پی ٹی وی کے پروڈیوسرز آدھی رات کو راولپنڈی کے پرانے محلے میں خالد حمید کو کیوں ڈھونڈ رہے تھے؟ دیکھیے لیجنڈری نیوز کاسٹر خالد حمید کی وائس آف امریکہ کے مبشر علی زیدی سے گفتگو۔
اسلام علیکم للہ الحمد شکر اللہ سلام علیھم للہ الحمد شکر اللہ علیک۔۔و۔علیھم اسلام للہ الحمد شکر اللہ اللہ صلی علیھم الھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید الھم ںارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید لا الہ الا اللہ و اللہ اکبر
اللہ تعالیٰ خالد حمید صاحب کو سلامت رکھے ان کی آواز مجھے بچپن میں لے جاتی ہے ایسا لگتا ہے جیسے خالد حمید صاحب خبریں پڑھ رہے ہیں اور میں اپنے نانا ابو کے ساتھ بیٹھا ہوں 🌷🌹❤️
ہم لوگ اپنی تمام تر توانائیاں زندگی کو سوارنے میں صرف کرتے ہیں ۔حالانکہ مرنے کے بعد نہ ختم ہونی والے زندگی کو بھی مد نظر رکھنا چائیے ۔ دنیا میں پھر واپسی ناممکن ہے
واہ سر واہ واقعی آپ اور آپکی آواز تب بھی اور اب بھی دونوں پیار کے قابل ہیں اور رہینگے 1972 کی بات ہے 42 سال ہو گئے ہیں ہم ریڈیو پاکستان سے آپ کو سنتے تھے مجھے یاد نہیں آرہا تھا شاید ہمBBC سے سنتے تھے پر اس انٹرویو سے غلطی سدھر گنی اللہ تعالیٰ آپکو خوش وخرم رکھے۔
سر خالد حمید صاحب کا بچپن سے بہت بڑا فین ہوں ۔ اپنی کلاس میں ان کے اسٹائیل سے مزاحیہ خبریں پڑھا کرتا تھا۔ خالد حمید صاحب ہمیں یاد ہے کہ آپ کی آواز میں ہم نیشنل جیوگارافک کی ڈاکومنڑی ویڈیوز اردوڈبینگ میں سنا کرتے تھے جو کہ پی ٹی وی نے بہت پہلے شروع کی تھی۔ بعد میں انڈینز نے ہندی میں کی۔ سر آپ کواور آپکی فیملی کو بہت بہت سلام اور ڈھیروں دعائیں۔
خالد حمید صاحب کو دیکھ کر بچپن یاد آگیا اچھا مجھے کچھ کچھ یاد آتا ہے کہ خالد حمید صاحب نے پی ٹی وی کے ایک ڈرامے میں بطور ایکٹر کام کیا تھا اگر آپ میں سے کسی کو یاد ہو تو شیٸر کریں کہ وہ کون سا ڈرامہ تھا ؟ اگر خالد حمید صاحب میری تحریر پڑھیں تو اس حوالے اپنی یادیں شیٸر کریں
زیدی صاحب، آپ کو سلام، میری طرف سے خالد حمید صاحب اور ان کے مقام و مرتبے کو سلام۔ خالد صاحب کا ای میل ایڈریس درکا ہے
بہت خوش ہوا خالد حمید کو دیکھا
ماشااللہ جی خالد امیر صاحب وہی آواز وہی انداز صرف بالوں میں چاندی آ گئی
Bachpan Ma Ap ki khabren dekhi hain Khalid hameed sahb ko dekh kar bht khushi hui😍
اسلام علیکم للہ الحمد شکر اللہ سلام علیھم للہ الحمد شکر اللہ علیک۔۔و۔علیھم اسلام للہ الحمد شکر اللہ اللہ صلی علیھم
الھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
الھم ںارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
لا الہ الا اللہ و اللہ اکبر
Very nice person Khalid hameed sb
آج خالد حمید کو دیکھ کر دل خوش ہو گیا
سر! خالد صاحب۔۔۔ ھم پیار کرنے والے ہیں کوئی غیر نہیں۔ چاہیے کہیں کے بھی ہو۔
MashaAllah sir Khalid Hameed legendary person, mere bachpan ki yaaden Allah sir ko hameshah khush rakhay ameen summa ameen
the legend khalid hameed sb god bless him
Mashallah mashallah lovely
So good to hear his great voice again.
Sir Khalid hamed great voice
Good news
Sir. Ap salamt rahan
Sir you are great
واہ ماشاءاللہ 65 سال کے بعد خالد حمید صاحب کی آواز سن کر جسم کے اندر خون جوش مارا
Puranay loog aaj bhi fit hn
اللہ تعالیٰ خالد حمید صاحب کو سلامت رکھے ان کی آواز مجھے بچپن میں لے جاتی ہے ایسا لگتا ہے جیسے خالد حمید صاحب خبریں پڑھ رہے ہیں اور میں اپنے نانا ابو کے ساتھ بیٹھا ہوں 🌷🌹❤️
ہم لوگ اپنی تمام تر توانائیاں زندگی کو سوارنے میں صرف کرتے ہیں ۔حالانکہ مرنے کے بعد نہ ختم ہونی والے زندگی کو بھی مد نظر رکھنا چائیے ۔ دنیا میں پھر واپسی ناممکن ہے
ماشاءاللہ
Bachpan main abo k pas Beth k news dekhty thy . Khalid bhai early 80 main
Great Khalid hameed
اسلام وعلیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
خالد حمید وائس آف امریکہ نیوز ماشاءاللہ بہت خوب انتخاب ہے شکریہ
Khalid hameed sahab still handsome with beautiful voice . Sada salamat rahen sir .
Memories are wokeup , Mr.KH no doubt is legendary personality of Pakistan and New generation still have a chance to look his work
Really sir ur excellency is a gem 💎 and I am listening ur goodness from last 15 yrs
اگلی قسط بھی پیش کیجئے۔۔
بے صبری سے انتظار ہے
Great story. He is a legendary news anchor.
کیا بات ہے ماشااللّہ بیتے دنوں کی یادیں کیسے ھم بھلائیں
Sir. Ap. Ki awaz. Mrrn bohat. Lazzat ha
V Nice
Undoubtedly u r wazir e Azam of Urdu of the world u r voice with urdu woooh! Surprising Mashaallah
Khalid hameed Sahab, main pahilay ey samajh TA TA k App liaquat abaad Karachi. Ap ki Urdu or ap Ka accent bada Shan dar hai.
MashAllah sir stay blessed
Nice person
Lajawab buhut achcha laga
Bohat hi zeber19 awaz hain in ki
Another Brilliant Upload Keep It Up
MashaAllah Allah bless you and your family
Sir your voic is awesome 💫💫💫
Wah Kya baat hay subhan Allah
Excellent excellent best of the best.
True nostalgia legend
Apki baton ki dilchaspi is se lagain keh zaidi bhi apki taraf bohat munhamik raha he... Excellent
What a composed and Decent Man🎉
Great Memory .....!!!
So nice to hear him and see him again after so many years
Khalid Hameed used to attend the annual Jalsa Rabwah with his father.
Very interesting.
He was my favourite in my childhood
Vry nice talking
Aap kee har gufatgoo ham ko pashnd hen
Good presentation.Assalaam o Alaikum to all listeners.From Bareilly U.P.India.
Khalid bhai aap agr hair colour kr ly tu aaj bhi 80s waly khalid lgy gy.
God bless Khalid Hameed.
Batchpun yaad aa gaya
Agli qist ka intizar ha
Well done
واہ سر واہ واقعی آپ اور آپکی آواز تب بھی اور اب بھی دونوں پیار کے قابل ہیں اور رہینگے 1972 کی بات ہے 42 سال ہو گئے ہیں ہم ریڈیو پاکستان سے آپ کو سنتے تھے مجھے یاد نہیں آرہا تھا شاید ہمBBC سے سنتے تھے پر اس انٹرویو سے غلطی سدھر گنی اللہ تعالیٰ آپکو خوش وخرم رکھے۔
“Khawateen o hazrat , waziri Azam Pakistan “- Khalid Hameed, abh bhi yaad hai! PTV
Khalid good mamor
سر خالد حمید صاحب کا بچپن سے بہت بڑا فین ہوں ۔ اپنی کلاس میں ان کے اسٹائیل سے مزاحیہ خبریں پڑھا کرتا تھا۔ خالد حمید صاحب ہمیں یاد ہے کہ آپ کی آواز میں ہم نیشنل جیوگارافک کی ڈاکومنڑی ویڈیوز اردوڈبینگ میں سنا کرتے تھے جو کہ پی ٹی وی نے بہت پہلے شروع کی تھی۔ بعد میں انڈینز نے ہندی میں کی۔ سر آپ کواور آپکی فیملی کو بہت بہت سلام اور ڈھیروں دعائیں۔
بھٹو صاحب وزیر اعظم نہیں تھے
وه صدر پاکستان تھے
بعد میں ۱۴ اگست ۱۹۷۳ کو وزیر اعظم بنے تھے۔۔۔
How are you khalid hameed sb
Kia zamna tha
Where he is live now?
ان کا دور ختم ہوچکا آج کا میڈیا بہت جدید اور ڈیجیٹل ہو گیا ہے
Ye kon hai khabis jo dislike kr rahe hai
Bhutto benazir zardari bilawal now asifa
Jmahoriyat zindabad
Tum tu seedha pagal khanay kay janaay qabil hoo
Ha ha ha ha
خالد حمید صاحب کو دیکھ کر بچپن یاد آگیا
اچھا مجھے کچھ کچھ یاد آتا ہے کہ خالد حمید صاحب نے پی ٹی وی کے ایک ڈرامے میں بطور ایکٹر کام کیا تھا اگر آپ میں سے کسی کو یاد ہو تو شیٸر کریں کہ وہ کون سا ڈرامہ تھا ؟ اگر خالد حمید صاحب میری تحریر پڑھیں تو اس حوالے اپنی یادیں شیٸر کریں
❤