Will Bahria town Finished l Malik Riaz Audio Leak l Mudasser Iqbal

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 24 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 226

  • @amazingworldinformatics
    @amazingworldinformatics 6 หลายเดือนก่อน +43

    اللّٰہ پاک کرے کے معاملات بخیر و عافیت حل ہو جاہیں۔ اور ملک صاحب کو چاہیے کہ اب معاملات حل ہونے کے بعد اگر اللہ نے سب ٹھیک کردیا تو پراپرٹی کو چھوڑ کر اسٹیل، کمیونیکیشن، کیمیکلز اور دیگر انڈسٹری میں انوسٹ کریں میری خواہش ہے کہ پاکستان میں بھی کوئی اڈانی امبانی ہو۔ خدا کے واسطے زرعی زمینوں کو چھوڑیں۔ بلکہ کوئی ایسی اسکیم لاہیں کے غیر آباد زمینوں کو آباد کیا جائے۔

    • @beunited5302
      @beunited5302 6 หลายเดือนก่อน +5

      پہلے تو ملک صاحب کو چاہئے جتنے بھی بحریہ ٹاؤن کے متاثرین ہیں ان کو آج کے حساب سے پیسے واپس کریں-
      ٹاٹا امبانی بننا ملک ریاض کے بس کی بات نہیں صرف پراپرٹی کے کام میں ہی دو روپے لگا کر سو روپیہ بنایا جا سکتا ہے-

    • @nisardar2652
      @nisardar2652 6 หลายเดือนก่อน +1

      5 Darya hain Pakistan mae- Jheelain (Lakes) banain aur Fish farming karain- In’sha’Allah bohat faydah ho gha

  • @buriroasgharali2597
    @buriroasgharali2597 6 หลายเดือนก่อน +6

    خلق خدا سے پیار کرین۔سب نے بھت مال کمالیا ۔
    لوگوں سے پیار کرین۔

  • @shafqatsaeed8702
    @shafqatsaeed8702 6 หลายเดือนก่อน +5

    سب ٹھیک ہو جائے گا انشاء اللہ

  • @yasminhussain6070
    @yasminhussain6070 6 หลายเดือนก่อน +4

    Baharia Town must never be taken over by the Chor Govt. Or the SUB Standard Planners of DHA.

  • @africangreydailylife
    @africangreydailylife 6 หลายเดือนก่อน +2

    Thanks for sharing this information

  • @javaidmanzoor2899
    @javaidmanzoor2899 6 หลายเดือนก่อน +2

    He is a great man

  • @munsifsawa4049
    @munsifsawa4049 6 หลายเดือนก่อน +3

    If Malik Riaz stood firmly on his stance .then he will be remembered in history but his opponents will disappear in history adversely .

    • @ism739
      @ism739 6 หลายเดือนก่อน

      How about people who suffered and lost their dreams through his shenanigans.

  • @anwarsadiqmalik1007
    @anwarsadiqmalik1007 6 หลายเดือนก่อน +3

    شکر ھے ملک صاحب کو اللہ تعالٰی کی یاد آ گئی ۔
    جب لوگوں کے ساتھ زیادتیاں کر رھے تھے تو اللہ تعالٰی کو بھول گئے تھے۔
    اللہ کے ہاں دیر ھے اندھیر نہیں۔

  • @mRk-m5n
    @mRk-m5n 3 หลายเดือนก่อน

    jesay b hai malik Ryaz ne bara acha kaam kia, mulk ko economiclaly taraqqi di. pakistan mai her ameer admi ko zalil kia jta hai institutions k tarfat se k wo mulk hi chor day or bangladesh jesay mulko ki economy ka backbone ban jayay

  • @mohammadasghar5084
    @mohammadasghar5084 6 หลายเดือนก่อน +1

    I agree with you 100 percent

  • @maqboolkiani
    @maqboolkiani 6 หลายเดือนก่อน +2

    بحریہ ٹاؤن بحریہ ٹاؤن ہی رہے گا کیونکہ اس میں میرا پلاٹ بھی ہے

  • @muhammadshoaib8724
    @muhammadshoaib8724 6 หลายเดือนก่อน +19

    کسی بھی ویلوگ کا ڈسپلے ٹائٹل میں اٹریکشن پیدا کرنے کے لیے خوفناک قسم کی عبارت نہ لکھا کریں۔ یہ بات لوگوں میں بے چینی پیدا کرتی ہے۔ اور آپ کے وگ کا امیج بھی خراب ہوتا ہے۔ کہ آپ اندر کچھ اور بتا رہے ہیں اور ویلوگ کے ٹائیٹل میں کچھ اور لکھا ہے۔ ایسا نہ کیا کریں اس سے آپ کے ویلوگ کا امیج خراب ہو رہا ہے۔

  • @mafzal5142
    @mafzal5142 4 หลายเดือนก่อน

    آپ نے بلکل درست فرمایا

  • @fahadsaleem4291
    @fahadsaleem4291 3 หลายเดือนก่อน

    بحریہ انکلیو کا بھی جلد ہی ایسا حال ہو گا۔

  • @rehanaadnan8761
    @rehanaadnan8761 6 หลายเดือนก่อน +1

    پاکستان میں ہر شخص اپنی ویڈیو بسم اللہ الرحمن الرحیم سے شروع کرتا ہے اور اس کے بعد لوٹنا شروع کر دیتا ہے
    اپ بھی لوگوں کو ڈرائیں اور سستے میں مکان لکھوائیں اور لوٹ مار میں شامل ہو جائیں
    😂😂

  • @hajiabid8662
    @hajiabid8662 6 หลายเดือนก่อน

    ملک۔ریاض۔صاحب۔محسن۔پاکستان ۔ھیں ۔انکا۔کریڈٹ۔یہ۔ھے۔کہ۔انھوں۔نے۔
    فارن۔کنٹری۔میں۔موجود۔پاکستانیوں ۔کو۔مطمئن۔کرکے۔پاکستان۔میں۔محفوظ۔پلاٹ۔کے۔لئے۔آمادہ۔کیا۔

  • @Ranafayyaz9451
    @Ranafayyaz9451 6 หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالی ملک صاحب کو ہدایت دے اور اللہ تعالی سنتا اور دیکھتا ہے بحریہ ٹاون نہیں ختم ہوگا بحریہ ٹاؤن کو ختم کرنے اپ کی راہ میں جو ملک کی راہ میں رکاوٹ

  • @MM-lt7zg
    @MM-lt7zg 6 หลายเดือนก่อน +6

    Malik riaz should be caught for his crime. He is not above the law .

    • @snapceaf
      @snapceaf 6 หลายเดือนก่อน

      کونسا لاء بھائ۔ کس لاء کی بات کررہے ہیں آپ؟ پہلے سزائیں ان کو دیں جنھوں اس ملک کے ساتھ کھلواڑ کیا۔ ان کے خلاف تو بات کرتے ہوئے آپ کے ہونٹ کانپتے ہیں۔

  • @sajidraja5357
    @sajidraja5357 6 หลายเดือนก่อน +4

    Issue is to pay fine imposed by previous cj

  • @blackrose474
    @blackrose474 6 หลายเดือนก่อน

    Well done: Bahria Town will be finished...New Submarine Town shall be constructed

  • @niazhussain7002
    @niazhussain7002 6 หลายเดือนก่อน +1

    بحریہ ٹاون کا اب کوئی مستقبل نہیں ھے

  • @inayathafiz7471
    @inayathafiz7471 6 หลายเดือนก่อน +2

    Must pay fine immediately to protect bahria town kchi investeter and give back 190million LBs straight way

  • @rijjuq
    @rijjuq 5 หลายเดือนก่อน

    To Sir ye bataye k Pakistan me Qanoon k hisab se kaam hota kia he? Aap bataen kia aaen k mutabiq kuch ho rha he Pakkatan me? Ham halat dekh k bol re hen k Banana island me kuch bhi ho sakta he

  • @mirzatasawar5352
    @mirzatasawar5352 6 หลายเดือนก่อน

    inshallha g ho jay ga sary 2 number kam khatam ho jaen gy

  • @salmanahmed6695
    @salmanahmed6695 6 หลายเดือนก่อน

    Dha take over kar ly agr tou residents k leay kafi acha ho jaey ga. Ppls desperately waiting k default kary Baheria Rwp and phr Dha isko takeover kar ly

  • @mamjads5350
    @mamjads5350 6 หลายเดือนก่อน +3

    Bahria ny overseas ko loota.
    Overseas still waiting for their plots even after full payments.
    How bahria is launching new projects while effectives waiting for plots

    • @allintechnology5627
      @allintechnology5627 6 หลายเดือนก่อน

      تمام بڑے بڑے صحافی ملک ریاض سے پلاٹ اور فلیٹ لیتے اور اس کے عوض آرمی چیف تکُ سے جا کے اس کی لابنگ کرتے تھے۔ دوسری طرف انہی صحافیوں اور ایڈورٹائزنگ ایجنسیوں کے ذریعے اخبارات اور چینلز کو ڈرایا جاتا تھا کہ اگر ملک ریاض کا نام بھی لے لیا تو بحریہ ٹاؤن ہی نہیں باقی اشتہارات سے بھی محروم ہو کے دیوالیہ ہو جاو گے۔
      ‏دوسری طرف ملک ریاض نے بڑے بڑے تگڑے ریٹائرڈ بریگیڈیئروں سے جرنیلوں تک کو بھی بھاری تنخواہوں پر رکھا ہوا تھا جو ادارے کے اندر اس کے لئے نقب لگاتے تھے۔ یہ پہلی مرتبہ ہوا کہ آرمی چیف نے کسی ایسے صحافی یا پراپرٹی گرو سے ملاقات سے انکار کر دیا جو دلال کا کام کر رہا ہو سو اصل بحران یہاں سے شروع ہوا۔
      ‏تیسری طرف ملک ریاض نے سندھ کی ڈیلز پر زرداری فیملی کو لاہور میں بھی بلاول ہاؤس کے نام پر محل بلکہ قلعہ گفٹ کر دیا۔ بشری اور گوگی نے بھی مال سمیٹنا شروع کر دیا جیسے ہیروں کے ہار، انگوٹھیاں اور عمران خان کے منہ میں بھی ایک بڑی ڈیل پر پانی آ گیا۔ کیوں نہ آتا کہ وہ تو زکوات اور صدقات تک نہیں چھوڑتا تھا۔
      ‏چوتھی طرف اس کے راتب خور اعلی عدلیہ کے جج بھی تھے جنہوں نے ہر جگہ اسے اکاموڈیٹ کیا۔ ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کی ڈیل کے حصے دار جج بھی تھے یعنی اللہ کا نام لے کر انقلابی بننے والا ملک ریاض عملی طور پر کرپشن کا قطب مینار بلکہ مینار پاکستان ہے۔
      ‏بھلا ہو حافظ صاحب کا، انہوں نے ملک ریاض کی سفارشیں لینے سے انکار کر دیا۔ ملک ریاض نے اس موقعے پر وعدہ معاف گواہ بننے سے انکار اس لئے کیا کیونکہ ڈاکو کیسے ڈاکو کو پکڑواتا، سزا دلواتا۔ ملک کا سب سے بڑا قبضہ گروپ مونس الٰہی جیسے قبضہ گروپوں کا دادا استاد بھی ہے سو پی ٹی آئی نے فرح گوگی کے بعد اب ملک ریاض کا کلمہ پڑھنا شروع کر دیا ہے۔ کوئی زانی، چور، قبضہ گروپ، منشیات فروش ہو اور پی ٹی آئی اس کی محافظ و نگہبان نہ ہو کیا یہ ممکن ہے؟

    • @sulehri158
      @sulehri158 6 หลายเดือนก่อน

      Where are you waiting

  • @sajjadahmed5268
    @sajjadahmed5268 6 หลายเดือนก่อน

    ملک ریاض کے خلاف پنڈی کچہری میں ہزاروں لوگوں کے کیسز پڑے ہیں جو اسکے طاقت کی وجہ سے سماعت کیلئے مقرر بھی نہیں ہورہے ۔۔

  • @junaidiqbal9198
    @junaidiqbal9198 6 หลายเดือนก่อน +4

    Bhai, Allah Khair karay ga. Inshallah sub theek ho Jai ga.

  • @haroonmirza4453
    @haroonmirza4453 6 หลายเดือนก่อน +8

    DHA CITY KO KAMYAB BANANA HAI HERR SURAT ISSI LIYE TU TABBAH HAAL ROADS OF KARACHI KO NEGLECT KER K MALIR EXPRESSWAY BUNN RAHA HAI WAHAN AGAY CHAL KER PHASE 10 11 12 B BANAY GA ONCE EXPRESSWAY PURA HO JAYE ISS MULQ KA SUB BARA BUSINESS PINDI WAL KA B YEHI HAI

  • @tsworld7850
    @tsworld7850 6 หลายเดือนก่อน +1

    Bahria Town totally safe Investment ha befikr ho kr ghr bnayein aur rahein

  • @mkashir203
    @mkashir203 6 หลายเดือนก่อน

    تمام ہاؤسنگ سوسائٹیوں کا ریکارڈ ضبط کر کے ہر پلاٹ کو دیکھیں کتنی مرتبہ فروخت ہوا ہے ہر بیچنے اور خریدنے والے کو بلا کر پوچھ گچھ کرنی چاہیے

  • @mkashir203
    @mkashir203 6 หลายเดือนก่อน +3

    ہر ہاؤسنگ سوسائٹی پر کریک ڈاؤن کرنا چاہیے

  • @imranayub2959
    @imranayub2959 6 หลายเดือนก่อน +1

    V good 👍

  • @sultanmahmood4666
    @sultanmahmood4666 6 หลายเดือนก่อน

    Allah bhi khair jub karega .
    Jub log khud sahee hongey.
    Aswt kaisey............

  • @farhanrazzak5813
    @farhanrazzak5813 6 หลายเดือนก่อน

    You have to clean the common Areas, and that is what HOA (Home Owners Association fees) in first world countries is for, this concept is in USA, Europe and Dubai and Some Arab countries....Pakistanis are not use to it. so thy are Angry as to why thy have to pay for Clean sewers, Parks, Streets in Bahrya Town...Why do thy have to pay for Parks, Why thy have to pay for someone else's kids, Playing in beautiful Lawns and Gardens...Pakistanis are use to living with Broken sewer lines, Broken roads, smelly toilet water in front of their expensive homes.....That's why Bahrya town is Different. Bahrya Town is the ONLY first World City in Pakistan.....Farhan from USA

  • @toomuchgoodali7398
    @toomuchgoodali7398 2 หลายเดือนก่อน

    بنگالی بابا سے دعا کروائیں شانتی ملے گی

  • @saif4905
    @saif4905 6 หลายเดือนก่อน +1

    Its not a logic but also legal as no court can hand over the personal property of some one to another , even the supreme court can not do that it is also a birth right and natural right aswel beside legal right

    • @Infinite_charm
      @Infinite_charm 6 หลายเดือนก่อน

      Bahria already said in last hearing in Supreme Court that they're defaulted

  • @qaisrashaheen8810
    @qaisrashaheen8810 6 หลายเดือนก่อน +1

    ملک ریاض صاحب اگر آپ کا دل دماغ آپ کو سچائی کی طرف لے ہی آیا ہے تو اپنے قدموں پر قائم رہنا کیونکہ جان تو اللہ کو ہی دینی ہے ۔۔آپ شیطانوں میں دوبارہ شامل نہ ہونا ۔۔۔!
    اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو 🤲🤲🤲

  • @AliaAbid-oy1fi
    @AliaAbid-oy1fi 6 หลายเดือนก่อน

    Malik raiz is property typing would never surrendered he is one that man who wakeup property dealers how to keep management, clearness every thing in proper way no one can keep this kind of mangement

    • @engr.a.d2850
      @engr.a.d2850 6 หลายเดือนก่อน

      Do you really think

  • @salmanahmed6695
    @salmanahmed6695 6 หลายเดือนก่อน

    Baheria town Rwp services have gone v down. Poor service but maintenance charges increasing a lot.Electricity issue b bahut ab along with heavy billing

  • @hamidmehmoodlodi8052
    @hamidmehmoodlodi8052 4 หลายเดือนก่อน

    Bhai D H A control karay ga abb bharia town ko yeah naya tariqa hay lot khasuit ka aub nay mill kar lota hay jin logon ki property hay woh deakhain un ko kis trah mazid lota jaye ga

  • @knowledgeispower1748
    @knowledgeispower1748 6 หลายเดือนก่อน

    DHA will take over
    Price will rocket 🚀 up and up

    • @SK-wj1yr
      @SK-wj1yr 6 หลายเดือนก่อน

      DHA walay hi to krwa rahaey Hain yeah dusri achi Real estate ko Kaise brdasht kringe

  • @SufiyanUmar-t9o
    @SufiyanUmar-t9o 6 หลายเดือนก่อน

    بحریہ ٹاؤن شریفوں کو دے دینا چاہیۓ

  • @AmjadHussainShah-ht5iz
    @AmjadHussainShah-ht5iz 6 หลายเดือนก่อน

    read the judgements of supreme Court regarding the bahria town, Malik riaz struck the deal after the judgements and defaulted, due to default the judgements have become operational according to judgement the transfer of land in favor of bahria town has been declared illegal and Constiquently land from the name of bahria town transferred back to government, Malik riaz has still not paid penny to Punjab forest department of bahria town Rawalpindi as the Rawalpindi bahria town has been made on forest land please read the judgements regarding the Rawalpindi and islamabad bahria town,

  • @sultanmahmood4666
    @sultanmahmood4666 6 หลายเดือนก่อน

    Aaj mostly youngsters education sey ziada real estate key kam ko preference maintain.

  • @asifrasheed8719
    @asifrasheed8719 6 หลายเดือนก่อน +1

    Pakistan men kuch bhi ho sakta hai. Qadir university 190 pounds case trust ka case hai, personal corruption case nahi hai. Balkay yeh case hi nahi hai. Yeh sirf military ki dhamkiyaan Hain.

  • @MuzaffarKhan-l7n
    @MuzaffarKhan-l7n 6 หลายเดือนก่อน +2

    Sir mujhe lag Raha he Behrya town me got Abad ho jaynge our waha ke rehaisi log choryo dakityio se tang a kar wapas Karachi me apni porane Gharo me Abad ho jaynge

  • @ejazahmad6899
    @ejazahmad6899 6 หลายเดือนก่อน

    بحریحہ ٹاؤن نیول ٹاؤن میں تبدیل ھو جاۓ گا

  • @jalilrizvi7152
    @jalilrizvi7152 6 หลายเดือนก่อน

    Dha should take up baria town Lahore karachi all then residents will safe other wise malik riaz Management is correct v have no hope of malik riaz immediately Dha authority should take up Bharia town all I pray

  • @Usmanali-pr3uz
    @Usmanali-pr3uz 6 หลายเดือนก่อน

    Basically dha want to take over bahria

  • @fazalrehman1084
    @fazalrehman1084 6 หลายเดือนก่อน +1

    Behria town name change
    Put your mother name .that will good .

  • @talatnawazmohammad2542
    @talatnawazmohammad2542 4 หลายเดือนก่อน

    Hi bai sab not a money laundering from uk to transfer supreem court account 190milion pound,

  • @talibwasti5201
    @talibwasti5201 6 หลายเดือนก่อน

    Assalamoalikum any news on precent 61 please

  • @adnanboss7922
    @adnanboss7922 6 หลายเดือนก่อน +1

    In all plat form I telling dha city ke baad Bahria pe nazre lag Gai Hain sab staff Bahria mey Kon baitha hai game change pehle se hai 3 Saal pehle se ankhe lag Gai TU samjho ab cheena jaiga

  • @irummughal1085
    @irummughal1085 6 หลายเดือนก่อน

    Kindly say Inn sha Allah when u say and predict plzzz

  • @mohammedshakeel2293
    @mohammedshakeel2293 6 หลายเดือนก่อน +1

    Our Army is biggest issue

  • @siddiqiabrar69
    @siddiqiabrar69 6 หลายเดือนก่อน

    گڑاپ ٹاؤن میں تبدیل ہو جایگا 😂😮😅

  • @tahha1234
    @tahha1234 6 หลายเดือนก่อน +1

    Bhai pindi bharia Ka ek phada bijli ke bill Ka bi zikar Karien yahan bohat zulm ho Raha hai

    • @allintechnology5627
      @allintechnology5627 6 หลายเดือนก่อน

      تمام بڑے بڑے صحافی ملک ریاض سے پلاٹ اور فلیٹ لیتے اور اس کے عوض آرمی چیف تکُ سے جا کے اس کی لابنگ کرتے تھے۔ دوسری طرف انہی صحافیوں اور ایڈورٹائزنگ ایجنسیوں کے ذریعے اخبارات اور چینلز کو ڈرایا جاتا تھا کہ اگر ملک ریاض کا نام بھی لے لیا تو بحریہ ٹاؤن ہی نہیں باقی اشتہارات سے بھی محروم ہو کے دیوالیہ ہو جاو گے۔
      ‏دوسری طرف ملک ریاض نے بڑے بڑے تگڑے ریٹائرڈ بریگیڈیئروں سے جرنیلوں تک کو بھی بھاری تنخواہوں پر رکھا ہوا تھا جو ادارے کے اندر اس کے لئے نقب لگاتے تھے۔ یہ پہلی مرتبہ ہوا کہ آرمی چیف نے کسی ایسے صحافی یا پراپرٹی گرو سے ملاقات سے انکار کر دیا جو دلال کا کام کر رہا ہو سو اصل بحران یہاں سے شروع ہوا۔
      ‏تیسری طرف ملک ریاض نے سندھ کی ڈیلز پر زرداری فیملی کو لاہور میں بھی بلاول ہاؤس کے نام پر محل بلکہ قلعہ گفٹ کر دیا۔ بشری اور گوگی نے بھی مال سمیٹنا شروع کر دیا جیسے ہیروں کے ہار، انگوٹھیاں اور عمران خان کے منہ میں بھی ایک بڑی ڈیل پر پانی آ گیا۔ کیوں نہ آتا کہ وہ تو زکوات اور صدقات تک نہیں چھوڑتا تھا۔
      ‏چوتھی طرف اس کے راتب خور اعلی عدلیہ کے جج بھی تھے جنہوں نے ہر جگہ اسے اکاموڈیٹ کیا۔ ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کی ڈیل کے حصے دار جج بھی تھے یعنی اللہ کا نام لے کر انقلابی بننے والا ملک ریاض عملی طور پر کرپشن کا قطب مینار بلکہ مینار پاکستان ہے۔
      ‏بھلا ہو حافظ صاحب کا، انہوں نے ملک ریاض کی سفارشیں لینے سے انکار کر دیا۔ ملک ریاض نے اس موقعے پر وعدہ معاف گواہ بننے سے انکار اس لئے کیا کیونکہ ڈاکو کیسے ڈاکو کو پکڑواتا، سزا دلواتا۔ ملک کا سب سے بڑا قبضہ گروپ مونس الٰہی جیسے قبضہ گروپوں کا دادا استاد بھی ہے سو پی ٹی آئی نے فرح گوگی کے بعد اب ملک ریاض کا کلمہ پڑھنا شروع کر دیا ہے۔ کوئی زانی، چور، قبضہ گروپ، منشیات فروش ہو اور پی ٹی آئی اس کی محافظ و نگہبان نہ ہو کیا یہ ممکن ہے؟

  • @NEWSGCN
    @NEWSGCN 6 หลายเดือนก่อน

    Malik Riaz caused Rs 400 billion damage to DHA Islamabad, Bharia Phase 7 & 8 will be handed over to DHAI😂😂😂

  • @khalidtahir7414
    @khalidtahir7414 6 หลายเดือนก่อน +1

    Malik riaz shab ap ka bahria town toh war gya.....

  • @roshanalialmani7828
    @roshanalialmani7828 6 หลายเดือนก่อน

    Bahria Town graveyard in future
    Issskeeee zamaadar management hai jo DHA ko lana chahteee Hein Malik riaz buht achaa insaan hai but kuch log namak haraam Hein jo bahria ko badnaam kr k DHA ko faida dee rhee Hein bahia town m kaleee bheeree Hein jo jldeee se Allah pak k hukam se pakree jaaengay insha Allah se Allah pak Malik riaz ko bhe akal samjh dee aur unko check kr l nikal dee

  • @mussaratnazir6098
    @mussaratnazir6098 6 หลายเดือนก่อน

    Oh. Yes. U are. Saying. Wright. Ur. Logic. Us. Reslly. Never. Mind. It. Will. Be. Emerged. In Dha

  • @irfansuraj1058
    @irfansuraj1058 6 หลายเดือนก่อน

    DHA will take over bahria town soon

  • @drrabiya1221
    @drrabiya1221 6 หลายเดือนก่อน

    Only investor will suffer no one else

    • @engr.a.d2850
      @engr.a.d2850 6 หลายเดือนก่อน

      How

    • @drrabiya1221
      @drrabiya1221 6 หลายเดือนก่อน

      @@engr.a.d2850 obviously going down day by day

  • @aleemmalik1447
    @aleemmalik1447 6 หลายเดือนก่อน

    Why was Malik Riaz allowed to violate law in the begining with the blessings of Govt. People ? Even establishment showered its blessings on him. Now people have lost faith in Government.

  • @akbaloch2188
    @akbaloch2188 6 หลายเดือนก่อน

    Na manzor na manzor Btk2 na manzor Boycott Btk2 Boycott Pale effects 61 62 63 ko polt do Pale effects ko polt do Pale effects

  • @lonewolf6184
    @lonewolf6184 6 หลายเดือนก่อน

    DHA will be buying Behria Town and will be giving some files of Behria to Malik Riaz as payment. 😂

  • @jawaidzafar7994
    @jawaidzafar7994 6 หลายเดือนก่อน

    Assalamoalekum zahir hi Jin ka paisa khaya Howa hi wo doa to dengay nahi files ko wheel lagaya hi to bjoogatna to parega

  • @SohailKhursheed-n7k
    @SohailKhursheed-n7k 6 หลายเดือนก่อน

    Assalamo Aleikum JAZAAK ALLAH

  • @sohaibaftab9271
    @sohaibaftab9271 6 หลายเดือนก่อน

    Nahe dha bun jaye ga. Don't worry.

  • @KM-vn9mj
    @KM-vn9mj 6 หลายเดือนก่อน +2

    Bohat jald khatsm hoga ghareebon ki wajah say

  • @IlyasKhan-vv2tj
    @IlyasKhan-vv2tj 6 หลายเดือนก่อน +1

    بحریہ ٹاؤن کو آباد کرنے کا مکمل اور بہترین آئیڈیا میرے پاس ہے میرے ائیڈیئے سے بحریہ ٹاؤن کراچی میں رہنے والوں میں خوشی کی لہر دوڑ جائے گی اور بحریہ ٹاؤن میں نئے شفٹ ہونے والوں میں زبردست اضافہ ہوگا میرے ائیڈئے سے بحریہ ٹاؤن کی منیجمنٹ کی آمدنی بھی بڑھ جائے گی اور رہنے والے بھی خوش ہونگے
    ائیڈئے کا معائیدہ کیا جا سکتا ہے

  • @pardeepbashani7084
    @pardeepbashani7084 6 หลายเดือนก่อน

    SC ka Faisla Kiya h detail...
    SC k Land payment, UK k payment BTK k SC account m deposit hue...
    Rawalpindi phase VIII k bary m kia khiyal h bro
    بحریہ ٹاؤن وڑ گیا صرف فاتحہ پڑھنا باقی

  • @rommelput
    @rommelput 2 หลายเดือนก่อน

    Dont not buy any plot in bahria town .Supreme court can cancel bahria town .Baria town is not a Govt backed Organisation .oversea pakistanis should buy plots in daubai not in behria town or any other Private Company .Please save your and your children future . Overseas pakistanis daubai is a goid option backed by daubai Govt .its not easy to buy pounds or dollers in other countries daily on you tube frauds are comming in real estate sector. People are leaving the country .

  • @navidanwar2645
    @navidanwar2645 6 หลายเดือนก่อน

    Malik Riaz has no right to take Allah (swt) name
    If he was involved in corruption he should rot in jail and the in hell regardless who else is involved

  • @Ayn-Animations179
    @Ayn-Animations179 6 หลายเดือนก่อน

    Bahria m shop lena sai nae h?

  • @sultanmahmood4666
    @sultanmahmood4666 6 หลายเดือนก่อน

    Yea masla corruption ka hey Jo Pakistan main jari aur sari rahega.
    Is main beneficiary kon hota hey.
    Yea ap khud andaza laga sakhalin hain.
    Reason khuch bhi ho beneficiary kon hota hey.
    75 sal ki history check kerlain.
    Ab awam sey doosrey daresay sey mall lootna hey.
    Aur yea silsla challah raheyga.

  • @asif6469
    @asif6469 6 หลายเดือนก่อน

    Malik Riaz has already defaulted for 460 billion and he also does not seem to pay the fine . Iss soorat me residents ka kia hoga ? Un ko leae kese milegi when the society is defaulter and who will pay this hefty fine then ?

    • @IdreesGhazi786
      @IdreesGhazi786 6 หลายเดือนก่อน

      Govt can, whenever want, sell the mortgaged properties (like parks, playland, Dancing Fountain, Eifel Tower, Dams, Mosques, Commercial Buildings etc), to recover Rs 462 Billion. Then a government Administrator can be appointed there to process the lease in the name of the Society (BTK) followed by Sub-lease to the present owners of plots and villas.
      And, if, his (Malik Riaz's) son negotiates to pay the land cost (remaining dues of Rs 462 Billions), as per his father's undertaking before the Supreme Court, as soon as possible, the lease and sub-lease process can become workable.

  • @streetstation
    @streetstation 6 หลายเดือนก่อน

    It will collapse oneday slowly but surely. News to aisi he hain

  • @MUHAMMADNADEEMBajwa
    @MUHAMMADNADEEMBajwa 4 หลายเดือนก่อน +1

    Army zindaabad 😂

  • @aqk2037
    @aqk2037 หลายเดือนก่อน

    Don't spread confusion through displaying May,2024.

  • @parastani5062
    @parastani5062 3 หลายเดือนก่อน

    DHA KO mil Jaye ga

  • @HandsomeRobber
    @HandsomeRobber 6 หลายเดือนก่อน +1

    Pak Army kie game hy sari

  • @nerdymates9965
    @nerdymates9965 6 หลายเดือนก่อน

    Yeh baba je Allah ka khof karain

  • @sameergujjar6177
    @sameergujjar6177 6 หลายเดือนก่อน

    Chal jhooty...bahria town has to pay 360 Billion Rupees..Now Nab is working on recovery case..as Supreme court Directed to Nab

  • @m.i.chudhary2999
    @m.i.chudhary2999 6 หลายเดือนก่อน +1

    Nothing New.....koi information nai dee......Just narrating stories......

  • @ahmerjawaid6223
    @ahmerjawaid6223 6 หลายเดือนก่อน

    bahria town Rawalpindi is finished specially ph 7 and 8

  • @uzairahmed3048
    @uzairahmed3048 6 หลายเดือนก่อน

    Is mulk ki establishment or army mulk k sub se barhay ghaddar hain. Inka maqsad sirf generals ko serve karna hai.

  • @greenpakistanfarm3718
    @greenpakistanfarm3718 6 หลายเดือนก่อน

    BEHRIA KA MOUJAD NAY LOGOUN KO REHANAY KA LYE SALEEQA DIYA?

  • @arshiabrar2751
    @arshiabrar2751 6 หลายเดือนก่อน

    Jin logo ka pasa lekar betthe ho unka pasa to wapas kardo khudara .ASA na ho Tum or tumhari oladen tabah o barbad hojaen

  • @wrongman0074
    @wrongman0074 6 หลายเดือนก่อน

    وہ 19بلین یا ملین کراچی بحریہ سے گئے ہیں

  • @islamtodayofficial1
    @islamtodayofficial1 6 หลายเดือนก่อน

    There is above the law

  • @faisalkr
    @faisalkr 6 หลายเดือนก่อน

    Malik Riaz ne NAB ko commission nhi dia hoga 😂

  • @greenpakistanfarm3718
    @greenpakistanfarm3718 6 หลายเดือนก่อน

    MALIK K STATH SARA HY ?

  • @shezikhan5659
    @shezikhan5659 6 หลายเดือนก่อน

    Bhai, you have weak assessment…
    Some of just havai teer…
    Have you visited behria and especially ph-8 in last 1,2 weeks before making this video?
    Coz you said you have visited behria last yr and referring this on current situation…😃

  • @arabiantourest7784
    @arabiantourest7784 6 หลายเดือนก่อน

    ye sab islye kyky malik riyaz ne imran khan k khilaf gwahi deny se mna kya or hmri munafiq army or adalton ky ye kam hen

  • @WajatKhan-lg7kb
    @WajatKhan-lg7kb 6 หลายเดือนก่อน

    Bycott DHA.

  • @nayyarshaikh1254
    @nayyarshaikh1254 6 หลายเดือนก่อน

    DHA

  • @shahzadaziz2795
    @shahzadaziz2795 6 หลายเดือนก่อน

    Bharia Town per Pakistan ko nochna wala gaido ki nazar bharia Town per ha.

  • @MSHAHIRGAMING
    @MSHAHIRGAMING 6 หลายเดือนก่อน

    Logo ko Lease de kar bohot pesa kamaya ja sakta hai