Pakistan Me Aisa Talab Jahan Log Paise Phaink Kar Mannat Mangte Hain - Paise Geele Bhi Nahi Hote

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 8 ก.ย. 2024

ความคิดเห็น • 879

  • @hafizabubakaronlinequrante8727
    @hafizabubakaronlinequrante8727 2 ปีที่แล้ว +149

    زندگی میں وہ لوگ ھمیشہ پر سکون رھتے ھیں جو پوری نہ ہونے والی خواھشوں سے زیادہ ان نعمتوں پر شکر کرتے ہیں جو انہیں پروردگار عالم نے عطا کی ھیں
    U

    • @hajilatif3725
      @hajilatif3725 2 ปีที่แล้ว +1

      Llllllllĺllĺllĺllĺllllllllllllllllĺlĺĺllllllllllllllllllllllllllllĺlllllllllllllĺlllllllĺlllllllllĺlĺlllllllĺlĺllllllĺllllllĺĺĺĺlĺĺlllĺlllĺĺĺ

    • @AbdulJabbar-hc8dq
      @AbdulJabbar-hc8dq 2 ปีที่แล้ว

      bilkul

    • @mrsgoraya998
      @mrsgoraya998 2 ปีที่แล้ว

      @@hajilatif3725 kya mtlb h tumhara is syy

    • @siddrakhan8690
      @siddrakhan8690 2 ปีที่แล้ว

      Agree

  • @khani0009
    @khani0009 2 ปีที่แล้ว +38

    منتیں پوری کرنے والا صرف ایک اللہ پاک کی ذات ہے دوسرا کوئی نہی کاش کہ یہ بات لوگوں کی سمجھ میں آجاے

  • @umarwaqas8181
    @umarwaqas8181 2 ปีที่แล้ว +37

    اللہ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ۔اور یہ اشرف المخلوقات اس وجہ سے ہے کہ یہ عقل رکھتا ہے یہ صحیح اور غلط میں فرق کر سکتا ہے اللہ ہم سب کو عقل کا صحیح استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین

  • @Hamza_Arif62
    @Hamza_Arif62 2 ปีที่แล้ว +115

    ہمیں اپنے ایمان کو مضبوط کرنا چاہیے
    pakistan Zandbad ❤️❤️❤️🇵🇰

    • @RajaJii555
      @RajaJii555 2 ปีที่แล้ว

      Tum kanjar khana tiktok pr na kro sb shi hojai ga bachay

    • @taipay4753
      @taipay4753 2 ปีที่แล้ว +1

      Acha .. Kia imaan mazboot tum nay ... Zaleel o khawar ho rahay ho dunia main aur bus baatain he karni Hoti tum logo nay

    • @commentlol934
      @commentlol934 2 ปีที่แล้ว

      @@taipay4753
      جو نبیوں کو قتل کر سکتے ہیں، اپنے حدا کو سولی پہ لٹکا سکتے ہیں ان کو پاکستان میں کسی معصوم کو مار جلانے سے کون روک سکتا ہے!
      تم وحشی ہو، تم سب نبیوں کے قاتل ہو، تم مشنری ہو
      بایبل کے جھوٹے رکھوالو
      ظلم و ستم کرنے والو
      کیا جیزز کے sermons جانتے ہو؟
      کیا جیزز کو سمجھا ہے تم نے؟
      کیا جیزز کا message یاد بھی ھے؟
      کیا جیزز کی بات بھی مانتے ہو؟
      یوں جانیں لو، یوں ظلم کرو
      کیا یہ بایبل میں آیا ہے؟
      کیا مجرم پوپ نے تم کو
      یہیں سبق سکھایا ہے؟
      لاشوں پہ پتھر برسانا
      کیا یہ بایبل کا حصہ ہے
      الزام لگاؤ، مار بھی دو؟
      دامن سے مٹی جھاڑ بھی دو؟
      مشنری بھی کہلاؤ اور پھر
      ماؤں کی گود اجاڑ بھی دو؟
      تم سے نہ کوئی سوال کرے؟
      نہ ظلم کو جرم خیال کرے؟
      یہاں پر جو بھی جب چاہے
      لاشوں کو یوں پامال کرے؟
      لیکن تم اتنا یاد رکھو
      وہ وقت بھی اک دن آنا ہے
      جو جیزز کے نام پہ ظلم کیا
      جیزز کی تم نے ہڈیاں کھایں
      جیزز کا تم نے خون پیا
      تم نے اللہ کے آگے جانا ھے
      جیزز کے خون ناحق کو پھر اللہ
      میزانِ حشر میں تولے گیں
      وہ جیزز ہمارا محسن جان
      تم مجرموں سے اتنا تو بولیں گیں
      اے ظلم جبر کے متوالو
      تم جیزز کے نام پہ باطل ہو
      تم وحشی ہو تم مجرم ہو
      تم مشنری ہو سب نبیوں کے قاتل ہو

    • @razormalikk1684
      @razormalikk1684 2 ปีที่แล้ว

      @@taipay4753 tu tou ja na, tu Musalman hi nhi phir comment kyu krrha hai.

  • @a.ghafoorsaleh5794
    @a.ghafoorsaleh5794 2 ปีที่แล้ว +154

    اللہ کے سوا کسی اور سے مانگنا یا خواہشیں پوری کرنے کی استدعا کرنا سراسر بدعت ہے۔شرک ہے۔اللہ پاک سب مسلمانوں کو ان سب بُرے عقیدوں سے پناہ دے۔آمین

    • @aqeelbinahmadahmad2628
      @aqeelbinahmadahmad2628 2 ปีที่แล้ว +5

      Ameen

    • @daniyalshabbir3258
      @daniyalshabbir3258 2 ปีที่แล้ว +9

      Bilkul sahi kaha bhi ap ne or ye bhoot bara shirk hai

    • @fantubevlog
      @fantubevlog 2 ปีที่แล้ว +1

      یا اللّه پاک ہماری سپورٹ کرنے والوں کو تو ہمیشہ اپنی رحمت کے ساے میں رکھنا🌹آمین

    • @a.ghafoorsaleh5794
      @a.ghafoorsaleh5794 2 ปีที่แล้ว +1

      @@fantubevlog اللہ پاک آپکو سدا کامیاب کرے۔آمین

    • @Maria-ie2ym
      @Maria-ie2ym 2 ปีที่แล้ว +4

      You must be Salafii wahbi

  • @NadiaFawad
    @NadiaFawad 2 ปีที่แล้ว +89

    میٹھا میٹھا ہے میرے محمدؐ کا نام 🍓🕋💞,*
    ان پہ لاکھوں کروڑوں درودوسلام ❤🕋🍓

  • @NadiaFawad
    @NadiaFawad 2 ปีที่แล้ว +49

    اللہ کا گھر اور روضہ رسُول کا دیدار زندگی کا ایک خواب ھے اللہ اِن شاءاللہ اسکو پورا کریگا.Ameen🤲🙏❤️❤️

  • @islamquranhadees
    @islamquranhadees 2 ปีที่แล้ว +91

    Millions of books but quran majeed is best book😍😍

  • @SherAli-sl9gg
    @SherAli-sl9gg 2 ปีที่แล้ว +2

    یا اللہ یا رحمن یا رحیم یا ذوالجلال والاکرام بےشک ہم صرف اور صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف اور صرف تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

  • @NadiaFawad
    @NadiaFawad 2 ปีที่แล้ว +53

    جنت کی دو بڑی نعمتیں:
    ایک اللّٰہ کا دیدار دوسرا حضرت محمد کی سفارش
    یا اللّٰہ! ہمیں دونوں نعمتیں نصیب فرمانا۔۔
    آمین

  • @FarooqAhmad-lg1il
    @FarooqAhmad-lg1il 2 ปีที่แล้ว +14

    اللہ پاک کے علاوہ کسی اور سے امیدیں باندھنا یہی شرک ھے .مزاروں پر قبروں کی پوجا اور مندروں میں بتوں کی پوجا ایک ھی بات ھے استغفراللہ ۔اللہ پاک مسلمانوں کو ھدایت دے آمین

  • @a.jebbar1009
    @a.jebbar1009 2 ปีที่แล้ว +20

    اینکر صاحب اس مزار اور تالاب کی حقیقت کو جاننے کے لیے سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ آپ اب یہاں آئے ہی ہوئے ہیں تو ایک منت آپ بھی مانگ لیں۔پھر دیکھیں کہ پوری ہوتی ہے کہ نہیں۔ہمیں آپ کے اس تجربے کے نتیجہ کا انتظار رہے گا۔

    • @BobiSoban
      @BobiSoban 2 ปีที่แล้ว +1

      بیشک درست فرمایا آپ نے

    • @alijamali7808
      @alijamali7808 2 ปีที่แล้ว +4

      Allah ka dena zaruri nahi apki behtari ma ho, Allah deta tou phir kafiro ko bhi ha, iska ye mtlb ha ke wo theak kar rahe? Kia pta jinhe de rahe hain Allah swt wo is liye taki mout tk idhar se hi mannat mango aur seedha Allah se nahi take aage dosakh pao? Bhai ma kisi ko dosaghi ya jannati nahi bana raha sirf itna keh raha ye waseele nahi hain, waseele ki shart parh lien tou pata lagta ha ke fout hua wa wali bhi waseela nahi ban sakta, waseela naik amal bante hain duaen banti ha gareeb ki, bhooke ki, miskeen ki, deendar ki, beemar ki, kiyunke wo zinda ha, wo dua par qadir ha aur wo present ha, bura lage tou mazrat magar milne ka ye matlab nahi ye tareeka theak ha, aage Allah subko hidayat dien, dene wala sirf aur sirf Allah ha aur jisko waseela banaya jaa raha hota ha darbaro pe unki touba nauzbilla zyada importance di jaa rahi hoti ha mostly Allah se, aur diye hue hukam par.

  • @shahidvoice313
    @shahidvoice313 2 ปีที่แล้ว +15

    بےشک شرک ایک بہت بڑا گناہ ہے اللہ تعالٰی حفاظت فرمائے آمین

  • @03339686325
    @03339686325 2 ปีที่แล้ว +69

    مردوں سے مانگنے والوں نے الحی القیوم جیسی ذات چوڑ کر ذلالت کو ترجیح دی۔

    • @raishahzaibsufian3936
      @raishahzaibsufian3936 2 ปีที่แล้ว

      Jee ha ya inshan ki soch hy

    • @mjyprettyofficial7663
      @mjyprettyofficial7663 2 ปีที่แล้ว

      Haqeeqatan اللہ Madad karta ha Zariya اللہ Kay Wali ko banaty hain

    • @mjyprettyofficial7663
      @mjyprettyofficial7663 2 ปีที่แล้ว +2

      jesy ky ap beemar ho jao Toh Ap Doctor Kay pass Jao gy Dawa lenay
      Q Kay Us Time Doctor lazmi hota ha agar nhi gay Banda mar jayga Usi Tarah Apnay ghunao Ko maaf karanay ky liya hum Walion Ki Madad lety Haqeeqatan Allahadad karta ha

    • @alijamali7808
      @alijamali7808 2 ปีที่แล้ว +5

      @@mjyprettyofficial7663 pyare bhai, jisko waseela banao wo present ho(zinda) , wo qadir ho waseela banne par, aur uski quwat ho tab waseela banta ha, fout shaks bhali wali ho wo tou ab fout ha na, wo tou apne liye qabar ma dua nahi kar skta apke liye kia karega, agar itne waseele dene ha nabi pak saw pe durood bhejdo wo tou Allah ke subse bare mehboob ha, aur bat rahi waseele ki tou khana khilao gareebo ko, duaen lo, khairat do, tableegb karo kia pta koi seedhi rah pe chale aur Allah uske waseele se dede, ye kia bat ha paise phenk kar waseela lena.

    • @mjyprettyofficial7663
      @mjyprettyofficial7663 2 ปีที่แล้ว +1

      @@alijamali7808 Jee apki bat durust hain Me apko انشاءاللہ apnay masjid Kay imam se poch kar btaonga

  • @faizmah3909
    @faizmah3909 2 ปีที่แล้ว +32

    رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللّٰہ اپنے بندوں سے ان کے گمان کے مطابق فیصلہ کرتا ہے۔ مسجد میں جانے والوں کی مرادیں مساجد سے پوری ہو جاتی ہیں باقی جس کا جو گمان

    • @hinafiaz4791
      @hinafiaz4791 2 ปีที่แล้ว +2

      ضرور پوری ہو گی اگر صرف اللّٰہ سے مانگا جائے

  • @safdarhussain9701
    @safdarhussain9701 2 ปีที่แล้ว +14

    حضرت باھو سلطان اللہ کے ولی تھے انکے دربار سے بہت سے لوگ نے فیض پائی ہے انکی مرادیں پوری ہوئی ہیں

  • @muhammadrafiqueofficial6387
    @muhammadrafiqueofficial6387 2 ปีที่แล้ว +50

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
    كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
    .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
    اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
    كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
    .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

    • @saleemnagani810
      @saleemnagani810 2 ปีที่แล้ว

      Ye kis elaqe me aur konse sahar me he, wahan Jane ka zariya kya he . Barae maharbani Is mazar e pak ke Address ki mukammal tafsir send Farmae. Sujariya.

    • @muhammadrafiqueofficial6387
      @muhammadrafiqueofficial6387 2 ปีที่แล้ว +1

      @@saleemnagani810 بھائی یہ گڑمہاراجہ ضلع جھنگ صوبہ پنجاب میں ہے۔

  • @Vip__honey
    @Vip__honey 2 ปีที่แล้ว +18

    آپﷺ نے فرمایا۔❤
    سب سے بڑی سنت یہ ہے۔👇 کہ اپنے دل میں کسی کے لیے نفرت مت رکھنا🍁 ❣️🥀

  • @muhammadameen8584
    @muhammadameen8584 2 ปีที่แล้ว +5

    سب مشرکین میں سے ہیں اللہ تعالیٰ شرک کرنے والوں کو معاف نہیں کرے گا اللہ تعالیٰ ہم سمیت سب کو سیدھا راستہ عطا فرمائے

  • @dothecooking
    @dothecooking 2 ปีที่แล้ว +44

    Allah Kay siwa koi b mushkil kusha nahi.. ALLAH hum sbko hidayat dy Ameen💞💞

    • @casuallifestyle4324
      @casuallifestyle4324 2 ปีที่แล้ว +2

      Ameen.

    • @bushramalik8976
      @bushramalik8976 2 ปีที่แล้ว +2

      Beshak true

    • @sidraimran9352
      @sidraimran9352 2 ปีที่แล้ว +6

      Allah pak imaan azmaata h bndy ka or ye log gumrahi m nikl prty hain k ye ksi baba ki karamat h astaghfirullah na-Aauzubillah. Open ur eyes people shirk na kren

    • @HyderabadiCuisine
      @HyderabadiCuisine 2 ปีที่แล้ว +2

      Beshak

    • @bilalstar6387
      @bilalstar6387 2 ปีที่แล้ว

      AMEEN ❤️

  • @Hamza_Arif62
    @Hamza_Arif62 2 ปีที่แล้ว +34

    اللّٰہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے
    Pakistan Zandbad ❤️❤️🇵🇰
    آمین ثمہ آمین ثمہ آمین 🤗🤲🇵🇰اپنے ایمان کو مضبوط کرو

    • @RajaJii555
      @RajaJii555 2 ปีที่แล้ว

      Tiktok k kanjara laantia

  • @amirmehmood7777
    @amirmehmood7777 2 ปีที่แล้ว +3

    مراد پوری کرنے والی اللہ کی ذات ہے

  • @muhammadhamid8770
    @muhammadhamid8770 2 ปีที่แล้ว +37

    یہ سرا سر شرک ھے۔ مشکل کشا صرف الله تعالیٰ کی ذات ھے۔ الله ھم سب کو ھدایت دے۔

    • @shakeelakasi9693
      @shakeelakasi9693 2 ปีที่แล้ว

      Sumameen

    • @usmanakram6719
      @usmanakram6719 2 ปีที่แล้ว +2

      O pgl
      Y allah ka wali ki karamat h allah khud apny pyaro ko ya karamty bakshtaha h
      Mou utha kr asy hi ni bolty jb pta na ho tu

    • @shakeelakasi9693
      @shakeelakasi9693 2 ปีที่แล้ว

      @@usmanakram6719 bahi jaan en ko ya karammatt Allah pak ne en ko di ha. Tu hum b q us Allah se nai mangatty. Jo Allah pak un ko nawaz saktta hai. Tu hum b un ki he pydda karrdda Makhlooq hai.

  • @mianaliraza1412
    @mianaliraza1412 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ

  • @ansaargujjer1572
    @ansaargujjer1572 2 ปีที่แล้ว +26

    استغفار استغفار
    اللہ تعالیٰ ہمیں دین پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @amirmehmood7777
    @amirmehmood7777 2 ปีที่แล้ว +4

    نذر و منٹ صرف اللہ کے نام پر ماننی چاہیے کیونکہ حاجت اور مشکل پوری کرنے والی اللہ کی ذات ہے

  • @peermuhammadtayyabnoorani4127
    @peermuhammadtayyabnoorani4127 2 ปีที่แล้ว +11

    کسی چیزکی قدر تب ہوتی ہے جب وہ ہاتھ سےنکل جائےتو دوستوں یہ زندگی ایک امانت ہے اسکی قدرکریں اسے شریعت مصطفی ﷺْ کے مطابق گزار کر انسانیت کی بھلائی اور اخروی نجات کا سامان کریں۔ اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے
    💞💞💞💞💞💞💞۔۔۔

  • @Evoque786
    @Evoque786 2 ปีที่แล้ว +38

    1400 years later .. some people still live in the state of jhelia. May Allah guide us and them. This is the fault of the state, who is unable to provide basic education to its people.

  • @muhammadhamzaaminqadrijamm3906
    @muhammadhamzaaminqadrijamm3906 2 ปีที่แล้ว +8

    حق باہو سوہنا سچ باہو

  • @itsyusrabakhtawar9606
    @itsyusrabakhtawar9606 2 ปีที่แล้ว +7

    Allah pak in sab KO hidayat ata farmay Allah pak Ki zat hota hua hum kasa kisi or sa mang skta Jab Allah na kaha ha k Muj sa dua mango Ma doo ga Allah na ya ni kaha k drbaro pa ja k manago ya dhaga band k manat mango Bs dua kro Apna Allah sa Apna rab sa❤

  • @InsaneXenzi
    @InsaneXenzi 2 ปีที่แล้ว +32

    For the sake of Allah don't promote such kind of things

  • @Muhammadsajid-zt4jd
    @Muhammadsajid-zt4jd 2 ปีที่แล้ว +9

    جہلیات کی حد ہے
    بجائے پانی کے کیسی غریب کو دے دیا کریں
    تاکے غریب کی دعائیں لگیں

  • @anabiyakevlogs320
    @anabiyakevlogs320 2 ปีที่แล้ว +31

    Aur ALLAH K Siwa Tumhara Koi Dost Aur Madadgaar Nahi Hai ❤️

  • @pakpunjab5065
    @pakpunjab5065 2 ปีที่แล้ว +1

    Wah subhan Allah je Masha Allah baho sultan RA ki shan

  • @latestmovies4909
    @latestmovies4909 2 ปีที่แล้ว +9

    Allah Rahem karey es koom p

  • @sikanderhashmi2040
    @sikanderhashmi2040 2 ปีที่แล้ว +7

    اللہ ہم سب کو شرک سے بچائے

  • @amanniazi4464
    @amanniazi4464 2 ปีที่แล้ว +3

    استغفر اللّٰہ، استغفر اللّٰہ، استغفر اللّٰہ
    یا اللّٰہ پاک ہم سب کو شرک سے محفوظ فرما، آمین

    • @mrsgoraya998
      @mrsgoraya998 2 ปีที่แล้ว

      Ye shirk nhi h ye Allah k bndy hsin hm inky twasul sy dua mngty h apny rab sy smj i

    • @mrsgoraya998
      @mrsgoraya998 2 ปีที่แล้ว

      Mainy 6ma pehly yha dua mngi thi k meri muhbt sy meri shadi ho jye Alhamdulia hony wli h is month k last py

    • @amanniazi4464
      @amanniazi4464 2 ปีที่แล้ว

      @@mrsgoraya998 یہ سب طریقہ کار اسلام میں حلال ہیں اور جائز ہیں یہ بات حوالے کے ساتھ ثابت کرو؟؟؟ مجھے پورے اسلام کے دائرے میں کسی بھی جگہ ان چیزوں کے متعلق کوئی حکم یا کوئی دلیل ثابت کر دو بس؟؟

  • @teachchannel3683
    @teachchannel3683 2 ปีที่แล้ว +6

    الّٰلہ پاک ھدایت عطا فرماے۔ایسے لوگوں پر جن کے ایمان کمزور ہو گۓ ہے۔جو ستر ماٶں سے بڑھ کر الّٰلہ پاک اپنی مخلوق سے محبت کرتا ہے۔ہر شے الّٰلہ پاک کی محتاج ہے۔اُس سے بڑھ کر کوی عطا کرنے والا نہیں۔

  • @kaffirkaffirshiakaffir7870
    @kaffirkaffirshiakaffir7870 2 ปีที่แล้ว +10

    جو ہوتا ہے اللہ پاک کی مرضی سے ہوتا ہے اللہ کے سوا کسی سے کچھ نہیں ہوتا.صرف یااللہ مدد باقی سب شرک وبدعت

    • @sanaawansanaawan6531
      @sanaawansanaawan6531 2 ปีที่แล้ว

      To agr ye glt ha to Allah unko ye kramat ata ni krta apna nafs khtm krlo to insan me Baki Allah ka Noor bachta zahiri Tor pe wo insan nzr ata lkn uska dil Allah ka ghr bn jata phr Allah unky sadqy hmy ata krta tbi hm unki dua ki help leny unki sifarish leny unk dar pe jaty

  • @AhmadRaza-mh8xc
    @AhmadRaza-mh8xc 2 ปีที่แล้ว +7

    Asal me to logo ka Iman kamzor ho gya ha Allah ki pkr boht sakhat ha

  • @ghcuttingmaster5087
    @ghcuttingmaster5087 2 ปีที่แล้ว +7

    ہماری عقیدت تو نماز ہے.حضرت سلطان العارفین بھی فرماتے ہیں نماز سے ہی بندہ اپنے رب کے قریب ہوتا ہے باقی.سوچ اپنی اپنی ہے.حق باہو سچ باہو🙏

  • @danyalahmad3919
    @danyalahmad3919 2 ปีที่แล้ว +4

    Allah k awliya k shan zaberdast

  • @hassanvshussain9667
    @hassanvshussain9667 2 ปีที่แล้ว +2

    Beautiful place

  • @amreen7433
    @amreen7433 2 ปีที่แล้ว +4

    Gely hoty ha but kharab ni hoty darbar hazrat bhaoo sultan

  • @information4157
    @information4157 2 ปีที่แล้ว +19

    Believe in ALLAH

  • @abdulwali2369
    @abdulwali2369 2 ปีที่แล้ว +21

    اللہ سب کو شرک سے بچائے آمین

  • @haidershah51214
    @haidershah51214 2 ปีที่แล้ว +3

    یہاں سے کوئی خالی نہیں جاتا مطلب اللہ صرف یہاں پہ ہی ہے نعوذبااللہ، اللہ سے جہاں جدھر بھی مانگو صرف اللہ ہی دینے والا ہے

  • @voiceofpeace7658
    @voiceofpeace7658 2 ปีที่แล้ว +24

    *I invite everyone to listen to the Holy QURAN* ....🌹

  • @amirbutt7013
    @amirbutt7013 2 ปีที่แล้ว +6

    Allah paak hadayet atta kery hum sabko aur islaam per chelney ki toufeeq atta karey Aameen 🥲🤲🏻

  • @tahirgamelovertv6517
    @tahirgamelovertv6517 2 ปีที่แล้ว +4

    Haq bahoooo beshak bahooo

  • @hhuothmani9957
    @hhuothmani9957 2 ปีที่แล้ว +7

    Insanity. Sign of illiteracy, lack of education, lack of knowledge. Allah hidayat dey.

  • @Just._.dreamin.19
    @Just._.dreamin.19 2 ปีที่แล้ว +6

    یہ جو بندی ابھی پوسٹ پڑھ رہی ALLAH کرے اسکی ہر دعا قبول ہو آمین 😊😊

  • @sidraimran9352
    @sidraimran9352 2 ปีที่แล้ว +17

    Media kindly esi cheezon ko promote na kre. Already log andhron m giry hue hain this is shirk. Allah imaan azmata h inka or ye smjh bethty hain ksi baba ki karamat h na-Aauzubillah

  • @sultanmahmoodbhatti5127
    @sultanmahmoodbhatti5127 2 ปีที่แล้ว +3

    حق باہو سچ باہو

  • @marklemous6983
    @marklemous6983 2 ปีที่แล้ว +5

    Ap Sb mre lie dua krna allah mujh jald aulad Dy ameen 😭

  • @IFRANKHATTANA
    @IFRANKHATTANA 2 ปีที่แล้ว +2

    میرے پیر مُرشد سلطان باہو ❤️❤️❤️

  • @user-nz8qe8oz8y
    @user-nz8qe8oz8y 2 ปีที่แล้ว +17

    Yeh to Shirak hai
    Allah Hadayat de Ameen

    • @razormalikk1684
      @razormalikk1684 2 ปีที่แล้ว

      @habib ye kisi ko kuch khilana nhi
      Ye Allah sy bhi wasta nhi, ye kisi Hazrat ka mazaar hai. To apparently log un Hazrat sy manat mangte hn na ki Allah sy. Ye shirk hai

  • @mehmoodkhan7018
    @mehmoodkhan7018 2 ปีที่แล้ว +3

    یہاں بیری کا درخت بھی ھے

  • @nomanali1028
    @nomanali1028 2 ปีที่แล้ว +2

    Subhan Allah haQ bahoo sach bahO beshak

  • @shahambaloch7638
    @shahambaloch7638 2 ปีที่แล้ว +2

    Allah ki panah.
    Ya Allah shirk se mehfooz ferma hum sub ko ameen.

  • @kazamhussain7197
    @kazamhussain7197 2 ปีที่แล้ว +2

    SubhAllah SubhAllah

  • @publicinformationsialkot
    @publicinformationsialkot 2 ปีที่แล้ว +3

    Kia Kia logo Jo sherk ki taraf lei kar jaa rahe hai Allah pak Hum sub ko seedhe raste chalne ki tufeek furmae

  • @shakeelahmadkhan6617
    @shakeelahmadkhan6617 2 ปีที่แล้ว +1

    Sab se Bara Shirk yAhi hAi

  • @mrsgoraya998
    @mrsgoraya998 2 ปีที่แล้ว +1

    I have visit this darbar hak bahu shareef❤️

  • @sherazkhan6873
    @sherazkhan6873 2 ปีที่แล้ว +16

    اللہ تعالیٰ ہم سب ایسے شرک سے بچائے😭😭

    • @mrsgoraya998
      @mrsgoraya998 2 ปีที่แล้ว

      Dmag thk h tmhara bewkoof insan astagfirullah shirk koi b nyi kr rha pta nyi kya kya soch lety bewkoof log 😏

  • @muhammadimrankhan8607
    @muhammadimrankhan8607 2 ปีที่แล้ว +4

    Allah hum sab ko hidayat Ata farmaye.. Aur shirk se bachaye ameen

  • @nawazshaikh8161
    @nawazshaikh8161 2 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah.. 👍👌from India with love and salaam... 👈✋

    • @razormalikk1684
      @razormalikk1684 2 ปีที่แล้ว

      Walaikumasalam
      Much love from Pakistan for our Indian brother and sisters

  • @user-zf8uq7vn7i
    @user-zf8uq7vn7i 2 ปีที่แล้ว +3

    سبحان اللہ ہم نےسناتھاپچھلےمشرکین کی عقیدت کچھ اسطرح مگرآج حقیقت میں دیکھ رہےہیں

  • @usmanbutt4694
    @usmanbutt4694 2 ปีที่แล้ว +1

    القرآن:
    ہم تیری ہی عبادت کرتے اور تجھی سے مدد چاہتے ہیں
    اے دو جہانوں کے مالک ہم سب کو ہدایت دے آمین

  • @shakeelakasi9693
    @shakeelakasi9693 2 ปีที่แล้ว +4

    Ya Allah reham ferma hum Saab pe Ameen sumameen...
    Kise Allah pak k sewaa koi ibaadaatt k layqq nai.

  • @apniawaz7862
    @apniawaz7862 2 ปีที่แล้ว +4

    Mashallah...

  • @farooqkhan9805
    @farooqkhan9805 2 ปีที่แล้ว +2

    Subhanallha

  • @aliajmalkhansardarkhan5379
    @aliajmalkhansardarkhan5379 2 ปีที่แล้ว +1

    يہ بات حقيقت ہے مگر آج کے دور ميں سچا ولی کامل نہيں مِلتا اگر ہے بھی تو وہ دنيا کی نظروں سے چھپے ہوئے ہے

  • @Hinawarraich780
    @Hinawarraich780 2 ปีที่แล้ว +2

    ALLAH mujhy support krny waly k waldain ko lambi umar dy ameen🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼

  • @Noorjahaniaofficial
    @Noorjahaniaofficial 2 ปีที่แล้ว +2

    Nice video well wishes from RIYADH SAUDIA ARABIA

  • @yogawithasifbhatti1331
    @yogawithasifbhatti1331 2 ปีที่แล้ว +2

    Labbaik Labbaik Labbaik ya Rasool ALLAH Taj Dary Katme Nabowat Zinda Bad Zinda Bad Zinda Bad Zinda Bad Zinda Bad Zinda Bad Zinda Bad

  • @azharkhan1243
    @azharkhan1243 2 ปีที่แล้ว +13

    Ye hindo wale rasam na karo hum Muslims hain sirf Allah say mango 5 waqt namaz adda karo apna Iman mazboot karo

    • @nazianab9022
      @nazianab9022 2 ปีที่แล้ว +1

      بسم الله الرحمن الرحيم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ماشاء الله BILKUL SAHI KAHA AAP NE SIR IOO PERCENT RIGHT جزاك الله خير ا كثيرا فى الدنيا والآخرة أ مين ثم آ مين يا رب العالمين برحمتك يا أ رحم الرحمين ربنا تقبل دعا 🥀🕋

  • @HyderabadiCuisine
    @HyderabadiCuisine 2 ปีที่แล้ว +6

    ALLAH k siwah koi ibadat k laiq nahi woh 1 hai uska koi shareek nahi. ALLAH he subki mushkilaat ko hal karne wala hai.. ALLAH he hai jo karne wala hai ALLAH se maangein. Mazaar tou insan k apne banaye hue hai or ye Quran o sunnat se sabit nahi hai jo aap maang rahe ho mannatein or paise phenk rahe ho. Bus apna aqeeda mazboot hona chahiye

  • @ahsanbutt1486
    @ahsanbutt1486 2 ปีที่แล้ว +16

    Gurbet or Jahalet ki waja se esa hota hay
    Indo- Pak ke boseeda or daqeyanus aqayed, hindu culture or unke mazhabi mindset ka hissa hay

  • @jamylock
    @jamylock 2 ปีที่แล้ว +2

    Mannat Allah k siwaa koi pori nai kr sakta

  • @princeyawar3232
    @princeyawar3232 2 ปีที่แล้ว +8

    These type of people deserve great leaders like Asif Zardari & Nawaz Sharif.

  • @muhammedabdulhaleem6787
    @muhammedabdulhaleem6787 2 ปีที่แล้ว +10

    Shirk gunahe azeem hai sanbhal jao mere muslim bhayon. Allah pak sub kuch maaf karenge sivay shirk k.🙏🙏🙏

  • @user-sg9vc8er3u
    @user-sg9vc8er3u 2 ปีที่แล้ว +5

    Bhai ye sab aallah ke saath shareek bana rakhe hain
    Mushrak muslim
    استغفراللہ ⭕⭕⭕⭕⭕

    • @sidraimran9352
      @sidraimran9352 2 ปีที่แล้ว +1

      Media should not support these silly things. Khuly aam shirk ko promote kr re astaghfirullah

  • @mithakhansumra2938
    @mithakhansumra2938 2 ปีที่แล้ว +3

    Mushrik na bano ALLAH sabki murade puri karta hai

  • @jeovillageallround5521
    @jeovillageallround5521 2 ปีที่แล้ว +2

    Bhai ap haloki k pass khyaban e amin main rhty hain kya

  • @islamquranhadees
    @islamquranhadees 2 ปีที่แล้ว +3

    Millions of books but quran majeed is best book

  • @GChaudhrySahab
    @GChaudhrySahab 2 ปีที่แล้ว +6

    your one click can change my whole life 🙏😭😭🙏......

  • @DuaHaider208
    @DuaHaider208 2 ปีที่แล้ว +2

    Mery city main he yh dargah

  • @mudassirhayatmithoojattsho3526
    @mudassirhayatmithoojattsho3526 2 ปีที่แล้ว +1

    I love Islam Haq bahoo sach bahooo

  • @SaifislamicTeacher
    @SaifislamicTeacher 2 ปีที่แล้ว +2

    This person who is currently reading the post
    May all his prayers be accepted۔۔۔۔

  • @muhammadshafiquedaiwliqadr3208
    @muhammadshafiquedaiwliqadr3208 2 ปีที่แล้ว +1

    SUBHAN ALLAH

  • @farhanmustafa9720
    @farhanmustafa9720 2 ปีที่แล้ว +1

    استغفراللّٰہ 😔

  • @sidzealife21619
    @sidzealife21619 2 ปีที่แล้ว +1

    Nice reporter

  • @ahsanbutt1486
    @ahsanbutt1486 2 ปีที่แล้ว +9

    Ye banda jo 🎤 mic per bol raha hai, mumkin hai Awam ki Jahalet se hasil ki gai Amdni mai hissa-dar ho.
    Mr Urdu Point:-
    Jinseyati relations ki jo dates lagti hain unko bi expose kia jaye.
    Tamam dramey Deen ko manipulate kar ke kiye jatey hain. Jubke karobari or pasmanda Mulla hazraat es karobar ko deen ki bato se mansoob kar ke Jahalet ki Market ko barhava detey hain

  • @syedaliabbaskazmi3607
    @syedaliabbaskazmi3607 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah

  • @malikdad1948
    @malikdad1948 2 ปีที่แล้ว +1

    MASSHA E ALLAH

  • @mrsshahzad93
    @mrsshahzad93 2 ปีที่แล้ว +1

    اتنا شرک
    اللہ ہدایت دے سب کو آمین

  • @mianhuzaifa1562
    @mianhuzaifa1562 2 ปีที่แล้ว +2

    Toba h logo sy ALLAH hedyat dy ameen.

  • @mmhs1370
    @mmhs1370 2 ปีที่แล้ว

    Bilkul haqeeqat hai allahamdullilah Mera peerkhana hai....❣️🙏

  • @ertaqavlogs5692
    @ertaqavlogs5692 2 ปีที่แล้ว

    Yes!!! I have visited !!!! I'm from Layyah ✌️