ماشاء اللہ بہت اچھا جرگہ پروگرام ہے. شریف اور پڑھے لکھے لوگوں کے دیکھنے کے لئے ایک موزوں پروگرام ہے. اللہ تعالی اسی طرح سلیم صافی صاحب کو اچھے اچھے لوگوں کو جرگہ میں بلاکر پروگرام کرنے کی توفیق عطا فرمائیں. آمین. میرا ایک مشورہ ہے کہ امارتِ اسلامی افغانستان کے کچھ رہنما جو آسانی سے آپکے پروگرام میں آسکیں ان سے بات چیت کرنے اور سننے کے لئے بہت سارے عوام خواہشمند ہوں گے. کس طرح انہوں نے 42 مجرم ممالک کو شکست دی اور کس طرح اسلام کا نظام قائم کرکے مسلمانوں کا سر فخر سے بلند کیا. یقینا ایسے بہادر اور شیر دل مسلمانوں کا انٹرویو سارے پروگراموں سے زیادہ مقبول اور پسند کیا جائے گا. سلیم صافی صاحب میرے مشورے پر غور فرمائیں. جزاک اللہ خیرا.
@31:04 جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے۔ یہ جان تو آنی جانی ہے، اس جاں کی تو کوئی بات نہیں۔ اللہ پاک ذوالفقار علی بھٹو اور اُس کے شہید بچوں کو جنت عالیہ میں جگہ فرمائے اور اُس کے دُشمنوں کو الله هدایت فرمائے۔ آمین۔
چوھدری نثار علی خان صاحب ♥️ کی جرآت حب الوطنی 🇵🇰 اور بے داغ سیاست کو سلام پیش کرتے ہیں پوٹھوہار🇵🇰 میں بے پناہ ترقیاتی منصوبوں پر کام کیا۔عوام کی فلاح و بہبود کیلیے۔۔ اللہ تعالیٰ ان کو جزائے خیر دے آمین
زبردست بندہ ہے۔جھوٹ کا خاتمہ ھونا ترقی کا آغاز ھو گا۔ ایک مشورہ دینا چاھتا ھوں آپ کمر باندھ لیں۔نکل آؤ عوام کو جھوٹ سے اور جھوٹوں سے ۔۔۔۔۔غداروں سے معاشی بد حالی سے نجات دلا دینے میں مدد کریں ھم آپ کے ساتھ ھیں۔
Ch Nisar is a Manj Rajpoot . Rigidly follows the principlesl. Strong nerved, honest and truthful person . Your interview is considered service to the Nation.
راجپوت حضرات کے دو گروپ ہیں چندر بنسی جو کہ کرشنا کی اولاد ہیں سورج بنسی جو رام چندر جی کی اولاد ہیں اگر میرے سورج بنسی بھائی یعنی رام چندر جی کی اولاد ناراض نہ ھوں اور اگر وہ رامائن پڑہیں تو ایک چیز بڑی واضح ھے کہ رام چندر جی دلیر بھی تھے راست باز بھی تھے اصول پرست بھی تھے مگر خود میں لیڈر شپ کی خصوصیات نہیں تھیں کرشنا میں لیڈر شپ کی خصوصیات تھیں رام چندر جی کی راونڑ سے حق کی جنگ ضرور تھی مگر رام چندر جی کی ذندگی میں کوئی مہا بھارت نہیں تھی جس میں معاشرے کے سدھارنے کی کوئی بات نہ تھی اور چوہدری نثار صاحب رام چندر جی کی اولاد سورج بنسی راجپوت ہیں وہ اپنی پارٹی نہیں بنائیں گے
چوہدری صاحب آپ ایک مخلص سچے اور بہادر لیڈر ھیں ۔۔۔اور ملک انتہائی مشکل اور خوفناک دور سے گزر رہا ہے آگے بڑھ کر کوئی مٹبت کردار ادا کریں اس میں اگر بھٹو صاحب کی طرح جان کی بازی بھی لگانی پڑے تو پیچھے نہ ھٹیں ۔بڑے کام ھمیشہ سچے لوگ ھی کرتے ہیں ۔ھمارے بابائے قوم کی روشن مٹا ل ھمارے سامنے ھے۔اللہ تعالی آپ کا حامی و ناصر ھو ۔
It is called avoiding a question, not a shut up call, may be you have recently learned this and are over-using it. But one thing is certain that such a rudeness is expected of a youthya 😏
Bahut Achcha Laga aapka interview Dua Hai Allah Tala aap ko Khush Rakhe Chaudhari Sahab Waqt sab kuch Sikha deta hai bus kisi insafi Nahin honi chahie Allah Pak is Mulk Ki Hifazat Karen Ameen
SAHAFAT k liye momin hona zaruri hai lifafay kabhi sahafi nahi hosakta CHAUDHARY NISAR ALI KHAN IS GOOD PERSON BUT NOT DECISIVE BUT GOOD STATESMAN HIS HEART IS WITH HIS NATION JO YE NAHI JANTA ECONOMIC CRISIS AND DEVLOPMENT IS ACHIEVED IN IMRAN KHAN REGIME WHICH IS WORLD KNOWN FACT AGAR TUM LIFAFAY BATAO YA NAHI ISSEY KUCH FARAK NAHI PADTA HAAN YE ZARUR TUMHAREY ALAM NAAMAY AYEGA ISSKA HISSAB AAP SE HOGA
Yeh Saleem Safi Sahab Ka wahid program hai,jo main nay Zindagi main pehli baar completely daikha. Because one & only truthfull - State forrword- Stric- purelly gentleman Soul Ch Nissar Ali Khan (farzand-e-potohar) 🇵🇰
ہمارے ہاں میں سمجھتا ہوں عدل کا مسئلہ ہے ہمارا ملک ۔پاکستان ایک آئین کے مطابق چلتا ہے اور عدلیہ ہمارے آئین کی محافظ ہے اگر یہ اپنے کام ایک عدل کے مطابق کریں تو بہتری آ جائے گی غربت انصاف سے ختم ہوتی ہے
Hahaha democratic history parle iska baap or bhai 2no army me general ranks pe tha or isko politics me laya he army thi or 2017 ki speech sunle jisne nisar ne bola tha imran jese dost ho tou dusmano ki zarorat nhi
محترم چوہدری نثار علی خان صاحب نے بطور پسندیدہ سیاست داں خان عبدالولی خاں کے بعد جناب ذوالفقار علی بھٹو کا نام لیا،ہمیں اس سلسلہ میں کچھ تحفظات ہیں ۔جب تک وہ وزیر خارجہ رہے بہت ہی کامیاب وزیر خارجہ رہے۔اس عہدے پر رہ کر وہ ملک میں ایک اہم شخصیت کے طور پر متعارف ہوے،عوام میں ان کی پہچان بنی اسی پہچان کے بل بوتے پر انہوں نے ایک نئی سیاسی جماعت تشکیل دینے کی جرآت کی۔یہ سیاسی جماعت تشکیل دینے،اس کا سربراہ بننے کے بعد ان کی سیاست اور ان کا رویہ وزیر خارجہ سے قطعاً مختلف ہے۔انہوں نے ہر حال میں اقتدار حاصل کرنا ہے چاہے اس کے لئے دنیا زیر و زبر ہو جائے۔انہوں نے اقتدار حاصل کر لیا۔ان کے 5 سالہ اقتدار میں ہر طرح کی تنزلی کا آغاز ہوا سوائے ایٹمی پالیسی کے۔صنعت وحرفت پر ان کی پالیسیوں نے کاری ضرب لگائی ( نجکاری پالیسی) ہر جگہ کار سرکار میں عوامی نمائندوں کی مداخلت۔ان کا دور حکومت بد ترین انتظامیہ( Bad Gournance) کی مثال تھا۔لوگوں میں سیاسی شعور ضرور اجاگر ہوا مگر ملک وقوم کو اس سے کچھ فائدہ نہ ہوا۔غرض ہم دیکھتے ہیں کہ وہ ایک بڑی شخصیت ہونے کے باوجود ملک کو آگے لے جانے کے بجائے پیچھے کو دھکیلنا ان سے شروع ہوا جو اب 2023ء تک جاری ہے ۔۔ تحریک تحفظ قومی زبان
Imran khan is quite dirty or dirtiest as it is, endorsement by Ch Nisar wouldn't add to the dirt it would only give a stressful night to his youthia ghulams
MASHALLAH nisar Sahab Jo bat ap ne qoum k bary mn ki hai wo 100 percent thk hai AP ne wo baten ki Jo AJ k aalim bhe logon ko nai samjha rahy nechy se thek karny ki zarorat hai
گھاک سیاستدان کسے کہتے ہیں آج معلوم ہوا. ہمیں چودھری صاحب جیسے مخلص سیاستدان کی اشد ضرورت ہے. چوہدری صاحب آگے بڑھیے اور پاکستان کی خدمت میں اپنا ہاتھ ڈالیے. اس وقت پاکستان کو آپکے علم اور تجربہ کی ضرورت ہے.
کیا ھی اچھا ھوتا کہ قوم سے سچ اور سچ بولنے کا آعاز اس انٹر وویو سے ھو جاتا اور آج قوم جان لیتی کہ سچ کیسے بولتے ھیں۔ چلو بہرحال چودھری صاحب جیسے لوگوں کی پاکستان کو ضرورت ھے۔ دعا گو ھیں۔
Sir ny bahut achi batein ki hy saleem sab hr insaan ki zimadari hy k wo apni mulk k sath mukhlis ho agr hr Pakistani s tarha soch raky tu pher Pakistan ko taraqi sy koi rok ni sakta
ہمیشہ آدھا سچ ہی بولا۔ اور جو بولا یہ ہی بولا ابھی اس بات کا وقت نہیں ہے۔ اللہ ہی جانے وہ وقت کب ائے گا۔ جناب یہ آپ کا آخری الیکشن لگ رہا ہے پھر آپ کے بیٹے نے ہی آنا ہے۔ سچ بول کر قوم کو سیدھے راستے ڈالو۔
زبردست جوھدری نشار علی خان نے موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر ایک میچور اور منجھے ھوئے سیاست دان کی طرح بیلنس رکھتے ہوئے حقیقت پر مبنی گفتگو کی ملک کے لئے اور دوستوں کے لئے نیک جزبات رکھتے ہیں
چوہدری صاحب آپکی عزت کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے. لیکن آپ بار کہہ رہے ہیں کی کھائی آ رہی ہے کھائی آ رہی ہے 2018 الیکشن میں آپ خود ن لیگ کو چھوڑ کر کھائی میں گرے تھے ابھی بھی آپکے حلقے میں آپکی پوزیشن پہلے سے بھی بری ہے کیونکہ کل تک جو لوگ آپ کے لیے ووٹ مانگتے تھے اب وہ خود الیکشن میں آپکے خلاف کھڑے ہوں گے. 💯
choudhry sahib wo kam karin jo pakistan k haqe main ho is say koi naraz hota hai tou honay dain sub say pehlay pakistan aap sirf os admi ki support karo jo pakistan k liay kuch acha karna chata hai na k apni zat k liay our ye PDM jo hai ye aik kabza group hai sub chor hain
Great journalism and Great Statesman . Pakistan is in dangerous strategic drift that has to be corrected. And unsustainable strategic overload on the nation warrants elimination.
چوہدری صاحب آدھا سچ بول کر سیاست میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں
Khotee Niazi may bite his hand if nisar may help him. To rethink bis. Stance
ماشاء اللہ بہت اچھا جرگہ پروگرام ہے. شریف اور پڑھے لکھے لوگوں کے دیکھنے کے لئے ایک موزوں پروگرام ہے. اللہ تعالی اسی طرح سلیم صافی صاحب کو اچھے اچھے لوگوں کو جرگہ میں بلاکر پروگرام کرنے کی توفیق عطا فرمائیں. آمین.
میرا ایک مشورہ ہے کہ امارتِ اسلامی افغانستان کے کچھ رہنما جو آسانی سے آپکے پروگرام میں آسکیں ان سے بات چیت کرنے اور سننے کے لئے بہت سارے عوام خواہشمند ہوں گے. کس طرح انہوں نے 42 مجرم ممالک کو شکست دی اور کس طرح اسلام کا نظام قائم کرکے مسلمانوں کا سر فخر سے بلند کیا.
یقینا ایسے بہادر اور شیر دل مسلمانوں کا انٹرویو سارے پروگراموں سے زیادہ مقبول اور پسند کیا جائے گا.
سلیم صافی صاحب میرے مشورے پر غور فرمائیں.
جزاک اللہ خیرا.
Salem ak Lifafa WaLa hai??yy ahmak insaan hai??
پاکستان کا واحد سیاستدان جس پر کوئی بھی بندہ کسی بھی قسم کا الزام نہیں لگا سکتا۔
شیر دل شخصیت
Because he is pro-establishment.
Not true cropshan sirf móny ki ni hoti
Jamate islami k sab leader aise hain jin pr koi ilzam nhi
NAWAZ CHOR ne CORRUPTION se AWAM ka PISA LOTA aor CHAUDHRY NISAR KHAMOSH rha 👈🏼🤨
@31:04
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے۔
یہ جان تو آنی جانی ہے، اس جاں کی تو کوئی بات نہیں۔
اللہ پاک ذوالفقار علی بھٹو اور اُس کے شہید بچوں کو جنت عالیہ میں جگہ فرمائے اور اُس کے دُشمنوں کو الله هدایت فرمائے۔ آمین۔
Ameen Summa Ameen
چوہدری نثار بہت خوبصورت اچھے انسان ہیں
ایسے لوگوں کو بڑے عہدوں پر ہونا چاہیے
چھودری نثار صاحب تکبر نے اپکو اس مقام پر لایا جو اب آپ دیکھ رہے ہی
دنیا میں ہر کوئی کامیاب ہونا چاہتا ہے لیکن وہی کامیاب ہوتا ہے جو سخت محنت کرتا ہے اور اللہ تعالیٰ پر یقین رکھتا ہے
سلیم صافی کو آج کے انٹرویو کا موضوع عمران خان رکھنا چاھیے تھا۔
Tajdare khatme nabvoot zindabad zindabad zindabad labaik labaik labaik yaa Rasool Allah
Sir ہماری خواہش ہے آپ جیسے مخلص اور سمجدار لیڈر کو ن کا حصہ ہونا چاہیے ۔
اور ن والے بھی آپ جیسے لوگوں کی قدر کریں
Chaudry Nisar is a honest politician and he has had his fill of Nawaz Sharif and co.
Hhhhhhhh
Ha ha ha ha ha ha ha 😉☺️
چوھدری نثار علی خان صاحب ♥️ کی جرآت حب الوطنی 🇵🇰 اور بے داغ سیاست کو سلام پیش کرتے ہیں پوٹھوہار🇵🇰 میں بے پناہ ترقیاتی منصوبوں پر کام کیا۔عوام کی فلاح و بہبود کیلیے۔۔ اللہ تعالیٰ ان کو جزائے خیر دے آمین
زبردست بندہ ہے۔جھوٹ کا خاتمہ ھونا ترقی کا آغاز ھو گا۔ ایک مشورہ دینا چاھتا ھوں آپ کمر باندھ لیں۔نکل آؤ عوام کو جھوٹ سے اور جھوٹوں سے ۔۔۔۔۔غداروں سے معاشی بد حالی سے نجات دلا دینے میں مدد کریں ھم آپ کے ساتھ ھیں۔
جیسے بارش کے بعد مینڈک ایسے الیکشن کے وقت سیاستداں باہر اتے ہیں عوام کی مشکلات کے لیے کوئی نہیں اتا باہر
Ch Nisar is a Manj Rajpoot . Rigidly follows the principlesl. Strong nerved, honest and truthful person . Your interview is considered service to the Nation.
Saafi ab nissar sb ka jawsb sun kr Sharma kro?
راجپوت حضرات کے دو گروپ ہیں
چندر بنسی جو کہ کرشنا کی اولاد ہیں
سورج بنسی جو رام چندر جی کی اولاد ہیں
اگر
میرے سورج بنسی بھائی یعنی رام چندر جی کی اولاد ناراض نہ ھوں اور اگر وہ رامائن پڑہیں
تو
ایک چیز بڑی واضح ھے
کہ
رام چندر جی دلیر بھی تھے
راست باز بھی تھے
اصول پرست بھی تھے
مگر
خود میں لیڈر شپ کی خصوصیات نہیں تھیں
کرشنا میں لیڈر شپ کی خصوصیات تھیں
رام چندر جی کی راونڑ سے حق کی جنگ ضرور تھی
مگر
رام چندر جی کی ذندگی میں کوئی مہا بھارت نہیں تھی
جس میں معاشرے کے سدھارنے کی کوئی بات نہ تھی
اور چوہدری نثار صاحب رام چندر جی کی اولاد سورج بنسی راجپوت ہیں
وہ اپنی پارٹی نہیں بنائیں گے
Jab tak ap jaisay log hen pakistan ka kuch ni ban sakna
Ye sab apnay halkay k naami garami badmash hen,
Apna Abba he bana lo
چوہدری نثارعلی خان زندہ باد
میرا لیڈر صرف و صرف
چوہدری نثار علی خان
ایمان دار نڈر جرت مند خیر خواہ دلیر انسان
He is the real politician of time. It would be better if establishment would have preferred him over Imran Khan
چودری نثار صاحب ۔
اپکو سپیشل سلام ۔
اور سلامت رھو ۔
چودری نثار زندہ باد ۔
پاکستان اور پاک فوج زندہ پائندہ باد ۔😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍
صافی صاحب
جنرل حمید گل نے کہا تھا کہ آپ کے پروگرام کا نام جرگہ نہیں نرغہ ہونا چاہیۓ۔
چوہدری نثار آپ کے نرغے میں نہیں آۓ
CH Nisar is too smart to get trapped. He is very deep and full of secrets. He is ducking all the nasty questions in a very nice fashion.
Isi liyeh to is ko Mr bean kaha jata hay
@@amirxxx6663 9ظ99
Really glad to see Ch. Nissar Ali Khan ❤
Salam ch nassar is a great honest leader in Pakistan we appreciate his hospitality
G@@rajaaftab745
"چوہدری نثار علی خان" نام ہے آدھے سچ کا ۔😅
Safi sahib Ch Nisar sahib thoughts are very excellent ,thanks for nice interview,after long time you bring Ch Sahib for nice thoughts.
Ch Nisar sahib Allah gives you a long, healthy life. Keep it up my view you are honest person
My favorite CH Nisar Ali Khan
ALLAH pak Apki naik tamnae Poori Ataaw Farmae
Allah hum sub ko Mulk ki kidmat karny ki tofik attach farmhy
Very well done ch Nisar Ali Khan,,,,,you are always great,,,may ALLAH PAK bless you Aameen.
چوہدری صاحب آپ ایک مخلص سچے اور بہادر لیڈر ھیں ۔۔۔اور ملک انتہائی مشکل اور خوفناک دور سے گزر رہا ہے آگے بڑھ کر کوئی مٹبت کردار ادا کریں اس میں اگر بھٹو صاحب کی طرح جان کی بازی بھی لگانی پڑے تو پیچھے نہ ھٹیں ۔بڑے کام ھمیشہ سچے لوگ ھی کرتے ہیں ۔ھمارے بابائے قوم کی روشن مٹا ل ھمارے سامنے ھے۔اللہ تعالی آپ کا حامی و ناصر ھو ۔
MàshAllah MashAllah
Chauhdsri Sahib Aap Ke
Political Strategy Zindabad
Kash K Sb Politician Esi Tarha Sochain
Great man
چوہدری صاحب بہت اچھے عالمی سطح کے لیڈر ہیں
Choudhry Nisar Sab given shut up calls to Saleem Safi various time in this interview especially when he tried to get something against Imran Khan.
It is called avoiding a question, not a shut up call, may be you have recently learned this and are over-using it. But one thing is certain that such a rudeness is expected of a youthya 😏
ماشاءاللہ چوہدری نثار صاحب زندہ باد کیوں ؟ جناب بات سچی اور کھری کرتے ہیں
Ap Sada salamat rahen ❤❤❤❤
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بہادر وزیر داخلہ
Bahut Achcha Laga aapka interview Dua Hai Allah Tala aap ko Khush Rakhe Chaudhari Sahab Waqt sab kuch Sikha deta hai bus kisi insafi Nahin honi chahie Allah Pak is Mulk Ki Hifazat Karen Ameen
SAHAFAT k liye momin hona zaruri hai lifafay kabhi sahafi nahi hosakta
CHAUDHARY NISAR ALI KHAN IS GOOD PERSON BUT NOT DECISIVE BUT GOOD STATESMAN HIS HEART IS WITH HIS NATION
JO YE NAHI JANTA ECONOMIC CRISIS AND DEVLOPMENT IS ACHIEVED IN IMRAN KHAN REGIME WHICH IS WORLD KNOWN FACT AGAR TUM LIFAFAY BATAO YA NAHI ISSEY KUCH FARAK NAHI PADTA
HAAN YE ZARUR TUMHAREY ALAM NAAMAY AYEGA ISSKA HISSAB AAP SE HOGA
Yeh Saleem Safi Sahab Ka wahid program hai,jo main nay Zindagi main pehli baar completely daikha.
Because one & only truthfull - State forrword- Stric- purelly gentleman Soul Ch Nissar Ali Khan (farzand-e-potohar) 🇵🇰
It's a very interesting interview especially its later part.....great dialogue....Safi Sahib deserves applause and as well Ch Sahib....
9999
O9
009.99
99
9
ہمارے ہاں میں سمجھتا ہوں عدل کا مسئلہ ہے ہمارا ملک ۔پاکستان ایک آئین کے مطابق چلتا ہے اور عدلیہ ہمارے آئین کی محافظ ہے اگر یہ اپنے کام ایک عدل کے مطابق کریں تو بہتری آ جائے گی غربت انصاف سے ختم ہوتی ہے
He is an diplomatic person. Very clever in talking.
Yes he work with folish people. Shure his mistake he was really clever honest Nd not chaploes
@@azizkhan1173 sahi kaha
بہت زبردست انٹرویو دیا بہت عرصے کے بعد ایک اچھی باتیں سننے کو ملی
@@sabihakhan5821 g han bilkul sahi kaha ap ne. Aur ase sache logon ko ziada mouqa nahi milta aage aane ke liye.
Hahaha democratic history parle iska baap or bhai 2no army me general ranks pe tha or isko politics me laya he army thi or 2017 ki speech sunle jisne nisar ne bola tha imran jese dost ho tou dusmano ki zarorat nhi
One of the most intelligent polition in Pakistan
Great conversation, We need you Chaudhry Nisar Sab, nation needs you
Geo sharo slmat rho amean sum Ameen pmln zindabad nawaz sharif zindabad pmln zindabad
گریٹ چوہدری نثار صاحب
چوھدری نثار صاحب کو سلام پیش کرتا ہوں جس نے کوئی پارٹی نہیں بدلی سلام پیش کرتا ہوں
My favorite leader 💕
چودھری نثار نے کہا میرا کوئی ٹویٹر تو کیا میرا کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں ہے۔
جنرل مشرف کے بارے میں سچی بات کی ہے۔
سلیم صافی کے پاس ایک ہی سوال " عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان "
چوہدری نثار صاحب آپ کی ملک میں بہت عزت ھے آپ کا میار الگ ھے کہ آپ کوئی آچھا کام کریں بہت مہربانی شکریہ
محترم چوہدری نثار علی خان صاحب نے بطور پسندیدہ سیاست داں خان عبدالولی خاں کے بعد جناب ذوالفقار علی بھٹو کا نام لیا،ہمیں اس سلسلہ میں کچھ تحفظات ہیں ۔جب تک وہ وزیر خارجہ رہے بہت ہی کامیاب وزیر خارجہ رہے۔اس عہدے پر رہ کر وہ ملک میں ایک اہم شخصیت کے طور پر متعارف ہوے،عوام میں ان کی پہچان بنی اسی پہچان کے بل بوتے پر انہوں نے ایک نئی سیاسی جماعت تشکیل دینے کی جرآت کی۔یہ سیاسی جماعت تشکیل دینے،اس کا سربراہ بننے کے بعد ان کی سیاست اور ان کا رویہ وزیر خارجہ سے قطعاً مختلف ہے۔انہوں نے ہر حال میں اقتدار حاصل کرنا ہے چاہے اس کے لئے دنیا زیر و زبر ہو جائے۔انہوں نے اقتدار حاصل کر لیا۔ان کے 5 سالہ اقتدار میں ہر طرح کی تنزلی کا آغاز ہوا سوائے ایٹمی پالیسی کے۔صنعت وحرفت پر ان کی پالیسیوں نے کاری ضرب لگائی ( نجکاری پالیسی) ہر جگہ کار سرکار میں عوامی نمائندوں کی مداخلت۔ان کا دور حکومت بد ترین انتظامیہ( Bad Gournance) کی مثال تھا۔لوگوں میں سیاسی شعور ضرور اجاگر ہوا مگر ملک وقوم کو اس سے کچھ فائدہ نہ ہوا۔غرض ہم دیکھتے ہیں کہ وہ ایک بڑی شخصیت ہونے کے باوجود ملک کو آگے لے جانے کے بجائے پیچھے کو دھکیلنا ان سے شروع ہوا جو اب 2023ء تک جاری ہے ۔۔ تحریک تحفظ قومی زبان
ch nisar aik naik aur acha insan hai Allah pak zindagi sehat aur izat atta kry
Joty chanty waly sahafi jitny mrzi bhonk loo but Imran Khan ka Kuch nahi ukhar skty Imran Khan Zindabad love you meri jaan Imran Khan 💪💪
Safi Sahib failed to get something against Imran Khan from this experienced player of pakistan's politics....huge respects for Ch Nisar Ali Khan....
Imran khan is quite dirty or dirtiest as it is, endorsement by Ch Nisar wouldn't add to the dirt it would only give a stressful night to his youthia ghulams
He is very honest person and khan best friend ❤you only deserve pti and expose Nawaz sharif ASAP 🤲🏻
Salim sahab, you are a very good interviewer. The moment you find smallest of spaces, you open up the door for larger discussion. 👍
MASHALLAH nisar Sahab Jo bat ap ne qoum k bary mn ki hai wo 100 percent thk hai AP ne wo baten ki Jo AJ k aalim bhe logon ko nai samjha rahy nechy se thek karny ki zarorat hai
He's a very nice well educated manner and a very nice person
Credit goes to you that you get successful in interviewing such a hard personally #
He is with Khan by heart. 🙌🏻
سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن یہ سچ ھے کہ اگلے پانچ سال خان صاحب کے ہیں انشاءاللہ
سڑکوں پر ۔۔۔۔
گھاک سیاستدان کسے کہتے ہیں آج معلوم ہوا. ہمیں چودھری صاحب جیسے مخلص سیاستدان کی اشد ضرورت ہے. چوہدری صاحب آگے بڑھیے اور پاکستان کی خدمت میں اپنا ہاتھ ڈالیے. اس وقت پاکستان کو آپکے علم اور تجربہ کی ضرورت ہے.
یہ لوٹا سیاست دان نہیں اسٹپنی ہے اسٹیبلشمنٹ کا
Mashalla very nice interesting entervew with a very intelligent and straightforward politcian
❤❤❤ Nisar sahib is one of the best and honest politician …. Allah khush rakhay
Ch sahib is great man
کیا ھی اچھا ھوتا کہ قوم سے سچ اور سچ بولنے کا آعاز اس انٹر وویو سے ھو جاتا اور آج قوم جان لیتی کہ سچ کیسے بولتے ھیں۔ چلو بہرحال چودھری صاحب جیسے لوگوں کی پاکستان کو ضرورت ھے۔ دعا گو ھیں۔
ماشاءاللہ چوہدری نثار علی خان اچھا ہے اچھا وزیر داخلہ رہا ہے سلامت رھو آباد رھو خوشحال رھو آمین
Great sir 👍
چودھری نثار علی خان میرے سب سے پسندیدہ قومی لیڈر ہیں
he is clean upright politician he should be given a prime position in govt setup to come out this state of affairs
best interview ever
Sir ny bahut achi batein ki hy saleem sab hr insaan ki zimadari hy k wo apni mulk k sath mukhlis ho agr hr Pakistani s tarha soch raky tu pher Pakistan ko taraqi sy koi rok ni sakta
ہمیشہ آدھا سچ ہی بولا۔ اور جو بولا یہ ہی بولا ابھی اس بات کا وقت نہیں ہے۔ اللہ ہی جانے وہ وقت کب ائے گا۔ جناب یہ آپ کا آخری الیکشن لگ رہا ہے پھر آپ کے بیٹے نے ہی آنا ہے۔ سچ بول کر قوم کو سیدھے راستے ڈالو۔
زبردست جوھدری نشار علی خان نے موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر ایک میچور اور منجھے ھوئے سیاست دان کی طرح بیلنس رکھتے ہوئے حقیقت پر مبنی گفتگو کی ملک کے لئے اور دوستوں کے لئے نیک جزبات رکھتے ہیں
Saleem Safi tried hard to obtain his favourite answer from him against IK but he replied well Beautifully
?
Mr. Nisar is good man but safi sahib have tight questions which are difficult to reply.
great to see him after such a long time
چوہدری صاحب کرپٹ مافیا کچھ بھی نہین کرنے دے رہی ہے۔ جو مرضی کرو۔ جب تک فوج مثبت کردار ادا نہین کرے گی۔ اس وقت تک ملک ٹھیک نہین ہو سکتا۔
Shahzada Nisar Ali khan 😍
چوہدری صاحب آپکی عزت کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے.
لیکن آپ بار کہہ رہے ہیں کی کھائی آ رہی ہے کھائی آ رہی ہے 2018 الیکشن میں آپ خود ن لیگ کو چھوڑ کر کھائی میں گرے تھے ابھی بھی آپکے حلقے میں آپکی پوزیشن پہلے سے بھی بری ہے کیونکہ کل تک جو لوگ آپ کے لیے ووٹ مانگتے تھے اب وہ خود الیکشن میں آپکے خلاف کھڑے ہوں گے. 💯
Fvrt politician nisar 😍
Ch nisar sahib has clearly clarified the psition of pakistan society
Ch nisar sb ko pml .n may dobara join karni chahea
آمین وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته الله أكبر
A thorough gentleman
choudhry sahib wo kam karin jo pakistan k haqe main ho is say koi naraz hota hai tou honay dain sub say pehlay pakistan aap sirf os admi ki support karo jo pakistan k liay kuch acha karna chata hai na k apni zat k liay our ye PDM jo hai ye aik kabza group hai sub chor hain
O beshram imran os banday dosti nabata hai jo chor naho
نائس مین
With such a balanced interview, at the end Rana Sana’s name , as a better interior minister spoiled the essence of interview
He could have consulted you for answers
But the comparison was with Afridi so an easy question.
Masha Allah Good Imran Khan PM Pakistan
Result oriented person❤️❤️❤️❤️
It was a very good program. Hopefully you will think about it.
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Boht boht interview dekhay lekn aisa ni dekha kbhi, Ch Nisar Apki kia bat hai Yar Amazing Person
Yes no doubt the one and only ch nisar ali khan a great personality a great politician .❤❤
TATTA MERA 😂 😁
Ch Nisar Ali Khan is a wonderful person-- extremely diligent and intellectual.
A prithy aphoristic pragmatic and sensible interview
Saleem Safi when u make video about inflation in Pakistan???
The best ever interview I ever see decent person
سو فیصد درست۔
I would have voted for this guy if he’d contested the election in my area.❤
Oñ
Oononnojo
Njjjj
Jim jonjnn I'll on on n
No joj
Behtreen interview
Mr Safi excellent analysis wit my favorite Ch Nisar stay blessed both of you.
Very interesting and sensible answers in a humble and diplomatic manner.
Great journalism and Great Statesman . Pakistan is in dangerous strategic drift that has to be corrected. And unsustainable strategic overload on the nation warrants elimination.