Sir mera ap sy ak swal hai que mery pas arraigó laboral ky papers hai aur Main adar obra ka kam kar rha ho main ya kam chor aur kisi aur empresa main kam Karna chata hai as ky liye mujy Baja Lana ho ga ya nhi jisa ky ap ko pta hai ky nayi recommendation ya hai ky 90 din tk same empressa ma kam karna hota hai tb kisi dosri jagsa move kar skate hai mery pas arraigo laboral ky 1 sal Waly paper hai ….
سر پلیز مجھے اپ کی مدد کی ضرورت ہے برائے مہربانی کر کے مجھے یہ بتا دیں کہ اگر سپین سے میری ایک دوست پاکستان انا چاہتی ہے تو اسے پاکستان انے کے لیے سب سے اسان پراسس کیا ہے کیونکہ ہمارا ارادہ تھا کہ وہ اس مہینے پاکستان کو سفر کرے گی لیکن وہ جب وہاں پر ٹکٹ لینے گئی ہے تو انہوں نے اسے کہا ہے کہ اس سے پہلے پاکستان سے ویزا حاصل کرنا ہوگا اور اس کے لیے وہ پاکستان جس کے پاس جا رہی ہے اس کو انویٹیشن لیٹر بھیجنا ہے اور میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ یہ انویٹیشن لیٹر کیسے بنے گا پاکستان میں اس کا کیا پراسس ہے اور یہ کس ویزہ کے لیے ہوگا بہت مہربانی ہوگی اپ کی اگر اپ مدد فرمائیں یا رہنمائی فرمائیں بہت شکریہ
Aslamualikum chachoo mai spainish nationalty holder aa mai uk ich rehnda aa mai spain move krna chahnda aa mai butcher v kr lena aa pls dseo k mai spain ich koi achi job kr skda aa tey spainish ni aandi menu

ALLAH AP ko Barakat de ameen
Very good veru fine Allah apko himat dey Mashah Allah
آمین
شکریہ جی
Allah pak hum sab ko halal kamany ki tofeeq ata kary
آمین
Well said Brother 🎉
Bht achy Qasir bhai
Good boy stay in Spain 🇪🇸 work hard .🇺🇸🇵🇰☝️
جی جی
Love you brother may Allah bless you
لویوٹو بھائی جان بہت بہت شکریہ
❤❤❤❤❤
❤❤
شکریہ جی
boht achi btttt kiiii❤❤❤❤
شکریہ پائی جی
Geo Sheri 🎉🎉🎉❤❤❤🥰😘🥰
شکرہہ جی
Nice
Ki gal aj purple 💜 hoy oo
جناب میں سوچیا اج میں وی رنگ بدلاں 😎
شکریہ جی
Very nice
Jisko Allah ne Pasandh karthahe usse har haraam se Allah ne bhachakke rakthahe Alhumdulillah, Bahuth badiya Video bhai jaan ❤
Allah aapkobi Khush or abaadh raqqe ameen
Mera is dunya min koi ni he mere 2 bete hen
جس کا کوئی نہیں اُس کا اللہ پاک ہے اللہ پاک ہم سب پر اپنا خاص فضل فرمائے آمین
Behai aga naya banda aya our apna gar rent per lashakit ha
بلکل پر کسی کے نام پے
Please mujhe visa le den please ❤❤❤❤❤
جناب کیسے لے دوں ویزا؟
Please bhai Meri help kar den please
جی مدد ہمیشہ اللہ پاک سے مانگنی چاہیے
حکم کریں ؟
Yah donor job kia hay?
Sir mera ap sy ak swal hai que mery pas arraigó laboral ky papers hai aur Main adar obra ka kam kar rha ho main ya kam chor aur kisi aur empresa main kam Karna chata hai as ky liye mujy Baja Lana ho ga ya nhi jisa ky ap ko pta hai ky nayi recommendation ya hai ky 90 din tk same empressa ma kam karna hota hai tb kisi dosri jagsa move kar skate hai mery pas arraigo laboral ky 1 sal Waly paper hai ….
جناب میرا آپ کو مشورہ ہے کم از کم 6 ماہ اسی امپریسے اسی کمپنی میں کام کریں بعد میں جہاں مرضی کرنا
Jaldi jaldi bat kiya karo pehly fla fla fla phir main topic
جی اوکے جناب
لگتا ہے بھائی کے پاس ٹائم بہت کم ہے
❤
Yar asy banda thori vedio dekh kay he bor ho jata ha
سر پلیز مجھے اپ کی مدد کی ضرورت ہے برائے مہربانی کر کے مجھے یہ بتا دیں کہ اگر سپین سے میری ایک دوست پاکستان انا چاہتی ہے تو اسے پاکستان انے کے لیے سب سے اسان پراسس کیا ہے کیونکہ ہمارا ارادہ تھا کہ وہ اس مہینے پاکستان کو سفر کرے گی لیکن وہ جب وہاں پر ٹکٹ لینے گئی ہے تو انہوں نے اسے کہا ہے کہ اس سے پہلے پاکستان سے ویزا حاصل کرنا ہوگا اور اس کے لیے وہ پاکستان جس کے پاس جا رہی ہے اس کو انویٹیشن لیٹر بھیجنا ہے اور میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ یہ انویٹیشن لیٹر کیسے بنے گا پاکستان میں اس کا کیا پراسس ہے اور یہ کس ویزہ کے لیے ہوگا بہت مہربانی ہوگی اپ کی اگر اپ مدد فرمائیں یا رہنمائی فرمائیں بہت شکریہ
محترمہ جی کمنٹس کرنے کا بہت شکریہ
سب سے بہترین حل یہ ہے کہ وہ سپین میں پاکستانی ایمبیسی جائے وہاں سے اسے ویزا بھی مل جائے گا اور مکمل معلومات بھی
Aslamualikum chachoo mai spainish nationalty holder aa mai uk ich rehnda aa mai spain move krna chahnda aa mai butcher v kr lena aa pls dseo k mai spain ich koi achi job kr skda aa tey spainish ni aandi menu
واعلیکم السلام جناب پہلی بات اگر زبان نہیں آتی تو پاسپورٹ کیسے لے لیا
@@mainaurmerapakistan786 father de through
اچھا اچھا
@@mainaurmerapakistan786 chachoo aap ny abhi tk jawab nahi dia mera
Pata nahi he our video banate how
کس کا نہیں پتہ؟
Ap ka damag kharab he
آپ کا سہی ہے؟
I come spain next month give me mobile number sir
0034 640123067