- 631
- 1 485 391
Peer Mazhar Saeed Shah Official
Pakistan
เข้าร่วมเมื่อ 1 ก.พ. 2022
Peer Mazhar Saeed Shah is a renowned religious scholar, esteemed political leader, dedicated social worker, and prominent public figure. With profound knowledge of religious texts, he promotes peace and unity. As a respected authority, he interprets complex concepts effectively. In politics, he exhibits exemplary leadership and works for the welfare of the people. Through social initiatives, he addresses societal issues and uplifts marginalized communities. His charisma and compassion make him a revered voice in public discourse. With an official page, he engages followers, shares teachings, and fosters understanding. Peer Mazhar Saeed Shah leaves a lasting impact as a catalyst for positive change.
عوامی ایکشن کمیٹی کے تحفظات کو دور کریں گے احتجاج کرنے والے افراد کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہیں ،
اسلام آباد
*خصوصی ویڈیو پیغام وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ*
عشرہ ذوالحجہ کے مبارک ایام چل رہے ہیں ،وزیر اطلاعات آزادکشمیر
اللہ پاک نے ان ایام کی قسم کھائی ہے ،پیر محمد مظہر سعید
جو لوگ گرفتار ہیں وہ بھی ریاست کے باشندے ہیں جو ان کے لئے آواز اٹھا رہے ہیں وہ بھی ہمارے بھائی ہیں آئیے مل بیٹھ کر یہ مسائل حل کرتے ہیں ،وزیر اطلاعات آزادکشمیر
ان مبارک ایام میں پلندری ،کوٹلی اور پونچھ میں جو حالات ہیں اس کے حوالے سے ہم عوام کے درد کو سمجھتے ہیں ،وزیر اطلاعات آزادکشمیر
آٹے اور بجلی کے بنیادی مسائل حل چکے ہیں ،پیر محمد مظہر سعید
عوامی ایکشن کمیٹی کے تحفظات کو دور کریں گے،وزیر اطلاعات آزادکشمیر
احتجاج کرنے والے افراد کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہیں ،پیر محمد مظہر سعید
چند شرپسند عناصر بہت اخلاق سے گری ہوئی گفتگو کر رہے ہیں،وزیر اطلاعات آزادکشمیر
اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑا جائے ،پیر محمد مظہر سعید
سیاحت کا سیزن ہے آئے روز کی ہڑتال سے پونچھ ڈویژن خاص کر پلندری اور راولاکوٹ میں سیاحت کی سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں،وزیر اطلاعات آزادکشمیر
تاجروں کا نقصان ہو رہا ہے ،پیر محمد مظہر سعید
حکومت بات چیت سے مسائل حل کرے گی ہم انہیں پھر مذاکرات کی دعوت دیتے ہیں ،وزیر اطلاعات آزادکشمیر
۔ فکری اختلاف ضرور رکھیں مگر اخلاق سے گری ہوئی تحریر اور پوسٹوں سے اجتناب کریں،پیر محمد مظہر سعید
حکومت ریاست کے اندر امن امان چاہتی ہے ،پیر محمد مظہر سعید
،

มุมมอง: 297
วีดีโอ
باغ والو کشمیر والو تمہیں اٹے کی گٹھی اورٹین کے ڈبے کے پیچھے لگایا گیا تم تو غیرت مند حریت پسندوں کی
มุมมอง 1.4K4 ชั่วโมงที่ผ่านมา
باغ والوں کشمیر والو تمہیں اٹے کی گتھی اور تمہیں ٹین کے ڈبے کے پیچھے لگایا گیا تم تو غیرت مند حریت پسندوں کی اولاد ہو ، یہ خادم امت کا مظہر شاہ اعلان کرتا ہے بغیر حکومتی وسائل کے میں اپنے رضاکاروں کے ساتھ جا کر اس نوگو ایریا کے بخیر ادھیڑوں گا انشاء اللہ اور لا الہ الا اللہ کے رشتے کو مضبوط کروں گا حکومت ماں اور باپ ہوتی ہے حکومت کے سامنے ہاتھ پھیلایا نہیں جاتا حکومت سے اپنا حق مانگ کر لیا جاتا...
کیا میرے نبی نے انصار اور مہاجرین کو کلمے کے رشتے میں جوڑا یا نہیں جوڑا
มุมมอง 1K14 ชั่วโมงที่ผ่านมา
کیا میرے نبی انصار اور مہاجرین کو کلمے کے رشتے میں جوڑ کر نہیں گئے تھے وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ صاحب کا سمانی بھمبر آذاد کشمیر میں بیان
اس نے ایک مافیا کو نہیں کئی مافیا کو لگام ڈالی ہے میرا وزیراعظم اعلان نہیں کرتا عمل کرتا ہے اور آج
มุมมอง 1.3K19 ชั่วโมงที่ผ่านมา
میرا وزیراعظم اعلان نہیں کرتا عمل کرتا ہے اور اج عمل کرکے نکلا ہے اس نے ایک مافیا کو نہیں کئی مافیا کو لگام ڈالی ہے وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ صاحب کا لوات بالا نیلم میں دبنگ خطاب
وزیراعظم آزاد کشمیر کا دورہ نیلم لوات والوں کی والہانہ محبت اہلیانِ لوات نے ریلی کی صورت میں اپنے
มุมมอง 1.7K21 ชั่วโมงที่ผ่านมา
وزیراعظم آزاد کشمیر جناب چوہدری انوارالحق صاحب کا دورہ نیلم لوات والوں کی والہانہ محبت اہلیانِ لوات نے ریلی کی صورت میں اپنے محبوب قائد کا پرتپاک استقبال کیا .
معاشرے کو جنت بنانے کے بنیادی اصول جمعہ بیان وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ
มุมมอง 1.2K14 วันที่ผ่านมา
معاشرے کو جنت بنانے کے بنیادی اصول جمعہ بیان وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر مولانا پیر محمد مظہرسعیدشاہ کا لوات پہنچنے پرتپاک استقبال
มุมมอง 53714 วันที่ผ่านมา
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر مولانا پیر محمد مظہرسعیدشاہ کا لوات پہنچنے پرتپاک استقبال
ہم نے ساری واہ واہ دیکھی ہے ایک زمانے میں نعرے لگتے تھے اک وار فرنیازی پھر تیری آس میری آس تنویر الی
มุมมอง 2.5K14 วันที่ผ่านมา
ہم نے ساری واہ واہ دیکھی ہے ایک زمانے میں نعرے لگتے تھے اک وار فرنیازی پھر تیری آس میری آس تنویر الی
مظفرآباد،مصالحتی کمیٹی اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مابین خوشگوار ماحول میں مذاکرات
มุมมอง 31214 วันที่ผ่านมา
مظفرآباد،مصالحتی کمیٹی اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مابین خوشگوار ماحول میں مذاکرات
کشمیر بنے گا خود مختار ؟کشمیر بنے گا پاکستان ؟رسول اللہﷺ نے فرمایا یہ کیا میں زمانہ جاھلیت کی پکار
มุมมอง 1.7K14 วันที่ผ่านมา
کشمیر بنے گا خود مختار ؟کشمیر بنے گا پاکستان ؟رسول اللہﷺ نے فرمایا یہ کیا میں زمانہ جاھلیت کی پکار
Minister of Information | Peer Muhammad Mazhar Saeed Shah | latest News
มุมมอง 65321 วันที่ผ่านมา
Minister of Information | Peer Muhammad Mazhar Saeed Shah | latest News
پیر محمد مظہر سعید شاہ کے چہلہ بانڈی میں احتجاج کرنے والے مظاہرین سے مذاکرات کامیاب
มุมมอง 91821 วันที่ผ่านมา
پیر محمد مظہر سعید شاہ کے چہلہ بانڈی میں احتجاج کرنے والے مظاہرین سے مذاکرات کامیاب
شاہ صاحب کا وزارت اطلاعات کا قلمدان سنبھالنے کے بعد نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پی آئی ڈی کمپلیکس
มุมมอง 68421 วันที่ผ่านมา
شاہ صاحب کا وزارت اطلاعات کا قلمدان سنبھالنے کے بعد نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پی آئی ڈی کمپلیکس
وزارت کا حلف اٹھانے پر اللہ پاک کا شکر ادا کرتا ہوں، وزیر حکومت پیر محمد مظہر سعید شاہ
มุมมอง 94821 วันที่ผ่านมา
وزارت کا حلف اٹھانے پر اللہ پاک کا شکر ادا کرتا ہوں، وزیر حکومت پیر محمد مظہر سعید شاہ
Swearing in ceremony | تقریب حلف برداری | پیر محمد مظہر سعید شاہ
มุมมอง 47921 วันที่ผ่านมา
Swearing in ceremony | تقریب حلف برداری | پیر محمد مظہر سعید شاہ
Peer Mazhar Saeed Shah's meeting with | Hmass chief Ismael Haniyeh.
มุมมอง 1.5K21 วันที่ผ่านมา
Peer Mazhar Saeed Shah's meeting with | Hmass chief Ismael Haniyeh.
اسلام آباد صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے پیر مظہر سعید شاہ سے وزارت کا حلف لیا
มุมมอง 2.3K21 วันที่ผ่านมา
اسلام آباد صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے پیر مظہر سعید شاہ سے وزارت کا حلف لیا
Modi's War Strategy | جنگی حکمت عملی | Peer Mazhar Saeed Shah | New Bayan
มุมมอง 99421 วันที่ผ่านมา
Modi's War Strategy | جنگی حکمت عملی | Peer Mazhar Saeed Shah | New Bayan
پیر محمد مظہر سعید شاہ | 17/5/2024| BACKWORD | دنیا ہمیں بیک ووڈ کیوں کہتی ہے
มุมมอง 2.6K28 วันที่ผ่านมา
پیر محمد مظہر سعید شاہ | 17/5/2024| BACKWORD | دنیا ہمیں بیک ووڈ کیوں کہتی ہے
History of Kashmir | Masla.e.Kashmir ka Tarikhi Pas Manzar | Peer Mazhar Saeed Shah
มุมมอง 1.7K28 วันที่ผ่านมา
History of Kashmir | Masla.e.Kashmir ka Tarikhi Pas Manzar | Peer Mazhar Saeed Shah
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی زیر صدارت آزاد کشمیر کابینہ کے اجلاس میں پیر صاحب دعا فرما رہے ہیں
มุมมอง 2.3K28 วันที่ผ่านมา
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی زیر صدارت آزاد کشمیر کابینہ کے اجلاس میں پیر صاحب دعا فرما رہے ہیں
ازاد کشمیر جوائنٹ الیکشن کمیٹی کا ہڑتال احتجاج ختم چئیرمن وزیراعظم معائینہ و عمل درآمد
มุมมอง 539หลายเดือนก่อน
ازاد کشمیر جوائنٹ الیکشن کمیٹی کا ہڑتال احتجاج ختم چئیرمن وزیراعظم معائینہ و عمل درآمد
وفاقی حکومت کی جانب سے آزاد کشمیر کے لیے مثبت اوع تعمیری پیش رفت| *پیر صاحب کی میڈیا سے گفتگو
มุมมอง 302หลายเดือนก่อน
وفاقی حکومت کی جانب سے آزاد کشمیر کے لیے مثبت اوع تعمیری پیش رفت| *پیر صاحب کی میڈیا سے گفتگو
Mother Day Emotional Baiyan | امریکی عدالت اور ایک بے بس ماں | نوجوان ضرور سنئیں
มุมมอง 3.5Kหลายเดือนก่อน
Mother Day Emotional Baiyan | امریکی عدالت اور ایک بے بس ماں | نوجوان ضرور سنئیں
ہنگامی پریس کانفرنس || وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں | 12-5-2024
มุมมอง 532หลายเดือนก่อน
ہنگامی پریس کانفرنس || وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں | 12-5-2024
گزشتہ کل آزاد جموں وکشمیر میں ہونے والے تنازعے کے پیچھے کون ہے۔۔۔؟؟ | نقصان کس کا ہوا
มุมมอง 787หลายเดือนก่อน
گزشتہ کل آزاد جموں وکشمیر میں ہونے والے تنازعے کے پیچھے کون ہے۔۔۔؟؟ | نقصان کس کا ہوا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
❤❤❤❤❤
❤❤❤
Mashalla
Enshaallah❤❤❤❤❤
En Sha Allah
ماشاءاللّٰه اللہ پاک آپ کی عمر میں برکت عطاء فرمائے ۔۔۔علمائے دیوبند زندہ باد
Bas kar rolayega humay
❤❤❤❤❤
اللہ پاک مولانا صاحب کی ہمیشہ حفاظت فرمائے آمین
❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
Hazart yeah kaam foj ka jo kh rhy hain.ap cantt mein taqreer kro
قائد❤❤
یہ بات بہت اچھی ہے شاہ جی دل سے اپ کے لئے دعا ہے کبھی بھی کسی قسم کا نقصان نہ ہو جس طرح پہلے ہو ا
دل سے اپ کے لیے ڈھیر ساری دعائیں ہیں❤ پیر صاحب کے
❤❤❤
فراڈ ہے یہ بندہ ٹوٹلی فراڈ اس وقت شیطانوں کا آئی جی ہے
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے ، اور شہادت نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
مولانا مت گمراہ کرو لوگوں کو ہم ہندوستان میں بہت خوش ہیں آپ اپنے ملک کی فکر کریں؛اگر ہمارے ہندوستان کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھا ہم آنکھیں نکال دینگے
پیر مذہب صاحب اللہ تعالی اپ کے جذبوں کو سلامت رکھے اور ہمارے سروں پر اپ کا سایہ تا دیر تک قائم فرمائے آمین ❤🇮🇳🇮🇳
Kashmiris have imaan Alhamdulillah strong than pak
ما شاء الله جيد جدا
Maulana bhut khoob
ماشاء اللہ جی بہت ہی اچھا
اللہ اکبر کبیرا
❤❤❤
❤❤❤❤
Masaallah
Great
❤❤❤❤❤❤❤
Mujahid hy Lekin sarkari mujahid jo chabi ky sath chalty hy Jis nizam ky khilaf mujahid banay thy usi nizam ky chachay mamay ban gye Sarkari mullah taqreeray kar ky emtional kr skty hy Lekin Jb maal milna shuru hojye chaploos ban jatay hy Boht hi nazriye ka chaska ha tu shuru kary basecamp ka kaam
Tumaray alfaz say bughz ke bo aa rhai hay
@@user-mv8se7vs4z آیئنہ دیکھائے جائے تو بغض نظر آتا هے۔ جی حضورى وه كرے جو حضرت صاحب كے ٹکروں پے پلتے ہو۔ یزید سے بھی یاری حسين كو بھی سلام واہ مجاہد صاحب واہ مجاہد صاحب
ماشاااللله شكرا جزاكماللله خيرا يا خطيب اشجاع
ماشاءاللہ ایمان تازہ کردیا جزاکم اللّٰہ خیراً
❤❤❤❤❤
Mashallah ❤️❣️🌹
Allah who اکرآبادی ❤
❤
Mashallah mazhar sb❤❤❤❤
Mashallah mazhar sb❤❤❤
ہمارے وزیراعظم انتہائی معزز اور پرخلوص انسان ہیں اللہ تعالیٰ ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور تادیر کشمیر کی عوام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Mashallah ❤❤💞
M saleem.gh❤❤❤
❤
Shahzada
Subhan Allah
ماشاءاللہ بہت خوب