Gaza's doctors face a struggle for survival

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 2 ต.ค. 2024
  • غزہ کا دیر البلاح اسپتال ان چند طبی مراکز میں سے ایک ہے جو اس ساحلی پٹی کی بڑی آبادی کو کسی حد تک علاج کی سہولت فراہم کر رہا ہے۔ اس اسپتال میں ادویات اور آپریشن کے آلات کی کمی ہے۔ ان حالات میں ڈاکٹر کس طرح خدمات انجام دے رہے ہیں اور ان کو کیا امید ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔

ความคิดเห็น • 4

  • @qaisrani7058
    @qaisrani7058 16 นาทีที่ผ่านมา

    یہاں کے ڈاکٹر بہت بڑی عبادت کر رہے ہیں

  • @AsmaimranWada
    @AsmaimranWada ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Allah madad karega

  • @MRNKAil
    @MRNKAil ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Free free Palestine