John Smith
John Smith
  • 4
  • 175 592

วีดีโอ

Shikwa - Nusrat Fateh Ali Khan (solo)Shikwa - Nusrat Fateh Ali Khan (solo)
Shikwa - Nusrat Fateh Ali Khan (solo)
มุมมอง 110K12 ปีที่แล้ว
A poem by Allama Iqbal
Video000Video000
Video000
มุมมอง 14013 ปีที่แล้ว
sheeeshaaa 23-01-2011sheeeshaaa 23-01-2011
sheeeshaaa 23-01-2011
มุมมอง 14013 ปีที่แล้ว

ความคิดเห็น

  • @ansarimudassir3882
    @ansarimudassir3882 29 วันที่ผ่านมา

    😢😢😢

  • @Engr.MuhammadAbbas
    @Engr.MuhammadAbbas 6 หลายเดือนก่อน

    Ali Bhaiii ALLAH apko salamat rakhay

  • @TalhaSaif
    @TalhaSaif 8 หลายเดือนก่อน

    😭😭😭♥️

  • @TalhaSaif
    @TalhaSaif 8 หลายเดือนก่อน

    محفلِ کون و مکاں میں سحَر و شام پھرے مئے توحید کو لے کر صفَتِ جام پھرے کوہ میں، دشت میں لے کر ترا پیغام پھرے اور معلوم ہے تجھ کو، کبھی ناکام پھرے! دشت تو دشت ہیں، دریا بھی نہ چھوڑے ہم نے بحرِ ظلمات میں دوڑا دیے گھوڑے ہم نے صفحۂ دہر سے باطل کو مِٹایا ہم نے نوعِ انساں کو غلامی سے چھُڑایا ہم نے تیرے کعبے کو جبینوں سے بسایا ہم نے تیرے قرآن کو سینوں سے لگایا ہم نے پھر بھی ہم سے یہ گلہ ہے کہ وفادار نہیں ہم وفادار نہیں، تُو بھی تو دِلدار نہیں!

  • @TalhaSaif
    @TalhaSaif 8 หลายเดือนก่อน

    کون سی قوم فقط تیری طلب گار ہوئی اور تیرے لیے زحمت کشِ پیکار ہوئی کس کی شمشیر جہاں‌گیر ، جہاں‌دار ہوئی کس کی تکبیر سے دنیا تری بیدار ہوئی کس کی ہیبت سے صنم سہمے ہوئے رہتے تھے مُنہ کے بَل گر کے ’ھُوَاللہُاَحَد‘ کہتے تھے آگیا عین لڑائی میں اگر وقتِ نماز قبلہ رُو ہو کے زمیں بوس ہوئی قومِ حجاز ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز نہ کوئی بندہ رہا اور نہ کوئی بندہ نواز بندہ و صاحب و محتاج و غنی ایک ہوئے تیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے

  • @TalhaSaif
    @TalhaSaif 8 หลายเดือนก่อน

    ٹل نہ سکتے تھے اگر جنگ میں اَڑ جاتے تھے پاؤں شیروں کے بھی میداں سے اُکھڑ جاتے تھے تجھ سے سرکش ہُوا کوئی تو بگڑ جاتے تھے تیغ کیا چیز ہے، ہم توپ سے لڑ جاتے تھے نقش توحید کا ہر دل پہ بٹھایا ہم نے زیرِ خنجر بھی یہ پیغام سُنایا ہم نے تُو ہی کہہ دے کہ اُکھاڑا درِ خیبر کس نے شہر قیصر کا جو تھا، اُس کو کِیا سر کس نے توڑے مخلوق خداوندوں کے پیکر کس نے کاٹ کر رکھ دیے کُفّار کے لشکر کس نے کس نے ٹھنڈا کِیا آتشکدۂ ایراں کو؟ کس نے پھر زندہ کِیا تذکرۂ یزداں کو؟

  • @TalhaSaif
    @TalhaSaif 8 หลายเดือนก่อน

    تھے ہمیں ایک ترے معرکہ آراؤں میں خشکیوں میں کبھی لڑتے، کبھی دریاؤں میں دِیں اذانیں کبھی یورپ کے کلیساؤں میں کبھی افریقہ کے تپتے ہوئے صحراؤں میں شان آنکھوں میں نہ جچتی تھی جہاںداروں کی کلِمہ پڑھتے تھے ہم چھاؤں میں تلواروں کی ہم جو جیتے تھے تو جنگوں کی مصیبت کے لیے اور مرتے تھے ترے نام کی عظمت کے لیے تھی نہ کچھ تیغ‌زنی اپنی حکومت کے لیے سربکف پھرتے تھے کیا دہر میں دولت کے لیے؟ قوم اپنی جو زر و مالِ جہاں پر مرتی بُت فروشی کے عَوض بُت شکَنی کیوں کرتی!

  • @TalhaSaif
    @TalhaSaif 8 หลายเดือนก่อน

    ہم سے پہلے تھا عجب تیرے جہاں کا منظر کہیں مسجود تھے پتھّر، کہیں معبود شجر خُوگرِ پیکرِ محسوس تھی انساں کی نظر مانتا پھر کوئی اَن دیکھے خدا کو کیونکر تجھ کو معلوم ہے لیتا تھا کوئی نام ترا؟ قوّتِ بازوئے مسلم نے کیا کام ترا بس رہے تھے یہیں سلجوق بھی، تُورانی بھی اہلِ چِیں چِین میں، ایران میں ساسانی بھی اسی معمورے میں آباد تھے یونانی بھی اسی دنیا میں یہودی بھی تھے، نصرانی بھی پر ترے نام پہ تلوار اُٹھائی کس نے بات جو بگڑی ہوئی تھی، وہ بنائی کس نے

  • @TalhaSaif
    @TalhaSaif 8 หลายเดือนก่อน

    بُت صنم خانوں میں کہتے ہیں، مسلمان گئے ہے خوشی ان کو کہ کعبے کے نگہبان گئے منزلِ دہر سے اونٹوں کے حُدی خوان گئے اپنی بغلوں میں دبائے ہوئے قرآن گئے خندہ زن کُفر ہے، احساس تجھے ہے کہ نہیں اپنی توحید کا کچھ پاس تجھے ہے کہ نہیں

  • @TalhaSaif
    @TalhaSaif 8 หลายเดือนก่อน

    بنی اغیار کی اب چاہنے والی دنیا رہ گئی اپنے لیے ایک خیالی دنیا ہم تو رخصت ہوئے، اَوروں نے سنبھالی دنیا پھر نہ کہنا ہوئی توحید سے خالی دنیا ہم تو جیتے ہیں کہ دنیا میں ترا نام رہے کہیں ممکن ہے کہ ساقی نہ رہے، جام رہے!

  • @TalhaSaif
    @TalhaSaif 8 หลายเดือนก่อน

    تجھ کو چھوڑا کہ رَسُولِ عرَبیؐ کو چھوڑا؟ بُت گری پیشہ کِیا، بُت شکَنی کو چھوڑا؟ عشق کو، عشق کی آشفتہ سری کو چھوڑا؟ رسمِ سلمانؓ و اویسِ قرَنیؓ کو چھوڑا؟ آگ تکبیر کی سینوں میں دبی رکھتے ہیں زندگی مثلِ بلالِ حَبشیؓ رکھتے ہیں

  • @TalhaSaif
    @TalhaSaif 8 หลายเดือนก่อน

    چاک اس بُلبلِ تنہا کی نوا سے دل ہوں جاگنے والے اسی بانگِ درا سے دل ہوں یعنی پھر زندہ نئے عہدِ وفا سے دل ہوں پھر اسی بادۂ دیرینہ کے پیاسے دل ہوں عجَمی خُم ہے تو کیا، مے تو حجازی ہے مری نغمہ ہندی ہے تو کیا، لَے تو حجازی ہے مری!

  • @TalhaSaif
    @TalhaSaif 8 หลายเดือนก่อน

    لُطف مرنے میں ہے باقی، نہ مزا جینے میں کچھ مزا ہے تو یہی خُونِ جگر پینے میں کتنے بے تاب ہیں جوہر مرے آئینے میں کس قدر جلوے تڑپتے ہیں مرے سینے میں اس گُلستاں میں مگر دیکھنے والے ہی نہیں داغ جو سینے میں رکھتے ہوں، وہ لالے ہی نہیں

  • @TalhaSaif
    @TalhaSaif 8 หลายเดือนก่อน

    قُمریاں شاخِ صنوبر سے گُریزاں بھی ہوئیں پیّتاں پھُول کی جھڑ جھڑ کے پریشاں بھی ہوئیں وہ پُرانی روِشیں باغ کی ویراں بھی ہوئیں ڈالیاں پیرہنِ برگ سے عُریاں بھی ہوئیں قیدِ موسم سے طبیعت رہی آزاد اس کی کاش گُلشن میں سمجھتا کوئی فریاد اس کی!

  • @TalhaSaif
    @TalhaSaif 8 หลายเดือนก่อน

    بُوئے گُل لے گئی بیرونِ چمن رازِ چمن کیا قیامت ہے کہ خود پھُول ہیں غمّازِ چمن! عہدِ گُل ختم ہوا، ٹُوٹ گیا سازِ چمن اُڑ گئے ڈالیوں سے زمزمہ پردازِ چمن ایک بُلبل ہے کہ ہے محوِ ترنّم اب تک اس کے سینے میں ہے نغموں کا تلاطم اب تک

  • @TalhaSaif
    @TalhaSaif 8 หลายเดือนก่อน

    شکوَہ کیوں زیاں کار بنوں، سُود فراموش رہوں فکرِ فردا نہ کروں محوِ غمِ دوش رہوں نالے بُلبل کے سُنوں اور ہمہ تن گوش رہوں ہم نَوا مَیں بھی کوئی گُل ہوں کہ خاموش رہوں جُرأت آموز مری تابِ سخن ہے مجھ کو شکوہ اللہ سے، خاکم بدہن، ہے مجھ کو ہے بجا شیوۂ تسلیم میں مشہور ہیں ہم قصّۂ درد سُناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم سازِ خاموش ہیں، فریاد سے معمور ہیں ہم نالہ آتا ہے اگر لب پہ تو معذور ہیں ہم اے خدا! شکوۂ اربابِ وفا بھی سُن لے خُوگرِ حمد سے تھوڑا سا گِلا بھی سُن لے تھی تو موجود ازل سے ہی تری ذاتِ قدیم پھُول تھا زیبِ چمن پر نہ پریشاں تھی شمیم شرطِ انصاف ہے اے صاحبِ الطافِ عمیم بُوئے گُل پھیلتی کس طرح جو ہوتی نہ نسیم ہم کو جمعیّتِ خاطر یہ پریشانی تھی ورنہ اُمّت ترے محبوبؐ کی دیوانی تھی؟ ہم سے پہلے تھا عجب تیرے جہاں کا منظر کہیں مسجود تھے پتھّر، کہیں معبود شجر خُوگرِ پیکرِ محسوس تھی انساں کی نظر مانتا پھر کوئی اَن دیکھے خدا کو کیونکر تجھ کو معلوم ہے لیتا تھا کوئی نام ترا؟ قوّتِ بازوئے مسلم نے کیا کام ترا بس رہے تھے یہیں سلجوق بھی، تُورانی بھی اہلِ چِیں چِین میں، ایران میں ساسانی بھی اسی معمورے میں آباد تھے یونانی بھی اسی دنیا میں یہودی بھی تھے، نصرانی بھی پر ترے نام پہ تلوار اُٹھائی کس نے بات جو بگڑی ہوئی تھی، وہ بنائی کس نے تھے ہمیں ایک ترے معرکہ آراؤں میں خشکیوں میں کبھی لڑتے، کبھی دریاؤں میں دِیں اذانیں کبھی یورپ کے کلیساؤں میں کبھی افریقہ کے تپتے ہوئے صحراؤں میں شان آنکھوں میں نہ جچتی تھی جہاںداروں کی کلِمہ پڑھتے تھے ہم چھاؤں میں تلواروں کی ہم جو جیتے تھے تو جنگوں کی مصیبت کے لیے اور مرتے تھے ترے نام کی عظمت کے لیے تھی نہ کچھ تیغ‌زنی اپنی حکومت کے لیے سربکف پھرتے تھے کیا دہر میں دولت کے لیے؟ قوم اپنی جو زر و مالِ جہاں پر مرتی بُت فروشی کے عَوض بُت شکَنی کیوں کرتی! ٹل نہ سکتے تھے اگر جنگ میں اَڑ جاتے تھے پاؤں شیروں کے بھی میداں سے اُکھڑ جاتے تھے تجھ سے سرکش ہُوا کوئی تو بگڑ جاتے تھے تیغ کیا چیز ہے، ہم توپ سے لڑ جاتے تھے نقش توحید کا ہر دل پہ بٹھایا ہم نے زیرِ خنجر بھی یہ پیغام سُنایا ہم نے تُو ہی کہہ دے کہ اُکھاڑا درِ خیبر کس نے شہر قیصر کا جو تھا، اُس کو کِیا سر کس نے توڑے مخلوق خداوندوں کے پیکر کس نے کاٹ کر رکھ دیے کُفّار کے لشکر کس نے کس نے ٹھنڈا کِیا آتشکدۂ ایراں کو؟ کس نے پھر زندہ کِیا تذکرۂ یزداں کو؟ کون سی قوم فقط تیری طلب گار ہوئی اور تیرے لیے زحمت کشِ پیکار ہوئی کس کی شمشیر جہاں‌گیر ، جہاں‌دار ہوئی کس کی تکبیر سے دنیا تری بیدار ہوئی کس کی ہیبت سے صنم سہمے ہوئے رہتے تھے مُنہ کے بَل گر کے ’ھُوَاللہُاَحَد‘ کہتے تھے آگیا عین لڑائی میں اگر وقتِ نماز قبلہ رُو ہو کے زمیں بوس ہوئی قومِ حجاز ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز نہ کوئی بندہ رہا اور نہ کوئی بندہ نواز بندہ و صاحب و محتاج و غنی ایک ہوئے تیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے محفلِ کون و مکاں میں سحَر و شام پھرے مئے توحید کو لے کر صفَتِ جام پھرے کوہ میں، دشت میں لے کر ترا پیغام پھرے اور معلوم ہے تجھ کو، کبھی ناکام پھرے! دشت تو دشت ہیں، دریا بھی نہ چھوڑے ہم نے بحرِ ظلمات میں دوڑا دیے گھوڑے ہم نے صفحۂ دہر سے باطل کو مِٹایا ہم نے نوعِ انساں کو غلامی سے چھُڑایا ہم نے تیرے کعبے کو جبینوں سے بسایا ہم نے تیرے قرآن کو سینوں سے لگایا ہم نے پھر بھی ہم سے یہ گلہ ہے کہ وفادار نہیں ہم وفادار نہیں، تُو بھی تو دِلدار نہیں! اُمتّیں اور بھی ہیں، ان میں گنہ‌گار بھی ہیں عجز والے بھی ہیں، مستِ مئے پندار بھی ہیں ان میں کاہل بھی ہیں، غافل بھی ہیں، ہشیار بھی ہیں سینکڑوں ہیں کہ ترے نام سے بیزار بھی ہیں رحمتیں ہیں تری اغیار کے کاشانوں پر برق گرتی ہے تو بیچارے مسلمانوں پر بُت صنم خانوں میں کہتے ہیں، مسلمان گئے ہے خوشی ان کو کہ کعبے کے نگہبان گئے منزلِ دہر سے اونٹوں کے حُدی خوان گئے اپنی بغلوں میں دبائے ہوئے قرآن گئے خندہ زن کُفر ہے، احساس تجھے ہے کہ نہیں اپنی توحید کا کچھ پاس تجھے ہے کہ نہیں یہ شکایت نہیں، ہیں اُن کے خزانے معمور نہیں محفل میں جنھیں بات بھی کرنے کا شعور قہر تو یہ ہے کہ کافر کو مِلیں حُور و قصور اور بیچارے مسلماں کو فقط وعدۂ حور اب وہ اَلطاف نہیں، ہم پہ عنایات نہیں بات یہ کیا ہے کہ پہلی سی مدارات نہیں کیوں مسلمانوں میں ہے دولتِ دنیا نایاب تیری قُدرت تو ہے وہ جس کی نہ حد ہے نہ حساب تُو جو چاہے تو اُٹھے سینۂ صحرا سے حباب رہروِ دشت ہو سیلی زدۂ موجِ سراب طعنِ اغیار ہے، رُسوائی ہے، ناداری ہے کیا ترے نام پہ مرنے کا عوض خواری ہے؟ بنی اغیار کی اب چاہنے والی دنیا رہ گئی اپنے لیے ایک خیالی دنیا ہم تو رخصت ہوئے، اَوروں نے سنبھالی دنیا پھر نہ کہنا ہوئی توحید سے خالی دنیا ہم تو جیتے ہیں کہ دنیا میں ترا نام رہے کہیں ممکن ہے کہ ساقی نہ رہے، جام رہے! تیری محفل بھی گئی، چاہنے والے بھی گئے شب کی آہیں بھی گئیں، صبح کے نالے بھی گئے دل تجھے دے بھی گئے، اپنا صِلا لے بھی گئے آ کے بیٹھے بھی نہ تھے اور نکالے بھی گئے آئے عُشّاق، گئے وعدۂ فردا لے کر اب اُنھیں ڈھُونڈ چراغِ رُخِ زیبا لے کر دردِ لیلیٰ بھی وہی، قیس کا پہلو بھی وہی نجد کے دشت و جبل میں رمِ آہو بھی وہی عشق کا دل بھی وہی، حُسن کا جادو بھی وہی اُمّتِ احمدِ مرسلؐ بھی وہی، تُو بھی وہی پھر یہ آزردگیِ غیرِ سبب کیا معنی اپنے شیداؤں پہ یہ چشمِ غضب کیا معنی تجھ کو چھوڑا کہ رَسُولِ عرَبیؐ کو چھوڑا؟ بُت گری پیشہ کِیا، بُت شکَنی کو چھوڑا؟ عشق کو، عشق کی آشفتہ سری کو چھوڑا؟ رسمِ سلمانؓ و اویسِ قرَنیؓ کو چھوڑا؟ آگ تکبیر کی سینوں میں دبی رکھتے ہیں زندگی مثلِ بلالِ حَبشیؓ رکھتے ہیں عشق کی خیر وہ پہلی سی ادا بھی نہ سہی جادہ پیمائیِ تسلیم و رضا بھی نہ سہی مُضطرب دل صفَتِ قبلہ نما بھی نہ سہی اور پابندیِ آئینِ وفا بھی نہ سہی کبھی ہم سے، کبھی غیروں سے شناسائی ہے بات کہنے کی نہیں، تُو بھی تو ہرجائی ہے! سرِ فاراں پہ کِیا دین کو کامل تو نے اک اشارے میں ہزاروں کے لیے دل تو نے آتش اندوز کِیا عشق کا حاصل تو نے پھُونک دی گرمیِ رُخسار سے محفل تو نے آج کیوں سینے ہمارے شرر آباد نہیں ہم وہی سوختہ ساماں ہیں، تجھے یاد نہیں؟!

  • @TalhaSaif
    @TalhaSaif 8 หลายเดือนก่อน

    😭😭😭♥️ 8:28

  • @kashmirvisualstudio
    @kashmirvisualstudio 10 หลายเดือนก่อน

    Ali Bhai ❤

  • @SimranUmair-r7t
    @SimranUmair-r7t 11 หลายเดือนก่อน

    I xame here after Ali bhai's recommendation and seeing most of people here because of him makes me cry

  • @manshaurrahman3305
    @manshaurrahman3305 ปีที่แล้ว

    bhai please add lyrics

  • @sulemanpatel8359
    @sulemanpatel8359 ปีที่แล้ว

    Masha.allah

  • @Shaheen31892
    @Shaheen31892 ปีที่แล้ว

    ali bhai👍

  • @peaceofsoul.6047
    @peaceofsoul.6047 ปีที่แล้ว

    I'm here after ali bhai's lecture

  • @_skb.0x
    @_skb.0x ปีที่แล้ว

    Best One Ever___

  • @farrukhshaheen5915
    @farrukhshaheen5915 ปีที่แล้ว

    Cant control the tears. Such an amazing history of Islam we knew but never felt that way.

  • @NagmaKhan-tn4wb
    @NagmaKhan-tn4wb ปีที่แล้ว

    Mirza ali sahab ne kaha tha sunne ko to sunne aye

  • @touqeerahmedbutt3351
    @touqeerahmedbutt3351 ปีที่แล้ว

    Ali bahi zindabad ❤

  • @BintEHawa-1109
    @BintEHawa-1109 ปีที่แล้ว

    Ali bhai 😅😁✌🏼

  • @junaidpadder3826
    @junaidpadder3826 ปีที่แล้ว

    EMAM

  • @ibn1598
    @ibn1598 ปีที่แล้ว

    1:00 mai kya bolte hai

  • @ayeshazulfiqar1512
    @ayeshazulfiqar1512 ปีที่แล้ว

    After listening ali bhai i am here

  • @farhanquadri3833
    @farhanquadri3833 ปีที่แล้ว

    Thanks to Ali Bhai ❤

  • @mahersab2608
    @mahersab2608 ปีที่แล้ว

    Kon Kon Ali Bhai ki video dekh k dear Aya...

  • @scienceview7394
    @scienceview7394 ปีที่แล้ว

    @Engineer Muhammad Ali Mirza

  • @abdullahvirk9952
    @abdullahvirk9952 ปีที่แล้ว

    Eng ali mirza shab ki wajah se ❤

  • @AmjadMalik85
    @AmjadMalik85 ปีที่แล้ว

    میری طرح کون کون علی بھائی کی وڈیو دیکھنے کے بعد سن رہا ہے لائیک کمنٹ کر کے بتائیں

  • @LondonWalay
    @LondonWalay ปีที่แล้ว

    Thanks 🙏 Engr Ali bhai for introducing me to this beautiful creation

  • @Hotdeals786
    @Hotdeals786 ปีที่แล้ว

    Love U Ali Bhai

  • @mirrafeeq4027
    @mirrafeeq4027 ปีที่แล้ว

    🙏🙏🎓

  • @imvaac6179
    @imvaac6179 ปีที่แล้ว

    Thanku EMAM

  • @truthloverskosalaam6038
    @truthloverskosalaam6038 ปีที่แล้ว

    Infinite love for Ali Bhai for recommending us such masterpiece.

  • @M.malik302
    @M.malik302 ปีที่แล้ว

    Thanku Ali bhai i lv it👌

  • @shakilehmed
    @shakilehmed ปีที่แล้ว

    Who is listening this master piece after recommended by mirza ali sahb

  • @khalidkotay1971
    @khalidkotay1971 ปีที่แล้ว

    Allamas poetry outclassed the music...Engineer ali sir, recommend...

  • @uzairsafdar9855
    @uzairsafdar9855 ปีที่แล้ว

    Im also here after eng Ali bhai's lecture 🎀💯

  • @usamamaqsood3110
    @usamamaqsood3110 ปีที่แล้ว

    EMAN ustad Ali Bhai

  • @suheelhilal1614
    @suheelhilal1614 ปีที่แล้ว

    I am here from Ali bhai video

  • @zubiistocks
    @zubiistocks ปีที่แล้ว

    After Ali bhi suggestion He gave absolute suggestion

  • @rafatkhan4667
    @rafatkhan4667 ปีที่แล้ว

    Nice

  • @rafatkhan4667
    @rafatkhan4667 ปีที่แล้ว

    Wow