یا ایک بوری نائٹرو فاس فی ایکڑ لگاؤں یا دو بوری نائٹرو فاس فی ایکر لگاؤں زیادہ بہتر کیا ہوگا برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں
Urea aur Keumoless lagao maza a jay ga
اسلام علیکم سر جی ملک اختر ضلع لودھراں سے سب سے پہلے آپ کا بہت شکریہ آپ بہت اچھا گائیڈ کرتے ہیں ۔۔ 10 ایکڑ مکی لگانی ھے نہر کا پانی بھی لگتا ہے اور سولر موٹر بھی لگی ہوئی ھے سر کون سا سیڈ لگائیں جو بہتر رھے سونی دھرتی 828 بھی کافی لوگ لگا رھے ھیں ھمارے علاقے میں
Sir 3875 kasi variety h
P3875 pioneer ki variety ha
Last year lagai thi sailage k leye best ha
Sir 3875 kasi variety h
Sir 3875 kasi variety h
پی3875 تو سب سے بہتر ہے
پی4040اورڈی کے8022برابر ہیں
@@CropReformer ok
Kia oast ai thi ma ny 5 eikr lgana h