کھوسہ صاحب ویلڈن 👍 اب یہ بتائیے کہ یہ جو شرٹ پہن کے آپ بیال کیمپ وغیرہ کی طرف گئے تھے تو کیا یہ شرٹ مارکیٹ سے پرچیز کی یا آنلائن منگوائی یا خود پرنٹ کروائی ھے؟ دراصل یہ شرٹ مجھے بہت پسند آئی ھے اور میرا دل چاھتا ھے کہ ایسی شرٹ میرے پاس بھی ھونی چاھیئے
وعلیکم السلام ورحمة الله ❤❤❤
Good job man
Thanks
Khosa Sahab K2 base camp trek kab karenge....❤❤
IA jald brother
کھوسہ صاحب ویلڈن 👍
اب یہ بتائیے کہ یہ جو شرٹ پہن کے آپ بیال کیمپ وغیرہ کی طرف گئے تھے تو کیا یہ شرٹ مارکیٹ سے پرچیز کی یا آنلائن منگوائی یا خود پرنٹ کروائی ھے؟
دراصل یہ شرٹ مجھے بہت پسند آئی ھے اور میرا دل چاھتا ھے کہ ایسی شرٹ میرے پاس بھی ھونی چاھیئے
شکریہ برادر- یہ شرٹ میں نے زیلبری سے لیا تھا-