تاریخ تہذیب اور ثقافت کے اوراق کھنگالتے کھنگالتے بندہ تھک بھی جاتا ہے تاریخ بہت مشکل سبجیکٹ ہے بڑا مشکل ہوتا ہے دشوار گزار راستوں سے گزر کر کھنڈرات کی خاک چھان کر کڑی سے کڑی ملا کر حقائق کو سامنے لانا گیلانی صاحب نے بھی آج کے ویلاگ میں تاریخ ثقافت اور جغرافیہ کی بجائے میٹھے یعنی دیسی گڑ کو ترجیح دی ویسے بھی سردی کا موسم ہے سخت سردی میں ہر کوئی میٹھا ہی پسند کرتا ہے ماشاءاللہ زبردست
I remeber as a child,i used to visit my aunty,khala in a village,BAHRAIN WALA,and i saw the process,called BELNA,nice info,shah sahib,merry Christmas, from Baltimore.
شاہ صاحب بہت ہی سویٹ ویڈیو بنائی ہے گڑ مجھے بہت پسند ہے😋 میں سوچ رہی ہوں میں یہاں ہوتی تو میں ان سے پرچیز بھی کرتی خالص گوڈ ہے خالص چیزیں تو بہت مشکل سے ملتی ہے
یہ درست ہے کیونکہ بازار میں ملنے والا گڑ یا تو چینی سے بنایا جاتا ہے یا پھر سوڈا اتنا زیادہ ہوتا ہے اس میں کہ منہ کا ذائقہ ہی خراب ہو جائے۔ خوشی ہوئی کہ گڑ آپ کو بہت پسند ہے۔
گڑ بہت ہی فائدے مند ہے کھانے کے بعد تھوڑا سا کھا لیا جائے تو کھانا ہضم ہو جاتا ہے اور ڈکار بھی اتا ہے ہائے شاہ صاحب میرے لئے دو تین پانچ کلو لے کر بھیج دیں
اسلام و علیکم شاہ صاحب اپ کے ویلاگ کی معلومات ہمارے لۓ بہت ہی عمدہ ❤ شوگر کے مریضوں کیلۓ بھی کوئ پیغام ہے کیا🎉 سدا سلامت رہیں تا قیامت رہیں شاہ صاحب اپ یہ بتاءیں اپنے گھر سال میں کتنے دن دستیاب ہوتے ہیں یا گھر والے ہماری طرح ویلاگ ہی دیکھتے ہیں 😊😊
وعلیکم السلام جناب شوگر کے مریضوں کے لیے گڑ بہت اچھا ہوتا ہے۔ 😂 گھر والوں کے حوالے سے آپ کا سوال بہت مزے کا ہے کیونکہ ان کا کہنا ہے کہ جب آپ گھر ہوتے ہیں تب بھی وی لاگ ہی کر رہے ہوتے ہیں۔ باقی آپ خود سمجھ دار ہیں۔ تبصرے اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
پنجاب اور افغانستان کے پنجابی بھٹی راجپوت حکمران راجا جے پال پر ایک ویلاگ بنائیں، راجہ کلر بھٹی نے 843 میں ترک کو شکست دینے کے بعد کابل پر اپنی حکمرانی قائم کی، بھٹی قبیلے نے تقریبا 150 سال تک لاہور، کشمیر، پشاور اور کابل پر حکمرانی کی۔
راجہ جے پال کا کئی وی لاگز میں ذکر ہوا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے موری گیٹ لاہور کے وی لاگ میں بھی اس کا ذکر موجود ہے کیونکہ اس نے وہیں پر اپنے لیے چتا جلوائی تھی۔
سرکار بات تو آپ کی درست ہے لیکن وہاں اس کا موقع ملا نہ خیال آیا۔ ویسے میری معلومات کے مطابق تو برصغیر میں گنا کوئی چھ ہزار سال قبل مسیح سے کاشت ہو رہا ہے۔ ادویات میں بھی گڑ ہزاروں سال سے استعمال ہو رہا ہے۔ ممکن ہے کہ مغلوں نے گڑ کی کچھ نئی ڈشز متعارف کرائی ہوں لیکن تاریخ کے مطابق اس کا استعمال ان کی آمد سے پہلے کا ہے۔ توجہ دلانے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
This vlog has the worst audio in the Gillani Logs. There is too much background noise. Sir, please do not lower your standards to this level. Check the quality of your vlogs before uploading it.
We were standing right on the edge of the national highway. This doesn't usually happen in my vlogs, but here I felt compelled. Still will be careful next time.
ماشاءاللہ بہت معلوماتی ویلاگ ہے۔
بہت شکریہ
ماشاءاللہ شاہ صاحب منجانب محمود چوہدری
جزاک اللہ سرکار
تاریخ تہذیب اور ثقافت کے اوراق کھنگالتے کھنگالتے بندہ تھک بھی جاتا ہے تاریخ بہت مشکل سبجیکٹ ہے بڑا مشکل ہوتا ہے دشوار گزار راستوں سے گزر کر کھنڈرات کی خاک چھان کر کڑی سے کڑی ملا کر حقائق کو سامنے لانا
گیلانی صاحب نے بھی آج کے ویلاگ میں تاریخ ثقافت اور جغرافیہ کی بجائے میٹھے یعنی دیسی گڑ کو ترجیح دی ویسے بھی سردی کا موسم ہے سخت سردی میں ہر کوئی میٹھا ہی پسند کرتا ہے
ماشاءاللہ زبردست
آپ نے بہت اچھے الفاط اور تشبیہات استعمال کیں۔ یہ وی لاگ واقعی معمول سے ہٹ کر ہے۔پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Interesting. I have seen such traditional methods in Sind also. They were operating can crash devices by Bulls.
In Punjab, bullocks were also used for this purpose, but now that the mechanized era has arrived, their need has diminished.
Surely, it will be a sweeter and scrumptious vlog than jaggery.
Your words are sweeter than jaggery and its vlog.
ماشااللہ گیلانی بھائی اج تو فل دیسی ماحول دیکھا دیا❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جی کچھ ایسا ہی ہے۔ بہت شکریہ پسندیدگی کا۔
I remeber as a child,i used to visit my aunty,khala in a village,BAHRAIN WALA,and i saw the process,called BELNA,nice info,shah sahib,merry Christmas, from Baltimore.
That's great. Merry Christmas to you also. Stay blessed.
Mashallah mashallah bahut khoob
Bohat shukriya
Masha allah
Jazak Allah
Background ma bohat noise ha
Main National Highway par khaday thay, is waja se.
Great man great job.
Ma sha Allah ji Allah pak khosh rakhey ameen
Jazak Allah. Duaon ka bohat shukriya. Salamat rahen.
V.good❤❤❤❤
Thanks a lot
Interesting ❤
Stay Blessed Shah sb❤😊
Thanks a lot. May Allah bless you too.
wah shah sahib wah kia baat hai aap ki or ap kay ghur key
Jazak Allah janab
👍
بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Sandar garr ke tarakeb
Bohat shukriya aap ka
شاہ صاحب بہت ہی سویٹ ویڈیو بنائی ہے گڑ مجھے بہت پسند ہے😋 میں سوچ رہی ہوں میں یہاں ہوتی تو میں ان سے پرچیز بھی کرتی خالص گوڈ ہے خالص چیزیں تو بہت مشکل سے ملتی ہے
یہ درست ہے کیونکہ بازار میں ملنے والا گڑ یا تو چینی سے بنایا جاتا ہے یا پھر سوڈا اتنا زیادہ ہوتا ہے اس میں کہ منہ کا ذائقہ ہی خراب ہو جائے۔ خوشی ہوئی کہ گڑ آپ کو بہت پسند ہے۔
70 لائک کے ساتھ وعلیکم السلام جمعہ مبارک شاہ صاحب باقی ویڈیو ڈاؤن لوڈ کر رہی ہوں دیکھ کر کمنٹ کروں گی ان شاء اللہ❤
بہت شکریہ سیدہ۔ انتظار رہے گا۔
گڑ بہت ہی فائدے مند ہے کھانے کے بعد تھوڑا سا کھا لیا جائے تو کھانا ہضم ہو جاتا ہے اور ڈکار بھی اتا ہے ہائے شاہ صاحب میرے لئے دو تین پانچ کلو لے کر بھیج دیں
آپ اپنا پتا بھیج دیں گڑ مل جائے گا۔
@zulfiqargilani میں سچ میں ایڈریس بھیج دوں گی اپ کو انسٹاگرام پر
پکی بات ہے شاہ صاحب
ضرور بھیجیں
انسٹا پر بھیجیں یا میرے واٹس ایپ پر۔ آپ کی مرضی ے۔
کون کہتا ہے کہ گڑ میٹھا ہے گڑ سے زیادہ میٹھی آپ کی گفتگو ہے ( کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو)
آپ ابھی تک میرے آشنا ہی ہیں۔ اللہ آپ کو عمر خضر عطا فرمائے۔
This reminds me 1982/83, village life. My native village Chak number 265 R.B. Naagh kalaan, Faisalabad
That's great
گیلانی بھائی اگر اج اپ دیسی ماحول میں دیسی بن کر ویلاگ کرتے تو کمال کرتے❤
دیسی کیسے بنوں؟
@zulfiqargilani شلوار قمیص سر پر پگڑی ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
😂
@@zulfiqargilani 😂
اسلام و علیکم شاہ صاحب
اپ کے ویلاگ کی معلومات ہمارے لۓ بہت ہی عمدہ ❤ شوگر کے مریضوں کیلۓ بھی کوئ پیغام ہے کیا🎉
سدا سلامت رہیں تا قیامت رہیں شاہ صاحب اپ یہ بتاءیں اپنے گھر سال میں کتنے دن دستیاب ہوتے ہیں
یا گھر والے ہماری طرح ویلاگ ہی دیکھتے ہیں 😊😊
وعلیکم السلام جناب
شوگر کے مریضوں کے لیے گڑ بہت اچھا ہوتا ہے۔
😂
گھر والوں کے حوالے سے آپ کا سوال بہت مزے کا ہے کیونکہ ان کا کہنا ہے کہ جب آپ گھر ہوتے ہیں تب بھی وی لاگ ہی کر رہے ہوتے ہیں۔ باقی آپ خود سمجھ دار ہیں۔
تبصرے اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
پہلوان محمد علی نے بھی کھایا یا نہیں 😅❤❤❤❤
گڑ پر اس کا اپنا وی لاگ ہے۔ آپ اس لنک پر دیکھ سکتے ہیں۔
@explorewithalibhai
پنجاب اور افغانستان کے پنجابی بھٹی راجپوت حکمران راجا جے پال پر ایک ویلاگ بنائیں، راجہ کلر بھٹی نے 843 میں ترک کو شکست دینے کے بعد کابل پر اپنی حکمرانی قائم کی، بھٹی قبیلے نے تقریبا 150 سال تک لاہور، کشمیر، پشاور اور کابل پر حکمرانی کی۔
راجہ جے پال کا کئی وی لاگز میں ذکر ہوا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے موری گیٹ لاہور کے وی لاگ میں بھی اس کا ذکر موجود ہے کیونکہ اس نے وہیں پر اپنے لیے چتا جلوائی تھی۔
Purana waqat ma neem ka patta bhi use kia jata tha
Ho sakta hai lekin main ne nahi suna
شاہ جی گڑ کی تاریخی حیثیت بیان کرنا بھول گئے کون سے مغل شہنشاہِ نے اسکو متعارف کروایا
سرکار بات تو آپ کی درست ہے لیکن وہاں اس کا موقع ملا نہ خیال آیا۔ ویسے میری معلومات کے مطابق تو برصغیر میں گنا کوئی چھ ہزار سال قبل مسیح سے کاشت ہو رہا ہے۔ ادویات میں بھی گڑ ہزاروں سال سے استعمال ہو رہا ہے۔ ممکن ہے کہ مغلوں نے گڑ کی کچھ نئی ڈشز متعارف کرائی ہوں لیکن تاریخ کے مطابق اس کا استعمال ان کی آمد سے پہلے کا ہے۔
توجہ دلانے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@zulfiqargilani کسی حکمران نے کیا کسی جنگ میں گڑ کا استعمال نہیں کیا تاریخ کی کتب اس ایک مدعا پر خاموش ہیں
😂
جب چینی نہیں تھی تو گڑ ہی ہوتا تھا سرکار۔ سب نے ہی کیا ہو گا۔