Hannan Bin Mansoor
Hannan Bin Mansoor
  • 494
  • 428 248
تقویٰ اور فسق کا اصل مقام دل ہے | Taqwa Aur Fisq Ka Asal Maqam Dil Hai
تقویٰ اور فسق کا اصل مقام دل ہے | Taqwa Aur Fisq Ka Asal Maqam Dil Hai
جب انسان کا دل نیک اور متقی ہوگا تو سارے اعضاء پر اس نیکی اور تقویٰ کا اثرہوگا،اورجب دل فاسق وفاجر ہوجائے تو سارے اعضاء میں فسق وفجور کا رنگ نمایاں طورپر نظرآئے گا۔
بخاری ومسلم کی ایک حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کافرمان ہے:
(ألا وإن فی الجسد مضغۃ إذا صلحت صلح الجسد کلہ وإذا فسدت فسد الجسد کلہ ألا وھی القلب) [1]
یعنی:خبردار!انسان کے جسم میں ایک لوتھڑاہےاگر وہ درست ہو تو سارا جسم درست ہوجائےگا، اور اگر وہ بگڑ جائے تو سارا جسم بگاڑ کا شکار ہو جائے گا، خبردار!وہ لوتھڑا انسان کادل ہے۔
[1] بخاری:۵۲،مسلم:۴۰۹۴
عقیدہ کی صحت عمل کی صحت کی علامت ہے
اس حدیث سے یہ استدلال بھی برمحل ہوگاکہ عقیدہ کی صحت،جسم کے تمام اعضاء کے ادا کئے ہوئے عمل کی صحت اور قبولیت کی علامت ہے ،جبکہ عقیدہ کابگاڑ،جسم کے ہرعضو کے اداکئے ہوئے عمل کے بگاڑ کا سبب قرارپائے گا؛ کیونکہ عقیدہ کامرکز انسان کا دل ہی ہے، اور دل کی استقامت تمام اعضاء کی استقامت ہے،جبکہ دل کی کجی ،ہر عضو کی کجی کی بنیادہے۔
اللہ تعالیٰ نے قرآن حکیم میں انسانی جسم کے اعضاء کے ساتھ ساتھ،دل کی مسئولیت کا بھی ذکرفرمایاہے:
[اِنَّ السَّمْعَ وَالْبَصَرَ وَالْفُؤَادَ كُلُّ اُولٰۗىِٕكَ كَانَ عَنْہُ مَسْــــُٔــوْلًا۝۳۶] [1]
یعنی:انسان اپنے کانوں،آنکھوں اور دل سب کی بابت سوال کیاجائےگا۔
دل کی اہمیت،تمام اعضاء کی اہمیت سے بڑھ کرہے،ہرشخص بخوبی جان لے کہ دل کے واجبات،بقیہ اعضاء کے واجبات سے کہیں زیادہ ہیں؛ اسی لئے قیامت کے دن صرف وہی شخص کامیاب قرارپائےگاجو اللہ تعالیٰ کے سامنے قلبِ سلیم کے ساتھ پیش ہوگا:
[يَوْمَ لَا يَنْفَعُ مَالٌ وَّلَا بَنُوْنَ۝۸۸۸۹] [2]
[1] الاسراء:۳۶
[2] الشعراء:۸۸،۸۹
یعنی: اس دن مال واولاد نفع نہ دیں گے(بلکہ نفع میں صرف )وہ شخص رہے گاجواللہ تعالیٰ کے پاس قلبِ سلیم کے ساتھ آئے گا۔
قلبِ سلیم سے مراد وہ صحیح سالم دل ہے جو شرک وبدعت اور گناہوں کی سیاہی سے بچاہواہو۔
دل کی اس اہمیت کے پیشِ نظر ضروری ہے کہ دل کی طرف انسان کی بھرپورتوجہ ہو،اور اس کی اصلاح وتزکیہ کی پوری پوری کوشش ہو،اور اگر دل کسی مرض میں مبتلاہوجائے تو فوراً اس کے علاج کی جانب توجہ دے۔
#تقویٰ #فسق #دل_کی_پاکیزگی #روحانی_زندگی #اسلامی_تعلیمات #قرآن_و_حدیث #اللہ_کا_قرب #دل_کی_صفائی #ایمان_کی_طاقت #روحانی_حقیقت
มุมมอง: 9

วีดีโอ

موت: ایک اٹل حقیقت اور زندگی کا سبق | Death: An Irrefutable Truth and a Life Lesson
มุมมอง 51วันที่ผ่านมา
موت: ایک اٹل حقیقت اور زندگی کا سبق | Death: An Irrefutable Truth and a Life Lesson یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ زندگی کا کوئی بھروسا نہیں اور ہر انسان کو ایک دن موت آنی ہے،انسان جب دنیا میں آتا ہے تو ایک ترتیب سے آتا ہے مگر دنیا سے جانے کی کوئی ترتیب نہیں ہوتی،مثلاً بسا اوقات پوتے اور نواسے دنیا سے رخصت ہوجاتے ہیں مگر ان کے دادا اور نانازندہ ہوتے ہیں۔بسااوقات کسی کے بارے میں یہ یقین ہوجاتا ہے کہ بس ...
خلیفہ بلا فصل حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ | Khalifah Bila Fasal Hazrat Abu Bakr Siddiq
มุมมอง 2614 วันที่ผ่านมา
خلیفہ بلا فصل حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ | Khalifah Bila Fasal Hazrat Abu Bakr Siddiq احادیث کی روشنی میں اﷲ تعالیٰ نے انبیائے کرام علیہم السلام کے بعد جس جماعت کو مقدس، محترم، ذی شان بنایا ہے، وہ جماعت ان عظیم ہستیوں کی جماعت ہے جنہوں نے ایمان کی حالت میں امام الانبیاء محمد رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی ہے، اور ایمان پر ہی خاتمہ ہوا ہو۔ اس جماعت کو حضراتِ صحابہ کرام رضی اللہ...
تین اعمال تین انعام (یاد، شکر اور دعا) - Three actions, three rewards
มุมมอง 1821 วันที่ผ่านมา
تین اعمال تین انعام (یاد، شکر اور دعا) - Three actions, three rewards (remembrance, thanksgiving, and supplication) اللہ کے تین عظیم وعدوں پر روشنی ڈالین: یاد، شکر اور دعا۔ اللہ فرماتے ہیں، "تم مجھے یاد کرو، میں تمہیں یاد کروں گا۔" (البقرہ: 152) شکرگزاری کرنے والوں کے لیے نعمتوں کا وعدہ، اور دعا کے ذریعے دلوں کو سکون کیسے ملتا ہے؟ اس ویڈیو میں قرآن کی روشنی میں ان اعمال کے انعامات کی اہمیت پر ب...
پریشانیوں سے نجات پانے کا نبوی طریقہ؟
มุมมอง 3728 วันที่ผ่านมา
انسان اللہ کی عظیم ترین مخلوق ہے، جو اَن گنت خوبیوں، صلاحیتوں سے متّصف ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج انسان اپنی ذہانت، لیاقت اور محنت کی بہ دولت خلا کو تسخیر کرنے میں مصروف ہے۔ تاہم، کوئی بھی کام یابی محنت و مشقّت کے بغیر حاصل کرنا ممکن نہیں، یہاں تک کہ تمام انبیائے کرامؑ نے بھی محنت اور کسبِ حلال ہی کو ترجیح دی۔ ہمارے پیارے آقا حضرت محمد ﷺ نے تجارت کو بطور پیشہ اپنایا اور اس ضمن میں دُوردراز علاقوں ک...
سلام کی اہمیت: نبی کریم ﷺ کی حضرت انسؓ کو نصیحت
มุมมอง 1828 วันที่ผ่านมา
سلام کی اہمیت: نبی کریم ﷺ کی حضرت انسؓ کو نصیحت حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: میرے پیارے بیٹے! جب تم اپنے گھر میں داخل ہو تو گھر والوں کو سلام کرو۔ یہ تمہارے لئے اور تمہارے گھر والوں کے لئے برکت کا سبب ہوگا۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے : كان اصحاب رسول الله يتماشون فاذا لقتيهم شجرة او اكمة تفرقوا يمينا وشمالا فاذا التقوا من ورآئها يسلم بعضهم علي بعض...
حضور ﷺ کی حضرت انسؓ کو ہمیشہ با وضوء رہنے کی نصیحت کیوں کی؟
มุมมอง 49หลายเดือนก่อน
Why did the Prophet ﷺ advise Hazrat Anas (may Allah be pleased with him) to always remain in ablution? Hazur ﷺ ki hazrat ansؓ ko hameshah ba wazu rahne ki naseeht kiyon ki?z Did the Prophet Muhammad (peace be upon him) instruct Hazrat Anas (RA) to always remain in a state of Wudu? In this video, we explore a fascinating Hadith that sheds light on the importance of Wudu in Islam. Join us as we d...
نماز کے اندر پوری توجہ اللہ کی طرف رکھنا حضور ﷺ کی نصیحت
มุมมอง 7หลายเดือนก่อน
نماز کے اندر پوری توجہ اللہ کی طرف رکھنا | Focusing your full attention on Allah during prayer نبی کریم ﷺ نے سلام اور عبادات کی اہمیت پر زور دیا ہے، خاص طور پر نماز کے دوران اللہ تعالیٰ کی طرف مکمل توجہ مرکوز رکھنے کی تلقین فرمائی۔ حضرت انسؓ سے مروی ایک نصیحت میں آپ ﷺ نے فرمایا: "جب نماز پڑھو تو ایسے پڑھو جیسے آخری نماز ہو۔" (سنن ابن ماجہ) جس طرح اللہ تعالیٰ کے حضور نماز ادا کرنا فرض ہے‘ اسی طر...
چاشت کی نماز: برکت اور کامیابی کا خزانہ | Afternoon Prayer: A Treasure of Blessings and Success
มุมมอง 44หลายเดือนก่อน
چاشت کی نماز: برکت اور کامیابی کا خزانہ | Afternoon Prayer: A Treasure of Blessings and Success chasht ki namaz: bakat or kamiyabi ka khazana چاشت کی نماز کی کم ازکم رکعات دو اور زیادہ سے زیادہ رکعات بارہ ہیں، جب کہ افضل اور اوسط آٹھ رکعات ہیں ،اس نماز کے متعلق حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ :انسان کے جسم میں تین سو ساٹھ جوڑ ہیں، اس پر ہر...
حضور ﷺ کی نصیحت: حضرت انسؓ کو غسل جنابت اچھی طرح کرنے کی ہدایت
มุมมอง 16หลายเดือนก่อน
The Prophet's (peace be upon him) advice: Hazrat Anas (may Allah be pleased with him) was instructed to perform a ghusl for janaabah properly. حضور ﷺ کی نصیحت: حضرت انسؓ کو غسل جنابت اچھی طرح کرنے کی ہدایت غسل جنابت بھی اسلام میں ایک اہم عبادت ہے جسے جنابت کے بعد کرنا واجب ہے۔ اس کی اہمیت اور طریقہ قرآن و سنت میں واضح طور پر بیان کیا گیا ہے۔ غسل جنابت کا شرعی طریقہ کیاہے؟ غسل کرتے وقت سب سے پہل...
وضو کی اہمیت: حضور ﷺ کی حضرت انسؓ کو نصیحت
มุมมอง 24หลายเดือนก่อน
The Prophet's (peace be upon him) advice to Hazrat Anas: Perform ablution thoroughly! حضور ﷺ کی حضرت انسؓ کو نصیحت وضو خوب اچھی طرح کیا کرو! Huzur PBUH ki hazrat ansؓ ko naseeht wazo khub achi tarah kiya karo! وضو کا مسنون طریقہ مندرجہ ذیل ہیں: جب وضو کرنے کا ارادہ ہو تو وضو کی نیت کر یں کہ میں پاکی حاصل کرنے اور اللہ تعالی کی رضا اور ثواب کے لیے وضو کرتا ہوں اور اونچی جگہ بیٹھیں اور " بِسْمِ ا...
حضورﷺ کی حضرت انس رضی اللہ عنہ کو نصیحتیں | The Prophet's advice to Hazrat Anas bin malik
มุมมอง 23หลายเดือนก่อน
انس بن مالک صحابی رسول تھے۔آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا نسب نامہ یہ ہے : انس بن مالک بن نضر بن ضمضم بن زید بن حرام انصاری۔ آپ قبیلہ انصار میں خزرج کی ایک شاخ بنی نجار میں سے ہیں۔ آپ کی والدہ کا نام ام سلیم بنت ملحان ہے۔آپ کی کنیت حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم نے ابو حمزہ رکھی اور آپ کا مشہور لقب ”خادم النبی”ہے اور اس لقب پر حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بے حد فخر تھا۔ دس برس کی عمر می...
Hajj Kin Logon Per Farz Hota Hai ? حج کن لوگوں پر فرض ہوتا ہے ؟
มุมมอง 19หลายเดือนก่อน
Hajj Kin Logon Per Farz Hota Hai ? حج کن لوگوں پر فرض ہوتا ہے ؟ حج اسلام کے پانچ اہم ارکان میں سے ایک ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ حج کس پر فرض ہے؟ اس ویڈیو میں، ہم قرآن و سنت کی روشنی میں وضاحت کریں گے کہ کن لوگوں پر حج فرض ہوتا ہے اور اس کے کیا شرائط ہیں۔ اس اہم معلوماتی ویڈیو کو دیکھیں اور دوسروں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ ہر مسلمان اپنی ذمہ داریوں کو سمجھ سکے۔ مسلمان ہر سال اسلامی مہینے ذوالحجہ...
Mera Hajj Qubool Hua Ya Nahi | کیا میرا حج قبول ہوا؟ دل کو چھو لینے والی رہنمائی
มุมมอง 37หลายเดือนก่อน
Mera Hajj Qubool Hua Ya Nahi | کیا میرا حج قبول ہوا؟ دل کو چھو لینے والی رہنمائی | Was My Hajj Accepted by Allah? حج کے بعد ہر مسلمان کے دل میں یہ سوال آتا ہے: 'کیا میرا حج قبول ہوا؟' اس ویڈیو میں، ہم قرآن و سنت کی روشنی میں اس سوال کا جواب تلاش کریں گے۔ دل کو سکون دینے والی رہنمائی مسلمان ہر سال اسلامی مہینے ذوالحجہ کی 8 سے 12 تاریخ کو سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ کی زیارت کے لیے حاضر ہو کر وہاں...
حج کی درخواست وصول کی جا رہی ہے! کیا آپ تیار ہیں؟ Hajj 2025: Applications Open! Are You Ready?
มุมมอง 79หลายเดือนก่อน
حج کی درخواست وصول کی جا رہی ہے! کیا آپ تیار ہیں؟ Hajj 2025: Applications Open! Are You Ready?
اللہ نے کائنات کی بنیاد کس چیز پر رکھی؟ ایک حیرت انگیز حقیقت | ? WHO Made Our Universe
มุมมอง 12หลายเดือนก่อน
اللہ نے کائنات کی بنیاد کس چیز پر رکھی؟ ایک حیرت انگیز حقیقت | ? WHO Made Our Universe
Deen sirf ibadat ka name nahi | دین صرف عبادت کا نام نہیں
มุมมอง 20หลายเดือนก่อน
Deen sirf ibadat ka name nahi | دین صرف عبادت کا نام نہیں
Masjid Allah ka ghar | مسجد اللہ کا گھر، دلوں کا سکون
มุมมอง 40หลายเดือนก่อน
Masjid Allah ka ghar | مسجد اللہ کا گھر، دلوں کا سکون
Quran Se taluq | قرآن سے تعلق: دل کی روشنی، زندگی کا سکون
มุมมอง 62หลายเดือนก่อน
Quran Se taluq | قرآن سے تعلق: دل کی روشنی، زندگی کا سکون
3 Simple Habits That Will Make You RICH in Happiness! کمال کی تین باتیں: زندگی بدل دینے والی عادات
มุมมอง 12หลายเดือนก่อน
3 Simple Habits That Will Make You RICH in Happiness! کمال کی تین باتیں: زندگی بدل دینے والی عادات
چوتھا مقصد آمد رسول صلی اللہ علیہ وسلم | The fourth goal is the arrival of the Prophet
มุมมอง 142 หลายเดือนก่อน
چوتھا مقصد آمد رسول صلی اللہ علیہ وسلم | The fourth goal is the arrival of the Prophet
تیسرا مقصد آمد رسول صلی اللہ علیہ وسلم | The purpose of the arrival of the Prophet
มุมมอง 92 หลายเดือนก่อน
تیسرا مقصد آمد رسول صلی اللہ علیہ وسلم | The purpose of the arrival of the Prophet
دوسرا مقصد آمد رسول صلی اللہ علیہ وسلم | The second purpose is the arrival of the Prophet
มุมมอง 112 หลายเดือนก่อน
دوسرا مقصد آمد رسول صلی اللہ علیہ وسلم | The second purpose is the arrival of the Prophet
پہلا مقصد آمد رسول صلی اللہ علیہ وسلم | The first goal is the arrival of the Prophet (PBUH)
มุมมอง 122 หลายเดือนก่อน
پہلا مقصد آمد رسول صلی اللہ علیہ وسلم | The first goal is the arrival of the Prophet (PBUH)
مقصد آمد رسول صلی اللہ علیہ وسلم | The purpose of the arrival of the Prophet
มุมมอง 272 หลายเดือนก่อน
مقصد آمد رسول صلی اللہ علیہ وسلم | The purpose of the arrival of the Prophet
تکبر کی مذمت | Condemnation of arrogance | Mufti Muhammad Bin Saleh
มุมมอง 292 หลายเดือนก่อน
تکبر کی مذمت | Condemnation of arrogance | Mufti Muhammad Bin Saleh
SUCCESSFUL Life Made EASY with These 3 Principles! کامیابی کے تین اصول
มุมมอง 132 หลายเดือนก่อน
SUCCESSFUL Life Made EASY with These 3 Principles! کامیابی کے تین اصول
والدین کے حقوق اولاد پر اور اولاد کے حقوق والدین پر | PARENTS vs KIDS RIGHTS in Islam
มุมมอง 103 หลายเดือนก่อน
والدین کے حقوق اولاد پر اور اولاد کے حقوق والدین پر | PARENTS vs KIDS RIGHTS in Islam
نماز محمد ﷺ | دوسرا رکن وَإِقَامِ الصَّلَاةِ یعنی نماز قائم کرنا | ﷺ Namaz e Muhammad
มุมมอง 93 หลายเดือนก่อน
نماز محمد ﷺ | دوسرا رکن وَإِقَامِ الصَّلَاةِ یعنی نماز قائم کرنا | ﷺ Namaz e Muhammad
نبی علیہ السلام کی سیرت | ﷺ The Ultimate Guide to the Life of Prophet Muhammad
มุมมอง 133 หลายเดือนก่อน
نبی علیہ السلام کی سیرت | ﷺ The Ultimate Guide to the Life of Prophet Muhammad

ความคิดเห็น

  • @muhmmadanas2761
    @muhmmadanas2761 12 วันที่ผ่านมา

    Masha Allah

  • @noorulamin6707
    @noorulamin6707 12 วันที่ผ่านมา

    Assalamoalaikom Ap mere Madadd kare bohot peresan me he Ap mere liye dowa kare

    • @hannanbinmansoor
      @hannanbinmansoor 12 วันที่ผ่านมา

      Walikum Salam, Allah apki mushkil asaan kare

  • @AbdulRazzaq-m5p
    @AbdulRazzaq-m5p 18 วันที่ผ่านมา

    Mashallah ❤️ ay allah tala mere popho ko bata da ameen dua manja karo ap❤

  • @muhmmadanas2761
    @muhmmadanas2761 หลายเดือนก่อน

    Love all your videos

  • @muhmmadanas2761
    @muhmmadanas2761 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah

  • @muhmmadanas2761
    @muhmmadanas2761 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah

  • @muhmmadanas2761
    @muhmmadanas2761 3 หลายเดือนก่อน

    masha allah

  • @IrshadKhan-sx7lb
    @IrshadKhan-sx7lb 5 หลายเดือนก่อน

    Masha allah ❤❤❤❤ R 🎉🎉

  • @Arifkhan-kr9jz
    @Arifkhan-kr9jz 5 หลายเดือนก่อน

    💪❤ SubhanAllah 💯 Aameen ✌️ mashallah 💪💯✌️❤ Bashak 💕 Allah 💯 hu ✌️ Akbar 👍 bashak 💕 Aameen 💯 summa 👍 Aameen 💯 bashak ✌️ Alhamdulillah 👍 bashak 💕 Alhamdulillah 💕 bashak 💯 Aameen 💕💯✌️👍💕 bashak 💪 Alhamdulillah 💯 bashak ✌️ Alhamdulillah 💕 bashak 💯 Aameen ✌️❤💯👍 Bashak 👍❤💯✌️👍💕 bashak 💕 Alhamdulillah 💯 bashak 👍 Alhamdulillah 💯 bashak ✌️ Aameen 💕💯

  • @BashirAhmed-w2e
    @BashirAhmed-w2e 5 หลายเดือนก่อน

    Mashallah yeh hussan

  • @muhmmadanas2761
    @muhmmadanas2761 5 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah

  • @rkhan9506
    @rkhan9506 6 หลายเดือนก่อน

    بیشک اللّٰہ کے بر گزیدہ فرشتے مؤمنین کے لئیے دعاء مغفرت کرتے ہیں 🤲💕🤲

  • @muhmmadanas2761
    @muhmmadanas2761 6 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah

  • @EffortsforJannah
    @EffortsforJannah 6 หลายเดือนก่อน

  • @hannanbinmansoorofficial
    @hannanbinmansoorofficial 6 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤

  • @hannanbinmansoorofficial
    @hannanbinmansoorofficial 6 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ

  • @hafizmuhammadshafiqislamab4739
    @hafizmuhammadshafiqislamab4739 6 หลายเดือนก่อน

    Subahanallah❤❤

  • @muhmmadanas2761
    @muhmmadanas2761 7 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah

  • @qarimuhammadibrahim2190
    @qarimuhammadibrahim2190 7 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ تبارک اللہ بہت خوب اللہ تبارک وتعالی آپ کو دین و دنیا کی تمام تر بھلائیوں سے ہمکنار فرمائے رزق میں زندگی میں اہل و عیال میں خوب برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤🔔👍

    • @hannanbinmansoor
      @hannanbinmansoor 7 หลายเดือนก่อน

      آمین، جزاک اللہ خیرا

  • @qarimuhammadibrahim2190
    @qarimuhammadibrahim2190 7 หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    • @hannanbinmansoor
      @hannanbinmansoor 7 หลายเดือนก่อน

      وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته،

  • @AmirKhich
    @AmirKhich 7 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @amafiq5013
    @amafiq5013 8 หลายเดือนก่อน

    ہم عوام سب کچھ کر سکتے ہیں مگر اپنے پاکستان کی فوج پر ہاتھ نہیں اٹھا سکتے ہیں۔ ہم عوام کی جنگ حکمرانوں اور پولیس والوں سے ہے کیونکہ پاکستان کی پولیس عام عوام کو دہشت گرد بناتی ہے۔ یہاں پاکستان میں کوئی قانون نہیں ہے کوئی انصاف نہیں ہے۔ جس کی وجہ سے ہر کمزور شخص اپنا بدلہ لازمی لیتا ہے۔ پاکستان کی پرائیویٹ کمپنیاں مزدوروں کو ان کی مزدوری ان کا حق پورا نہیں دیتے ہیں۔ مثال کے طور پر پیٹرول پمپ پر پیٹرول فیلر کی تنخواہ گورنمنٹ کی طرف سے 25000 منظور ہوئی ہے۔ لیکن ہم کو تو 16000 یا 18000 ملتی ہے۔ تو بتاؤ ہم مزدور اپنا حق کیسے لیں؟! مزدور کی دہاڑی 1500 ہے لیکن ہم پر اتنا ظلم کیوں؟! اگر غریب لوگوں کو ان کا حق ان کو پورا نہیں ملے گا تو پاکستان میں عام انسان کو دہشت گرد بنانے والا اور کوئی نہیں بلکہ پاکستان کہ ادارے اور حکمران خود ہیں۔ مجھے بتاؤ جب ہم مزدوروں کی کوئی تنخواہ کھا جاتا ہے تو ہم اپنا حق کیسے لیں؟! پاکستان میں کوئی قانون نہیں ہے کوئی انصاف نہیں ہے 👉😡🇵🇰

  • @muhmmadanas2761
    @muhmmadanas2761 8 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah

  • @bilalkhan-ty5cm
    @bilalkhan-ty5cm 8 หลายเดือนก่อน

    Beshak

  • @SkKaleem-b2m
    @SkKaleem-b2m 8 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉

  • @HadisaKhatun-p9x
    @HadisaKhatun-p9x 8 หลายเดือนก่อน

    Allah allah allah allah allah allah allah allah allah ❤🌹 allah allah allah allah allah allah allah allah allah allah allah allah allah ❤️ allah allah allah allah allah allah allah allah allah ❤️🌹🕋 allah❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤allah allah allah allah allah allah allah allah allah allah allah allah allah allah allah allah allah allah allah allah allah allah allah allah allah allah allah allah allah allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ramus6051
    @ramus6051 8 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MuhammadYaseen-hm2wo
    @MuhammadYaseen-hm2wo 8 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤

  • @ChandPasha-d9q
    @ChandPasha-d9q 8 หลายเดือนก่อน

  • @alihusen6374
    @alihusen6374 8 หลายเดือนก่อน

    Beshak

  • @ShahidMehmood-es7fm
    @ShahidMehmood-es7fm 9 หลายเดือนก่อน

    Beshaq Allah Hu Akbar

  • @anasshaik4776
    @anasshaik4776 9 หลายเดือนก่อน

    Beshak subanalla

  • @FaizanAli-l8c8p
    @FaizanAli-l8c8p 9 หลายเดือนก่อน

    Besaq Allahu Akbar

  • @shaikhannanmansoor3826
    @shaikhannanmansoor3826 9 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah

  • @hannanbinmansoorofficial
    @hannanbinmansoorofficial 9 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah

  • @WaseemToheed
    @WaseemToheed 9 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @W.Sgamerz
    @W.Sgamerz 9 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤Allah

  • @junaidahmed4679
    @junaidahmed4679 9 หลายเดือนก่อน

    subhanAllah beshak AllahummasalealaMuhammadwaaleMuhammad Allah hamein Amal ki toufeek de ameen

  • @HussainRaza-u7k
    @HussainRaza-u7k 9 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤

  • @syedshah1249
    @syedshah1249 9 หลายเดือนก่อน

    Beshak

  • @Hasinkhan077
    @Hasinkhan077 9 หลายเดือนก่อน

    Beshak ya Allah philistine yo ki hifazat farma madad farma Ameen summa Ameen ❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @ShaheenKhan-mg7vy
    @ShaheenKhan-mg7vy 9 หลายเดือนก่อน

    Beshaq❤❤

  • @gorkhaligaming786
    @gorkhaligaming786 9 หลายเดือนก่อน

    Allahu Akbar

  • @mariaasif9245
    @mariaasif9245 9 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤

  • @AbdulRahim-pp4vw
    @AbdulRahim-pp4vw 9 หลายเดือนก่อน

    Allah hu akbar

  • @Journey-0009
    @Journey-0009 9 หลายเดือนก่อน

    SubhanAllah

  • @MAsifAsif-v4d
    @MAsifAsif-v4d 9 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @saniya-d1w
    @saniya-d1w 9 หลายเดือนก่อน

    Mashallah ❤❤❤❤❤

  • @sanayasmeen9108
    @sanayasmeen9108 9 หลายเดือนก่อน

    Beshak