نصف صدی کی کوشش!جڑواں بھائی وزنی ترین کدواگانے کے ریکارڈ کے قریب

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 27 ก.ย. 2024
  • برطانیہ میں مقیم دو جڑواں بھائی گنیز ورلڈ ریکارڈ میں نام بنانے کے لئے پچھلے پچاس سال سے دنیا کا سب سے بڑا کدو اگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اب تک کے سب سے بڑے کدو کا وزن 1246.9 کلو گرام ہے جو گذشتہ سال میں ریکارڈ کیا گیا تھا۔ وڈیو دیکھیے
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...
    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    www.youtube.co...
    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/
    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

ความคิดเห็น • 2

  • @Maha-gx4zm
    @Maha-gx4zm 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    What a wastage of time money and water

    • @mohobattmsa4456
      @mohobattmsa4456 12 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Hi how are you dear