قطر میں امامت کا امتحان دینے کیلئے 2 دن کے لیے آئے ہوئے ساتھی(مولانا محمد فاروق فخرالدین )دوحہ قطر

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 18 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 38

  • @Molanaqariyaqub
    @Molanaqariyaqub 7 หลายเดือนก่อน +1

    یہ بات حقیقت ہے مولانا کی مفتی صاحب ہر میسج کا جواب دیتے ہیں

  • @mdasgarali4490
    @mdasgarali4490 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @mokabbirofficial5
    @mokabbirofficial5 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی عطا فرمائے

  • @ikramuddinqureshi3416
    @ikramuddinqureshi3416 ปีที่แล้ว +1

    Mashaallha

  • @AbdulBasit-mn9wk
    @AbdulBasit-mn9wk ปีที่แล้ว +3

    ماشاء الله اللہ آپ کی محنت قبول فرمائے جو آپ ہمارے لیے کررہے ہیں بغیر کیسی لالچ کے

  • @Abdullah.Qasmi-jod
    @Abdullah.Qasmi-jod ปีที่แล้ว +1

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

  • @Razique363
    @Razique363 ปีที่แล้ว +2

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ومغفرتہ
    ماشاءاللہ اللہ تبارک وتعالیٰ بھاںیٔ صاحب کواورہم ناچیز کوکامیابی سے سرفراز فرمائیں اور مولانا محمد فاروق صاحب کو جو کہ ہم سب کے لیۓاتنی محنت وتغودو کر رہے ہیں اللہ تعالٰی دنیا وآخرت میں سرخرو فرماںٔے آمین ثم آمین

  • @MuslimKhan-o4g
    @MuslimKhan-o4g ปีที่แล้ว +3

    Masha Allah good 👍👍👍

  • @shaikhaslamaslamshaikh1166
    @shaikhaslamaslamshaikh1166 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ بھائ میں سونچا تھا ہم پھر کب ملینگے معلوم نہیں لیکن آپ تو یہاں مل گئے مجھے ۔میں نے کل آپ سے ملاقات کی تھی اللہ ہم سب کو کامیاب کرے

  • @abdulmanank656
    @abdulmanank656 ปีที่แล้ว +2

    in saha Allah zaror

  • @mohammadaqib243
    @mohammadaqib243 ปีที่แล้ว +2

    ان شاءاللہ

  • @farooqkhttab7677
    @farooqkhttab7677 ปีที่แล้ว +2

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @ibnasif36
    @ibnasif36 ปีที่แล้ว +4

    میرے بھائی
    اللہ کامیابی نصیب کرے۔ آمین
    اللہ پاک الشیخ فاروق کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین
    برائے مہربانی “ اس سال کے کتابوں کے امتحانات میں کامیاب ہونے والے ساتھیوں کا انٹرویو ضرور کریں تاکہ ہمیں معلوم ہوسکے کہ کتنے سوالات تحریری ہیں اور کتنے ٹِک والے !!
    جزاكم الله خيرا

  • @QasimJan-d2x
    @QasimJan-d2x ปีที่แล้ว +1

  • @muftiafrozahmadtahaffuzede2875
    @muftiafrozahmadtahaffuzede2875 ปีที่แล้ว +1

    تقبل الله طاعتكم وصالح الأعمال وكل عام وانتم بخير اللهم آمين يارب، ماشاءاللہ تبارک،
    بڑی خوشی ہوتی ہے حضرت مولانا، فاروق صاحب حفظہ اللہ ورعاہ، کی کارکردگی سن کر اور دیکھ کر، بلکہ قرآن کی یہ آیت ذہن میں گردش کرتی ہے ، اسی لیے حکم ہے کہ ہمیشہ دوسروں کے ساتھ بھلائی کی جائے، ارشاد باری ہے:
    وَأَحۡسِن كَمَاۤ أَحۡسَنَ ٱللَّهُ إِلَیۡكَۖ.
    دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو، جیسے اللہ نے تمھارے ساتھ بھلائی کی۔ مزید فرمایا:
    إِنۡ أَحۡسَنتُمۡ أَحۡسَنتُمۡ لِأَنفُسِكُمۡۖ وَإِنۡ أَسَأۡتُمۡ فَلَهَاۚ ،
    اگر تم اچھے کام کرو تو اس کا فائدہ تمھیں کو ہوگا، اور اگر برے کام کرو اس کا نقصان بھی تمھیں کو اٹھانا ہوگا۔ اللہ تعالٰی اپ کی ذات کو اسلام اور اہل اسلام کی سر بلندی وسرفرای کے لئے قبول فرمائیں، آپ کی مساعی جمیلہ کو شرف قبولیت عطا فرمائیں اور دائمی اپنے حفظ وامان میں رکھے ، آمین یا رب، حضرت اپ سے ادبا گزارش ہے کہ میں اس وقت مقیم حال قطر میں ہوں، اپ کی کچھ رائے اور گائڈ کی ضرورت ہے، کیا اپ کا نمبر مل سکتا ہے ؟ اپ کی بڑی مہربانی ہوگی ، عنداللہ اپ ماجور ہونگے جزاکم اللہ خیرا، مع السلام فی امان اللہ ، یہ میرا واٹشپ نمبر ہے، معذرت کے ساتھ 55108352

    • @maulanamuhammadfarooq35
      @maulanamuhammadfarooq35  ปีที่แล้ว

      وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
      حوصلہ افزائی فرمانے کا بہت بہت شکریہ
      فتقبل الله منا ومنكم
      0097477106468

  • @harmainfatima409
    @harmainfatima409 ปีที่แล้ว +2

    Assalamualaikum
    Kal kitab ka imtihan Hy Quran ka kab ho ga ???

    • @maulanamuhammadfarooq35
      @maulanamuhammadfarooq35  ปีที่แล้ว +1

      وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته والله أعلم

  • @Molanaqariyaqub
    @Molanaqariyaqub 7 หลายเดือนก่อน +1

    مولانا ذیشان کا نمبر ایا ہے یا نہی

    • @maulanamuhammadfarooq35
      @maulanamuhammadfarooq35  6 หลายเดือนก่อน +1

      نہیں قرآن پاک کے امتحان میں رہ گئے

  • @farukjigar8908
    @farukjigar8908 11 หลายเดือนก่อน +1

    Hazrat Indians ke liye visa on arival hai ya nahi ?😊

  • @AbrarHussain-ye8fm
    @AbrarHussain-ye8fm 11 หลายเดือนก่อน +1

    3 دن کیلیۓ کتنے اخراجات ہو جاتے ہیں

    • @maulanamuhammadfarooq35
      @maulanamuhammadfarooq35  11 หลายเดือนก่อน +1

      پاکستانی تقریب لاکھ ڈیڑھ لاکھ تک

  • @abughutifabdulghafoor
    @abughutifabdulghafoor ปีที่แล้ว +1

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته حضرت آپ کا نمبر كيا هے

    • @maulanamuhammadfarooq35
      @maulanamuhammadfarooq35  ปีที่แล้ว +1

      وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
      0097477106468

  • @AhmadUllah-nf7wk
    @AhmadUllah-nf7wk ปีที่แล้ว +1

    محترم! مولانا نے الرقم الشخصی میں کیا دیا تھا؟

  • @sautussuffah2931
    @sautussuffah2931 ปีที่แล้ว +2

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
    حضرت مفتی فاروق صاحب سے التماس ہے کہ اپنا نمبر مجھے بھی عنایت فرماٸیں
    بندہ بھی انکی شاگردی کا متمنی ہے

    • @JunaidAnsari-pj2yz
      @JunaidAnsari-pj2yz ปีที่แล้ว +1

      Hazrat assalamualaikum.mojhe mozzin k liye mai bhi khahish rakhta hun azan Allah ka shukr hi acchi de leta hun kisi masd me hamare laiq koi Kam ho to hame maoqa de

    • @maulanamuhammadfarooq35
      @maulanamuhammadfarooq35  ปีที่แล้ว +1

      وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
      0097477106468

    • @maulanamuhammadfarooq35
      @maulanamuhammadfarooq35  ปีที่แล้ว +1

      إن شاءالله

  • @qarishadabkhanofficial1241
    @qarishadabkhanofficial1241 ปีที่แล้ว +1

    آپ کا قطر واٹس ایپ نمبر مل سکتا ہے کیا